♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتمنافق کی علامتیںadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00وقال ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما طاف النبی صلی اللہ علیہ وسلم علی بعیر باب ہے اس بارے میں کہ کسی علت کی بنا پر کسی سبب کی بنا پر اونٹ کو مسجد میں داخل کرنا حضرت عبداللہ ابن عباس0:49رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا تواف کیا اس باب میں امام بخاری رحم حضا یہ مسئلہ بیان فرما رہے ہیں کہ کسی ضرورت کی بنا پر مسجد میں1:33اونٹ کا داخل کرنا جائز اور درست ہے اور اس مسئلہ کے ثابت کرنے کے لئے امام بخاری رحمہ حضرہ نے اس باب میں دو احادیث کا ذکر کیا ہے پہلی حدیث وہ ہے جو اب ہی پڑی ہے اور دوسری حدیث انشاءاللہ اس پہلی حدیث کے مطالب2:14کچھ گفتگو کرنے کے بعد پڑھتے ہیں پہلی حدیث جو امام بخاری رحمہ حزان نے اس بات کو ثابت کرنے کے لئے بیان کی کہ ضرورت کے لئے مسجد میں اونٹ کا داخل کرنا درست ہے وہ حدیث یہ ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ2:47انہما بیان کرتے ہیں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کا تواف اونٹ پر کیا تو مسئلہ واضح ہو گیا کسی چیز کا جائز ہونا کہاں سے ثابت ہوتا ہے کتاب و سنت سے جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے3:23بیت اللہ کا تواف اونٹ پر سوار ہو کر کیا تو اونٹ پر سوار تو اونٹ کو مسجد میں داخل کرنا اس کا جواب ثابت ہو گیا اب سوال یہ ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر تواف کیوں کیا اس بارے میں4:03علماء امت نے احادیث شریفہ کی روشنی میں ایک سے زیادہ اسباب بیان کیے ہیں ایک سبب یہ ہے سنن ابی دعود میں ہے حضرت عبدالغاہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم4:39قَدِمَ مَكَّةَ وَهُوَ يَشْتَقِي جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ اس وقت بیمار تھے تو جب اونٹ پر سوار ہو کر تواف کیا تو اس حدیث کی روشنی میں کیا بات ثابت ہوئی آپ کی طبیعت ناساز تھی5:18جسم میں نکاہت اور کمزوری تھی اس لیے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سوار ہو کر بیت اللہ کا تواف کیا ایک دوسرا سبب آپ کے سوار ہو کر تواف کرنے کا حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان فرمایا ہے فرماتے ہیں5:53اِنَّمَا طَافَ عَلَى بَعِيرِهِ لِيَرَاهُ النَّاسِ وَلِيَسْأَلُوهُ جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا تغاف اس لئے کیا تاکہ لوگ6:27آپ کو تواف کرتے ہوئے دیکھ سکے اور آپ سے جو مسئلہ دریافت کرنا ہو وہ مسئلہ دریافت کر سکے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کے تواف کریں گے باقی لوگ پیدل چل کے تواف کر رہے ہوں گے آپ کے تواف کا طریقہ سب کے سامنے6:59نمائع اور وعدے ہوگا اور اسی طرح کسی نے کوئی بات دریافت کرنی ہوگی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈھوننے کی ضرورت نہ ہوگی سوار ہونے کی وجہ سے سب کے سامنے نمائع ہوگی شاید کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوار ہونے کے دونوں ہی اسباب ہوں اس حدیث پاک میں7:43کیا کیا باتیں ہیں ایک بات یہ ہے ذرا توجہ فرمائیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے رخصت ہونے پر چودہ سو سات سال سے زیادہ گزر چکے ہیں اب چودہ سو اٹھارہ ہیں شعبان کا مہینہ ہے8:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال حجرت کے گیارویں سال میں ہو چودہ سو سات سال سے زیادہ گزر چکے ہیں لیکن آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال آپ کے اقوال آج بھی اس طرح محفوظ ہیں گویا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں9:04اور اللہ کی یہ قدرت ہے مخلوق میں سے کوئی شخصیت ایسی نہیں جس کے اقوال جس کے افعال اس طرح اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد محفوظ ہوں جس طرح کے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں قائنات میں اور کوئی انسان ایسا نہیں9:44اور ایسا کیوں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال کو اللہ نے دین کا حصہ بنایا اور قیامت تک آنے والے انسانوں کو اس بات کا پابن کیا10:20اپنی زندگیوں کا نقشہ وہ بنائیں جو نقشہ مدینہ والے کی زندگی کا تھا صل اللہ علیہ وسلم لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُصْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا بے شک تمہارے لیے رسول اللہ10:54صلی اللہ علیہ وسلم میں بہترین نمونہ ہے اس کے لئے جس کا اللہ پر ایمان ہو قیامت کے دن پر ایمان ہو لمن کان یرج اللہ والیوم الآخر جو امید رکھتا ہو اللہ کی قیامت کے دن کی وذکر اللہ کثیرہ11:25اور اللہ کو زیادہ یاد کرتا جب وہ ہمارے یہ نمونہ ہیں تو نمونے کے مطابق اپنی زندگیوں کو بسر کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ نمونہ محفوظ ہو اگر وہ نمونہ محفوظ نہ ہو تو کہنے والا کہہ سکتا ہے میں ان کی اتباع کیسے کروں11:56میں ان کے نقش قدم پہ زندگی کیسے بسر کروں مجھے خبر ہی نہیں لیکن اللہ نے یہ حجت کسی کے لیے نہیں چھوڑی اب انسانوں کی سعادت انسانوں کی خوشبختی اس میں ہے کہ ان کی صیرت کے مطابق ان کی صورت کے مطابق اپنی صیرت و صورت بنائیں12:30اور انسانوں کی بدبختی ان کی شقاوت اس بات میں ہیں کہ منین والے کی صیرت و صورت سے اپنی صیرت و صورت کو الگ بنائیں ایک اور بات اس حدیث پاک میں یہ ہے کہ دین اسلام میں آسانی ہے حاجی عمرہ کرنے والا عمرہ کے لئے جائے13:11حج کے یہ جائے ویمار ہو جائے چلنے کی سقط نہ ہو کیا کرے سوار ہو کے حج کے مناسب کو ادا کروے سوار ہو کے تواف کروے سوار ہو کے سائی کروے دین اسلام میں آسانی ہے ایک اور بات اس حدیث پاک کے حوالے سے یہ ہے13:51آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت کی رہنمائی سے کس قدر تعلق ہے تواف کیا حالت تواف میں انسان چاہتا ہے کوئی اس سے مخاطب نہ ہو جس کا تعلق اللہ سے ہو چاہتا ہے نہ کسی سے کچھ کہے نہ کسی کی کچھ سنے14:31اور جتنا تعلق مدینہ والے کا اللہ سے ہے اتنا تعلق ساری کائنات میں سے کسی کا عرش والے سے ہے لیکن اس شدید تعلق کے باوجود سوار ہوتے ہیں امت میں سے کسی کو کوئی الجاؤ ہو اللہ کا نبی تواف کی حالت میں بھی15:06الجاؤں کو دور کرنے کے لیے اپنی امت کے افراد کے سامنے ہو کتنی خواہش ہے کتنا جذبہ ہے امت کی رحموائی کا امام بخاری رحمہ حضرہ نے اسی بات کو ثابت کرنے کے لیے ایک اور حدیث بھی بیان کی ہے کہ غرورت کے وقت اونٹ کو مسجد میں داخل کیا جا سکتا ہے15:47اب وہ حدیث پڑھتے ہیں16:26شَقَوْتُ إِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اَنِّي اَشْتَكِي قَالَ تُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبًا فَتُفْتْ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ يُسَلِّي إِلَىٰ جَمْبِ الْبَيْتِ يَقْرَى بِالْتُورِ وَكِتَابٍ مَسْتُورٍ امام بخاری17:05رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ہم سے یہ حدیث عبداللہ ابن یوسف نے بیان کی عبداللہ فرماتے ہیں ہمیں یہ حدیث مالک نے بتلائی مالک محمد ابن عبدالرحمد ابن نوفی سے اور محمد عروہ سے اور عروہ زینب بنت ابی سلمہ سے اور زینب17:44اپنی والدہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتی ہے ام سلمہ بیان کرتی ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ میں بیمار ہوں آپ نے فرمایا لوگوں کے پیچھے18:23لوگوں سے ہٹ کے سوار ہو کر تواف کرویجئے میں نے ام سلمہ فرماتی ہیں میں نے تواف کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے پہلو میں بیت اللہ کے قریب نماز پڑھے تھے اور آپ نے نماز میں وطور19:00وَقِتَابِ مَسْتُورِ کی تیابت کی اس حدیث پاک میں کتنی ہی باتیں ہیں اس حدیث کی سند میں بھی اور اس کے متن میں بھی اللہ کی توفیق سے چند ایک باتوں کو بیان کرنے کی کوشش کرتا اس حدیث پاک کے اس حدیث پاک کی سند میں19:47ایک بات یہ ہے کہ اس حدیث کے بیان کرنے والی حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے اور ان سے اس حدیث کو بیان کیا خوب توجہ کیجئے اور جو بات کہنے والا ہوں اس کی ہم سب کو ضرورت ہے خوب توجہ کیجئے20:25دوبارہ ابتدا سے بات ارز کرتا ہوں اور ساتھیوں سے چاہوں گا کہ اس بات کو اپنے گھروں میں جا کے اچھی طرح سنا ہے بات کہنے اور سننے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں فائدہ ہو اس حدیث کے بیان کرنے والی کون ہے بولیے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ21:05اس حدیث کو کس نے بیان کیا ان کی بیٹی حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کس نے سکھلایا کس نے سیکھا اور کیا سیکھا اللہ اس بات کو ہمارے گھروں میں عام کرے قابا کے رب کی قسم بہت زیادہ ضرورت ہے اس بات کو21:44اپنے گھروں میں چگانے کی اور سچ کہوں کہ میرا اعتقاد ہے کہ ہمارے گھر سب نہیں لیکن ہمارے گھروں کی کثرت اس بات سے خالی ہے اور اس بات سے ہمارے گھروں کا خالی ہونا ہماری بیچینی ہمارے استراب ہماری بروادی کا بہت بڑا سبب ہے معمولی بات نہیں22:28ماں سکھلا رہی ہے بیٹی سیکھ رہی ہے کیا سکھلا رہی ہے ماں اور کیا سیکھ رہی ہے بیٹی کہ آپ بولیے اللہ کے نبی کی حدیث صلی اللہ علیہ وسلم ماں سنا رہی ہے بیٹی سن رہی ہے اور پھر بیٹی نے وہ حدیث حضرت اروا کو سنائی اور آج امت تک پہنچی23:06عالی ہے وہ اماں اور کتنی سعادت مند ہے وہ بیٹی اور کتنا خوش نصیب ہے وہ گرانا جس میں ماں سکھلائے بیٹی سیکھے کائنات کے انسانوں کے سردار اللہ کی مخلوق میں سے سب سے عالی ان کی حدیث سکھلائے اماں سیکھے بیٹی اور امت تک پہنچائے23:51کیا ہمارے گھروں میں یہ بات موجود ہے بھائیو دوستو اس بات کو اپنے گھروں میں عام کرو اور جب تک ہمارے گھر اس سعادت سے خالی ہیں اتمنان و سکون نہیں آسکتا ریٹ کیٹ سیٹ اس سے اتمنان و سکون نہ آئے گا اور بات ریٹ کیٹ سیٹ تک تو نہیں رہی24:30شیطانی پروگراموں کی آماجگاہیں ہمارے گھر اللہ من شاء اللہ اتمنان آئے تو کہاں سے آئے چین ملے تو کیسے ملے گھر میں سب کچھ ہے نہیں تو سکون ہے ہے بہت کچھ ہے سعودی عرب سے گئے زائز سامان کا کرایا دے کے گئے بڑی محنت سے سفارشیں ہوئیں25:10وزن زیادہ ہے پھر گھر میں سکون آیا ہے ہے سکون اے ظالم انسان سکون چاہتا