♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSeerah & HistorySesصحابہ وصحابیات کی سیرتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00نؤمن به ونتوکل علیہ ونعود باللہ من شرور انفسنا ومن سیئات اعمالنا من يهده اللہ فلا مذلل ومن يذلل فلا هادیل واشہد اللہ الا اللہ وحده لا شریکل واشہد ان محمد1:03صلی اللہ علیہ وسلم1:54محمد ما سلیت علی ابراہیم انکا حمید مجید محمد محمد کما بارکت علی ابراہیم ابراہیم انکا حمید مجید رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل اقدتا من لسانی یفقه قولی2:46موسیقی3:39رضی اللہ تعالی عنہما عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال بین انا نائم اوٹیت بقدہ لبن فشربت حتی انی لارضی4:29امام بخاری رحمہ اللہ اس چپٹر میں آپ میں علم کی فضیلت کو ثابت کرنا چاہتے ہیں فرماتے ہیں5:24ہم سے یہ حدیث سعید بن افیر نے بیان کی اور سعید بن افیر نے کہا مجھ سے یہ حدیث لیث نے بیان کی اور لیث فرماتے ہیں مجھ سے یہ حدیث اقیر نے بیان کی اقیر یہ حدیث ابن شہاب سے بیان کرتے ہیں ابن شہاب یہ حدیث حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما6:08ان کے صحب زادے حمزہ سے بیان کرتے ہیں اور حمزہ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے فرمایا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا بین انا نائم جبکہ میں سویا ہوا تھا بین6:48جبکہ میں نائم سویا ہوا تھا مجھے دودھ کا ایک پیالہ دیا گیا لبن دودھ اس کو دیا یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ اس دودھ کی وجہ سے جو سیرابی ہے7:38وہ میرے ناخنوں کے نیچے سے نکل رہی یہاں تک کہ میں نے دیکھا سیراب ہونا دودھ پینے کی وجہ سے میرا جو سیر ہونا ہے اتنا زیادہ ہے ناخنوں سے نکل رہا ہر میں نے باقی ماندہ دودھ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو عطا کیا انہوں نے کہا انہوں نے صحابہ8:33ولتہو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اس خواب کی تعبیر کیا بیان کی ہے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اول یو اول تعبیر خواب کی تعبیر کو بیان کرنا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس خواب کی کیا تعبیر آپ نے فرمایا یہ علم ہے9:20اس حدیث شریف میں کتنی ہی باتیں ہیں پہلی بات اس حدیث شریف کی سند میں ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو سنا اور ان سے اس حدیث کو کس نے سنا10:11اور باقی لوگوں کو بتلایا وہ ان کے صاحب زادے حضرت حمزہ ہیں پہلے بھی یہ بات کتنی دفعہ گزر چکی ہے ہمارے اسراف ہمارے بدر حضرت صحابہ دین کی بات صرف باہر ہی کے لوگوں کو نہ بتلاتے اپنے گھر والوں کو بھی دین کی بات بتاتے اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما10:53ان سے اس حدیث کو کس نے سنا اور بیان کیا ان کے صحب زادے حضرت حمزہ رحمہ اللہ تعالی دوسری بات اس حدیث شریف کے مت میں ہے اور مت میں کتنی باتیں ہیں ان باتوں میں سے ایک بات یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوابیں آیا کرتے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم11:42خواب پہ وحی بھی آتی جبریل امین بھی تشریف آتے اور اس کے ساتھ ساتھ کتنی ہی باتیں اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب کے ذریعہ بتاتے جس طرح حدیث شریف میں ہے خوابیں خواب کے متعلق جو باتیں ہیں ان میں سے ایک ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم12:25منصبِ نبوت سے نوالے جانے سے پہلے آپ کو خوابیں آیا کرتے ہیں اور منصبِ نبوت پہ سرفراز ہونے کے بعد آپ کو خوابیں آیا کرتے ہیں بات سمجھئیجئے نبی کی خواب میں ایک بنیادی فرق ہوتا ہے نبی کی خواب وحی کی ایک قسم ہے اور نبی کی خواب حجت ہے یاد ہے13:09ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل کو جب زبحہ کرنے کا ارادہ کیا اس کی بنیاد کیا تھی اے میرے بیٹے اے میرے بیٹے میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں تجھے زبحہ کر رہا ہوں13:48تیری رائے کیا ہے؟ ذرا بات کو توجہ سے سمجھئے قَالَ يَا أَبَا تِفْعَلْ مَا تُعْمَرْ سَتَجِدُنِي إِنشَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّابِرِينَ بیٹے نے کہا ابو جان اے میرے والد محترم افعل ما تُعْمَرْ حکم بھی آگیا ہے تو کر بدنی14:39ستجدنی انشاءاللہ من الصابرین آپ دیکھیں گے کہ میں انشاءاللہ صبر کرنے والوں میں سے ہوں گا جو بات عرض کرنا چاہتا ہوں وہ کیا ہے افعل ما تؤمر اے والد محترم آپ کو جس بات کا خط بیا گیا ہے اس کو کر دیجئے اور وہ خط کہاں بیا گیا توجہ کیجئے میری طرف وہ خط15:20کہاں دیا گیا وہ حکم خواب میں دیا گیا نبی کی خواب خجت ہے سندھ ہے آفاتی ہے اور غیر نبی کی خواب وہ خجت ہے ہمارے ہاں بہت سے لوگوں نے دین میں خرابی خوابوں کی بنیاد پر پیدا کی فلاں کو یہ خواب آیا فلاں کو یہ خواب آیا بات سمجھو جئے15:58نبی کے ماں سوا کسی کا خواب حجت ہے نبی کے ماں سوا ہر کسی کا خواب درست بھی ہو سکتا ہے غلط بھی ہو سکتا ہے جس کسی کا خواب کتاب و سنت کے خلاف ہوگا وہ خواب قدموں