Lectures & RemindersVideoاسلام میں غریبی کا علاج - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کوئی نل سے پی لیتا ہے کوئی مٹکے کا پانی پی لیتا ہے کوئی فرج کا پانی پیتا ہے کوئی برف ڈال کے پی لیتا ہے یعنی مختلف طریقے سے زندگی آدمی گزار لیتا ہے لیکن وہ زندگی جہاں ہمیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رہنا ہے جو مرنے کے بعد آنے والی ہے وہ زندگی یا تو دکھوں ہوئی دکھوں سے بھری ہوئی زندگی ہوگی اور یا تو خوشی اور مسررت سے بھری ہوئی زندگی ہوگی آج اس غربت کو مٹانے کے لیے0:29اس غریبی کو ختم کرنے کے لیے دنیا سے اس غریبی کو نیست و نابود کرنے کے لیے دو طرح کے علاج کرنے والے دنیا میں پائے جاتے ہیں اگر آپ غور کریں گے تو دو طرح کے لوگ دنیا کے اندر ملیں گے آپ کو ایک وہ لوگ ہیں جو دینی اور شرعی طور پر اسلامی تعلیمات کی روشنی میں غربت کا علاج کرتے ہیں غربت کو مٹانے کی کوششوں میں لگے ہیں دوسرے قسم کے وہ لوگ ہیں1:03جو دنیاوی طور پر غربت کو مٹانے کے لیے قوانین بنائے ہیں انہوں نے اصول اور ذابطے بنائے ہیں انہوں نے اور ان قوانین اور اصول اور ذابطے کی بنیاد پر دنیا سے غربت کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ جو دوسرے گروپ کے لوگ ہیں نا ہم نے اور آپ نے بھی آج تک دیکھا ہوگا آج تک ہم یہی دیکھتے آئے ہیں کہ دنیا کی جو سوچ رکھ کر سوچ و بچار کر کے غربت کو ختم کرنی کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں1:34ہم نے دیکھا ہے یہ غربت کو نہ ختم کر سکے غربت تو ان سے دور نہ ہو سکی البتہ یہ باقی ہیں غریب لوگ ضرور ختم ہو گئے ہیں غریب مٹتے جا رہے ہیں غریب برباد ہوتے جا رہے ہیں غریب کے بال بچے ختم ہوتے جا رہے ہیں یہ شہروں کے اگر آپ جائزے لیں قصبوں کے جائزے لیں تو آپ دیکھیں کہ انسان غربت کی کتنی نچلی سطح پر زندگی گزار رہا ہے بالخصوص ہمارے ملکوں کے لوگ2:04اور ہمارے ہی ملکوں کے نہیں بلکہ یہ اپنے آپ کو جو ترقی آفتہ ممالک کہلائے جاتے ہیں یورپ ہے امریکہ ہے اور مغربی اور مشرقی جو ممالک کہلائے جاتے ہیں ان کے ملکوں میں یہ تو یہ ہے نا کہ ڈیگ کے چاول ہمارے ملکوں میں چونکہ ڈیگ چھوٹی ہے اس لیے بہت سارے چاول باہر نگل آتے ہیں اور یہ چونکہ بڑے بڑے ڈیگوں میں یہاں ان ملکوں میں غربت پک رہی ہے اس لیے جلدی وہ چاول باہر نہیں آتے پتہ نہیں چلتا ہے انڈر گر2:33اخلاق اخدار اس طرح مٹتے جا رہے ہیں اور غربت اور افلاس اس طرح لوگوں کے اندر پھیلتی جا رہی ہے ان ممالک کے اندر جو اپنے آپ کو اپنا بھرم قائم رکھنے کے لیے اپنی حکومت اپنی سیادت اپنی قیادت پوری دنیا کے اوپر قائم رکھنے کے لیے دکھاوا کر رہے ہیں اللہ کی قسم قرضوں کے اندر ڈوبے ہوئے اور ان کے لوگ غربت اور افلاس سے مر رہے ہیں اور اس کے علاج کے لیے نہ جانے کیا کیا طریقے اپنائے جا رہے ہیں لاتریاں ہیں3:02جوئے ہیں سود ہیں سٹے ہیں قتل ہیں اور ڈبلیکیٹ دوائیں ہیں غربت کو ختم کرنے کے لیے تو غریبوں کو مٹانے کے لیے کہ یہ غریب ہی نہیں رہیں گے نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانس نہیں ہم مالدار لوگ رہیں گے غریب ختم ہو جائیں گے نہ جانے زناکاریاں شراب کی بھٹیاں عیاشیاں بدکاریاں عورتیں اس طرح غربت کو مٹا رہی ہیں ختم کر رہی ہیں میرے عزیز میرے دوست عرض کرنے کا مطلب یہ ہے3:27اور اسی طرح سے آپ اگر شہروں کا جائزہ لیں قصبوں کا دیہاتوں کا تو آپ دیکھیں گے کہ ہزاروں جہاں پہلے دس پندرہ یا سیکڑوں جھوپڑ پٹیاں آپ کو نظر آتی تھیں آج آپ جا کر کے جائزہ لیں تو ان کی جگہوں پہ ہزاروں جھوپڑ پٹیاں ہو چکی ہیں ہے کی نہیں تو یہ بتاؤ یہ غربت ختم کر رہے ہیں آپ یا غریبوں کو اور غریب بنا رہے ہیں یہ3:48ہے گی نہیں غربت نہیں ختم ہو رہی ہے غریبی نہیں مٹ رہی ہے تب رہاں کہ ان جھوپنیوں کے اندر موت ان غریبوں کو ضرور نشانہ بنا بنا کر کے ان کو حضم کر رہی ہے3:59یہ بیچارے غریب موت کے شکار ہوتے جا رہے ہیں ان کے بال بچے نہ صحیح کھانا پاتے ہیں نہ صحیح رہائش پاتے ہیں نہ صحیح طور پر دمائیں پاتے ہیں نہ حفظان سہت کا ان کے محلوں میں خیال ہوتا ہے نہ ہی میوس پلڈی کارپورشن جو بنی ہوئی ہیں یہ بھی رشوت اور چوری کر کر کے عید بخرید کو یا یوں سمجھئے تیوہار کے دن اپنے کچھ حدیعے اور تحصے اور گفت لینے کے لیے آگے کچھ چونے اونے اور کچھ پاڈا روڈر چھڑک کر جھاڑ4:28صفائی کا وہ دے کر کے کہ بھئی ہم نے صفائی فائی کر دی ہمیں کچھ دو آج آپ کے ہاں عید ہے یا تیوہار ہے یا اس طرح سے اس طرح سے اللہ کی قسم ہمارے ملکوں کے اندر اس طرح سے کام ہو رہا ہے اور اس طرح غربتوں کو غریبوں بشاروں کو ختم کر رہا ہے اور یہ دنیا دار یہ سیاسی لیڈران اور یہ سرمایہ دار یہ مال و دولت کے پجاری اللہ کے مزموم اور برے بندے کتوں کی طرح4:53دنیا کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور دنیا سے غریبی ختم کرنے کے نعرے لگا رہے ہیں کہ غریبوں کو ہم غریبی ختم کریں گے پاپولیشن بڑھ رہی ہے پاپولیشن بڑھ رہی ہے جنتہ زیادہ ہو رہی ہے پبلیس زیادہ ہو رہی ہے عوام کی کسرت ہو رہی ہے اور ہم اس کو کنٹرول ہم کیسے غریبی ختم کریں تو اس کے لیے انہوں نے نظام بنائے کہ نہیں بچے دو ہی اچھے5:18بچے دو ہی اچھے اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحیح سالم بنا کے دنیا میں بھیجا ہے اور یہ دنیا کے کتے وہ رگیں کاٹ کاٹ کر کے اب جو ہے کہہ بچے دو ہی اچھے ہوتے ہیں اس لئے غربت ختم ہم نے دیکھا ہے بے اولاد بھی بیچارے غربت کی سطح پر زندگی گزار رہے ہیں اگر یہ اولاد ہی غربت غریبی کا ایک وجہ اور سبب بنتے یہ اولاد اگر غریبی کا سبب ہوتے تو پھر وہ جو بے اولاد ہے وہ کیوں غریب ہیں بولو5:44جس کی شادی نہیں ہوئی ہے وہ بیچارہ کیوں فٹ پاتھوں کے اوپر اور نالیوں میں پڑا سو رہا ہے اس کی کیا وجہ ہے وہ غریب ہیں یہ کافرانہ نظریہ اور یہ کافرانہ نظام اور یہ کافرانہ ذہنیت رکھنے والے لوگ ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ راشن پانی پہ کنٹرول کیا جائے برت کنٹرول کیا جائے منصوبہ پلانی بنائی جائے اور یہ کیا جائے وہ کیا جائے اور دنیا بھر کے حرام کاریوں کے ذریعے سے اس غربت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آج یہ6:14پارلیمنٹوں میں جو بیٹھے ہوئے لوگ ہیں جو چند لوگ اکثریت کا فیصلہ کر رہے ہیں اور ان کی قسمتوں کے مالک بنے بیٹھے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ظلیل و رسوا کرے یہ پارلیمنٹ ہاؤس میں جو بیٹھے ہوئے لوگ ہیں چاہے وہ یورپ کے ہو چاہے وہ کسی جگہ کے پارلیمنٹ ہو جہاں اسلام نہیں ہے تو یہ لوگ یہ پارلیمنٹ ہاؤس نہیں ہے بلکہ یہ ظلم و ستم اور6:36کفر و حرام کاری کی ایمان ہیں اور یہ اس کے پارلیمنٹ ہیں یہ صحیح نظام جو اسلام کا ہے اس کے ذریعے اس کو نہیں اپنا رہے ہیں بلکہ اپنے ذہن بغاوت کر کے اللہ اپنے رب سے اپنے مالک کے یہ باغی لوگ ہیں اور اس طرح سے پبلک انسان کو اور اللہ کے بندوں کو یہ تنگ کر رہے ہیں اور عوام کو پریشان کر رہے ہیں البتہ جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جو لوگ7:01دوسرا گروپ جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں علاج کرنا چاہتا ہے اور علاج بیچارے کر رہے ہیں ان کا حال کیا ہے وہ بھی سن لیں ذرا ان کا حال یہ ہے کہ غیر تو غیر ہیں غیر مسلم جو ہے وہ تو غیر مسلم ہیں ان کو تو چھوڑو جو کافر ہیں یعنی اسلام سے جو دور ہیں ان کی بات تو چھوڑو وہ تو کافر ہیں یعنی جو اسلام سے دور ہیں ان کی بات کیا کہیں خود اپنے لوگ خود اپنے بھائی جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں7:29جو اپنے آپ کو اسلام والا کہتے ہیں جو اپنی نسبت اسلام کی طرف رکھے ہوئے ہیں اپنے آپ کو عبداللہ عبدالرحمن عبدالستار عبدالغفار عبدالمومن عبدالنام سے یاد کرتے ہیں یہ لوگ یہ خود بھی یہ مسلمان خود بھی انہی دنیا کے لوگوں کے بنائے ہوئے اصول و ضابطوں پر آنکھیں بند کر کر کے دوڑتے جا رہے ہیں اسلام نے کیا7:58اصول اور ذابطے بنائے ہیں اسلام نے کیا غریبی کو خدم کرنے کے لیے طریقہ بتلایا ہے اس مسلمان کو جو اپنی نسبت اسلام کی طرف کر رہا ہے اس کو اس کا پتہ ہی نہیں اس کو اس کا پتہ ہی نہیں ہے اس کو اس کا علم ہی نہیں ہے تیوی کی بات ہے اور کتنے بڑے حرمہ نصیبی کی بات ہے ذرہ برابر بھی اسلام کی نہ اس مسلمان کو فکر ہے نہ ہی یہ اسلام کی تعلیمات کی طرف مائل ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے یہ مسلمان اور8:34اللہ کی قسم ہم نے اپنے ملکوں میں تو زیادہ تر مسلمانوں ہی کو غریب دیکھا ہے اور جن کو غریب دیکھا ہے انہی کو زیادہ تر ہم نے اسلام سے دور بھی دیکھا ہے ایک شہر پومبے کلکتہ بھی لے لیاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلام میں غریبی کا علاج2 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00Berikutnya: Episode 3→