Lectures & RemindersVideoرزق کی کنجیاں - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00جبکہ اللہ نے کہا اللہ نے خرید و فروخت کو تجارت کو حلال قرار دیا سود کو حرام قرار دیا اور اگر کوئی سود کھاتا ہے سود لیتا ہے سود دیتا ہے تو اللہ نے کہا ایسے لوگوں کو کہہ دو کہ وہ لوگ اللہ اور اس کے رسول سے میدان جنگ میں جنگ میں میدان میں آ جائے جنگ کرنے کے لیے0:28بتاؤ ایک طرف اللہ کی فوج ہو نبی کی فوج ہو دوسری طرف سودخور ہو اللہ کی فوج سے کون ٹکرائے گا دنیا میں جو دنیا میں انسانوں کی فوجیں ہیں انسانوں کے اپنے بنائے ہوئے ہتھیار ہیں کوئی پاور ہے کوئی سوپر پاور ہے کوئی کسی کے پاس بیٹو پاور ہے یہ دنیا کے نظام ہے نا جبکہ اللہ تعالی سوپر پاور سے بھی بڑا کوئی پاور ہے سب سے بڑا پاور اللہ کے پاس ہے0:56یہ تو دنیا کی مخلوق ہیں ان کا کیا پاور ہے اللہ کی قوت سب سے بڑی قوت ہے قوتِ کبرا اور اللہ نے کہا کہ وہ لوگ جو سود کھاتے ہیں ان کو یہ بات بتا دیجئے کہ اگر سود سے نہیں رکھتے میدان میں آ جاؤں مجھ سے جنگ کرنے کے لئے اس لئے آپ دیکھیں گے کہ سود خور کبھی ہلتا پھولتا نہیں وقتی طور سے ہریالی ہے اس کے آگے پیچھے لوگ دوڑیں گے سود پہ کاروبار کرنے والے گھڑیاں لینے والے ہمیشہ پریشان لیتے ہیں1:25جو فکسٹ ڈیپازٹ کرے بینکوں کا سود رہے کھائیں پیئے یہ اس سے مال بڑھتا نہیں ہے مال بڑھتا ہے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے اب آپ کہیں گے کہ ایک آدمی کو بینک دس فیصد پانچ فیصد سود دیتا ہے اور اسلام میں ہے کہ دھائی فیصد زکاة نکال دی جائے تو پھر وہ زکاة نکالنے سے کم ہوگا کی بڑھے گا1:47سود تو واضح ہے کہ اتنا فیضت ہمارے ایک اماؤنٹ میں جمع ہو جائے گا ایک اماؤنٹ میں جمع ہو جائے گا اور زکاة نکالیں گے تو کم ہو جائے گا اللہ نے فرمایا سنیے ایمان آپ مسلمان ہیں مسلمان کا جو ایمان ہے اللہ نے کہا کہ جب تم اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کرو گے تو اللہ اس کا بدلہ دے گا اور اللہ تعالیٰ بہترین روزی دینے والا ہے2:17یہ روزی کس نے دیا اللہ نے آپ نے خرچ کس کی راہ میں کیا اللہ کی راہ میں کیا اللہ نے فرمایا صحیح بز مسلم میں ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت حدیث قدسی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یا ابن آدم انفق انفق علیک اے ابن آدم تو میری راہ میں خرچ کر میں تجھ پر خرچ کروں گا2:38تو میری راہ میں خرچ کر میں تجھ پر خرچ کروں گا یعنی جب بندہ اللہ کی راہ میں مال کو خرچ کرتا ہے تو اللہ رب العالمین اس کے مال میں اضافہ کرتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ بحقی کی روایت صحیح صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کہ ہر روز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت کہ ہر روز یہ روایت کتب ستہ میں بھی ہے کہ ہر روز آسمان سے دو فرشتے اترتے ہیں ایک فرشتہ کہتا ہے3:07اللہم آتے منفقا خلفا دوسرا کہتا ہے اللہم آتے منفقا طلفا اے اللہ خرچ کرنے والے