♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاونٹ پر طوافadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین خابه و اہله و اتباعه الى یوم الدین هم منفعنا بما علمتنا علمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحقیق0:45بشراحی صدری ویسری امری وحل اقتتم من لسانی افقہ قولی عوض باللہ من الشیطان الرجیم من اللہ الرحمن الرحیم قرون اذکر کو چھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور تم میرا شکر کرو تم نہ شکری نہ کرو یہ ہے اللہ1:46مالک کی ہم نالائکوں اور ناکاروں پر لا تعداد نعمتیں ہیں اللہ مالک کی نوازشات ہم نالائکوں پر اس قدر زیادہ ہیں کہ ان کا شمار ہمارے بس سے باہر ہے اللہ مالک کی کرم نوازیاں پر اتنی زیادہ ہیں کہ حساب و کتاب سے باہر اللہ مالک نے فرمایا2:42اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرو تو تم انہیں شمار نہ کر پاؤ گے ہمارے جسم کا ذرہ ذرہ کی نوادشات کا مظہر ہے ہماری زندگی کا ہر لمحہ اللہ کی نوادشات کی مو بولتی تصویر ہے لیکن افسوس یہ ہے3:31کہ بہت سے کہنے والے اور بہت سے سننے والے شکر گزار نہیں اللہ مالک نے ہماری اس غلط خاصت کو بھی کتاب حکیم میں متعدد دفعہ بیان کیا ایک مقام پہ یوں بیان فرمایا وَقَلِيلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُورِ میرے بندوں میں سے شکر گزار تھوڑے اور مقام پہ اس بات کا ذکر یوں ہوا4:25اِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ لَكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ یقیناً لوگوں پر فضل والے ہیں لیکن لوگوں میں سے اکثر شکر نہیں کرتے ہماری ناشکری کے اسباب کیا ہیں میری ناقص رائے میں اس کے اسباب متعدد ہیں اور ان اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے5:16شکر کی اہمیت ہی سے آشنا نہیں ایک دوسرا سبب میری ناقص رائے میں یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے شکر کے فوائد سے بے خبر ہیں اور ایک تیسرا سبب یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے انہیں شکر کا صحیح معنی شکر کا صحیح مفہوم اس ہی کی خبر دیں مختصر وقت میں اللہ مالک کی توفیق سے6:06انہی تین باتوں کے متعلق گفتگو کرنے کی کوشش کروں گا شاید کہ اللہ مالک ان تینوں باتوں کی گفتگو کے نتیجے میں کہنے والے کو اور سننے والوں کو شکر کی توفیق عطا فرمائے تو ہماری گفتگو کا پہلا گوشہ یہ ہے کہ شکر کی اسلام میں اہمیت کیا ہے کتاب و سنت میں شکر6:54کی اہمیت کو واضح کرنے کے لیے بہت کچھ بیان کیا گیا ہے دو تین باتیں اس بارے میں سن رہتے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے پہلی بات یہ ہے کہ شکر کرنے کا حکم اللہ نے پہلوں اور پچھلوں سب کو دیا مثال کے طور پر قرآن کریم میں بات کا ذکر ہے کہ اللہ مالک نے موسیٰ علیہ السلام کو شکر کرنے کا حکم دیا7:46ارشاد فرمایا اللہ مالک نے اللہ مالک نے فرمایا اے موسیٰ میں نے تجھے لوگوں پر چھنا ہے اپنی رسالت اپنے سے ہم کلام ہونے کا شرف عطا فرما گیا اب جو تجھے دیا گیا ہے اس کو مضبوطی سے پکڑو8:28وَكُمْ مِنَ الشَّاکِرِينَ اور شکر گذاروں میں سے ہو جاؤ اسی بات کا حکم دیا اللہ مالک نے لقمان اسی بات کا اللہ مالک نے حکم دیا حضرت لقمان کو ارشاد فرمایا وَلَكَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ عَنِ اشْكُرِ اللَّهِ اور یقینا ہم نے لقمان کو حکمت دی یہ کہ تو شکر کر اللہ کے لئے اور اسی بات کا حکم9:10دیا اللہ مالک نے آل داود کو انشاءت فرمایا اعملوا آل داود شکرا آل داود عمل کرو شکر کرنے کے لئے اور اسی بات کا حق دیا اللہ مالک نے امام الانبیاء قائد المرسلین ہمارے نبی کریم حضرت محمد اللہ علیہ وسلم مالک نے فرمایا للہ فعف وکم من الشاکرین9:52بلکہ عبادت کیجئے اللہ کی اور شکر گزاروں میں سے ہو جائے تو شکر کی اہمیت کے متعلق پہلی بات یہ ہے کہ اللہ مالک نے شکر کرنے کا حکم پہلوں کو دیا پچھوں کو دیا سب کو دیا اور اسی شکر کی اہمیت کے بارے