کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟:پیش نظر ویڈیو میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن نہ عہد رسالت ،نہ عہد صحابہ اورنہ ہی عہد تابعین میں منایا گیا،بلکہ اسے چوتھی صدی ہجری میں فاطمی خلفاء نے ایجاد کیا جو یہود یا مجوس کی اولاد سے تھے۔لہذا صحابہ کرام کے نقش قدم پرچلتے ہوئے ہمیں اس بدعت کو کرنے سے باز رہنا چاہئے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, سیّد توصیف الرحمن راشدی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, سیّد توصیف الرحمن راشدی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.