Lectures & RemindersVideoاسلام میں غریبی کا علاج - 14admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00وہی مال کے بگلا کر جب سرخ ہو جائے گا تو ان کی پیشانیاں داغی جائیں گی یہ گرم گرم مال ان پیشانیوں پر رکھا جائے گا وہ وجوہ ہم پیشانیاں داغی جائیں گی ان کے جنوب ہم اور ان کے پہلو داغی جائیں گے یہ پہلو رانے اس سے داغی جائیں گی وہ زہور ہم اور ان کے پیٹھ داغی جائیں گے0:30اسی مال کے ذریعے اللہ فرمائے گا کہ یہ وہ خدانہ ہے جس کو تُو نے جمع کیا تھا اپنی ذات کے لیے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کر رہا تھا اب اپنے خدانے کا مزہ چکھو یہ ان لوگوں کے لیے ہیں جن کے اوپر زکاة فرض ہے لیکن وہ زکاة نہیں نکالتے ہیں وہ مال و دولت کے حرس اور حویس کے اندر ڈوبے ہوئے ہیں ان کے مال میں غریبوں کا حق ہے لیکن وہ اس کو عدا نہیں کر رہے ہیں1:01رب اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم شاہد فرماتے ہیں جن کے اوپر زکاة فرض ہے اور اگر وہ زکاة نہیں نکالتے ہیں تو وہ کل قیامت کے دن ان کا مال ایک بھیانک خطرناک سانپ کی شکل اختیار کر لے گا جس کا سر بالکل گنجا ہوگا زہر کی کسرت کی وجہ سے1:32اس کا سر گنجا ہو چکا ہوگا زبیبتان اس کے دو زبانیں ہوں گی یوتوویقوہو یوم القیام وہ آ کے اس کے گلے میں اس کے جسم پر وہ لپٹ گیا آئے گا سممہ یقول سممہ یاخدو بلا حضیمتائیہی یعنی شقدائی پھر وہ سانپ اپنا جبڑا کھولے گا اور اس کو پکڑے گا اس کا گلہ سممہ یقول پھر وہ کہے گا انا مالک میں تیرا مال ہوں2:03دنیا میں بڑا حفاظت سے رکھتا تھا میں تیرا مال ہوں خب سے سہد کر کے رکھا ہے میں تیرا خزانہ ہوں جو تُو نے دبا دبا کے رکھا تھا اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کیا تھا تو لوگو اللہ نے اگر تمہیں دولت دی ہے تو اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرو ایک خرچ کرو گے اللہ دس دے گا دس خرچ کرو گے اللہ سو دے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مامن یومن کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرتا ہے2:37کہ جب صبح کے وقت اللہ دو فرشتوں کو آسمان سے زمین پر اتارتا ہے کوئی بھی صبح ایسی نہیں گزرتی کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرتا ہے روزانہ صبح کو دو فرشتے اس زمین کے اوپر اترتے ہیں وَيَقُولُ اَحْدُهُمَا ان فرشتوں میں سے ایک کہتا ہے اے پاک پروردگار تیری بارگاہ میں تیری راہ میں کچھ بھی خرچ کرے اے پاک پروردگار3:09اس کا تو اسے بدلہ عطا فرما اعطی منفقا خلفا اے اللہ اعطی منفقا صلفا اے اللہ جو آج تیری راہ میں خرچ کر رہا ہے اس کا تو بدلہ عطا فرما اور اللہ جب کسی کو بدلہ دیتا تو جو چیز دیتے ہو صرف وہی نہیں دیتا ہے اس کا ستر گناہ کر کے دیتا ہے ہے نا3:37تو اللہ کے حبیب صحیح بخاری صحیح مسلم کی روایت ہے کہتے ہیں کہ اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کہ اس کا تو بدلہ عطا فرما وہ فرشتہ کہتا ہے اور دوسرا فرشتہ کیا کہتا ہے اے پاک پروردگار آج جو تیری بارگاہ میں تیری راہ میں خرچ نہ کرے اس کے مال کو ہلا کو بربک سنو بڑی پیاری حدیث ہے یہ شاید کبھی سنے ہو اس کو ہمارے ہاں اصل میں لوگوں کو قصے کہانیوں میں مصروف رکھا جاتا ہے4:09فلانا قبر میں سلایا گیا تو اس کو سانپ نے لپیٹ لیا فلانے نے کیا تو اس کو انگار لگ گئی یہ سب کہانیاں جیسا نہ کوئی سر ہے نہ کوئی پیر ہے یہ حبیبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیاری پیاری باتیں لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی بولو آپ کی سمجھ میں آرہی کی نہیں آرہی کیوں اس میں بھی کوئی شکال ہے اللہ کا یہ کلام آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا میں یردی اللہ کی خیرن یفقہ ہو فی دین اگر سمجھ میں آتی ہے تو یہ سمجھ لو اللہ4:39آپ کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اور اگر ذہن کے دروازے بند ہیں تو یوں سمجھو جنت کے بھی دروازے بند ہو جائیں گے تمہارے لیے ہاں جن کے دماغ کے دروازے یہاں بند ہیں نا سمجھ کے وہاں جنت کے بھی دروازے ان کے لیے کیا ہیں بند ہیں تو یہ پہلا علاج ہے کیا کہ اللہ کی راہ میں جو اللہ نے مال و دولت دی ہے اس کو خرش کیا جائے زکاة کے طور پر سب کے طور پر خیرات کے طور پر5:08اللہ کی راہ میں خرچ کر دیا جائے یعنی غریبوں کو مسکینوں کو دیا جائے انشاءاللہ اس سے شرح غربت میں ضرور کمی واقع ہوگی کی نہیں ہوگی غریبوں کا کی ضرورتیں پوریں گی اور انشاءاللہ غربت مٹے گی یہ پہلا علاج ہے دوسرا علاج کیا ہے وراست مال جو اللہ رب العزت نے آپ کو دیا ہے صدقے اور خیرات کے بعد جو مال آپ کے پاس باقی بچا ہے آپ کے مرنے کے بعد وہ مال آپ کے ساتھ آپ کی قبر میں دفن نہیں ہوگا5:39جو آپ نے کھا لیا پہن لیا جو اللہ کی راہ میں خرش کر دیا یہی آپ کا ہے یاد رکھو اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کہ یقول ابن آدم مالی مالی ابن آدم چلاتا ہے میرا مال میرا مال حالانکہ اس کا مال کتنا ہے جو اس نے کھا لیا جو پہن لیا وہی اس کا مال ہے آج اگر ٹین ہو گئے تو گئے بلڈنگ کھڑی ہے ہے کی نہیں کمپنی چل رہی ہے فیکٹری چل رہی ہے یہ سب فیکٹریاں یہ سب چیزیں آپ کی قبر میں دفن کر دی جائیں گی6:09دو چیزیں اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ قبرستان تین چیزیں جاتی ہیں ساتھ میں دو لوٹ آتی ہیں ایک ساتھ رہتی آپ سے میں اگر پوچھوں وہ دونوں چیزیں جو لوٹ کے آتی ہیں وہ کونسی چیز ہے اور جو وہاں رہتی ہے وہ کونسی چیز ہے آپ کو پتہ ہے نہیں معلوم نہیں معلوم چھوڑیں میں جس کی طرف اشارہ کر رہا ہوں وہ میری مراد ہے انشاءاللہ الحمدللہ بہت سارے جانکار لوگ بیٹھے ہیں سنتے رہتے ہیں بھائیو سنو6:43وہ دونوں چیزیں کیا ہیں جو لوٹ کے آتی جاتی تو تینوں ذات میں لیکن دونوں لوٹ کے آتی ایک ہی خبر میں جاتی اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اہلوہو و مالوہو اس کا مال اور اس کے آل اولاد اس کے اہل و عیال واپس آ جاتے ہیں و اعمالوہو یبقاماہو اور اس کے اعمال اس کے ساتھ مال اہل و عیال اور اعمال تینوں کے لاشٹ میں لام لام لام ہیں دو لام7:15والے واپس آ جاتے ہیں ایک ہی عامال جو اس کے ہوتے ہیں اس کی خبر کے ساتھ ہوتے ہیں ہے کی نہیں جو عمل تم نے کیا ہے وہ تمہارے ساتھ ہے اچھا کیا ہے تو اچھا برا کیا ہے تو برا لیکن یہ دونوں چیزیں تمہارے اہل و عیال اور تمہارے مال کیا قبر میں جاتے ہیں سوتے ہیں وہ بیوی جو تمہارے بغیر جس کو نید نہیں آتی اس کو کہو تو پانچ منٹ اپنے شوہر کے ساتھ سو جا قبر میں سوئے گی کہے گی تمہارا دماغ خراب ہے ہمیں زندہ ہی دفن کرنا چاہتے ہو ابھی مر گیا پیار7:47ٹھیک ہے پیارا دیکھیں آپ دیکھیں نظریے کیسے بدلتے ہیں جس کے لیے تم حلال حرام کچھ نہیں زوجتے ہو بیوی کو خوش رکھنے کے لیے اولاد کو خوش رکھنے کے لیے نجانے کن کن طریقوں سے تم نوٹیں اور روپے کماتے ہو یہاں یا وہاں یا اپنے دیشوں میں اپنے ملکوں میں لیکن یہ دونوں چیزیں تمہارے ساتھ جانے والی نہیں ہیں ایک ہی چیز جائے گی اس لیے یہ مال جو ہے دنیا کے اندر جس کے آپ مالک ہیں یہ مال آپ کا نہیں ہے8:14یہ اللہ کا دیا ہوا مال ہے آپ کے مرنے کے بعد میں یہ مال آپ کی اولاد میں تقسیم کیا جائے گا اس طرح بھی غریبی دور ہوگی ہے کی نہیں بھئی آپ مالدار ہیں لیکن آپ کے بچے بچارے نادار ہیں نہیں ہیں ان کے پاس آپ کے عزہ ہیں آپ کے اقارب ہیں آپ کی بہن ہیں جس کی شادی بیا ہوگی غریب ہیں تو آپ کا جب مالدار ہیں سیٹھ ہیں آپ کا حصہ جب تقسیم ہوگا تو ظاہر ہے اس کو ملے گا کی نہیں ملے گا تو وراست8:46میراز تقسیم ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلام میں غریبی کا علاج14 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00