Lectures & RemindersVideoرزق کی کنجیاں - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00تمہارا اچھا اخلاق یہ تمہیں بلندی دے گا یہ تمہیں معاشرے میں عزت دے گا اس لئے اللہ نے فرمایا ایمان والو تم اللہ سے ڈرو اللہ کا تقوی اختیار کرو اور ہر آدمی یہ سوچے کہ اس نے کل کے لئے کیا کیا ہے مر جائے گا0:25آکے بند ہو جائیں گی آج آپ کو غسل دیا جائے گا گفنایا جائے گا دفنایا جائے گا جنازہ پڑھی جائے گی قبر میں آکے فرشتے سوال کریں گے کہ تیرا دین کیا ہے تیرا رب کون ہے تیرا نبی کون ہے ميدانِ محشر میں کھڑے ہو جاؤ گے تمہارا حساب و کتاب ہوگا تو تم غور کرو کہ تم نے آنے والے کل کے لیے کیا کر رکھا ہے اللہ سے درو0:54تم جو کچھ کرتے ہو اللہ کو اس کی خبر ہے اس دوسری جگہ اللہ نے فرمایا یعنی بندے کو چاہیے کہ اللہ کا تقوی اختیار کرے اور اللہ کی کتاب سے رہنمائی حاصل کرے اگر دنیا میں آپ نے اللہ کا رزق محنت سے مشقص سے ایمانداری سے حاصل کیا تو آپ کا ذکر خیر ہوگا1:21اور اگر چوری سے رشوت سے حاصل کیا تو لوگ دور سے دیکھیں کہیں گے ڈاکو آ رہا ہے دیکھو بیمان آ رہا ہے اور اگر دین پہ چل کر کے امانداری سے رزق حاصل کریں گے لوگ کہیں گے دیکھو بڑا اچھا آدمی آ رہا ہے برائی کریں گے بہت سارے لوگوں کے اندر دیکھئے کسی نیک کو دیکھیں گے تو گناہ سے رک جاتے ہیں دیکھو نیک آدمی آ رہا ہے علامہ ابن رجب رحمہ اللہ نے اپنی کتاب جامع علوم والحکم میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ ابو محمد حبی1:50لوگوں کو اپنا مال سود پر دیا کرتے تھے قرائے پر اور سودی کاروبار کیا کرتے تھے ایک دن ان کا گزر کسی جگہ سے ہوا بچے کھیل لائے تھے بچوں نے آپس میں گفتگو کیا کہ اے ہٹ جاؤ دیکھو سود خور آ رہا ہے چور آ رہا ہے بیمان آ رہا ہے بچے معصوم بچے جو کھیلتے ہیں انہوں نے کہا دیکھو ہٹ جاؤ دیکھو سود خور آ رہا ہے ابو محمد حبیب نے اس بات کو سن لیا سر جھکا لیا2:19کیونکہ اب بچوں نے انہیں یہ تانہ دے دیا ان کے اس جرم کی وجہ سے جب گھر آئے جتنا مال انہوں نے کمایا تھا سب کچھ اللہ کی راہ میں خرچ کر دیا سب کچھ کا اللہ تیری راہ میں اور اللہ کے آگے روئے گھڑائے توبہ اور استغفار کیے اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ میں تیرا قیدی ہوں2:41تو مجھے قید سے نجات دے دے اور میرا یہ صدقہ میری عبادت تو قبول کر لے اور سعودی کاروبار بند کر دیا سارا مال اللہ کرا میں خرج کر دیا اور اس کے بعد حلال طریقے سے وہ روزی حاصل کرنے لگے کافی دنوں کے بعد شام کو بچے کھیلتے ہیں کلکٹ ہے یا دوسرے کھیل کسی باغ سے کسی علاقے سے پھر گزرے وہ بچے جنہوں نے دیکھا ابو محمد حج حبیب3:08وہاں نیک آدمی ہے بہت اچھا اللہ والا ہو گیا دیکھو وہ آ رہے ہیں ہٹ جاؤ راستہ دے دو کھیل بند کر دو گید ان کے اوپر نہ چلی جائے جب انہوں نے بچوں کا یہ تفسیرہ سنا تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ شکر ادا کیا اور کہا کہ اللہ تو ہی عزت دیتا ہے تو ہی زلط دیتا ہے3:28جسے چاہے تو عزت دے جسے چاہے فقیر بنا دے جسے چاہے تو امیر بنا دے اور اللہ کا انہوں نے شکر ادا کیا معلوم یہ ہوا کہ اللہ کا تقوی جب بندہ اختیار