اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
زیر نظر کتاب میں شیخ ابوبکرجزائری حفظہ اللہ نے شیعہ کی سب سے مستند کتاب "الکافی " للکلینی کا بنظر غائر مطالعہ کرکے سات ایسے بدیہی حقائق سے پردہ اٹھایا ہے جو قرآن وسنت سے بالکل متصادم ہیں اور فکری ومذہی تعصب کی عینک کو اتار کر شیعہ حضرات کو اپنے مذہب کی ان باتوں پر غائرانہ نظر ڈالنے کی نصیحت واپیل کی ہے تاکہ حق کو حق سمجھکر باطل سے کنارہ کشی اختیارکریں. مذہب شیعہ سے تعلق رکھنے والے باضمير، صاحب عقل اور ہر حق کے متلاشی کیلئے نہایت ہی گرانقدرتحفہ ہے ضرور مطالعہ کریں. By: أبو بكر جابر الجزائري, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, فضل الرحمن رحمانى ندوى, فضل الرحمن رحمانى ندوى Source: IslamHouse.com · أبو بكر جابر الجزائري, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, فضل الرحمن رحمانى ندوى, فضل الرحمن رحمانى ندوى
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.