فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل
فرض نماز کے بعد نمازیوں کے چاراحوال ہیں: 1-سلام کے بعد فوراً مسجد سے باہرنکل جانا 2-سلام کے بعد فوراً سنت پڑھنے لگنا 3-سلام کے بعد فوراً سرپرہاتھ رکھکریاقویّ یاقویّ کا ورد گیارہ بارلگانا 4-سلام کے بعد امام کے اجتماعی دعا مانگنے کا انتظارکرنا لیکن کیا یہ اعمال سنت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں یا اسکے مخالف؟ ان سب سوالوں کا تشفی بخش جواب جاننے کیلئے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.