♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersSesحج وعمرہ کا طریقہadmin·2 views·5 months agoقرآن وحدیث کے دلائل سے مزین حج وعمرہ کا طریقہ سنئے جناب ڈاکٹر فضل الھی صاحب سے۔ By: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُدِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا حَادِيَ لَهُ وَأَشْحَدُ وَاللَّا إِلَهَ إِذَا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِي0:35وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَصَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَال1:09وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزننا علما سبحانك لا علم لنا اِذَا مَا عَلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اصْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي1:44وَحْلُ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ اَرَوَا الْإِمَامِ ابْنُ خُذَيْمَا اَنْ عَائِشَةَ رضی اللہ تعالیٰ انہا قالت قلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حَلْ عَلَى النِّسَاءِ جِهَاد قَالْ2:22علیہن جہاد لا قتال فی الحج والعمرہ امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ام المؤمنین عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں میں نے ارز کیا اے اللہ کے رسول2:57صلی اللہ علیہ وسلم کیا عورتوں پر جہاد ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان پر جہاد ہے لیکن اس میں لڑائی نہیں اور وہ جہاد حج اور عمرہ ادا کرنا ہے حج اور عمرہ کی اسلام میں بہت زیادہ شان و عظمت ہے3:41حج اور عمرہ کے فوائد اور فضائل بہت زیادہ ہے گزشتہ سالوں کے دروس میں اللہ کی توفیق سے حج کے فوائد اور عجر و ثواب کے متعلق قدر تفسیر سے گفتگو ہو چکی ہے حج کے فضائل میں سے ایک بات یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے4:23حج کو اور حج کے ساتھ عمرے کو عورتوں کے لئے وہ حیثیت دی ہے جو حیثیت جہاد کی مردوں کے لئے اس طرح عورتوں کی جانب سے حج اور عمرہ کے ادا کرنے پر اللہ سے امید کی جا سکتی ہے کہ اللہ مالک عورتوں کو5:06دیگر عجر و ثواب عطا کرنے کے ساتھ ساتھ جہاد کا عجر و ثواب عطا فرمائے ایک اور حدیث میں بھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرے کو بوڑوں کمزوروں اور عورتوں کے لئے جہاد قرار دیا ہے امام نسائی راہ محضر یوائد کرتے ہیں5:44حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان وہ بیان کرتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جہاد الكبیر والضعیف والمرعہ الحج والعمرہ بوڑے کمزور اور عورت کا جہاد حج اور عمرہ تو اس طرح6:22حج کے جو فضائل ہیں جو مردوں کے لئے ہیں انشاءاللہ وہ عورتوں کے لئے بھی ہیں ان فضائل کے ساتھ ساتھ عورتوں کے لئے حج میں ایک فضیلت یہ بھی ہے کہ حج اور اس کے ساتھ عمرہ عورتوں کے لئے اس طرح ہے جس طرح کے مردوں کے لئے جہاد ہے6:57آج کے درس کے موضوع کے متعلق اللہ کی توفیق سے میں نے یہ سوچا ہے کہ حج میں عورتوں کے جو مسائل ہیں کوشش کر کے اللہ کی توفیق سے ایک ایک کر کے بیان کر دیے جائے ساتھیوں سے گدارش ہے توجہ سے سنیں7:31اور جو تحریر کر سکیں وہ انہیں تحریر کرویں اپنے گھروں میں جا کے ان مسائل کو بتلائیں اسی طرح اپنے رشتہ داروں میں سے جو عورتیں حج کے لئے جا رہی ہوں ان تک یہ مسائل پہنچائیں شاید کہ اللہ میری اور آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائیں اور ہمارے لئے ذریعہ نجات بنائیں8:05عورتوں کے متعلق حج اور عمرہ کے جن مسائل کا ذکر کرنا ہے ان میں سے پہلی بات یہ ہے کہ حج کے واجب ہونے کے لیے شروط ہیں مردوں کے لیے بھی عورتوں کے لیے بھی لیکن عورتوں کے لیے حج کے واجب ہونے کی جو شروط ہیں8:48وہ مردوں کی شروع سے زیادہ ہے ایک شرط ایسی ہے کہ اس کا ہونا عورتوں کے لیے دیگر شرطوں کے ساتھ ضروری ہے وگرنا ان پر حج فرض نہیں ہوتا