♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتتقوی کی فضیلتadmin·4 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اللہ کی توفیق سے ایک ایسے موضوع کے متعلق گفتگو کرنے کی کوشش کرنی ہے جو موضوع انتہائی اہم ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر خطبہ سے پہلے اس موضوع کے متعلق حاضرین کو توجہ دیتے0:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی خطبہ ارشاد فرماتے قرآن کریم کی ان آیاتِ کریمہ کی تلاوت کرتے جو کہ میں نے ابتدا میں پڑھی ہیں اور ان آیاتِ کریمہ میں سے پہلی آیتِ شریفہ یہ ہے1:16وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو جس طرح اللہ سے ڈرنے کا حق ہے اور نہ مرتم مگر مسلمان ہو کر آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے اسی تقویٰ کے متعلق کچھ بات عرض کرنے کی کوشش کرنی ہے1:51اور تقوی کے متعلق جو بات انشاءاللہ ارض کی جائے گی اس کے تین حصے ہیں پہلا حصہ یہ ہے کہ تقوی کی کیا اہمیت ہے دوسرا حصہ یہ ہے کہ تقوی کے کیا فوائد ہیں اور تیسرا حصہ یہ ہے کہ تقوی ہے کیا2:24تقوی کی اہمیت کا تعلق ہے اس کے متعلق سب سے پہلی بات جو ارز کرنی ہے وہ یہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خطبہ کے ابتدا میں قرآن کریم کی جو آیات کریمہ تلاوت فرماتے اس میں چار دفعہ اللہ سے گرنے کا ختم دیا گیا2:57ان آیاتِ کریمہ میں چار دفعہ متقی بننے کا خط دیا گیا فرمایا اے ایمان والو اللہ سے اس طرح ڈر جاؤ جس طرح کہ اللہ سے ڈرنے کا حق اور دوسری آیتِ کریمہ میں فرمایا3:29اے لوگو اپنے رب سے درجاؤ اور پھر اسی آیتِ کریمہ میں دوبارہ اللہ نے فرمایا اللہ سے درجاؤ جس اللہ کے نام کے ساتھ تم سوال کرتے اور چوتھی مرتبہ4:02انہی آیاتِ کریمہ میں فرمایا یا ایوہ الذین آمن اتق اللہ اے ایمان والو اللہ سے در جاؤ ذرا غور کیجئے ہر خطبہ میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے ان آیاتِ کریمہ کی تلاوت4:29جن میں چار مرتبہ متقی بننے کا حکم دیا گیا ہے کیا تقویٰ کی موضوع کی اہمیت کو بیان کرنے کے لئے یہ بات کافی نہیں دوسری بات تقویٰ کی اہمیت کے متعلق جو ارز کرنی ہے وہ یہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو متعدد بار متقی بننے کا حکم دیتے5:03آپ کے ساتھی آپ کی خدمت میں ارتماس کرتے درخواست کرتے ہمیں وسیعت کیجئے امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو سعید الخضری رضی اللہ تعالی عنہ آہدرس صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کرتے ہیں یا رسول اللہ اوسنی صلی اللہ علیہ وسلم5:35اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے وصیت کیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے ابو سعید متقیبت جاؤ اللہ کے تقوی کو اختیار کرو تقوی6:07تمام چیزوں کی اصل ہے تمام چیزوں کی جڑ ہے اور اگر اللہ نہ کرے جڑ نہ ہو تو باقی درخت ہوگا تقوی کو حاصل کرو متقی بن جاؤ تمام باتوں کی بنیاد تمام باتوں کی جڑ6:41تمام باتوں کی افل اللہ کا تقوی ہے حضرت معاس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سواب کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے وصیت کیجئے اور ان کا یہ سوال بھی مصدد امام احمد میں موجود ہے اور رسول کریم7:14صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے ساتھی حضرت معاص رضی اللہ تعالی عنہ کو فرماتے ہیں اتق اللہ حیث ما کنت او این ما کنت معاص جہاں جاؤ جہاں موجود ہو اللہ سے درتے رہا یہ وہ وصیت ہے جو جناب نبی کریم7:45صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے ساتھی حضرت معاز کو فرماتے ہیں ایک اور ساتھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے استغال کرتا ہے اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرا ارادہ سفر کا ہے مجھے کوئی وصیت کیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں8:18اے سفر پہ جانے والے تجھے وسیعت یہ ہے اللہ سے ڈرتے رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور جب کسی بلندی پہ پہنچو اللہ کی تقبیر بیان کرو اللہ اکبر کرو تقویٰ کی اہمیت کے مطالب دوسری بات یہ ارز کر رہا ہوں8:54آ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کے ساتھی وسیعت طلب کرتے آپ ان کو وسیعت فرماتے کہ متقی بن جاؤ اپنے اندر تقوی کو پیدا کرو اور ظاہر ہے آپ سے بہتر وسیعت کرنے والا اللہ کی ساری خدای میں کل اور شوالِ الرب کے بعد9:28سب سے بہترین وسیعت کرنے والے مدینے والے ہیں صل اللہ علیہ وسلم اور ان کی جو وسیعت ہے وہ اللہ کے بعد تمام مخلوق کی وسیعتوں سے عالی کیا وسیعت فرما رہے10:01وہ تمام باتوں کی روح ہے تمام باتوں کی جنہ ہے تمام باتوں کی اصل اور تقویٰ کی اہمیت ایک اور انداز سے بھی واضح ہوتی ہے جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں ہی کو تقویٰ کی وصیت نہیں کرتے بلکہ عرشوائے رب سے10:33خود بھی ارتجائیں کرتے ہیں اے اللہ مجھے تقوی عطا فرمائے کون ہے سوال کرنے والا رب کی ساری خدائی میں ان سے زیادہ بہتر سوال کرنے والا کوئی نہیں جتنے سوال کرنے والے ہیں انسان ہوں جن ہوں یہ فرشتے ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم11:09تمام سوال کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ آلہ سوال کرنے والے ہیں کیا سوال کرتے ہیں اللہ سے ارتجا کرتے ہیں اے اللہ مجھے تقوی عطا فرماؤں امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں11:43فرماتے ہیں اے اللہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں اور چار چیزوں کا سوال کیا یاد کیجئے اور یہ باتیں ہیں اصل میں مانگنے کی اللہ سے سب کچھ مانگے ہیں12:16مال مانگے مکان مانگے رزق مانگے اچھی بات ہے لیکن سب سے بہترین سوالات وہ ہے جو مدینہ والے نے کی چار باتیں مانگیں انگلیوں پہ شمار کیجئے اور گھروں میں جا کے اپنے گھر والوں کو بتلائیے اصل بات بتلانے کی یہ ہے اللہم انی اصل کالہدہ اے اللہ12:49میں آپ سے حدایت کا سوال کرتا ہوں اللہ حضور اور ہمیں بھی اللہ سے حدایت مانگنی چاہے وَالطُقَاء اے اللہ آپ سے تقویٰ کی فریاد کرتا ہوں محمد کو تقویٰ عطا فرما صلی اللہ علیہ وسلم وَالعفاظ ناجاز کاموں سے بچا13:25لوگوں سے سوال سے بچا العفاظ نہ کوئی حرام کام کرو اور نہ کسی کے سامنے دست سوال دراز کرو والغناء اور اے اللہ آپ سے تمندری کا اپنے سوا تمام لوگوں سے بے نیاز ہونے کا سوال کرتا چار باتوں کا سوال کیا سارے ساتھی14:00میرے ساتھ اس دعا کو کہیے تاکہ جن کو یاد نہیں یہ دعا یاد ہو جائے اللہم اِنی اَسَلْكَ الْهُدَى وَالطُقَى وَالْعَفَفِ وَالْغِنَى اے اللہ میں آپ سے ہدایت کا تقوی کا ناجائز کاموں سے دور رہنے کا14:30لوگوں سے سوال نہ کرنے کا اور تبنگری کا سوال کرتا تقوی کی احمیت کو بیان کرنے کے لیے تیسری بات یہ عرض کر رہا ہوں تقوی وہ ہے جس کا سوال امام الانبیاء سید الولین والاخرین جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم15:02اپنے رب سے کیا کرتے ہیں اور تقوی کی اہمیت کے متعلق چوتھی بات یہ ہے تقوی وہ ہے جس کا حکم اللہ نے اہلی امتوں کو دیا اور امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں15:32اور بے شک ہم نے ان لوگوں کو جو تم سے پہلے کتاب دیئے گے تمہیں وسیعت کی اور خاص تمہیں وسیعت کی کس بات کی رکھ جائیے جس بات کی عرش والے رب16:07وسیعت کریں اہل کتاب کو وسیعت کریں امت محمدیہ کو وہ وسیعت معمولی ہوگی یا بہت قیمتی بولیے کیا وسیعت ہے اے اہل کتاب اور اے امت محمدیہ متقی بن جاؤ تقوی کی اہمیت کے متعلق چار باتیں ارز کی16:43نمبر ایک آپ ہر خطبہ کی ابتدا میں جو آیاتِ کریمہ تیارت کرتے ان میں چار مرتبہ متقی بننے کا اللہ نے خطب دیا نمبر دو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ان ساتھیوں کو جو آپ سے وسیعت کرنے کی فرمائش کرتے17:15آپ انہیں متقی بننے کا حکم دیتے ہیں اور نمبر تین جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے دعا کرتے کہ اے اللہ مجھے تقوی عطا فرما اور نمبر چار تقوی وہ ہے اس کا حکم دیا اللہ نے اہل کتاب کو اور حکم دیا اس کا امت اسلامیہ17:46تقوی کی اہمیت کے متعلق اور بھی کتنی ہی باتیں ہیں ان چار پہ اکتفا کر کے بات کے دوسرے حصے کی طرف آتا ہمیں اللہ نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو متقی بننے کا حکم دیا ہے اس میں فائدہ کس کا ہے اللہ کا فائدہ ہے اللہ ہمارے تقوی کے محتاج ہے18:25یا جنابِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے تقوی کے محتاج ہیں بلکہ نہیں نہ اللہ ہمارے محتاج ہیں نہ اللہ کے نبی حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے محتاج ہیں تقوی کا فائدہ ہمیں ہے اور کیا فائدہ ہے تقوی کا آئیے قرآنِ کریم سے19:01تقوی کے فوائد دریافت کرتے ہیں اور کتنے ہی فوائد ہیں چند ایک فائدوں کا ذکر شمار کر کے گن کے کرتا ہوں آپ بھی اپنی انگیوں پر میرے ساتھ ان فوائد کو گنتے جائیں شاید کہ اللہ ہمارے دلوں میں بات اتار دے اور ہم متقی بن جائیں تقوی کا ایک19:37فائدہ یہ ہے جو متقی بن جائے اللہ اس کے گناہوں کو معاف کرے رکھ جائے ہماری پریشانیوں ہمارے غموں ہمارے دکھوں ان کا سبب کیا ہے دوئیے ہمارے گناہ20:19جو مصیبت تمہیں پہنچے سب کو خطاب ہے کہنے والے کو بھی اور سننے والوں کو بھی جو مصیبت تمہیں پہنچے وہ تمہارے ہاتھوں کی کرتوتوں کی وجہ سے متقی بن جائیں کیا فائدہ ہے پہلا اللہ گناہوں کو معاف کر دیں اور جب گناہ معاف ہو جائیں مصیبتیں باقی رہیں اللہ فرماتے ہیں20:56وَمَن يَتَّقِ اللَّهُ يُكَفِّرْ عَنْهُ صَيِّعَاتِهِ وَيُعْذِلْ لَهُ عَجْرًا جو متقی بن جائے اللہ اس کے گناہوں کو اس سے دور کر دے اور اللہ کا وعدہ سچ ہے یا غلط وَمَنْ أَوْفَى بِأَحْدِهِ مِنَ اللَّهِ اللہ سے زیادہ اپنے وعدہ کو پورا کرنے والا کون ہے21:34ہے کوئی کوئی نہیں اللہ سے سچا ارشاد کس کا ہے اللہ اپنے وعدوں میں سچے ہیں تم متقی بن جاؤ اللہ تمہارے گناہوں کو دور کر دے اور دوسرا فائدہ جو متقی بن جائے22:09اللہ اس کے عجر کو عظیم کر دے اللہ اس کے عجر کو بہت زیادہ کر دے اور جس عجر کو اللہ عظیم کرے ساتھیو ذرا غور کرو جس عجر کو اللہ عظیم کرے وہ عجر کتنا زیادہ ہوگا ساری قائنات مل جائے کہ اس دنیا میں اس عجر کا تصور کر سکے22:45کائنات کے رب کی قسم تقوی کا جو عجر ہے ساری کائنات مل کر اس دنیا میں اس عجر کا تصور بھی نہیں کر سکتا تقوی کا دوسرا فائدہ متقی کو اللہ عجر عظیم عطا فرمائے تقوی کا تیسرا فائدہ جو متقی بن جائے اللہ23:19اس کے معاملات کو آسان کر دے وَمَن يَتَّقِ اللَّهُ يَجْعَلْ لَهُ مِنْ أَمْرِهِ يُفْرَى اور جو متقی بن جائے اللہ اس کے لئے اس کے معاملے کو آسان کر دے ساتھیوں درہ غور کرو جس کے معاملے کو اللہ آسان کریں کوئی اس کے معاملے کو مشکل بنا سکتا ہے23:56اور کہ آپ چاہتے نہیں کہ اللہ آپ کے معاملے کو آسان کرے کون چاہتا ہے ہاتھ کڑا کرے کون چاہتا ہے اللہ اس کے معاملے کو آسان کرے اور معاملے کے آسان کرنے کی چابی کیا ہے اللہ کا تقوی وَمَن يَتَّقِ اللَّهُ يَجْعَلْ لَهُ مِنْ أَمْرِهِ يُفْرَى جو متقی بن جائے24:28اللہ اس کے معاملے کو آسان کر دے نمبر چار جو متقی بن جائے اللہ اس کے معاملات کو اللہ اس کے عامال کو صدہار دے یا ایوہ الذین آمن اتق اللہ وقولوا قولا صدیدہ یصلح لکم عامالکم ویغفر لکم ذنوبکم25:06اے ایمان والو متقی بن جاؤ اللہ سے ڈر جاؤ اور سیدھی بات کہو چالاکی نہ کرو چھوٹ نہ بکو درو گوئی نہ کرو متقی بن جاؤ اور سیدھی بات کرو کیا ملے گا یسلح لکم عامالکم قائنات مالک اللہ تمہارے25:41عامال کی اصلاح کر دے اور جس کے معاملات کی اصلاح اللہ مالک کرے تو اس کے معاملات کو خراب کر سکتا ہے ساتھیوں ہم نے سمجھا ہی نہیں کہاں کہاں ٹکرے مارتے ہیں اگر چھوڑتے ہیں تو اپنے رب کو چھوڑتے ہیں اور معاملات کس کے ہاتھ میں ہیں وہ دشتہ درس میں اللہ کی توفیق سے26:18تفسیح سے سن چکے ہیں سارے معاملات کس کے ہاتھ میں ہیں بولئے ایک اللہ کے ہاتھ متقی بن جاؤ تمہارے اعمال کی اصلاح کرو کون ارشوال رب اور دوسری بات فرمائی وَيَغْفِرْ لَكُمْ زُنُوبَكُمْ تم متقی بن جاؤ سیدھی بات کہو اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کرے26:54تقوی کا پانچوہ فائدہ جو متقی بن جائے اللہ اسے مسائب سے نکال دے مشکلات سے چھتکارہ دیں غموں سے نجات دیں چاہتے ہیں کی نہیں وظیفہ پوچھتے ہیں بتلائیے بہت پریشان ہوں اے میرے بھائی تیرے رب اللہ مالک نے27:30پریشانیوں سے نکلنے کا ولی کا اپنے کلام پاک میں خود بیان فرمایا اس سے سچا بیان اور کہیں مل سکتا پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ غموں سے چھٹکارے کی چابی اللہ کا تقوی اور چھتا فائدہ جو متقی بن جائے اللہ اسے وہاں سے رزق آتا کروئے28:04جہاں اس کا وہم و گمان بھی نہ سورہ الطلاق میں اللہ فرماتے ہیں وَمَن يَتَّقِ اللَّهُ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْضُكْهُ مِنْ حَيْصُ لَا يَحْتَصِبْ اور جو متقی بن جائے جو اللہ سے ادر جائے اللہ اس کے لئے مسائف سے نکلنے کی راہ پیدا کر دے28:39اور اس کو وہاں سے رج دیتے ہیں جہاں اس کا وہم و گمان بھی نہ اے میرے بھائی اللہ کے اس فرمان پہ خوب گوھر کر اور میرے ساتھ جواب دے اللہ وعدہ میں سچے ہیں کہ نہیں زور سے بولیے اور اللہ متقی کو جب مصیبتوں سے نکالیں29:15کوئی اسے مصیبتوں میں بند رکھ سکتا ہے ہم سن چکے ہیں اللہم لا مان علماء عاطیت ولا مغت علماء ملک جس کو اللہ نہ دے اسے کوئی دینے والا نہیں اور جسے اللہ دے اس کی رحمے کوئی رکاوٹ نہیں بس ما یختہ اللہ للناس من رحمت فلا ممسک لها وما یمزک29:49حَلَى مُرْسِلَ لَهُ مِن بَعْدِ جس کے لئے اللہ اپنی رحمت کے دروازے کو کھول دے کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے لئے بند کر دے اس کے لئے کوئی کھول نہیں سکتا متقین اللہ مصیبتوں سے نکلنے کے لئے اس کے لئے راہ بنا دے اور چھتی بات30:22متقی کو اللہ وہاں سے روضی دے جہاں اس کا وہم و گمان بھی نہ اور اللہ اس پر قادر ہے کہ نہیں اللہ وہ رزق دینے والے ہیں اور زبردست طاقت والے متقی بن31:00چھتا فائدہ کیا ہے اللہ تجھے وہاں سے روزی عطا فرمائے جہاں تیرا وحم و گمان بھی دے ساتھ ماں فائدہ جو متقی بن جائے اللہ اکبر جو متقی بن جائے اللہ آسمان سے زمین سے31:31اس کے برکتوں کے دروازوں کو کھول سورہ آراہم فرمایا وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَىٰ آمَنُوا وَاتَّقُوا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِم بَرَكَاتٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَالْعَرْسِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْنَاهُم بِمَا كَانُوا يَقْصِبُونَ ارشاد فرمایا اگر بسیعوا اہلے دو کام کریں32:07اگر بس کیوں وہاں یہ دو کام کریں ہم آسمان و زمین سے ان کے یہ برکتوں کو کھول دیں اور وہ دو کام کیا ہیں آمنو نمبر ایک ایمان وائن وطقو نمبر دو متقی بن جائیں اور یہ بات کس کے لیے ہے بولیے سب کے لیے عربوں کے لیے بھی غیر عربوں کے لیے بھی32:43کالوں کے لئے بھی گوروں کے لئے بھی سب کے لئے یہ عرش والے رب سب کے رب ہے اور ان کی بات سب کے لئے اگر بستیوں والے ایمان لے آئیں متقی بن جائیں فرمایا ہم یقینا ان کے لئے آسمان سے زمین سے برکتوں کو کھول دیں اور برکتیں کہاں سے آتی ہیں33:21جو زمین میں ہے وہ بھی ملے جو آسمان سے ہے وہ بھی ملے کوئی کمی باقی رہ جائے میرے بھائی غور کر کہاں ٹکرے مارا کہاں ٹھوکے کیا رہا ہے آ رب کی کتاب کی طرف اور اس سے یہ سبق یہ ایماندار بن جا متقی بن جا اور سوال رب کا وعدہ ہے33:58وہ تیرے لیے آسمان و زمین سے برکتوں کو کھول دے اور فرمایا لوگوں نے یہ دو باتیں نہ کی ایمان و تقوی کو اختیار نہ کیا کیا کیا ہماری باتوں کی تقزیر کی ہم نے34:32ان کی کرتوزوں کی اجازے ان کا معاخضہ دے کیا میں اور آپ معاخضہ بھی نہیں گوئیے پریشانیوں میں ہے کی نہیں دکھوں اور غموں اور بیماریوں میں ہے کی نہیں کیوں ایمان و تقویٰ میں خلل تقویٰ کا آٹھمہ فائدہ اللہ اکبر اے اللہ میں تقویٰ نصیب فرمائے جو متقی ہیں35:06سنی اور یاد کیجئے جو متقی ہیں وہ عرش والے رب کے اولیاء ہیں لوگوں نے ان کو اولیاء بنا رکھا ہے جن کے کپڑے غلید ہوں جن کی زبان گنگی ہو لوگوں کو گالیا بکے لوگا مال لیتے ہیں یا بالکل ننگے شاہ یا کھوتے شاہ35:42آئیے کلام پاک سے دریافت کیجئے اللہ کے اولیاء کون ہیں فرمایا جن میں دو باتیں ہیں وہ اللہ کے اولیاء کیا ہے وہ دو باتیں36:18ایک ایمان اور دوسرا تقویٰ فرمائے غور سے سنو بے شک اللہ کے جو اولیاء ہیں اللہ کے جو دوست ہیں نہ ان پر ڈر ہیں اور نہ وہ غم کھائیں اور وہ کون ہیں36:56جو ایمان لائے اور وہ متقی آٹھویں بات یہ بیان کر رہا ہوں متقی اللہ کے اوغیا ہے اور ایک دوسرے مقام پہ فرمایا جو متقی ہو عرش والا رب اس کا محب اور وہ عرش والے رب کا محبوب ارشاد فرمایا37:31بَلَا مَنْ اَوْفَى بِأَحْدِهِ وَاتَّقَى فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِيمِ کیوں نہیں جو اپنے عہد کو پورا کرے اور متقی بن جائے پس بے شک اللہ متقیوں سے محبت کرے اللہ اکبر کتنا عالی مقام ہے تقویٰ واضح کرے38:03ایک بات یہ ہے کہ بندہ عرش والے رب سے محبت کرے اور دوسری بات یہ ہے کہ عرش والے رب محبت کرنے والے اس کے اچھانے والے اور وہ بندہ خاکی ان کا محبوب آٹھویں بات تقوی والے اللہ کے اولیاء ہیں38:35وہ اللہ کے محبوب ہیں اور نمی بات لا خوف عليهم ولا هم یحدلون ان پہ ندل ہے اور نمی غم کھائے لہم البشرہ فی الحیات الدنیا وفی الآخرہ لا تبدیل لکلمات اللہ ذالکہ هو الفوض العظیم فرمایا جو اولیاء اللہ ہیں39:12ایمان و تقویٰ والے ہیں ان کے لئے دنیا میں بھی بشارتیں ہیں اور آخرت میں بھی بشارتیں کس کی طرف سے بشارت ہے کسی انتخابی امیدوار کی طرف سے انتخاب سے پہلے سارے باغ سبز اور انتخاب کے بعد کالے ہی کالے کس کی طرف سے بشارت ہے سارے بولیے اللہ کی طرف سے39:49اور اللہ اپنی بشارتوں میں سچے اللہ کے ہاں جود نہیں اللہ کے ہاں وعدہ کر کے اس سے مکردوں نہیں لَهُمُ الْبُشْرَ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَ ایمان والوں کے لئے تقوی والوں کے لئے دنیا میں بھی بشارتیں ہیں اور آخرت میں بھی بشارتیں ہیں40:26اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیل ہی نہیں آج ایک بیان کل دوسرا بیان آج ایک آرڈیننس کل دوسرا آرڈیننس اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیل ہی نہیں41:01ذالکہ هو الفوض العظیم ایمان و تقوی سے اللہ کے اولیاء میں شامل ہونا دنیا و آخرت میں بشارت پانا اصل کامیابی یہ ہے نمی بات تقوی کے فوائد کے متعلق یہ بیان کی متقیوں پر نہ خوف ہے نہ غم41:38ان کے یہ بشارتیں ہیں دنیا میں بھی اور آخرت میں دسویں بات متقی وہ ہیں جو اللہ کے ہاتھ تمام انسانوں میں سے سب سے زیادہ قابل احترام و عزت اصل عزت تو وہ ہے جو عزتوں کے مالک رب کے ساری عزتیں کن کی یہ ہیں اللہ کے42:14جو متقی بن جائے وہ اللہ کے ہاں سب سے زیادہ معظم سب سے زیادہ محترم اور سب سے زیادہ حیثیت والا اللہ خود فرماتے ہیں بے شک تم سے42:51تم میں سے سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے بے شک اللہ کے ہاں تم میں سے سب سے زیادہ عزت اس کی ہے جو تم میں سے سب سے زیادہ متقی تقوی کے فائد میں گیارویں فائدہ یہ ہے اور کتنے ہی فائدہ اسی گیارویں فائدے پر43:23اپنی بات کے دوسرے حصے کو انشاءاللہ ختم کریں گا تقوی کا گیار و فائدہ یہ ہے اللہ اکبر جو متقی بن جائے اس کے معاون اس کے مددگار اس کے حامی و ناظر عرش والے رب ہو جائے ان اللہ مع الذین تقو43:56بے شک اللہ ان کے ساتھ ہیں جو متقی بن جائیں اور جو نیکی کرنے والے اور کسی کے ساتھ ہی اللہ بن جائیں اس سے بڑی کوئی بات ہے انتخابات ہیں کہتے ہیں مجھے فکر نہیں44:31چودری نتھے خان میرے ساتھ ایسے ہے کہ نہیں خدا میرے سپورٹر ہیں تقوی جو اختیار کرے جو متقی بن جائے اس کا حامی و ناصر اس کا نگے بن اس کا وائی و وائس عرش والا رب اور جس کے ساتھ اس کا رب ہو جائے یہ چھوٹا ہے یا بہت بڑا کتنے فوائد ہیں تقوی کے45:10گیارہ فوائد کا ذکر کیا باب کا تیسرا اور آخری حصہ یہ ہے کہ تقوی ہے کیا اور تیسرے حصے کے بیان سے پہلے سب ساتھیوں سے سواب کرتا اور امید رکھتا ہوں کہ سارے ساتھی سچا جواب دیں تقوی کے جن گیارہ فوائد کا ذکر کیا گیا ہے ساتھی45:47ان فوائد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں یا نہیں جو چاہتے ہیں ہاتھ کھڑا کریں دونوں ہاتھ کھڑا کریں چاہتے ہیں زور سے بولیے اس طرف سے تھوڑی آواز ہے چاہتے ہیں یا نہیں اللہ نصیب کرے اب سوال یہ ہے تقوی ہے کیا فوائد تو اسے ملیں گے جو متقی بنے تقوی کیا ہے زبان سے کہا میں بڑا متقی ہوں46:25ماشاءاللہ تبارک الرحمن صوفی چراغ دین میں ہی ہے یہ متقی بن گئے متقی کون ہے امام راغب الاسفحانی اپنی کتاب المفردات فی غریب القرآن اس میں تقوی کا معنی بیان کرتے خوب توجہ سے سنیے اور یاد دیجئے فرماتے ہیں تقوی یہ ہے حفظ النفس47:01اما یوسم اپنے آپ کو ہر اس بات سے دور رکھنا اپنے آپ کو ہر اس بات سے بچائے رکھنا جس بات کے کرنے میں آدمی گناہ گار ہو جائے اپنے آپ کو گناہ کی ہر بات سے بچائے رکھنا اس کا نام ہے تقوی کیا ہم47:37ایسے بننا چاہتے ہیں کہ نہیں زور سے جواب دیجئے ہاتھ کھڑا کیجئے جو اس طرح متقی بننا چاہتے ہیں اب دیکھتے ہیں ذرا کھول کے بات کرتے ہیں میرا اور آپ کا جسم کہاں سے شروع ہوتا ہے سر سے کہاں تک جاتا ہے جواب دیجئے تھگ گئے ہیں کہاں تک کیا میں اور آپ اپنے جسم کو گناہوں سے بچاتے ہیں ہر آدمی غور کرے48:16اور قابعہ کے رب کی قسم بات کا مقصد یہ ہے شاید کہ کسی کے دل میں بات اتر جائے نفع کا سودہ اس کے لئے بھی بن جائے اور میرے لئے اور