♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتمسنون درود وسلامadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کی معافی کا سوال ہے اب جب دو سیدے ہو چکے اور دوسری رقت کے لیے اٹھنا ہے تو کیسے اٹھنا ہے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے یہ بات ثابت ہے کہ جب دوسرے سیدے سے فارغ ہونا ہے تو اٹھنے سے پہلے بیٹھنا ہے توجہ کیجئے0:40دوسرے سیدے سے فارغ ہو کے بیٹھنا ہے اور کس طرح بیٹھنا ہے کہ جسم کے آزاں اپنی جگہ پہ آ جائیں اتمنان سے بیٹھنا ہے اور پھر اس بیٹھنے کے بعد اٹھنا ہے اس بیٹھنے کی دریف کیا ہے صحیح بخاری میں ہے1:16حضرت مالک بن حویرس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں1:49حضرت مالک بن حویرس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا آپ جب اپنی نماز کی تاکرقت میں ہوتے پہلی میں یا تیسری میں لم ینہز2:25آپ نہ اٹھتے حتی یستوی قائدہ یہاں تک کہ سیدھے ہو کے بیٹھ جاتے آپ پہلے سیدھے ہو کے بیٹھتے پھر کھڑے ہوتے ایک دوسری حدیث میں ہے اور وہ حدیث امام ابو داود اور امام دارمی روایت کی ہے2:56حضرت ابو حمید السعیدی رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ سے کہا خود بھی صحابی ہے ابو حمید السعیدی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ سے کہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو نماز ہے3:30میں اس کو تم تمام سے زیادہ جانتا ہوں انہوں نے کہا پڑھ کے دکھائیے حضرت ابو حمید السعیدی رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے نماز پڑھ کے دکھائیے اور اس نماز میں جب انہوں نے دوسرا سیدہ کیا تو اس کے بعد کیا کیا فرمانے لگے دوسرا سیدہ کے بعد4:06اللہ اکبر کہے اٹھے اپنے بائیں پاؤں کو موڑے اور اس پر بیٹھ جائے دوسرے سیدے کے بعد اللہ اکبر کہے بیٹھ جائے اور کس طرح بیٹھے4:44اس طرح بیٹھے کہ ہر حدی اپنی اپنی جگہ پہ آ جائے پھر کھڑا ہو اس حدیث پاک سے بھی کیا معلوم ہوا دوسرے سیدے سے اٹھنے کے بعد کیا کرنا ہے گوئیے بیٹھنا ہے دس صحابہ نے ابو حمید السعیدی5:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی اداغی کا مسنون طریقہ ان سے سنا اور جواب میں کہا قاضو صدقت دس کے دس صحابہ نے کہا اے ابو حمید آپ نے اللہ کے نبی کی نماز کی صحیح تصویر کھینچی ہے اور اس نماز میں ایک بات کیا تھی دو سیدوں کے بعد5:51بیٹھ کر پھر اٹھنا اور اس کا نام ہے جلسہ استراحت اور اس کی کیفیت یہ ہے خویرس رضی اللہ تعالی عنہ ان کی بیان کردہ حدیث میں جس کا ذکر صحیح بخاری میں ہے اس سنت کا ذکر ہے اور حضرت ابو حمید السعیدی رضی اللہ تعالی عنہ ان کی بیان کردہ حدیث میں جس کا ذکر6:24سنن ابی دعود میں اور ادارمیہ میں ہے اس میں بھی اس جلسہ کا ذکر ہے اس جلسہ کے متعلق ایک اور بات یہ ہے اس جلسہ میں کیا پڑنا ہے جواب یہ ہے اس جلسہ میں کچھ نہیں پڑنا کیوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جلسہ میں کچھ نہ پڑا6:59نماز تو وہ ہے جو مدینہ والے کی نماز ہے جہاں پڑھا وہاں پڑھا جائے گا جہاں نہ پڑھا وہاں نہ پڑھا جائے گا اب اس جلسہ سے جب اٹھنا ہے تو کیسے اٹھنا ہے زمین پر ہاتھ رگانے ہیں یا گھٹنوں ہی سے سیدھے کھڑے ہو جانا ہے دو طریقے ہیں نا اس کے بارے میں سنت سے کیا بات ثابت ہے7:37صحیح بخاری میں ہے ابو ایوب روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو قرابہ نے فرمایا مالک بن حویرس مالک بن حویرس رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے پاس تشریف لائے اور ہماری اس مسجد میں نماز ادا کی اور کہنے لگے انی لأسلی بکم8:14حضرت مالک مسجد میں تشریف لائے اور کہنے لگے میں ابھی تمہارے سامنے نماز ادا کروں گا اور میرے نماز