میں دوسری بات اللہ والے اللہ سے التجا کرتے ہیں کہ وہ انہیں شکر کرنے کی توفیق10:38عطا فرمائے حضرت سلیمان علیہ السلام ان کی اس التجاہ اس دعا کا ذکر اللہ مالک نے قرآن کریم میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ کر دیا انہوں نے کہا جس طرح کے قرآن کریم میں ہے سلیمان علیہ السلام نے کہا اے رب مجھے توفیق دے11:23کہ میں آپ کی اس نعمت کا شکر کروں جو آپ نے مجھ پر اور میرے والدین پر فرمائی جہیر کیجا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ مالک سے کیا کرتے ہیں امام ترمدی رحم اخزا نے روایت بیان کی عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نے اس حدیث کو روایت کیا انہوں نے فرمایا12:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے اپنی دعا میں یہ بھی کہا کرتے اے رب مجھے بہت زیادہ شکر کرنے والا بنا دے اہمیت کے متعلق دوسری بات ارتجا کرتے ہیں شکر کرنے کی توفیق عطا فرما اور اسی بات کی تلقین12:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت معاس رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو کرتے ہیں اپنی دعاوں میں یہ دعا بھی رکھیں شکر کرنے میں ان کی مدد کریں حضرت آئمہ احمد ابو دعود اور نسائی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت معاس رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کرتے ہیں13:43کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہاتھ کو تھاما اور کتنا خوش نصیب ہے معاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ ان کے ہاتھ کو سید القونین رحمت دعالم صلی اللہ علیہ وسلم تھامے کہ آپ نے کیا فرمایا یا معاص واللہ انی لأحب کی قسم یقینا میں تجھ سے پیار کرتا14:29حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ15:24ہر نماز کے بعد ہر نماز کے آخر میں یہ کہنا نہ بولنا ہر نماز کے آخر میں یہ کہنا نہ چھوڑنا کیا معاین نہیں ازا ذکرک و شکرک و حسن عبادتک اے اللہ میری مدد کر اس بات پر کہ میں آپ کا ذکر کروں16:02آپ کا شکر کروں اور آپ کی اچھی عبادت کروں کی اہمیت کو واضح کرنے والی دوسری بات یہ عرض کی کہ اللہ واضح اللہ سے یہ ارتجا کرتے کہ انہیں شکر کی توفیق عطا کی جا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے ساتھی اپنے محبوب ساتھی16:40حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس بات کی وصیت کی کہ وہ نماز کے بعد اللہ سے یہ دعا کرنا نہ چھوڑیں اللہم عینی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک اے اللہ میری مدد کر کہ میں آپ کا ذکر کروں آپ کا شکر کروں اور آپ کی اچھی عبادت کروں بات کو آگے چلانے سے پہلے چاہتا ہوں17:17سارے ساتھی میرے ساتھ یہ دعا تین مرتبہ ہے اللہم آئینی آواز جارہی ہے آرہی آواز ساتھی ذرا اچھی آواز ہے اللہم آئینی آواز جارہی ہے کی نہیں جی جارہی ہے اور ساتھی بول رہی ہیں آواز مجھے نہیں آرہی ہے ساتھی زور سے بولے بلند آواز سے بولے اللہم آئینی اللہم آئینی علی ذکرک علی ذکرک و شکرک17:59اللہم عینی علی ذکر و شکر و حسن عبادتک اب اگر شکر کی یہ اہمیت ہمارے پیش نظر ہے اللہ کی رحمت سے امید ہے18:35کہ شکر کرنے کا جذبہ ہمیں بیدار ہوگا شکر کی اہمیت کے بارے میں متعدد آیات اور احادیث اور بھی ہیں لیکن بات کو مختصر کرتے ہوئے وفتغو کے دوسرے حصے کی طرف منتقل ہوتا اور وہ حصہ یہ ہے کہ ہمارے شکر نہ کرنے کے اسباب میں سے ایک دوسرا سبب یہ ہے کہ ہمیں شکر کے فوائد ہی کی قبر دیں19:19اس بارے میں موٹی بات سمجھنے کی یہ ہے اللہ میرے اور آپ کے شکر کے محتاج ہے ہم شکر گزار بن جائیں اس اللہ کی بادشاہت میں اللہ کے اقتدار میں اللہ کے اختیارات میں کچھ اضافہ نہ ہوگا اور اللہ نہ کرے اگر ہم سب ناشکر ہو جائیں تب بھی اللہ کے اختیار اقتدار میں کچھ کمی نہ ہوگا شکر کرنے سے19:58ہمارا ہی فائدہ ہے شکر کرنے سے کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں دو چار فائدے میرے ساتھ انگیوں پر شمار