♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاللہ ھی سے ھدایت طلب کرنی چاھئےadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اِنَّ الْحَمَّ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْبِرُ وَنَعُودُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّذَا وَمَنْ يُدْلِلْ فَلَا حَالِيَذَا فَاشْحَدُ وَلَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَذَا0:34فَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيسِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ فَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَة1:11اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب صاحب صدری ویسر امری وحل اقدتا من لسانی یفقه قولی1:45رویل امام مسلم عن ابی زر رضی اللہ تعالی عن ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم فيما يروی الربه عزوجل انہو قال یا عبادی انی حرمت الظلم على نفسی وجعلته بينكم محرم فلا تظالم2:18یا عبادی کلکم ضائع الا من حدیتو فاستہدونی اہدکم یا عبادی کلکم جائع الا من اتعمتو فاستعمونی اتعمکم یا عبادی کلکم عار الا من کسوتو فاستخسونی اکسکم یا عبادی انکم تختیرون باللیل والنہار2:51وَأَنَا اَغْفِرُوا الظُّنُوبَ جَمِيعاً فَاسْتَغْفِرُونِي أَغْفِرْ لَكُمْ یا عبادی انکم لن تبلغوا ظري فتذرونی ولن تبلغوا النفق فتنفعونی یا عبادی یوئن اولكم وآخركم وانسكم وجنكم3:17موسیقی3:44لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنسَكُمْ وَجِنَّكُمْ قَامُوا فِي سَعِيدٍ وَاحِدٍ فَسَأْلُونِي فَعَاتَيْتُ كُلَّ إِنسَانٍ مَسْأَلَتَهُ مَا نَكَثَ ذَلِكَ مِمَّا عِنْدِي إِلَّا كَمَا يَنقُصُ الْمِخْيَةِ إِذَا أُدْخِلَ الْبَحْرِ یَا عِبَابِ إِنَّمَا هِيَ عَامَالُكُمْ اُحْ4:17ثُمَّ اُوَفِّيكُمْ اِيَّاهَا فَمَنْ وَجَدَ خَيْرًا فَلْيَحْمِدِذَا وَمَنْ وَجَدَ غَيْرَ ذَلِكَ فَلَا يَذُومَنَّ إِذَا نَفْسًا امام مسلم ارحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی مخترم4:47صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کرتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث اپنے رب عز و جل سے روایت بیان کی اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا اے میرے بندوں میں نے یقیناً اپنے آپ پر5:19اس بات کو حرام قرار دیا ہے کہ ظلم کرو اے میرے بندو میں نے ظلم کرنے کو اپنے پر حرام قرار دیا ہے اور تمہارے درمیان بھی ظلم کو حرام قرار دیا ہے تم ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو اے میرے بندو تم تمام5:51سیدھی راہ سے بٹکے ہو مگر جس کو میں حدایت عطا فرماؤں پس تم مجھ سے حدایت طلب کرو میں تمہیں حدایت عطا کروں گا اے میرے بندوں تم تمام بھوکے مگر جس کو میں کھلاؤں پس تم مجھ سے کھانا طلب کرو میں تمہیں کھانا عطا کروں گا6:27اے میرے بندوں تم تمام ننگے ہو مگر جس کو میں لباس عطا کروں پس تم مجھ سے لباس طلب کرو میں تمہیں لباس عطا کروں گا اے میرے بندوں تم رات دن خطائیں کرتے ہیں اور میں تمام گناہوں کو معاف کرتا ہوں7:01پس تم مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو میں تمہارے گناہوں کو معاف کر دوں گا اے میرے بندوں تم مجھے نقصان نہیں پہنچانے کی طاقت رکھتے کہ تم مجھے نقصان پہنچاؤ اور نہ ہی تم میں مجھے نفع پہنچانے کی قوت ہے کہ مجھے کچھ نفع پہنچاؤ اے میرے بندوں7:39اگر تمہارے پہلے پچھے انسان اور جد سارے کے سارے اس شخص کی طرح ہو جائیں جس کا دل تم تمام میں سے سب سے زیادہ تقوی واضح ہے تمہارے اس طرح متقی بن جانے سے میری بادشاہد میں کوئی اضافہ نہ ہوگا اے میرے بندوں8:17اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جن اس شخص کی طرح ہو جائیں جس کا دل سب سے دیادہ فاجر ہے تو اس طرح تمہارے فاجر بن جانے کی وجہ سے میری