♪ Playing in the audio bar belowFamily & SocietyLectures & RemindersAudioعورت کے گھر سے باھر نکلنے کے آدابadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّرُ عَلَيْهِ وَنَعُودُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُدِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ فَأَشْحَدُ وَاللَّهِ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ0:31وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد وَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْقُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَصَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَ1:10اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد كما بارکت على ابراہیم1:40رب شرح لی صدری ویسر لی امری2:15وَحْلُ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يُحْقَهُ قَوْلِ گُدَشْتَ دَرْسْ مِنْ اللَّهَ کی توفیق سے جو حدیث پاک پڑھی گئی اس کا خدا سا دوبارہ ارز کیے دیتا ہوں تاکہ اس کے متعلق جو بات کہی جائے اس کے سمجھنے میں آسانی ہو گُدَشْتَ دَرْسْ مِنْ3:00آخری پڑھی گئی حدیث کا خدا سا کچھ اس طرح ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم عید الادحا کے دن یا عید الفطر کے دن عیدگاہ کی طرف تشریف لے گئے اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن عارتوں کے پاس سے گدرے اور آپ نے3:36عورتوں کو وعد ارشاد فرمایا اور اپنے واز میں عورتوں سے جو کچھ فرمایا اس میں یہ تھا اے عورتوں کے گروہ صدقہ کرو پس بے شک میں نے دیکھا ہے کہ جہنم میں تمہاری تعداد زیادہ ہے عورتوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول4:10صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کیوں ہے اس کا سبب کیا ہے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم زیادہ لعنت کرتی ہو اور اپنے خاون کی ناشکری کرتی ہو میں نے دین و عقل میں تم سے زیادہ ناقص نہیں دیکھیں جو کہ4:46اقل من شخص کی اقل کو لے جاتی ہے انہوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دین کی کمی اور ہماری اقل کی کمی کیسے ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا عورت کی گواہی آدمی کی گواہی کے نص کے برابر نہیں5:25انہوں نے عرض کی کیوں نہیں ایسے ہی ہے آپ نے ارشاد فرمایا یہی علامت ہے اس کی عقل کی کمی کی کیا تم میں سے کیا جب عورت حیز کی حالت میں ہو کیا وہ نماز کو نہیں چھوڑتی کیا وہ رودوں کو نہیں چھوڑتی انہوں نے عرض کی ہاں6:03بات ایسے ہی ہے آپ نے فرمایا یہ ہے اس کے دین کے نقصان کا سبب اس حدیث پاک میں جو مسائل ہیں گدشتہ درس میں ان کے متعلق اللہ کی توفیق سے گفتگو ہو رہی تھی جو بات کہی گئی اس میں سے ایک بات یہ تھی6:36کہ عید کی نماز کے لیے مسجدوں سے باہر کھلے میدان میں کھلی جگہ جا کے نماز عید کا عدا کرنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ہاں اگر بارش وغیرہ ہو تو پھر عید کی نماز مساجد میں عدا کی جا سکتی ہے دوسری بات جو اس حدیث میں عرض کی گئی7:06اس حدیث کے متعلق ارز کی گئی کہ عورتوں کے لیے عید کی نماز کے لیے جانا سنت ہے حتیٰ کہ وہ عورتیں بھی جنہوں نے نماز عداد نہ کرنی ہو ان کو بھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ میں جانے کا حق ارشاد فرماتے تاکہ وہ وعد و نصیحت سن سکیں7:37اور مسلمانوں کی دعا میں شرکت کر سکے اس کے بعد یہ بات چل رہی تھی کہ اسلام نے جہاں عورت کو گھر سے نکلنے کی نماز کے لیے خطبہ عید کے سننے کے لیے مسلمانوں کی دعا میں شرکت کے لیے گھر سے نکلنے کی اجادت عطا فرمائی ہے اس کے ساتھ ہی ساتھ8:06اسلام نے عورتوں کے گھر سے نکلنے کے لیے کچھ آداب بھی بیان فرمائے اور جو مسلمان عورت ان آداب کا پاس نہ کرے ان آداب کو ملہوز نہ رکھے ان آداب کی پابندی نہ کرے اس کو گھر سے نکلنے کی اجادت نہیں دی جا سکتا اور عورتوں کے8:36گھر سے نکلنے کے جو آداب ہیں اگر اللہ نے توفیق عطا فرمائی تو میرے دل میں کتنے عرصے سے یہ خواہش ہے کہ خصوصاً اس سلسلے میں کبھی کسی نشست میں تفصیل سے گفتگو کریں گے مختصر سے انداز میں جو بات عرض کر رہا تھا عورتوں کے گھر سے نکلنے کے آداب میں سے ایک ضروری عدب یہ ہے9:09کہ عورت جب اپنے گھر سے نکلے تو سر کی چھوٹی سے دیکھ کر قدموں تک پردہ میں چھپی ہوئی اس کے جسم کا کوئی حصہ نہ چہرہ نہ چہرے کا کوئی حصہ نہ ہاتھ نہ بازو نہ قدم نہ ٹانگیں اس کے جسم کا کوئی حصہ غیر محرم مردوں کے سامنے ظاہر نہ9:43گزشتہ درس میں یہ بات بھی ارز کی کہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نے قرآن کریم کی جو آیت کریمہ ہے یا ایوہ النبی قل لئے ازواجک و بناتک و نساء المؤمنین ینین علیہن من جلابی بہن اے نبی اپنی بیویوں سے اپنی بیٹیوں سے10:13اور تمام مسلمان عورتوں سے یہ فرما دیجئے کہ وہ اپنے اوپر جلباب کو ڈال لے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما وہ فرماتے ہیں کہ جلباب سے مراد یہ ہے سر