کے نیچے ہوگا اس کی کوئی حیثیت نہیں نبی کا خواب شریعت ہے نبی کا خواب دین ہے16:34نبی کا خواب وحی کی ایک اسم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خواب دیکھا کرتے تھے اور دوسری بات اس حدیث سے یہ معلوم ہوتی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دیکھے ہوئے خواب اپنے ساتھیوں کو بتلایا کرتے تھے ذرا اندازہ کیجئے کتنا پیارا محول ہوگا وہ آدمی کس کو اپنا خواب بتلاتا ہے17:18جس سے تعلق ہو جس سے علف ہو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دیکھے ہوئے خواب اپنے ساتھیوں کو بتلایا کرتے تھے اور پھر آپ کا بتلانا اس لیے بھی ضروری تھا کہ آپ کے خواب دین کا حصہ تھے اور آپ دین کی کوئی بات چھپایا نہ کرتے تھے تیسری بات18:02اس حدیث شریف کے متن سے یہ معلوم ہوتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خواب بھی بتلاتے اور صحابہ کے سوال کرنے پر اس خواب کی تعبیر بھی بتلایا کر اپنے دودھ کے پیارے کو دیکھا اب خوب سیر ہو کے پیتے ہیں باقی ماندہ دودھ فاروق عظم رضی اللہ تعالی عنہ کو عطا فرماتے ہیں18:48تعبیر کرتے ہیں کہ دوسرے مراد خواب بھی بدلاتے ہیں اور خواب کی تعبیر بھی بدلاتے ہیں کتنا پیارا ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چوتھی بات جو اس حدیث شریف کے متن سے معلوم ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ علم کی کتنی شام ہے دنیا میں جو کھانے پینے کی چیزیں ہیں19:27ان میں دودھ کی کیا حیثیت ہے کتنی پیاری ہے اللہ کی نعمت انسان اس دنیا میں آتا ہے اس کی بقا کے لیے اس کی زندگی کے لیے سب سے پہلے کون سی چیز اس کو دی جاتا ہے اس کی پرورش کے لیے اس کی نشم و نمہ کے لیے دودھ کو انتہائی اہم مقام حاصل ہے اسی طرح20:06انسان کو انسان بننے کے لیے علم کی انتہائی زیادہ ضرورت دودھ کے ساتھ علم کی تشبیح سے علم کی فضیلت بیان ہوتی ہے امام بخالی رحمہ اللہ اس حدیث سے کیا بات ثابت کرنا چاہتے ہیں بتلائیے یاد ہے یا بھول گئے علم کی فضیلت اب اس خواب20:52کے ذکر کرنے سے علم کی فضیلت ثابت ہوئی کہ نہ ایک اور بات اس حدیث سے یہ معلوم ہوتی ہے کہ فاروق عادم رضی اللہ تعالی ان کی شان کتنی بغند ہے کتنے نصیب ورے ہیں فاروق عادم پی رہے ہیں کس کے ہاتھوں سے پی رہے ہیں اور کس کا جھوٹا پی رہے ہیں کتنے خوش نصیب ہیں فاروق21:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ پی رہے ہیں ان کا ساؤن ہے اور جو پی رہے ہیں وہ کس کا بچا ہوا ہے ان کا بچا ہوا ہی ایسا ہے اس کی قدر و قیمت وہی جانے جو ان کو جانے ایک دن حدیث گزر چکی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے کچھ پیا آپ کی دائیں جانب ایک نوجوان تھے اور بائیں جانب بلوک تھے22:31رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ مبارک یہ تھا جب کچھ پیتے ساتھیوں کو دینا چاہتے تو دائیں طرف سے ابتدا کرتے ہیں دائیں طرف نوجوان ہیں اور نوجوان بھی کون ہیں آپ کے چچا کا صحبزادہ عبداللہ ہے دائیں طرف اور دائیں طرف بزرگ ہیں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ ابن عباس سے جو دائیں طرف ہیں23:10ان سے فرماتے ہیں کیا تو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ میں اپنا باقی ماندہ مشروب اس کو دے دوں جو بائیں جانب ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فوراً عرض کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کا بچا ہوا جو مشروب ہے میں اس بارے میں23:42اپنے آپ پر کسی کو ترجیح نہیں دے سکتے ان کے بچے ہوئے کی قدر و قیمت وہی پہچانے جو ان کو پہچانے فاروق آدم رضی اللہ تعالی دودھ پی رہے ہیں ساتھی توسط ان کو پلا رہے ہیں اپنا بچا ہوا پلا رہے ہیں اور اس سے معلوم ہوا کہ علم علم24:28فاروق عادم رضی اللہ تعالی عنہ کا کیا مقام ہے فاروق عادم بھی چاہتا ہے کہ ان کے متعلق تفسیر سے بات ہو اور فاروق عادم وہ ہیں رضی اللہ تعالی عنہ امت پہ ان کا اتنا احسان ہے امت ان کے احسان کو ادان نہیں کر سکتا مسلمان چھکے اسلام داتے چھکے عبادت کرتے فاروق عادم25:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام قبول کرتے ہیں مسلمان میدان پہ آتے ہیں ان کی کتنی باتیں ہیں اور کتنی پیاری باتیں ہیں چند ایک باتیں مختصر سے وقت میں عرض کرتا ہے عاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق کتنی ہی بار کتنی ہی شہادتیں عطا فرمائے25:59صحیح بخاری میں ہے حضرت سعد ابن عبی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایہاں یبن الخطا والذی نفسی بیدہی ما لقیت الشیطان سالکا فجا قد الا صلق فجا غیر فج او کما قال صلی اللہ علیہ وسلم26:42رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں واہروا عمر بن خطاب اسداد کی قسم جس کے قبلہ قدرت میں میری جان ہے کون قسم کھا رہا ہے جنہوں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا نبوت کے بعد تو بات ہی اور ہے جنہوں نے کبھی نبوت سے پہلے بھی جھوٹ نہیں بولا قسم کھا کے فرما رہے ہیں والدی نفسی بید ہی27:26اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اے عمر تو جس