Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoملائکہ پر ایمان - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ1:41اکٹھا ہوئی ہے وہ پروگرام ہے فضیلت الشیخ جناب انصار زبیر محمدی حفظ اللہ وطولہ کا خطاب ہے آپ کا عنوان ہے ایمان بالملائکہ اور امت پر اس کے اثرات ہم میں سے بہت سارے لوگ بہت سارے ساتھی شیخ انصار زبیر محمدی حفظ اللہ وطولہ سے متعارف نہیں ہوں گے2:26آپ جبائل دعویٰ سنٹر کے ایک معنی آناز خطیب و مقرر اور مصنف و مولف ہیں آپ کی پندرہ سے زائد تصنیفات اور تراجم منظر عام پر آ چکے ہیں اور اسی طرح سے ماشاءاللہ تبارک و تعالی آپ نے بے شمار ویڈیو کیسٹیں بھی تیار کی ہیں2:59اور کیسیٹیں بھی آپ کی آئی ڈیو کیسیٹیں بھی ہیں مختلف پنفلٹ سے آپ نے تیار کیے آپ سب لوگ آپ کی شخصیت سے واقف ہو جائیں اور آپ کی تحریروں سے اور آپ کی تقریروں سے فائدہ اٹھائیں آپ ہندوستان کے ایک مشہور و معروف جامعہ محمدیہ منصورہ مالے گاؤں سے فراغت آپ نے حاصل کی ہے اور ماشاءاللہ اس دعویٰ سنٹر میں3:28چار سالوں سے تقریباً دعوت دین کا کام انجام دے رہے ہیں اب میں آپ کے سامنے شیخ کو آنے کی دعوت دے رہا ہوں کہ آپ تشریف لائیں اور سامعین کو اپنے خطاب سے محضوظ فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کے علم سے ہم کو اور تمام مسلمانوں کو فائدہ اور نفع پہنچائے والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ4:35السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ5:04فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَتَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَتَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلُ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلُ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ5:31یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثیلا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم5:57وَمَن يُتْعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا رَبِّ اِشْرَحْ لِي سَدْرِ وَيَسْرِ لِي أَمْرِ وَاحْلُ الْعُقْدَةً مِن لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ محترم دوستو اسلامی بھائیو عزیزو اور بزرگو خ6:29دیوش شوال چودہ سو چھبیس ہجری الجوبیل دعویٰ سینٹر کے اس ماہنا پروگرام میں ہماری گفتگو کا عنوان ہے ایمان بالملائکہ اور امت پر اس کے اثرات یہ عنوان ایمان بالملائکہ بظاہر آپ دیکھتے ہوں گے کہ بڑی عام سے چیز ہیں کہیں گے یہ ایمان ایمان کیا ایمان صحیح معنوں میں آج کے اس7:02سائنس اور ٹکنالوجی کے دور میں انسان مغرور ہوتے جا رہا ہے انسان اپنی بنائی ہوئی چیزوں پہ کمپیوٹر کی سپیڈ پہ میزائل کی سپیڈ پہ نازا ہے میزائل اور راکٹ کی تیز رفتاری کو اپنی زندگی کی میراج سمجھ رہا ہے خلاؤں کا اگر کوئی سفر کر لیا تو انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ اس نے کوئی تیر مار دیا ہے7:34ٹینک اور بلڈوزر کو ایجاد کر کے اس کی قوت کو اپنے لیے باعث فخر سمجھتا ہے اور اسی پر فریفتا ہے آج کا انسان جدید دور کی بات ایجادات سے کچھ زیادہ ہی مرغوب ہے مرغوبیت کی سب سے بڑی وجہ بہت ساری وجہیں ہیں بہت سارے اسباب ہیں ایک بڑی اہم وجہ ایمان کی کمی ایمان کیا ہے8:06مسلمان کسی چیز سے مرعوب نہیں ہوتا ہے بندہ مومن جس کا ایمان کامل ہے جو اللہ کی نعمت کی قدر سمجھتا ہے وہ کبھی کسی چیز سے دھوکہ نہیں کھاتا ایمان کہتا ہے تصدیق بالقلب اقرار باللیسان اور عمل بالارکان دل سے تصدیق کرنا زبان سے اقرار کرنا عذا اور جوالے سے عمل کرنا اور یہ ایمان ایسا نہیں کہ انسان کو اپنی مرضی سے حسن ہوا ہے8:37ایمان کا یہ درجہ اور ایمان کی یہ تعلیم دینے کے لیے اللہ نے آسمان سے فرشتہ بھیجا فرشتہ انسانی شکل و صورت میں آ کر کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ جاتا ہے اور کہتا ہے یا محمد اخبر نیان الاسلام اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اسلام کے بارے میں بتائیے جب ہمارے نبی نے جواب دیا کہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی گواہی دو9:07دین اور رات میں پانچ وقتی نماز پڑھو زکاة دو رمضان کے روزے رکھو طاقت ہے تو حج کرو تو اس نے کہا صدقت ہے سچ کہا پھر اس نے کہا کہ اخبرنی عن الامان مجھے ایمان کے بارے میں بتائے کہ ایمان کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پر ایمان رکھو اس کے فرشتوں پر ایمان رکھو9:36اس کی کتابوں پر ایمان رکھو اس کے رسولوں پر ایمان رکھوTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriملائکہ پر ایمان1 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42Berikutnya: Episode 2→