قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد
قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا ہے؟ کتابِ مذکور میں شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے ان سب سوالوں کا مدلل اور تشفی بخش جواب دیا ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اور شرک وقبرپرستی سے اسلامی معاشرہ کو محفوظ رکھیں. By: شيخ الاسلام ابن تيمية, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بطحاء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد طاہر حنیف, ثمر صادق احمد حسین Source: IslamHouse.com · شيخ الاسلام ابن تيمية, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بطحاء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد طاہر حنیف, ثمر صادق احمد حسین
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.