Lectures & Remindersفيديوپانچ مذاھب - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00جو نہائیتی اخلاقی پستی اور گراوٹ کی دلیل ہیں کہتے ہیں کہ کلینی نے امام جعفر سے یہ شرمناک روایت نقل کی ہے اور جس کا ترجمہ یہ ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کسی غیر شیعہ کسی غیر شیعہ عورت یا مرد کی شرمگاہ کو دیکھنا ایسا ہے جیسے گدھے کی شرمگاہ کو دیکھنا ہے یعنی کوئی گناہ نہیں0:23استغفراللہ یہ شیعوں کے اس میں کہتے ہیں کہ حضرت امام جعفر تو ایک مقدس بزرگ تھے کیا کوئی آدمی ایسی روایت بیان کر سکتا ہے ہرگز نہیں یہ تو جھوٹ ہے میں کہتا ہوں کہ اسی طرح کی روایتیں ہمارے ہاں بھی فقہ کی کتابوں میں موجود ہیں اور یہی روایت نہیں بلکہ ایک روایت میں اور بتاؤں جو امام جعفر کی طرف منصوب ہے کہ یہ شیعہ لوگ اس کو کہتے ہیں اور وہ روایت کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق نے یہ فرمایا کہ اگر کوئی شخص0:53استغفراللہ استغفراللہ کہتے ہیں کہ کہتے ہیں کہ امام جعفر صادر سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ جب بھی کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو ابلیسوں میں سے ایک ابلیس وہاں موجود ہوتا ہے اگر اللہ کو معلوم ہے کہ وہ بچہ شیعہ ہوگا تو اس کو شیطان سے محفوظ رکھتے ہیں اور اگر وہ بڑا ہو کر شیعہ ہونے والا نہ ہو تو شیطان اس کے دبر میں انگلی ٹھونس دے گا اور وہ بڑا ہو کر لواتت میں مبتلا ہو جائے گا استغفراللہ1:22اور اگر لڑکی ہوگی تو شیطان اس کے شرمگاہ میں انگلی داخل کرتا ہے اور وہ بڑی ہو کر بدکار اور فہشہ ہو جاتی یہ کہاں لکھا ہوا تاریخ تفسیر و مفسرین غلام احمد حریری صاحب کے بحوالے الوشیہ کتاب الشیعہ میں یہ واقعہ موجود ہے تم ذرا تھنڈے دل سے سوچئے کہ کیا امام جعفر صادق ایسی بات کر سکتے بولیے اب اگر ہم ان باتوں کو امام جعفر کی طرف منصوب سمجھے تو امام جعفر کی توہین ہے یا امام جعفر کی تعریف ہے بولیے تو1:51بین ہی اسی طرح سے میں کہنا چاہوں گا اپنے ہنفی بھائیوں سے آپ نے کیا کیا گل کھلا ہے اگر آپ آپ کی کتاب کھولی جائے فقہ فتح والمگیری ہو در مختار ہو اور فقہ کی وہ کتابیں جس کے اندر آپ نے وہ گند کی ہے وہ گند کی ہے اللہ اکبر جس کو آپ نے امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کی طرف منصوب کیا ہے اور اپنے آپ کو کہتے ہیں کہ جی2:14ہم امام حنفی ہیں ہم فلاں ہیں ہم فلاں ہیں میں کہوں کہ آپ نے آپ کی فقہ کی کتابوں کے اندر جو باتیں موجود ہیں اور کیسی کیسی باتیں افتقفراللہ افتقفراللہ کہتے ہیں اوزباللہ اوزباللہ میں آپ کو ایک دو واقعہ بتاؤں اور میں کیا بتاؤں سب کو معلوم ہیں سب کو معلوم ہیں میرے عزیزوں کہ کس کس طرح سے انہوں نے گمراہیت کو پھیلایا ہے اوزباللہ حنفی فقہ کی کتابوں میں ایسی ایسی باتیں گند کی موجود ہیں جن کو اگر آپ کہتے ہیں یہ کہتے ہیں نا کہ2:45جو جعفر صادق کو نہ مانے جو شیعہ نہیں وہ کافر ہے یہاں کیا در مختار کے اندر انہوں نے یہ لکھا ہوا ہے یہ شیر موجود ہے در مختار کے اندر فَلَعْنَتُ رَبِّنَا أَعْدَادَ رَمْلٍ عَلَى مَنْ رَدَّ قَوْلَ عَبِي حَنِفَا کی جو شخص جو شخص جو ہمارے رب کی ہمارے رب کی لانتیں ہوں ریت کے ذروں کے برابر اس آدمی پر جو امام ابو حنیفہ کے قول کو جھٹلا دے رد کرتے ہیں لانت کس کے اوپر پڑت3:13یعنی ان کے قول کو ماننا یہ ایمان ہے ان کے قول کو نہ ماننا کیا ہے لعنت کا سبب ہے اب آپ بتائیں کیا امام بوہنیفہ رحمت اللہ علیہ یہ بات کہیں گے اس طرح کی بات ہے یہی نہیں بلکہ کہتے ہیں بلکہ وہ وضو کے متعلق اور نجاست اور ناپاکی مجالد کہتے ہیں کہ اعوذ باللہ اعوذ باللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ میں آپ کو کہاں کہاں تو بتاؤ کہیں گے اعوذ باللہ کہتے ہیں باہم ننگے مرد اور عرط کی شرمگاہیں مل جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا3:44کہتے ہیں اگلی پیچھے داخل کرے اگلی اپنے دبور میں داخل کرے اگر خشک نکلی تو وضو نہیں ٹوٹتا ہے یہ امام صاحب کہیں گے یہ امام صاحب بیان کریں گے ایسے مسائل یہ سب جو بیان کیا ہیں کہتے ہیں اپنے زکر کو اپنے عضو تناسل کو یا دوسرے کے زکر کو پکڑنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے کہتے ہیں زندہ یا مردہ جانور یا کم عمر لڑکی سے ہم بستری کیا تو وضو نہیں ٹوٹتا ہے یہ جانوروں سے جائے گا کوئی لواتت کرنے کے لیے4:12یا زندہ یا مردہ جانور سے یہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا مسئلہ ہو سکتا ہے بولو ذرا امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ قبروں کی بوجھا کرتے تھے امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ درگاہوں پہ جاتے تھے امام ابو حنیفہ چادر چڑھاتے تھے امام حنیفہ روشنی کرتے تھے بہربتیاں سلگاتے تھے بھنڈے ڈالتے تھے قبوالیاں گاتے تھے ناچتے تھے رنگ برنگے ایک زرد پیلے زافرانی کپڑے4:41کیا کیا امام صاحب کا نام لے کر گند کی جا رہی ایسے ہی جعفری کر رہے فقہ جعفری تو آپ پانچ ہو پانچ پنجتن پاک کہو اپنے آپ کو کیا ہو پانچ کتنے ہو ہم پانچوے میں اہلِ حدیث پانچوے میں ماف کرنا ان کو چھوڑ دیا کیوں دنیا یہ کہے گی ارے ارے ارے یعنی شیعوں کی بھی فقہ ہے شیعوں کی بھی فقہ ہے اس جر سے فقہ جعفری کا نام5:08نہیں لیتے ہیں لیکن آج سے نام لو کیا کہو پانچ تم ہو ہم تم میں شامل الحمدللہ نہ تمہارا ایمان نہ تمہارے عقیدے نہ تمہاری سلسلے نہ تمہاری بیعتیں الحمدللہ ہمارا منحج ہمارا تاریخ ہم کتنے ہمارا قرآن ہمارا جو مذہب ہے ہمارا جو دین ہے وہ کہاں سے آیا ہے تم کہتے ہو ان کی کوئی تاریخ نہیں دیڑھ سو پہلے ان کی کوئی قبریں نہیں5:33صحیح کہتے ہو ہم تمہیں برا نہیں کہتے تم نے صحیح بات کہی میری بات کہی ہماری بات کہی اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ الحمدللہ ہمارا یہ مذہب قرآن و سنت کا کہاں سے آیا ہے آسمان سے آیا ہے5:48عرش سے آیا ہے اللہ نے بھیجا ہے اللہ کا حکم ہے اور الحمدللہ ہم کہتے ہیں اے اللہ ہم اسی کے اوپر کار بند رہے ہیں الحمدللہ تو میرے عزیزو میرے دوستو باتیں تو بہت ہیں اور بہت مجھے بیان کرنا تھی اس