کیجئے شکر کرنے کے فوائد میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ جو شکر کرے اللہ مالک اللہ راضق اس پر راضی ہو جا قرآن کریم میں اللہ مالک نے ارشاد فرمایا وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ20:42اور اگر تم شکر کرو تم پر راضی ہو جائے لوگو غور کرو جس پر اللہ راضی ہو جائے جو مانگے گا وہ ملے گا یا نہ ملے جس چیز سے پناہ طلب کرے گا اسے پناہ دی جائے گی یا نہ دی جائے شکر کرنے کا پہلا فائدہ جو شکر کرے اللہ مالک شکر کرنے کا دوسرا فائدہ جو شکر کرے اللہ مالک21:28اسے بہت زیادہ عجر و ثواب عطا فرماتے ہیں عجر و ثواب کا کچھ حلکہ سا تصور کرنے کے لئے اس حدیث پاک کو سنیے جس کو امام مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا حضرت ابو مالک العشری رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا22:07ارشاد فرمایا پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے اور پھر اس کے بعد کیا فرمایا توجہ سے سنیے اللہ کا شکر کرنا اللہ کی تعریف کرنا یہ قیامت کے دن نیکیوں کے ترازو کو پھر دے اللہ کا شکر کرنا اعمال کے تولنے کے جو ترازو ہے22:53اس کو بھر دے گا اور جب اللہ کا شکر کرنا میزان کو بھر دے گا تو اللہ کے فضل و کرم سے کرنے والا کہاں جائے گا اور پھر فرمایا سبحان اللہ اور الحمدللہ ان دونوں کی وجہ سے آسمانوں اور زمین کے درمیان جو خضا ہے سارے کا سارا بھر جائے اندازہ کیجئے شکر کرنے کا آکے ہاں کتنا زیادہ ہے تیسری بات23:39شکر کرنے والے کی حیثیت شکر کرنے والے کا اسپیٹس اللہ کے ہاں انتہائی بلد ہے امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اس حدیث کو نقل کیا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا طائم الشاکر بمنزلت24:14ایسا کھانے والا جو کھائے اور شکر کرے نوٹ کیجئے ایسا کھانے والا جو کھائے اور شکر کرے فرمایا اس کی حیثیت اس کا مقام اس روزے دار کی طرح ہے جو روزہ رکھے اور صبر کرے مچھی کھائے فروٹ کھائے اللہ کی نعمتوں کو کھائے بھی اس کی حیثیت ہو25:00ایسے روزے دار کی طرح جو اپنے روزے میں صبر کرنے والا ہے حیثیت کو پانے کی چابی کیا ہے کہ وہ کھانے کے ساتھ عطا کرنے والے رب کا شکر کرنے والا ہے شکر کے فوائد میں سے چوتھا فائدہ جو شکر کرے اللہ نالک اپنی عطا کردہ نعمت اس کے لئے اضافہ فرمائے نالک نے خود فرمایا قرآن کریم میں وَإِذْ تَعَذَّنَ رَبُّكُمْ25:49ارشاد فرمایا اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا تو میں تمہیں ضرور زیادہ کروں یہ جو سیغہ ہے تعقید کا سیغہ ہے اللہ کا فرمان اللہ کا وعدہ تعقید کے بغیر بھی سچ ہے کہ اللہ سے سچا کون ہے26:30اور اللہ سے پکا وعدہ کس کا ہے کسی کا نہیں اللہ سے زیادہ اپنے وعدہ کو پورا کرنے وعدہ کون ہے کوئی نہیں اللہ کا وعدہ تعقید کے بغیر بھی سچ ہے اور جب اللہ اپنے وعدہ کے لئے تعقید فرمائے تو وہ وعدہ کس قدر قطعی اٹل اور یقینی ہوگا پھر سنیے27:05اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا شکر کے فوائد میں سے چوتھا فائدہ یہ بیان کیا کہ شکر کے کرنے کی وجہ سے نعمتوں میں اضافہ پانچمہ فائدہ جو شکر کرے ایمان لائے اور شکر کرے وہ اللہ کے عذاب سے محفوظ ہو جائے اللہ مالک نے فرمایا27:43اللہ تمہیں عذاب دے کے کیا کریں گے اگر تمہیں دو باتیں آ جائیں کیا کیا شکر تم و آمن تم تم شکر گزار بن جاؤ اور ایمان رہا جب تم میں دو باتیں ہوں گی شکر اور ایمان اللہ تمہیں عذاب کیوں کر کرے28:19فَكَانَ اللَّهُ شَاکِرًا عَلِيمًا اور اللہ قدردان جاننے والے گفتگو کا دوسرا حصہ یہ تھا کہ شکر کرنے کا فائدہ شکر کرنے والے کو ہے اللہ میرے اور آپ کے شکر کے محتاج نہیں اور شکر کے پانچ فوائد کو اللہ نالک کی توفیق سے بیان کیا شکر کے بارے میں تیسری بات28:58یا گفتگو کا تیسرا پہلو یہ تھا کہ ہمارے ناشکر بننے کے اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ ہم شکر کے صحیح معنی سے غافل ہیں ہم میں سے بہت یہ سمجھتے ہیں کھایا پیا