ہے اللہ کی کتاب کو اپنے گھر میں چالو کر مدینہ والے کی سنت کا اپنے گھر میں چلچا کر اتمنان ملے گا اس سے ملے گا شیطانی ساز و سامان میں اتمنان و سکون مائے بنے ام سلمہ کی طرح25:58بیٹیاں بنیں ام سلمہ کی بیٹی زینب کی طرح ماں سکھلائے حدیث رسول بیٹی سیکھے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں اتمنان آئے سکھ آئے چھین آئے اللہ کی رحمت نابی گھر میں کاروائیاں ہو شیطانی کاروائیاں ہو اللہ کی لانتوں کے حصول کی26:37رحمت آئے تو کہاں سے آئے گی اور یہ ام سلمہ ہیں کون ذرا ان کے متعلق بھی کچھ بات اللہ کی توفیق سے سن لیں رضی اللہ تعالی عنہ یہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کا نام ہند ان کے باپ کا نام ابو امیہ تھا27:24قریش کے قبیلہ بنو مخزوم سے ان کا تعلق تھا مکہ مکرمہ میں یہ اور ان کے شہر محترم بھائی آگے نہ ہو وہی بیٹھیں جو لیت آیاں وہی رہیں مکہ مکرمہ میں ان کے شہر محترم ابو سلمہ اور یہ دونوں مسلمان ہوتے ہیں اللہ کے دین کو قبول کرنے کے لیے نبی مکرم28:17صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ گرامی کے مطابق دین کو بچانے کے لئے سرزمینِ مکہ کو چھوڑتے ہیں اور حبشہ کی طرف جا کے حجرت کرتے وہاں سے واپس پگڑتے ہیں پھر مدینہ طیبہ کی طرف حجرت کا حکم آ چکا ہے خامن بیوی اور ان کا بچہ28:57تینوں اللہ کے دین کی خاطر سرزمین مکہ کو دوبارہ خیر باد کہتے ہوئے مدینہ تجبہ کی طرح روانہ ہوتے ہیں این اسی وقت ام سغمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے قبیلے کے لوگ پہنچتے ہیں اور ان کے شاہر محترم سے کہتے ہیں29:43تم تو جا سکتے ہو لیکن ہم تمہیں اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ ہمارے خاندان کی عورت کو بھی اپنے ساتھ لے جاؤ ام سلمہ کو روک لیتے ابو سلمہ اللہ کے دین کی خاطر اپنی بیوی کو چھوڑ کر سرزمین مدینہ کی طرح روانہ ہو جاتا ہے ام سلمہ کے پاس ان کا بچہ ہے30:29اب ابو سلمہ کے قبیلے کے جو لوگ ہیں وہ دیکھتے ہیں کہ ام سلمہ کے میکے والوں نے اس کو روک لیا ہے وہ جوش میں آتے ہیں اور کہتے ہیں اس کی گود میں جو بچہ ہے وہ تو ہمارا ہے یہ بچہ ام سلمہ کے پاس کیسے رہ سکتا ام سلمہ سے بچے کو چھیل لیتے ہیں تین افراد کا کنبہ31:08تین حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے کہنے کو بات آسان ہے لیکن انتہائی کٹھن ہے وہ جانے جس پہ گدرے اور اس آزماش کے باوجود نہ ابو سلمہ کے قدم ڈگمگاتے ہیں اور نہ ہی امم سلمہ کا ایمان متدلد ہوگا ابو سلمہ روانہ ہوگے31:46ام سغمہ کو ان کے میکے والے لے گئے اور ان کے نورِ نظر کو ان کے سسران کے قبیلے نے چھیلی ام سغمہ بیان کرتی ہے ہر روز کم و بیش ایک سال تک اسی مقام پہ آتی جہاں ظالموں نے32:17اس کنبے کے افراد کو جدا جدا کیا وہاں کے آنسو بہا تھی لیکن رب کے سوا ان پر رحم کرنے والا تب کون تھا ہر روزہ تھی بچھے ہوئے پیاروں کی یاد میں آنسو بہا تھی واپس چل جاتی لیکن ایمان اس کو مضبوطی سے تھامے رکھا قریباً سال گزرنے کو ہوا32:56بنو مخزوم ان کے اپنے قبیلے کی کچھ لوگوں نے کہا کیوں بیچاری کو ستا رہے اسے اجازت دو اپنے شوہر کے پاس جو کہ یسرب جا چکا ہے اسے اجازت دو یہ بھی وہاں چلی جائے قبیلے والوں نے کہا چلو اجازت دو اللہ کی راہ میں مصیبت تو آتی ہے لیکن اللہ مصیبت کے بعد آسانی بھی دیتے ہیں کوئی دین پہ جمنے والا تو ہو33:34اللہ ظالم تو نہیں لیکن آزماش آتی ہے اور تنگی کے