سلطنت میں میری بادشاہت میں کچھ کمی واقع نہ ہوگی اے میرے بندوں8:56تمہارے پہلے تمہارے پچھلے تمہارے انسان تمہارے جن ایک شکیل میدان میں کھڑے ہو جائیں اور وہ سارے کے سارے مجھ سے سوال کریں اور میں ہر ایک انسان کو جو مانگے عطا کر دوں ہر ایک جو مانگے اس کو عطا کر دوں تو اس طرح عطا کرنے سے9:32جو کچھ میرے پاس ہے اس میں کوئی کمی نہ ہو اتنی ہی کمی ہو کہ جس طرح سوئی کو سمندر میں ڈبویا جائے تو سوئی کے ڈبونے سے سمندر کے پانی میں جو کمی ہو اتنی ہی کمی ہر ایک کو اس کی خواہش اور طلب کے مطابق عطا کرنے کے بعد میرے خدانے میں کمی ہو اے میرے بندوں10:07یقیناً یہ تمہارے اعمال ہیں میں انہیں شمار کرتا ہوں اور پھر ان اعمال کا تمہیں پورا پورا بدلہ دیتا ہوں پس جو کل خیر پائے پس وہ اللہ کی تعریف کرے اور جو خیر کے علاوہ کچھ اور پائے تو اپنی جان کے سوا کسی اور کو ملامت نہ کرے اللہ مالک کی توفیق سے10:46گزشتہ درس میں اس حدیث پاک کے بارے میں گفتگو کی ابتدا ہوئی گزشتہ درس میں مولا رحمان الرحیم کی توفیق سے اس حدیث کے راوی حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ ان کے متعلق اختصار سے کچھ گفتگو ہوئی پھر اس کے بعد11:18اس حدیث پاک کے متن کے پہلے حصے کے متعلق کچھ بات ہوئی اور وہ حصہ یہ تھا کہ اللہ مالک نے اپنے پر یہ لازم کیا کہ انہوں نے ظلم نہیں کرنا اور انہوں نے انسانوں کو اس بات کا پابند کیا کہ وہ بھی ایک دوسرے پر ظلم نہ کریں11:51اس بارے میں مولا کریم کی توفیق سے گزشتہ درس میں کچھ بات ہو چکی ہے اس کے بعد حدیث پاک کا جو حصہ ہے اس کے مطالب اللہ کی توفیق سے بات کی ابتدا کرتا ہے ایک مرتبہ اس حصہ کا ترجمہ پھر سنتے ہیں اور پھر اس کے بعد12:21اللہ کی توفیق سے اس کے بارے میں کچھ تشریح کے طور پر عرض کرو اللہ مالک نے فرمایا اے میرے بندوں خوب توجہ کرو سب ساتھی خوب توجہ کریں کہ اس بات کا تعلق کہنے والے اور سرسنے والے سے اللہ مالک نے فرمایا اے میرے بندوں تم تمام سیلی راہ سے بٹکے ہو مگر13:00جس کو میں حدائل ہوں پس تم مجھ سے حدائل طلب کرو میں تمہیں حدائل عطا کروں رک جائے اس کا فرمان ہے سب بولو اور کون بتلا رہے ہیں نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم کیا فرمان ہے کہ تم تمام سیلی راہ سے بٹ گئے ہو اس میں کوئی ایکسپشن کوئی استثناء ہے13:43بولو کہنے والے کے متعلق بھی بات ہے سب سننے والے کے متعلق اور میرا یہ اعتقاد ہے ہم انسانوں کی بدبختی کے بڑے اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ اس حدیث میں جو حقیقت بیان کی گئی ہے ہم اس کو صحیح معنوں میں مانتے ہیں ہم اپنے تہیں سمجھتے ہیں کہ ہم بہت حدادی آفتار ہیں14:19یہ بیماری عام ہے کہنے والوں میں بھی اور بولو اللہ مالک کیا فرما رہا ہے اے میرے بندوں تم تمام سی دیرہ سے بٹکے ہوئے کہنے والا بھی سننے والے علم بھی جاہی بھی امیر بھی فقیر بھی چھوٹا بھی بڑا بھی کسی میں یہ طاقت نہیں کہ وہ اپنے طریق راہ حق پہ چل سکے14:55کون چلے گا جس کو عرش والا رب توفیق عطا فرمائے لوگو توجہ کرو ہمارے جھگڑوں کا ایک بہت بڑا سبب اس بات سے غفلت ہے میرا کسی سے تنادہ ہو اگر پہلے سے یہ میں سمجھوں کہ شاید کہ میں غلطی پر ہوں گا تو میرے تنادے میں شدت آ سکتی ہے اس حدیث پاک کے سمجھنے میں کتنی برقت ہے لوگو توجہ کرو15:31بیگم اور صاحب میں جگڑا ہے بیگم کیا سمجھتی ہے حق پہ میں ہوں صاحب ظاہر اور صاحب کیا سمجھتا ہے کہ اس وقت اگر دنیا میں کوئی سب سے بڑا مظلوم ہے تو میں ہوں اور پھر کیا ہوتا ہے گھر میں توفان بپا ہوتا ہے دونوں میں سے ہر ایک اپنے آپ کو شہیدِ کربلا سمجھتا ہے بات ایسے کی نہیں ہے اگر آدمی پہلے سے یہ سمجھے میں بھی تو غلطی کر سکتا ہوں16:08کیا گارنٹی ہے میری کہ میں ہمیشہ سچا ہوں اے میرے بندے تم تمام گمراہ ہو مگر جس کو میں حدائد اب کیا کرو مجھ سے حدائد طلب کرو میں تمہیں حدائد