کی چوٹی سے لے کر قدموں تک سارا جسم ڈھانپا ہوا ہو ایک آنکھ10:39وہ کھلی ہو تاکہ اس سے وہ اپنا راستہ دیکھ سکے اور قرآن کریم کا یہ جو حکم تھا مسلمان عورتوں نے اس حکم کی تعمیل کی مسلمان عورتیں اللہ کے حکم کے نزول کے بعد اپنے گھروں سے اسی طرح نکلتی جس طرح کہ اللہ نے حکم دیا صحیح بخاری میں ہے اور انشاءاللہ11:16یہ درس بعد میں آئے گا زیادہ تفصیل سے انشاءاللہ گفتگو ہوگی صحیح بخاری میں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہے11:48فَاخْتَمَرْنَا بِحَا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہیں جب قرآن کریم فرماتی ہیں مہاجرین جو پہلے مہاجرین تھے اللہ ان کی بیویوں پر اپنی رحمتیں فرمائے جب قرآن کریم میں یہ آیت کریمہ آئی وَلْيَضْرِبْنَا بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ12:22عورتیں اپنی اوڑنیوں کو اپنے سینوں پر ڈال لیں حضرت آشا فرماتی ہیں انہوں نے کیا کیا شخقنا مروتہن فاختبرنا بہا انہوں نے اپنی چدروں کو چیرا اور ان کو اس طرح کیا کہ ان سے اپنے چہروں کو چھپا لیا صحیح بخاری محلی سے اب کچھ لوگ12:55جو اپنی جہالت کی وجہ سے یا اسلام دشمنی کی وجہ سے عورتوں کو بے پردہ ہونے کی تلقین کرتے ہیں اور اس سلسلے میں غلط تعویرات کرتے ہیں ایسی باتیں کتاب و سنت کے خلاف ہیں اور یہ بات خواہ جہالت کی وجہ سے کہی جائے یا اسلام کی دشمنی کی وجہ سے کی جائے اس میں عورتوں کے لئے کوئی خیر ہے13:26عورتوں کے یہ خیر اس میں ہے جو اللہ نے عورتوں کو کرنے کا ختم دیا ہے اور بات یہاں بھی سمجھ لیجئے یہ ٹیپ ریکارڈر جس کمپنی نے بنایا ہے اس نے اس ٹیپ ریکارڈر کے چلانے کے لیے اس کے ساتھ ایک بکلٹ بیجی ہے ایسے ہے کہ نہیں آپ لوگ جب کوئی سامان خریدتے ہیں چھوٹا کتاب چاہ مانگتے ہیں کہ نہیں14:01بکلٹ دیجئے کیوں تاکہ اس کو اس طرح یوز کریں جس طرح کے منفیکشن فیکٹی نے تعریمات دی ہے ایسے ہے کہ نہیں بھائی اب اگر کوئی شخص اس ٹیپ ایک آرڈر کو اس طرح استعمال نہیں کرتا جس طرح بنانے والی کانپنی نے بتلایا ہے یہ ٹیپ ایک آرڈر ٹھیک کام کرے گا یا تباہ ہو جائے گا کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے کہ14:37اس ٹیپ ریکارڈر کی بقا کے لیے اس کے صحیح فنکشن کے لیے کیا سب لوگ اس بات کی کوشش نہیں کرتے کہ جنہوں نے یہ ٹیپ ریکارڈر بنایا ہے ان کی انسٹرکشنز کی پابندی کی جائے ایسے ہے کے نہیں اور اگر پھر بھی بات سمجھ میں نہ آئے تو اور کھل کے کہتا ہوں انہوں نے کہا یہ ون ٹین ہے اب اگر کوئی شخص ٹو ٹوینٹی پہ15:08اس کو لگائے تو اس کا بیڑا غرق ہوگا یا باقی رہے کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے کیوں کہ بنانے والے نے جب یہ کہا کہ یہ ون ٹین کے لیے ہے دو ٹونٹی اس کے لیے درست ہے آپ گاڑی خریدتے ہیں کریسیڈا انہوں نے کہا اس میں پیٹرول ڈالنا ہے اب ایک شخص اس کو بڑی خوشی ہے15:37وہ بجائے گاڑی میں پٹرول ڈالنے کے اس میں دودھ ڈالتا ہے صافی کا خالص دودھ یا خالص شہد ڈالتا ہے گاڑی چلے گی یا برباد ہو جائے گی بات سمجھنے کی گاڑی چلی جائے گی یا برباد ہو گی تبہو برباد ہو جائے گی عجب بات ہے انسان کتنا ظالم ہے کتنا بے وقوف ہے جس اللہ نے16:09اس مشین کو بنایا ہے اس مشین کے چلانے کے لیے جو نظام انہوں نے اپنی کتاب میں نازل فرمایا ہے جو تعلیمات اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے انسانیت کو عطا فرمائی ہیں انسانی مشینری کی سلامتی انسانی مشینری کی فلاح و بہبود16:42انسانی مشین کی کامیابی و کامرانی اسی نظام کی اتباع میں ہے جب بھی انسانیت اس نظام سے ہٹ جائے گی تباہ و برباد ہو جائے اگر یہ ٹیپ اگر گاڑی بنانے والوں کی باتوں کو نہ ماننے سے تباہ و برباد ہوتی ہے تو انسان اپنے رب کی باتوں کو چھوڑ کر حلاقت و بربادی سے تب بچ سکتا ہے17:18اور ہمارے لوگ بڑے نادان بڑے بے وقوف ہیں مغرب کی چمک دمت کو دیکھتے ہیں ٹی وی پر فلموں میں رسالوں میں مغرب کی بے حیاء عورتوں کو دیکھتے ہیں ان کے چمکتے ہوئے جھوٹے دانتوں کو دیکھتے ہیں سمجھتے ہیں شاہ سعادت انہی کے لیے کوئی جا کے ان کے حالات دیکھے تو سہی کس طرح تباہ و برباد ہو رہے ہیں17:58گزشتہ سالوں میں ایک اخبار میں بریتانیا کے متعلق ایک ریپورٹ آئی کہ کتنے مرد ہیں جو اپنی عورتوں سے بددیانتی کرتے ہیں جن کے تعلقات اپنی عورتوں کے علاوہ دیگر عورتوں سے ہیں سو میں سے معلوم ہے کتنے آدمیوں نے اعتراف کیا کہ ان کے تعلقات18:39اپنی بیبیوں کے علاوہ دیگر عورتوں سے بھی ہیں سو میں سے اسی مردوں نے اس بات کا اعتراف کیا یہ زندگی ہے عورت کی اس میں موت ہے کہ نہیں وہ شاہر اس کا نہیں سو میں سے اسی مردوں نے اس بات کا اعتراف کیا اور عورتوں میں سے کتنی نے اعتراف کیا ستر فیصد عورتوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے بھی دوست ہیں19:16ان کے بھی تعلقات اپنے شاہر کے علاوہ دیگر بردوں سے یہ ہے تحذیب و تمدن جس کے نام پر مسلمانوں کو بہت سے نادام دوست یا بہت سے دشمن دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں برطانیہ ہی کی ایک یوریورسٹی میں گزشتہ سالوں میں ایک سروے ہوا اور سوال یہ تھا کہ نوجوان لڑکوں نے19:54اور نوجوان وڑکیوں نے گزشتہ سال کتنے مردوں سے یا کتنی عورتوں سے بدماشی کی آداد و شمار حیران کت انتہائی بڑی تعداد دے مردوں میں سے بھی اور عورتوں میں سے بھی گزشتہ سال بدماشی کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا اور صرف یہی نہیں کتنوں نہیں کہا عورتوں میں سے بھی20:32نوجوان بچیوں میں سے بھی اور نوجوان لڑکوں میں سے بھی کسی نے کہا ہم نے ایک کے ساتھ نجائز تعلقات رکھے کسی نے کہا دو کے ساتھ کسی نے کہا چار کے ساتھ اور یہاں تک کہ کتنوں نے کہا کہ ہمارے تعلقات بارہ بارہ عورتوں سے یا بارہ بارہ لڑکوں سے یہ ہے وہ تحذیب و ثقافت اور اگر ہم پردے کی بات کریں تو کہتے ہیں دیکھو21:04ایمان تو دل میں ہے آدمی ان کو کیا کہے عقل کے اندے ہیں یا دل میں اسلام اور مسلمانوں کی دشمنی کوٹ کوٹ کر بڑی اے نادان ایمان سینے میں بھی ہے ایمان چہرے پر بھی ہے ایمان آنکھوں میں بھی ہے ایمان کانوں میں بھی ہے وہ ایمان ایمان کیسا جو صرف دل میں ہو ایمان کا تقاضہ یہ ہے21:42کہ اس کا عکس اس کا مظہر اس کا اظہار انسانی جسم کے ذرہ ذرہ میں ہو اس کا سر بھی مومن ہو اس کا سر بھی مسلمان ہو اس کی آنکھیں بھی مسلمان ہو اس کا چہرہ بھی مسلمان ہو اور اس کا دل بھی مسلمان ہو یہ کس نے کہا کہ بس حیاء دل میں ہے باقی کوئی ضرورت نہیں ان کے اتنے گندے واقعات ہیں22:20اہل یورپ کے اور اہل مغرب کے آدمی بیان کرے تو بیان کرتے ہوئے شرم آتی بیتانیا میں پچھے دنوں عرب نیوز میں ریپورٹ شائع ہوئی کہ پچیس فیصد بچے ایسے ہیں پتہ نہیں کہ ان کا باپ کون ہے پچیس فیصد بچے ایسے اور جو اس ریپورٹ کے پیش کرنے کا انچارج ہے اس نے اسی ریپورٹ میں کہا22:57اگر اسی نسبت سے معاملہ جاری رہا تو معلوم نہیں کہ برطانیہ میں کوئی حلال کا بچہ بھی ہوگا کہ نہیں ہوگا اور پھر اس نے اسی ریپورٹ میں کہا ٹھیک ہے ہمارے ہاں ناجاز بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن ہم سویڈن سے پیچھے ہیں وہاں حرامی بچوں کی تعداد اس نے حرامی بچے تو نہیں کہا23:32وہ تو کہہ رہا ہے جو فیملی سے بہر بچے پیدا ہوتے مقصد کیا حرامی بچے اس نے کہا سویڈن میں حرامی بچوں کی تعداد پچاس فیصد یہ خیر و برکات کہاں سے آئیں یہ اسی بات سے آئیں جس بات پر چلنے کی مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے پردے کو اٹھا دو ماذا اللہ یہ خیمہ ہے اللہ ان کے موہ میں انگارے ڈالے24:07شریعت کو مزاق بناتے ہیں اور کتنی بے وکوفی کی بات ہے پھر اسی بات کی طرف سے آتا ہوں اگر اس ٹیپ ریکارڈر بنانے والے کی انسٹرکشن اس کے چلانے کے لیے ضروری ہیں تو انسان کی مشینری کے چلانے کے لیے اس کے خالق کی تعلیمات کی پابندی ضروری ٹیپ ریکارڈر بنانے والے اپنی انسٹرکشن میں غلطی کر سکتے ہیں24:42لیکن خالق ان کی بتدائی بات تو غلط نہیں ہوسکتا کتنا ظالم ہے انسان جو اس بات کو بھول جائے تو بات یہ ارز کر رہا تھا مسلمان عورتیں انہوں نے پردہ کے متعلق پردہ کے حکم کو سنا اس کے سامنے سر تسلیم خرد کیا یہ نہ کہا مجھے بلڈ پریشر ہے اگر میں چہرے کو ڈھانپوں25:19میرا سانس گھٹتا ہے اے مسلمان بہن اصل بات سانس گھٹنے کی نہیں اصل بات یہ ہے کہ شاید تیرا سینہ ایمان سے خالی نہ ہو گیا ہو اگر سینے میں ایمان ہو زبان پہ ایسی بات نہیں آسکتا اور یہ بات صرف مہاجرین کی مسلمان بیویوں ہی کی نہ تھی انسار کی عورتیں ان کی کیفیت بھی یہی تھی25:54امام ابن ابی حاتب رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے سامنے ان کے سامنے قریش کی عارتوں کا ذکر ہوا فرمانے لگی ہاں قریش کی عارتوں کی بڑی شان ہے ان کا مقام بڑا بلند ہے لیکن فرمانے لگی اللہ کی قسم26:26میں نے انساری عورتوں جیسی عورتیں تو کوئی نہیں دیکھی وہ اللہ کی کتاب پر بڑی شدت سے ایمان لانے والی تھی اور قرآن کریم میں جو بات اللہ کی طرف سے نالی ہوتی اس پر ان کا یقین و ایمان بہت عالق فرماتی ہیں جب سورہ ان نور میں اللہ کی طرف سے یہ حکم آتا ہے27:02انہیں چاہیے کہ اپنے گریبانوں پر اپنی چندروں کو ڈال لیں حضرت آشا فرماتی ہیں ان عورتوں کے خامدوں نے اللہ کے اس حق کو سنا اپنے گھروں میں واپس گئے فرماتی ہیں کوئی انساری عورت ایسی نہ تھی جس نے اپنی چندر کو نہ لیا ہو اس کو چیر کر27:41اس کو باپردہ نہ بنایا ہو اور یہی مسلمان انصار کی عورتیں حضرت عائشہ فرماتی ہیں جب فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد نبی میں آتی ہیں ایک دم سیاہ جلبابوں میں لپتی ہوئی ہیں ایسے معلوم ہو رہی ہیں گویا کہ ان کے سروں کے اوپر سیاہ قوے ہیں28:15چدر ہی چدر پردہ ہی پردہ نظر آ رہی ہے عورت کے جسم کا کوئی حصہ نظر نہیں آ رہا کتنا جذبہ ہے خالق کے فرمان پر عمل کرنے کا آج حکم آیا خجر کی نماز میں اس حکم کی تعمیر کر کے سامنے آئے تو وہ عورت جو اپنے گھر سے نکلنا چاہے اس کے لیے ایک ضروری عدب یہ ہے28:51کہ گھر سے نکلے باپردہ ہو کے نکلے سر کی چوٹی سے دیکھ کر قدموں تک اللہ نے چاہا اگر کبھی نشست ہوئی تو تفسیر سے بات کروں گا لیکن چوٹی سی بات یہاں کہتا جاؤں عورتوں کو پردہ کی پابندی کا جو حکم ہے رب کعبہ گواہ ہے میرا اعتقاد ہے میرا یقین ہے کہ اس کا سب سے زیادہ فائدہ29:27عورت کو ہے عجب بات ہے عورت اس بارے میں بڑی بولی ہے وہ سمجھتی ہے یہ بڑی پابندی ہے میرے لئے بڑی تنگی ہے اور بیچاری اس بات کو بھول جاتی ہے اگر سب یہ عورت کھلے موہیں بے پڑتا ہے تو اس کا شوہر معلوم نہیں کہاں بھدک جائے کہاں پھسل جائے سب سے زیادہ فائدہ پڑھنے کا عورت کو ہے30:09اور پھر بات کہوں اگر ان اعداد و شمار کا متعلق کیا جائے جو وقتا فوقتا یورپ اور مغربی ممالک کے متعلق شائع ہوتے ہیں ان میں ایک یہ بات بھی ہے کہ نوجوان وڑکے شادی کو پسند نہیں کرتے نوجوان وڑکے شادی کو پسند نہیں کرتے عورتیں وڑکوں کے پیچھے ہیں کیوں؟30:40بات کھل کے کہتا ہوں شاید کسی کی سمجھ میں بات آ جائے وگرنا اتنا کھل کے بات کہنے کو جی نہیں چاہتا کی بات ہے ویسے افسانی یا کہانی قصہ نہیں ان کے آداد و شمار شائع ہوتے ہیں کتابوں میں بھی مجلات میں بھی اور اخباروں میں بھی بعض ممالک ایسے ہیں سو میں سے ایک نوجوان بھی ایسا نہیں ملتا31:16جو کسی لڑکی سے شادی کرنا پسند کرتا ہو بعض ملکوں میں ایک ہدار میں آٹھ ہیں بعض ملکوں میں ایک ہدار میں ساتھ ہیں بعض ملکوں میں ایک ہدار میں چھے ہیں اور بعض میں اس سے بھی کم ہیں کیوں؟ وہ کہتے ہیں کیا کریں گے شادی سے؟ شادی کے بغیر بدناشی میسر ہے یہ سارا بوجھ کیوں اٹھائیں؟ اب ذرا غور کیجئے خسارے میں کون ہیں؟31:52وہ مرد بھی خسارے میں ہیں انہوں نے اپنی آقابت کو برباد کیا لیکن دنیاوی طور پر خسارے میں کون ہیں جو آئے جانوروں کی طرح استعمال کرے کھینکے چھوا جائے تعلیمات کی پابندی میں ساری انسانیت کا فائدہ ہے اور پردہ کے جو احکامات ہیں ان کا سب سے زیادہ فائدہ عورت کو ہے عورت کے گھر سے نکلنے کے جو آداب ہیں32:32ان میں سے ایک عدل یہ بھی ہے کہ جب اپنے گھر سے نکلے ایسی خوشبو استعمال نہ کرے جو دوسرے مردوں تک پہنچ جائے اور کتنی بری بات ہے کہ عید گاہوں میں ہماری جو مسلمان بہنیں جاتی ہیں عجب کیفیت ہے وہ خاص اس حکم کی مخالفت کرتی ہے امام ابو دعود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں33:11حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے رابع ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اِذَا اسْتَعْطَرَتِ الْمَرْءَ فَمَرَّتْ بِقَوْمٍ لِيَجِدُوا رِيحَهَا فَهِیَ كَذَا وَكَذَا رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب کوئی عورت خوشبو استعمال کرے33:46اور لوگوں کے پاس سے گزرے تاکہ وہ اس کی خوشبو کو سوم پائیں تو فرمایا وہ عورت ایسی ہے ایسی ہے کیا مقصد سنن ان نسائی میں ہے اس بات کی تصریح فرمائی فاہیہ زانیہ وہ عورت بدکار ہے کس نے فرمایا کہتے ہیں جی یہ مولیوں کی سختی ہے34:20دین میں بڑی آسانی ہے دین تیرے باپ کا ہے تو جیسے چاہے دین کو پھیر لے جیسے کہ موم کی ناک ہو دین میں آسانی ہے لیکن آسانی وہ ہے جو اللہ نے دی ہے آسانی وہ ہے جو مدینہ والے نے بیان کی ہے دین کی آسانی کا مقصد یہ نہیں کہ تو یہودیوں اور نصرانیوں کی طرح جیسے چاہے دین کو بدل لے34:56رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں خشبو استعمال کر کے اپنے گھر سے نکلنے والی عورت اس کی خشبو مردوں کے مردوں تک پہنچے فرمایا وہ بدکار ہے اور ایک دوسری حدیث میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ گلی میں ہے ایک عورت گزر رہی ہے اور خشبو اس عورت35:31کی جانب سے نکل کر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے ناپ تک اہنتی ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں یا امت الجبار جیتے میرے مسجد اے جبار کی بندی تو مسجد سے آئی ہے کہنے لگی ہاں مسجد سے آئی ہے فرماتے ہیں اسی لئے تو نے خشبو استعمال کی تھی کہنے لگی ہاں36:08اسی لئے میں نے خوشبو کا استعمال کیا تھا کہ مسجد کی طرف جا رہی فرمانے لگے سنو میں نے اپنے محبوب ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اگر عورت مسجد کی طرف آئے اور اس نے خوشبو کا استعمال کیا ہو اور خوشبو مردوں تک پہنچے اسے چاہیے کہ وہی سے اپنے گھر پلٹ جائے36:42جا کے غسل جنابت کریں پھر اس کے بعد دوبارہ مسجد میں آئیں کتنا سنگین حکم ہے اور کتنی ہماری مسلمان عورتیں ہیں باداروں میں شاپنگ کے لیے آتی ہیں یا ویسے اپنے نئے کپڑے دکھنانے کے لیے آتی ہیں ایک دم خوشبو آ رہی اب ان کے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کیا ہے ایک تیسری بات37:18جو گھر سے نکلنے والی عورت کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ گھر سے نکلتے ہوئے اس کا غیر محرم مردوں سے اختلاف نہ غیر محرم مردوں سے اختلاف انتہائی تباہ کن اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں کتنا احتمام کیا دو باتیں ارز کر کے دو مثالیں ارز کر کے37:52بات کو آگے بڑھاتا امام ابو داود رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو عسید الانصاری رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کے راوی ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد سے نکلتے ہیں آپ دیکھتے ہیں کہ گلی میں مرد اور عورتیں نماز سے فارغ ہو کے جا رہے ہیں38:26اور مردوں اور عورتوں میں اختلاف ہو چکا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے ارشاد فرماتے ہیں استعخرنا فَإِنَّهُ لَيْسَ لَكُنْ أَن تَحْقُقْنَا الطَّرِيقِ عَلَيْكُنَّ بِحَافَاتِ الطَّرِيقِ اے عورتوں راستہ کے درمیان سے ہٹ جاؤ تمہیں اس بات کی اجادت نہیں کہ راستہ کے درمیان چلو39:06اس حکم کو سن کر فوراں گلی کے کناروں کی طرف ہو جاتی راوی کہتا ہے میں نے دیکھا کہ مسلمان عورتوں کے کپڑے دیواروں کے ساتھ گسٹ رہے تھے کیوں ایک دم درمیان میں سے ہٹ کر گلی کے کناروں کی طرف ہو گئے اب غور کرنے کی بات یہ ہے اچھی طرح بات کو سمجھیں کتنے لوگ ہیں39:40اس بارے میں بات کہی جائے تو کہتے ہیں نہیں بات تو ٹھیک ہے لیکن ہم ماشاءاللہ بڑے پاک دامد ہیں ٹھیک ہے بات ٹھیک ہے لیکن یہ ان کے متعلق ہے جن کے دل میں پھوٹ ہو ہمارے دل بڑے پاک ہے خالص شیطانی بات ہے خالص شیطانی بات ہے ذرا غور کیجئے وہ زمانہ جس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے40:16عورتوں اور مردوں کو مختلف ہونے سے روکا وہ زمانہ کون سا ہے جتنے زمانے گدر چکے ہیں اور جتنے زمانے آئیں گے کیا کوئی زمانہ اس زمانے ایسا ہے خیر القرون قرنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تمام زمانوں سے اعلی زمانہ وہ کس کا زمانہ ہے40:51وہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ ان ایسا زمانہ نہ آدم کا تھا نہ نوح کا تھا نہ ابراہیم کا تھا نہ موسیٰ کا تھا نہ عیسیٰ کا تھا نہ آج تک ہوا ہے نہ قیامت تک ہوئی خیر القرون قرنی تمام زمانوں سے بہترین زمانہ وہ ان کا زمانہ ہے اور یہ جو لوگ ہیں یہ کون ہیں ذرا بات کو اچھی طرح سکتی ہے41:28یہ لوگ کون ہیں وہ ہیں جنہوں نے اپنی آنکھوں سے ایمان کی حالت میں ان کے چہرہِ انور کا دیدار کیا جن ایسا اللہ کی مخلوق میں کوئی نہیں اور وہ وہ ہیں جن کے متعلق یہ بات ہے رضی اللہ عنہم وردو انہم کتنے راضی ہوگے اور وہ اللہ سے راضی ہوگے کتنے عالی42:09کتنے بلند و بالا لوگ ہیں اور کہاں سے آ رہے ہیں کونسی مسجد سے اس مسجد سے بیت الحرام کے ساری کائنات میں اس درجہ کی کوئی مسجد نہیں دنیا میں سب سے عالی تین مسجد ہیں نمبر ایک مکہ مکرمہ کی مسجد نمبر دو مسجد نبوی اور وہاں کیا کر کے آئے ہیں کوئی سینما دیکھ کے آئے ہیں معاذ اللہ مسلمان مرد اور عورتیں42:52پیشانی شرم سے جک جائے آ رہے ہیں کہاں سے مسلمان کہاں سے آ رہے ہیں اس مسجد سے آ رہے ہیں اللہ کی ساری کائنات میں جتنی مسجدیں ہیں ان میں دوسرے نمبر کی مسجد ہیں اور وہاں کیا کر کے آئے ہیں وہ عبادت ادا کر کے آئے ہیں جو عبادت اللہ کو تمام عبادتوں سے زیادہ پیاری ہے اور کس کے پیچھے نواز پڑی ہے43:30وہ امام ہے جو امام العائمہ ہے جو امام عاظم ہے جو امام الانبیاء ہے جو قائد المرسلین ہے صل اللہ علیہ وسلم ساری باتیں ہیں لیکن اس کے باوجود اختلاف کی اجادت ہے یا روکا جا رہا کچھ بات سمجھ آ رہی ہے اب اگر ہم سے کوئی کہے کچھ حرج نہیں تو ہم اس کی بات مانیں گے اب اس بات کو برداشت نہیں کیا گیا خیر القرون میں44:06مسجد نبی میں نماز کی ادائیگی کے بعد امام الانبیاء کی اقتدام نماز کی ادائیگی کے بعد تو اب اس بات کو کیسے پرداشت کیا جا سکتا ہے ایک اور واقعہ اور وہ بھی مسجد نبی ہی کے متعلق ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور آپ کا یہ فرمان بھی امام ابو دعود نے اپنی کتاب سنن میں بیان کیا ہے حضرت عبداللہ ابن عمر44:41رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے ایک دروازے کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور فرماتے ہیں اگر ہم اس دروازے کو عورتوں کے مسجد میں آنے اور مسجد سے جانے کے لئے مخصوص کرتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم45:16مسجد کے دروادوں میں سے ایک دروادے کو عورتوں کے لئے مخصوص کر دیتے ہیں اور صحابہ آپ کے اس حکم کی کس طرح تعمیر کرتے ہیں حضرت نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر جتنی دیر زندہ رہے کبھی اس دروادے سے مسجد میں داخل نہ ہو یہ دروادہ کن کے لئے ہے آج کتنے مسلمان گھرانے ہیں45:51شادی ہو یا غمی ہو عورتیں اور مرد اس طرح مختلف ہوتے ہیں جس طرح بھیر اور بکری ہیں اور اسی میں تباہی اور بربادی ہے اور سنوئیجئے ہمدردی سے اخلاص سے بات کہتا ہوں یہاں پردیس میں کتنے لوگ ہیں جو فیملیوں کے ہمراہ دوسرے گھروں میں جاتے ہیں اسلام میں اس کی اجادت ہے46:26لیکن اس کے بعد جو کچھ ہے اس کی اجازت نہیں اس کی بیوی اور اس کا شوہر اور اس کی بیوی اور یہ اکٹھے بیٹھتے ہیں اس کی اسلام میں اجازت نہیں اس کی بیوی تیری کیا ہوتی ہے تیری نانی ہے یا دادی ہے اسلام میں اس کی کوئی حیثیت نہیں اور اسلام ہی میں نہیں جو نتائج ہیں وہ بھی لوگوں کے سامنے کوئی نہ سمجھنا چاہے اس کی اپنی منشاہ اس کے نتائج47:08اچھے نہیں جب بھی غیر محرم مرد اور اجنبیہ عورت دونوں ملتے ہیں اس میں خیر نہیں اس میں شر اگر ان کے ملنے میں خیر ہوتی اللہ اس سے کبھی بھی نہ رکھتے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے کبھی بھی باز نہ کرتے اس بات کی خصوصی طور پر اس بات پر خصوصی طور پر توجہ دی جائے فیملیوں کے ساتھ47:45دوسرے گھروں میں جانا اسلام میں اس کی اجازت ہے لیکن شریف حدود کی پاوندی کرتے ہو تیری بیوی اس کو دوسرا آدمی کیوں دیکھے وہ مجیس میں اس کے ساتھ کیوں بیٹھے گپ شپ کرنے کے لیے گپ شپ کرنے کے لیے یہی جوڑا رہ دیا اس سے گپ شپ ہو جس سے اسلام نے اجازت دی ہے جب تُو گھر میں موجود نہیں تیرے گھر میں غیر مرد48:23تیری بیوی کے پاس کیوں آئے کہتے ہیں یہ کٹسی ہے وہ دوست ہے میں گھر میں موجود نہیں اب اس کو واپس بیگنا آداب کے خلاف ہے یہ کہاں کہ آداب ہیں یہ تو بے عدبی کی انتہا ہے اللہ کی نافرمانی ہے اپنی حلاقت و بربادی پر دستھت کرنا ہے تیری بیوی سے اس کا کیا تعلق ہے ہاں اگر وہ تیری بیوی کا بھائی ہے48:57اس کا مامو ہے اس کا چچا ہے اس کا نانا ہے اس کا باپ ہے اس کا دادا ہے اس کا بھانجا ہے یہ الگ بات ہے جو تیری بیوی کا محرم نہیں تیری ادم موجودگی میں تیرے گھر میں اس کا آنا اس میں کہاں کی عقل ہے تو دوسرا واقعہ یہ ارز کیا آن حضر صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبی میں عورتوں کے لیے49:31ایک باب مخصوص کیا اور آج بھی اس نام کا دروازہ مشل نبی میں موجود ہے باب النساء تو بات یہ ارز ہو رہی تھی عورتوں کے لیے عیدگہ میں جانے کی اجازت ہے بلکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانے کی ترغیب دی ہے تاکہ دین کی بات کو سنیں اور جو مسلمان دعا کریں اس میں شریک ہوں50:06لیکن جائیں کیسے اسلام کے آداب کی پابندی کرتے ہیں ایک اور بات جو اس حدیث میں ہے کہ عورتوں کے لیے خصوصی وعظ کا بندوبست کیا جا سکتا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدگہ میں عورتوں کو خصوصی خطاب فرمایا لیکن شاید اب عیدگہ میں اس کی ضرورت باقی نہ رہے کہ آج کل50:41مقبر ساؤس لارڈ سپیکر ایجاد ہو چکے ہیں آدمی دور بھی کھڑا ہو تب بھی عورتوں تک بات پہنچ سکتے ہیں لیکن اگر کہیں ضرورت ہو عورتوں کے مسائل پر گفتگو کی تو ان کے لیے الہدہ نشست کا احتمام کیا جا سکتا ہے ایک اور بات اس حدیث میں جو ہے وہ یہ ہے کہ بات سمجھاتے ہوئے51:17اگر سخت انداز استعمال کرنے کی ضرورت ہو تو سخت انداز استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن مقصود یہ ہو کہ جس کو باعث سمجھائی جا رہی ہے اس کی خیرخواہی ہو جائے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے کیا فرما رہے ہیں اے عورتوں صدقہ کرو میں نے تمہیں دیکھا ہے51:45کہ جہنم میں تمہاری تعداد بہت زیادہ ہے یہ انداز سخت ہے یا نرم جہنم میں زیادہ تعداد میں ہونا انتہائی سخت بات ہے لیکن یہ بات بیان کرنے میں مسرحت ہے اور وہ مسرحت کیا ہے تاکہ عورتیں دھر جائیں اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچانے کا بندوبست ابھی سے کر لیں ایک اور بات اس حدیث میں یہ ہے52:19اللہ کی عرب و رحمتیں ہوں پر بات بیان کرتے ہیں ادھوری بات بیان نہیں کرتے یہ بتلایا کہ جہنم میں تمہاری تعداد زیادہ ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ طریقہ بھی بتلایا جس سے وہ جہنم کی آگ سے بچ سکتی ہے اور وہ طریقہ کیا ہے تصدقنا اے عورتوں صدقہ خیرات کرو مسلمان خواتین52:54اس بات پر خصوصاً توجہ دیں ہماری بہت سی عورتیں بہنیں بہت سی چیزوں کے خریدنے کی بہت زیادہ دردادہ ہوتی ہے چیزوں کا نام دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن صدقہ و خیرات کی طرف ان کی توجہ کم ہے ہمارا یہ قطعاً مقصد نہیں کہ عورت اپنے گھر کی چار دیواری میں زیب و زینت نہ کرے بلکہ53:23پسندیدہ بات یہ ہے کہ عورت اپنے گھر کی چار دیواری میں زیبو زینت کرے اسلام میں یہ بات پسندیدہ ہے ہمارا قتل یہ مقصود نہیں لیکن جو بات کہہ رہا ہوں کہ کچھ چیزوں کی طرف بہت زیادہ توجہ ہے اور صدقہ و خیرات کی طرف بہت سے عورتوں کی توجہ بہت ہی کم ہے لیکن جہنم کی آگ سے بچنے کے جو طریقے ہیں53:55جہنم کی آگ سے بچنے کے جو نسخے ہیں ان میں سے ایک نسخہ یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں حرش کیا جائے کیوں اللہ کی راہ میں جو صدقہ کرنا ہے اس کی وجہ سے گناہ مٹ جاتے ہیں ایک حدیث میں ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو بیان کرتے ہیں اور امام ابو یعلہ رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بیان فرمایا ہے54:29رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اور آپ کا ارشاد اس وقت اپنے صحابی حضرت قعب الوجرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے تھا آپ نے فرمایا اِنَّ الصَّدَقَةِ تُطْفِعُ الْخَطِيَّ كَمَا