بعد عرش والے رب آسانیاں بھی دیتے ہیں اور عجر و ثواب اس کا تو کوئی حساب ہی نہیں اب ان کے میکے والے ان کے یسرب جانے کی اجادت دیتے ہیں اب جو سسرال والے ہیں جب آسانی اللہ کی طرف سے آئے سسرال والے کہتے ہیں جب انہوں نے اپنی زد کو چھوڑا ہے34:14تو ہم بھی اس کا بچہ اس کو واپس کرتے ہیں بچہ ملا تین افراد جدا ہوئے اب دو مل گئے بات کو مختصر کرتا ہوں ام سغمہ یسرب مدینہ طیبہ اپنے شوہر کے پاس پاس اب پھر وہ کنبہ جو ظالموں نے بکیر دیا تھا دوبارہ مجتمع ہوئے اب وہاں اور از معاش آئی اللہ کے حکم سے35:01حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے شوہر محترم ابو سلمہ ان سے دوبارہ بچھڑ گئے اور اب ایسے بچھڑے کہ اس بچھڑنے کے بعد دنیا میں ملاقات ممکن ہیں اللہ کی طرف روانہ ہوگی فوت ہوگی صحیح مسلم میں حدیث ہے ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ35:45خود بیان کرتی ہیں کہ جب میرے شوہر محترم ابو سلمہ انتقال کر گئے تو میں نے کہا غریب غریب وفی ارض غربت لعب کی انہو بکاء یتحدس ان پردیسی پردیس ہی میں چل بسا اس ایک جملے میں کتنے غم ہیں36:29کتنے دکھ ہیں غریب وفی ارض غربت میں میرا خان پردیسی پردیس ہی میں اس دنیا سے روانہ ہو گیا اور پردیس کی موت بڑی سنگین ہوتی ہے رونے وعدہ بھی کوئی نہیں فرماتی ہیں ذا اب کینہو بقاءن لتحدس ان میں اپنے خان کا ایسا ماتم کروں گی37:17لوگ اس کو یاد رکھیں کسی باوفا بیوی نے اپنے پیارے شوہر کا اس طرح ماتم کیا فرماتی ہیں رونے کے لیے میں تیار تھی ایک عورت مدینہ طیبہ کے مدافعات سے میرے گھر کی طرف آئی تاکہ ماتم میں وہ میرے ساتھ تعاون کرے38:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ بھی وہاں تشریف لائے فرمانے لگے آپ نے فرمایا ماتم سے کیا یہ ارادہ ہے جس گھر سے اللہ نے شیطان کو نکالا ہے اس کو دوبارہ داخل کرنا ماتم کرو گی38:41اللہ کی ناراضگی کی صورت پیدا ہوگی شیطان کا گھر میں غلبہ ہوگا آپ نے یہ بات دو مرتبہ فرمائے ام سلم اللہ کی ان پر لا تعداد رحمت ہے کیا اثر ہوا جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ایک جملے کا رک جائیے رک جائیے39:16بڑے بڑے دین کے تعیق والے دو موقعوں پر ان کے دین میں دڑارے پر جاتی ہے بڑے بڑے دین والے دو موقعوں پر ان کے گھروں سے آری صاحب ان کو کہیے شوڑ نہ کریں اچھی طرح کہنا دو موقعوں پر بڑے بڑے دین والے ان کے گھر ایسا نقشہ پیش کرتے ہیں40:05کہ ایسے معلوم ہوتا ہے کہ اس گھر میں دین تھا ہی نہیں الا منشاءاللہ پتہ ہے کون کون سے موقع ہے ایک خوشی کا اور ایک غمی کا بڑی بدبختی کی بات ہے خوشی ہو ایسے ہے جیسے یہودیوں یا نصرانیوں کا گھر بے پردہ عورتیں آوارہ نوجوان ایک جگہ گھر مل گئے ایسے بات ہے کہ نہیں جواب دیجئے40:41اللہ ہمارے گھروں میں یہ صورت پیدا نہ کرے اور دوسرا موقع وفات کا پردے اٹھ شائیں یہ کس دین کی بات ہے ہمارا دین ایسے نہیں ہمارے دین میں رب کی ماننی ہے رب کے رسول کی ماننی ہے کب خوشی میں بھی غمی میں بھی اور عام حالات میں بھی آئیے ام سغمہ41:20جن کے سر کا تاج اللہ نے واپس لے لیا ہے اور جنہوں نے اپنے پیارے شوہر کا اس انداز میں ماتم کرنے کا ارادہ کیا ہے کہ لوگ ہمیشہ یاد رکھیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ایک جملہ کو سننے کے بعد ان کا رد عمل کیا ہے فرماتی ہیں42:03آب صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کو سننے کے بعد میں رونے سے