اللہ کی نعمتوں کو حاصل کیا اور زبان سے کہا الحمدللہ تو شکر کا تقاضہ پورا یہ شکر کا29:38ناقص تصور ہے یہ شکر کا نامکمل معنی ہے اللہ جزائے خیر دے علماء امت کو انہوں نے شکر کے معنی کو بہت اچھی طرح وعدے کیا ہے مثال کے طور پر امام راغب سبحانی اپنی کتاب المفردات بھی غریب القرآن میں بیان کرتے ہیں یہ شکر کے تین تحلو ہیں پہلا یہ شکر اللسان دوسرا شکر القلب30:28اور تیسرا شکر الجوارح شکر کا پہلا پہلو یہ ہے کہ زبان سے اللہ کا شکر کیا جائے کھانے کی نعمت ہو پہننے کی نعمت ہو پینے کی نعمت ہو رہاش کی نعمت ہو آفیت کی نعمت ہو سواری کی نعمت ہو مال و دولت کی نعمت ہو اس کے ملنے پر زبان سے اس بات کا اعلان و اقرار کرے کہ یہ میرے موضع کی عنایت31:03اور نوازش اور یہ بات بہت سے لوگوں میں اللہ کے فضل و کرم سے موجود ہے لیکن غلطی یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے سمجھتے ہیں کہ جب ہم سے زبان سے اللہ کی نعمت کا اقرار کرتے ہوئے اللہ کی تعریف کی تو شکر کے تقاضے پورے اور یہ سمجھنا غلط ہے شکر کا دوسرا پہلو جس کا ہونا ضروری ہے وہ یہ ہے شکر القلب31:40دل کا شکر اور اس کا معنی یہ ہے کہ نعمت کے ملنے پر دل کی گہرائیوں میں یہ یقین راسخ ہو یا گدی ہو جو ملا ہے وہ میرے مالک کی کرم نوازی ہے اگر نہ میں اس کے ذائق نہ تھا اگر مجھے ریالوں میں ڈالروں میں پاؤنڈوں میں تنخواہ مل رہی ہے تو میرے ایسے کتنے ہیں جو بیٹ مانگ رہے ہیں بلکہ شاید وہ مجھ سے زیادہ طاقتور ہیں32:16اور شاید ان میں سے کتنے ایسے ہوں جو مجھ سے زیادہ چاتر، ہشیار اور کلیور ہیں لیکن وہ بین مانگ رہے ہیں جو مزا ہے وہ موضاقی کا رمناوادی ہے دل کی گہرائیوں میں یہ بات جاگدی اور راسخ نعمت کے ملنے پر یہ خیال نہ کرے کہ میں بڑا تیس مارخہ ہوں بڑا ہشیار، بڑا سمجھدار ہوں یہ خیال اپنے دل و دماغ کے قریب32:52نہ پھٹکنے اور تصور اور شکر اس کا تیسرا پہلے شکر جوار ہے آدھا کا شکر اس سے مراد یہ ہے کہ جسم کے درے درے سے سر سے آنکھوں سے زبان سے کانوں سے ہاتھوں سے سر کی چوٹی سے ایکر قدموں تک ترابہ تشکر ہو وہ کس طرح ہو اس کے سر پر کوئی ایسی بات نہ ہو33:48اللہ کی نافرمانی کے دائرے میں ہو اس کی آنکھیں گناہ سے دور ہو اپنے کانوں سے کوئی ایسی بات نہ سنے جس کو کانوں کے عطا کرنے والے رب نے منع کیا اپنے ہاتھوں سے کسی ایسی چیز کو نہ پکڑے جس کے پکڑنے کی اسے اجازت نہ ہو اپنے قدموں سے کسی ایسی جگہ کی طرف نہ جائے جہاں جانے کی پابندی ہو34:24اللہ کے عطا کردہ مال کو وہاں خرچ نہ کرے جہاں سے اس نے روکا ہے اپنی پیشانی کو وہاں نہ جکائے جہاں جکانے سے اس مالک نے منع کیا کا تیسرا پہلو اور افسوس کہ ہم میں سے بہت سے اس پہلو کے اعتبار سے ناکام ہے بعض علماء امت نے چکر کی تعریف یوں کی ہے اشکر35:09شکر یہ ہے کہ اللہ کی کسی عطا کردہ نعمت سے گناہ نہ کیا جائے شکر یہ ہے کہ اللہ کی عطا کردہ کسی نعمت سے اللہ کی نافرمانی نہ کی جائے ساتھیوں کہنے والا بھی اور سننے والے بھی ہم میں سے ہر ایک اپنے آپ سے سوال کریں کیا اس اعتبار سے ہم35:50شکدار ہیں تنخواہ ملی ریالوں میں کوئی ایسی چیز تو نہیں خریدی جو اللہ کی نافرمانی کی ہے برائنگ روموں میں کیا رکھا ہے لابیز میں کیا سجایا ہے ان میں کوئی نافرمانی کی چیز تو نہیں اسی کا نام ہے اللہ کے عطا کردہ مال کی نعمت کا شک کرنا جمعہ رات اور جمعہ کو اور بعض ساتھی شام کو اپنی بیگمات کو بے پردہ لیے کہاں پھرتے ہیں اسی کا نام ہے شک36:41اللہ نے اچھے کپڑے عطا کیے زیورات عطا کیے پہلے میسر نہ تھے اللہ نے عطا کی اچھی بات ہے اب اسی عطا تو نہیں کیے کہ بے پردہ ہو جائیں بازاروں میں مٹل گشت کریں مخلوط مجالس میں شرکت کریں اسی کا نام ہے شکر قابا کے رب کی قسم یہ شکر نہیں یہ ناشکری ہے شکری یہ ہے اللہ کی دی ہوئی کسی نعمت سے37:22اللہ کی نافرمانی نہ کی جائے اور بعض غماء امت نے تین الفاظ میں شکر کی بڑی امدہ تعریف کی ان الفاظ کو سنیے اور یاد کرویے اور اپنے گھروں میں جا کے ان الفاظ کو بتلائی