اور وہ شرط یہ ہے کہ عورت جو حج یا عمرے پہ جانے کا ارادہ رکھے9:23اس کے لئے سفر میں محرم موجود ہو اگر کوئی عورت ایسی ہے کہ سفر حج کے لئے جانے کے لئے اس کا محرم ہے ہی نہیں تو انشاءاللہ حج نہ کرنے کی وجہ سے اسے کوئی معاخضہ نہ ہوگا کہ اس پر حج فرض ہی نہیں اور کسی عورت کے لئے یہ جائز نہیں10:00کہ وہ محرم کے بغیر حج کے لیے جائے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں وعدِ ارشاد فرمایا ہے امام دارکتنی رحمہ الزار یوائد کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں10:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا تحجن امرأت الا ومعہ محرم کوئی عورت محرم کے بغیر حج نہ کرے ایک دوسری حدیث میں ہے امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا ہے عبداللہ ابن عباس11:06رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَا يَخْذُوَنَّ رَجُلٌ بِمْرَأْتٍ وَلَا تُسَافِرَنَّ اِمْرَأْتٌ إِلَّا وَمَعْهَا مَحْرَمٌ آپ نے فرمایا کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ تنہا نہ ہو11:42اے نبی آدمی ہے غیر محرم ہے وہ عورت کے ساتھ خلبت میں تنہا نہ ہو اور فرمایا کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے ایک صحابی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو سن کر اٹھا اور عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم12:15اُکْتُ تِبْتُ فِي غَزْوَةِ كَذَا وَكَذَا وَخَرَجَتْ اِمْرَأَتِ حَاجَّةٌ اس صحابی نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فلان فلان غزوہ میں میرا نام لکھا جا چکا ہے فلان فلان غزوہ میں میرا نام لکھا جا چکا ہے اور میری بیوی12:50حج کے لئے روانہ ہوئی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جاؤ اپنی عورت کے ساتھ جا کر حج کرو اب ذرا غور کریں صحابی مشغول ہے کس کام میں مشغول ہے ذاتی کام ہے یا دینی کام ہے دینی کام ہے اور بہت عظمت والا کام ہے13:27اللہ کی رام جہاد کی غرض سے غزوے میں نام لکھوایا جا چکا ہے اور عورت جس زمانے میں بغیر محرم کے جا رہی ہے وہ زمانہ کون سا ہے خیر القرون کرنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمام زمانوں سے اچھا زمانہ میرا زمانہ14:01اور جب وہ سفر پہ جا رہی تھی تو تنہا جاتی ہوگی تب تو تنہا سفر کا رواج ہی نہ تھا کن کے ساتھ جا رہی ہوگی حضراتِ صحابہ کے ساتھ اور حضراتِ صحابہ وہ لوگ ہیں انبیاء اور رسولوں کے بعد قائنات کے تمام انسانوں میں سے سب سے اعلیٰ افضل14:35زمانہ بہترین اور رفاقاء سفر سفر کے ساتھی انبیاء اور رسولوں کے بعد تمام کائنات کے انسانوں سے اعلیٰ لیکن آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کے بغیر اس عورت کو سفر کرنے نہیں دیا بلکہ اس کے شوہر کو ختم دیا15:11جہاد میں نہ جاؤ اپنی عورت کے ساتھ جا کے حج کرو تو عورت کے متعلق حج کے مسائل میں سے پہلا مسئلہ یہ ہوا کوئی عورت محرم کے بغیر حج کے لیے یا عمرے کے لیے نہ جائے نمبر دو عورت احرام عورت کا احرام کیا ہے15:45عورت کا احرام اس کا عام زباس ہے جو زباس روز پہنتی ہے اسی زباس میں احرام کی نیت کرے بعض لوگوں نے خاص رنگ عورتوں کے احرام کے لیے مخصوص کر رکھے ہیں کتاب و سنت سے یہ بات ثابت ہے بعض عورتیں سفید کمیز سفید شنوار پہنتی ہیں16:22احرام کی نیت سے یہ بات شریعت سے ثابت نہیں بعض عورتیں سر پر دوبٹے کے ساتھ سفید رمال بانتی ہیں اس کا کتاب و سننہ سے کوئی ثبوت نہیں عورت کا جو عام لباس ہے اسی لباس میں احرام کی نیت کرے لیکن وہ لباس زیادہ شوخ نہ ہو اس میں زیادہ زیباش نہ ہو17:01احرام کے متعلق ایک بات یہ ہے حدیث پاک میں ہے لا تنتقب المرأة المحرمہ ولا تلبس القفازئی عورت نقاب نہ پہنے اور دستانے نہ پہنے عام حالات میں عورت اپنے چہرے کو احرام کی حالت میں نہ ڈھانپے اور اپنے ہاتھوں پر17:36اور اپنے ہاتھوں میں دستانے نہ پہنے لیکن اگر غیر محرم مرد سامنے