گلی میں چلتا ہے شیطان اس گلی کو چھوڑتا دوسری گلی کی طرف بھاگ جاتا ہے اتنا مقام ہے فاروق عادم کا رضی اللہ تعالی عنہ روک ویسے فاروق نہیں بگئے روک وہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت کے مطابق روک وہ ہے28:11رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت کے مطابق جہاں وہ ہو شیطان وہاں نہیں رہ سکتا شیطان اس گلی کو چھو کر بھان جاتا ہے قارو کے آدم وہ ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے متعلق فرماتے ہیں کہ میری امت میں ان کے معاملہ میں جو سب سے سخت ہے وہ کون ہے وہ عمر ہے28:51ترمدی شریف میں حدیث ہے رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرمایا میری امت میں امت کے ساتھ سب سے زیادہ مہربان کون ہے ابو بکر ہے محمد صلو اللہ علیہ وسلم ان کے باق کے پودے کتنے پیارے ہیں اور پیارے کیوں نہ ہوں29:34اللہ کے فضل و کرم سے خونِ جکر دے کے ان کو سیراب کیا ہے فرمایا میری امت میں امت کے ساتھ سب سے زیادہ شفقت کرنے والے صدیق ہیں اور میری امت میں دین کے معاملہ میں سب سے سخت وہ عمر بن خطاب ہیں رضی اللہ تعالی عنہ اور فاروق آدم وہ ہیں رضی اللہ تعالی عنہ30:11رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے دین کی شہادت دیتے ہیں ایک ہم ہے نا کچھ معلوم نہیں کیا ہے اللہ ہمارا ظاہر و بادر اچھا کرے لیکن کچھ معلوم نہیں فاروق آدم وہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے دین کی شہادت دیتے ہیں یہ ایک تو ہے نا پاکستان میں کورس میں دو روپے دیتے ہیں جس چیز کی شہادت چاہیے دے دیجئے30:56شہادت پہلے سے تیار ہے پانچ کا نوٹ لائے اس طرف یہاں جھوٹی شہادتیں نہیں بکتی صحیح بخاری میں ہے حضرت عبو سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بین انا نائم اذ عرض علی الناس وعلیهم کمس31:36رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں میں سویا ہوا تھا ایک یہ خواب ہے نا ایک اور خواب ہے اور خوابیں بھی جھوٹی اور کچھی نہیں صحیح بخاری میں حدیث ہے حضرت علی سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں فرمایا میں سویا ہوا تھا32:15لوگوں کو میرے سامنے پیش کیا گیا اور لوگوں کے اوپر کمیزیں ہیں کچھ ایسے ہیں کہ ان کی کمیز ان کی چھاتی تک ہے اور کچھ ایسے ہیں کہ ان کی کمیز چھاتی سے کم ہے اور فرمایا میرے سامنے عمر کو بھی پیش کیا گیا ان کی کمیز کتنی ہے32:56ان کی کمیز اتنی لمبی ہے کہ وہ زمین پہ کھینچ رہے ہیں کچھ کی کمیزیں کتنی ہیں چھاتی تک کچھ کی اس سے بھی کم ہے اور فاروح رضی اللہ تعالیٰ ان کی کمیز کتنی ہے فرمایا اتنی لمبی ہے کہ زمین میں کھینچ رہے ہیں زمین پہ گسٹ کے چل رہے ہیں صحابہ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں33:35کو بغیر سمجھے ہوئے نہیں چھوڑتے عرض کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کمیز کی تعبیر کیا ہے اس کمیز کے پہننے کی تعبیر کیا ہے آپ فرماتے ہیں الدین اس کمیز کی تعبیر ہے دین فاروق آدم رضی اللہ تعالی عنہ سرابہ دین ہے مجسمہ دین ہے34:21اگر کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان کی کمی سے یہاں چھاتی تک ہیں کچھ کی اس سے بھی کم ہیں فاروق وہ ہے اتنا زیادہ دین ہے کہ سارے جسم کو ڈھوپے ہوئے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ہیں کتنی شان ہے فاروق کی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور فاروق وہ ہے رضی اللہ تعالیٰ عنہ نہ صرف رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم35:01ان کے دین و علم کی اپنی زندگی میں شہادت دیتے ہیں بلکہ ان کے اچھے خاتمہ کی بھی بشارت دیتے ہیں بعض لوگ بڑے اچھے ہوتے ہیں لیکن انجام بڑا برا ہوتا ہے فاروق آدم رضی اللہ تعالی عنہ خوش نصیب ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بہترین انجام کی گواہی دیتے ہیں اور وہ بہترین35:46انجام کیا ہے حدیث شریف میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے صدی کے انبر ہے فاروق عاظم ہے عثمان غنی ہے رضی اللہ تعالی عنہم رضی اللہ تعالی عنہم کتنے ہیں چار کہاں ہیں احد کے پہاڑ پہ اور کتنا خوش نصیب ہے احد مدینہ والے سے محبت کرتا ہے36:24اور مدینہ والا اس سے محبت کرتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے تین ساتھی صدیق و فاروق و عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہم چاروں اہد کے پہاڑ پر ہیں فاراجہ فابیہ اہد پہاڑ کپ کپانا شروع کر دیتا اور اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں اللہ چاہے37:05کسی کے اوپر موجود ہونے کے پہاڑ ان کو ریدہ ریدہ کرتے ہیں اللہ کے لئے کون سی بات مشکل ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے تینوں ساتھی بہت پہاڑ پہ ہیں پہاڑ کپ کپانا شروع کر دیتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس مد یا اہد دہر جا رک جا کپ کپانا بند کر دے فَإِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِيٌّ37:50اے اہد تجھ پہ ایک نبی ہے ایک صدیق ہے اور وہ کون ہے ابو بکر تجھ پہ دو شہید ہیں اور وہ کون