بعض غماء امت نے شکر کی تعریف تین الفاظ میں کی اور بہت امدہ کی فرمایا الشکر ترک المعاصی38:01سب ساتھی میرے ساتھ کہیں تاکہ یاد ہو جائے الشکر ترک المعاصی شکر نام ہے اللہ کی نافرمانیوں کو چھوڑنے کا سب ساتھی کہیے شکر نام ہے اللہ کی نافرمانیوں کو چھوڑنے کا کیا ہم ایسے ہیں کہنے والا بھی غور کرے سننے والے بھی غور کرے اور بات کہنے اور سننے کا اصل مقصد یہی ہے38:35کتاب و سنت کے مقدس آئینے میں اپنے چہرے کو دیکھیں جہاں جہاں غلطی ہو گندگی ہو نجاست ہو اس کو دور کریں تو شکر نام ہے گناہوں کو چھوڑنے کا جو اللہ کا نافرمان ہے شکر سے دور ہے آپ چاہیں کہ شکر گزار بن جائیں شکر کے فوائد جو پہلے ذکر کیے ہیں کہ اللہ راضی ہو جائے آپ سے بہت زیادہ عجل و ثواب پائیں39:22اللہ کے ہاں روزے دار اور صبر کرنے والے کی حیثیت مل جائے اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں اضافہ ہو جائے اور اللہ کے عذاب سے بچ جائیں تو کیا کریں گناہوں کو چھوڑ اللہ کی بدنگی کریں اور گناہوں کو چھوڑ بات کے ختم کرنے سے پہلے اپنے قدوہ اپنے پیشوہ اپنے امام اپنے نبی39:56اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت طیبہ سے ایک جھڑک دیکھتے ہیں آپ کس طرح شکر کرتے ہیں امام ترمدی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الشمائل میں یہ حدیث بیان کی ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے بیان کرتے ہیں40:28رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آج تحجد میں اتنی عبادت کرتے ہیں کہ آپ کے قدم مبارک دونوں سوچ جاتے ہیں آپ سے ارز کی گئی41:08اس قدر عبادت کرتے ہیں کہ آپ کے قدم مبارک سوچ جاتے ہیں اور آپ کو تو یہ اللہ کی طرف سے بشارت آ چکی ہے اللہ نے آپ کے گزشتا اور آئندہ تمام گناہوں کو معاف کر دیا آپ نے جواب میں فرمایا اَفَذَا اَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا کیا میں اللہ کا شک گزار بندہ نہ بن جاؤں آپ کی سمجھ میں وہ بات نہ آئی جو میری اور تیری سمجھ میں ہے41:47ہم نے سمجھ دکھا ہے زبان سے کہنے اللہ تیرا شکر سوتے وقت اللہ کی نافرمانی کرے گندے پروگرام دیکھیں اڑتے ہی اللہ کے نبی کی سنت کو زبحہ کر کے اللہ کی نافرمانی کریں سارا دن حلال و حرام کی تبیز نہ کریں نمازوں کو ضائع کریں اور ہم پکے شکر گزاریں تاتیو غور کرو شکر کا میرا تصور آپ کا تصور درست ہے یا42:24نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم کا اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے مجھے اور آپ سب کو صحیح معنوں میں شک گزار بننے کی توفیق عطا فرمائے شک گزار بننے کے جو فوائد ہیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے میرے اور آپ سب کے ہماری اولادوں ہمارے گھر والوں ہمارے بہن بائیوں اور سب مسلمانوں کے نصیب میں فرمائے اپنے فضل و کرم سے اسے قبول فرمائے42:58اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ہمارے لئے ذریعہ نجات بنائے ہمارے غموں پریشانیوں دکھوں بیماریوں کی دوری کا سبب بنائے اپنے تقرب کا ذریعہ بنائے اور قل قیامت کے دن ہماری نجات کا سبب بنائے اے اللہ ہم نالائکوں ناکاروں کے گناہوں کو معاف کرو اے اللہ جو نقص ناشکری ہو چکی اس کو معاف کرو آئندہ ساری زندگی اپنا صحیح معنوں میں43:29شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اے اللہ ہمارے فوج ہدا ماں باپ کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے ان کی قبروں کو جنت کی باغیجیا بنا اے اللہ ہمارے دادا ہماری دادیاں ہمارے نانا ہماری نانیاں ہماری پوپیاں ہماری خادائیں ہمارے بہن بائی اور دیگر عزا و قارب43:54تمام مسلمان جو فوت ہو چکے ہیں اللہ ان تمام کی گناہوں کو معاف فرما درجات کو بغن فرما ان سب کی قبروں کو جنت کی باغی چیمن اللہ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ان پہ نظر کرم فرما ان کی پریشانی اور بیماری کو دور فرما اور ان کی نیک حاجات کو اپنے فضل و کرم سے پورا فرما اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے بہن بائیوں پہ نظر کرم فرما ان کی پریشانی کو رفع فرما نیک حاجات کو پورا فرما44:27ان کے گھروں میں خیر و برکات نازی فرما اے اللہ ہمارے بیو بچوں پر رحم فرما اے اللہ ہمارے بیو بچوں پر رحم فرما ان کی بیماریوں پریشانیوں غموں دکھوں کو دور فرما ان سب کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ان سب کو ہماری آنکھوں کی تھندت بنا اے اللہ انہیں ہمارے لئے باعث استعادت بنا باعث رحمت بنا44:59اے اللہ باعث اتمنان و سقون بنا اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کو جاری و ساری فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کی حکمرانی فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کا چگن فرما اے اللہ ہماری اولادوں کو کامیاب و کامران فرما اے اللہ انہیں سفراد و سربغن فرما ہماری اولادوں کو کامیاب و کامران فرما اے اللہ ان سب کی حفاظت فرما اے اللہ ان کے بال بال کی حفاظت فرما45:33اے اللہ ان کے ایمان کی اے اللہ ان کی جان کی اے اللہ ان کے مالوں کی اے اللہ ان کی عزتوں کی ان کی عصمتوں کی اے اللہ ان کی ہر چیز کی اپنے فضل و کرم سے ہر قسم کے شرور و فتن سے حفاظت فرما اے اللہ ہماری بیٹیوں پہ نظر کرم فرما اے اللہ ہماری بیٹیوں کی حفاظت فرما46:04اے اللہ انہیں دنیا و آخرت میں خوش نصیب بنا اللہ ہماری بیٹیوں کو دنیا و آخرت میں خوش نصیب بنا اے اللہ انہیں سعادت مند بنانا ان کی حفاظت فرمانا پختہ دیندار بنانا اے اللہ انہیں باہیاب باغیرت فادین بنانا اے اللہ ہمارے بیٹوں پر نظر کرم فرما اے اللہ انہیں سر فراز و سر بغن فرما اے اللہ انہیں کامیاب و کامران فرما اللہ ہماری اولاد دین میں ہم سے آگے ہو46:39اے اللہ دین میں ہم سے آگے ہوں اے اللہ دین کی خدمت اخلاص سے کتاب و سنت کے مطابق ہمارے اور ہمارے اولادوں کے نصیب میں فرما اے اللہ اخلاص سے ہمیں اور ہماری اولادوں کو اپنے دین کی اخلاص سے سبارہ اور سمرہ اور خدمت کی توفیق عطا فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں اتمنان و سکون عطا فرما اے اللہ ہم نالائکوں پر نظر کرم فرما47:08اے اللہ ایمان والی عافیت والی صحت والی توانگری والی دین والی دعوت والی سنت والی اپنی محتاجی والی اور تمام کائنات سے بے نیازی والی زندگی نصیب فرما اے اللہ ایمان پر ثابت قدم فرما اے اللہ خاتمہ ایمان پہ ہو اے اللہ قبر کے عذاب سے معفود فرمانا اے اللہ حشر کی رسوائیوں سے بچانا47:35اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمیں ہمارے ماں باپ کو ہمارے بہن بائیوں کو ہمارے بیو بچوں کو اپنے فضل و کرم سے جنت فردوس میں داخل فرمانا اپنے عرش عظیم کا محشر کے دن سایہ نصیب فرمانا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض قوسر سے پانی نصیب فرمانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمانا اے اللہ ہماری دنیا سدھار اے اللہ ہماری آخر سدھار اے اللہ امت برحم فرمانا48:06امت کے مظلوموں کی مدد فرما امت پر ظلم و ستم کرنے والوں کو تباہ و برباد فرما اے اللہ عالم اسلام کو عزت عطا فرما اے اللہ اہل اسلام کو سرفراز و سربلند فرما اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تباہ و برباد فرما اے اللہ ہماری اس نشست کو قبول فرما اے اللہ اس مرکز بالوں نے ہماری اس نشست کا جو احتمام کیا ہے اے اللہ انہیں بہترین جزا عطا فرما اور اے اللہ اس48:36ربنا تقبل منا انکا انتا السمیل علیم اتبع علینا انکا انتا التواب الرحیم صلو اللہ تعالی على خیر خلقه وعلى آلہ و اصحابه و اہل بیته و اتباعه الى یوم الدین آمین49:02کہتے ہیں کیا عورت اپنے محرم کے علاوہ کسی دوسرے قریبی رشتہ دار سے فون پر بات کر سکتی ہے جواب یہ ہے اصل یہ ہے کہ عورت غیر محرم سے گفتگون نہ کرے لیکن اگر ضرورت ہو تو اجازت ہے لیکن شریع آداب کو وہ عورت پیشے نظر رکھے بیکار کہانی شروع نہ کر دیں بیکار سوالات نہ کریں آپ کیسے ہیں کہاں ہیں49:41بھابی