القواعد المثلى في صفات الله وأسمائه الحسنى
زیرنظر کتاب اسماء وصفات کے باب میں سلف صالحین کے عقیدہ پرمشتمل ہے ، اسميں اسماء وصفات کے تعلق سے انتہائی اہم قواعد ،اوربہت سے علمی نکات ذکر کئے گئے ہیں ، خاص طورپر قرآن وحدیث میں وارد اللہ تعالى کی صفت معیت اور اسکی دونوں قسموں : معیت خاصہ اور معیت عامہ کا اہل السنۃ والجماعۃ سلف صالحین کی روشنی میں بڑی نفیس بحث موجود ہے ، اسکے ساتھ ساتھ اس نافع کتاب میں فرق باطلہ معطلہ ، مشبہ ، حلولیہ اور قائلین وحدۃ الوجود کا انتہائی قوی اور مدلل رد موجود ہے .اسماء وصفات کے باب میں عصرحاضر کی سب سے عمدہ تصنیف ہے ضرور مطالعہ کریں. By: محمد بن صالح العثيمين, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد اللہ ناصر رحمانی Source: IslamHouse.com · محمد بن صالح العثيمين, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد اللہ ناصر رحمانی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.