ہو تو پھر عورت اپنے چہرے کو ڈھاپ کے رکھے امام احمد اور امام ابو دعوت رحمہ و ذا روایت کرتے ہیں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتی ہے18:11فرماتی ہیں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ احرام کی حالت میں تھے فَإِذَا لَقِينَ الرَّقْبُ نَشُدُّ سِيَابَنَا مِنْ فَوْكِ رُؤُوسِنَا عَلَىٰ وُجُوحِنَا جب ہماری سواری کے پاس کوئی کافلہ پہنچتا یا ہماری مدبیر ہمارا گذر18:49کسی کافلے کے پاس سے ہوتا تو ہم اپنی اوڑنیوں کو اپنے سروں سے اپنے چہروں پہ گرا لیتی فَإِذَا جَاوَزْنَا الرَّقْبِ رَفَعْنَاهَا جب کافلہ گزر جاتا اور ہم تنہا ہوتی تو اپنے چہروں سے اوڑنیوں کو ہٹا لیتی کیا بات معلوم ہوئی عورت احرام میں19:20جبکہ غیر محرم مرد سامنے نہ ہو اپنے چہرے کو ننگا رکھیں اور جب غیر محرم مرد سامنے ہو تو کیا کرے اپنے چہرے کو ڈھانگ کر رکھیں عائشہِ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کن کے ساتھ ہی نبی کریم صلوٰہ وسلم اور وہ کون ہیں قرآنِ کریم میں اللہ نے19:54ان کی طہارت کی گواہی دی ہے سورہ ان نور میں دی ہے کہ نہیں میری بیٹی میری بیوی اور آپ کی بیگمات اور بیٹیاں اور بہنیں عائشہِ صدیقہ سے زیادہ پاک بعض بے وکوف کہتے ہیں حج میں پڑھ دے کی کیا ضرورت ہے حج میں تو آدمی بہت پاک ہوتا ہے یہی بکتے ہیں نا20:26معاذ اللہ اب ام المومنین عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ جن کی طہارت کی گواہی عرش والے رب نے کلام پاک میں دی ہے ان کے متعلق کیا بکے گئے حضرت عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کی بہن بڑی بہن اسما20:58رضی اللہ تعالیٰ انہا بھی بیان کرتی ہیں اور ان کا بیان المستدرک السحیحین میں ہے فرماتی ہیں کنا نغتی وجوہنا من الرجال ہم حالت احرام میں اپنے چہروں کو مردوں سے دھام کر رکھتے تو کیا مسئلہ معلوم ہوا21:30جب غیر محرم مرد موجود ہوں تب عورت اپنے چہرے کو ان سے چھپا کے رکھے گی اور یہاں یہ بات بھی ذرا سمجھئیجئے کچھ لوگ ایسے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ اگر چہرے پر عورت کے چہرے پر پردہ عورت کے چہرے کو پردہ چھو گیا تو دم واجب ہو جائے گا22:01ان کا یہ کہنا غلط ہے آشاء صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے چہرے پر اپنی اورنی کو ڈال رہی ہیں کیا ان پر دم واجب ہوا اگر ان کا کرنا غلط ہوتا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ٹوکتے یا خاموش رہتے اور بعض عورتیں کوئی وکڑی سی22:34یا کوئی ایسی چیز چہرے کے ساتھ باندھ دیتی ہیں تاکہ پردہ دور رہے سب تکلف کی باتیں ہیں کتاب و سنت سے ایسی بات کا کوئی ثبوت ہے جب عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ان سے یہ بات ثابت ہے کہ احرام کی حالت میں غیر مردوں کی موجودگی میں چہرے کو چھپانا ہے تو ایسے تکلفات کی کیا ضرورت ہے23:09اب کیا کیفیت ہے اب ہم جاتے ہیں یہاں سے بس سے جائیں یا جہاز سے جائیں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو جہاں غیر محرم مرد نہ ہو اب تو لوگ بہت زیادہ ہو چکے ہیں تو کیا کرے عورت ننگے مو جائے یا باپردہ ہو کے جائے اور پھر یہاں سے اس بات کو بھی ذرا ذہن نشین کیجئے اور اپنے گھروں میں جا کے بتلائیے23:39جب احرام کی حالت میں یہ حکم ہے کہ احرام میں اصل یہ ہے چہرے کو ننگا رکھا جائے لیکن جب غیر محرم سامنے ہو تو کیا حکم ہے بولیے چہرے کو چھپایا جائے اور باقی جنوں میں یہ ماشاءاللہ جتنی پھرتی ہیں ہماری بہنیں سب احرام کی حالت میں ہیں سارا سال یہ نافرمانی کی بات اللہ کی ناراضگی کی بات24:10عورت پر لازم ہے اپنے چہرے کو اپنی ہتھیئیوں کو اپنے قدموں کو اپنے سارے جسم کو غیر محرموں سے چھپا کے رکھے تیسرا مسئلہ عورتوں کے مسائل میں سے یہ ہے کہ احرام باننے کے بعد احرام کی نیت کرنے کے بعد مردوں کے یہ حکم ہے24:49کہ وہ بلند آواز سے لبیق پکارے حضرت جبریر