رک گئی اور اپنی آنکھوں سے کوئی آنسو بہنے نہ دیا ماتم تو دور کی بات ہے ماتم دور کی بات ہے رونا جس کی اسلام میں اجادت ہے میں روئی تک نہیں42:40کہیں ایسا نہ ہو رونا شروع کروں شری حدود سے نکل جاؤں اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمان بن جاؤں اور پھر پتا ہے اللہ نے ام سلمہ کو ان کے سبر کا کیا صدا عطا کیا کوئی عورت اس سے بڑے انعام اس سے بڑے صدا کی43:22توقع بھی نہیں کر سکتا انہی کی زبانی سنیے اور صحیح مسلم ہے پکی بات کوئی کچھی بات نہیں فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ما من مسلم تصیبه مسیبت فیقول ما امر اللہ انہا للہ43:59فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا آپ نے فرمایا جس مسلمان کو مصیبت پہنچے44:34اور وہ اس مصیبت کے آنے پر وہ کہے جس کا اللہ نے حکم دیا ہے اور وہ کیا کہے اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ہم اللہ کے ہیں ہم اللہ کے ہیں ہم تو غلام ہیں ہمارا مالک ہمارا آقا ارشوالا رب ہے ہم اللہ کے ہیں45:07اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کے جانا ہے میری مصیبت کا عجر ثواب عطا فرما اور جو مصیبت مجھ پہ آئی مجھے اس کا بہتر بدل عطا فرما آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو یہ مصیبت کے آنے پر کہے اللہ45:39اسے اس مصیبت کا بہتر بدل عطا فرماتے ہیں امی سلمہ کہتی ہے فَلَمَّا مَاتَ اَبُو سَلَمَا قُلْتِ اَيُّ الْمُسْلِمِينَ خَيْرٌ مِّنْ اَبِي سَلَمَا اَوَّلُ بَيْتٍ حَاجَرَ اِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب ابو سلمہ فوت ہوئے میں نے کہا ابو سلمہ سے بہتر46:18مسلمانوں میں کون بندہ ہے اپنے شوہر کے متعلق ان کے ریمارک سے اب یہ دعا کروں تو کیا مقصد اس کا کون ہے جو ابو سلمہ سے بہتر ہو اور مجھے وہ اللہ ان کے بدلے میں عطا فرمائے ابو سلمہ وہ ہے اور اس کی بہتری کیا ہے نوٹ زیادہ نہیں اس نے اللہ کے حکم کی تعمیر میں رسول اللہ46:55صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی تعمیر میں اپنے گھر والوں کے ساتھ دو دفعہ حجرت کی پہلے حبشہ کی طرف پھر مدینہ طیبہ کی طرف اب بات ان کی سمجھ میں نہیں آرہے کہتی ہیں پھر میں نے یہ دعا پڑی کہ جب مدینہ والے نے فرمایا ہے تو مدینہ والے کا فرمان غلط47:31نہیں ہو سکتا آسمان بدل جائے زمین بدل جائے مدینہ والے کی بات نہیں بدل سکتا صلی اللہ علیہ وسلم تو کیا ہوا فَأَخْلَفَ اللَّهُ لِي رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اللہ نے ابو سلمہ کے بدلے میں بحیثیت شوہر48:07مدینے والا عطا فرمائے ان سے بہتر کوئی شوہر ہو سکتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کی خواہش کا اظہار فرمایا اور اللہ کے فضل و کرم سے انہیں یہ عزاز ملا کہ قیامت تک آنے والے اہل ایمان کی امہ بنیں ام المؤمنین اور یہی ام سلمان48:49اتنی پیاری ہیں ان کی باتیں دل چاہے کہ ان کا ذکر ہو اور بات ختم نہا اللہ نے انہیں بہت زیادہ فتانتو ذہانت سے نوازا تھے بہت اقل مند اور دانشمند عورت صحیح بخاری میں ہے سلحہ ادیبیہ کے موقع پر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے49:32بہت سے صحابہ کے نہ چاہنے کے باوجود قریش مکہ سے معاہدہ کیا بات کو مختصر انداز میں ذکر کر دوں تاکہ سب ساتھیوں کی سمجھ میں انشاءاللہ بات آ جائے حجرت کے چھٹے سال آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کی غرض سے چودہ سو صحابہ کے ساتھ مکہ مکرمہ پہنچے مکہ مکرمہ سے باہر50:07حدیبیہ کے مقام پر پہنچے مکہ کے کافروں کو خبر ہوئی انہوں نے کہا ہم عمرہ نہیں کرنے دیں گے کافی گفتہ چنید کے بعد یہ تیپ آیا کہ اس طرح مسلمان واپس سے لے جائیں آئندہ سال آ کے عمرہ کریں اور کافروں نے بظاہر ایسی شرائط منظور کروائیں جن میں کافروں کی سربلندی اور معاذ اللہ مسلمانوں کی پستی تھی50:45مسلمانوں کو یہ بات گوارہ نہ تھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا سلح ہو چکی اب مسلمان اپنے احرام کو کھول دیں جو جانور قربانی کے لائے ہیں وہ قربانی کریں سروں کو منڈوا دیں تاکہ احرام ختم ہو صحیح بخاری میں ہے مصور بن مخرمہ اور مروان دونوں بیان کرتے ہیں51:23ایک شخص نے بھی نہ قربانی کی اور نہ سرمندوائے اور معاذ اللہ نافرمانی کی نیت سے نہیں لیکن اتنا صدمہ مدینہ طیبہ سے چل کے آئے ہیں چودہ سو صحابہ اور حق پر ہیں دین دین حق اور ان کے ساتھ وہ ہیں جن ایسا اللہ کی ساری کائنات میں کوئی عمرہ کیے بغیر وہ آپس جائیں51:57اور مکہ مکرمہ سے چند میر کے فاصلے پر رہ جائیں احرام کھوئیں قربانی کریں ہجامت کرویں واپس ہو جائیں بات سمجھ میں نہ آ رہی تھا آہدر صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ حکم دیا ایک شخص بھی نہ اٹھا آپ کو یہ بات نگوار گزری آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کے پاس چلے گئے اور ام سغمہ52:31رضی اللہ تعالیٰ انہا آپ کے ساتھ اس سفر میں شریک تھی آپ نے ام سلمہ سے جا کے ماجرہ کھا میں نے حکم دیا تین مرتبہ ایک بھی نہیں اٹھا انہوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ پسند کرتے ہیں کہ آپ کے حکم کی تعمیل کی جائے آپ باہر تشریف لے جائیے53:09کسی سے گفتگو نہ کیجئے اپنی قربانی کو زبحہ کر دیجئے ہجامت بنانے والے کو بلائیے اور اسے حکم دیجئے کہ آپ کی ہجامت بنوا دیں بس خود کچھ نہ کیجئے صحابہ کو حکم نہ دیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ مشورہ پسند آیا باہر تشریف رائے اپنی قربانی کی ہجامت بنانے والے کو بلائیے اپنی ہجامت کروائے53:50اب نقشہ بدل کیا وہی صحابہ جنہوں نے تین مرتبہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد سننے کے بعد اپنی جگہوں سے ہر قد نگی تھی تیزی سے اپنے جانوروں کو زبحہ کر رہے اور خدشہ تھا کہ بعض صحابہ اپنے ساتھیوں کو اسی جلدی میں قتل کر دے پریشان ہوئے کتنی زیادتی ہوئی54:30اللہ کے نبی سم نے حکم دیا اور ہم نے تعمیر میں تاخیر کی سارے صحابہ تیزی میں اپنے جانوروں کو زبحہ کر رہے ہیں اور خدشہ ہے کہیں آپس میں ایک دوسرے کو قتل نہ کر دیں اس بات کا مشورہ دیا کس نے ہماری امہ محترمہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ان کی اور بھی بہت سی باتیں ہیں اللہ نے توفیق دی55:08تو کسی دوسری نشست میں عرض کی جائیں گی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے جو بات کہی اور سنی گئی ہے اس کو قبول فرمائے کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی ہے اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے اس سے درگزر فرمائے ہماری کہی اور سنی بات کو قبول فرمائے اے اللہ کہ کوئی مسلمان55:41کسی غیر مسلم کے ذریعے قرآن پاک منگوائے یا بھیجے اس کی کیا حیثیت ہے کوشش یہی ہونی چاہیے کہ قرآن کریم غیر مسلم کے ہاتھ نہ بھیجے اور نہ اس کے ذریعے منگوائے سوال کیا زندہ شخص