Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoملائکہ پر ایمان - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00یہ چیزیں امور غیبیہ ہیں جس طرح ہم فرشتوں کو ہم نے نہیں دیکھا جس طرح ہم نے سور کو نہیں دیکھا اسی طرح ہم عرش سے یا عرش کے اٹھائے جانے کی قیفیت سے بھی نواقف ہیں لیکن ہمارا ان چیزوں پر ایمان ہے کہ یہ فرشتے اللہ کی جانب سے اس قسم کی قوت و طاقت کو پاتے ہیں یہ فرشتہ سور پھوکنے والا ہوا0:25ایک فرشتہ وحی لانے پر معمور ہے اللہ کے فرشتے جن کے ذریعہ اللہ وحی کو نازل کرتا ہے اور لیکن جس بندے پر چاہتا ہے وحی بھیجتا ہے رسولوں میں سے انبیاء پر وحی بھیجتا ہے رسولوں کو اوپر وحی آتی ہے کیوں؟0:47تاکہ یہ رسول قوم کو ڈرائیں روح جو ہوتی ہے روح کو وہ بھی کہا جاتا ہے روح کے معنی وہ کے ہے اور ایک جگہ روح کے معنی قرآن کے بھی ہے اور روح جبریل علیہ السلام کے لئے بھی وارد ہے روح کو روح اس لئے کہتے ہیں کہ جس طرح بارش سے1:08مردہ زمین کو زندگی ملتی ہے اسی طرح اللہ کی جانب سے جو روح یعنی وحی آتی ہے اس وحی سے اور وحی کے پیغام سے مردہ دلوں کو زندگی ملتی ہے انسان کا زمین مردہ ہو جاتا ہے کفر و شرک میں پٹ جاتا ہے اور اللہ کی قدرت سے غافل ہوتا ہے رب کا فرشتہ وحی کا پیغام لے کر آتا ہے مردہ دلوں کو زندگی ملتی ہے1:38روح معنی میں بھی ہے اس لئے کہ قرآن مردہ دلوں کو زندگی دیتا ہے مردہ دلوں کی رہنمائی کرتا ہے اور روح جبریل علیہ السلام کے بھی معنی میں کیوں کہ جبریل علیہ السلام وہے کو لانے والے فرشتے ہیں نزل بہر روح الامین علی قلبی کا لتکون من المندرین بے لسان عربی مبین وہ فرشتہ2:04قوی ہے امانتدار ہے یہ تو ہوا ہوا ہلانے والے فرشتے کا جبریل امین کا اختصار سے ذکر ہے وہ جبریل جو امانتدار بھی ہیں قوی بھی ہیں قوت اتنی کہ رب کا حکم ہو تو بستی کو پلٹ دیں قوت اتنی2:23کہ ایک ہی رات محجد حرام سے محجد اقصہ اور ساتوں آسمانوں تک پہنچ گئے یہ قوت اور یہ طاقت اور امانتداریت نہیں کہ رب کا پیغام وحی کا پیغام انبیاء کرام تک نبی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں اس میں2:42رد و بدل نہیں کرتے اس میں کمیہ و ذاتی نہیں کرتے اور اللہ کے فرشتوں میں کچھ وہ ہیں جو بارش برسانے پر معمور ہیں جس طرح وہ ہے2:54دنوں کی زندگی ہے اسی طرح بارش زمین کی زندگی ہے اور اللہ رب العالمین بارش برساتا ہے اور سور جو پھوکا جاتا ہے تو سور روح کی زندگی ہے کیونکہ جب لوگ مر جائیں گے مرنے کے بعد زندگی دینے کے لیے سور پھوکا جائے گا اس طرح سے3:14دلوں کو زندہ کرنے کے لئے مردہ زمین کو زندہ کرنے کے لئے مردہ انسانوں کو زندہ کرنے کے لئے اللہ نے تینوں کاموں پہ فرشتے کو مقرر کر رکھا ہے یہ ہے فرشتوں کی قوت یہ ہے فرشتوں کی امانت یہ ہے فرشتوں کا مقام اس لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعاوں میں کہتے اللہم رب جبریل و مکائل و اسرافل فاتر السماوات والارض اے اللہ3:43جبرائیل مکائل اور اسرافیل کے رب آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے رب وہ فرشتے جن کو اللہ نے یہ قوت دی ہے آج اس ٹیکنیکل دور میں ٹیکنالوجی کے دور میں انسان اپنی ایجادات میں مغرور ہے اور نطفے کو دیکھ کے یا خون کا ٹیسٹ لے کے کہتا ہے کہ بچہ پیدا ہوگا یہ بچی لیکن اللہ کا ایک اصول ہے کہ4:13اللہ رب العالمین کے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ مادرِ الرحم میں کیا ہے اللہ کے پاس قیامت کا علم ہے کل کون کیا کرے گا یہ علم اللہ کے پاس ہے4:38ماں کے پیٹ میں کیا ہے بچہ یا بچی اللہ کے پاس یہ علم ہے قیامت کا قائم ہوگی اللہ کو اس کا علم ہے بالش اللہ برساتا ہے آج دنیا نے یہ معلومات حاصل کر لی کہ پیٹ میں بچہ ہے یا بچی ٹیسٹ لے لیا خون کا یا مادرِ رحم میں اولاد ہو گئی تو پتہ لگا لیا لیکن انسان نے انہی چیزوں کا پتہ لگایا5:04جو رب نے مقرر کی ہے5:34کیفیت کو اللہ جانتا ہے انسان تھوڑا سا جان گیا تو کودنے لگا کہ آج تو سائنس نے ترقی کر لی دنیا بہت جو ہے ایڈوانس ہو گئی ہے مولوی صاحب ذرا کچھ آگے کی باتیں بتائیے کیا آپ وہی ایمان ایمان اور وہی پرانی باتیں بتاتے ہیں کچھ نہیں باتیں بتاؤ ایسے لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ تمہارے پاس جو علم نہیں ہے تم نے اپنے علم کی ناقدری کی تم نے رب6:01کی قدرت کو نہیں پہچانا رب کے فرشتہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ انسان تمہے کا ہر آدمی اپنی ماں کے پیٹ میں چالیس دن تک نطفے کی حالت میں رہتا ہے اس کے بعد جمع ہوا خون بن جاتا ہے پھر اس کے بعد گوشت کا لوترا بن جاتا ہے اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو بھیجتا ہے چار باتوں کا حکم دے کر کے کہ اس فرشتے سے کہتا ہے کہ اس کی روزی لکھو6:29مادر رحم میں جب اولاد مقرر ہوئی جان پہنا دی گئی اس کی روزی فرشتہ لکھتا ہے وہ آدمی کہاں ہوتا ہے وہ آدمی مادر رحم میں ہوتا ہے رب کا فرشتہ اس کی روزی لکھ کر کے جاتا ہے اور اس کے بعد اس کی موت بھی لکھتا ہے کہ یہ کہاں جائے گا خلاؤں میں اڑے گا زمین میں دھسے گا6:52یا گاڑی سے لڑکے مرے گا فرشتہ روزی بھی لکھتا ہے موت بھی لکھتا ہے اور اس کے بعد اس کا عمل بھی لکھتا ہے کہ یہ کیا کرے گا پھر اس کے بارے میں لکھتا ہے کہ شقیون او سعید یہ خود نیک ہوگا یا برا یہ کون سا فیصلہ ہے ابھی انسان نے آنکھیں نہیں کھولی ابھی تمہاری ٹیکنالوجی کچھ نہیں کسی کام کی نہیں لیکن اس کام کو مقرر کرنے کے لیے اللہ رب العالمین فرشتے کو بھیجتا ہے7:21یہ ہے فرشتے کا مقام یہ ہے فرشتے کی قوت جن کی توہین دنیا والے بھی کرتے ہیں اور نام نہا دولیہ بھی کر بیٹھتے ہیں اسی لیے جب انسان کو موت دینا ہے تو اللہ اپنے فرشتے کو بھیجتا ہے قُلْ يَتَوَفَّاكُم مَلَكُ الْمَوْتِ تمہیں کون موت دیتا ہے رب کے حکم سے موت کا فرشتہ آئے گا اور تمہاری روح کو قبض کرے گا روح7:47کو قبض کرتا ہے فرشتہ جو ملک الموت ہے اور روح پہنایا کس نے تمہیں جان کس نے دی رب کے فرشتے نے رب کے حکم سے جس فرشتے سے کہا چاہو اس کو زندگی دے دو جان پہنا دی دوسرے سے کہا اس کو موت دے دو وہ موت کا فرشتہ مقرر ہے تمہاری روح کو قبض کرنے گا حتی اذا جا احدكم الموت توفت ہو رسولنا رسولنا موت کا وقت آیا8:16فرشتے اس کی روح کو قبض کر لیتے ہیں اللہ رب العالمین ہی ہے جو روحوں کو ان کی موت کے وقت انہیں قبض کر لیتا ہے اللہ اپنے بندوں کی روحوں کو قبض کرتا ہے لیکن ان کاموں کے لیے فرشتوں کو مقرر کر رکھا ہے اور یہ فرشتے جن سے انسان غافل ہے8:40جن کا استہزہ کرتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا يَتَآقَبُونَ فِيكُم مَلَائِكَةً بِاللَّيْلِ وَمَلَائِكَةً بِالنَّهَارِ دن اور رات کے فرشتے تمہاری نگرانی کرتے ہیں یہاں جو بیٹھے ہیں یہاں بھی فرشتے مقرر ہیں وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِدِينَ كِرَامًا كَاتِبِينَ يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ تمہارے اوپر فرشتے مقرر ہیں9:08لکھتے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو جو کچھ تم کہتے ہو وہ فرشتے لکھتے ہیں اور وہ فرشتہ تمہارے عمل کو لکھتا ہے تمہارا اچھا یا برا عمل اور وہ وقت جب آئے گا کہ اللہ نے فرمایا کہ میرے فرشتے تمہارا ریکارڈ تیار کرتے ہیں قیامت کا دن ہوگا رب نے فرمایا9:38اقرآ کتابکTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriملائکہ پر ایمان5 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42Berikutnya: Episode 6→