آئے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا کہ اپنے ساتھیوں کو حکم دیجئے کہ وہ بلند آواز سے لبیق پکارے لیکن مسلمان عورت جب لبیق پکارے گی اوچھی آواز سے یا چھپکے سے امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں25:24کہ انہوں نے اہل علم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کون کہتے ہیں امام مالک لیس على النساء رفع الصوت بالتلبیہ لتسمع المرأة نفسها لبیق کے ساتھ عورتوں کا اپنی آواز کو بلند کرنا نہیں عورت اتنی آواز سے لبیق کہے25:59کہ بس وہ خود سن سکے پڑوس میں جو دیگر لوگ جا رہے ہیں وہ عورت کی آواز نہ سن پائیں اسلام میں تو عورت سرابہ پردہ ہے اب ذرا غور کیجئے لبیق میں کوئی غلط بات ہے اور ماشاءاللہ ہمارے جو بھائی گانے سنتے ہیں عورتوں کی آواز میں گانے سننا تو جائز ہے اور لبیق سننا اے مسلمان سوچ26:36جب تو حج اور عمرے پہ جائے تو ساتھ ساتھ اپنی زندگی کا جائے گا یہ تیجہ ہے تیسری بات یہ بیان کی عورتیں لبیت چھکے سے کہیں ان کی آواز صرف ان تک ہی رہے مردوں تک نہ پہنچیں چوتھا مسئلہ یہ ہے اور اچھی طرح یاد کرو یہ بڑے فائدے کا مسئلہ ہے اگر کوئی عورت بیمار ہو یا خدشہ ہو27:13کہ وہ بیمار ہو جائے گی تو اس کے لیے اجازت ہے کہ وہ احرام کے وقت احرام باننے کے وقت شرط کروے کیا شرط کرے اے اللہ جہاں آپ نے مجھے روکا میں اپنے احرام کو کھول دوں گی عورت بیمار ہوئی اب حج کرنے کے قابل نہیں بیماری آئی برڈ پریشر کتنی بیماری آئی27:49حج کے سفر کے قابل نہیں پہلے سے شرط کر لی احرام کھولی اور اپنے گھر واپس آجا امام مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے روایت کرنے والی ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زبع بنت زبیر28:24رضی اللہ تعالیٰ انہما کے پاس تشریف لائے حضرت دوبعہ ان کے پاس تشریف لائے آپ نے فرمایا ارت الحج تم نے حج کا ارادہ کیا ہے عرض کرنے لگی واللہ لا اجدونی الا وجع اللہ کی قسم29:04میں اپنے آپ کو تکلیف میں پاتی ہوں تکلیف میں مبتلا ہوں حج کا ارادہ کروں تو کیسے کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجی وشتا رہتی حج کر اور شرط کروے اور تو کہ اللہم ما حیوی حیسو حابستانی اے میرے اللہ جہاں29:36آپ نے مجھے روکا وہاں میں اپنے احرام کو کھول دوں کتنی آسانی کی بات مجبوری ہوئی احرام کھولے اور واپس آجائے پانچویں بات عورتوں کے مسائل میں سے جب عورت بیت اللہ پہنچے اور تواف کرے تو مردوں کے درمیان گھسنے کی کوشش نہ کرے30:12تواف کیوں کرنا ہے سواب کے لئے اور مردوں کے درمیان گھسنا یہ گناہ کی بات ہے ایسا نہ ہو کہ مردوں میں گھسے تو بجائے سواب کمانے کے گناہ کے انبار جمع کر کے اپنے گھر واپس آئے امام بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عطا رحمہ اللہ وہ روایت کرتے ہیں30:49حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ جب تواف کرتی تو مردوں سے دور رہتی مردوں کے درمیان نہ مستی اللہ اکبر کتنا اختلاف نہ ہو31:24اور ہماری جو بیٹی اور بہنیں بازاروں میں مردوں کے ساتھ چلتی اور پھرتی ہیں ان کے مطابق اسلام میں کہاں تک اجادت ہو اختیار اس میں خرابی ہے اس میں خیر نہیں درہا غور کیجئے اگر مردوں اور عورتوں کے درمیان اختیار کی اجادت ہوتی تو مسد حرام سے زیادہ پاکیدہ جگہ دنیا میں ہے32:04وہاں اجازت ہوتی آئشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ مردوں سے دور ہٹ کے تواف کر کے اور چھٹی بات یہ ہے کہ حجرِ اسود کو بوسا دینے کے لئے خوب توجہ کیجئے حجرِ اسود کو بوسا دینے کے لئے یا رکنِ یمانی کو چھونے کے لئے عورت مردوں میں نبو سے اور بعض32:40بے عقل ساتھی ایسے بھی ہیں جو بڑے جذبے اور شوق سے عورت کو کہتے ہیں چلو کچھ بات نہیں گس جاؤ مردوں میں غلط بات گناہ کی بات شاید کہ مردوں کے درمیان گھس کر حجرِ اسود کو جو بوسا دیا جائے رکنِ یمانی کو جو چھوا جائے33:10شاید بوسہ دینے کا اور رکن جمانی کو چھونے کا ثواب اتنا نہ ہو جتنا