میں میں آپ کو اتنا میں نے بیان کیا یہ پوری حقیقتیں ہیں جو آپ کے سامنے ہیں اب آپ کی سمجھ میں آیا پانچ مذہب کا بیان شافعی کا بیان مالکی کا بیان ہنولی کا بیان ہنفی کا بیان اور6:15جعفری یہ ہے فقہ جعفری اور آج بھی ہمارے پاکستان میں پاکستانی بھائی جانتے ہیں کہ آج وہ کتنے کوئی ادھر مارتا ہے یہ اس کو مارتے ہیں وہ اس کو مارتے ہیں مارتے کی نہیں مارتے ہیں اور اخباروں میں آتا ہے فقہ جعفری کا بہت بڑا خطیب مارا گیا فقہ جعفری کے امام مارے گئے وہ کہتے ہیں فقہ حنفی کا امام سنیوں کا امام مارا گیا6:35اس لیے ہم پانچ نہیں ہیں معاف کرنا پانچ مذاہب یہ سارے کے سارے اسلام نہیں ہے یہ یہ اسلام میں اس کا کوئی دخل عمل نہیں ہے نہ ائمہ نے کہا نہ اللہ نے فرمایا نہ رسول نے فرمایا نہ خود ائمہ رحمہ اللہ نے کہا سبوں نے تقلید سے منع فرمایا ہے یہ سارے امام چاہے امام جعفر ہو چاہے امام شافعی ہو چاہے امام مالک ہو چاہے امام سب ہمارے امام ہیں سب کتاب و سنت کے ماننے والے کتاب و سنت کی دعوت دینے والے ان مقلدوں کا ان سے کوئی رشتہ اور تعلق7:03جو شراب کو بھی حلال کہیں خنزیر کو بھی حلال کہیں محرمات عبدیہ کو بھی حلال کہیں ہمارا امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ سے ان کا کوئی رشتہ اور تعلق نہیں ہے یہ نام استعمال کیا جا رہا ہے ان کا اور کام کیا جا رہا ہے چار سو برس کے بعد اپنا اور ایک آخری بات کہہ کر کہ یہ ہمیں کتابوں کی دھونس دیتے ہیں تو میں ذرا بتلاؤں میرے عزیزوں آخری بات کہہ کے کہتے ہیں7:33ایک شیر کا ترجمہ ہدایہ بڑی معرف مارکت العارہ کتاب ہے تمام دیوبندی ہنفی مولوی بریلوی سب پڑھتے ہیں ہم نے بھی پڑھی ہے اس میں لکھا ہوا ہے کہ ہدایہ قرآن کی طرح ہے ہدایہ کس کی طرح ہے قرآن کی طرح ہے جس نے تمام پہلی کتابوں کو جو شروع میں لکھی گئی منسوخ کر دیا ہے اب نہ قرآن کی ضرورت ہے نہ دبخاری کی ضرورت ہے نہ مسلم کی ضرورت ہے قرآن آیا تو پچھلی کتابیں تو بور انجیل کیا ہو گئی8:03تمام نبیوں کا قانون کیا ہو گیا منسوخ ہو گیا اسی طرح سے جب ہدایہ کتاب آ گئی ساری کتابیں جو ہدایہ سے پہلے لکھی گئی ہیں کیا ہو گئی بولو یہی تو ہوا نبائی ہدایہ کی مثال کس کی طرح ہے قرآن کی طرح ہے اور ہدایہ کب آئی ہے نبی کے زمانے میں آئی ہے سنو کب آئی ہے سنو سب سے پہلے فقہ حنفی کی کتاب تیار ہو گئی قدوری سن چار سو اٹھائیس فجری میں یعنی پانچویں صدی میں8:32سب سے پہلی کتاب قدوری لکھی گئی پھر ہدایہ لکھی گئی چھٹی صدی اسلام کے چھ سو برس کے بعد کتنے چھ سو برس پہلے کی جتنی بھی کتابیں ہیں ہدایہ کے لکھتے ہی سب کیا ہو گئیں بولو سب منسوخ ہو گئیں تو بتاؤ ہدایہ سے پہلے سب منسوخ اگر قرآن منسوخ بخاری مسلم منسوخ تو بتاؤ امام شافعی کے نام پر کی نہیں وہ بھی مذہب منسوخ سب منسوخ تو باقی کیا رہا9:04ہنفی فقہ باقی رہی ہے تو سیدھے پھر چاروں پھر چاروں میرے عزیزوں یہ وہ سوالات ہیں اٹھتے ہیں اس لیےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةپانچ مذاھب12 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28