Lectures & Remindersفيديوپانچ مذاھب - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کہ اسلام کامل ہے مکمل ہے اس میں کمی اور بیشی کرنے کا حق کسی کو حاضل نہیں ہے کیوں اللہ رب العزیز نے قرآن میں ارشاد فرمایا الیوم اکملتو لکم دینکم واتممتو علیکم نعمتی وردیتو لکم الاسلام دینہ کہ آج کے دن میں نے اپنے دین کو مکمل کر دیا ہے تمہارے لیے اور دین اسلام میرا پسندیدہ دین ہے اور پھر نعمت میں پوری کر دی ہے اسی طرح سے میرے عزیزو اسی طرح سے یہ حقیقت بھی ہمیں سمجھنی چاہیے کہ سیدھا راستہ سرات مستقیم را0:29یا جنت کی زمانت قرآن و سنت کی پیروی ہی میں حاصل ہے قرآن و سنت کی پیروی ہی میں مل سکتی ہے اس کے علاوہ کوئی تیسری راہ دوسری راہ ایسی نہیں ہے جس راہ پر چل کر تم جنت پر پہنچ سکتے ہو اس کی دلیل کیا ہے اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا یا ایوہ اللذین آمنو اتیو اللہ و اتیو رسولا ولا تبتلو آمالکم اے ایمان مالو اللہ کی اطاعت کرو رسول کی اطاعت کرو اور اپنے آمال کو باطل نہ کرو یعنی اگر تم اللہ اور اس کے رسول0:59اپنی مرضی اپنی خواہش اپنے نفس کی پیروی کرو گے یا امت میں کسی اور کے پیچھے چلو گے تو وہ عامال باطل ہیں رائے گا ہیں بیکار ہیں اس کی کوئی حیثیت اللہ تعالیٰ کے ہاں نہیں ہے سنو ایک جگہ اور اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِ غَيْدَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّا وَنُ1:24ہدایت واضح ہو جانے کے بعد میں دین کے کامل و مکمل ہو جانے کے بعد سیدھی راہ کے واضح ہو جانے کے بعد جو1:32دوسری راہ اپنا کر غیر سبیل مومنین جو مومنوں کے راستوں کو چھوڑ کر کسی اور راستوں کے اوپر چلے گا اور نبی کو عیزہ پہنچائے گا نبی کو تکلیف پہنچائے گا نبی کی رسول کی مخالفت کرے گا اور غیر مومنوں کے راستوں کو اپنائے گا مومنوں کے راستوں کو نہیں اپنائے گا تو اللہ فرماتا ہے جس طرف اس نے رخ کیا ہے اسی رخ کی طرف ہم اس کو ڈال دیں گے1:57جس طرف اس نے رخ کیا ہے اگر اس نے جہنم کی طرف رخ کیا ہے تو وہ جہنم کی طرف چلا جائے گا وہ نسل ہی جہنم اور اسی راہ سے ہم اسے جہنم میں ڈال دیں گے اور جہنم کتنا برا راستہ ہے اور جہنم کتنا برا ٹھکانہ ہے اور اس کی راہ کتنی گندی ہے اب اللہ رب عزت اشارت فرماتا ہے رسول کو عیزہ نہ پہنچاؤ اس کی مخالفت کر کے اور اسی آیت کریمہ میں فرمایا گیا کہ وَيَتَّبِ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ اگر کوئی شخ2:25مومنوں کے علاوہ کسی اور کی راہ اپناتا ہے اس کی اتباع کرتا ہے تو اس میں یہ پتا چلا کہ مومن مومنین کے نقش قدم پر چلنا چلنے کا ہم کو حکم دیا گیا ہے اب یہ مومنین ہیں کون یہ آیتِ کریمہ کب نازل ہوئی ہے بولو یہ آیتِ کریمہ کس کے اوپر نازل ہوئی ہے2:45حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر اور یہ آیت نازل ہو رہی ہے نبی کے اوپر اور نبی کے زمانے میں نبی کا کلمہ پڑھنے والے ہی کون ہیں مومنین ہیں یاد رکھو اس نکتے کو ہمارے ملکوں کے اندر برے صغیر ہندوستان ہوگی پاکستان ہوگی بنگلہ دیش ہو یا