عطا کرو اسی بات کی اہمیت کو دراصل جی نماز میں ہر وقت میں16:42سورہ الفاتحہ پڑھتے ہیں کی نہیں بولو کتنے فرض ہیں سارے دن میں دو فجر کے چار ظہر کے چار اثر کے دس تین مغرب کے اور چار عشاء سترہ فرض سترہ مرتبہ سورہ الفاتحہ ہر مسلمان پڑھتے ہیں سنتوں میں اس سے جدا نوافع میں اس سے الگ اور سورہ فاتحہ میں17:21یہ بھی پڑھتے ہیں احدینا السراط المستقیم ہمیں سیدھی راہ دکھلا دی قوم پڑھتا ہے مدینے والے نبی مخترم بھی پڑھتے ہیں صدیق بھی پڑھتا ہے فاروق بھی پڑھتا ہے زن نورین بھی پڑھتا ہے علی مرتضی بھی پڑھتا ہے رضی اللہ تعالی عنہ اجمالی سارے کے سارے محتاج ہیں ارشوالے رکھ کے احدینا السراط المستقیم18:03اور صحیح مسلم میں حدیث ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا قل اللہم مہدنی وسددنی تو کہ کس کو سکھایا جا رہا ہے سب بولو اوچھی آواز سے بولو علی مرتضی رضی اللہ عنہ18:41اور ہمارا ایمان ہے ساری امت میں اللہ کے نبی کے بعد چوتھے نمبر کی شخصیت ان کی محبت ایمان کی علامت ان سے بغض نفاق کی علامت اتنی بڑی شخصیت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں کیا حکم لے رہے ہیں قل اللہم مہدنی وسددنی اے اللہ مجھے حدائج دے اور مجھے سیدھا رکھ19:16میں اور آپ کس باقی مولی کوئی حیثیت ہے میری اور آپ کی علی مرتضی اور وہ وہ ہیں غضبہ خیبر کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھنڈا اس کو ملے گا جس سے اللہ اور اس کے رسول محفظت کر دے بڑی بڑی شان والی اور حکم کیا دیا جا رہا ہے کل اللہم محددنی وسددنی اے اللہ مجھے حداد دے مجھے سیدھا رکھ19:55اگر علی رضی اللہ عنہ اس دعا کے کہنے کے محتاج ہیں تو لوگوں کہو میں اور آپ محتاج نہیں اور پھر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے نواسے حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ ان کو دعا قلوع سکھ رکھے اس دعا کی ابتدا میں کیا ہے اللہم مہدنی20:35کہو اے اللہ جن کو تُو نے ہدایت دی مجھے بھی انہی میں شامل پر باؤ کون ہے حسن رضی اللہ عنہ جنت کے جتنے جوان ہوں گے ہم جوانوں کے سردار حسن اور حسین ہیں رضی اللہ تعالی عنہما اور ان کے نانائے محترم ہمارے نبی قریب21:13صلی اللہ علیہ وسلم انہیں کیا حکم دے رہے ہیں کیا سجوا رہے ہیں کہ قنوط میں جو دعا پڑھنی ہے اس کی ابتدا کیا ہے اللہم مہدنی فی من حضری اے اللہ جن کو تو نے ہدایت دی مجھے بھی ان میں شامل فرما کتنی ضرورت ہے اس دعا کی اور اس کے ساتھ جو بات میں شدت سے21:46اور تقرار سے کہنا چاہتا ہوں اپنے طریق کوئی پاتخہ نہ سمجھے بڑا متقیب بڑا عالم بڑا فاضل بڑا جاننے والا بڑا بڑا کچھ نہیں ہے کوئی سب بچ کے ہوئے ہیں بچے وہ جس کو عرص والا رب بچائے اور کیسے بچے فستہ دونی مانگو کہنے والا بھی مانگے عالم بھی مانگے جاہی بھی مانگے سوال کرے22:24اے مولا الرحمن الرحیم ہدایت عطا فرمانا یہاں ایک چھوٹا سا سوال ہے اس کو ذرا سمجھیں شاید کو کہے کہ ہم تو مسلمان ہیں اللہ کی فرض و برم سے ہیں مسلمان کے نہیں بولو جب مسلمان ہوئے تو ہدایت یہ آفلہ تو ہوئے تو پھر ہدایت کے ماننے کا کیا مقصد اسلام کے بعد بھی کوئی ہدایت ہے سوال سمجھ میں آرہا ہے اس سوال کے دو جوابات علماء امت نے بیان کیا23:05اور دونوں جواب سمجھنے کے اور ہمیشہ یاد رکھنے کے پہلا جواب یہ ہے مجھے اور آپ کو جو تھوڑی بہت اللہ کی رحمت سے حدایت مل چکی ہے توجہ کرو مجھے اور آپ کو اللہ کی رحمت سے جو تھوڑی بہت حدایت مل چکی ہے ہائے میرے اللہ23:39کوئی گارنٹی ہے کہ اب اگر ہدایت ہے تو صبحوں کے وقت بھی ہدایت باقی ہو ہائے میرے اللہ کتنے ہیں شام کو ہدایت یافتہ اور صبحوں شیطان کے چہرے بن کے اٹھتے ہیں اور کتنے ہیں صبحوں کے وقت نیک لوگوں میں شامل تھے سر شام ان کے ایمان کا جنابہ لے کر چکا ہے ایسے کہ نہیں ہے کہ نہیں24:14تو ہدایت طلب کرنی ہے اے مولا کریم اگر آپ نے مجھ آجز پہ یہ کرم