Lectures & Remindersفيديوپانچ مذاھب - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00جو ان کے غیر ہدایت یافتہ تھے جو گمراہ تھے بیچ میں ان کی بات کر رہا ہے کہ یہ تم باپ داداؤں کی بات کرتے ہو ارے تمہارے باپ دادا تو گمراہ تھے وہ ہدایت پہ نہیں تھے تو تم ان کے نقشے قدم پہ مت چلو ان کے نقشے قدم پہ چلو جو اللہ رب العزت نے نازل فرمایا ہے اللہ وہی فرماتا ہے تو ہم نے کہا یہ ہے اس کا مطلب آپ الٹی گنگا نہ بہایا کریں ہر جگہ قرآن کو سمجھیں اور آپ تو ہیں جاہل آپ کو کیا سمجھ آئے گا قرآن قرآن تو الحمدللہ0:31محبت کرنے والوں کو سمجھ آتی ہے جو اس سے نفرت کرتے ہیں انہیں قرآن سمجھ میں نہیں آتا اور ایک جگہ اور اللہ نے فرمایا وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالُوا جب ان سے کہا جاتا ہے ان اندھے تقلید مقلب باب داداؤں کی تقلید کرنے والے مشرکوں سے تَعَالُوا آؤ آؤ اِلَى مَا اَنزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ آؤ اللہ رسول کی طرف آؤ اللہ رسول کی طرف فیصلہ کر لیتے ہیں معاملہ ختم کر لیتے ہیں قَالُوا سُنُوا0:59کہ تم قرآن پڑھو گے صحیح ہو جاؤ گے راہِ ہدایت پا جاؤ گے اس لیے تمہاری سمجھ میں قرآن ہی نہیں آتا چھوڑ دو مولویوں کے حوالے کر دو خلاص اس لیے تم قرآن ہی نہیں پڑھتے سنو قرآن میں اللہ کیا بیان فرم خالو حضبنا وجدنا علیہ آبانا نہیں نہیں نہیں باپ دادے ہمارے جیسے کرتے تھے وہی کافی ہے خلاص اب ہم تمہاری باتوں کے اوپر کس کی طرف تم بلائے ہم کہہ رہے ہیں آؤ اللہ کی طرف رسول کی طرف کہتے ہیں نہیں فتو تی1:29نے کہا جاؤ یار جہالت ہی میں سی سکنا چاہتے ہو ہم تمہیں تو روشنی میں لانا چاہ رہے ہیں نبی کے حدیثوں میں لانا چاہ رہے ہیں تو محیر سی سکنا چاہتے ہو تو جاؤ کیا کر سکتے ہیں اللہ فرماتا ہے کیا ایسا نہیں تھا کہ ان کے باپ دادے لا علم تھے وہ ہدایت پہ بھی نہیں تھے پھر بھی باپ داداؤں کی روش پہ کیوں چل رہے ہو اور سنو ایک اور نقشہ اللہ بیان فرمانا جب کوئی برا کام کرتے ہیں1:58آج تک واللہ یہی نقشہ ہے کوئی بھی کام ایجاد کریں گے اس کا ڈانڈا اپنے باپ داداؤں سے جوڑیں گے برا کام کریں گے کہیں گے کہ ہم نے باپ داداؤں کو ایسے ہی کرتا پایا ہے اب یہ جو آج کل نکلی ہوئی ہے دیدت ازان کے بعد ازان کے بعد ایک دوسری ازان بھی ہوتی ہے2:22ہندوستان میں بھی پاکستان میں ان سے پوچھو واللہ آج سے بیس برس پہلے والے جو ہمارے اخوان ہیں ان سے پوچھو وہ کہیں گے یہ تو ہائی نہیں ہمارے گاؤں میں ہائی بس اپنے گاؤں میں اس بندے ناچیز نے اللہ تعالی معاف فرمائے اس نے ایجاد کیا اپنے گاؤں میں میں نے اپنے گاؤں میں اس کو ایجاد کیا اور آج تک جاری ہے اللہ معاف فرمائے توبہ کر لیا ہوں بہرحال میں تو چھوڑ دیا وہ راستہ ہی واللہ اپنے گاؤں میں جاری کیا تھا ورنہ کوئی نہیں ج2:46اب اس کے ڈانڈے جوڑتے ہیں کہاں پورا ہر شرک کی ہر بیداد کیا ڈانڈا قرآن سے سنت سے اپنے باپ داداؤں سے بذرگوں سے اور صحابہ سے جوڑتے ہیں کہ یہ سب جائت تو وہی اللہ فرماتا ہے یہ جب بھی مشرکوں کی نشانی