مردوں کے درمیان گز کر وہاں تک پہننے کا گناہ ہے صحیح بخاری ہی میں ہے حضرت عطا رحمہ اللہ انہی کی روایت ہے ایک عورت نے عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا انتلے کی33:43نستلم یا ام المؤمنین اے مومنوں کی ماں چلیے ہم جاکے حجرِ اسکت حجرِ اسود کو چھوئیں حضرتِ عائشہ ناراض ہوئیں رضی اللہ عنہ انت یکی انت تو جا میں تو مردوں کے درمیان نمسوں ہی اور وہ کون ہیں سارے اہلِ ایمان کی اماں ہیں34:17ام المومنین ہیں لیکن انہیں یہ گوارہ نہیں کہ حجرِ اسود کو چھونے کے لیے بھی مردوں کے درمیان گسا جائے ایک اور روایت میں ہے امامِ بیحقی اس روایت کو بیان کرتے ہیں امِ منبوز رحمہ اللہ وہ روایت کرتی ہیں حضرتِ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ34:54ان کی ایک زونڈی آئی اور ان سے کہنے لگی یا ام المؤمنین طفت بالبیت سبعہ وستلمت الرکنا مرتین او ثلاثہ اے ام المؤمنین میں نے بیت اللہ کے گرد سات چکر لگائے ہیں اور دو یا تین مرتبہ حجرِ اسود کو چھوا ہے حضرتِ عائشہ35:28رضی اللہ عنہ نعراض ہوتی ہے فرماتی ہیں فرماتی ہیں اللہ تجھے کوئی ثواب نہ دے اللہ تجھے کوئی ثواب نہ دے تو دافعین الرجال مردوں کے ساتھ دھکم پیل کرتی ہیں36:05تو نے دور سے اللہ اکبر کیوں نہ کہا اور دور ہی سے اللہ اکبر کہہ کے کیوں نہ گزر گئی اب عورت زونڈی حضر اسود کو چھوکے آئی ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ ناراض ہو رہی کیوں حضر اسود کو چھونا گناہ ہے وہ تو ثواب کی بات ہے36:37اس کو چھونا گناہوں کی معافی کا سبب ہے لیکن اگر اس کے چھونے کے لیے عورت مردوں میں گسے تو اس نے گناہ کا ارتقاب کیا تو چھتی بات عورتوں کے مسائل کے سلسلہ میں یہ عرض کی حجرِ اسود کو بوسا دینے کے لیے یا رکنِ یمانی کو چھونے کے لیے37:09عورت مردوں کے درمیان نہ گسے اور حجرِ اسود کو بوسا دینے کے حوالے ہی سے یہ بات بھی ہے بعض عورتیں باپردہ ہوتی ہیں لیکن جب حجرِ اسود پہ پہنچی اس کو بوسا دینے کی غرض سے اپنے چہرے سے پردے کو ہٹا دیتی ہیں غیر محرم سامنے ہیں اور حجرِ اسود کو بوسا دیتی ہیں37:42ایسا کرنا گناہ کی بات ہماری مسلمان بہن عقل دانش سے کاملے ثواب کمانے کی غرض سے گناہگار نہ ہو جائے اس کے چہرے کا غیر محرموں سے چھپانا اس پر لازم ہے اب ایک طرف نیکی ہو رہی ہے دوسری طرف گناہ ہو رہا اس سے بہتر ہے اگر غیر محرم لوگوں کے سامنے چہرے کو ننگا کرنا پڑے38:20حجرِ اسود کو بوسا نہ دے حجرِ اسود کو بوسا دینا کیا فرض ہے کیا واجب اور لازم ہے لیکن چہرے کا چھپانا تو لازم ہے ساتھا مسئلہ یہ ہے کہ توافِ قدوم کے درمیان پہلا تواف جو مکہ مکرمہ میں پہنچ کر کیا جاتا ہے جسے توافِ قدوم کہتے ہیں اس میں مردوں کے یہ مسنون طریقہ یہ ہے38:57کہ تین چکر اس میں رمل کریں چھوٹے چھوٹے قدم کندوں کو ہلا ہلا کے پہلوانوں کی طرح بھاگ بھاگ کے تین چکر لگائیں عورتوں کے یہ رمل میں عورتیں تواہ میں بھاگ کے نہ چلیں ایسا کرنا حشمت و وقار کی منافع ہے خدشہ ہے39:29کہ اس سے عورتوں کی بے پردگی ہوگی امام ابن منظر امام ابن المنظر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں اجمع اہل العلم انہو لا رمل علن نساء حول البیت اہل علم کا اس بات پر اجمع ہے کہ عورتوں پر تواف کے دوران رمل نہیں ہے یہ مردوں کے بھی ہے40:07آٹھویں بات صفا اور مروا کے درمیان جب سائی کرتے ہیں تو سبز رنگ کی جہاں ٹیوبے جل رہی ہیں ان کے درمیان جو جگہ ہے مرد وہاں کیسے چلتے ہیں تیزی سے بھاگ کے عورتوں نے وہاں بھی تیزی سے نہیں بھاگنا امام ابن منظر ہی بیان کرتے ہیں اہل علم کا اس بات پر اجماع ہے40:41عورتوں نے سائی کے دوران بھاگنا نہیں کیوں ایسا نہ ہو کہ ان کے بھاگنے کی وجہ سے ان کی بے پردگی ہے نوی بات نوی مسئلہ عورتوں کے مطابق یہ ہے کہ جب سائی کو مکمل کرویں تواف کیا سائی کی تو اب کیا کرنا ہے مردوں کے لیے ہے کہ بالوں کو منڈوائیں41:15یا بالوں کو کٹوانا اور مردوں کے یہ بالوں کا منڈوانا