کو خوب دے لگتار دے دوسرا کہتا ہے کہ اللہ مال کو روک کر رکنے والے کو تواہ برباد کر دے فرشتہ ہر روز آسمان سے اترتا ہے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے کے لئے دعا دیتا ہے برکت کی خیر کی اور وہ دوسرا آدمی3:37جو خرچ نہیں کرتا اس کے لئے تباہی اور بربادی کی دعا کرتا ہے یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رزق میں اضافے کا جو اہم سبب بتایا وہ یہ کہ زیادہ سے زیادہ آدمی اپنے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرے ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال سے فرمایا یا بلال انفق بلال خرچ کرو وَلَا تَخْشَ مِنْ ذِلْعَرْشِ اِقْلَالًا4:07عرش والے سے تنگی کا اندیشہ نہ رکھو تم جو خرچ کر رہے ہو کس کی راہ میں اس کی راہ میں جو آسمان و زمین کا مالک ہے اس کی راہ میں جو عرش کا عرش عظیم کا مالک ہے اس کی راہ میں جو دنیا کا کارساز اور دنیا کا خالق اور رازق ہے اس سے تم4:29کمی کا اندیشہ نہ رکھو بلکہ جب تم خرچ کرو گے اللہ تمہیں تمہاری روزی بڑھا دے گا اس کی جو ہے مثال دیکھیں ایک مثال دوں لوگ کہیں گے مادہ پرست جو ذہن کے لوگ ہیں نا وہ کہیں گے یہ کیسے آج اگر آپ سونا لے جائیں اپنا جیسے چھٹیوں میں جائیں اور سونار کے پاس ہندو سونار کے پاس سونا لے جائیں ذرا وزن کر لے زکاة نکالنا ہے سونار آپ سے پوچھے گا جناب آپ4:54تو اس میں سے جب دھائی فیصد اس کی قیمت جو ہے نکال دیں گے تب تو یہ کم ہو جائے گا دس سال میں تو بہت کم ہو جائے گا کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ روزی کس نے دیا سونا کس نے دیا یہ میں کس کی راہ میں خرچ کروں گا وہ بیچارہ قابر مشرق اس کو کیا معلوم یہ چیز ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صحیح مسلم کی روایت کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے بادلوں میں سے آواز سنی بادل میں سے آواز آئی5:24اس کے حدیقت فلان جاؤ فلان کے باغ کو سیراب کر دو اب جس نے آواز سنی تھی بادلوں میں سے وہ دھوڑا دھوڑا دیکھا کہ بادل کہا جا رہا ہے بادل ایک سیاہ اور پتھریلی زمین کے اوپر پانی برسایا اور وہ پانی جو اس کے قریب کا کھیت تھا اس میں وہ آ رہا ہے5:46ایسی جگہ برسا پانی کیونکہ اگر بارش کھیت میں پر ڈائریکٹ ہوگی تو کھیتیاں خراب ہوگی تو پتھریلی زمین سے وہ پانی جس کے کھیت میں آرہا ہے وہ پانی کو دراصل کھیت میں قاعدے سے لا رہا ہے سب سب ہی کر رہا ہے یہ پہنچا اور پوچھا کہ میرے بھائی تیرا نام کیا ہے اس نے کہا میرے نام سے تجھ کو کیا لینہ دینا ہے اس نے کہا کہ نام بتاؤ اس نے کہا ایسا ہے کہ میں نے فلا جگہ میں کھڑا تھا بادلوں میں سے ایک آواز تنی کی فلا کے کھیت میں بارش6:17تو نام اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ دیکھوں کہ یہ تمہارا نام وہی تو نہیں ہے اس نے کہا کہ میرا نام یہ ہے اس نے کہا یہی نام تو میں نے بدلیوں میں سنا ہے کہ بادل نے کہا کہ جاؤ فلاں بین فلاں کے کھیت میں بارش برچا دو اور آس پاس بارش نہیں ہو رہی فلاں کے