ہیں فاروق عادم اور عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہما رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فاروق عادم کی شہادت کی بشارت دیتے ہیں38:31ہم مومن کے لیے اس سے بڑی کامیابی اور کامرانی کیا ہو سکتی شہادت تو وہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شہادت کی آرزو کرتے ہیں اور ایک دفعہ شہید ہونے کی نہیں بار بار زندگی پانے کی آرزو کرتے ہیں تاکہ بار بار اپنی جان کو اللہ کی رامے قربان کر سکتے ہیں فاروق عادم رضی اللہ تعالی عنہ کے حبیب39:13صلی اللہ علیہ وسلم کی زمان مبارک سے جیتے جاگتے شہید ہونے کی بشارت پاتے اور جنت کی بشارت کتنی ہی لہا سنتے ہیں جنت کی بشارت کتنی ہی لہا سنتے ہیں اور جنت کی بشارت ہی نہیں پاتے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں فاروق عاغم کا محل جو جنت میں ہے39:56اس کا نظارہ فرماتے ہیں کتنا خوش نصیب ہے فاروق رضی اللہ تعالی عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی اس حدیث کے راوی ہیں بتاتے ہیں ایک دن ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے آپ فرماتے ہیں میں سویا ہوا تھا40:42خواب میں جنت کو دیکھتا ہوں اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عورت محل کے قریب ودو کر رہی ہے ایک عورت جنت کے ایک محل کے قریب ودو کر رہی ہے آپ فرماتے ہیں میں پوچھتا ہوں یہ محل یہ پینس کس کا ہے رضی اللہ تعالیٰ عنہ پتلایا جاتا ہے یہ محل41:35یہ پیلس آپ کے ساتھی عمر کا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب مجھے بتلایا گیا کہ یہ محل عمر کا ہے مجھے فوراں یاد آیا کہ عمر کتنا باغیرت ہے فَوَلَّيْتُ مُدْبِرَا میں خواب ہی خواب میں چلدی سے پیشے ہٹا عمر کا محل ہے محل کے پڑوس میں عورت بدو کر رہی ہے42:14اور عمر بڑا باغیرت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنا یہ خواب اپنے ساتھیوں کو بتلا رہے ہیں سننے والوں میں خوش نصیب فاروق عادم رضی اللہ تعالی عنہ بھی موجود ہے آپ کے اس فرمان کو سنتے ہیں آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں عرض کرتے ہیں آلیکہ غارو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم42:54اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ کے بارے میں میں غیرت کرتا ہوں بات کا خدا صحیح ہے فاروق آدم رضی اللہ تعالی عنہ نہ صرف جنت میں جانے کی بشارت پاتے ہیں بلکہ اللہ کے حبیب اور ان کے جنت کے محل کا نظارہ فرماتے ہیں فاروق آدم رضی اللہ تعالی عنہ عام جنتی نہیں43:41وہ جنتی ہیں جتنے بوڑے جنت میں جائیں گے ان کی سیادت ان کی قیادت ان کی سرداری ایک صدی کے اکبر کے ہاتھوں میں ہوگی اور دوسرے فاروق عاظم کے ہاتھوں رضی اللہ تعالی عنہما رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابو بکر و عمر سیدہ44:23فرمایا کہ جتنے پہلے پچھے لوگ ہیں نبیوں اور رسولوں کو چھوڑ کر ان میں سے جو بڑی عمر کے لوگ ہیں اور وہ جنت میں جائیں گے ان کے سردار صدیق اکبر اور فاروق عاظم45:00رضی اللہ تعالی عنہما علی اس میں بات یہ چل رہی تھی کہ فاروق عالم رضی اللہ تعالی عنہ انہیں بہت زیادہ علم کی دولت سے نواز علم حاصل کیوں نہ ہو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر میری امت میں سے کوئی ایسا شخص ہے جو الہامی ہے جسے اللہ کی طرف سے الہام ہوتا ہے تو عمر بن خطاب ہے45:55اور عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کتنی ہی مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روبرو تجویز پیش کرتے ہیں آپ ان کی تجویز کو قبول نہیں کرتے آسمانوں کے عادت ان کی تجویز کو قبول کرتے ہیں اور اس تجویز کے مضابط قرآن کریم نادل ہوتا ہے فاروق عادت رضی اللہ تعالیٰ عنہ خود فرماتے ہیں46:37فرماتے ہیں میں نے تین باتوں میں اپنے پرودگار کی بات سے اتفاق کیا اور وہ تین باتیں کیا ہیں47:34اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مقام ابراہیم کو نراز کرنے کی جگہ بنایا جائے قرآنِ قرآنِ قرآن48:17رسول کمیم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والے اور آن مسلمان امتداء میں ایک پردہ نہ کرتے امتداء اسلام میں پردے کا حکم نہ تھا صحابہ علیہ السلام رضی اللہ تعالی عنہ اس بات پر بڑا ناراض ہے یہاں کہتے ہیں آپ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والے اور آن محمد اس بات کو بات49:09رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گلانچ کرتے ہیں کہ گھر والوں کو پردہ کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی بات کو سننے اور خاموش ہلا دے حتیٰ کہ آسمان والے ہیں عمر مزید ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازدادِ متحرات کے لئے پردے کے اختامات راضت پندی کے لئے پردے کا خطب ہے اور دیسری بات جنگی قدر کی موقع پر50:01فاروق رضی اللہ عنہ ان میں سے کسی کو نہ چھوڑا جائے50:45رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نرمی کی تجویز کو پسند کرتے ہیں فیضیہ کے چھوڑ دیتے ہیں اور جو فیضیہ دینے کے قابل نہیں اسے خود دیتے ہیں کہ مسلمانوں کے تجھوں کو لکھنا پڑیا سکھائے اور اسے بھی چھوڑ دے کہ آپ یہ مال پسند کریں قرآن کریم میں اللہ کی طرف سے ایک نواز و نواز51:22فرمایا اگر اللہ کی طرف سے پہلے کتاب نہیں ہوتی تو تم نے دو فیضہ قرآن کیا اس کی وجہ سے فاروق عزب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کی تجہیزوں کو پسند کرتا ہے اور دراباس سمجھئے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیا فرماتے ہیں ہم جاہر ہیں کچھ فیض نہیں ہیں52:10اور ہر کوئی اپنے آپ کو شیخ اسلام سمجھتا ہے فرما رہے ہیں فاروق رضی اللہ تعالیٰ ان کو میں تو پہلے نہ آئے گی وہی ان کی تحقیق کیا لیکن اتنا عدد اتباع سمجھنا آئے گی ہمارے ہاں تو یہ تحقیق ہے نا کسی کو کسی بات کا پتہ نہ ہو آپ نصوہ دیجئے صبر ہو ٹھیک ہے ٹھیک ہے میری بیلی رائے تھا اتنا برداشت نہیں کرتا تو بات بتلانا اس کے بتلانے کا اطلاع کریں نہیں ہے ٹھیک ہے میرا بیلی صحیح ہے53:08فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اتنے باعدت ہے یہ نہیں فرما ہے کہ میرے غیرنین میں بلکہ کیا کہہ رہے ہیں چل گئی ہے ایک دو مثالیں اور سن لیجئے کہ بوجود فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ صاحب ہوتے ہیں اپنے غلطی اس کا احترام اور غلطی کے بعد کتاب السلط کے خلاف ہوتی ہے عورت اس کو صحیح بخاری میں ہے صحیح بخاری میں ہے54:15رضی اللہ عنہ گشتی پہ رہتے ہیں اور انشاء اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جتنا سونا چانی ہے دل کے جا رہا ہے پتہ ہے کیا بات ہے بیت اللہ میں زمانہ جاہلیت سے سونا اور چانی سونا اور چانی مدفوع موجود تھا فاروق علیہ السلام فرماتے ہیں جتنا سونا چانی بیت اللہ میں دفن ہے55:16وہ تقسیم کرنے کے بعد ہی میں مسجد حرام سے نکلوں کا اب کیا ہوتا ہے شیبا ان کی پڑوس میں بیٹھے رہے ہیں عرض کرتے ہیں اے امیر وہ میری خواہ نہیں کر سکتے اب جا غور کیجئے کتنا مقام ہے فاروق کا رضی اللہ تعالیٰ آپ کے سامنے ان کی مطالب حق کی ان کی خطروں میں غلط ان کی مقام56:13ان کی شام کا اندازہ کھتے ہیں اب وہ ایک مَا اَنتَ بِفَاحِر نہیں کر سکتے فرماتے ہیں یہ کام کیوں ہے شیعبہ کہتے ہیں اِنَّ صَاحِبَيْكَ لَوْ يَفْعَلَا توجہ سے سنیں اور یاد رہیں آپ کے دو دوزی تھے انہوں نے مہدودہ میں مدفون سونے اور چانی کو نکال کے انہوں نے دو ساتھی ہیں57:18رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صدی کی طرف پر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کا جواب کیا ہے وہ خوابت سناتے ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق میں جنگلتی ہونے کی جو بشارت دیتے ہیں فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ58:13لیکن اپنے آپ کو آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے نہیں سمجھتے اپنے آپ کو اللہ کی کتاب سے آگے نہیں سمجھتے اور یہاں یہ بات بھی سمجھیں جی بھول ان سے بھی ہو سکتی ہے لیکن ان کا مقاب یہ ہے ان کی شان یہ ہے اگر انہیں بھول پر ٹوکا بھول پر متعلق ہے اپنی بھول پر ارتے نہیں حق کی طرف خوش58:59اور اسی طرح بات کو حق کرنا انشاءاللہ فاروق آدم رضی اللہ عنہ ملتے تشریف آتے ہیں حق دیتے ہیں کوئی شخص اپنی عورت کے حق مہر میں قریباً چار سو اسی یا پانچ سو دیر ہے جس شخص نے اس سے زیادہ حق مہر دیا میں وہ حق مہر چھیل ہوں گا اور میں تو حال میں داخل کر بحق کے سردار سکتا ہوں59:50اب کیا ہوتا ہے حکم جانی ہوتا ہے فاروق عاظم رضی اللہ عنہ مجمع و خاص ہوئے فاروق عاظم رضی اللہ عنہ منبر سے اتر رہے ہیں اسطنِ قریشی ایک عورت روک لیتی ہے ارز کرتی ہے کیا آپ نے یہوں کو فرماتے ہیں ہاں کہتے ہیں کیا آپ نے اس سے بات ہو رہی ہے کون کا رہی ہے فرماتے ہیں کیا بات ہے60:56عورت کہتی ہے اللہ فرماتی ہے یہ سمجھانا چاہتی ہے اللہ نے خزانہ دینے سے نہیں روکا دینے سے روکا لے اور خزانہ پانچ سو درم ایک ہلا درم نہیں ہوتا بہت بڑی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی غلطی کو سبزد نہیں کرتے کیا فرماتے ہیں رضی اللہ تعالیٰ عنہ62:15قرآنِ کریم کا فرمان بھی بات میں آئی تو ہے نا انپر مولا زمین بدل جائے آسمان اور اس کی بات بھی نا اس کی بات نہیں بدل جائے فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی گھول گیا اور انہیں درست بات کر سیدھے پس نہیں کرتے دوبارہ منبر پہ تشریف لاتے ہیں لوگوں سے خطاب فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں ال لوگوں میں نے تمہیں63:23زیادہ حق مہر دینے سے روکا ہے سنو جو چاہے زیادہ حق مہر دے اس کو اجازت میں میں اس کو روک نہیں سکتا اور پھر اپنے اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں اپنے اللہ کے حضور کرتے ہیں اے اللہ میں تجھ سے اپنے گناہ کی معافی چاہتا ہوں ان کی قبر مندرد کا دیکھئے ان کی گون پہ ان کی قیدیت کا دیکھئے64:26عمر سے زیادہ سمجھدار ہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں کے ساتھ کل قیامت کے دن ہمارا حشر فرمائے انہیں کے ساتھ ہمارا دشن ہو انہیں کے ساتھ ہمارا ٹھکانہ ہو ان کی باتیں ہم اللہ کی توفیق سے رمضان و مبارک کے مہینہ میں کر رہے ہیں اے اللہ اپنے فضل و کرم سے جب تک تو ہمیں اس دنیا میں زندہ رکھے64:59اپنے حمید عبادوں کو صل اللہ علیہ وسلم ہماری زمان پہ جاری لکھ اور اے اللہ ہمارے کان انہی عبادوں کو سنتے رہے اور انہی کی سنت پہ عمل کرتے رہے اے اللہ ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ ہماری تمام نیک حالات کو پورا فرمائے اے اللہ ہماری تمام65:23پریشانے کو دور فرما اے اللہ ہمارے بھولے ماباب کے رحم فرما اے اللہ ان کی تمام پریشانے کو دور فرما اے اللہ ان کو صحت عطا فرما اے اللہ ان کی نیک حالات کو پورا فرما اور اے اللہ ان کے ماباب فوت ہو چکے ہیں65:41ان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائیں ان کے درجات کو گلم فرمائیں اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کو رحم فرمائیں اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کو ہماری آنکھوں کی چھندک بناویں اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کو ہماری آنکھوں کی چھندک بناویں اے اللہ ہمارے گھروں میں دین65:59اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کو جالی و ساری فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں اکمنان و سکون کی رحمتیں نادی فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں اکمنان و سکون فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں اپنی رحمتیں فرما اے اللہ ہمارے دیندائیوں پر رحم فرما اے اللہ ہمارے جو دیندائی فوت ہو چکے ہیں66:26اے اللہ ان کے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ ان کے درجات کو گزن فرمائے اے اللہ قائدات کی66:33موسیقی66:57کو جب تک زندہ رکھیں اسلام پہ زندہ رکھنا اور اے اللہ جب ہمارا خاتمہ ہو ایمان پہ ہو اے اللہ قبر کے حضاب سے محفوظ رکھنا اے اللہ محشر کے لئے67:09اپنے احسی عظیم کا سائے نصیب فرمانا ہے اے اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض فوصل سے پانی نصیب فرمانا ہے اے اللہ آپ کی شفاعت نصیب فرمانا ہے اور جنت میں آپ کی ہمسائی ادا فرمانا ہے اے اللہ اس ملک کی حفاظت فرمانا ہے اے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمانا ہے اے اللہ دنیا کے تمام قسامی ممالک کی حفاظت فرمانا ہے اے اللہ ہماری تمام دعا کو قبول فرمانا ہے67:39آئندہ جمعہ کے دن انشاءاللہ چھٹی ہوگی اس کے بعد کے جمعہ کے دن بھی چھٹی ہوگی دو جمعہ کی چھٹی کے بعد انشاءاللہ ایک صاحب نے دعا کی ورخاص کی ہے کہ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں نیم68:11رد کا عطا فرمائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے انسان کو نیک صحیح بچہ عطا فرمائے اور اے اللہ سب کے اوزادوں کو نیک اوزاد عطا فرمائے اور جو اوزاد بارے ہیں اے اللہ ان کی اوزادوں کو ان کی آنکھوں کی تھندر پر ایک صاحب نے کتنے ہی سوال کیے ہیں اور ان میں سے کتنے ہی سوالات کے جواب68:48گزشتہ درسوں میں دی جا چکی ہیں لیکن پھر بھی مختصر طور پر ان سوالات میں سے کچھ تو جوابات عرض کرتا ہوں ایک سوال یہ ہے کہ اگر کسی کو رقم کرنا پہ دی ہو یہ نہیں ہے کہ نہیں جواب یہ ہے کہ جو مال جو ریال آپ نے کسی کو کردہ پہ دی ہے اس کی دو صورتیں ایک صورت یہ ہے69:23جو مقروض ہے آپ کو امید ہے کہ وہ رقب ادا کرے گا دوسری صورت یہ ہے آپ کو اس سے رقب کی واپسی کی کوئی امید نہیں پہلی صورت میں جبکہ رقب کی واپسی کی امید ہے پر اس رقب کی زکاة کا ادا کرنا ضروری ہے اور وہ کرتا جس کی واپسی کی آپ کو امید نہیں اس پہ آپ زکاة ادا نہ کریں69:58اللہ کرے کہ جب وہ آپ کے رقم مل جائے تو اسی سال کی زکاة اس پہ ادا کرے دوسرا سوال یہ ہے کہ عورت کے دیورات کی زکاة ہے جواب یہ ہے کہ صحیح بات یہ ہے کہ عورت کے دیورات کی زکاة ہے اور دلیل یہ ہے سنن ابی دعوت میں ہے نیم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو عورتیں خادر ہوتی ہیں ایک ماں ہے70:34ایک بیٹی ہے بیٹی کے ہاتھوں میں سونے کے دو موٹے موٹے کنگل ہیں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کیا تم ان دو کنگلوں کی زکاة ادا کرتی ہو جواب میں ارز کرتی ہیں نہیں فرماتے ہیں کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ ان دو کنگلوں کی وجہ سے71:07جن کی تم زکاة عدال نہیں کرتی اللہ تعالیٰ جہنم کی آن کے تمہیں دو کمن پیدا دی وہ مسلمان عورت ان دونوں کمنوں کو اُتارتی ہے وَخَلَعَتْهُمَا وَأَلْقَتْهُمَا إِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَتْهُمَا لِلَّهِ وَلِرَسُولِ وہ عورت اسی وقت71:38دونوں کمنوں کو اتارتی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کرتی ہے اور عرض کرتی ہے کہ اب میں ان کمنوں کو اپنے پاس نہیں رکھ سکتا یہ اللہ کے لئے ہے اللہ کے رسول کے لئے بات کا خلاصہ یہ ہے کہ زبراد کی زکاة دینا ضرور ہے ایک سوال یہ ہے کہ بی بی کے مال کی زکاة کیا خامن دے سکتا ہے جواب یہ ہے72:09کہ جو مال بیوی کا ذاتی ہے اس کی زکاة اسی کے ذمہ واجب ہے اگر خاند مہربان ہے اس کی طرف سے زکاة ادا کرنا چاہتا ہے تو اچھی بات ہے