افضل ہے عورتیں کے آ کریں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور آپ کا یہ فرمان سنن ابی داود میں ہے عورتوں کے یہ اپنے بالوں کو منڈوانا نہیں41:47انہوں نے اپنے بالوں کو کاٹنا ہے کتنا کاٹیں ایک پور کے برابر پنجابی میں ایک پوٹیل برابر ایک پور کے برابر یا اس سے تھوڑا اس سے زیادہ بھی نہیں ایک پور کے برابر یا اس سے تھوڑا اپنے سر کی ساری میڈیو سے بالوں کے کٹوانے کے بارے میں42:20ایک انتہائی ضروری تببی ہے اچھی طرح یاد کیجئے اور کوشش کر کے زیادہ سے زیادہ اپنی عورتوں کو یہ بات یاد کروائیے کیا بات ہے مروعہ پر ایک بہت غلط مندر دیکھنے میں آتا ہے پتہ ہے کیا ہے عورتیں اپنے باد نکال رہی ہیں اور کاٹے جا رہے ہیں دیکھتے ہیں یہ بات کی نہیں42:56ایسا کرنا حرام ہے کسی مسلمان عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے بال کسی غیر محرم مرد کے سامنے ننگے کرے اب بیچاری جاہلہ نے دین سے غافلہ عورت نے اور ماشاءاللہ اس کے ساتھ جو مرد ہے وہ بھی غافل اور جاہل ہے ابھی تواف کیا سعی کی نیکی کا کام کیا اور ابھی مردوں کے سامنے43:37بال ننگے کر کے کاٹ رہی ہے بہت غلط بات ہے اتنی کیا جلدی ہے جہاں ٹھہری ہے وہاں جا کے کاٹے اور اگر ٹھہرنے کی جگہ نہیں تو لیٹلینز تو ہیں عورتوں کے جو بیت الخلا ہے وہاں جا کے کاٹے غیر محرم مردوں کے سامنے عمرہ کے بعد بال کاٹنے کے لیے عورت اپنے بالوں کو ننگا نہ کرے اور باقی اوقات میں بھی نہ کرے44:13ایسا کرنا حرام ہے اب جو ہماری مسلمان بہنیں سارا سال ہی بالوں کو ننگا کیے پھرتی ہیں ان کا کام جائد ہے یا ناجائز دسویں بات عورتوں کے مسائل کے سزا میں ایک عورت عمر یا حج کی نیت سے روانہ ہوئی میقات پر پہنچی44:52تو اس کے بیماری کے دن شروع ہے یا گھری سے بیماری کے دن شروع ہے کیا کرے اگر عورت عورتوں والی بیماری میں مقتضا ہو یا بچے کی پیداش کے بعد کے جو بیماری کے دن ہیں ان میں ہو میقات پہ پہنچے کیا کرے غسل کرے کپڑا رکھے اور احرام کی نیت کر کے روانہ ہو جائے اس کی دلیل کیا ہے45:26امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتی ہیں اسما بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی جب وہ ذو الحلیفہ پہ تھی جو مدینے والوں کا ملکات ہے46:00ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر کو فرمایا رضی اللہ عنہ اسے ختم دیجئے کہ غسل کرے اور لبیق کہے جو عورت بیمار ہو عورتوں والی بیماری میں وہ اپنی بیماری کے وقت بھی احرام بان سکتی ہے عمرے کا بھی حج کا بھی اس میں کوئی بات نہیں46:38اسی طرح کوئی عورت جب میقات پہ پہنچی ٹھیت تھی مسائل یاد کر رہی ہے بہت سے ساتھی مسائل نہ سمجھتے ہیں نہ یاد کرتے ہیں بعد میں پریشان ہوتے ہیں حج کیلئے گئے بھی پیسے بھی خرچ کیے محنت بھی کی لیکن دین سے غفلت کی وجہ سے اپنے حج کو خراب کرتے ہیں اور پریشان ہوتے ہیں47:09پہلے سے مساج کو سمجھنے کی کوشش کیجئے عورت جب میقات پہ پہنچی اس وقت ٹھیک تھے احرام باندھا روانہ ہوئی راستے میں بیماری کا وقت آ گیا کیا کرے احرام توڑ دے نہیں اپنے احرام میں باقی رہے اب کیا کرے تواف کرے نہیں سائی کرے نہیں47:47احرام کی پابندیوں کو برقرار رکھے لیکن بیت اللہ میں مسلح حرام میں داخل نہ ہو جب بیماری کے دن گزر جائیں پاک ہو جائیں غسل کریں بیت اللہ میں جا کے تواف کریں سائی کریں اپنے بالوں کو کاٹیں اور اس کا عمرہ پورا ہوگی48:18درمیان میں بیماری کے جو دن تھے ان کی وجہ سے اس کے عمرے پر کوئی اثر پڑا یا نہ پڑا جواب دیجئے زور سے بولیے کوئی اثر نہیں پڑا اچھا اب ایک عورت ہے آٹھ تاریخ آگئی جسے یوم ترویہ کہتے ہیں اور ابھی تک بیمار ہے اور آٹھ تاریخ کو کیا کام کرنا ہے بولیے مینا جانا ہے اب کیا کرے48:55عام لوگ جب جاتے ہیں تو پہلے کیا کرتے ہیں بولیے عمرہ کرتے ہیں تواف کی سائی کی بال کٹوائی سرمندھوایا عمرہ پورا ہو گیا اب وہ بیچاری تو بیمار ہے کیا کرے عمرہ کرنا تھا حج کا وقت آ پہنچا