يُطْفِعُ الْمَاءُ النَّارِ جو صدقہ ہے وہ گناہوں کو اس طرح مٹا دیتا ہے جس طرح پانی55:00آگ کو بجھا دیتا ہے ایک اور حدیث میں ہے امام بخاری اور امام مسلم رحمہم اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ما من کم من احد الا سیکلمه ربه لیسا بینہ و بینہ ترجمان55:34رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تم میں سے ہر ایک کے ساتھ56:06اس کا رب گفتگو کرے گا تمہارے اور تمہارے رب کے درمیان نہ کوئی ترجمان ہوگا اور نہ ہی کوئی پردہ ہوگا آدمی اپنی دائیں طرف دیکھے گا اس کے عامال اس کے سامنے ہوگی اپنی بائیں طرف دیکھے گا اس کے عامال اس کے سامنے ہوگی اپنے سامنے دیکھے گا جہنم کی آگ ہوگی اب اس کے بعد کیا فرمایا56:38اے لوگو جہنم کی آگ سے بچ جاؤ اور کچھ نہیں آدھی خجور ہیں وہی اللہ کی راہ میں صدقہ کرو اور جہنم کی آگ سے بچ جاؤ اس حدیث میں ایک اور سبق یہ ہے کہ جہنم کی آگ سے بچنے کے جو طریقے ہیں ان میں سے ایک طریقہ یہ ہے57:08کہ اللہ کی راہ میں صدقہ کیا جاتا ہے اور ایک اور روایت میں ہے کہ عورتوں پر آپ کے اس فرمان کا کیا اثر ہوا آپ کے خطاب کے دوران ہی عورتوں نے اپنے کانوں سے اپنے گلوں سے اپنے زیورات اتارنے شروع کیے اور اللہ کی راہ میں صدقہ کر دی ایک اور بات اس حدیث میں یہ ہے کہ جب آپ نے فرمایا57:45کہ عورتوں کی تعداد جہنم میں بہت زیادہ ہے تو عورتوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کا کیا سبب ہے اس سے معلوم ہوتا ہے اگر کوئی بات بتلائی جائے اس میں کوئی پہلو مخفی ہو اس کے متعلق سوال کیا جا سکتا ہے عورتیں سوال کرتی ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جواب ارشاد فرماتے ہیں اور اس میں یہ بات بھی ہے58:19اگر کوئی کسی بات کے متعلق سوال کرے بتلانے والے کو خبر ہو تو دان نہ دے بلکہ وہ جواب سوال کرنے والے کو دے آپ نے عورتوں کے جہنم میں زیادہ جانے کے دو اسباب اس حدیث میں بیان ہے ایک سبب کہ تم بہت زیادہ علانت کرتی ہو اور اپنے خامن کی ناشکر گزار ہو اس سے معلوم ہوا58:53کہ یہ دونوں بہت بڑے گناہ ہیں لعنت کرنا اور خوان کی ناشکری کرنا اور یہاں ایک اور بات سمجھ لیجیے کیا یہ بات صرف عورتوں کے لیے خاص ہے یا مردوں میں بھی ہے اگر مردوں میں بھی یہ دونوں خرابیاں ہوں تو ڈر ہے کہ ان کا انجام بھی وہی ہو جو عورتوں کے متعلق ذکر کیا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے جو صحیح بات کہی گئی ہے59:28اس پر عمل کی توفیق اتا فرمائے بہت ہی خون کے آنسو ردانے والا سوال ہے اور سوال اسی بات کی ایک عملی تصویر ہے جس کے مطابق ابھی درس میں گفتگو ہو رہی تھی سوال یہ ہے کہ دو بظاہر گہرے دوست ہیں اور ان میں سے ایک بدبخت دوسرے دوست کی بیوی کو60:05فون پر کسرت سے تنگ کرتا ہے وہ بیچاری نیک ہے اب اس پریشانی میں مبتلا ہے کہ کیا کرے سوچتی ہے کہ اگر اس نے اپنے خامن کو بتلایا تو معلوم نہیں اس کا ری ایکشن کیا ہو اور اگر اس نے اپنے خامن کے دوست کی بدتمیزی پر سبر کیا تو پھر بھی پریشان ہے60:38کہ معلوم نہیں نتیجہ کیا اور اس سوال میں یہ بھی تحریر کیا گیا ہے کہ یہ ایک خاص واقعہ نہیں صرف ایک خاص واقعہ ہی نہیں اس قسم کے اور اس سے بھی زیادہ برے واقعات لوگوں میں کسرت سے موجود ہیں کتنی افسوسناک بات ہے اگرچہ یہ سوال پڑھ کے دکھ میں اور اضافہ ہوا ہے لیکن61:15یہ بات نئی نہیں جہاں بھی اللہ کی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہوگی وہاں نتائج اچھے ہونا یہ ممکن ہی نہیں گدشتہ سالوں میں فرانس میں ایک سرکلر آیا کہ ٹیلی فون کا جو محکمہ ہے وہ جب ٹیلی فون کا بل ارسال کرے گا اس کے ساتھ ہی سارے عرصہ میں61:52جو مقالمات ہوئے ہیں جو گفتگو ہوئی ہیں اس کی کیسٹیں بھی ٹیلی فون والوں کو ارسال کریں گے اس سرپلر کے خلاف فرانس میں توفان بپا ہوا کہ اگر یہ بات ہو گئی تو کتنے گھرانے جو بظاہر شریف ہیں ان کا بھید کھل جائے گا لمبی کہانیاں ہیں جو بات اب مجھے کہنی ہے وہ یہ ہے62:31کہ پہلی بات تو باغیرت باہمیت مسلمان مرد کو چاہیے جس سے وہ دوستی رکھے دوستی کی حدود اس تک ہے جو شخص اپنے دوست سے دوستی کو اپنے گھر میں داخل کرتا ہے وہ اپنی غیرت کی نینامی کا خود سودا کرتا ہے جس کی دوستی اس سے تجاوز کر کے63:09اس کے گھر والوں تک پہنچے وہ دوست نہیں وہ دشمن ہے اور ایسا شخص جو دوستی کو اپنے سے اپنے گھر والوں کی طرح منتقل کرے وہ انسان نہیں وہ دیوس ہے اس کے گھر والوں سے اس کا کیا تعلق اور بدقسمتی سے یا خوشقسمتی سے یا کیسے ٹیلی فون اس سلسلے میں بہت برا کردار ادا کرتا ہے اب فون آئے عورتوں نے اٹھانا ہے63:46یا اٹھاتی ہیں اب پھر شیطنت کا دروازہ کھلتا ہے اس سلسلے میں مردوں کو چاہیے کہ وہ اپنی دوستی کو اپنے تک محدود رکھیں اور اگر ٹیلی فون کا استعمال ہو تو وہ طریقہ گھروں میں اختیار کیا جائے جس طریقے کا خط اللہ نے اپنے نبی کی بیویوں کو دیا فَلَا تَخْذَعْنَا بِالْقَوْلِ64:22جب تم سے کوئی شخص سوال کرے کوئی مسئلہ دریافت کرے یا چیز بانگے تو اے نبی کی بیویوں