ادا کرنے کا مقصد یہ ہے8:48کہ تاکہ تمہیں دکھ لاؤں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح نماز ادا کیا کرتے ہیں ایوب کہتے ہیں میں نے اپنے استاد ابو کلابہ سے کہا وَكَيْفَ كَانَتْ صَلَاتُهُ مَالِكْنِ رضی اللہ تعالی عنہ9:19جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ کے دکھ لائی تو وہ نماز کیسے تھی ابو قرابہ جواب میں بیان کرتے ہیں مثل صلاة شیخنا ہادا یہ ہماری مسجد میں جو شیخ جو عالم جس طرح یہ نماز پڑھتے ہیں اسی طرح حضرت ابو اسی طرح9:51حضرتِ مالک نے نماز پڑھ کے دکھائی اور وہ جو شیخ جن کی نماز اسی طرح تھی جس طرح کہ حضرتِ مالک کی نماز تھی اور حضرتِ مالک نے10:25کن کی نماز کو پڑھ کے دکھایا جواب دیجئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو اور اس شیخ کی نماز کیس طرح تھی وہ تکبیر کو پورا کرتے جب دوسرے سیدے سے کھڑے ہوتے جب دوسرے سیدے سے اپنے سر کو اٹھاتے جلس11:00تو بیٹھ جاتے جب دوسرے سیجے سے سر کو اٹھاتے تو بیٹھ جاتے وَاعْتَمَدَ عَلَى الْأَرْضِ اور زمین پر اعتماد کرتے تم مقام پھر کھڑے ہوتے بات کو دوبارہ سمجھئے ابو قیابہ بیان کر رہے ہیں مالک بن ہویرس ہماری مسجد میں آئے اور کہنے لگے11:37میں تمہارے سامنے اس لئے نماز پڑھ رہا ہوں تاکہ تمہیں دکھلاؤں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کیسے تھی ابو کلابہ نے جب اس بات کو بیان کیا تو ان کے شاگرد کہنے لگے مالک رضی اللہ عنہ نے جو نماز پڑھ کے دکھلائی وہ کیسے تھی ابو کلابہ فرمانے لگے12:10وہ نماز ایسے تھی جس طرح ہمارا یہ شیخ نماز پڑھتا ہے اور وہ نماز کیسے تھی اس میں ایک بات یہ تھی جب دوسرے سیدہ سے سر کو اٹھاتے تو کیا کرتے جلس بیٹھ جاتے سیدہ کھڑا نہ ہوتے اور پھر زمین پر12:44اعتماد کرتے زمین پر ٹیک لگاتے ثم مقام پھر کھڑے ہوتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں بیٹھنے کی حالت سے کھڑے ہونے کی حالت میں منتقل ہوتے13:26تو اپنے ہاتھوں کو اس طرح کرتے جس طرح کے آٹا گوننے والے کرتے ہیں اس طرح اور اپنے ہاتھوں پہ سہارا رکھتے اور پھر کھڑے ہوتے اس طرح ہاتھ زمین پر رکھتے اور ہاتھوں پہ ٹیک لگا کے اوپر کھڑے ہوئے اب اس کے بعد جب دوسری رقت کے لیے کھڑے ہونا ہے تو اس میں کیا پڑنا ہے دعائے استفتاء14:04جو پہلی رقت میں پڑھی جاتی ہے وہ دوسری رقت میں نہیں پڑھنی قرآن کی ابتدا ہوگی سورہ الفاتحہ سے اور سورہ الفاتحہ سے پہلے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھنا ہے یا نہیں اس بارے میں علماء کی دو آراء ہیں بعض نے فرمایا ہے کہ پڑھے بعض کہتے ہیں نہیں نہ پڑھے واللہ اعلم بالصواب14:38واضح طور پر اس بارے میں میرے علم حدیث میں کوئی بات نہیں آئی اور شاید کہ انشاءاللہ پڑھ لے تب بھی ٹھیک ہے نہ پڑھے تب بھی شاید کوئی جرم کی بات نہ ہو واللہ اعلم بالسواب اور پھر دوسری رقت اسی طرح ہے جس طرح پہلی رقت کا تفصیل بیان اللہ کی توفیق سے ہو چکا ہے15:11اب جب دوسری رقد پوری کرے دوسری رقد کا دوسرا سیدہ کرے تو اب کیا ہے اب تشخد کے لیے بیٹھنا ہے اور تشخد دو ہیں ایک پہلا تشخد ایک دوسرا تشخد دونوں تشخدوں میں بیٹھنے کی کیفیت ایک دوسرے سے مختلف ہے صحیح بخاری میں ہے15:44حضرت ابو حمید السعید رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں فَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّقْعَتَيْنِ جَلَسَ عَلَى رِجْرِهِ الْيُسْرَ وَنَسَبَ الْيُمْنَا جب دو رقد کے آخر میں تشہد کے لئے بیٹھتے اپنے بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور اپنے دائیں پاؤں کو گار دیتے16:20کس پہ بیٹھنا ہے بولیے بائیں پاؤں پہ اور دائیں پاؤں کو گاڑ کے رکھنا ہے فَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّقْعَةِ الْأَخِيرَ قَدَّمَا رِجَّهُ الْيُسْرَى جب آخری تشخُر میں بیٹھتے اپنے بائیں قدم کو آگے خسکا دے وَنَسَبَ الْأُخْرَى اور دائیں قدم کو گاڑ دے اور بیٹھے کہاں16:55اب بائیں قدم تو نیچے سے کھسکا دیا کس پہ بیٹھے اور اپنے چوتر پر بیٹھے دونوں تشہدوں میں بیٹھنے کا جو طریقہ ہے وہ ایک دوسرے سے مختلف ہے دوبارہ سنیے پہلے تشہد میں اپنے بائیں قدم پہ بیٹھے اور دائیں قدم کو گاڑ کے رکھے17:28اور جو آخری تشہد ہے اس میں کیسے بیٹھے بائیں قدم کو آگے کھسکا دے دائیں قدم کو گاڑ کے رکھے اور بیٹھے کس پر اپنے چوتر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب دو رقت کے آخر میں تشہد کے لیے بیٹھتے تو اس میں اتحیات پڑتے18:07اور اتحیات میں اور جب اتحیات پڑھتے تو اس سے پہلے کچھ نہ پڑھتے پڑھنے کی ابتدا کس سے کرتے اتحیات سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تشہد میں پڑھنے کے یہ جو اتحیات ہے اس کے ایک سے زیادہ اقسام کے الفاظ حضرات صحابہ کو سکھ رہے18:48اور شاید کہ جو سب سے زیادہ مشہور تشہد ہے شاید کہ جو سب سے زیادہ مشہور تشہد میں پڑھا جانے والا التحیات ہے وہ وہ ہے جو عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود سکھلایا صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں ہے19:21عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں علمني رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم التشخد وکفی بین کفی کما یعلمنی السورة من القرآن عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے19:57مجھے تشخص اکلایا اور میری ہتھیلی آپ کی دونوں ہتھیلیوں کے درمیان تھی عبداللہ ابن مسعود کی ہتھیلی کن کی دونوں ہتھیلیوں کے درمیان ہے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنا سعادت مند ہے وہ کتنا خوش نصیب ہے وہ جس کی ہتھیلی پیار سے محبت سے20:34اللہ کے نبی اپنے دونوں ہاتھوں میں لے صل اللہ علیہ وسلم کتنی بڑی سعادت ہے اور فرمایا کما یعلمنی السورة من القرآن آپ نے مجھے اس طرح التاحیہ سکھلایا جس طرح کہ آپ مجھے قرآن کریم کی صورت سکھلایا کرتے اور عبداللہ ابن مسعود وہ ہیں21:08خود بیان کرتے ہیں اخذت سبعین سورة من فی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے قرآن کریم کی ستر سورتیں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے خود لی اور اس لئے آپ نے فرمایا من اراد21:38فرمایا جس نے قرآن کریم اسی طرح تعدہ حالت میں پڑنا ہو جس طرح نابی ہوا22:07تو وہ عبداللہ بن مسعود کی قرآن کے مطابق پڑے کہ اتنی شان ہے عبداللہ بن مسعود کی تو فرماتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تشخص سکھ لائی اور میری ہتھیلی آپ کی دونوں مبارک ہتھیلیوں کے درمیان تھی اور آپ نے تشخص اس طرح سکھ لائی22:37جس طرح کہ آپ مجھے قرآن کریم کی صورت سکھلایا کرتے تھے اور کیا تھی وہ دعا التحییات للہ والصلاوات والطیبات السلام علیک ایوہ النبی ورحمت اللہ وبرکات السلام علینا وعلى عباد اللہ الصالحین23:08تمام زبانی عبادتیں تمام بدنی عبادتیں اور تمام مالی عبادتیں کس کے لیے ہیں اللہ کے لیے ہر قسم کی عبادتیں23:43زبانی ہو بدنی ہو مالی ہو اللہ کے لئے السلام علیک ایوہ النبی اے نبی آپ پر سلام ہو ورحمت اللہ وبرکاتہ اور آپ پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہو السلام علینا وعلى عباد اللہ الصالحین ہم پر سلام ہو24:16اور اللہ کے نیک بندوں پر اشہد اللہ الہ الا اللہ میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سبا کوئی عبادت کے لائق نہیں و اشہد ان محمد عبدہ و رسول اور میں گواہی دیتا ہوں بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اللہ کے رسول ہیں24:49یہ تشخد پڑھے اور عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں کہ جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زندہ رہے ہم تشخد میں یہ پڑھتے رہے السلام علیک ایوہ النبی اور جب آپ فوت ہوگے تو پھر ہم نے پڑھا السلام علی النبی سلام نبی پر25:21الفاظ صحیح بخاری کے یہ ہیں جب تک آپ ہمارے درمیان زندہ موجود رہے ہم نے کیا پڑھا اے نبی آپ پر سلام ہو اور جب آپ اس دنیا سے رخصت ہوگے25:55فوت ہو گئے تو پھر ہم نے ایوہ النبی کی بجائے کہا السلام علیک السلام علن نبی نبی پر سلام یہ تشہد پڑے اور اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دروب پڑے حدیث شریف میں ہے کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یسلی علی نفسی26:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی تشہد پہلی تشہد میں اور اس کے بعد اپنے آپ پہ صلاة پڑتے پہلی تشہد میں بھی دروشی پڑھا جائے کچھ حرج نہیں اور دروشی کس طرح پڑے لوگوں نے بہت سی اقسام کے دروت بنا رکھے تاج پتہ نہیں کیا کیا نام ہے27:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو خود درود پاک کے الفاظ مبارکات سکھ لائے صحیح بخاری میں ہے حضرت قعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں سألنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقلنا یا رسول اللہ27:45اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ اہلِ بیت پر ہم درود کس طرح پڑھیں سلام پڑھنے کا جو طریقہ ہے وہ تو اللہ نے ہمیں سکھلا دیا ہے اب آپ بتلائیے28:19کہ آپ کے اہلِ بیعت پر کس طرح درود پڑے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قولو اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد كما بارکت على ابراہیم28:51وعلی آل ابراہیم انکا حمید مجید آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ درود پاک اپنے صحابہ کو سکھایا اسی درود پاک کو پڑھے یا اور جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے صحابہ کو درود کے الفاظ سکھلائے گے وہ درود پاک پڑھے اور اس کے بعد29:28دروش شریف پڑھنے کے بعد چار چیزوں سے پناہ مانگے صحیح مسلم میں ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما وہ روایت کرتے ہیں انہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كان يعلمهم هذا الدعا كما يعلمهم الصورة من القرآن30:06عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں یہ دعا اس طرح سکھ لاتے جس طرح کے قرآن کریم کی صورت سکھ لاتے اور آپ فرماتے قولو تم یہ کہو میرے ساتھ مل کے آپ بھی کہیے اللہم انی عوض بت من عذاب جہنم30:42وعوذ بک من عذاب القبر وعوذ بک من فتنة المصیح الدجال وعوذ بک من فتنة المحیا والممات اے اللہ میں آپ سے جہنم کے عذاب سے پناہ مانگتا اور میں آپ سے قبر کے عذاب سے پناہ مانگتا اور میں آپ سے31:23مسیح الدجاج کے فتنہ سے پناہ مانگتا اور میں آپ سے زندگی اور موت کے فتنہ سے پناہ مانگتا ان چار باتوں سے پناہ مانگنے کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا پھر یہ دعا سنیے اور میرے ساتھ دہرہ لیجئے تاکہ جن ساتھیوں کو یہ دعا یاد نہیں یاد ہو جائے32:01اللہم انی عوض بک من عذاب جہنم وعوض بک من عذاب القبر وعوض بک من فتنة المصیح الدجال کچھ ساتھی بول نہیں رہے وعوض بک من فتنة المحیاء والممات کون ساتھی دہرائے گا اللہم انی عوض بک من عذاب جہنم32:47اچھی طرح دھورائیں میں نام لے کے کسی کو کھڑا کروں گا اللہم انی عوض بت من عذاب جہنم وعوض بت من عذاب قبر وعوض بت ارز کرتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علمنی دعائن ادعو بھی فی صلاة اے اللہ کے رسول33:27صل اللہ علیہ وسلم