لیکن اصل ذمہ داری عورت کی ہے اور اگر خاند اپنی بیوی سے تعاون کرتے ہوئے اس کے مال کی زکاة ادا کر دے اس میں کوئی حرکت نہیں روزہ کے متعلق سوال ہے72:45کہ اگر کسی کو قی آ جائے تو روزہ ٹوٹ سا ہے کہ نہیں جواب یہ ہے کہ اگر خود بخود قی آئے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن جو شخص ارادتاً کوشش کر کے قی آئے اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ٹیکہ لگوانے کی متعلق سوال ہے کہ کیا ٹیکہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے73:18انجیکشن کے مضالب دو صورتیں بیان کی ہیں بعض انجیکشن ایسے ہیں جن کی وجہ سے جسم میں خوراک جاتی ہے اور بعض انجیکشن ایسے ہیں کہ ان کی وجہ سے جسم میں خوراک نہیں جاتی تو بعض علماء نے بیان کیا ہے جن ٹیکوں کی وجہ سے جسم میں خوراک جاتی ہے ان سے روضہ باقی نہیں رہتا دوسری قسم کے انجیکشن73:49جن سے جسم میں خوراں نہ جائے اس سے روزے کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیسے اگر آدمی کوشش کرے تو افتاری کے بعد افتاری سے لے کر سہر تک سیکہ لگوانے کا بندبست کر دے تو سرے سے یہ سوال پیدا ہی ہے ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اس کے لئے کیا ہوتا ہے بیمار اس کی دو صورتیں ہیں74:27بیمار ایسے ہوتے ہیں جو دائمی مریض ہوتے ہیں ان کی شفایابی کی توقع ہی نہیں ہے کوئی شوگر کا بیمار ہے اتنا کمزور اور بیمار ہے کہ روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتا کسی کو ٹی بی ہے کسی کو سرکان ہے اللہ سب بیماروں کو شفا ادا فرمائے اس کی بیماری سے شفایابی کی امید نہیں اس کی یہ ہے کہ وہ ہر روزہ کے بدلہ75:02ایک مسکین کو ایک وقت کا کھانا کھیلا یا ایک روزہ کے بدلہ میں آدھا سا سلاکیو گنگ گنگ کسی مسکین کو دے دی اور بعض زمانے سلاکیو کی بجائے سلاکیو کا نصف75:38وہ دینے کیلئے کہا ہے لیکن واللہ عالم احتیاط اس میں ہے کہ ہر روزہ کے بدلہ میں مدہ سا یعنی سوا کیلو گندب اسی مسکین کو دے دیں ایک سوال یہ ہے کہ رمضان سریع میں کیا قدیت ہے اور رمضان مبارک کے مہینہ میں رمضان کرنے کا عجر و سوا اور زیادہ خطہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے76:26میں نے عمرہ کی فضیلت اور اس کے جو احکام و مسائل ہیں ان کے مطالب تفصیل سے عرض کیا ہے بزرگوں کے پاس کے سچ ہے جو صاحب چاہیں ان سے لے کے سنئے اور پھر دوبارہ واپس کریں77:06کسی موضوع پہ اللہ ان توفیق سے بات ہو اگر کوئی ان سے لے تو واقعی ضرور کر دے یہ اعتماد کم ہے کسی پہ کر دے عمرہ کی رمضان مبارک میں کیا فضیلت ہے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انشاء فرمایا عمرتن فی رمضان77:44فرمایا رمضان اس مبارک میں جو عمرہ ہے اس کا عدل و ثواب حج کے برابر ہے تو کونسی ضروری باتیں ہیں جس طرح اس کے بعد جو سوال ہے بہت زبا سوال ہے اس کے جواب کے لیے ایک سوال یہ ہے کہ ترابی کی رقد چکی ہے کہ آشا صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ78:27ان سے سوال کیا گیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں کتنی رقب ہیں حضرت عاشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رقبوں سے زیادہ اتنا پڑتی ہے اور حضرت عاشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث صحیح بخاری میں موجود ہے شیخ عبدالعزیز بن بعض صاحب نے بھی حضورہ دیا ہے79:10افضل اور سنت طریقہ آرکت ترابی اور تیل مطرح ہے یا تیل آرکت ہے اور اس کے ساتھ انہوں نے یہ فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص زیادہ یقن پڑے میں بھی کچھ حرکت ہے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کی حدیث جس طرح عرض کی ہے اس میں یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں آج وقت سے زیادہ نکلتے ہیں79:49دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ترامی میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا جائز ہے جواب یہ ہے جائز ہے ایک سوال یہ ہے جہاں کاروبار حرام کیا درست ہے جواب یہ ہے جہاں حرام کا نا درست نہیں ہے اگر کوئی شخص کسی ایسے مقام پہ مزازمت کر رہا ہو اس کو غریبت سمجھے اللہ سے گلگڑا کے دعا کرے اے اللہ کرو لوگو80:38عربوں لوگ آپ سے ایسی جگہ ملازمتیں کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں ہمیشہ نہیں ہے جن میں وہ حرام نہیں جس کا میں شکار ہوں اے اللہ اگر تو ان کو دے سکتا ہے تو مجھے کیوں نہیں دے سکتا رمضان مبارک کے اس مہینہ کو غلیم سمجھیں اور اللہ سے خصوصاً اس سلسلہ میں دعا کریں اور میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے81:12مجھے اور آپ سب کو رزقِ حلال عطا فرمائے اور ساری زندگی حرام سے محفوظ رکھیں ابھی پڑے پڑے سوالوں سے بھارت ہوئے ہیں ایک سوال یہ ہے ایک سوال یہ ہے81:53کہ کیا تواف کے ہر چکر کے لیے اگر اگر دعا ہے آج کی خطبہ میں بھی اس بارے میں کچھ عرض کیا ہے رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم سے تواف کے ہر چکر کے لیے مستقل دعا ثابت ہے ہمارے بہت سے بھائی ہر چکر کی دعا کے چکر میں پڑ جاتے ہیں بیچارے بیت اللہ کہتے ہیں