اور ابھی وہ بیماری سے پاک نہیں ہوئی کیا کرے اپنے عمرے کو حج میں کنورٹ کر لے دیر میں آسانی ہے49:31اپنے عمرے کو حج سے بدل دے اور جس طرح باقی لوگ منا جا رہے ہیں وہ بھی چلی جا نماز نہ پڑے لیکن اللہ سے دعائیں کرتی رہے ذکر کرتی رہے آئی تو اللہ سے مانگنے ہیں وہ مانگتی رہے حاجی اور عمرہ کرنے والا وہ اللہ کا فقیر ہے مانگنے کے لئے آیا ہے تو بیماری کے دنوں میں مانگنے کی وہ رکاوٹ ہے کوئی نہیں50:08اگر آدمی پاک ہو نمازیں پڑے اچھی بات ہے لیکن یہ اللہ کی طرف سے مجبوری ہے اس میں اس کا کوئی اپنا خسور ہے مانتی جائے اب منا میں گئی نو تاریخ کو عرفات میں گئی نو تاریخ کو سورج کے غروب ہونے کے بعد کہاں آئی مزدلفہ آئی دس کو صبح منا آئی50:44جس طرح باقی لوگ دعائیں مانگ رہے ہیں کام کر رہے ہیں کرتی جائے نماز نہ پڑے دس تاریخ کو کنکریاں ماری قربانی کی بال کٹے اگر تو دس تاریخ کو اس کی بیماری کا وقت ختم ہو گیا کیا کرے بیت اللہ آئے تواف کرے سائی کرے اور احرام سے فارغ ہو جائے اور جب احرام سے فارغ ہوگی پتا ہے51:22اسے کتنا ثواب ہے اس کا حج بھی ہوا اور اس کے لئے عمرے کا ثواب بھی ہے اللہ کی طرف سے کوئی کم ہی تو نہیں اس کا حج حج قرآن ہوا اس کا حج حج قرآن ہوا عمرے کا ثواب بھی پھر واپس منا میں جائے جس طرح باقی لوگ منا میں ٹھہرتے اور کام کرتے ہیں اس طرح وہ بھی کرے اور اگر دس تاریخ کو51:56اس کے بیماری کے دن ختم نہ ہو گیارہ کو ہو تو گیارہ کو آئے جب ختم ہو گیارہ بارہ تیرہ جس دن ختم ہو کب آ جائے آ کے تواف کرے سعی کرے اللہ اسے حج اور عمرے دونوں کا ثواب عطا فرمائے باروہ مسئلہ ایک عورت نے52:39جو بیمار ہوئی تھی پاک ہو کے تواف اور سائی کی کیا بیان ہوا اسے حج اور عمرے دونوں کا اللہ کے فضل سے ثواب مل گیا اگر وہ چاہے کہ میں علاق سے بھی عمرہ کرو تو کیا اس کو اجازت ہے جواب یہ ہے اس کو اجازت ام المومنین آشہ سلیقہ رضی اللہ تعالی عنہ جب وہ حج کے لئے آئیں53:16عمرہ کیا تواف اور سائی کرنے سے پہلے بیمار ہو گئی نہ عمرہ کی نہ تواف کیا نہ سائی کی اور جب آٹھ تاریخ کو حج کے لیے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے رونا شروع کر دیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا کروں میں نے تو عمرہ نہیں کیا آپ نے فرمایا اس میں تیرا کیا قصور ہے آدم کی ساری بیٹیاں ایسے ہی ہیں اب جب وہ جب ان کے بیماری کے دن ختم ہوئے53:51انہوں نے تواف اور سعی کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مناسق حج سے فارغ ہونے کے بعد واپس مدینہ پلٹنے کا ارادہ فرمایا تو کہنے لگی میں تو نہیں جاؤں گی لوگوں نے تو پہلے عمرہ بھی کیا میں نے عمرہ نہیں کیا تھا آپ نے فرمایا عبدالرحمن حضرت عائشہ کے باہر جاؤ اسے تنعیم لے جاؤ وہاں سے یہ عمرہ کا احرام باندھ کے آئے عمرہ کرے54:25اور ہم تمہارے انتظار میں موجود حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اپنے بھائی کے ساتھ تنہیم گئی احرام باندھا عمرہ کیا فارق ہوئی آہدرہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچی اور پھر یہ قافضہ مقدسہ واپس روانہ اسی طرح کوئی عورت اپنی بیماری کی وجہ سے پہلے عمرہ نہ کر سکے تو اس کے لئے اجازت ہے55:00کہ حج سے فارغ ہو کے تنعیم سے احرام بان کے عمرہ کرے اور یہاں یہ بات سمجھئیجئے ہمارے بہت سے بائی جو چھوٹا اور بڑا عمرہ کرتے ہیں یہ تو حضرت عاشاء رضی اللہ عنہ ان کو اجازت دی گئی کہ وہ بیماری کی وجہ سے پہلے عمرہ نہ کر سکیں مردوں کے لئے کہیں اجازت کا کوئی دکھ نہیں حتیٰ کہ حضرت عبد الرحمان55:32حضرت عائشہ کے بھائی رضی اللہ عنہما جو ان کے ساتھ تنعیم گئے توجہ کیجئے ان کا عمرہ کرنا بھی ثابت میں تیروہ مسئلہ عورتوں کے مطابق یہ ہے اگر عورت جب حج سے فارغ ہو منہ سے فارغ ہو اور جب مکہ شریف بارویں یا تیرویں تاریخ کو پہنچے اور پھر سفر کا ارادہ ہو56:14اور بیمار ہو جائے اور پہلے توافع افادہ کر چکی ہے تو کیا توافع