مجھے ایسی دعا سکھ لائیے جو دعا میں اپنی نماز میں کیا کروں اللہ اکبر کون ہے سوال کرنے والا صدیق امت کے تمام مردوں میں سے اللہ کے نبی کو سب سے زیادہ پیار ہے کیا دعا سکھ لائیے فرمایا کل34:00اللہم انی ظلمتو نفسی ظلمن کثیرن ولا یغفر الظنوب الا انت فاغفری مغفرتن من اندک ورحمنی انکا انت الغفور الرحیم اے میرے اللہ بے شک میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا34:39آپ کے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں اپنی طرف سے مجھے معاف فرما دیجئے فرمائیے بے شک آپ تو معاف فرمانے والے مہربان ہیں کتنی پیاری دعا ہے اور ذرا غور کیجئے ہمارے جو ساتھی وسیعے کا بہت ذکر کرتے ہیں اگر کوئی وسیعے کی بات ہوتی35:14تو اللہ کے نبی اپنے پیارے ساتھی صدیق کو بتلاتے کہ نہ بتلاتے جب سے نماز کے متعلق بات ہو رہی ہے کتنی دعاوں کا ذکر ہو چکا ہے ہوا ہے کہ نہیں احادیث سے ثابت چھوڑا دعاوں کا ذکر ہو رہا ہے کہیں وسیعے کا ذکر آیا ہے یہ بات لوگوں نے اپنی طرف سے بنا رکھی اگر وسیعے والی بات ہوتی35:46تو نماز میں اس کا ذکر ضرور ہوتا اس کے علاوہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دروش شریف کے بعد بہت سی دعائیں کرنے کا ذکر آیا ہے مسلمان ان دعائوں کو یاد کرے اور سلام پھیرنے سے پہلے پہلے ان دعائوں میں سے جتنی زیادہ دعائیں کر سکے وہ اللہ سے دعائیں کرے یہ وقت36:28دعا کی قبولیت کا وقت ہے دعا کرنے سے پہلے درودِ شپاک ضرور پڑے اتحیات پڑے درود شریف پڑے ان چار باتوں سے پناہ مانگے جن کا ذکر ہوا ہے عذابِ جہنم سے عذابِ قبر سے مسیح الدجال کے فتنہ سے زندگی اور موت کے فتنے سے پھر خوب دعائیں کریں ایک حدیث میں ہے37:04امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں کنتو اسلی والنبی صلی اللہ علیہ وسلم وابو بکر وعمر رضی اللہ تعالی عنہما معہ میں نماز پڑھ رہا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرماتے37:37اور آپ کے پاس آپ کے ساتھ صدیق و فاروق تھے اب اللہ ابن مسعود فرماتے ہیں جب میں بیٹھا نماز میں تو میں نے پہلے اللہ کی تعریف کی38:11پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دروت پڑا پھر میں نے اپنے لئے دعا کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سل تُعطا اللہ سے سوال کر جو سوال کرو گے اس سوال کو پورا کیا جائے گا اللہ سے مانگو جو مانگو گے دیے جاؤ گے وقت ہے دعا کی قبولیت کا38:47دروش شریف کے بعد اللہ سے خوب دعا کرے اور جو شخص دروش شریف نہ پڑے اس کی نماز ناقص ہے اس میں خلل ایک اور حدیث میں ہے جس کو امام ترمدی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے ایک آدمی آیا39:24اور اس نے کہا اللہم مغفر لی اللہم رحمنی اے اللہ مجھے معاف فرما مجھ پر رحم فرما آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اجیت ایوہ المصلی اے نمازی تو نے دعا کے کرنے میں جلدی کی ہے اذا صلی فقعت جب تو نماز پڑھے اور بیٹھے39:56جب نماز میں بیٹھے تو پہلے اللہ کی تعریف کر پھر مجھ پر درود پڑھ پھر اللہ سے دعا کر راوی بیان کرتا ہے اس کے بعد ایک اور آدمی نے نماز پڑھی40:31فَحَمِدَ اللَّهُ وَسَلَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اس نے اللہ کی تعریف کی پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہ دروت پڑا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا اَيُّهَا الْمُسَلِّ اُدْعُتُ جَبْ اے نماز پڑھنے والے اب تو دعا کر جو تو دعا کرے گا41:01وہ دعا پوری کی جائے تو بات یہ کہہ رہا ہوں تشہد میں پہلے اتحیات پڑے پھر درود پاک پڑے پھر چار چھیدوں سے جن کا ذکر ہو چکا ہے اللہ سے پناہ مانگے اور پھر ان دعاؤں کے ساتھ جو دعائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کی یا حضراتِ صحابہ کو سکھنائیں41:32ان کے ساتھ اللہ سے خوب دعائیں کریں اور پھر اس کے بعد سلام پھیریں امام احمد امام ابو دعود امام ترمدی امام ابن ماجہ اور امام دارمی روایت کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مفتاح الصلاة التحور42:06نماز کی جو پنجی ہے وہ پاکیزگی ہے اور نماز کی جو ابتدا ہے وہ اللہ اکبر کہہ کے نماز کو شروع کرنا ہے نماز کے ما سوا جتنی باتیں ہیں وہ حرام ہوئی نماز کی ابتدا ہوئی اور نماز سے جو نکلنا ہے42:43وہ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو کہہ کے نکلنا ہے اور اگر السلام علیکم ورحمت اللہ کہا جائے تب بھی ٹھیک ہے اس طرح ابتدا سے لے کر انتہا تک نماز ہے اور پھر اس کے بعد نماز کے بعد کے اذکار ہیں دعاوں کے متعلق جو بات عرض کی ہے اگر چار باتوں سے جو پناہ ماننا ہے43:20اس سے پہلے دیگر دعائیں بھی کر لیں تب بھی حرکت نہیں لیکن اس بات کی کوشش کریں کہ ان چار باتوں سے پناہ مانگنا تشہد میں نہ بھولیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ مبارک کے مطابق نمازیں ادا کرنے کی توفیق اتا فرمائے43:50ہماری گزشتہ نمازوں میں جو غلطیاں جو کوتاہیاں ہو چکی ہیں اللہ ان کو معاف فرمائے اور آئندہ ہمیں اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ ہماری ساری نمازیں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کے مطابق ہو44:18کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی ہے اللہ اس کو معاف فرمائے جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی ہے اللہ اس کو قبول فرمائے کہ تشہد میں انگلی کے اٹھانے کا مسئلہ کیا ہے اللہ اس ساتھی کو جزائے خیر دے یہ بات بیان سے رہ گئی تشہد کے درمیان شہادت کی انگلی کو اٹھانا سنت سے ثابت ہے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم44:53اپنی بائیں ہتھیلی کو اپنی بائیں ران پر رکھتے دائیں ہتھیلی کو اس طرح بند کرتے اور بساوقات اس طرح کرتے یا انگلی کے اوپر رکھتے یا پانچ بناتے دونوں سورتے یا اس طرح یا اس طرح اور شہادت کے انگلی کو کھڑا کرتے اس کو کہاں کھڑا کرنا ہے اس بارے میں تاقید کے ساتھ میرے45:28میری نظر سے کوئی حدیث نہیں گزری کہ خاص کس مقام پر بعض لوگ فرماتے ہیں کہ سارے تشہد میں حرکت دیتا رہے بعض لوگ فرماتے ہیں کہ جب اشحد اللہ الہ الا اللہ کہے تو پھر اٹھائے بہرکہ سنت سے تشہد کے درمیان انگلی کا اٹھانا اور دعا کرتے وقت اس کو حرکت دینا ثابت ہے کہ چہرہ قبلہ کی طرف ہوئی بلکہ جب46:05بھی موزن کہے تو اپنی چھاتی کو قبلہ ہی کی جانب رکھے جب موزن کہے تو سارا نہ گمے چھاتی قبلہ کی طرف رہے صرف گردن کو گمائے دائیں طرف اور بائیں طرف چھاتی قبلہ کی طرف رہے اور ساری اذان میں بھی موزن کا جو چہرہ ہے رخ ہے وہ قبلہ کی طرف ہے46:42اپنا حج کر لیا ہے اپنے فوج شدگان میں سے کسی کے لیے نا نا نا نہیں جنہوں نے حج نہیں کیا تو کیا ان کی طرف سے حج کر سکتا ہے جواب یہ ہے کہ فوج شدگان کی طرف سے جب اپنا حج آدمی کر چکا ہو تو حج کرنا سننہ سے ثابت ہے اور اس کے لیے یہ کوئی شرط نہیں کہ آدمی نے ان کو دیکھا ہو سواوی ہے کہ میں نے ان کو دیکھا نہیں ان کو دیکھنا کوئی شرط نہیں47:13اگر کسی شخص کو کوئی تکریف ہے وہ سعیدہ کرے تو اپنے دونوں ہاتھوں پہ اپنے جسم کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا تو وہ کیا کرے وہ وہ صورت اختیار کرنے جس کا اختیار کرنا اس کے یہ ممکن ہے اسلام میں آسانی ہے یہ جو کوہنیوں کو پہلوں سے دور رکھنا ہے47:50اور کتے کی طرح زمین پر نہیں بچھانا یہ کس کے متعلق ہے اسے طاقت ہے اسے طاقت نہیں اس پر کوئی پابند نہیں آدمی اشارے سے بھی تو نماز پڑھ سکتا