نوازی کی کہ مجھے ہدایت دی تو اب اس ہدایت کو چھلینا نہیں ہدایت کے طلب کرنے کا معنی پہلے کیا ہے اے اللہ آپ نے جو تھوڑی بہت مجھے ہدایت عطا فرما دی ہے جب تک میری جان میں جان ہے جب تک24:47سانس کا آنا جانا باقی ہے اے را اس حدایت سے محروب نہ کرنا وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ حُسِبُورُ مسلمان بننا یہ کافی نہیں حدایت یافتہ بننا کافی نہیں متقی بننا کافی نہیں صالح بننا کافی نہیں ضروری ہے موت آئے تو اسلام پہ آئے موت آئے تو تقویٰ پہ آئے25:21موت آئے تو نیکی پہ آئے موت آئے تو نماز پہ آئے موت آئے تو حدایت پہ آئے تو جو حدایت کا طلب کرنا ہے سترہ دفعہ فرض نماز میں اور پھر نوافی میں اور پھر سنتوں میں اور پھر اس کے علاوہ اس کا پہلے معنی کیا ہے بولو کہ اللہ مالک جو رہنمائی عطا فرمائی ہے مرتے دم تک اس سے محروم لگتا ہے25:56بات سمجھ میں آ رہی ہے دوسرا مال ہے اور وہ بھی بہت ضروری ہے توجہ کرو میری اور آپ زندگی میری اور آپ کی زندگی کیا اس کا ایک گوشہ ہے کتنے گوشے ہیں معلوم نہیں سیکڑوں گوشے توجہ کرو بات کا تعلق ہے مجھ سے اور آپ سب سے کتنے لوگ ہیں کتنے لوگ ہیں ماشاءاللہ اخلاق کے بہت بلند اخلاق کے بہت بلند26:41تعاون کرنے والے ہیں لیکن نماز کے چور ہیں ایسے کہ نہیں یہ بدنصیب ہے بدبخت جب نماز کا چور ہے تو مسلمان ہیں اس کا اخلاق اس کا ہمارے اور کتنے ایسے ہیں نمازی پکے اب لوگوں کا مال کھانے والے ڈاکو یہ بچے گا گزشتہ درس میں بات ہو چکی ہے کتنے ایسے ہیں دوستوں کی محفظ میں وہ کہکے پہ کہتا ہے27:20گھر میں داخی ہو جائے فراؤ نے آ گیا بیوی کو اپنی مانگی سمجھتا ہے اولاد سے جانگروں والا سلوک کرتا ہے اگر نمازی ہے پکا تو ٹھیک ہے یہ تو ہدایت آگئی اب بیوی کے ساتھ اس کا معاملہ ہدایتی آگتا لوگوں کا معاملہ بڑا متقی پمرے پہ عمرہ کر رہا ہے حج پہ حج کر رہا ہے پڑوسیوں کا ناک میں دم کر دیا اس تو ہدایت کی ضرورت ہے کی نہیں بڑا اچھا لیکن28:03اس کی مجیس غیبت سے لبریس شغل خور اللہ درجے کا اس کو ہدایت کی ضرورت حکم ہے تو ہدایت کا طلب کرنا محدثین کے عظماء امت کے بیان کے مطابق اس کے دو معنی بیان کی ممبر ایک کہ اے مولا رحمان الرحیم ہدایت کا جو حصہ آپ نے مجھے عطا فرمایا ہے مرتے در تک اس سے محروم نہ فرما28:41اور دوسرا معنی اے اللہ اگر زندگی کے ایک دو چار دس شعبوں میں دس گوشوں میں مجھے حدایت عطا فرمائی ہے تو جو زندگی کے باقی بیسیوں شعبیں ان میں بھی مجھے حدایت عطا فرمائی ہے حدیث فاق کے اسی ٹکرے میں ایک بات یہ ہے کہ حدایت یافتہ وہ ہے جس کو عرش والا رب حدایت عطا فرمائی ہے29:18کوئی اپنے علم پر اپنی دانش پر اپنی عقل پر اپنے مال پر اپنی قوت پر اپنی چھالاکی پر امان نہ کرے حدائد یافتہ وہ ہے جس کو عرش والا رب حدائد عطا فرمائے اور قرآن کریم میں اس بات کو جا بجا بیان کیا دیا ایک مقام پر فرمایا من یحب اللہ فہو المحترم29:53جس کو اللہ حدایت دے وہی ہے حدایت یافتہ اور جس کو وہ گمراہ کرے آپ اس کا کوئی کارساز اور کوئی رحمنا نہ پائیں تو حدایت کون پاتا ہے جس کو اللہ ادا فرمائے اور اس مقام پہ ایک اور بار سمجھئے30:29کلی نقوف یہ نہ کہے جب ہدایت کا دینا اللہ کے ہاتھ میں گمراہ کرنا اللہ کے ہاتھ میں تو میرا کیا قصور ہوا اس شبہہ کا جواب اسی حدیث میں کیا ہے فَاسْتَحْدُونِي أَحْدِكُمْ تم مجھ سے ہدایت طلب کرو تم مجھ سے ہدایت طلب کرو میں تمہیں کیا کروں گا ہدایت عطا کروں گا31:04یہ کس کا وعدہ ہے؟ اس کے بعد جو حصہ ہے اس کا ترجمہ پھر سنیے31:45تم تمام ہائے میرے اللہ اے اللہ مجھے اور آپ سب کو سمجھ ادا فرمائے قائنات کے رب کی قسم اگر صرف اسی حدیث کو میں کہنے والا اور آپ سننے والے سمجھ جائیں ہماری زندگیوں کے نقشے بدل جائیں دل کے کانوں کو کھول کر سنیں اے میرے بندوں تم تمام بھوکے کوئی ایک سیکشن ہے ساتھ ساتھ جواب دو کوئی استثناء ہے32:25کہنے والا بھی سننے والے بہت بڑی دگریوں والا بھی انپڑ بھی بہت بڑا جاگیردار بھی کاشتکار بھی بہت بڑا تاجر بھی چھوٹا مزدور بھی بہت بڑا سنتکار بھی معمولی ورکر بھی اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو رب کی بات سچ ہے کہ مگر جس کو میں عطا کروں کھانا33:03کائنات کے رب کی قسم رب کی بات سچ ہے کوئی بندہ کتنا بڑا بن جائے ارشوائے رب کی قسم اس میں یہ طاقت نہیں ایک لکمہ بھی اللہ کی اجازت کے بغیر کھا سکے اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو ہاں وہ کھائے اس کو میں کھلا33:38رک جاؤ اسی حدیث کے دکرے پر غور کرو ہائے میرے اللہ میری جیب میں ڈالر آئے ریال آئے پونڈ آئے دماغ خراب ہو گیا ٹوٹی سیکل والا قرائے کے کچھے مکان میں رہنے والا قرائے دینے کے لیے پیسے نہیں سعودی عرم میں آیا ریالوں میں تنخواہ آئی ڈالر جمع ہونے شروع ہوئے شیطان کا چیلہ بن گیا34:16گھروں سے پردہ اٹھ کیا عبریس کا جھنڈا گھر کے اوپر سجایا ظالم غور کر کس نے دیا ہے تیرے باپ کی جاگیر ہے یہ دنیا یا ماں سے ورثے میں پائی ہے یہ ارشوال رب کی سن اس حدیث کو سب بوکے ہیں اور کوئی مستثنان ہے کوئی بھی کھائے وہ جس کو وہ کھلائے کھلائے وہ34:57اور مانے عبریس کی اور مانے عبریس کے ایجنٹوں کی مانے شیطانوں کی ہائے میرے اللہ کتنے افسوس کی بات اور پھر اس کے بعد کیا فرمایا فَسْتَطْعِمُونِ اے بندو تم بھوکے تو ہو اور کھلانے والا میں ہوں اب تم کیا کرو تم مجھ سے کھانا طلب کرو کیا ہوگا35:33تم طلب کرو میں عطا کروں گا اور عرش والے رب کا وعدہ سچ ہے ہر قسم کے رزق کا مالک تنہا اللہ ہے اور جو ان سے طلب کرے اللہ اس کے دامن کو خالی واپس نہیں لگا قرآن کریم میں اللہ کی رزاقیت کا متعدد دفعہ ذکر کیا گیا36:13ایک مقام پہ فرمایا اِنَّ اللَّهُ وَالرَّزَّاكُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيحِ یقیناً اللہ وہ رزاک ہے اور مضبوط قوت والا ہے ایک دوسرے مقام پہ فرمایا وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا کوئی چوپایہ ایسا نہیں مگر اس کا رزق36:53اللہ کے ذمہ ہے اللہ اللہ لوگوں کہاں بھولے ہیں ہائے بہت ہی جاہل ہیں اگر ہم دین کو لے سکتے ہیں آیتِ کریمہ پہ درہا غور تو کرو وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا اور نہیں ہے کوئی ریننے والا مگر اس کا رزق اللہ کے ذمہ ہے37:32اے ظالم انسان تو اللہ کو بے وفا سمجھتا ہے رزاک رب قادر رب مقتبر رب قائنات مالک رب وہ فرمائے کہ تیرا رزق میرے ذمہ ہے اور تو دین کو چھوڑ کر گئے کہ میں رزق حاصل کرنا چاہتا ہوں نمازوں کو چھوڑے دین کو چھوڑے شریعت کو چھوڑے کہ یہ رزق بھی کمانا ہے38:04اے بدبخت انسان تُو نے رب کو جانا ہی نہیں تُو نے رب کو پہچانا ہی نہیں تُو نے رب کو مانا ہی نہیں رب فرما رہا ہے رزق میرے ذمہ اور ہم کیا کہیں کہ رزق کے حصول کے لیے شریعت کو توڑو ہے بدبخت کے لیے ایک دوسرے حکام پہ فرمایا فَبْتَغُوا عِنْدَ اللَّهِ الرِّزْقِ وَعْبُدُوهُ38:40اللہ کے ہاں رزقی تلاش کرو تلاش وہی کریں گے جہاں ہے دکان میں ہے رزق بولو کتنے لوگ ایسے ہیں باپ سے ورثہ میں لاکھوں اور کروڑوں حاصل کیے دکانیں کھوئی سپر مارکیٹ کھوئی اللہ کے کیا کہیں شیطان کے پیچھے چلا ایک سال میں بیڑی ذرک ہو گئی اوپر کا نیچے آ گیا39:12بینکوں کا مقروض ہو گیا دیوالیہ ہو گیا ہوتا ہے ایسے کہ نہیں اگر دکان میں رزق ہو تو دیوالیہ کیا ہوا بڑی فیکٹی لگائی کروڑوں کی مشینری لائیا اب مجبور ہے کہ کروڑوں کی مشینری کو لوہے کے بھاو فروخت کرے اگر فیکٹی راضق ہوتی تو اس فیکٹی میں اس کے کروڑوں روپے برباد کیوں ہوتے39:48رابطلہ اللہ وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُعَدُونَ رزق آسمان کی طرف سے ہے زمین سے فَابْتَغُوا عِنْدَ اللَّهِ الرِّزْقِ لوگوں رزق چاہتے ہو کہاں سے لوگ اللہ سے وَعْبُدُوهُ اور اللہ کی عبادت اور اس کے بعد