Loading document…
اصول تفسیر
islamicmedia.tv·1 view·15 hours ago
زیرنظررسالہ ایسے وقیع مقدمہ پرمشتمل ہے جوقرآن کے فہم اوراسکی تفسیرومعانى کی معرفت میں معین ہے ،اس بارے میں منقول ومعقول ، حق وباطل کی تمییز کرنے والا اور قیل وقال میں فیصلہ کن ، دلیل کی راہ دکھانے والا ہے.یہ اسلئے ہے کہ کتب تفسیر میں رطب ویابس کی بھرمارہے- کھلا ہوا باطل بھی موجود ہے اور روشن حق بھی\”- ترجمہ: مولانا عبدالرزاق صاحب ملیح آبادی مرحوم -تحقیق وتعلیق : محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ By: شيخ الاسلام ابن تيمية, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد الرزاق ملیح آبادی Source: IslamHouse.com · شيخ الاسلام ابن تيمية, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد الرزاق ملیح آبادی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے
islamicmedia.tv
1 view · 15 hours ago
المنتقى من منهاج الاعتدال في نقض كلام أهل الرفض والاعتزال [ مختصر منهاج السنة ]
islamicmedia.tv
1 view · 15 hours ago
أسوہ حسنہ: اختصار زاد المعاد في هدي خير العباد
islamicmedia.tv
1 view · 15 hours ago
قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد
islamicmedia.tv
1 view · 15 hours ago
ائمہ سلف اور اتباع سنت
islamicmedia.tv
1 view · 15 hours ago