غیر مردوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی گفتگو میں لوچ پیدا نہ کرنا اپنی گفتگو میں نرمی پیدا نہ کرنا کیا ہوگا اس بات کو اچھی طرح سنیے اور اپنے سینوں پر نوٹ کیجئے64:56تم نرمی سے بات کرو گی جس کے دل میں بیماری ہے وہ تم ہی میں تمہاں کرے گا کچھ بات سمجھنے آئی کی نہیں وہ کون عورتیں ہیں امت کی مائیں ہیں اور زمانہ سب سے بہترین زمانہ ہے فرمایا اگر تم نے بھی نرمی سے گفتگو کی تو جس کے دل میں بیماری ہے وہ سمجھے گا کہ شاید کچھ بات65:31اللہ معاف کرے زبان پہ ذاتے ہوئے شرم آتی ہے اگر وہاں اس بات کا ڈر تھا تو اب ہم کس باقی مووی ہیں عورتوں کو تعقید کی جائے بعض گروہ میں تو ایسا ہے عورتیں فون اٹھاتی ہیں جب مرد موجود نہیں تو میں کیا کروں اس طریقہ میں خیر زیادہ ہے اس طریقہ میں خیر زیادہ ہے عورت کا کیا تعلق غیر محرم مردوں سے بیکار گفتگو کریں66:03اور اگر عورت فون اٹھائے اور پھر میں کہوں گا خصوصا جو نوجوان بچی ہیں ان کو تو ایک دم منع کرنا چاہے اگر فون بند نہیں بھی کر سکتے تو بچیوں کو دو کم از کم مکمل منع کر دیں اور جو عورتیں جو نسبتا کچھ بڑی ہیں بات کریں بھی ان کو یہ قرآنی عدب سکھلایا جائے غیر مرد سے گفتگو کرتے ہوئے گفتگو میں لوچ نہ آئے اچھا جی پھر جی66:35بیکار بات ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ضرورت سے زیادہ ایک کلمہ ایک لفظ بھی اپنی زبان سے نہ نکالے فلاں موجود ہیں نہیں بات حد اب قصہ کہانی بیان کرنے کی کیا ضرورت ہے جس طرح عورت کے بے پردہ ہونے میں ایمان کا خطرہ ہے اسی طرح بلا ضرورت بلا مقصد67:09عورت کا غیر مرد سے گفتگو کرنا خطرہ سے خالی نہیں جہاں تک اس بہن کا سوال ہے میری ناقص رائے یہ ہے کہ اس کو یہ بات ہر قیمت پر اپنے شوہر کو بتلانا چاہیے اگر شوہر کا بداہر دوست درحقیقہ دشمن اس کی بیوی کو تن کرتا ہے عورت کی ذمہ داری ہے67:40کہ وہ اپنے خامن کو آگاہ کرے اگر وہ اس کو آگاہ نہ کرے گی تو دو باتوں میں سے ایک کا خدشہ انتہائی زیادہ ہے ایک تو یہ ہے کہ وہ بھی آخر انسان ہے شیطان اس کے ساتھ بھی ہے این ممکن ہے وہ خود ہی راہ راست سے بھٹک جائے اور دوسرا خطرہ یہ ہے کہ اس کا جو خامد ہے68:14اس کو تو کچھ پتا نہیں تو جو بدترین دوست بنا ہوا ہے وہ اپنی شرارت میں اور زیادہ ادافہ کرتا جائے اور کبھی وہ وقت آ جائے کہ باوجود اس کی پاک دامنی کے اس کے شاہر کو اطلاع ہو جائے تو وہ اپنی اسی بیوی پر شک کرے اگر یہ تنکہ رہا تھا اس نے کیوں نہیں بتلایا تو یا تو یہ خطرہ ہے کہ وہ خود ہی راہ راہ سے بٹک جائے68:46اور دوسرا خطرہ یہ ہے کہ اگر وہ راہ راست سے نہ بٹھ کے تو کسی وقت اس پہ جھوٹا اعزام آئے تو اس کے لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ وہ ابھی سے اپنے خاند کو اس کے دوست وما دشمن اس کی حرکات سے آگاہ کرے تاکہ فتنے کا یہ دروازہ بند ایک سوال یہ ہے کہ ایک شخص نے تین سال پہلے کسی کو69:20دس ہزار روپے ارسال کیے تھے تب دس ہزار روپوں کے لیے دو ہزار ریال دینے پڑتے تھے اب جو رقم واپس کرنی ہے اگر دس ہزار واپس کی جائے تو اس کے اٹھارہ سو ریال بدتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ واپس کرتے ہوئے وہ دس ہزار روپے واپس کرے یا دو ہزار ریال واپس کرے سوال واضح ہے69:52یہ معاملہ کتنے ہی لوگوں کو پیش آتا ہے جب یہ تھے دس ہزار کے دو ہزار ریال بنتے تھے اب جب دینے ہیں تو دس ہزار کے اٹھارہ سو بنتے ہیں اب اٹھارہ سو دے یا دو ہزار دے یا کیا کرے جواب یہ ہے کہ جس شخص نے دس ہزار بطور ارض دیئے وہ اس بات پر غور کرے کہ اللہ نے70:25مجھے درہاں ٹانگ میں تکلیف ہے کھڑا ہو جاتا ہے وہ اس بات پر غور کرے کہ میں نے دس ہزار روپے اس کو قرض دے کر کتنی بڑی نیکی کی کسی کو بطور قرض کچھ دینا معمولی بات نہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی قرض دینے والا اس فضیلت کو یاد رکھے اور جس نے قرض لیا تھا71:00وہ اس بات کو یاد رکھے کہ بہتر لوگ وہ ہیں کہ جب قرض لیں تو اچھے طریقے سے اس کو واپس کریں اب اگر دینے والا دینے کی فضیلت کو سوچے اور لینے والا اچھے طریقہ سے ادائی کو سوچے تو یہ جگڑا پیدا نہ ہو اور اگر پھر بھی جگڑا پیدا ہو تو جواب یہ ہے کہ جو رقم جس وقت دی گئی تھی71:31وہ کس طرح دی گئی تھا جو ٹرانزیکشن ہوئی وہ روپوں کی صورت میں یا ریالوں کی صورت میں یعنی جب اس نے اس سے مانگا مجھے کرز دو کیا مانگا دو ہزار ریال مانگے یا دس ہزار روپے مانگے اگر دس ہزار روپے مانگے تھے تو دس ہزار روپے دے اب ان کے اٹھارہ سو بنے یا بائیس سو بنے اور اگر اس نے کرز دیتے وقت دو ہزار ریال دیئے تھے72:01تو واپس کرنے والا دو ہزار ریال دے خواہ دو ہزار کے گیارہ ہزار بنے یا نو ہزار بنے واللہ خواہدہ بس سب کہ بیت اللہ میں تواف کرتے وقت اور سائی میں سائی کرتے وقت عورتوں اور مردوں کے درمیان اختلاف ہوتا ہے جواب یہ ہے کہ مسلمان عورتوں کو اس بات کی کوشش کرنی چاہیے کہ جتنا زیادہ مردوں سے دور ہو سکےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.