رمضان کی فضیلت واہمیت
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.