Loading document…
LibraryDocument
خاتونِ اسلام
islamicmedia.tv·1 view·11 hours ago
زیرنظر کتاب\” خاتون اسلام\” ان تمام تعلیمات پرمشتمل ہے جنکا ایک مسلمان خاتون کو اپنے دینی امورخواہ وہ عقیدہ وعبادات یا معاملات، آداب واخلاقیات سے متعلق ہوں جاننا ضروری ہے.جسے نہایت ہی آسان اسلوب اورواضح عبارت میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ ايك مسلمان خاتون وه سب كچھ حاصل کرلے جو اسے دوسری چیزوں سے مستغنی کردے،اور وہ اپنے دینی امور کی ان اہم باتوں کو سیکھ لے جواسکے لئے کافی وشافی ہوجائیں. By: سعيد احمد قمر الزماں, أبو بكر جابر الجزائري, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بدیعہ, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · سعيد احمد قمر الزماں, أبو بكر جابر الجزائري, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بدیعہ, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
مومن کے عقائد
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
مختصرزاد المعاد
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
آداب مساجد
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago