♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتاعمال کا دار ومدار نیت پر ھےadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00تو جھوٹ بکتا ہے وَلَكِنَّكَ قَاتَلْتُ لِيُقَالَ شُجَاع فَقَدْ قِيلُ ٹھیک ہے تو نے جہاد کیا ٹھیک ہے تو نے اپنی جان قربان کی لیکن یہ قربان کی کہ لوگ کہیں بہت مہادر ہے بہت جرعتمند ہے بہت دلیل ہے فَقَدْ قِيلُ0:36تو نے یہ کہلوانا چاہا اور اسی مقصد کے یہ اپنی جان کی قربانی بھی فَقَدْ قِيلُ تو نے کہا بہت بہادر ہے اب تیرے لئے کیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ثُمَّ أُمِ رَبِّهِ فَصُوْحِبَ عَلَىٰ وَجْحِ حَتَّىٰ أُلْكِعَ فِي النَّارِ فرمایا1:07رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق حکم دیا جائے گا اسے پکڑو چہرے کے بل گھسنگو اور جہنم کی آگ میں پھینک کہنے والا بھی اور سننے والے بھی خوب غور کریں اتنا بڑا عمل ہے جان کی قربانی آگاہی اور انجام کیا ہے زلیل و رسوا کر کے1:45چہرے کے بلگسید کے جہنم کی آگ میں پھینکا گیا اس وجہ سے کہ عمل چھوٹا ہے بہت بڑا عمل جان کی گرمانی کی اس وجہ سے کہ عمل کرتے وقت مقصود یہ تھا لوگ کہیں بہادر ہیں یہ غرض نہ تھی کہ اللہ راضی ہو جائے فرمایا دوسرا شخص لائے جائے گا2:22رجل تعلم العلم و علمه و قرآن القرآن وہ ہوگا جس نے اپنی زندگی علم کے سیکھنے میں علم کے سکھانے میں بزرگی ہوگی اور قرآن کریم کے پڑھنے والا ہوگا فعرفہ نعمہ فعرفہ اللہ2:57اسے اپنی نعمتیں یاد کروائیں گے اور وہ ان نعمتوں کا اعتراف کرے گا اللہ فرمائیں گے جواب میں کہے گا3:37میں نے تو اپنی ساری زندگی علم کے سیکھنے میں علم کے سکھنے میں اور قرآن کریم کے پڑھنے میں بسر کر دی اللہ فرمائیں گے خذبت تو جھوٹ بگتا ہے وَلَاكِنَّكَ تَعَلَّمْتَ لِيُقَالَ عَالِمَ وَقَرَأْتَ الْقُرْآنَ لِيُقَالَ قَارِعَ فَقَدْ قِيلْ تُو نے علم حاصل کیا4:16تو نے قرآن کریم پڑھا ٹھیک ہے لیکن تو نے میرے لئے تو علم حاصل نہ کیا تو نے میرے لئے قرآن کریم نہ پڑھا تو نے کس لئے پڑھا کہ لوگ کہیں بہت بڑا عالم ہے پھر کیا ہوگا فرمایا تو نے اس لئے پڑھا کہ لوگ کہیں عالم ہے فقط قیل4:54لوگوں نے تیرے علم کا اعتراف کیا اور کہا کہ بہت بڑا عالم اب کیا ہے اس کے متعلق حکم ہوگا شہرے کے بل گھسی کر اسے جہنم کی آگ میں پھینک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں5:29پھر ایک تیسرے شخص کو لایا جائے گا اور وہ کون ہوگا رجل وصع اللہ علی وعطاہ من اصناف المال کل وہ بندہ وہ ہوگا اللہ نے اس کو دنیا میں خوشحال کیا ہوگا ہر قسم کے مال عطا کی ہوں گے6:05فَعَرَّفَهُ نِعْمَهُ فَعَرَفَهَا اللہ اسے بھی اپنی نعمتیں یاد کروائیں گے تجھ پہ یہ نعمت کی تجھ پہ یہ احسان کیا فَمَاذَ عَمِلْتَ فِيهَا اب بتلا تُو نے ان نعمتوں کا کس طرح حق ادا کیا وہ جواب میں کہے گا مَا تَرَبْتُ مِن سَبِيلٍ6:43اے اللہ جہاں جہاں آپ مال کے خرچ کرنے کو پسند کرتے ہیں میں نے وہاں وہاں آپ کے دیئے ہوئے مال کو خرچ کیا اللہ فرمائے گے تُو نے جھوٹ بکا تُو نے بکواس کیا7:19تو نے تو مال اس لئے خرج کیا کہ لوگ کہیں سخی ہے لوگوں نے تیری چاہت کو پورا کیا تیرے ڈنکے بجے بہت سخی ہے بہت قریب ہے پھر کیا ہوگا7:53رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرمایا اس کے بارے میں حکم دیا جائے گا چہرے کے بل گسید کر جہنم کی آگ میں بھید دیا جائے گھور کیجئے کہنے والا بھی گھور کرے سننے والے بھی گھور کرے8:30تین اشخاص کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر فرمایا تینوں کے عامال بہت بڑے ہیں جان کو قربان کیا ساری زندگی دین کا علم سیکھنے سکھنانے میں اور قرآن کریم کے پڑھنے میں بسر کی اور تیسرا شخص اللہ کے دیوے مال کو ان سب راہوں میں خرج کیا9:05جہاں اللہ پسند کرتے ہیں انجام کیا ہے شہرے کے بلگسیر کے جہنم کی آگ میں پھینکا جائے اور ایک دوسری دعائق میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرمایا یہ تین وہ ہیں جہنم کی آگ کو9:40ان کے ساتھ بڑکایا جائے گا کتنا برا انجام ہے اور سبب کیا ہے آمال تو بہت اچھے ہیں نیت میں کھوٹ ہے نیت میں خرابی ہے اس حدیث پاک سے ایک سبق یہ ملتا ہے مسجد کے بنانے کی جو فضیلت ہے10:10مسجد کے بنانے کا جو عجر و ثواب ہے وہ کس کے لیے ہے جس کی نیت جس کا ارادہ اللہ کو راضی کرنا اور اسی بات کے متعلق دو چھوٹی چھوٹی باتیں سن لیجئے ایک بات یہ ہے کہ میں یا آپ نیت کیوں خراب کریں کیوں خراب کریں اس لیے کہ لوگ کہیں بہت اچھا ہے10:48یا اس لیے کہ ہمیں پیسے مل جائیں ذرا غور کریں لوگوں کے دل کس کے قبضہ طدرت میں ہے بولیے میں چاہوں کہ میں جو درس دے رہا ہوں مثال کے طور پر لوگ راضی ہو جائیں لوگ میری تعریف کریں اللہ نہ کرے ایسا سننے والوں کے دل کس کے ہاتھ میں ہے میرے چاہنے کے باوجود11:26کیا وہ اللہ اس بات پر قادر نہیں کہ لوگوں کے دنوں میں میری خلاف غیر و غضب اور نفرت بڑھتے ہیں آدمی ذرا غور تو کرے اللہ کو چھوڑ کر اگر وہ کچھ چاہتا ہے تو جو چاہتا ہے وہ کس کے ہاتھ میں ہے بولیے اور جس کے ہاتھ میں اس سے بگاڑی اب جو چاہتا ہے وہ ملے گا ذرا غور تو کرے12:02آدمی اپنی نیت خراب کرے کہ مال مل جائے اب مال دینے والے کون ہیں آدمی ایلی چوٹی کا زور لگا لے اگر اللہ نہ دینے چاہے تو اسے مال مل سکتا ہے اسے عزت مل سکتی ہے اسے محبت اور شہرت مل سکتی ہے نہیں مل سکتی اور اس کے بارکس ذرا غور کیجئے شیطان نے ہمیں کتنا گمراہ کیا12:40اگر میں اور آپ اپنا مطلوب و مقصود اللہ کی رضا بنائیں تو کیا ہماری شہرت نہ ہوگی کیا ہمیں پیسے نہ ملیں گے ملیں گے یا نہ ملیں گے وہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے جو اللہ کا غلام بن جائے اللہ کو راضی کرنے کے لیے کوشش کرنے والوں میں شامی ہو جائے13:11اللہ اسے دنیا کی نعمتوں سے بھی محروم نہیں رہے اور ایک دوسری بات اسی ساتھ یہ سمجھئے اگر ہم اپنی نیتوں کو صاف کر لیں اور نیک عمال کرنے کا ارادہ اور کوشش کریں اگر نہ بھی کر سکے اللہ ویسے ہی ثواب عطا فرماتے ہیں گویا کہ ہم نے نیک عمل کر لیا سنن ابن ماجہ میں ہے13:49حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا14:20ارشاد فرمایا اگر کوئی بندہ رات کو اپنی بستر پر آتا ہے اور اس کی نیت اور ارادہ ہے کہ رات کو اللہ کو اٹھ کے تحجد کی نماز پڑھنی لیکن اس کی نین اس پہ غالب آگئی اب کیا ہے فرمایا سویا رہا تحجد نہ پڑی14:58فرمایا اس نے اور جو نیند ہے یہ اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہے نیت صاف ہو اور نیکی کے لیے کوشش ہو یہ نہ ہو رات ایک بیٹھر فلم دیکھتا رہے اور کہیں کہ انشاءاللہ تحجد پڑھو گا یہ دوکے باز ہے دجال اس کی بات نہیں ہو رہی15:33نیت نیکی کی ہے اور نیکی کرنے کا پختہ ارادہ ہے نیت خالص ہے اور نیکی کے عمل کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق پوری کوشش ہے اگر نہ بھی کر سکے اللہ کی طرف سے عمل کرنے کا ثواب پائے گا اسی حصہ میں ایک چھوٹی سی بات اور سمجھئیجئے اور اسی بات پہ آج کے درست کو ختم کرتا ہوں16:09بعض لوگ شیطان ان کو ایک اور طریقے سے بہتاتا ہے کہتے ہیں کہ ہماری نیت خراب ہے اسی یہ چگو اچھا ہے نیک عمل ہی نہ کرو ایسے بھی ہوتا ہے کہ نہیں یہ بدبختی کی سوچ ہے شیطانی سوچ ہے اے اقل مند انسان اگر تو یہ فیصلہ کرتا ہے تو کیا مقصد اس بات کا اللہ سے توڑی16:44اے ظالم اللہ سے تو کر پھر اللہ کی زمین پر ہے پھر اللہ کے آسمان کے نیچے ہے اگر یہ فیصلہ ہے تو وہاں دفع ہو جا جہاں نہ اللہ کا آسمان ہو نہ اللہ کی زمین ہو نہ اللہ کی دیوئی ہوا ہو نہ اللہ کا دیا ہوا پانی ہو یہ فیصلہ شیطانی چال ہے جا کر نیکی کر17:18اپنی نیت کی اصلاح کی کوشش کر اگر نیت میں خرابی ہو نیک عمل نہ چھوڑ اپنی اصلاح کر اور اپنے اللہ سے فریاد کر اے اللہ میں کمزور ہوں نہ تواہ ہوں نہ کارا ہوں میں میرا جسم اور میرا دل آپ کے قبضہ قدرت میں ہے میری نیت کو17:52اپنے لئے خالص کریں اس حدیث میں یہ دروس ہیں ان میں سے آخری درست یہ دکھ کیا گیا کہ مسجد کے بنانے کی جو خضیت ہے مسجد کے بنانے کا جو عجر و ثواب ہے اس کے پانے کی ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ مسجد کے بنانے والا اللہ کی رضا مندی کو خاصی کرنا چاہتا ہے اور یہ شرط18:26جس طرح مسجد کے بنانے والوں کے لیے ہے اسی طرح نیکی کے سارے اعمال کرنے والوں کے لیے ہے تاکہ وہ اپنے نیک اعمال کا اللہ کے ہیں عجل و ثواب پاستے ہیں اللہ مالک الملک اپنے فضل کرم سے کہنے والی کو اور سب سننے والوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمانا ہے18:54ہماری نیتوں کو خالص فرمائیں اے اللہ ہم ناکارہ ہیں ہم کمزور ہیں اے اللہ ہم کمزور ہیں ہم ناکارہ ہیں اے اللہ آپ ہمیں توفیق عطا فرمائیے کہ جو کام کریں خالص آپ کی رضا کریے کریں اور اے اللہ ہمارے گزشتہ عامال میں جو ریاکاری ہو چکی ہے19:28اے اللہ اس کو معاف فرما اے اللہ جو عامال اب کر رہے ہیں ان کو ریاکاری سے بچائے رکھنا اے اللہ ساری زندگی ریاکاری سے محفوظ فرمانا اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے اللہ ہماری ناکارہ معمولی نیکیوں کو قبول فرما اے اللہ ہمارے والدین میں سے جو فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما19:57اے اللہ ان کے درجات کو بغن فرما اے اللہ ان کی قبروں کو جنت کی باگیچیاں بنا اے اللہ ان پہ رحم فرما شیشہ کی طرف دیکھنا چاہیے کہ نہیں جواب یہ ہے اگر شیشہ سامنے ہو تو اس سے نماز میں خوشی و خدو میں بہت زیادہ کمی ہوتی ہم تو پہلے ہی بہت زیادہ بے توجہی سے نماز پڑھتے ہیں اگر شیشہ سامنے ہوگا20:33اور زیادہ خوشی و خدو میں کمی ہونے کا اندیشہ ہے عوشش کریں کہ ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں سامنے شیشہ نہ ہو دوسرا سوال یہ ہے کملا کی طرف ٹانگے کر کے سونا اس جا کیا ختم ہے جواب یہ ہے کہ میرے علم میں اس بارے میں کتاب و سنت سے کوئی بات نہیں ہے کملا کی طرف رکھ کر کے پیشاب کرنا قضاء حاجت کرنا21:08اس کے بارے میں تو واضح حدیث ہیں لیکن ٹانگوں کے کرنے کے مطالق میرے علم میں کوئی حدیث نہیں لیکن دل میں اس بات کے خلاف نفرت ہوتے ہیں کہ اللہ کی طرف آدمی ٹانگیں کریں تو دل پہ یہ بات شاک گزرتی ہے لیکن اس بارے میں میرے علم میں کوئی حدیث نہیں ایک سوال یہ ہے کہ زمزم کا پانی گرانا اس کا کیا حکم ہے جواب یہ ہے21:43پانی ضائع کرنا خواہو زمزم ہو یا دوسرا ہو ناجائز ہے حرام ہے عام پانی اس کو بھی بے مقصد گرانا ناجائز ہے ہاں اگر آدمی بودو کرے زمزم کے پانی سے پانی پیئے تو انشاءاللہ اس میں کوئی حری نہیں ہے زمزم کے پانی کے بارے میں اس قسم کی کوئی ممالک نہیں اس کی فضیلت میں یہ بات حدیث پاک میں ہے22:12کہ جس نیت سے زمزم تیا جائے اللہ اس نیت کو پورا کرتے ہیں لیکن اس کے استعمال کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ممانت نہیں ہے سوال یہ ہے کہ جمعہ کے بعد کتنی سنتیں پڑھنے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ مبارک یہ تھا کہ اگر نماز جمعہ کے بعد مسجد میں سنتیں پڑھتے ہیں22:46تو چار پڑھتے دو پڑھ کے اسلام پھیڑتے پھر دو پڑھتے اور اگر گھر جا کے ادا کرتے تو دو سنتیں پڑھتے جو ہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کی پیچھے چل رہی ہیں اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا ہے اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے23:20اب تو یہ لوگ قیامت ہی کو دیکھتے ہیں کہ نا گہاں ان پر آ واقع ہو سو اس کی نشانیاں وقوع میں آ چکی ہیں پھر جب وہ ان پر آ نازل ہوگی اس وقت انہیں نصیت کہاں مفید ہو سکے گی23:50فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَمَثْوَاكُمْ پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو24:20اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لیے بھی اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھہرنے سے واقف ہے24:43فَأَوْلَا لَهُمْ25:04اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ جہاد کی کوئی صورت کیوں نازل نہیں ہوتی لیکن جب کوئی صاف معنی کی صورت نازل ہو اور اس میں جہاد کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دنوں میں نفاق کا مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگے جس طرح کسی پر موت کی بے ہوشی تاری ہو رہی ہو تو ان کے لیے خرابی ہے25:29فلو صدق اللہ لکان خیرا لہم خوب کام تو فرما برداری اور پسندیدہ بات کہنا ہے پھر جب جہاد کی بات پکتا ہو گئی تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا25:43اے منافقوں تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو26:12یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کے کانوں کو بہرہ اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہے بلہ یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر قفل لگ رہے ہیں26:39بعد ما تبین لہم الہدہ الشیطان سول لہم و املا لہم جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیچھ دے کر پھر گئے شیطان نے یہ کام ان کو مضین کر دکھایا اور انہیں طول عمر کا وعدہ دیا ذالک بأنہم قالوا للذین کرہوا ما نزل اللہ سنطيعكم فی بعض الامر27:07یہ اس لیے کہ جو لوگ خدا کی اتاری ہوئی کتاب سے بیدار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے27:31تو اس وقت ان کا کیسا حال ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے موہوں اور پیٹوں پر مارتے جائیں گے یہ اس لیے کہ جس چیز سے خدا ناخش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا27:57کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہیں یہ خیال کیے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے تینوں کو ظاہر نہیں کرے گا28:21بسیماہم ولتعرفنہم فی لحن القول واللہ یعلم اعمالکم اور اگر ہم چاہتے تو وہ لوگ تم کو دکھا بھی دیتے اور تم ان کو ان کے چہروں ہی سے پہچان لیتے اور تم انہیں ان کے انداز و گفتگو ہی سے پہچان لوگے اور خدا تمہارے اعمال سے واقف ہے ولنبلوننکم حد28:47تا نعلم المجاہدین منكم والصابرین ونبلو ونبلو واخباركم اور ہم تم لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معروف کریں اور تمہارے حالات جانچ لیں ان الذین کفروا وصدوا عن سبیل اللہ وشاق الرسول29:16جن لوگوں کو سیدھا رستہ معلوم ہو گیا اور پھر بھی انہوں نے کفر کیا اور لوگوں کو خدا کی راہ سے روکا اور پیغمبر کی مخالفت کی وہ خدا کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے اور خدا ان کا سب کیا کرایا اکارت کر دیتا29:45ایوہ الذین آمنوا اطيعوا اللہ و اطيعوا الرسول ولا تبطلوا اعمالكم مومنوں خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرما بجداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو ان الذین کفروا و صدوا عن سبیل اللہ ثم ماتوا30:11جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مر گئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا30:28تو تم ہمت نہ ہارو اور دشمنوں کو سلح کی طرف نہ بلاؤ اور تم تو غالب ہو اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہر جس تمہارے اعمال کو کم اور گم نہیں کرے گا30:56دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے31:28انہو سمع عثمان ابن عفان رضی اللہ تعالیٰ انہو یقول اند قول الناس فیہہین بنا مفجد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم انکم اکثرتم و انی سمعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یقول من بنا مفجدا قال بکیر32:04حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ يَبْتَغِي بِهِ وَجْحَظَّا بَنَ اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ باب ہے جو بنائے مسجد امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث یحییٰ بن سلیمان نے بیان کی32:41یحیی بن سلیمان فرماتے ہیں مجھ سے یہ حدیث ابن وحب نے بیان کی ابن وحب فرماتے ہیں مجھے عمر نے بتلایا کہ بکیر نے اس سے بیان کیا کہ عاصم بن عمر بن قتادہ نے بکیر کو بتلایا کہ انہوں نے33:17عبیداللہ الخولانی کو فرماتے ہوئے سنا کہ عبیداللہ نے عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ ان کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا جبکہ لوگوں نے ان کے مسجد بنانے کے ارادہ پر بہت زیادہ گفتگو کی33:53حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا بے شک تم نے بہت زیادہ گفتگو کی ہے اور بے شک میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے آپ نے فرمایا جس نے مسجد بنائی اور بکیر نے فرمایا34:30میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا وہ اس مسجد کے بنانے میں اللہ کی خوشنودی چاہتا ہے اللہ اس کے لئے اس کے مثل جنت میں گھر بناتے ہیں35:08گدشتہ دو دروس میں اللہ کی توفیق سے اس حدیث پاک کے متعلق گتبو ہوئی ابتدا میں اس حدیث پاک کی سند کے متعلق کچھ باتیں ارز کی گئیں پھر ان باتوں کے بعد اس حدیث پاک کے متن میں جو باتیں ہیں35:47ان کا بیان اللہ کی توفیق سے شروع ہوا اور متن میں جو بہت سی باتیں ہیں ان میں سے جن باتوں کا ذکر ہوا وہ یہ تھی لوگوں کی تنقید سے بچنا بہت مشکل ہے اگر لوگ عثمان بن عفان36:30رضی اللہ تعالیٰ ان کے نیکی کے عظیم کام کے متعلق بات کر سکتے ہیں تو باقی کسی کی اور اس زمانہ میں کیا حیثیت ہے ایک دوسری بات اسی متن کے حوالہ سے یہ بیان کی گئی آدمی جب نیکی کا ارادہ کرے37:08تو اپنے ارادہ میں تبدیلی لوگوں کی تنقید کی وجہ سے نہ کریں اپنا مقصود اپنا مطلوب اللہ کی خوشنودی ہو اور اپنا کام کتاب و سنت کے مطابق ہو اگر کوئی شخص نیک کام کے کرنے اور نہ کرنے کا معیار یہ بنائے37:44لوگ اس کو پسند کریں تو نیکی کرنا شاید اس کے لئے ممکن نہ ہو اس کا مقصود و مطلوب نیکی کے کرتے ہوئے اللہ کی رضا ہو اور کتاب و سنت کی پابندی ہو ایک تیسری بات جو اس حدیث پاک کے متن کے حوالہ سے بیان کی گئی38:19کہ جب آرام خیالات میں افکار میں ٹکراؤں ہو تو اس وقت اتھارٹی کیا ہے حرف آخر کیا ہے خجت اور سند کیا ہے فیصلہ کہاں سے دے گا اس حدیث کے متن میں بہت بڑا ایک سبق یہ ہے دو رائے ہوئیں38:52ایک رائے وہ تھی جو امیر المؤمنین زن نورین حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تھی اور وہ کیا تھی کہ مسجد میں توسیح ہو اس کے طول میں اس کے عرض میں اضافہ کیا جائے اس کی اچھی عمارت بنائی جائے اور دوسری طرف کچھ لوگوں کی تنقید تھی39:25اس معاملہ میں عثمان رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بطور حجت بطور سند بطور اٹھارٹی اس بات کو پیش کیا فرمایا وَإِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ لوگو آؤ اس بات کا حل39:58وہاں سے لیتے ہیں جہاں سے حل لینے کی قائنات کے مالک اللہ نے تعقید فرمائی فَإِن تَنَعْذَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَعْوِيَّا اگر تمہارے درمیان تنادع ہو40:30اگر تمہارے درمیان جھگڑا ہو تو کیا کرو اس معاملہ کو اللہ کی طرف پلٹا دو اللہ کے رسول کی طرف پلٹا دو اور اللہ کی طرف پلٹانے سے مراد یہ ہے اللہ کی کتاب کی طرف آؤ اور اللہ کے رسول کی طرف پلٹانے سے مراد یہ ہے اللہ کے رسول کی سنت کی طرف آؤ41:00اگر کسی معاملہ میں تنازع ہو جگڑا ہو اختلاف رائے ہو اللہ کی کتاب کی طرف آؤ اللہ کے نبی کی سنت کی طرف آؤ اگر تمہارا41:31اللہ پر ایمان ہے قیامت کے دن پر ایمان ہے کتاب و سنت کی طرف آؤ اگر اللہ پر ایمان ہے قیامت کے دن پر ایمان ہے اگر اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں تو جہاں جانا چاہتے ہو جاتے رہے اہلِ ایمان تنازع کے وقت کہاں آتے ہیں کتاب اللہ کی طرف42:03سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف فرمائے ذالک خیر و احسن تحویل تنادع کے وقت اختلاف رائے کے وقت جھگڑا کے وقت اللہ اور اس کے رسول کی طرف فیصلہ کے لینے کے لیے آنا یہ اچھا ہے اور انجام کے اعتبار سے بہت شاندار ہے42:38حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث پاک کے متن سے معلوم ہوتا ہے اور بہت بڑا درس ہے بہت بڑا سبق ہے جگڑا ہوا لوگوں نے اختلاف کیا اپنی تائید میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت آپ کا ارشاد43:12اس حدیث پاک کے متن کے حوالہ سے ایک اور بات جو پہلے گدر چکی ہے وہ یہ ہے کہ مسجد خا کتنی چھوٹی ہو مسجد خا کتنی چھوٹی ہو اس مسجد کے بنانے والے کی اللہ کے ہاں بہت بڑی شاند ہے43:50اور قدر تفصیل سے اس بات کو پہلے عرض کیا جا چکا ہے مسجد کی بنانے کی خضیرت کے متعلق جو باتیں پہلے بیان کی جا چکی ہیں ان کے ساتھ ایک اور بات بھی صدیجی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مومن44:30اس دنیا سے جب چلا جائے اس کے عامال میں سے اس کی نیکیوں میں سے کچھ باتیں ایسی ہیں کہ اس کے اس دنیا سے گزر جانے کے باوجود اس دنیا سے رحلت کر جانے کے باوجود کچھ باتوں کا عجر و ثواب اسے ملتا رہتا ہے اور ان باتوں کا45:11اور جن باتوں کا عجر و ثواب ملتا رہتا ہے ان میں سے ایک بات یہ فرمائی علمًا علمه و نشرہ دین کا علم کسی کو سکھلا گیا دین کا علم اس کی نشر و اشاد کر گیا ایک دوسری