Hadith & SunnahLectures & RemindersVideoفتنہ انکار حدیث - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اعتراض کرنے والا ہمیں یہ برداشت نہیں ہوتا ہے میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے اجازت دیں تو میں اس کا سر کلم کروں اس کے گردن کوڑا ہوں آپ نے فرمایا اس کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے وہ قرآن کو پڑھیں گے لیکن وہ قرآن جو ہوگا وہ ان حلق سے نیچے نہیں اترے گا یہ حلق سے نیچے نہیں اترے گا0:29وہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن اس لیے نہیں پڑھیں گے کہ اس سے حدیث لینا ہے کیونکہ یہ قرآن اور حدیث کا آپس میں بڑا گہرہ تعلق ہے چولی دامن کا ساتھ ہیں اور یہ آپس میں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہو سکتے ہیں تو فرمایا آپ نے اس کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے کہ جو قرآن کریم کو پڑھیں گے ضرور لیکن قرآن یہ حلق سے اوپر رہے گا0:57کیونکہ قرآن فہمی کے لیے جس چیز کو ضرورت ہے وہ اس کو نظرانداز کریں میرے بھائی ہم دیکھتے ہیں آئندہ جتنے فتنے بھی آئے ہیں انہوں نے اس حدیث کو نشانہ بنایا ہے اب خوارج کا فتنہ ہے موتزلہ کا فتنہ ہے قدریہ جہمیہ کا فتنہ ہے یہ تمام لوگ ان لوگوں نے احادیث کو ٹارگٹ بنایا کیوں اس لیے کہ یہ قرآن جو ہے اس نے تو عام بات کر دی ہے1:27اس کے معنی کو تعین کرنا مفہوم کو بیان کرنا یہ حدیث کا کام ہے ایک طرف آپ حدیث کو ہٹا کر رکھ دیں تو قرآن میں جو چاہے معنی کرتے پھریں صلاة کے کئی معنی آتے ہیں صلاة کا معنی عربی زبان میں اردو میں یہ لغت میں کئی معنی دیتا ہے اب کہ صلاة کا معنی وہی ہے کہ جو ہم لوگ نماز پڑھتے ہیں نماز میں جو حرکات کرتے ہیں1:55یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا شریع معنی متعین کیا ہے اگر آپ حدیث کو ایک طرف اٹھا دیں تو اس صلاة کا معنی کر کے دکھائیں آپ یہی وجہ ہے کہ صلاة کے بارے میں ان لوگوں کا اتفاق نہیں ہو سکا ہے کوئی کہتا ہے کہ دو نمازی ہیں کوئی کہتا ہے دو رکعت ہیں کوئی کہتا ہے کہ پریڈ کرنا وردش کرنا یہی صلاة ہیں یعنی اس صلاة کو ان لوگوں نے نشانہ بنا لیا ہے اس پر ان کا اتفاق ہی نہیں ہو سکا ہے تو میرے بھائی2:24آپ متطلع کو دیکھیں انہوں نے احادیثی صفات کا انکار کیا خوارج کو دیکھیں انہوں نے بھی حدیث کا انکار کیا آپ روافز کو دیکھیں صحابہ اکرام کے فضائل کا اعتراض کیا اسی طرح آپ نیچے چلے جائیں معذرت کے ساتھ برے صغیر میں انکار حدیث کا فتنہ کس نے جنم دیا ہے اور کس نے اس کو بویا ہے یہ سرسیدہ مرخام یہ2:51مغربی تحذیب سے متاثر تھا مغربی فلسفہ سے متاثر تھا اس نے دیکھا کہ جو احادیث اکل کے میار پر پوری نہیں اترتی ہیں اس کا انکار کر دو جو قرآن کریم کے آیات اکل کے میار پر پوری نہیں اترتی ہیں اس کی ایسی تعویل کر دی جائے جو دور اذکار ہو اسی طرح احمد علیہ اللہ غوری اس نے انکار فتنہ انکار حدیث کا بیج بھویا اور اسی طرح آگے چلتی جائے آخر کار3:22برے صغیر میں پاکستان میں کچھ ایسے لوگ پیدا ہوئے جنہوں نے کھل کر انکار کیا حدیث کا اور انہوں نے نظام ربوبیت کا نام دیا یا مرکز ملت کا نام دیا یہ احمد پرویز کون تھا اس کی تحریک آپ پڑھئیے اس کی تحریک کیا ہے احادیث کا استخفاف کرنا ان کا مزاق اڑانا ان کو اجمی سادش قرار دینا یہ مجموعہ اسفار حدیث ہیں3:50یہ تاریخ کا پلندہ ہے یہ مزاق اڑانا اس سے پہلے جتنے بھی منکرین حدیث ہوئے ہیں انکار تو کرتے تھے لیکن حدیث کا استخفاف اس کا مزاق اڑانا اور اس پر کھلے بندوں بھبتیاں کسنا یہ کام نہیں تائل ہے یہ پہلا وہ شخص ہے جس نے حدیث کا نہ صرف انکار کیا ہے بلکہ حدیث پر اعتراضات کے ساتھ ساتھ اس کا مزاق بھی اڑایا اور کچھ لوگ4:18اس فتنے کا شکار اس طرح بھی ہوئے ہیں اگر تھی ان کی خدمات ہیں لیکن خدمات کے ساتھ ساتھ حدیث ان کی گفتگو سے ان کے لٹریٹر سے یہ پتا چلتا ہے کہ ان لوگوں کے