Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoملائکہ پر ایمان - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کے وہاں سے چلے گئے جب دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے چلے گئے تو ابو بکر رضی اللہ عنہ پیچھے سے دوڑے ہوئے آئے اور کہتے ہیں یا رسول اللہ اب تک تو فلا آدمی مجھے گالی دے رہا تھا تو آپ خاموشی سے سن رہے تھے مسکرا رہے تھے اور جب میں نے گالی دینا شروع کیا تو آپ وہاں سے اٹھ کے چلے آئے اس کا سبب کیا ہے اس کی وجہ مجھے بتائیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابو بکر0:30فرشتے تمہارا دفاع کر رہے تھے اور جب تم نے خود گالی دینا شروع کیا فرشتے اٹھ کر چلے گئے میں بھی اٹھ کے چلائے میرے بھائیو ایمان اگر ہے فرشتوں پر ایمان ہوگا جب ہی تو فرشتے آئیں گے فرشتوں پر ایمان نہیں تو فرشتے کیسے دفاع کریں گے ایک دوسری حدیث جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی بندہ اللہ سے دعا کرتا ہے تو دعا کے وقت اس کے پاس ایک فرشتہ مقرر رہتا ہے اور0:56اپنے کسی بھائی کے لئے جب آپ دعا کریں کہ اللہ میرے بھائی کی مغفرت فرما اس کو ایک چیز عطا فرما اس پہ رحم فرما تو فرشتہ کہتا ہے آمین والا کبے مثل جتنی دعا آپ اپنے بھائی کے لئے کریں گے اتنی دعا فرشتہ آپ کے لئے کرے گا اور کہے گا آمین والا کبے مثل اور تمہیں بھی اللہ اتنا ہی عطا فرمائے آپ اپنے بھائی کے لئے دعا کرو اور فرشتہ آپ کے لئے دعا کرتا ہے یہ ہے فرشتوں کا1:24انسانوں سے تالمیل اور فرشتوں کی انسانوں کے ساتھ ہمدردی صحیح مسلم کے ایک حدیث کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نے ایک فرشتے کو دیکھا جس کے ازار باندھنے کی جگہ کعبہ کے چھت کے برابر تھی1:40بعض فرشتوں کو آپ نے دیکھا بعض دفعہ جیسے جبریل اسلام کو دیکھا تو چھے سو بازو ایک بازو آسمان کے برابر تھا زمین سے آسمان کے برابر ایک بازو چھے سو بازو ایک فرشتے کو آپ نے دیکھا تو ازار بازنے کی جگہ کعبہ کشت آپ تو جاتنے تواف کر دیں دیکھیں کعبہ کتنے اوچائی پہ ہے اس کی چھت کتنے میٹر بلند ہے اس کے ازار بازنے کی جگہ کعبہ کی چھت کے برابر تھی تو فرشتوں کی قوت کو سمجھو فرشتوں پر ایمان2:07ایمان کا جز ہے ایمان باللہ ایمان بالملائکہ ایمان بالرسول یہی نہیں فرشتے اللہ کے حکم سے اپنے بندوں کی کیسے مدد کرتے ہیں ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی موت سہرہ میں ہوئی جب ان کی موت ہوئی موت کا وقت آئے بی بی گھر آ گئی بی بی اور یہ جنگل ہے آس پاس میں کوئی نہیں بی بی نے سوچا اب کیا ہوگا اب تو مرنے کا وقت آ گیا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کہا کہ سنو2:36گھبرانے کی بات نہیں ہے میں ایک مرتبہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور آپ نے کہا کہ میرے ساتھ اور کئی لوگ تھے میرے ساتھی آپ نے کہا تم میں ایک آدمی ایسا ہے جس کو فرشتے غسل دیں گے جس کی جنازہ کی