ہے جتنی طاقت ہے آدمی اپنی طاقت کے مطابق کوئی قصر اٹھا نہ رکھے اور جب کوئی شخص اپنی طاقت کے مطابق ٹھیک کام جو کر سکتا ہے کرے تو انشاءاللہ اللہ سے امید ہے کہ اس کا کوئی معاخضہ نہ ہوگا48:25اسی طرح رکو میں48:59مرد کی نماز میں فرق ہے جواب یہ ہے نماز کی جو کیفیت ہے ایک ہے مسئلہ پردے کا اس میں جو فرق ہے پردے کے علاوہ جو نماز کی کیفیت ہے کھڑے ہونا بیٹھنا رکوع کرنا سیدہ کرنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث شریفہ میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں مرد کا ہاتھ باننا عورت کا باننا49:35مرد کا رکوع کرنا عورت کا رکوع کرنا مرد کا سجدہ کرنا عورت کا سجدہ کرنا حادیث شریفہ میں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد اور عورت کی نمازوں میں کوئی فرق بیان نہیں کیا تو بات وہ ہے جو اللہ کے نبی سے ثابت ہے ہمارے ہاں تو یہ ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ عورت ہاتھ کہاں رکھے اور مرد50:04آہد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے محدود اور ناقص علم کے مطابق ایسا کوئی فرق ثابت نہیں لیکن گیارہ طریقوں کچھ کام کرتے ہیں گیارہ بھی دیتے ہیں ایک دین میں نئی باتیں دین سے دوری کی باتیں اور لوگوں نے کھانے کا کھانے کا خیرہ بنہا کھا کچھ کام کرتے ہیں گیارہ بھی دیتے ہیں ایک دین میں نئی دین سے دوری کی باتیں51:03کھانے کا بہانہ بنا رکھا ہے کھانے کا حیہ بنا رکھا ہے قیر عبدالقادر جیانی ان کی گیارنی ہے قیر عبدالقادر نے کس کے نام کی گیارنی دی اتنا ضروری کام تیرے خیال میں تین صاحب نے کس کے نام کی گیارنی دی ان سے پہلے صدیق فاروق زنورین علی مرتضی اللہ تعالی انہوں نے کس کے نام کی گیارنی دی52:01صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حدیث ہے عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ہمارے دین میں کوئی نئی بات جاری کی وہ بات مردود ہے52:36اور ہر گمراہی کا انجام کیا ہے جہنم کی آگ ایسا کرنے والا اس کام سے رک جائے اللہ کے نام کا بغیر تاریخ کے تعین کے اللہ کے نام کی خیرات کرے تحلیل دوسری سارا مہینہ کرے اور اس طرح اپنی طرف سے دین میں نئی باتیں ایجاد نہ کرے نہ اس کا دینا جائز نہ اس کا کھانا جائز53:12یہاں ٹیپ ریکارڈ میں گانا سننا جائز ہے اور دیکھا ہے کہ ٹیپ ریکارڈ میں جو گانا سنا جاتا ہے گانے والی یا گانے والا وہ سامنے تو نہیں ہوتا اچھا سوال ہے گانا سننے کی جو حرمت ہے اس کے لئے دوری نہیں کہ گانے والی یا گانے والا سامنے ہو گلی بات کیسے بھی سنی جائے اس کا سننا حرام ہے53:49شرم آتی ہے ذکر کرتے ہوئے کبھی گاڑی میں پاکستان میں اگر آدمی سننے کے لیے مجبور ہو جائے تو کیا کیا بکواس کہ لوگوں کی غیرت کہاں دفن ہو چکی ہے کس طرح اپنے گھروں میں ایسی فوہش باتیں گانے کے نام سے سنتے ہیں کہاں غیرت دفن ہو چکی ہے اور پھر جب اس کے آثار گھروں میں نمائع ہوتے ہیں54:32جوان بچیاں جیسے سنتی ہیں جب ویسے ہی کر کے نکھاتی ہیں تو پھر کافی افسوس ملتے ہیں لیکن پھر افسوس کا کیا فائدہ ہوش کیجئے اپنے بچوں کے خام ذہنوں میں یہ بیج نہ ہوئے بچوں کے خام آسون ذہنوں میں کانٹے بیجیں گے تو آم نہیں ملیں گے سیب نہیں ملیں گے کانٹے ہی ملیں گے55:18دوسرا سوال یہ ہے کہ قوالی کا سننا کیسے ہے میرا ان باتوں کے متعلق علم بہت ہی تھوڑا ہے اللہ نے اپنے فضل و کرم سے دور ہی رکھا ہے لیکن جو بات ہے یہ جو ساز گانا بنانا ہے یہ سب حرام ہے اور جو ان قوالیوں میں شرکیہ باتیں ہیں وہ ان کی حرمت میں ان کے ناجائز ہونے میں اور اضافہ کرتے ہیں56:08پوچھتے ہیں کہ میری والدہ صحبہ زندہ ہیں کیا میں قرآن ختم کر کے قرآن کریم کے پڑھنے کا ثواب اپنی والدہ محترمہ کو دے سکتا ہوں بڑا اچھا