صاحبہ کا کیا حال ہے بیکار گفتگو نہ کریں ضرورت کی بات کریں اور دوسری بات یہ ہے کہ اس کی بات میں لوچ نہ ہو وَقُلْنَا قَوْلًا مَعْرُوفًا کھری کھری تھیدے سادے انداز میں بات کریں اپنی آواز میں لوچ پیدا نہ کریں وہ بات کا خلاصہ یہ ہے کہ ضرورت ہو تو کر سکتی ہے اور جب کرے تو مقصد کی بات کریں اور اس کی گفتگو اس کا لہجہ50:13روچ سے خالی ہو دوسرا سوال ہے کیا امام مسجد تنخواہ لے سکتا ہے قرآن و سنت کی روشنی میں کیا حکم ہے لے سکتا ہے اگر اللہ نے اس کو غنی کیا نہ یہ تو زیادہ اچھا ہے لیکن اگر لے تو اللہ کی فضل و کرم سے جائز ہے ایک ساتھی ہیں درست کے وہ انڈیا جا رہے ہیں تو وہ کہہ رہے ہیں کہ ایسے اسباب بتلائے جائیں جن کی وجہ سے مجھے تقویٰ پر قائم رہنے میں اللہ رب العالمین کی توفیق سے مدد مل سکے اللہ حافظ50:54اللہ اپنے فضل کرم سے ہمارے اس بھائی کو تقویٰ پر تقویٰ عطا کرے اور پھر تقویٰ پر ثابت قدمی عطا فرمائے اور اللہ مجھے اور آپ سب کو بھی دعا میں شامل کرے باقی متقی بننے کے لئے جن باتوں سے اللہ کے فضل کرم سے مدد ملتی ہے ان میں سے اہلی بات یہ ہے کہ یہ سمجھے کہ تقویٰ ہے کیا تقویٰ51:34مستقل موضوع ہے خلاصہ یہ ہے کہ اللہ نے جن باتوں کا حکم دیا ہے انہیں کرے اور جن باتوں سے رکا ان سے رک جائے تو تقویٰ نمبر ایک کہ تقویٰ کے معنی کو یاد رکھیں نمبر دو متقی بننے کے کتاب و سنت میں جو بہت سے فوائد ہیں ان کو اپنے ذہن میں رکھیں کہ متقی بننے سے کیا کیا ملتا تیسری بات یہ ہے کہ اللہ کی قدرت اللہ کے اختیارات ان کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھیں52:11اگر اس نے تقوی سے اعراض کیا کتنی قدرت واضح کتنی اختیارات واضح تو پھر اللہ کی گرفت بھی انتہائی سنگید چوتھی بات یہ ہے کہ قرآن کریم اور حدیث پاک کسرہ سے پڑھیں خود سمجھتا ہے تو بہت اچھی ہے بہت اچھی بات ہے وگرنا ایسی مجالس میں کسرہ سے شرکت کرے جہاں کتاب و سنت کی بات کی جا رہی52:53اور اگر کتاب و سنت خود بھی سمجھتا ہے تب بھی ایسی مجالس میں حتیل امکان شرکت کرے کہ کتاب و سنت والی مجالس سے اللہ کے فضل و کرم سے تقویٰ پر ثابت قدم رہنے اور تقویٰ پر ثابت قدم رہنے میں مدد ملتی ہے اور اللہ کے فضل و کرم سے یوں امید کی جا سکتی ہے کہ تقویٰ میں اضافہ ہوگی اتنی باتیں ہیں پانچ چھتی بات یہ ہے53:28متقی لوگوں کی صحبت اختیار کریں کوشش کریں ایک تو یہ ہے تقوی کی باتیں سنیں ایسی مجالس میں اس کے علاوہ کوشش کریں کہ اس کے ساتھی دوست احباب رشتے دار ایسے لوگ بنیں جو متقی ساتھ میں بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا رہے کہ اے اللہ مجھے تقوی عطا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان باتوں کی اللہ سے دعا کرتے53:59ان میں سے ایک دعا یہ بھی تھی کہ اے اللہ مجھے تقوی اتا فرما یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ دعاوں میں سے ایک دعا ہے اور اس کا معنی یہ ہے اے اللہ میں آپ سے تقوی کا حدایت کا توانگری کا میں لوگوں کے سوال سے بج جاؤں اے اللہ میں آپ سے تقوی کا حدایت کا54:30لوگوں سے سوال کرنے سے بچنے کا اور تونگری کا سوال کرتا ہوں چار چیزوں کا سوال کرنا آہد رسول اللہﷺ کی اس دعا سے ثابت ہے یہ سات باتیں ہیں اور بھی کئی ہوں گی اس وقت ذہن میں یہی سات باتیں آئیں ان سات باتوں پر ہمارا یہ ساتھی اور ہم سب عمل کریں اللہ سے امید ہے کہ اپنے فضل و کرم سے54:58وہ ہمیں تقویٰ عطا بھی فرمائیں گے اور جو تقویٰ عطا فرمائے اس میں اس پر ثابت قدمی بھی ہوگی اس میں خیر و برکات بھی میرا خیال ہے اسی پر بس کیجئے جی سوال بھی ختم ہو کہ نماز پڑھتے وقت نمازی کا تصور کیا بہت اچھا سوال ہے اور اللہ کی رحمتیں ہوں ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ انہوں نے ہمیں ہر وہ بات بتلائی ہے55:36جو ہمیں جنت سے قریب کرے جہنم سے دور کرے اور اللہ کا مقرب اور برگدیدہ بنائے نماز پڑھتے وقت جو قیفیت بندہ پر ہونی چاہیے اس بارے میں ایک سے زیادہ حادیث شریفہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب تو نماز میں کھڑا ہو56:13تو اپنے دل و دماغ میں یہ تصور رکھ کہ تُو اپنے رب کو دیکھ رہا ہے تَعْبُدْ رَبَّكَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ اپنے رب کی عبادت اس طرح کر کہ تُو اپنے رب کو دیکھ رہا ہے اور ایک حدیث میں یہ بھی ہے کہ نمازی جب نماز پڑھتا ہے تو اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے اب ذرا غور کیجئے کوئی ایسا شخص56:50جو منصب میں احدا میں مجھ سے بڑا ہو جب مجھے موقع ملے اس سے بات کرنے کا تو کیسے کروں گا سر میں خجوی کروں گا داڑی میں خجوی کروں گا یا ناخن کاٹوں گا اس سے بات کرتے وقت سراپائے توجہ بچ جاؤں گا مجھ سے بڑا ہے اور مجھے اس سے کام ہے تو جب کسی کو یہ سعادت ملے کہ عرش عظیم کے رب سے ہم قدام ہو57:38ان سے گفتگو کا شرف پائے تو کس طرح پائے تو کس طرح کھڑا ہو فرمایا اس طرح نماز میں کھڑا ہو اس طرح اپنے رب کی عبادت کر کہ تو اپنے رب کو دیکھ رہا ہے اور دوسری حدیث میں یہ فرمایا کہ نمازی جب نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے فَإِنَّهُ يُنَاجِ رَبَّهُ وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہے اور ابھی ہم نے آج کے سبق میں پڑی58:11آج میں سبق میں پڑا کہ جب آدمی دعا کرے تو اللہ جواب دیتے ہیں بندے تُو نے سوال کیا میں نے عطا فرمایا کوئی سوال کرنے والا تو بنے اور دوسری بات یہ فرمائی اگر تجھ میں یہ کیفیت نہ آسکے کہ تُو اس طرح عبادت کرے کہ تُو اپنے رب کو دیکھ رہا ہے58:45تو یہ کیفیت تو پیدا کر کہ تیرا رب تجھے دیکھ رہا ہے بات سمجھانے کے لیے اللہ کے لیے بڑا مثال ہے ملازم ہو اور سامنے کفیل بیٹھا ہو اور کھڑکی شیشے والی ہو تو کس طرح ملازم کام کرے گا کسی دوست کا فون بھی آ جائے گا تو کہے گا یار بند کرو کفیل بیٹھا ہے ہے کی نہیں ایسی بات کفیل بیٹھا ہے بند کرو59:24تو اگر کسی کے دل میں اللہ کا تصور آ جائے کہ میں نماز پڑھ رہا ہوں میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے اور رب بھی وہ جو ملا ہے ان سے ملا ہے جو لینا ہے وہ ان سے لینا ہے جو ملا ہے باقی بھی انہی نے رکھنا ہے ایک اور حدیث میں اس طرح بھی رہنمائی فرمائی ہے کہ جب موقع ملے اللہ کے روبرو نماز پڑھنے کا تو اس طرح نماز پڑھو59:58کہ شاید تیری زندگی کی آخری نماز ہے کسی کو ہے گارنٹی کہ وہ فجر کی نماز پڑے گا اگر کسی کو ہو تو ہاتھ کھڑا کرے کسی کو کچھ پتا نہیں جب بھی تجھے یہ سعادت ملے کہ مسجد میں پہنچے نماز کے لیے کھڑا ہو اس طرح نماز ادا کر کہ شاید تیری زندگی کی آخری نماز ہے اور پھر اس کے بعد نماز نہیں ایک سوال میں یہ بات بھی ہے کوئی شبی وغیرہ رکھنی جائد ہے60:35کوئی شبیح وغیرہ رکھنی حرام ہے اسی سے تو بد پرستی کی ابتدا ہوتی ہے شبیح وغیرہ رکھنی جائز نہیں جو بات میں سمجھا ہوں کہ کوئی تصویر وغیرہ بنا لے کوئی ایسی چیز یعنی جس سے تصور آئے کہ میں اللہ کے روبرو کھڑا ہوں ہمارا ایمان یہ ہے کہ تذکیہ نفس کا ٹھیک طریقہ وہ ہے جو مدینہ والے نے بتایا ہے باقی جو طریقے ہیں مدینہ سے باہر کے بنے ہوئے61:17ان طریقوں میں خیر ہے سوال یہ ہے کہ اگر ٹیپ وغیرہ میں تلاوت کوئی شخص سن رہا ہو سیدہ کی آیت آ جائے تو سیدہ کرے یا نہ کرے واللہ اعظم بالصواب بہتر ہے کہ سیدہ کرے سیدہ کی جہاں آیات ہیں عام طور پر وہاں یہ ہے کہ سیدہ کرو اللہ کا حکم آیا تو سیدہ لیز ہو جائے کہ اگر کوئی شخص بوت ہو جائے62:04اس کو ثواب پہنچانے کے لیے کیا کیا طریقے اختیار کیے جائیں پھر بات کی ابتداء وہیں سے کرتا ہوں اللہ کی انگنت رحمتیں ہوں ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے اس بارے میں بھی خوب خوب رہنمائی کیا کئی ایک باتیں کئی ایک طریقے ایسے بتلائے ہیں جن سے ہم اپنے فوت شدہ لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں62:35بات کو مختصر کرتے ہوئے چند ایک کا ذکر کرتا ہوں نمبر ایک فوت شداد لوگوں کےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.