نماز بھی فرشتے پڑھیں گے جس کی قبر بھی فرشتے کھو دیں گے جسے فرشتے دفن کریں گے جتنے لوگ اس مجلس میں تھے سب چلے گئے دنیا سے میں ہی بچا ہوں اس لئے گھبرانے کی بات نہیں ہے3:06اور ابو ذر غفاری عزیز اللہ انہوں کا جب انتقال ہوا تو فرشتوں نے ان کو غسل دیا انہیں دفن کیا ان کی جنازہ پڑھی حنزلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جب غضب احد میں تلاش کیا گیا ان کی لاش نہیں مل لی تھی تو پہاڑ کی چوٹی پہ ملی ان کی لاش سے3:23پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے اور جب پتہ لگا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کو فرشتوں نے غسل دیا ہے فرشتے انسانوں کے ساتھ یہ ہمدردی کرتے ہیں یہ جہنم میں جب فرشتے جالے جائیں گے جب فرشتے جہنم میں جب فرشت3:49فرشتے جہنم پہ معمور ہوں گے جہنمی جہنم میں ڈالے جائیں گے فرشتہ جہنم کا داروگا انسانوں پہ ترس کھا کے کہے گا تم جہنم جیسی بری جگہ پہ جا رہے ہو کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا کیوں نہیں آیا تھا ہم نے اس کو جھکلا دیا4:14ہم نے کہا اللہ نے کچھ نہیں اتارا ہے اس طرح سے فرشتہ انسانوں کے ساتھ ہمدردی کرتا ہے تائف میں جب تائف کے لوگوں نے نبی کائنات میں پتھروں کی بارش کی تو رب کی طرف سے فرشتے نے آکے کہا کہ اگر آپ اجادت دیں4:31تو طائف کے دونوں پہاڑوں کے درمیان پیس کر کے انہیں رکھ دیں میرے بھائیوں اور دوستوں عزیزوں اور بزرگوں فرشتوں کی قوت کا جو تذکرہ ہے جو نمونہ ہے قرآن و سنت کے صفحات بھرے ہوئے ہیں یہ تو دو چار مثالے میں دے رہا تھا تاکہ ایمان کے ارکان میں سے ایمان بالملائکہ4:50جو ایک رکن ہے اس سے کتنے لوگ غافل ہیں بس فرشتے فرشتوں پر ایمان اور اس کی حقیقت اس کی مانویت جب کوئی جان جائے کہ میرے پاس یہ جوہر ہے یہ قیمتی چیز ہے تو اپنے اس قیمتی چیز کی احفاظت کرے ایمان بالملائکہ وہ قوت ہے کہ اگر یہ مضبوط ہو جائے تو دنیا کی بڑی بڑی قوتیں اور طاقتیں وہ چاہے جتنی طاقتور ہو جائیں تم ایمان بالملائکہ کو سمجھ لو5:18تم ان کی چنگھاڑوں پہ تمہیں ہنسی آئے گی تم انہیں کچھ نہیں سمجھو گے کبھی مرعوب نہیں ہوگے لیکن جب ایمان کمزور ہے خاص طور سے ایمان کا جو رکن ہے ایمان بالملائکہ غافل ہو تو پھر جو چاہے گا تمہیں ڈرا گا جو چاہے گا تمہیں دھمکا دے گا اس لیے میرے بھائی اور دوستو ایمان کو جانو اور ایمان کو پہچانو اچھا اب ہماری جو گفتگو کا آخری جو جملہ ہے اس کے اثرات5:45جب ایمان بالملائکہ ہمارا مضبوط ہوگا تو ظاہر سی بات ہے کہ جب ایمان بالملائکہ سے آپ معمور ہیں لبریز ہیں تو پھر آپ اپنے وقت کی حفاظت کریں گے5:55یہ سب سے بڑی تاثیر آپ کی زندگی میں ہوگی کہ آپ وقت کی ناقدری نہیں کریں گے کہ فرشتے لکھ رہے ہیں اور جو لکھ رہے ہیں قیامت کے دن میرے لئے یہ میرا ریکارڈ ہو جائے گا فرشتے جو لکھ رہے ہیں وہ مجھے پیش کیا جائے گا تو آپ کی زندگی پہ ایمان بن ملائکہ کا یہ اثر ہوگا کہ آپ اپنا وقت