رسولوں پر ایمان
‘‘سلسلہ تعارف ارکان ایمان’’ کے چوتھے رکن میں رسولوں پر ایمان لانے کا اجمالی وتفصیلی مطلب، رسولوں کی دعوت کا بنیادی مقصد ، رسولوں پر ایمان لانے کے تقاضے ، رسولوں کی خصوصیات اور ان پر ایمان لانے کے ثمرات و فوائد وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔ حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔ By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.