میرے والدین کے لئے بھی بن جائے اصل مقصد بات کہنے کا یہ ہے سر سے شروع کریں یا قبو سے سر سے شروع کریں کیا ہم اپنے سروں کو گناہ سے بچاتے ہیں بہر سے شروع کریں یا اندر سے48:57باہر سے ہمارے گوھر سے ساتھیوں کے سر ان پر بال انگریزی ہیں یا محمدی قابا کے رب کی قسم بات کا مقصد یہ ہے دیو میں بات اتر جائے سر کا نقشہ کس کے مطابق ہے قرآن و سنت کے مطابق ہے تقوی والوں کے مطابق ہے یا ان ظالم یہود و نصارہ کے مطابق ہے49:37جو ہمارے خون کے پیاسے انگریزی بال اور دماغ کے اندر کیا سوچتے دینی پروگرام ہیں یا اللہ کی نافرمانی کے پروگرام ہر آدمی اپنا اپنا جائے گا سر سے نیچے آئیے یہ آنکھیں ان کو متقی بنانا ہے کے نہیں اور کس طرح بنیں گی50:12یہ آنکھیں ہر اس بات سے دور ہو جائیں جس بات سے ان آنکھوں کے پیدا کرنے والے نے رکا ہے کیا میری اور آپ کی آنکھیں متقی ہیں عشاء کے بعد کھانے کے بعد ساری فنیلی ان آنکھوں سے کیا دیکھتے ہیں یہی اہلِ تقویٰ کا شعار ہے اور خصوصاً50:53جمعہ رات اور جمعہ کی درمیانی رات کو اسی کا نام ہے تقویٰ ایمان و غیرت ہو آدمی کبھی ایسی حرکت نہ کرے تیری آنکھیں متقی ہیں اور تُو نے اپنے گھر میں وہی سادو سامانی کچھا کیا ہے جس سے تیری جوان بیٹیاں اور جوان بیٹے اپنی آنکھوں کو متقی بنائیں یا شیطان کے ایجنٹ بنائیں51:35آنکھوں کو متقی بنا کانوں کی طرف آ کانوں کا تقوی کیا ہے ہر اس بات سے کانوں کو دور رکھ جس سے یہ کان گناہگار ہو جائیں صبحوں سے لے کر اب تک ان کانوں سے اللہ کی نافرمانی کی کیا کیا باتیں تو نے سنی اور چل یہ تیرا چہرہ کتنی بڑی نعمت ہے کتنی بڑی نعمت ہے52:18تو نے اپنے اس چہرے کو متقی بنا رکھا صبح و صویرے دفتر جانے سے پہلے ملازمت کے لیے نکلنے سے پہلے کاروبار کے لیے نکلنے سے پہلے کیا تو اپنے چہرے کو متقی بنا کے جاتا مدینہ والے کی سنت کو زباہ کرے یا اس کو کاٹے کیا اسی کا نام تقوی ہے اے ظالم غور کر52:56تقوی کے سمرات و فواج ان کا تو خواہش مند ہے تقوی والوں کی لائن پیا نیجیا تیرا یہ پیٹ کیا یہ متقی ہے اس پیٹ میں کیا داخل کر رہا ہے سود کی رکوب دغابادی کا نتیجہ فریب اور مکاری کا نتیجہ اسی طرح تُو نے اپنے پیٹ کو کیا متقی بنایا ہے53:38اپنے قدموں کی طرف آ اور شوالِ الرب کی طرف سے منادی کرنے والا نبا کرے اور تو کہے میں بڑا مشغول ہوں اللہ نہ برکت کرے تیرے ان کاموں میں جو نماز کے چھوڑنے کا سبب تھے کیا تو نے اپنے قدموں کو متقی بنایا فجر کے وقت54:17منادی کرنے والا ندا کرے اور تو رات کو بکواس کرتا رہے گبے ہاگتا رہے گندے پروگرام دیکھتا رہے مسجد میں اعلان ہو رب کا منادی کرنے والا ندا کرے اور تو حیوانوں کی طرح اپنے بستر پر دراد رہے کیا تم اتقی ہیں54:52تو نماز تب پڑے جب دفتر جانے کا وقت ہو ملازمت پہ جانے کا وقت ہو کیا اسی کا نام تقویٰ بات کا تیسر آخری حصہ یہ ہے اگر چاہتے ہیں تقویٰ کے سمرات کو پائیں تقویٰ کے فوائد کو حاصل کریں اپنے سارے جسم کو سر کی چوٹی سے لے کر قدموں تک باہر سے بھی55:28اندر سے بھی گناہوں سے بچانے کی کوشش کریں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سننے والوں کو ہمارے بہن بائیوں کو ہمارے بیوی بچوں کو اور ساری ملت اسلامیہ کو متقی بنا اور تقویٰ کی جو فوائد ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سننے والوں کو55:57اور سارے مسلمانوں کو نصیب فرمائے کیا پھٹی ہوئی جراب پر نصح ہو سکتا ہے واللہ عالم السواب بہتر یہی ہے جراب پھٹی ہوئی ہو تو اتار کے پاؤں کو دھوئے اسن فجر اور اثر کی نماز میں کافی سستی کرو انہوں نے سب ساتھیوں سے درخواست کی ہے کہ دعا کریں اللہ رب العزت انہیں حفظ کہ اگر کوئی شخص فجر کی نماز میں سستی کرے56:36اور اسی دن آٹھ بجے اسے موت آ جائے اسی دن آٹھ بجے اسے موت آ جائے اس کا شمار کن میں ہوگا اور کیا حضر کی نماز میں سستی کرنے کے بعد آٹھ بجے موت آ سکتی ہے کی نہیں جواب دیجئے میرا یقین ہے کہ اگر ہمارے دیو میں یہ اعتقاد آ جائے کہ ادھر نماز چھوڑی ادھر موت آ جائی57:15اور جس نے نماز جانبوچ سے چھوڑی اس کا شمار مسلمانوں میں ہے یا کافروں میں اپنے رب سے ملے گا مسلمان ہو کر یا کافر اور اثر کی نماز کے وقت متعلق صحیح بخاری میں ہے حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من ترک صلاة العصر فقد حبت عمل57:50خوب توجہ کیجئے صحیح بخاری کی حدیث جس نے نماز عصر کو چھوڑا اس کے عمل برباد ہو گئے حج کیے عمرے کیے زکاة دی روگے رکھے عصر کی نماز کو چھوڑ دیا تہیہ ختم ہو گئے کتنا بڑا نقصان ہے اور ایک دوسری حدیث میں ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما وہ روایت کرتے ہیں58:22رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی عصر کی نماز فوت ہو گئی اسے اتنا نقصان ہے کہ اس کے سارے گھر والوں توجہ کیجئے درہا اسے اتنا نقصان ہے کہ اس کے سارے گھر والوں کو قتل کر دیا گیا58:58اور وہ ان کا انتقام نہ لے سکتا اس کے سارے مال کو چھین لیا گیا اور وہ اپنا مال واپس نہ لے سکتا اتنا خسارہ کسے ہے جس کی اثر کی نماز چھوڑی نہیں جس کی اثر کی نماز خوت ہو گئی اب تو کر لے ملازمت لگا لے اور ٹائم کر لے کاروبار کتنا بھی کرے کتنا کمالے گا کتنا اور ٹائم لے گا ایک59:36اثر کی نماز چھوٹ گئی مدینہ والے نے فرمایا اور آپ کو اکرمان سچ اتنا خسارہ ہے کہ سارے گھر والوں کو قتل کر دیا گیا اور وہ ان کا انتقام نہ دے سکا سارا مال چھین لیا گیا اور واپس نہ دے سکا اور کچھ ساتھی ایسے ہیں اچھے گلے دین سے تعلق والے ہیں دفتر سے آتے ہیں ماشاءاللہ سیر ہو کے کھاتے ہیں کوئی حل نہیں اب کیا ہے60:11اثر کی اذان ہوئی اور وہ بستر پر دراز لوگوں نے نماز پڑھی اور وہ میت کی میت ابھی بستر پر کب اٹھے جب نیم پوری ہوئی مغرب کے وقت انتہائی خساری کا سردہ اگر تیری نوکری چھوٹ جائے تو واپس پاکستان انڈیا یا بنگلہ دیش چلا جائے اتنا خسارہ نہیں اتنا ایک دن60:46اثر کی نماز کے چھوڑنے کا خسارہ اگر کوئی شخص شرک کرے یا بدتی ہو تو کیا متقی ہوگا جواب یہ ہے کہ جو مشرک ہو جو شرک کرے اللہ اس کے کسی عمل کو قبول نہیں کرے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں اے محمد61:20صلی اللہ علیہ وسلم اگر تو نے شرک کیا وہ شرک نہیں کر سکتا امت کو سمجھانے کے لئے اگر تو نے شرک کیا تیرا عمل برباد ہو جائے گا اور تو خسارہ پانے والوں میں شامل ہو جائے گا جب شرک کرے گا تو متقی کیسے بنے گا اور بدتی حدیث پاک میں ہے بدتی نہ اس کی فردی عبادت قبول ہے نہ نفی61:53متقی جو بننا چاہے شرک و بدت سے دور ہو جائے وگرنا تقوی کو نہ پاسکے کہ کیا لاؤڈ سپیکر میں جماعت کروانے سے نماز ہو جاتی ہے کہ نہیں جواب یہ ہو جاتی ہے لاؤڈ سپیکر سے آواز اونچا ہو جاتا ہے جو مقتدی امام کی آواز کو نہ سن سکیں لاؤڈ سپیکر سے وہاں تک آواز پہنچ سکتی ہے اس میں کوئی ہرائی ہے کہ ایک صاحب ملازم ہے62:35اور نمازی ہیں لیکن بساوقات کام کی مشغولیت کی وجہ سے اثر اور مغرب کی نماز سوڑ دیتے ہیں عشاء پڑھتے ہیں اور بعد میں اثر اور مغرب پڑھتے ہیں ہمارے اس بھائی کے لیے میرا جواب یہ ہے کہ تمہارا یہ عمل غلط ہے اور جواب سے پہلے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے اس بھائی کی مدد کرےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.