ضائع نہیں کریں گے آپ اپنی زبان سے کبھی فضول6:20بات نہیں کریں گے آپ اپنی زبان سے گالیاں اور برائیاں نہیں پکیں گے کیونکہ آپ کو معلوم ہے مقرر ہیں فرشتے نگرہ ہیں لکھ رہے ہیں نوٹ کر رہے ہیں ریکارڈ کر رہے ہیں تو پھر آپ کا جتنا زیادہ ایمان مضبوط ہوگا فرشتوں پہ اتنا ہی زیادہ آپ زبان کی6:43نگاہ کی اور اپنے وقت کی احبادت کریں گے لایانی باتوں سے بچیں گے برائیوں سے دور رہیں گے اور اپنے وقت کو اللہ کی اطاعت میں اللہ کی فرما برداری میں نبی کی سنت کی پیروی میں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا علم حاصل کرنے میں دین میں تفقہ حاصل کرنے میں گزاریں گے لیکن جب آپ ایمان کی اس نعمت سے محروم ہیں7:11تو جس سے چاہیں گے مروب ہو جائیں گے جو چاہیں گے آپ کہہ بیٹھیں گے جو چاہیں گے تفسرہ کر دیں گے آپ کی زبان بھی بے قابو ہوگی آپ کی نگاہ بھی بے قابو ہوگی آپ کی شرفگاہ بھی بے قابو ہوگی آپ مکمل طور سے بے قابو ہوں گے اس لیے اگر اپنے آپ7:28کو رب کی گرفت سے بچانا ہے اللہ کے عذاب سے بچانا ہے اور اللہ کی رحمتوں کو پانا ہے رب کی برکتوں کو حاصل کرنا ہے اور فرشتوں کا تعاون یا فرشتوں کی رحمتوں کو حاصل کرنا ہے تو اللہ کی رحمت7:45کہاں ہے اللہ کے ذکر کی مجلسوں میں ہے اللہ کی رحمت کہاں ہے جہاں کتہ ہوتا ہے وہاں فرشتے نہیں جاتے جہاں تصویر ہے وہاں فرشتے نہیں جاتے جہاں گانا بجانا وہاں فرشتے نہیں جاتے لہسن اور پیاز کے بارے میں فرمایا کہ جب کوئی کھا لے تو ہماری محجد میں نہ آئے قریب نہ آئے کیونکہ فرشتوں کو اس سے تکلیف ہوتی ہے اور بگڑے بیڑی اور سگریٹ کا کش لینے والو8:11ہوتوں کے اندر سکھا تمباکو چھپا کے رکھنے والوں تمہارے پاس فرشتے کہاں سے آئیں گے کون سے فرشتہ آئے گا شیطانی کام کرنے والوں کے پاس شیطان آئے گا اور رب کی فرما برداری کرنے والوں کے پاس نبی کی سنتوں کی پیروی کرنے والوں کے پاس رب کا فرشتہ آئے گا رب کی رحمتیں لے کے آئے گا رب کی برکتیں لے کے آئے گا اس لیے میرے بھائی اور دوستو8:38اللہ سے ڈرو اور اپنے ایمان کی قوت کو مضبوط کرو یہ چند باتیں تھیں آج کے اس گفتگو میں موضوع بڑا طویل اور وسیع ہے بس اسی پہ ہم اپنی گفتگو ختم کرتے ہوئے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار اے رب العالمین تو ہمیں ایمان کی قوت عطا فرما8:56ایمان کے جو ارکان ہیں وہ ایمان جس کو سکھانے کے لیے تو نے آسمان سے فرشتہ بھیجا جو امام کائنات کو سوال و جواب کی شکل میں اسلام ایمان اور احسان کی تعلیم دے رہا ہے اے ہمارے رب تو ہمیں وہ تعلیمات حاصل کرنے کی اور ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما ہماری مغفرت فرما9:17اور جب دنیا سے ہمارا خاتمہ ہو تو ایمان کی حالت میں ہو دنیا میں جو ہماری زندگی گزرے تو ایک مسلمان کی حیثیت سے گزرے آمینTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriملائکہ پر ایمان7 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42