افغانستان ہو یا ہمارے قرب و جوار کے جو ممالک ہیں جو برے مولوی ہیں وہ اس آیت کریمہ کو پڑھتے ہیں اور پڑھ پڑھ کر کے کہتے ہیں کہ سنو سنو3:12ہمارے حضرت کے خلاف جاؤ گے تو یہ آیتِ کریمہ تمہیں جہنم میں جانے کا وہ کرتی ہے یعنی وعید آتی ہے کہ تم جہنم میں جاؤ گے ہاں اپنے بنائے بنائے جو بزرگ ان کے ہیں اس جماعت کے فلانے بزرگ فلانے بزرگ فلانے شیخ الادیس فلانے اللہ ما اس جماعت کے فلانے اللہ ما فلانے مفقر فلانے شیخ الادیس قدب العالم غوث العظم قدب الاختام فقر المحدثین پتہ نہیں کون کون ہیں المہم اپنے اپنی جماعتوں کے سرخیل اپنے اپنی جما3:41کہتے دیکھو ہمارے بزرگوں نے یہ فرمایا ہمارے بزرگوں نے یہ فرمایا ہمارے بزرگوں نے یہ فرمایا یہ مومنین کی راہ ہے یہ صالحین کی راہ ہے اس راہ سے بھٹکو گے تو پھر کیا ہوگا تمہارا ٹکانہ جہنم ہوگا ان سے کہہ دو یہ مومنین کون ہیں یہ مومنین سے مراد اس دور کے چودہ صدی کے دو ٹکے کے ملے نہیں ہیں جن کو تم نے اپنا معبود سمجھا ہوا ہے اور جن کے علت غلط اور علم گلم باتوں کو تم نے قرآن حدیث کی طرح مانا ہوا ہے یہ مومنین سے صحابے کرام4:11صحابہ اکرام مراد ہیں اللہ کے نبی کے شاگرد مراد ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تربیت یافتہ جن کے لئے آسمانوں سے جنت کی خوشقبریاں اتری ہیں وہ مومنین مراد ہیں اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کیونکہ رسول تو رسول ہے رسول کی اتباع کرنی ہے لیکن رسول رسول کے اوپر قرآن اتر رہا ہے رسول اتباع کر کے اپنے شاگردوں کو صحابہ کو مومنوں کو4:40کہ اے میرے بندوں اے میری امت کے لوگوں اے میرے صحابہ اللہ کے بندوں اس طرح سے کھانا کھاؤ اس طرح سے عبادت کرو اس طرح سے بندگی کرو اس طرح سے اللہ کی قدر و قیمت کو سمجھو اس طرح سے میری اہمیت کو سمجھو میں رسول ہوں میرا مقام یہ ہے اللہ ہے اللہ کا مقام یہ ہے توحید کا مقام یہ ہے رسالت کا مقام یہ ہے نماز کا مقام یہ ہے روضہ حج زکاة سب کے طور طریقے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کو بتلا رہے ہیں اور وہی مومنین ہیں وہی کون ہیں5:09یا قیامت تک جو ان کے نقش قدم پر چلنے والے لوگ ہیں5:15اللہ کے جو بندے ہیں آدم کی اولاد جو ان مومنین صحابے کرام کے نقش قدم پر چلے گی ان کی طرح ایمان ہوگا ان کا بھی ان کی طرح عقیدہ ہوگا ان کا بھی ان کا سلوک بھی اسی طرح سے ہوگا ان کا مزاج بھی اسی طرح سے ہوگا جسے صحابہ کا تھا ابو بکر کا تھا عمر کا تھا عثمان کا تھا تلہا کا تھا زبیر کا تھا عائشہ کا تھا فاطمہ رضوان اللہ علیہ مجمعین کا تھا جس طرح ان صحابے کرام کا معمول تھا جو ان کا سلوک تھا جو ان کا طریقہ تھا5:45کا عمل تھا اور جس طرح ان کے جذبات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح تھے قیامت تک آنے والے لوگ جو بھی ان کے نقشے قدم پہ چلیں گے وہ سب انہی مومنین کی فہرست میں آئیں گے وہ سب کس کی فہرست میں آئیں گے یہ نہیں کہ قبر کا پوجاری ہو اور قرآن کریم پڑھ کر کہے کہ لوگوں سنو ہمارے فلان حضرت6:04خبر کی مجاوری کرتے تھے تم بھی مجاوری کرو یہ مومنین