نمازچھوڑنے والے کا حکم
تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے: پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد ہونے پرمرتّب ہونے والے احکام. By: محمد بن صالح العثيمين, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، سلی ، ریاض, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, آفتاب عالم محمد انس مدنی, ابو سعد قطب محمد اثری, ابو شعیب عبد الکریم عبد السلام مدنی Source: IslamHouse.com · محمد بن صالح العثيمين, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، سلی ، ریاض, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, آفتاب عالم محمد انس مدنی, ابو سعد قطب محمد اثری, ابو شعیب عبد الکریم عبد السلام مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.