♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioتقوی کے ثمراتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اے اقلوالو اللہ سے درجاؤ تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ ہر قسم کی مدح سنا0:36ہر قسم کی تعریف و ستائش اللہ مالک الملک کے لئے اور عرب حرب درود و سلام امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی تابداری کی قرآن کریم میں اور حادیث شریفہ میں1:12کچھ باتوں کی بہت زیادہ تعقید کی گئی ہے اللہ مالک الملک نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ باتوں پر بہت ہی زیادہ زور دیا ہے اور جن باتوں پر اللہ تعالی نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زور دیا ہے جن باتوں کی تعقید کی ہے1:47ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ لوگ متقی بن جائیں آج کے خطوہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے اسی بات کے متعلق کچھ عرض کرنا ہے اور جو بات عرض کرنی ہے اس کا پہلا حصہ یہ ہے کہ تقویٰ کس بات کا نام ہے تقویٰ سے کیا مراد ہے2:23اور دوسری بات جو ارز کرنی ہے وہ یہ ہے کہ تقوی کے سمرات کیا ہیں تقوی کے دنیا و آخرت میں فوائد کیا ہیں تقوی عربی زبان میں اس کا معنی ہے بچانا امام راغب اپنی کتاب المفردات فی غریب القرآن میں فرماتے ہیں تقوی سے مراد یہ ہے2:58جعل النفس فی وقایت مما یخاف جس چیز کا خدشہ ہو جس چیز کا ڈر ہو اس سے اپنے آپ کو حفاظت میں کرنا اور شریعت میں تقوی سے مراد یہ ہے حفظ النفس عما یوسم ہر اس بات سے اپنی جان کو محفوظ کرنا3:33جو بات انسان کو گناہ گاہ کرتے ہیں ہر اس بات سے اجتناب کرنا ہر اس بات سے اپنے آپ کو باز رکھنا ہر اس بات سے اپنے آپ کو دور رکھنا جو انسان کو گناہ گاہ کرتے ہیں اسی بات کو ذرا تفصیل سے سمجھئے آنکھیں ان کا تقوی کیا ہے آنکھوں کا تقوی یہ ہے4:15آنکھوں کو ان چیزوں کے دیکھنے سے دور رکھنا جن چیزوں کے دیکھنے سے آنکھیں گناہ گار ہو جائیں جن چیزوں کے دیکھنے سے اللہ نے منع فرمایا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جن چیزوں کا دیکھنا حرام قرار دیا ہے اپنی آنکھوں سے ان چیزوں کو نہ دیکھیں زبان اس کا تقوی کیا ہے4:50اپنی زبان کو ہر اس بول سے دور رکھے جس بول پر اللہ ناراض ہو جس بول سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کان ان کا تقوی کیا ہے کانوں سے ہر اس بات کو سنیں جس کے سننے کی اجازت ہے یا جس کے سننے پر ثواب ہے5:22اور کانوں کو ہر اس بات سے دور رکھے جس بات سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رکا ہے جس بات سے اللہ نے منع فرمایا ہے اسی طرح اپنے سارے جسم کو اپنے ہاتھوں کو اپنے قدموں کو ہر اس بات سے دور رکھے جس بات سے اللہ5:51اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اور یہ جو تقوی ہے جس طرح کے ابتدا میں عرض کیا اللہ مالک الملک نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا متقی بننے کی تعقید فرمائی ہے ابتدا میں جو آیت کریمہ پڑی ہے اللہ فرماتے ہیں فتق اللہ یا اولی الالباب6:25اے اقل مندو اللہ سے ڈر جاؤ اللہ کے لئے متقی بن جاؤ تاکہ تم کامیاب و کامران ہو جاؤ ایک دوسرے مقام پہ فرمایا اللہ سے ڈر جاؤ تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس بات کی تاقید7:00کئی ایک احادیث شریفہ میں فرمائی امام ابن حبان امام احمد امام حاکم بیان فرماتے ہیں حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کرتے ہیں قوسنی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم7:36مجھے وصیت فرمائیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں متقی بن جا اللہ سے در جا یہ تمام معاملات کی بنیاد ہے تمام معاملات کی اصل ہے تمام معاملات کی روح ہے اللہ کا تقویٰ تمام معاملات کی جن ہے8:14متقی بننے سے کیا ملتا ہے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں متقی بننے کے جو فوائد ہیں متقی بننے کے جو سمارات ہیں متقی بننے کے جو نتائج ہیں بہت سے لوگ سمجھتے ہیں یہ آخرت میں ہیں اور وہ سمجھتے ہیں متقی بننے سے دیندار بننے سے گناہوں سے بٹنے سے8:46دنیا میں جینا تنگ ہو جاتا ہے یہ خیال غلط ہے یہ تصور باطل ہے یہ عقیدہ فاسد ہے متقی بننے سے اپنے آپ کو گناہوں سے بچانے سے دنیا میں بھی خیر و برکات ہیں اور آخرت میں بھی کامیابی و کامرانی ہے قرآن کریم میں اللہ مالک الملک میں قرآن کریم میں9:19اللہ مالک الملک نے تقویٰ کے جو فوائد ہیں دنیا میں اور آخرت میں کئی ایک مقام پر بیان فرمائے ہیں ایک مقام پر اللہ مالک الملک ارشاد فرماتے ہیں وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهُ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْضُكْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبْ جو متقی بن جائے جو اللہ سے ڈر جائے9:54اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھے فرمایا اس کے لئے دو فائدے ہیں اس کے لئے نکلنے کی راہ پیدا فرما دیتے ہیں زندگی میں کتنی ہی دفعہ آدمی اتنا پریشانیوں میں مبتغہ ہوتا ہے اسے سمجھ نہیں آتا کیا کروں کیا نہ کروں اس کے لئے قرآنی نسخہ10:34قرآنی علاج کیا ہے وَمَنْ يَتَّقِذَّا يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا جو متقی بن جائے اس کے لئے مسائل سے نکلنے کی راہ پیدا کر دے اور جس کے لئے مسئیبتوں سے نکلنے کی راہ اللہ پیدا فرما دے اس کی مسئیبتیں باقی رہ سکتی ہیں وَمَنْ يَتَّقِذَّا يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا اور جو متقی بن جائے11:09اللہ سے ڈر جائے اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھے اللہ اس کے لئے نکلنے کی راہ پیدا فرما دے اور دوسری بات اللہ اسے وہاں سے روزی عطا فرمائے جہاں اس کا وہم و گمان بھی نہ مسائب سے نکلنے کے لئے معاشی خوشحالی کے لئے11:46قرآنی وضیفہ یہ ہے مسائب سے نکلنے کا خواہش من معاشی خوشحالی چہنے والا وہ متقی بن جائے اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھے اور ہم میں سے بہت سے لوگ وضیفہ تو چاہتے ہیں کسی عالم کے پاس آتے ہیں جی وضیفہ بتوائیے کاروباری مندہ ہے مسائب میں پھنسا ہوا ہوں لیکن کیسا وضیفہ چاہتے ہیں12:21جیسے ہیں ویسے رہیں اپنے آپ کو نہ بدلیں اور ان کے حالات بدل جائیں قرآنی ودیفہ یہ ہے وَمَن يَتَّقِ اللَّهُ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْضُكْهُ مِنْ حَيْصُ ذَا يَحْتَسِنَ جو اپنے آپ کو گناہوں سے بچا لے اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھے اس کے لئے دو فائدے ہیں اور اللہ کی بتلائی ہی بات وہ غلط نہیں ہو سکتی12:58دو اور دو چار اگر غلط ہو تو یہ بات ہو اللہ کی بتلائی ہوئی بات غلط نہیں ہو سکتی متقی بن جائے انسان دو فائدے یقینی ہیں مسائد سے نکلنا اور وہاں سے روغی کا میسر آنا جہاں وہم و گمان بھی نہ ہو اور قرآن کریم ہی میں ایک اور مقام پر متقی بننے کے جو فوائد بیان کیے گئے13:39ان میں سے ایک فائدہ یہ بھی ہے جو ایمان لے آئے متقی بن جائے اللہ اس کے لئے آسمان سے اور زمین سے برکات کے دروازوں کو کھول دے اللہ فرماتے ہیں14:12فَآخَذْنَاهُم بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ فرمائے اگر بستیوں والے ایمان لے آئیں اور متقی بن جائیں اگر بستیوں والے ایمان لے آئیں اور متقی بن جائیں تو کیا ہو لَفَتَحْنَا عَلَيْهِم بَرَكَاتٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ البتہ ہم ان کے لئے آسمان سے اور زمین سے برکتوں کے دروازوں کو کھول دیں14:48کتنا فائدہ ہے ایمان و تقوی کا اور کون بیان فرما رہا ہے کائنات کے مالک اللہ بتلا رہے ہیں اگر بستیوں والے ایمان لے آئیں اور متقی بن جائیں ہم آسمان و زمین سے ان کے لئے برکتوں کے دروازوں کو کھول دیں اور جس کے لئے اللہ آسمان و زمین سے برکات کے دروازوں کو کھول دیں15:22اس کی کوئی مسئلت باقی رہ سکتی ہے اس کی پریشانی باقی رہ سکتی ہے اس کی تندستی باقی رہ سکتی ہے فرمایا ولیکن کذبوا فآخذناہم بما کانو یکسبون بستیوں والے ایمان نہ لائے وہ متقین نہ بنے تو کیا ہوا ولیکن کذبوا انہوں نے ہماری باتوں کی تقضیر کی انہوں نے15:57ہمارے وعدوں کو جھٹلایا نتیجہ کیا ہوا فَآخَذْنَاهُم بِمَا كَانُوا يَخْسِبُونَ ان کی کرتوتوں کی وجہ سے ہم نے ان کا معاخضہ کیا وہ اللہ کی گرفت میں آئے ایمان و تقوی لاتے ایمان لاتے اپنے آپ کو گناہوں سے باہر رکھتے آسمان و زمین سے برکتوں کے دروازے کھلتے لیکن انہوں نے کیا کیا16:31انہوں نے ہماری باتوں کی تقزیب کی ہماری باتوں کو جھٹلایا تو وہ ہمارے عذاب میں اپنی کرتوتوں کی ویسے مبتلا تقوی اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھنا اس کے کتنے ہی فوائد ہیں ایک اور مقام پر قرآن کریم میں اللہ بیان فرماتے ہیں کہ جو متقی بن جائے اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھے17:05اللہ اس کے معاملات کو آسان کر دیتے ہیں فرمایا جو اللہ سے ڈر جائے اپنے آپ کو گناہوں سے دور کرے آپ اس کے لیے اس کے معاملات کو آسان کر دیں کتنا بدبخت ہے وہ شخص جو یہ سمجھے17:43کہ اگر دین پہ چلوں تو زندگی مشکل ہو جائے گی اللہ تو یہ وعدہ فرما رہے ہیں تو اپنے آپ کو گناہوں سے دور کر میں تیرے معاملات کو تیرے بھی آسان کر دوں گوھر کیجئے ہم میں سے کتنے لوگ بساوقات کتنی غلط بات کہتے ہیں دین کی بات بتلائی جائے کتنے لوگ ہیں جواب میں کہتے ہیں بات تو ٹھیک ہے18:20لیکن ہمیں زندگی بسر کرنی ہے مولی صاحب آپ کو کیا خبر ہے جینے کے لیے ایسے کرنا ضروری ہے اے بے وقوف انسان تیری زندگی کس نے بنائی ہے تیرا خالق کون ہے زندگی بسر کرنے کا بہترین طریقہ وہ ہے جو زندگی کے بنانے والے نے بتلایا ہے اور ہر وہ طریقہ جو ان کے طریقہ کے برعکس ہے18:59اس میں تیری خیر نہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.