Lectures & RemindersVideoاسلام میں غریبی کا علاج - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کہ تم اپنے اللہ سے کتنے دور ہو اللہ سے توبہ کرو آؤ ہم تمہیں بتلائیں کہ اس غریبی کو اس فقر اور مفلسی کو کیسے دور کر سکتے ہو اور سنو دنیا کی غریبی کوئی غریبی نہیں دنیا کی مفلسی کوئی مفلسی اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام سے پوچھا کیا ہے میرے صحابہ من المفلس بتلاؤ غریب کون ہے مفلس اور قلاش فقیر کون ہے0:34صحابہ نے کہا اللہ کے نبی جس کے پاس نہ کوئی دینار ہو نہ کوئی دیرہم ہو وہی فقیر ہے وہی مفلس ہے وہی غریب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں میرے صحابہ وہ فقیر وہ قلاش نہیں ہے بلکہ مفلس وہ ہے جو کل قیامت کے دن آئے گا نیکیوں کا ڈھیر لے گا نیکیاں اتنی زیادہ ہوں گی زمین اور آسمان بھر کی نیکیاں اس کے پاس ہوں گی اللہ کے پاس حاضر ہوگا1:07لیکن میدانِ محشر میں کوئی نکلنے والا نہیں لے گا اور کہے گا اے پاک پروردگار شَتَمَنِ حَادَ اس نے مجھے دنیا میں گالی دی تھی میرا بدلہ دلا دے اس نے مجھے گالی دی تھی میرا بدلہ دلا دے یہ کون کس کی بات ہے یہ کسی مشرق کی بات نہیں ہے یہ مومن معہد متبع سنت کی بات ہے مشرق کی بات ہی الگ ہے مشرق تو خیر وہ کہاں سے نیکی پائے گا اس کی نیکیاں تو دنیا میں ضائع و برباد ہیں ہے کی نہیں1:41اس کا خیر تصور ہی نہیں یہ شرک کرتے ہیں یہ شرک کرتے ہیں ان کا تو خیر کوئی تصور ہی نہیں دنیا میں ان کے معاملات صاف ہیں وہ جنت ہی کے اندر جائیں جہنم حرام ہے جنت حرام ہے ان کے اوپر وہ جہنم ہی میں جائیں ان کی بات چھوڑو یہ وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرتے موحید ہیں متبع سنت ہیں لیکن نیکیاں ان کے پاس ہیں اللہ کے حبیب2:06صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایک میدان سر محشر اٹھے گا اور کہے گا پاک پروردگار یہ وہ شخص ہے جس نے مجھے دنیا میں گالی دی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ فرمائے گا اس کا تو بدلہ دے وہ کہے گا اللہ میرے پاس کیا بدلہ ہے میں کیا اس کو بدلہ دوں تو نے گالی دی اللہ رب العزت اس کی نیکیاں اٹھائے گا نیکیاں نکال کر اسی کے بدلے میں اس دعویٰ کرنے والے کو نیکیاں مل جائیں گی اور اس کے گناہ اٹھا کر حاجی ص2:34دوسرا آئے گا اے پاک پرودگار اس نے میری سمین غزر کی تھی اللہ فرمائے گا اس کا بدلہ دے اللہ کیا دوں اللہ کہے گا تیرے پہ ہے اس کی نیکیاں نکال کر اس کو دے دے گا اور اس کے گناہ اس کے سر پہ ڈال دیں تیسرا آئے گا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ میرا بدلہ اس سے دلا دے اے اللہ اس نے مجھے تماشے مارے تھے ظالم تھا یہ مجھے مارا تھا اللہ فرمائے گا اس کا بدلہ دے اللہ فرمائے گا دے نیکیاں نکال کر اس مظلوم کو دے دے گا3:03اللہ رب العزت اس کے سر پہ ڈال دے گا کرتے کرتے اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کہ اس کی ساری نیکیاں میدانِ محفر میں یوں ہی تقسیم ہو جائیں گی اور لوگوں کے گناہ وہ اپنے گھٹری میں باندھے گا اور اسی کے نیچے اس کو مو کے بل کسیٹ کے چاند میں ملے گا هذا هو المفلس اللہ کے حبیب فرماتے ہیں یہ غریب ہے یہ کون ہے غریب تو دو لوگوں دنیا کے اندر جیسے بھی زندگی گزارنی ہے گزار لو3:35گزر جائے گی یہ دنیا کی زندگی بیس سال چالیس سال ساٹھ سال سو سال گزر جائے گی صبر قناع اللہ کو لیکن اللہ کو راضی اور خوش کر کے یہ زندگی گزارو اللہ کو دنیا کے اندر بھی زلط اٹھالو تو نہ خدا کی منا نہ مثال سنب نہ ادھر کے رہے نہ فائدہ کیا غریبی ٹھیک ہے ایک قسم کا کی گرفت بھی ہے لیکن ایک قسم کی آزمائش بھی غریبی4:08ایک قسم کی لانت بھی ہے اور ایک قسم کا امتحان بھی ہے دونوں میں فرق کرو دونوں کو سمجھنے کی کوچش کرو تو میرے عزیزو آئیے میں آپ کو بتلاؤں کہ کس طرح سے غریبی کو ختم کیا جا سکتا ہے باتیں میں غیروں غیروں کی