اندر انکارِ احادیث کے جراسیم ضرور موجود ہیں آپ حیران ہوں گے مولانا امیر حسنِ اصلاحی جو ہیں ان کی کتاب تدبرِ قرآن جو آٹھ جلدوں میں ہے آٹھ جلدوں کا تدبر کیجئے4:47قرآن کریم کی تفسیر لکھی گئی ہے ان آٹھ جلدوں میں صرف چالی احادیث کا ذکر ہے دیکھیں ہم لوگوں نے اس کتاب کا بڑی تفسیر سے جائزہ لیا ہے پڑھا ہے احادیث کے متعلق اس کا کیا ذہن ہے پوری مکمل تفسیر میں جو آٹھ جلدوں میں ہزاروں صفحات پر مجتمع ہے ساری احادیث اس میں صرف آٹھ چالیس احادیث کا ذکر ہے اور ان میں سے بعض احادیث ایسی ہیں جو صرف5:16قرآن کریم کا مقابلہ کرتے ہوئے یہ قرآن یہ کہتا ہے اور عدیث یہ کہتی ہے اسی طرح مرحوم مولانا مودودی رحمہ اللہ انہوں نے بھی شعوری طور پر یا غیر شعوری طور پر بعض احادیث کا انکار کیا ہے یہ قرآن کریم کے بارے میں ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں دو جگہ پر قرآن میں آتا ہے کہ ایک جب ان کا ان کی قوم سے مجادلہ ہوا ہے5:47اور انہیں بتوں کو توڑا ہے تو قوم نے پوچھا کہ تم ان بتوں کو کیوں توڑا کہتے ہیں آپ ان سے بڑے سے پوچھئے یہ ان کے بڑے کا کام ہے حالانکہ توڑے تو خود ہیں اور وہ نام لے رہے ہیں ان کے بڑے کا اسی طرح قوم نے کہا کہ آپ ہمارے ساتھ آئیں ہم وہاں میلے میں جانا ہے ارس میں جانا ہے تو انہوں نے کہا میں بیمار ہوں6:17حالانکہ بیمار تو نہیں تھے یہ دو واقعات تو قرآن نے ذکر کیے ہیں اور ایک واقعہ حاجرہ کا ہے اس کو کہا تھا راستے میں ایک جابر ظالم حکمران آپ نے کہا کہ تو اسے کہنا کہ میں اس کی بہن ہوں اگر مو سے پوچھا تو میں کہوں گا کہ یہ میری بہن ہے اگر آپ سے پوچھے تو کہنا یہ میرا بھائی ہے یہ تین واقعات یہ حادیث میں اس کو سلاسہ قدیبات کے نام سے یاد کیا گیا ہے کہ حضرت ابراہیم نے6:48تین مرتبہ زندگی میں خلاف واقع بات کی ہے ضروری ہے کہ قذب کا معنی جھوٹی کرنا ہے اگر جھوٹ ہے تو قرآن کریم کی تفسیر جو حدیث میں آتی ہے حدیث نے سلاسہ قذبات کا لفظ استعمال کی ہے تو حضرت صاحب نے صرف اس بنا پر اس حدیث کا انکار کر دیا ہے کہ اس میں قذب کا لفظ یہ انبیاء کی طرح منصوب کیا گیا ہے تو میرے بھائی یہ کوئی حدیث کے انکار کی وجہ تو نہیں ہے ایک حدیث7:17جو حدیث کے صحت کا میار ہے اس کی سنت دیکھیں اس کے معنی کو دیکھیں اور قرآنِ کریم سے اس کی تائید بھی ہے تو صرف اس بنا پر ہم اس کا انکار کر دیں یہ اکلِ آیار کے مطابق پوری نہیں ہے یہ میری اکل کیا ہے آپ کی اکل کیا ہے کس کی اکل ہے جو میار کے اکل کو میار بنا کر قرآن کو سمجھنا یہ کہاں کا انصاف ہے اگر اکل کسی بات کا میار بن سکتی7:45تو پھر اللہ تعالیٰ کو نبی بھیجنے کی ضرورت کیا تھا اللہ نے انبیاء کو اس لئے بھیجا ہے کہ وہ اس قرآن کی وضاحت تشریح کرتے چلے جائیں کہ قرآن کیا کہتا ہے عقل کو میار نہیں بنایا گیا اس لئے کہ انسانوں کے عقلیں مختلف ہیں میری عقل ایک چیز کو اچھا کہتی ہے آپ کے عقل اس کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو مولانا مرحوم نے اس بنا پر اس کا انکار کر دیا ہے کہ یہ عقل اس بات کو نہیں مانتی ہے اللہ جزا دے8:14مولانا محمد اسماعیل صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے اس نظریے کے پوری پوری پکڑ کی ہے انہیں کتاب لکھی ہے جماعت اسلامی کے نظریہ حدیث اور ہمارے انڈین بھائیوں میں سے کسی نے اس کا عربی میں ترجمہ کیا ہے موقف الجماعت الاسلامیہ من الحدیث مواقف الجماعت الاسلامیہ من الحدیث کہ حدیث کے بارے میں جماعت اسلامی کیا کیا موقف تو میرے بھائی یہ لوگ جتنے بھی ہیں اگر جی انہیں8:45حدیث کا اس معنی میں انکار نہیں کیا ہے کہ حدیث حجت نہیں ہے بلکہ مولانا مرہوم کی خدمات بھی ہیں انہوں نے سنت کی آئینی حصیت لکھی ہے کتاب سنت کی وضاحت کرتے ہوئے یہ ایک ماخصTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriفتنہ انکار حدیث4 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01Sonraki: Bölüm 5→