ہے یہ جب بھی کوئی برا کام کرتے ہیں کہتے ہیں اپنے باپ داداؤں کو ہم نے پایا ہے اور یہی نہیں3:16اللہ نے ہمیں اسی بات کا حکم دیا اللہ نے ہمیں قل اللہ فرماتا ہے نبی کہہ دو ان اللہ لا يأمر بالفحشاء اللہ ان بےہائیوں اور برائیوں کا حکم بولو آج کہو بھائی حنفی شافی مالکی کیوں بنے ہو کہتے ہیں یہ فتنہ ہوا تو اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوئی3:38اپنے بندوں پر اس لیے اللہ کی مسلحت کے پیشے نظر امت کو چار مذہبوں میں مقید کر دیا گیا یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہم نے کہا اللہ کی نعمت تھی تو اللہ نے پہلے ہی کیوں نے نازل کی اللہ کے نبی کو کیوں اتار دیا ابو حنیفہ شافعی مالکی ہمبلی کو اتار دیتا یہ بات ہی ختم تھی پھر یہ فطر ہی نہ ہوتے سمجھائی کی نہیں آئی جب جوتیوں میں دال بٹنے لگی بغداد4:03کہ اندر خون خرابے ہو گئے تاتاریوں نے شافعیوں کو قتل کر دیا دروازہ ہنفیوں نے کھولا قلعہ کا دروازہ کس نے کھولا ہنفیوں نے کھولا اور روزہ توڑ توڑ کے شافعیوں سے منادرے کرتے تھے بغداد میں یہ مجھ سے پوچھو ملک شاہوں نے کہتے تھے روزہ توڑ دو کیونکہ اگر روزہ رکھ کر کے منادرہ کرو گے تو دلیل میں کمزور ہو جاؤ گے4:27اس لیے آواز کم نکلے گی اس لیے روزہ توڑ دو ماہ فی رمضان کے روزے اللہ کی خصم چھوڑ چھوڑ کے ہنفی جو ہے یہ شافعیوں سے منادرے کرتے تھے اور تاتاریوں نے جب حملہ کیا قلعہ پر بغداد کے اندر تو قلعہ نہیں فتح ہو رہا تھا ہنفیوں نے کہا ہم قلعہ کھولتے ہیں رات کو قلعہ کھولا گیا اور شافعیوں کو قتل کروایا ان ہنفیوں نے کہتے ہیں حق ہے سب حق ہے تاریخ کے پردے آج بھی موجود ہیں کتابوں کے اندر4:51یہ ہنفی شافعی مالکی ہنبلی کا جو جگڑا یہ لفڑے ایسے نہیں تھے بہت خطرناک تھے آج گھول میل کی بات کر رہے ہیں تو وہی ہے کہ کہتے ہیں اللہ نے ہمیں اس کا حکم دیا اللہ نے حکم نہیں دیا ہے کہ تم شافعی مالکی ہنبلی بنو اللہ نے تمہیں اللہ کا بندہ رسول کا امتی بنایا ہے اللہ فرماتا ہے کہہ دو کہاں اللہ فہاشیوں کا حکم نہیں دیتا کہ اللہ کے اوپر وہ باتیں گڑھتے ہو جو تم کو پتا نہیں ہے5:20لاعلمی طور پر اللہ رب العزت کو گوھو کرتے ہیں تو میرے عزیزوں یہ طرز اور کردار تھا یہ وہ طرز اور کردار تھا تقلید کا اندھی تقلید کا جس سے اللہ نے منع فرمایا رسول اللہ نے منع فرمایا مگر یہود و نصارہ کے دگر پر یہ امت بھی چل نکلی اور افتراق و انشقاق کا شکار ہو گئی اور وہ باتیں جو ائم اکرام محدثین نے نہ کہیں نہ سنی ان باتوں کو گھڑ گھڑ کر بنا بنا کر ان ائمہ کی طرف منصوب کر دیا گیا ان ائمہ کی طرف5:48منصوب کر دیا گیا آپ سوچتے ہوں گے کہ پوری تقریر ختم ہونے کو آ رہی ہے لیکن پانچ مذہبوں کا پتہ نہیں چل رہا ہے کہ وہ کون کون لوگ ہیں ہے نہیں میں بتاتا ہوں ابھی موجودہ دور کے کچھ نافہم اور احمق مولویوں نے کتابیں لکھی اور بڑی ہوشیاری سے یہ کہا کہ چار مذہب پہلے سے موجود تھے یہ پانچوں مذہب جس کا نام اہلِ حدیث ہے کیا ہے اہلِ حدیث ہے اس کا مذہب ہے6:17یہ غیر مقلد ہیں یہ لوگ ہیں جو امہ کی تخلید