غریبی کے بٹانے کا جو علاج ہے جو غیر مسلم ہیں جو اسلام سے دور ہیں ان سے میں کیا خطاب کروں ان سے تو میں یہی کہوں گا کہ تم4:39یہ جو اپنے ہاتھوں سے قانون بنائے ہوئے ہو ان قانون کو ختم کرو انشاءاللہ ہتھل امکان غریبی کے اوپر کنٹرول ہو جائے گا اور غریبی دنیا سے ختم ہوگی انشاءاللہ تبارک اللہ لیکن میں اپنوں سے مسلمانوں سے میں یہ اپیل کروں گا کہ لوگو یہ علاج سنو غریبی کا علاج کیا ہے جو اسلام نے بتلایا ہے سب سے بڑا علاج غریبی کا جو اسلام نے جسے فرض قرار دیا ہے اس علاج کے کرنے کا وہ ہے5:12اللہ کی راہ میں مالداروں کے اوپر زکاة کا فرض ہوگا اور یہ زکاة کسی دھرم اور کسی مذہب میں موجود نہیں یہ کسی بھی دھرم اور کسی مذہب میں اس کا وجود نہیں ہے اگر ہے تو وہ صرف اسلام ہے مالداروں سے یہ زکاة لی جائے گی اور فقیروں کے اوپر تقسیم کر دی جائے گی اللہ نے کیوں زکاة کو فرض کیا ہے اس کے اسباب اس کا وجوہات کیا ہیں5:50کہ زکاة مالک نساب کے اوپر کیوں فرض ہے اس کے اور بھی حکمتیں ہو سکتی ہیں لیکن اس میں دو تین حکمتیں میں آپ کو بتلاتا چلوں ایک حکمت تو اس کی یہ ہے کہ یہ زکاة کے ذریعے جو مال ہے وہ نکالا جائے اور نکال کر کے غریبوں میں تخصیم کر دیا جائے تاکہ یہ دولت چند ہی لوگوں کے درمیان گھومتی پھرتی نہ رہے یہ دولت چند مالداروں ہی کے درمیان نہ رہے6:24بلکہ غریبوں میں بھی یہ دولت آ جائے چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے تاکہ یہ مال تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گھومتا یہ دولت گھومتی نہ رہے بلکہ روٹیشن جاری رہے گی امیروں کے پاس سے غریبوں کے پاس پھر جلدی سے پھر لوگوں کے ہاتھوں میں کیونکہ غریب تو اپنی بہت ساری ضرورتیں روک کے رکھتا ہے6:51مال ملے تو فٹا فٹ اس کے ہاتھوں سے پیسے ختم ہو جاتے ہیں بیچارے کی ہے کی نہیں تو بڑی تیزی کے ساتھ غریب مالوں کو سرف کر دیتا ہے اور پھر وہی گھوم کر کے وہ نیجے پاس آ جاتا ہے مال اب پھر وہ مالدار ہو گئے زکاة دیتے رہو غریبوں میں غریبوں کی ضرورتیں پوری ہوتی رہتی ہیں تاکہ سرمایہ داروں کے ہاتھوں ہی کے اندر مال گھومتا نہ رہے اور نمبر دو اس کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ اگر سرمایہ چند مخصوص لوگوں کے درمیان7:21یہ مال گھومدہ رہے گا تو پھر معاشرے کے اندر دو عظیم طبقے پیدا ہوں گے اور وہ یہ ہوگا ایک بہت بڑا امیر بنے گا اور ایک بہت زیادہ غریب ہو جائے گا اس لیے اسلام نے اس کو حرام قرار دیا ہے اور اسلام نے اس زکاة کو نکالنے کو فرض قرار دیا ہے کہ مال کو جمع کر کے مت رکھو بلکہ اس کے اندر زکاة نکال کر اس طبقاتی کشمکش کو ختم کرنے کی کوشش کیا ہے اس لیے اللہ7:52وحدہ اللہ شریک نے اس اقتصادی بہران کو ختم کرنے کے لیے اور غربت کی اس برائی کو مٹانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمائے اے لوگو اللہ کی راہ میں اللہ کے مال اور دولت کو خرچ کیا کرو اور اپنے ہاتھوں کو ہلاکت و تباہی کی طرف نہ ڈالو مال و دولت سے مال و دولت اگر تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرو گے تو ممکن ہے ہلاکت و تباہ ہو جاؤ برباد ہو جاؤ8:21اس لئے اللہ کی راہ میں اس کو خرش کیا کرو اور زکاة کا تیسرا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے جو اسلام نے فرض قرار دیا ہے وہ یہ ہے کہ مال کی حرص اور حوص اور لالش سے آدمی ذر پرست ہو جاتا ہے ذر غلام ہو جاتا ہے چنانچہ آپ دیکھیں ہمارے ملکوں میں جو ہندو ہیں مارواری ہیں وہ لچمی کی بوجہ کرتے ہیں بتائیں لچمی کس کو کہتے ہیں لچمی دولت کو کہتے ہیں لچمی کس کو کہتے ہیں8:48دولت کو کہتے ہیں یہ دولت کو انہوں نے ایک اپنی خیالی شکل بنائی اور خیالی صورت بنا کر انہوں نے اب دولتTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلام میں غریبی کا علاج12 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00Berikutnya: Episode 13→