بات یہ فرمائی ترکہ ولدًا صالحًا یدعو لہ اپنے پیچھے45:53نیک بچہ چھوڑ گیا دنیا سے روانہ ہو گیا وہ نیک بچہ اس کے مرنے کے بعد اس کے لئے اللہ سے دعائیں کرتا رہا ایک تیسری بات یہ فرمائی قرآن کریم چھوڑ گیا خود چھگا گیا اس کا قرآن کریم جو تھا وہ چھوڑ گیا46:29اب جو جو اس کو پڑھے گا اس کی نیکیوں کا ایک آنٹ جاری رہے گا ایک چوتھی بات یہ فرمائی او مسجدن بنا ہو اپنی زندگی میں مسجد کو بنا گیا خود چلا گیا اب مسجد میں قیام ہو رہا ہے مسجد میں رقوع ہو رہا ہے مسجد میں سعیدے ہو رہے ہیں47:04اس کے نام آمال میں نیکیاں اور زیادہ شامل ہو رہی ایک پانچویں بات یہ فرمائی او بیتن لے ابن سبیر بنا ہو مسافر کے لیے سرائے بنا گیا مکان بنا گیا پردیسی لوگ اس کے بنائے ہوئے مکان سے استفادہ کر رہے چھٹی بات یہ فرمائی47:43او نحرن اجراہو نہر جاری کر گیا لوگوں کے پانی کے پینے کا بندوبست کر گیا اور ساتھی بات یہ فرمائی او صدقتن اخرجہا ممالیہی فی صحتی و حیاتی اپنی زندگی میں اپنی صحت کے زمانہ میں اپنے مال سے48:18اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات کر گیا اس حدیث پاک میں سات باتوں کا ذکر کیا بندہ مر جائے لیکن ان سات اسباب کی وجہ سے اس کے مرنے کے باوجود اس کے لئے نیکیوں کا سلسلہ جاری رہے اور ان سات اسباب میں سے ایک سبب48:51اَوْ مَسْجِدًا بَنَاهُ اپنی زندگی میں اللہ کے لئے مسجد بنا دیا اس حدیث پاک کے مطمئن ایک اور فائدہ ایک اور اہم بات یہ ہے حدیث کے راوی بکیر فرماتے ہیں حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ يَبْتَغِي بِهِ وَجْحَ اللَّهِ49:29گوکیر فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسجد بنائی اسی ہے کہ وہ اللہ کی رضا مندی کو چاہتا تھا گوکیر کی اس بات میں پہلا فائدہ جس کا ابزد کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے گوکیر راوی نے حدیث کو سنا انہیں کچھ تردد ہوا50:08کہ یہ الفاظ بیان کیے گئے یا نہ کیے گئے اپنے تردد کو اپنی شک کو چھپایا یا ظاہر کیا بھوگیے ذرا غور کیجئے اللہ نے اپنے نبی کی سنت کی حفاظت کے لیے کتنے پاک بعض لوگوں کو منتخب فرمایا یہ سنت اللہ نے50:47اس کو قیامت تک کے لیے معفوظ رکھنا تھا اگر سنت معفوظ نہ رہے تو دین معفوظ رہ سکتا اگر سنت معفوظ نہ رہے قرآن پاک سمجھا جا سکتا اللہ فرماتے ہیں وَأَنزَلْنَا إِوَيْكَ الذِّكْرِ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ اے حبیبِ کریم صل اللہ علیہ وسلم51:20ہم نے آپ کی طرف ذکر کو نازل کیا قرآن کریم کو اور آپ کی ذمہ داری کیا ہے لوگوں کی طرف جو قرآن کریم آ چکا ہے اس کو آپ نے بیان کرنا ہے سنت کیا ہے قرآن کریم کا بیان اگر سنت معفوظ نہ رہے قرآن کریم کا بیان ہے اور اگر قرآن کریم کا بیان نہ ہو51:54قرآنِ کریم سمجھا جائے گا اللہ نے اپنے نبی کی سنت کی حفاظت کے لئے اپنے نبی کی سنت کی خدمت کے لئے کتنے پاک بعض لوگوں کو منتخب فرمایا تردد ہوا اپنے تردد کو چھپایا جائے گا ذرا غور کریں ہم میں سے کتنے ہیں معاملہ سے پچاس ساٹھ فیصد غافل ہیں52:30لیکن اپنی جہالت کو چھپاتے ہیں معاملہ ایسا ہے کہ نہیں ترقدد ہوا چھپایا نہیں اپنے آپ کو بری الزمہ کیا خاصبت اگر لوگ کہیں کہ اس کو شک ہوا تو پھر کیا ہے اللہ کے روبرو تو معاملہ صاف ہے اس حدیث پاک میں ایک اور فائدہ ہے اور انتہائی اہم ہے53:10اور وہ فائدہ یہ ہے مسجد کے بنانے کی جو فضیلت ہے کہ تم دنیا میں گھر بناؤ اللہ تمہارے لیے جنت میں گھر بنائے اس فضیلت کے پانے کے لیے اس حدیث پاک