فرمایا اُطْعِمْكُمْ40:24تم مجھ سے کھانا طلب کرو میں کیا کروں گا تمہیں کھلاؤں گا اللہ اپنے وعدہ کی خلاف وردی نہیں کرے خبردار اللہ کا وعدہ سچ ہے اور اس کے بعد فرمایا40:56اللہ اکبر یا اللہ مجھے سمجھ دے اور سب سننے والوں کو سمجھ ہماری اوزادوں ہماری بیگمات ہماری بیٹیوں کو سمجھ ہمارے بہنبائیوں کو سمجھ یا عبادی اے میرے بندوں تم تمام ننگے ہو تم میں یہ طاقت نہیں41:26یہ شلالیں یہ کمیلیں یہ پتونیں یہ کوٹ یہ واسکٹیں یہ ٹوپیاں یہ پہن سکو تم نے طاقت نہیں ہے طاقت کسی کی سمجھ میں بات نہ آ رہی ہو پاکستان کے کسی ریلی سٹیشن کے سامنے چلا جائے اتنے اتنے بڑے جسم والے ننگے جسم سڑک پر لیٹ رہے ہیں جانوروں کی طرح لیٹ رہے ہیں کی نہیں41:57ان میں اور مجھ میں کیا فرق ہے دو آنکھیں ان کی دو آنکھیں میری شاید قوت و طاقت میں ہم سے زیادہ ہوں فرمایا بندو تم تمام ننگے ہو تم نے یہ طاقت نہیں اپنا لباس مہیا کر سکو کون لباس دیتا ہے سب بولو اے بدبخت انسان لباس دے اللہ اور تو اسی لباس میں عطا کرنے والے اللہ کی مخالفت کریں42:35اپنا لباس بنائے یہودیوں والا اپنا لباس بنائے عیسائیوں والا اپنا لباس بنائے غیر مسلموں والا تجھے شرم نہیں آتے کہاں سے لیا ہے یہ لباس اور عورتوں کا معاملہ تو بہت ہی بگڑا کہاں کہاں یہ فیشن آتے ہیں مسلمان گھرانوں میں ہائے افسوس یہود و نصارہ کی بے حیاء عورتوں کے فیشن نمازیوں کے گھروں میں43:17کیونکہ ماشاءاللہ گھر میں ٹیوٹر رکھا ہے شیطان کا ایجنٹ اور باقاعد جی سے اس کے سامنے دو تین گھنٹے زانو ادب تہ کر کے اس سے تعلیم لیتے بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں بولو تھوڑی آرہی ہے یہ مسلمان گھرانے ہیں یہ اسی بات کا اظہار ہو رہا ہے کہ عرش والے رب نے لباس ادا کیا ہے43:57شرم کی بات ان کی کمیزے دیکھو ہیں عورتیں بوشٹے پہنے ان کی شنوارے دیکھو شرم و حیاء کا جنادہ نکلا ہوا بات کہتے ہوئے شرم آتی ہے دل زخمی ہے دل دکتا ہے بڑا دیندار گرانہ ہے ذرا یہ بات دیکھو اگر دینداری کا ٹائٹل ایک طرف کر دیا جائے پتا نہ چلے کسی یہودی کا گرانہ ہے یا عیسائی کا ہے بات ایسے کہ نہیں44:42کون ہے یہ عباس دیا عرش والے رب نے کیا کہوں نہ اوپر اسلام نہ نیچے اسلام نہ آگے اسلام نہ پیچھے اسلام ہارا عباس رب کی نافرمانی بات ہے اگر بدقسمتی سے کوئی خوشی کا موقع آ جائے جو تھوڑی بہت غیرت اور حیاء اس کا جنادہ نکل جائے یہی معنی ہے کہ عرش والے رب نے عباس دیا اور اسی بات کا دوسرا پہلو ہے45:30اگر میں نے لباس پہن رکھا ہے میرا نہیں ارشوال رب کا جب ہے ان کا چھین سکتا ہے تو نہیں لوگو ہوش کے ناخن لو ہوش کے ناخن لو یہ پیلس یہ حری یہ ریشنی عالی باریک امدہ لباس اگر ارشوال رب میری اور تمہاری بیٹیوں کو دے سکتا ہے تو چھین بھی سکتا اس وقت سے ڈر جاؤ ایسا نہ ہو46:09کہ ہماری عورتیں خیرات مانگنے پہ مجبور ہو جائیں کوئی پھٹی پرانی شنگار ہو تو وہی دے جائیں یہ پھٹے پرانے کپڑے مانگنے والے وہ انسان نہیں میری اور تیری بیٹیوں کو سرخواب کے پر لگے ہیں رب جبار و کحر کی نافرمانیاں کریں عباس میں اس بات سے ڈرتے نہیں عباس چھن جائیں گے کائنات کے رب کی قسم نہ عباس میرا ہے نہ تیرا46:45نہ میری بیٹی کا ہے نہ تیری بیٹی کا ہے یہ تو عرص وال رب کا ہے حدیث پاک کی الفاظ پہ غور کیجئے اے میرے بندو تم تمام ننگے ہو ہے کوئی ایکسپشن بولو ہے کوئی اے میرے بندو تم تمام ننگے ہو مگر جس کو میں لباس عطا کروں اور پھر اس کے بعد کیا فرمائے47:23تم مجھ سے لباس طلب کرو اگر کوئی لباس سے محروق ہے یا گرمیوں میں گرمیوں کا لباس میسر نہیں سردیوں میں سردی سے بچنے کا مکمل سامان نہیں کیا کرے رحمان الرحیم رب سے سوال کرے کیا ہوگا اب سکم تم سوال کرو میں تمہیں لباس عطا کروں یہ ان کا وعدہ ہے47:58اور اس کے بعد فرمایا اور اسی چکرے پہ انشاءاللہ آج کا درست ختم ہوگا اے میرے بندوں توجہ کرو توجہ کرو اے میرے