فوج شدوں کی طرف سے عمرہ یا حج کر سکتا ہے جواب یہ ہے کر سکتا ہے ہاں اس کے لئے یہ ضروری بات ہے56:17کہ فوت شدہ شخص کی طرف سے حج یا عمرہ کرنے والا اس نے اپنا حج یا عمرہ پہلے سے کیا کی رقت ایک بھی ہے تین بھی ہیں پانچ بھی ہیں سات بھی ہیں نو بھی ہیں گیارہ بھی ہیں ایک بھی ہے تین بھی ہیں پانچ بھی ہیں سات بھی ہیں نو بھی ہیں گیارہ بھی ہیں جتنی چاہے پڑھوے سب رقتیں وطر کے لیے ثابت ہیں56:57اگر جمعہ کے دن سفر کر رہے ہوں تو اگر کہیں جمعہ مل جائے تو شریک ہو جائے نہ شریک ہوں تو مسافر کو جمعہ کی بجائے زہر کی نماز پڑھنے کی اجادت ہے ایک صاحب نے کسی کو پیسے دیے ادھار اب وہ زیادہ دے رہے ہیں تو کیا زیادہ دے سکتے ہیں اس ساتھی کو مشورہ یہی ہے کہ وہ اتنے پیسے دے جتنے اس نے دیے57:43ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ داڑی کا منڈوانا یا کٹوانا اس کی شریح حیثیت کیا ہے کافی دفعہ یہ بات ہو چکی ہے لیکن میرا یقین ہے کہ انشاءاللہ جس نے سوال پوچھا ہے اس نے شاید اسی پوچھا ہے کیا کہوں کہ میری زبان بے اثر ہے اتنی دفعہ اثر نہیں ہوئی شاید اب ہو جائے گا ٹھیک ہے58:16جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑی کے متعلق حکم دیا ہے داڑی کو بڑھاؤ داڑی کو بڑھاؤ اب میں جواب دینے کی بجائے آپ سے پوچھتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ماننا فرض ہے یا ہمیں اختیار ہے ذرا اچھی جواب دے اگر کوئی نامانے ذرا بات ابھی تھوڑی سے اور بیان کر دیں59:01ہم میں سے کوئی شخص اپنے بیٹے کو کہے جاؤ بیٹا بکالے پر جا کے پانچ ریال کا دودھ ریا بیٹے کو اختیار ہے جائے یا نہ جائے ہر آدمی اپنے بکالے خود فیصلہ کرے میرا آرڈر میرے بیٹے کے لیے آپشنل ہے یا کمپلس کی ہے ہر آدمی سوچے اختیاری ہے یا اجباری ہے اور جو بیٹا کہے نہیں ابو جی آپ نے حکم دیا59:43مجھے آپشن ہے چاہوں تو مانوں نہ مانوں تو پھر کیا ہوا کیا کہے گا باپ باپ چاہے گا کہ وہ دن میری زندگی میں نہ آتا جس دن میرے گھر یہ نالائک پیدا ہنسنے کی بات نہیں رونے کی بات ایسے بات ہے کہ نہیں کون برداشت کرے گا وہ کہے گا ظالم پانچ سال ہو گئے میں سمندر پار آیا میں نے اپنی ماں اور باپ کو چھوڑا تمہاری پرورش کے لیے60:21تمہارے مستقبل کو سوارنے کے لیے اور میں حکم دے رہا ہوں جاؤ بیٹا چاہے کہ یہ دودھ لاؤ اور تم کہتے ہو مجھے آپشن ہے کوئی احساس و شعور والا باپ اس بات کو گوارہ کرے گا گوئی اے اکلمند انسان غور کر میرا حق جو میرے بیٹوں پر ہے وہ زیادہ ہے یا مدینہ والے کا جو حق61:05میری اور تیری گردن میں ہے وہ زیادہ خود فیصلہ کرو اگر میرے حکم کا نمانہ ناجائز اور حرام ہے تو ان کے حکم کا نمانہ اس کے بارے میں تیری کیا رائے ایک سوال یہ ہے کہ جو شخص جان بوچ کر نماز چھوڑے اس کی اسلام میں کیا حیثیت ہے61:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز کو جان بوجھ کر چھوڑا وہ کافر ہوگی اب میرے یا کسی اور کے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اور جان بوجھ کر نماز چھوڑنے وعدہ ایک اور بات سنیں خوب توجہ سے سنیے عشاقی نماز کو چھوڑا بڑا شاندار پروگرام ہے اب اٹھ کے جائیں گے تو مس ہو جائے گا تسلسل ٹوٹ جائے گا62:33ایسے جیسے پسیجن ٹوٹ جائے گا تسلسل ٹوٹ جائے گا جان بوجھ کے عشاقی نماز کو گول کیا اب فجر سے پہلے مر گیا مرتے ہیں لوگ راتوں کے نہیں اب کن میں مراعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.