ودا کر کے جائے یا جا سکتی مسئلہ یہ ہے حاجی حضرات ان کے لئے ضروری ہے کہ جب واپس پہلتے ہیں تو توافع ودا کر کے آئے لیکن اگر عورت کی بیماری کا زمانہ ہو اور وہ توافع افادہ کر چکی ہے56:48تو اس کے لئے اجازت ہے کہ توافے ودا کیے بغیر مکہ مکرمہ سے روانہ ہو جائے یہ عورتوں کے اللہ کی توفیق سے تیرہ مسائل تھے جو بیان کیے گئے سب ساتھیوں سے درخواست ہے ان مسائل کو یاد کریں اور اپنے گھروں میں جا کے ان مسائل کی تعذیب دیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہمیں57:18ہماری بہنوں بیٹیوں عورتوں کو سنت کے مطابق حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے ایک بات ہمیشہ یاد رکھئے کہ کہنے والا اور سب سننے والے ہمیشہ حادثات کے سرکل میں حادثات ہمارے گرد ہیں اور ہم ان کے اندر ہیں معلوم نہیں کس وقت57:56ہم میں سے کس کے ساتھ کتنا سنگین حادثہ پیش آنے والا ہے خوابہ کے رب کی قسم سب حادثات میں گرے ہیں اور کسی کو کچھ خبر نہیں کہ آئندہ لمحہ کیا ہونے والا ہے تو کیا کریں عرصوائے رب کے غلام بنے رہے ہیں ان کے تابدار بنے رہے ہیں پتہ نہیں کس وقت حادثہ آ جائے58:30اور ہماری زندگیوں کے چراغ گل ہو جائے ہر وقت میں اور آپ سب اور سارے انسان حادثات کی زد میں ہر وقت اس بات کو ذہن میں رکھیں اور ارشوائے رب سے بغاوت نہ کریں ان سے تعلق باقی رکھیں ان کی تابداری سے اور ان سے التجا کرتے رہیں اے رب59:03آنے والے حادثات سے کوئی بچا سکتا ہے تو تندھا عورتوں اور مردوں کا چہرے سے بال نوچنا ایسا کرنا حرام ہے اور وہ عورتیں جو چہروں سے بال نوچتی ہیں آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر لعنت کی ہے بالوں کو کالا کرنا حرام ہے اور ویسے بھی تو اتنی اچھی اکل کی بات نہیں کتنے کالے کر لیں پھر نکلاتے ہیں مانتے ہیں59:39آدمی گناہ بھی کرتا ہے اور مانتے بھی نہیں جو لوگ جو ساتھی بالوں کو کالا کرتے ہیں بال ان کے راز کو افشا کر دیتے ہیں کہ نہیں اتنا چاہیں چھپائیں راز آؤٹ ہو جاتا ہے اللہ کی نافرمانی بھی کی اور بات بھی نہ بند حج سے گناہ معاف ہوتے ہیں لیکن جو حقوق العباد ہیں وہ لوگوں کے ان کو عدا کرنے ہیں یہ نہ ہو لوگوں کا مال کھا جائے60:19اور کہیں حج پہ جاؤں گا سارے گناہ معاف کرواں گا اپنے آپ کو کوئی دھوکہ نہ دے ہاں اگر کسی کے ذمہ لوگوں کے حقوق ہیں اور اس کی پوری کوشش کے باوجود اس میں اتنی استعداد نہیں ان حقوق کو ادا کر سکے تو پھر اللہ سے دعا کرے اللہ اپنے فضل و کرم سے حق والوں کو اپنی طرف سے ادا کر سکتے ہیں60:54اور اس کو معاف کر سکتے ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ خود لوگوں کے حقوق ادا کرنے کی پوری کوشش کریں حج افراد کے متعلق سوال ہے کہ جو لوگ صرف حج افراد کرتے ہیں تو اس کے متعلق بات یہ ہے حج افراد یہ ہوتا ہے کہ حج کے یہ جانب آزا صرف حج کریں عمرہ نہ کریں اور عام طور پر جو لوگ حج افراد کرتے ہیں اس غرض سے کہ قربانی سے بچ جائے61:34اور بعض لوگ واقعتاً ان کے وسائل تھوڑے ہوتے ہیں تین سارے تین سو کا جانور خریدنا ان کی استعطاع سے باہر ہوتا ہے تو بات یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جن لوگوں نے حج افراد کی نیت کی تھی آپ نے انہیں حکم دیا کہ اپنے حج کے احرام کو عمرے کے احرام میں بدل لو62:05عمرہ کرو اور عمرے سے فارق ہو جاؤ پھر آٹھ تاریخ کو حج کا احرام بنو حج کا احرام باندھو یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حج افراد کو ختم کروا کے حج تمتو کروا دیا اب سوال یہ ہے قربانی کے پیسے نہیں کیا کرے تو قرآن کریم میں ہے جس کے پاس قربانی کی طاقت نہ ہو دس روزے رکھیں تین روزے وہاں رکھائیں اور سات آگے گھر میں رکھیں62:40فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ سَلَاسَةِ اَيَّامٍ فِي الْحَجِّ وَالصَّبْعَةِ اِذَا رَجَعْتُمْ اِنْ هَرَكَ اَرْسَاطِ قَهْرَاكِTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.