میں ایک بنیادی شرط کو بیان کیا اور وہ شرط کیا ہے53:50مسجد کے بیانے کا مقصود یہ ہو کہ میرا اللہ مجھ پہ راضی ہو جاتا ہے اور یہ وہ بات ہے خوب سمجھ لیجئے جتنے عامال ہیں جتنے عامال ہیں ان کی قبولیت کے لیے سب سے پہلی شرط یہی بات آدمی کتنا بڑا عمل کرے اگر54:32اس عمل کے کرتے وقت اس کا مقصود و مطلوب اللہ کی رضا مندی کا حصول نہ ہو اس عمل کی اللہ کے ہاں کوئی قدر و قیبت نہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس سوال کیا گیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص55:12جہاد کے لیے جاتا ہے اور اس کے سامنے دو مقاصد ہیں ایک یہ کہ عجر و سوام مل جائے اور دوسرا مقصد یہ ہے کہ شہرت ہو جائے دو مقاصد ہیں عجر و سوام مل جائے نمبر دو شہرت ہو جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا شیعالہ55:50اس کے لئے کوئی چیز نہیں اللہ کے ہاں اس کا عمل مردود ہے اللہ کے ہاں کچھ عجر و ثواب نہ پائے گا سوال کرنے والے نے یہی سوال تین مرتبہ دہرایا چاہتا ہے عجر و ثواب مل جائے اور چاہتا ہے کہ شہرت ہو جائے آپ نے تینوں مرتبہ جواب میں ارشاد فرمایا56:29لا شیعالہ اس کے لئے کوئی چیز اللہ کے ہاں نہیں ہے اور پھر ارشاد فرمایا جو عمل کیا جائے اس وقت تک اللہ کے ہاں مردود ہے اللہ کے ہاں اس کی کوئی حیثیت نہیں جب تک کہ اللہ کے لئے خالص نہ ہو اور اس عمل کا مقصود و مطلوب57:09اللہ کو راغی کرنا نہ اگر مقصود و مطلوب کچھ اور ہو اللہ کی رضا مندی کے سوا کچھ اور ہو اللہ کے ہاں اس عمل کا کوئی بدلہ نہیں صحیح مسلم میں حدیث ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور اس حدیث کے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ رابی ہے57:45رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ رب العزت خود ارشاد فرماتے ہیں ارشاد فرمایا کہ میں58:18حصے داروں سے بے نیاز ہوں میں پارٹنروں سے بے نیاز ہوں جس نے کوئی عمل کیا اور اس عمل میں میرے ساتھ کسی کو شریع کیا میں اس کے عمل کو میں اس کو اور اس کے شرک کو چھوڑ دیتا اللہ کے ہاں اس عمل کی کوئی قدر و قیمت نہیں58:54جس عمل کے کرتے وقت اللہ کے سبا کسی اور کے سامنے نمائش مقصود ہو یا کسی اور کی رضا مندی حاصل کرنا کارگٹ ہو ایک اور حدیث پاک میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب اللہ پہلے پچھلے تمام لوگوں کو59:28قیامت کے دن جمع کرے گی اور وہ وہ دل ہے اس میں کوئی شک و چبت ایک اعلان جنہیں کوئی عمل کیا اللہ کے سوا عادی بنایا کہ وہ راضی ہو جائے کہ وہ خوش ہو جائے کہ وہ تعریف کرے اعلان کیا جائے گا وہ عمل کرنالا اسی کے پاس جائے آکے سوا اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں60:03قل قیامت کے دن جن تین لوگوں کا حساب سب سے پہلے ہوگا ان میں سے ایک وہ ہوگا جس نے اپنی جان دنیا میں قربان کی ہوگی اللہ کے دربار میں لائے جائے گا فَأَرَّفَهُ نِعْمَهُ فَعَرَفَهَا اللہ اسے اپنی نعمتیں یاد کروائیں گے60:41اور وہ ان نعمتوں کا اعتراف کرے گا اللہ فرمائیں گے فَمَاذَا عَمِلْتَ فِيهَا کو نے ان نعمتوں کا شکریہ کس طرح ادا کیا وہ جواب میں کہے گا قَاتَلْتُ فِيك قَاتَلْتُ فِيك حَتَّىٰ سُتُشْحِتْ اے اللہ میں آپ کی خاطر لڑا میں نے آپ کی خاطر جہاد کیا61:16یہاں تک کہ میں نے اپنی جان آپ کی رحمے پربان کر دی اللہ فرمائیں گے تذبت تو جھوٹ بگتا ہے وَلَكِنَّكَ قَاتَلْتْ لِيُقَالَ شُجَعْ فَقَدْ قِیرْ ٹھیک ہے تو نےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.