صرف ایک اللہ تعالیٰ کی ذات سے اخلاص کے ساتھ دعا مانگنے سے متعلق آٹھ شبہات اور ان کے جوابات
یہ (عربی کتاب کا) اردو ترجمہ ہے، اس میں مؤلف -اللہ ان کو جزائے خیر سے نوازے- نے ان اہم شبہات کو ذکر کیا ہے؛ قبر میں مدفون اولیاء و صالحین کو پکارنے والے جن کا سہارا لیتے ہیں، اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ یہ شرعی اور صحیح دلائل ہیں، مؤلف نے ان شبہات کا بڑی دقّت وگہرائی سے جائزہ لیا ہے، اور یہ ثابت کیا ہے کہ ان شبہات کا کوئی وزن اور معیار نہیں، کیوں کہ ان شبہات کی بنیاد یا تو ضعیف وموضوع احادیث پر ہے، یا حکایات ومنامات پر، یا فاسد وبے بنیاد عقلی قیاس آرائیوں پر، جوکہ قرآن وحدیث کے دلائل، فہمِ صحابہ اور مسلمانوں کے اجماع کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ By: ماجد بن سليمان الرسي Source: IslamHouse.com · ماجد بن سليمان الرسي
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ: مختصرسوانح حیات اور آپ پرکئے گئے اعتراضات کے جوابات
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
منکرین حدیث کی مغالطہ انگیزیوں کے علمی جوابات
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
حج اور عمرہ کے بارے میں 160 سوالات و جوابات
islamicmedia.tv
2 views · 1 month ago
چھوٹے بچوں کے لئے سوالات وجوابات جو بڑوں کے لئے بھی ناگزیر ہیں
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
عقيدۂ رفع عیسی علیہ السلام، شبہات اور جوابات
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
ماہِ رمضان سے متعلق چھوٹے بچوں کے لیے سوالات و جوابات، جو بڑوں کے لیے بھی ناگزیر ہیں
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
رجب اور معراج کے متعلق 26 سوالات اور جوابات
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago
مجموعه ای از رساله ها درباره شرح کلمه توحید و تبیین شرایط، امور خدشه زننده و نقض كننده های آن
islamicmedia.tv
1 view · 3 weeks ago
دلايل عقلاني نبوة
islamicmedia.tv
1 view · 1 month ago