نہیں کرتے یہ پانچوہ مذہب نکلا ہے اور پھر کہا جانے لگا کہ یہ نئے نئے پیدا ہوئے ہیں اور ڈیڑھ سو سال پہلے پیداوار ہیں انگریزوں نے پیدا کیا ہے فلانے پیدا کیا فلان کے پیٹ سے نکلے فلان کے دگر سے نکلے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے ایک پالن صاحب پالن گجراتی پالن پوری تھے جانتے ہیں آپ پالن گجراتی صاحب کو ہاں پانچ دس تقریریں یاد کی تھی کچھ حوالے والے بمبئی اور6:47کووال ڈفلی بجانے والا کہیں دکانوں پر ادھر ادھر بھیک مانگتا تھا کووالیوں مشہور تھا گھاس اس کارتا تھا بھینس اس چراتا تھا تو کہا کہ ایک دفعہ میں کہیں سے گزرا ایک ہمارے بابا تھے گجرات میں احمد آباد میں تو وہ ناک وگرینٹوٹ بہتی تھی وہ لگوٹی پہن کے بیٹھا رہتا تھا تو بابا کے پاس رات دن بھر کووالی گا کے مانگتا اور جو کھانا پانی ملتا بابا کے پاس جاتا اور ان کو بھی کھلاتا تو وہ ریٹ وغیرہ نکل نہیں7:16یہ حقانی کہتا ہے اس کا نام حقانی حقانی کیا ہے یہ پالن حقانی گجراتی اس کو لکھتے ہیں مولانا نے کہا ایسی مولانا ہو تو بھی اللہ ہی خیر کرے جناب علی کہا کہ پھر وہ کیا ہوا کہ بابا روزانہ میں کہتا تھا کہ بابا نظر کرم کر دو نہیں وہ ایک لفظ تھا کہ ہمارا بھی بیڑا پار ہوتی ہے ہمارا بھی گھوڑا آگے نکل جائے7:43ہاں یہ جملہ تھا ہمارا بھی گھوڑا آگے نکل جائے روزانہ کہتا تھا کہا ایک دن کھچڑی لائیا تو بابا نے کھایا رین ٹوٹ گری تھی تو بابا بولے کہا کھالو یہ کھالو تو مجھے تھوڑی سی کلفوئی تکلیف لیکن میں نے بابا حالان وہ بے نمازی فائش و فائش بیٹا رہتا تھا کہا میں نے کھا لیا کھچڑی کھچڑی کیا کھانا ہوا ساتو ہمارے یہاں وہ کہتے ہیں نا طبق روشن ہو گئے اس کی8:10کھچڑی کھایا اتنا بڑا عالم ہو گیا کہ بخاری مسلم اور تفسیر ابن کثیر سب حفظ یاد علماء دیوبند کا سب سے بڑا علامہ کہا جانے لگا اب بڑی بڑی تقریریں خوب انہوں نے گاہو کر کے بہرحال شروع کی تاردست تقریریں اس نے اب دیکھا کہ دیوبندی مولویوں نے کہ اس کی تو خوب بن رہی ہے بھائی اب ایسا کرو اس جاہل کے کندے پہ بندوق رکھ کے چلا اس کو کیا پتا ہے جاہل تو ہے یہی گجراتی جاہل اس نے کیا کیا کتاب لکھی کتاب لکھی8:37پالن حقانی صاحب کے نام سے کتاب لکھی گئی تو اس کتاب میں ایک بات کیا کہی گئی معلوم ہے کتاب لکھی گئی کہنے لگے کہنے لگے پالن صاحب نے فرمایا کہ دنیا میں سنو دنیا میں جتنے فرقے یا مسلک بنے ہیں اس فرقے کا کوئی نہ کوئی بانی تھا اس کا نام کیا تھا اس کا بانی کون تھا9:00کس جگہ کا رہنے والا تھا کس ملک کا وہ باشندہ تھا وہ فرقہ کس ہجری یا صدی میں وجود میں آیا ان تمام فرقوں کا قریب قریب آپ کو کتابوں میں لکھا ہو کر رہے گا لیکن مسلک اہل حدیث کی بنیاد کس نے ڈالی اس کا نام کیا تھا وہ کس شہر یا ملک کا رہنے والا تھا اور کس ہجری یا صدی میں وہ مذہب تھا مسلک اہل حدیث کے نام سے اس فرقے کو وجود میں کون لایا نہ اس کا کوئی پتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةپانچ مذاھب9 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28التالي: الحلقة 10→