سوال ہے جواب یہ ہے کہ قرآن پڑھ کے ثواب کا دینا نبی کریم صلوٰی سم سے ثابت ہے کی نہیں ہمارا ایمان ہے دین کی بات وہ درست ہے56:44جو مدینہ والے سے ثابت ہے جو میڈن پاکستان یا میڈن انڈیا ہے اس کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کسی زندہ یا مردہ عزیز کو رشتہ دار کو دوست کو ساتھی کو قرآن کریم کا ثواب دیا یا نہیں دیا اگر دیا تو سر آنکھوں کے نہیں دیا تو دین سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے57:20آحضر صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کسی زندہ یا مرد عزیز کو میرے محدود علم کے مطابق قرآن کریم کا سواب نہیں دیا اب سوال یہ ہے کہ کیسے کریں ماں کے ساتھ نیکی کرنے کو ہر اچھے بچے کا دیر چاہتے ہیں کیا کریں پہلی بات یہ ہے اگر اس امائیں محترمہ نے57:54تجھے قرآن کریم پڑھانے میں کوشش کی محنت کی توجہ سے مسجد میں ہر روح دے جا تو اللہ کی فضل و کرم سے جب بھی تُو قرآن کریم پڑھے وہ ثواب میں عرش والے رب کی طرف سے خود بخود شریف ہے اور اسے کتنا ثواب ہے علیت اللہ میر اس کے کتنی نیکیاں ہیں تیس تیس تیرے دیئے ہیں58:31اور تیز تیری امباہ کے لیے اور تیز تیرے ابو کا یہ بھی ہیں اگر انہوں نے بھی کوشش کی پہلی بات تو یہ ہے جس جس نے تجھے قرآن کریم کے پڑھانے کے لیے کوشش کی وہ تیرے سواب میں بغیر تیرے کہے ہوئے اور بغیر تیرے سواب میں کسی کمی کے خود بخود شریک ہے دوسری بات تو یہ کر59:06اپنی اماں کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کر اپنی بات یہ دعا کر رب رحمہما کما رب یانی صغیرہ اے میرے رب جس طرح میرے والدین نے بچپن میں میری پرورش کی تو اسی طرح ان دونوں پر رحم فرما اپنے دفتر کی طرف جائے اپنی ملازمت کی طرف جائے گھر سے نکلتے ہی59:41اللہ کی حمد و سنا کر سورہ الفاتحہ پڑھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دروشی پڑھ اور دعائیں کرنا شروع کر دیں اب پندرہ منٹ بیس منٹ آدھا گھنٹہ جب تک دفتر میں نہ پہنچے اپنی اماں کے لئے اپنے ابو کے لئے اپنے عزا و قارب کے لئے سب کے لئے دعائیں کرتا جا پکی بات وہ زندہ ہے انشاءاللہ تب بھی اسے فائدہ ہے فوت ہو چکی ہیں تب بھی انہیں فائدہ60:16کہ کیا قضاء عمری کرنا چاہیے قضاء عمری کے مطابق میری معلومات بڑی ناقص ہیں جو بات لوگوں سے سنی ہے شاید وہ یہ ہے کہ رمضان کا آخری جمعہ پڑھو تو ساری عمر کی چھوڑی ہی نمازوں کی قضاء ہو جاتی یہی بات ہے اسی کا معام قضاء عمری ہے یا کچھ اور ہے اگر اسلامانہ وہ ہے جو میں نے کہا ہے60:54کہ آخری جمعہ رمضان کا پڑھ لو تو گزشتہ ساری نمازیں معاف قرآن و سنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں اور اگر وہ معنی ہے جو خادم صاحب بیان کر رہے ہیں کہ جو نمازیں پہلے چھوڑی تھی ان کو ہر نماز کے ساتھ پڑھا جائے اس بات کیا بھی کتاب و سنت میں کوئی ثبوت نہیں اصل بات یہ ہے61:23کہ جو آدمی نماز نہیں پڑھتا وہ کافر ہے اب جب اس نے توبہ کی نماز شروع کی تو وہ نیسرے سے مسلمان ہوگا اور اللہ کا یہ فضل کرم ہے اللہ کی یہ عنایت ہے کہ جب آدمی توبہ کر کے مسلمان ہو جائے اللہ صاحب کا سارے بناہوں کو معاف کرے اور صرف یہی نہیں بلکہ کوئی شخص صحیح معنوں میں توبہ کرے61:58اللہ گزشتا گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیتے ہیں سورہ الفرقان میں ہے گھر جا کے پڑھ لیجئے اللہ فرماتے ہیں کہ جنہوں نے شرک نہ کیا کسی جان کو ناحق قتل نہ کیا بدکاری نہ کی اچھے لوگوں کا ذکر ہے انہوں نے تین کام نہ کیے نمبر ایک شرک نہ کیا نمبر دو قتل ناحق نہ کیا62:40نمبر تین بدکار ہی نہ کی اچھے لوگوں کی باتیں اور جس نے یہ تین کام کیے فرمایا اس کے لئے بہت عذاب ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.