Lectures & Remindersفيديوپانچ مذاھب - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:04اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:33وَشَرَّ الْأَمُورِ مُعْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُعْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدَاةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ1:02وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ اِخْوَانَا اللہم سلی علی محمد وعلی آل محمد كما سلیت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا حمد و مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا حمد و مجید تمام قسم کی حمد و سنا کیبریائی اور بڑائی و صلی اللہ علی1:28برادران اسلام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو آج بتاریخ تین جماعت الاول چودہ سو چوبیس جلی مطابق تین جولائی سن دو ہزار تین عیسوی کے اس اجتماع میں جس موضوع پر میں خطاب کا شرف حاصل کر رہا ہوں وہ موضوع ہے پانچ مذاہب اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی1:57ہمیں اور آپ کو اس حقیقت کے سمجھنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائیں اور اللہ ہماری صفوں میں اتحاد اور اتفاق ادا فرمائیں اور اللہ تبارک و تعالی ہمارے دلوں کو جوڑ دے اور امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم نصیب فرمائے آمین یارب العالمین دوستو اور بھائیو قرآن کریم کی جن آیتوں کی تلاوت میں نے کی ہے ان کا ترجمہ2:23اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا کہ اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو جیسا کی ڈرنے کا حق ہے اور جب تم مرو تو اس حال میں مرو کہ تم مسلمان ہو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو ٹکڑے ٹکڑے نہ ہو جماعت جماعت نہ بنو فرقے فرقے نہ بنو اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رکھو2:45گروہ گروہ نہ بنو اور یاد کرو اس وقت کو جب تم مختلف فرقوں مختلف ٹولیوں مختلف گروہوں میں بٹے ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ نے تمہارے دلوں میں محبت محبت پیدا کی تو آپس میں تم بھائی بھائی بن گئے اور تم حلاقت و تباہی کے دہانے کے اوپر کھڑے ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ نے تمہیں جہنم سے نجات عطا فرمائی تمہیں اسلام جیسی دولت عطا فرمائی تمہارے درمیان اتحاد اور اقتعائیت اللہ رب العزت نے عطا فرمائی اور تمہارے دلوں کو جو3:15دوستو اور بھائیو اور عزیز ساتھیو پانچ مذاہب یہ آج میرا موضوع ہے اور انشاءاللہ تبارکتالہ اس موضوع کی میں وضاحت کروں گا آپ حضرات نہائیت اتمنان اور سکون کے ساتھ تشریفک ہیں میں یہ جانتا ہوں کہ آپ کے ذہنوں میں یہ سوال بار بار گونج رہا ہوگا اور ایک کھلبلی سیمچی ہوگی کہ آخر ابھی تک تو ہم چار مذاہب سنتے تھے چار مذاہب تو یہ پانچوہ مذاہب3:45اس کی تشریح کیا ہے اس کی حقیقت کیا ہے میرے بھائیوں میرے عزیزوں میرے دوستوں ہمیں بہت سارے ایسے بھی برادران موجود ہیں جنہوں نے باقاعدے اس بات کا کھلم کھلا اظہار بھی کیا کہ ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ اللہ تعالی نے ہمیں چار مذہبوں میں رہنے کا اور چار مذہبوں میں سے کسی ایک مذہب کے اوپر عمل کرنے کا اللہ نے حکم دیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے زمانے ہی میں اس کو جاری اور ساری برمائے4:11اس طرح کی فکر بعض لوگوں کے دماغوں میں ذہنوں میں یہ بات موجود تھی اور انہوں نے برملہ ہم سے اس بات کا اظہار بھی کیا کہ ہمیں تو اس سے پہلے علم ہی نہیں تھا کہ یہ مذاہب جو بنے ہوئے ہیں مثال کے طور پر حنفی شافعی مالکی حنبلی یہ جو چار مذاہب چار ائمہ کی طرف منصوب ہیں یا جس کو ہمارے ملکوں میں یہ کہا جاتا ہے کہ چاروں مسلح برحق ہیں یا یہ کہا جاتا ہے کہ چاروں امام حق پر ہیں4:38تو یہ چاروں مذہب حق پر ہیں چاروں مذہب حق ہے یہ اس طرح کی باتیں بہت سارے مسلمان بیچارے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے نازل کیا ہوا مذہب ہے اور جس میں مسلمانوں کو منقسم کر دیا گیا بانڈ دیا گیا کہ یہ شافعی رہیں یہ ہنفی رہیں یہ مالکی رہیں یہ ہنبلی رہیں ان کی مسجد الگ ہو ان کی مسجد الگ ہو ان کی مسجد الگ ہو ان کی مسجد الگ ہو ان کو شافعی شافعی میں شادی بیا کریں ہنفی ہنفی میں شادی بیا کریں مالکی مالکی میں شادی بیا کریں5:07بیعہ کریں ہمبلی ہمبلی میں شادی بیعہ کریں اس طرح سے اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ حکم نازل ہوا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو نازل بتا لیا ہے اور امت کو اس طرح سے ایک ڈگرپ اس چار راستوں پہ ڈال دیا گیا کہ جناب علی آؤ انہی راستوں سے آپس میں اتحاد رہے گا اتفاق رہے گا محبت رہے گا اس طرح سے اصل میں مسلمانوں کے دماغوں میں یہ بات ڈالی گئی جنانچہ سادہ سودہ سادہ قسم کے مسلمان بیچارے وہ یہی سمجھ بیٹھ5:36اسی کے اوپر چل رہے ہیں اور اس کے خلاف اگر کوئی زبان کھولتا بھی ہے تو اس کو کفر سمجھتے ہیں اس کو کافر سمجھتے ہیں اس کو دائر اسلام سے خارج سمجھتے ہیں اور اس کے اوپر برے علماء اس امت کے جو ہیں مولوی حضرات اپنے5:52شکم کو اپنے پیٹ کی پوجہ کے لیے اپنے شکم کو پالنے کے لیے امت کو ابھارتے ہیں ہاں دیکھو یہ اماموں کو گالیاں دے رہا ہے یہ دیکھو اماموں کا برا ہے یہ دیکھو اماموں کو برا بھلا کہتے ہیں یہ مذہب کا انکار کرتے ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں ہے6:07یہ ہمارا مذہب ہنفی ہے ہمارا مذہب شافعی ہے ہمارا مذہب مالکی ہے ان کا کوئی مذہب نہیں ہے یہ بے مذہب لوگ ہیں یہ بے دین لوگ ہیں یعنی اس طرح کی خرافات یہ اہل سننہ والجمعہ سے خارج ہیں یہ دائر اسلام سے خارج ہیں یہاں تک لوگوں نے لوگوں کو سبق پڑھایا ہوا ہے اور اس طرح امت کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ہے آج انشاءاللہ تعالیٰ یہی چار نہیں بلکہ میں نے کہا ہے پانچ ہے پانچ ایک کو قصدن جان بوجھ کر چھپا لیا گیا ہے6:35اور کیوں چھپایا گیا وہ بھی میں بتاؤں گا انشاءاللہ اور اس ایک کے نام پر دوسرے کو بدنام کیا جا رہا ہے یہ بھی میں آپ کو بتلاؤں صرف کس لیے اپنی گند چھپانے کے لیے ایک بات اور میں آپ کو بتلاؤں واضح طور پر بالکل کھلی کھلی سی بات ہونی چاہیے تاکہ ہر مسئلہ واضح رہے صاف رہے ایک بات میں آپ کو اور بتلاؤں میرے بھائیوں اور میرے عزیزوں اور دوستوں7:01پانچ مذاہب کے تعلق سے امت کے اندر جو یہ اس قسم کا انتشار پیدا کیا گیا یہ ایک مسلحت کے تحت اور ایک خاص مشن کے تحت اس کو ہوا دی گئی ہے اور میں انشاءاللہ تعالی وہ تمام پوری تاریخ7:16اور پوری چیزیں آپ کی خدمت میں رکھوں گا انشاءاللہ اور آپ خود فیصلہ کریں کہ اس میں حق کیا ہے باطل کیا ہے سچا کیا ہے جھوٹا کیا ہے اس میں کتنی باتیں صحیح ہیں اور کتنی باتیں غلط ہیں یہ سب انشاءاللہ تعالی آج کے اس درس میں آج کے اس لیکچر میں میں آپ حضرات کی خدمت میں رکھنا چاہ رہا ہوں آئیے سب سے پہلے ہم بنیادی طور پر حق بات کو سمجھیں حق کیا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرما اتبعو ما انزلائی لیکم من ربکم ولا تتب7:46اے لوگوں اے دنیا کے لوگوں تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پالنہار کی طرف سے تمہارے اللہ کی طرف سے7:53جو جو احکام جو جو باتیں اتاری جا رہی ہیں ان کے اوپر تم اتباع کرو ان کی پیروی کرو ان کی اطاعت کرو اللہ کو چھوڑ کر کسی اور اولیاء کوئی اور رفیق کار کوئی اور دوست کوئی اور کسی کے پیچھے نہ چلو چلنا ہے تو ان باتوں کے پیچھے چلو اطاعت کرنی ہے تو ان باتوں کی کرو جو اللہ تعالیٰ نے آسوان سے تمہارے لئے نازل فرمائی8:16آگے بڑھتے ہیں اس آیت کریمہ سے ہمیں اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی جو نازل کی ہوئی دین ہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے جو دین نازل فرمایا ہے یہ دین اسلام ہے اور یہ اسلام کہاں سے بن کے آیا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کیاں سے آسمان سے بن کے آیا ہے یہ اسلام کہاں سے بن کے آیا ہے8:37اللہ تبارک و تعالیٰ عرش بری سے اترا ہوا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں سے بنا کر کے اس اسلام کو بھیجا گیا ہے اور میرے بھائیو ہم اس حقیقت کو بھی جانتے ہیں کہ انہ دین عند اللہ الاسلام اس دنیا میں بہت سارے دین ہیں یہودی بھی دین ہیں نصرانی بھی دین ہیں ہندو مد بھی دین ہیں بدشت بھی دین ہیں جین بھی دین ہیں سب یہ دین ہیں سب یہ کیا ہے دین ہیں لیکن ان تمام دینوں میں سب سے بہترین دین کونسا دین ہے انہ دین عند اللہ الاسلام اللہ کا پسندیدہ دین صرف اسلام ہے9:07اللہ کے ہاں سب سے پسندیدہ دین اور سب سے اللہ تعالیٰ کا چہتا دین کونسا ہے اسلام ہے اسی طرح سے میرے عزیزو یہ اسلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے عرش بری سے نازل ہوا ہے جیسا کہ میں نے آپ کو بتلایا اسی طرح سے یہ اسلام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم بندوں کو دیا گیا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةپانچ مذاھب1 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28التالي: الحلقة 2→