بندوں یقیناً تم کس سے خطاب ہے مجھ سے اور آپ کمام سے یقیناً تم رات دن خطائے کرتے ہیں گناہ کرتے ہیں رات دن48:39تم گناہ کرتے ہو تمہارا کام تمہاری عادت تو یہ ہوئی کہ تم رات دن گناہ کرتے ہو اور میں اور میں تمام گناہوں کو معاف کرتا ہائے میرے آپ کتنے غافل ہم ہیں ان باتوں سے غافل اب کیا کرو لوگو غور کرو ہمارے رب کتنے رحمان رحیم ہے کس طرح کھول کھول کر49:20بات کو سمجھا رہے ہیں پھر سنو اے میرے بندو یقیناً تم رات دن خطائے کرتے ہو گناہ کرتے ہو اور میں تمام گناہوں کو معاف کرتا ہو اب تم کیا کرو تم مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو میں تمہارے گناہوں کو معاف کرتا ہوں کتنا موقع ہے بہترین49:58جو ہو چکا سو ہو چکا کہنے والا بھی پاپی سننے والے بھی پاپی کہنے والا بھی سیاہکار سننے والے بھی مجرم لیکن نہ امید ہو جائیں مایوس ہو جائیں نہیں ہمارے رب کو بتا ہے گناہ گار لیکن اب کیا کریں رب کی آواز ہے رب کی ندا ہے رب کا اعلان ہے تم50:33مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو میں تمہارے گناہوں کو معاف کروں لوگو رک جاؤ میں اور آپ اس کائنات میں جن باتوں کے سب سے زیادہ محتاج ہیں ان میں سے ایک اہم بات یہ ہے اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں انتہائی محتاج ہیں کیوں؟51:13کہ میرے اور آپ کے رب کے احسانات ہم پر لا تعداد ہیں اور میں اور آپ ظالم ہیں ان عامات کی کثرت کے باوجود باغی ہیں سرکش ہیں سیاہکار ہیں مجلم ہیں پاپی انتہائی اہم بات ہے میرے اور آپ کے لئے اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کریں ہماری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم51:51اس بارے میں امت کو متعدد بڑھتا تاقید فرمائے امام مسلم رحمہ اللہ انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت اغر المذنی رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا ایوہ الناس توبوا الہ ربکم52:24اے لوگو اللہ کے روبرو توبہ کرو میں کون حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر روز سو مرتبہ اللہ کے روبرو توبہ کرنا وہ عظیم شخصیت جن ایسی شان والی شخصیت53:00نہ ان کے زمانے میں تھی نہ ان سے پہلے تھی نہ قیامت تک ہوگی اگر وہ ہر روز وہ سو مرتبہ اللہ کے روبرو توبہ کریں تو میں اور آپ کی کیا حیثیت ہے ایک دوسری حدیث پاک میں فرمایا سارے انسان آدم کا ہر بیٹا53:35گناہ کرنے والا ہے اور بہترین گناہگار وہ ہے جو اللہ کے روبرو توبہ کرتا ہے اور لوگوں اللہ کا یہ وعدہ ہے کہ جو ان کے روبرو سچے دل سے توبہ کرے استغفار کرے وہ اس کے تمام گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں امام ترمدی راہمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت انس54:10رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ عز و جل نے خود فرمایا اے آدم کے بیٹے تو جب تک مجھ سے دعا کرتا رہے54:45اور میری رحمت کی امید رکھے میں تجھے معاف کرتا رہوں گا اور مجھے یہ پرواہ نہیں تیرے گناہ کتنے زیادہ اے آدم کے بیٹے اگر تیرے گناہ اتنے زیادہ ہو جائیں55:20کہ آسمان میں جو بادل ہیں ان تک پہنچ جائیں گناہوں کے انبار ہو جائیں اور پھر اس کے بعد تو مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرے میں تیرے گناہوں کو معاف کر دوں گا اور مجھے پرواہ نہیں کہ تیرے گناہ کتنے زیادہ اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے مجھے اور آپ سب کو حدایت عطا فرمائے مجھے55:53اور آپ سب کو روضی عطا فرمائے مجھے اور آپ سب کو اور تمام مسلمانوں کو لباس عطا فرمائے اللہ مالک میرے آپ سب کے اور تمام امت کے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ اپنے خد و کرم سے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ بات کے کہنے سننے سمجھنے سمجھانے میں یہ غلطی ہوئی56:19اس کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور جو ٹھیک بات کہی گئی اے اللہ اس کو قبول فرما اے اللہ کہنے اور سننے والوں کے اس بات کو اپنے تقرب کا ذریعہ بنا گناہوں کی معافی کا سبب بنا جنت میں داخلے کا ذریعہ بنا دنیاوی پریشانیوں کی دوری کا ذریعہ بنا اے اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک فرما اے اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک فرما56:50اے اللہ ہمارے یہاں آنے کو قبول فرما اے اللہ ہمارے یہاں آنے کو قبول فرما اے اللہ ساری زندگی مرتے دن تک نیکی کی مجیسوں میں حاضری کی نعمت سے اپنے فضل و کرم سے محروم نہ کرنا اے اللہ یہاں آنا آپ کی ہم پر کرم نوازی ہے وگرنا ہم اس نعمت کے قائنات کے رب لائق ہیں اے اللہ کتنے لوگ ہیں ہم زیادہ عقل والے57:20ہم سے زیادہ مال والے ہم سے زیادہ قوت والے اے اللہ انہیں یہ نعمت میسر نہیں آپ نے ہم پر احسان فرمایا اپنے دین کی بات کہنے اور سننے کے لئے یہانے کی توفیق ادا فرمائی اے اللہ اب اس آنے کو قبول فرما اس آنے کو ہمارے لئے باعثی نجات منا یہ سوال ہے بڑا یہ خطرناک بڑا یہ57:50افسوس ناپ ایک بھائی نے رکھا ہے میرے ساتھی روزانہ فجر کی نماز صبح آٹھ بجے پڑھتے ہیں کیا یہ عمل درست ہے انہا لزاہ و انہا ارہ راجع انتہائی افسوس ناپ بات انتہائی افسوس ناپ بات انتہائی افسوس ناپ بات اور یہ بجائے خود ایک مستقل موضوع ہے58:27ایک بات اس سوال کے جواب میں سنیجی حضرت عبی بن قاب رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا امام ابو دعود رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا عبی بن قاب اس کے راوی نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی اس کے بعد فرمایا خدا شخص موجود ہے59:02ارز کیا گیا نہیں پھر فرمایا خدا موجود ہے ارز کیا گیا نہیں ارشاد فرمایا یہ دو نمادیں منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری ہیں فجر اور عشاء اور یہ جو روز کال ہوئی ایک دن روز نہیں روز جو غائب ہو اس کی بات نہیں ہو رہی جو اس دن غائب تھا بات سمجھ میں آ رہی ہے59:39میرا یہ بھائی پسند کرتا ہے کہ وہ منافق بنے معاملہ سنگیر چلیئے ایک اور حدیث سنیجئے تاکہ شاید بعد سمجھ میں آجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من صل الصبح فی جماعت فہو فی دمت اللہ ومن اخفر دمت اللہ قبه اللہ فی النار علی مجھ جس نے60:16فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی وہ اللہ کی سپرداری میں ہے کس کی سپرداری میں اور جس نے اللہ کی سپرداری کو توڑا اللہ اسے چہرے کے بل جہنم کی آگ میں پھین دے گی یہ فجر کی نماز جماعت کے ساتھ نہ پڑھنے والا کیا فرمایا یہ اللہ کی ذمہ داری کو60:52توڑ دے والا اور انجام اللہ اسے چہرے کے بل جہنم کی آگ میں گسیر دیں گے میرا یہ بائی پسند کرتا ہے معاملہ انتہائی سنگیر ہے اور میرے خیال میں فجر کی نماز کے بارے میں مستقل ایک قیسٹ بھی ہے جو ساتھی چاہیں تفسیر سے اس کو سنو دوسرا سوال یہ ہے61:25کہ کیا داڑی کی کوئی حد ہے جواب یہ ہے ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے داڑی کو چھوڑ دو اب ہر شخص اپنے آپ سے پوچھے کہ اللہ کے نبی کا جو آرڈر ہے وہ آپشنل ہے یا کمپلسری بولو جواب تو دو ماننا نہ ماننا آپ کی بات آپشنل ہے یا کمپلسری62:04میں اپنے بیٹے کو حکم دوں اور وہ کہے ڈیڈی نے بات کی یہ دل چاہے تو مانوں نہ چاہے تو نہ مانوں میں کیا کہوں گا تو زمین کے اوپر نہ رہے نیجے چلا جا میرے لئے زیادہ پسند نہیں دا لوگوں جو بات ہم اپنے بیٹوں سے برداشت نہیں کرتے وہی بات اللہ کے نبی سے کر رہے ہیں افسوس اور شرم کی بات ہے کی نہیں پکا مسئلہ ہے پکا مسئلہ ہے میں آپ مانے نہ مانے62:41اللہ کے نبی کا حکم ہے صلوٰا سب داڑی کو بڑھایا جائے کسی کو اجازت نہیں اوپر سے نیچے سے آگےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.