کا راستہ ہے مومنین کا راستہ قبروں کی طرف نہیں جاتا مومنین کا تا راستہ قرآن خانیوں کی طرف نہیں جاتا مومنین کا راستہ شرک و بیداد کی طرف نہیں جاتا مومنین کا راستہ خانقاہیت کی طرف نہیں جاتا مومنین کا راستہ چشتیت کی طرف نہیں جاتا مومنین کا راستہ قادریت کی طرف نہیں جاتا مومنین کا راستہ کسی شہر کسی کوفی بسری کی طرف نہیں جاتا مومنین کا راستہ کسی مزار اور کسی گداگر کی طرف6:34محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم7:03یہ نماز ہو رہی ہے آج مولوی جوتے پہن کے نماز پڑھو تو اس کا مزاق اڑاتا ہے تمسخ اڑاتا ہے ہندوستان کی دھرتی ہو یا پاکستان یا بنگلہ دیش کی اگر کوئی آج بھی مطبع سنت نبی کی سنت پر عمل کرتے نماز پہ جوتا پہن کے نماز پڑھ لے تو اس کا مزاق اڑاتا ہے حدیث رسول کا تمسخ اڑاتا ہے ارے تم اس حدیث کے اوپر عمل کرنے والے کا مزاق نہیں اڑا رہے تم حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاق اڑ7:32مزید نبوی کے اندر نماز پڑھ رہے ہیں صحابہ اکرام بھی جوتے میں نماز پڑھ رہے ہیں مزید نبوی کے اندر نماز پڑھ رہے ہیں حضرت جبریل آئے اور کہنے لگے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے دوران ہی اپنے جوتے مبارک ڈالے مبارک کو اتار دیا اور اتارنے جب سلام پھیرا تو دیکھا سارے صحابہ نے اتار دیا تو نبی کریم نے پوچھا کہ اے میرے صحابہ میں نے نماز میں جوتا پہنا ہوا تھا اور میں نماز پڑھ رہا تھا8:01مجھے بتلا کے گئے ہیں سرگوشی کر کے گئے ہیں کہ اے مدنی تاجدار آپ کے جوتے مبارک میں نالے میں مبارک میں گندگی لگی ہوئی ہے گندگی لگی ہوئی ہے اس لیے جوتے اتار دیجئے تو میں نے جوتے اتار دیئے تم نے کیوں اتارے اس نے کہا میں ہمیں کیا معلوم اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول ہمیں کیا معلوم ہمیں تو آپ کی ٹو کافی کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے چونکہ چراکی اس لیے اس لیے ہمیں نہیں معلوم ہے ہم نے دیکھا میرے نبی نے ن8:31یہ جذبے پیدا کرو یہ جذبے یہ صحابہ کرام کے جذبے ہیں یہی قیامت تک آنے والوں کے جتنے بھی لوگوں کے جذبے ہوں گے ان کا حشر انشاءاللہ انہی صالحین صدیقین شہدہ کے ساتھ ہوگا انشاءاللہ تبارک و تعالی یہ ہے نبی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کا مقام وہ شاگرد تھے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تو میں عرض یہ کر رہا تھا کہ اس سبیل مومنین سے مراد کون ہے آج کل کے یہ جوگی صدو صوفی سنت نہیں یہ صادو سنت9:00نہیں جو خانقاہوں میں بیٹھ کے قادریت اور نقشبندیت اور چکچیت اور سہروردیت اور تیجانیت اور رفاعیت اور بدویت اور کلیریت اور یہ فلانے فلانے کے گھڑ گاتے ہیں اور ان کی طرف منصوب کرتے ہیں اپنے آپ کو یہ مومنین نہیں ہیں یہ مومنین کی راہ نہیں یہ شیطانوں کی راہ ہے یہ کس کی راہ ہے شیطانوں کی راہ ہے اللہ نے ان کے اوپر کوئی دلیل نہیں اتاری ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةپانچ مذاھب2 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28التالي: الحلقة 3→