کتنی بڑی سعادت ہے دعا کے دردہ تواف کر رہے ہیں82:31کچھ پتہ نہیں کیا مانتے ہیں یہ کیا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی دعا متعید نہیں کی پشتو میں پنجابی میں عربی میں جس زمان میں مان سکتے ہو اللہ سے خود اپنے لیے اپنے ماں باپ کے لیے اپنے بہن بائیوں کے لیے اپنے بیوی بچوں کے لیے تمام دنیا کے مسلمانوں کے لیے اور اس اعتقاد سے مانگیے اس یقین سے مانگیے اے اللہ83:19آپ کے دروازے پہ آیا ہوں اے اللہ وہ سائق ہوں جب تک تو خیران لڑا اور اپنے ذہن میں یہ تصور رکھے اور اپنے اللہ سے باتیں کریں اے اللہ اگر میں آپ کے دروازے سے خالق ہوں تو کس کے دروازے پہ جاؤں گا اعتقاد و یقین کے ساتھ اپنی ساری پریشانیاں ساری مشکلات ساری مصیبتیں84:02سارے دکھ اللہ کے روح کے روح پیش کریں رکنِ جوانی اور حجرِ اسود کے درمیان ایک دعا ثابت ہے اور وہ دعا ہے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنًا وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنًا وَقِنَا عَذَابًا رَبَّنَا اے ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بلائی عطا فرما آخرت نے بلائی عطا فرما اور جہنم کی آخرت84:34اگر مسجد میں سنتے پڑھتے تو چار پڑھتے اور اگر گھر جا کے پڑھتے تو دو پڑھتے85:16جمعہ کے دن ایک سوال یہ ہے جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے پہلے سنتی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اشاد گرامی ہے جب کوئی شخص مسجد میں آئے اور خطیب خطبہ دے رہا ہو تو دو رکت پڑھنے سے پہلے نہ بیٹھ جمعہ کے دن آج مسجد میں آئے خطیب خطبہ دے رہا ہو تو دو رکت پڑھ کے بیٹھیں85:53اگر سنتا شرون نبی ہو تب بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جب مسجد میں آؤ دو رقب پڑھ کے لئے اسی طرح اگر کوئی شخص مسجد میں آئے درست سننے کے لئے تو سننے طریقہ یہ ہے مجلس میں بیٹھنے سے پہلے دو رقب پڑھیں اس کے علاوہ کیا جمعہ کی نماز سے پہلے کوئی سنتے ہیں86:23قوصولِ کریم صلو اللہ علیہ وسلم سے کوئی سنتیں ثابت نہیں ہاں اگر کوئی شخص جمعہ کے دن خطبہ سے پہلے آتا ہے جتنے چاہے قبل پڑے لیکن ان کی قیمت وہ نہیں جو زور کی سنتوں کی نقل ہیں دو چار دس بیس جتنے چاہے پڑتا ہے اگر کوئی شخص رمضان کے بعد عمرہ کرے86:59تو اس پر کیا حج واجب ہوگا جواب یہ ہے میری ناقص علم کے مطابق یہ بات درست نہیں ہے نیجت سے گیا عمرہ کیا اب عمرہ کر کے واپس آ جائے گا کہ وجوب کے لیے جو شرائط ہیں بات درہ سمجھ لیجیے میرے خیال میں یہ کافی ذہنوں میں یہ غلط کہنی موجود ہے جس شخص پہ حج واجب ہے مالدار ہے طاقت ہے صحت ہے87:39جو عمرہ کرے نہ کرے حج اس پہ واجب ہے جو عمرہ کر بھی لے تب بھی اس پہ حج واجب ہے یہ بات ایسے ہے جیسے بات بنی ہوئی ہے ایک شخص چاند اس جگتے نہ دیکھتا تھا کہ اگر چاند دیکھ لیا تو روزے واجب ہو جائے بلکل ایسا ہی بات ہے میرے ناقص دل کے مطابق اگر حج واجب ہے تو واجب ہے88:23امرا کرنے سے اس میں واجب نہیں کہ کوئی شخص قبول کرے غریب کیا وہ فطرانہ قبول کرنے کے بعد درستے اسی فطرانہ کو تقسیم کر سکتا ہے سوال یہ ہے غریب شخص جو فطرانہ قبول کرتا ہے کیا وہی فطرانہ وہ صوروں میں تقسیم کر سکتا ہے جواب یہ ہے فطرانے کا مسئلہ یہ ہے فطرانہ سب کا غریب بھی امیر89:08ایک کے پاس کوئی پیسے ہیں غریب کو دو فطرانہ وہ یکتر ہو اسے بہتر چاہتے ہیں دوسرا سوال یہ ہے فطرانہ کتنا یہ بات بھی ہو جائے گا فطرانہ جو ہے وہ ایک ساہ ہے ایک ساہ اور ایک ساہ غریباً دو کلو اور آدھا کی ہے اور دینا کس سے ہے ہاتھے ہیں اس میں سے بھی دندم ہے چاول ہے خجورے ہیں سوال یہ ہے الہا90:07ساتھی یہ بات سمجھنا چاہتے ہیں خوف پہ آپ مشہور ہیں قرآنِ قریب میں موجود ہے حدیث طریقہ میں موجود ہے کہ ماسرہ کسی کو علمِ غیب ہے آپ کو جو الہاموں جو بشارتیں ملتی ہیں از نیک روحوں کو جو الہام ہوتا ہے جو اس میں اور علمِ غیب میں تعارف ہے بات سمجھنے کی یہ ہے کہ جو بات اللہ درم سے بتلا لی جائے وہ علمِ غیب نہیں رہتا علمِ غیب91:05فرشتوں کے سامنے آدم کی برطری کو ثابت کیا جائے اللہ نے آدم کو کچھ نام سکھ رہا ہے چیزوں کے نام سکھ رہا ہے اب فرشتوں سے کہا ان چیزوں کے نام بچھ رہا ہے91:53فرشتوں نے کیا کہا قَالُوا سُبْحَانُ لاعِلْمَ لَنَا اِنَّكَ اَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ وہ کی بات سرد ہے فرشتوں نے کیا کہا سُبْحَانُ لاعِلْمَ لَنَا اتنا ہی علم حاصل ہے اتنا آپ نے سکھلا دیا ہے اَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ آپ جانے والے ہیں حکم قادر اسلام کو خود چیزوں کے نام دکھائے کچھ بات سمجھ جائے گی نہیں92:42آدم علیہ السلام اللہ نے سکھلا دی فرشتے کیوں نہیں بتلا دی اللہ نے نہیں بتلا دی علم غیب فرشتوں کو علم غیب آدم فرشتوں کو اس لیے کہ اگر علم غیب ہوتا تو کیوں کہ نہ بتلا دی کہ وہ بغیر بتلائے کہ بتلا دی رہے تو بغیر بتلا دی اور ذرا بات کو سمجھیں ابراہیم علیہ السلام کے دنیا میں جو بہت بڑے قابات کو سمجھنے کی کوشش کی اللہ کے خون میں لکھ93:43موسیقی موسیقیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.