کھیت میں ہو رہی ہے یہ بتا میرے بھائی اتنا بڑا عزاس اللہ نے تم کو دیا بدلیوں کو حکم دیا گیا اور صرف تمہارے کھیت میں بارش ہوئی تم کیا کرتے ہو6:44تمہاری روزی میں اضافے کا رزق میں برکت کا یہ کون سا سبب ہے وہ راز کیا ہے جس کی وجہ سے6:53اللہ نے تمہیں یہ مقام دیا ہے کہ بارش ہو رہی ہے وہ بھی تمہارے کھیت کی قریب کسی سنگلاک زمین پہ اور وہ کھیت کا پانی تمہارے باغ میں آ رہا ہے تم اس کی سچائی اور اچھی طرح سے اس سے فائدہ اٹھا رہے ہو مجھے بتاؤ کہ تمہارا عمل کیا ہے اس نے کہا کہ میرے بھائی کوئی خاص عمل نہیں ہے اتنا ہے کہ میرے اس باغ میں جو غلہ پیدا ہوتا ہے اس کا میں تین حصہ کرتا ہوں تین حصہ بس ایک حصہ7:22اپنے ہلویال کو کھلاتا ہوں دوسرا حصہ فقرہ اور مساکین کو کھلاتا ہوں تیسرا حصہ آئندہ سال بیج ڈالنے کے لئے رکھ دیتا ہوں یعنی دو حصہ تو اس کو مل گیا ایک حصہ ہلویال پر خرج کر دیا دوسرا سجا کے رکھ دیا تاکہ آئندہ پھر غلہ پیدا کرنے کے لئے بیج ڈالے اور تیسرا اللہ کی راہ میں فقرہ اور مساکین پر خرج کیا اس نے کہا بس بات سمجھ میں آگئی دیکھا آپ نے یہ روایت صحیح مسلم کی ہے7:51ابو حریرہ رضی اللہ عنہ اس کے راوی اگر بندے کا ایمان ہے تو اللہ کی راہ میں خرچ کرو اللہ تعالیٰ دینے والا ہے اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْرِ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفَسِكُم مِن خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ تم اپنے آپ کے لئے خیر کا کوئی بھی کام چھوڑ جاؤ گے دنیا میں چھوڑ دو مرنے کے بعد ایٹومیٹک اپنے نام احوال میں پاؤ گے8:16یہاں ایک ریال خرچ کیا دس ایک روپیہ خرچ کیا موت آئی اللہ کی بارگاہ میں جب نیکیاں برائیاں ہوں گی تمہارا وہ روپیہ تمہارا وہ ریال تمہارا وہ مال وہ دولت بڑھا کر کے اضافے کے ساتھ اللہ دے دے گا تجدوہ اند اللہ اللہ کے پاس اسے پا جاؤ گے8:34اللہ کے پاس تمہارا یہ مال زائے نہیں ہوگا یہ ایمان ہو میرے بھائیو مادہ پرستی دنیا کے پیشے دوڑ کے بھاگنا دنیا ہی کے پیچھے دولت ہی کے پیچھے دین ایمان سب تباہ کر دینا یہ رزق کا سبب نہیں ہے بلکہ اللہ نے تو یہاں تک کہا8:52کہ یا ایوہ الذین آمنوا لا تلہکم اموالکم ولا اولادکم ان ذکر اللہ ومن یفعل ذالک فالائکہم الخاسرون اے ایمان والو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے مال تمہاری اولاد9:08تمہیں اللہ کے ذکر سے روک دیں اگر ایسا ہوا کہ مال کمانے میں اولاد کی محنت و مشقت و پرورش کرنے میں اللہ کے ذکر سے سوم و سلات سے غافل ہو گئے تو کیا ہوگا فَأُولَٰئِكَهُمُ الْخَاسِرُونَ تو دنیا اور آخرت دونوں میں تم خسارہ اٹھاؤ گے روزی پڑھنے کا ایک آخری جو سبب ہے آٹھوں آخری سبب علم حاصل کرنا9:30علم حاصل کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علم حاصل کرو اور جب علم حاصل کرو گے تو اللہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriرزق کی کنجیاں7 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43Berikutnya: Episode 8→