کرے گا تو اللہ اسے دنیا میں عزت بھی دے گا دنیا میں اسے روزی بھی دے گا دنیا میں اسے3:52بلندی بھی دے گا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دن کو روزہ رکھنا رات کو تحجت پڑھنا یا یہ دونوں کام کرنا یہی تقوی نہیں ہے تقوی4:05یہ بھی ہے کہ اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں سے بندہ رک جائے اللہ کے فرائض کو ادا کرے اور اللہ سے خیر کی دعا کرے خیر اور اس سے توفیق طلب کرے عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس بندے نے وضو کیا اچھی طرح وضو کیا اس وضو کی برکت سے اس کے گناہ اس طرح جھڑ جاتے ہیں اس کے گناہ جھڑ جاتے ہیں4:34اسی طرح سے4:36اس کے وضو کرے گا ناکونوں کے پانی سے گناہ نکل جائے گا جسم کے آزاد ہولے گا تو اس کے گناہ جھڑ جاتے ہیں روایت صحیح مسلم کی ہے صحیح مسلم ہی کی دوسری روایت جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتا دوں جس سے اللہ دنیا میں تمہارا درجہ بلند کرتا ہے لوگوں نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ضرور بتائیے آپ نے فرمایا کہ کسرس سے مسجد کی طرف چل کر جانا ایک نماز کے بعد دوسری نماز ادا کرنا اور اللہ کی راستہ5:05اللہ کی سرحدوں کی پہرے داری کرنا یعنی یہ وہ عمال ہیں جو بندے کی دنیا میں عزت و عبرو بھی بڑھائیں گے اس کے رزق میں اضافے کا سبب بنیں گے یعنی رزق کی دوسری کنجی تقوی پہلی کنجی کیا ہے توبہ اور استغفار دوسری کنجی تقوی تیسری کنجی5:26یہ عمال اختیار کیجئے رزق کی کنجیاں آپ کو مل جائیں گی آسمان و زمین کی کنجیاں اللہ کے ہاتھ میں ہیں اللہ رزق کا مالک ہے جسے چاہے اپنی کنجیاں دے اور جسے چاہے روزی دے دے5:42تیسری چیز تیسرا ذریعہ جس کے ذریعہ جس کو اختیار کر کے آپ اللہ کا دیا ہوا رزق حاصل کر سکتے ہیں اللہ پر توقع کرنا اللہ پر بھروسہ کرنا اللہ پر توقع اللہ پر بھروسہ اس لیے کی اللہ نے فرمائے کہ جو اللہ پر بھروسہ کرے گا اللہ اس کے لیے کافی ہے یعنی اب اللہ کسی کے لیے کافی ہو گیا ختم معاملہ6:09کسی چیز کے ضرورت نہیں رہے گی مسند احمد میں مسند احمد ترمیزی اور ابن ماجہ میں صحیح سنت کے ساتھ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لو انکم توکلون على اللہ حق توکل لرزقتم کما ترزق الطیر تغدو خماسا و تروح بیتانا اس حدیث کو اس روایت کو اللہ مولا نے صحیح قرار دیا ہے کہ اگر تم6:37اللہ پر توقل کرنے کی طرح توقل کرو تو ایسی صورت میں تم اس طرح روزی پاؤگے جس طرح پرندے روزی پاتے ہیں صبح کو خالی پیٹ گھر سے نکلتے ہیں اور شام کو جب واپس آتے ہیں تو6:54آسودہ ہوتے ہیں ان پرندوں کے پاس کوئی کمپنی نہیں ہوتی یہ پرندے کسی فیکٹری میں کام نہیں کرتے جیسے آپ اندازنک میں کام کر رہے ہیں کوئی کسی اور کمپنی میں کام کر رہے ہیں یہ پرندے کسی کمپنی کے ملازم نہیں ہے ان کے پاس کوئی دکان نہیں ہے کوئی سرویس اور ملازمت نہیں ہے اللہ پر توقل کر کے زمین میں پھیل جاتے ہیں محنت و مشقت حاصل کرتے ہیں7:21صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر کے واپس آتے ہیں اور جن پرند جو پرندے اپنا بچہ اپنے بچے کو گھنسلے میں چھوڑ کے جاتے ہیں اپنی چونچ میں ان بچوں کے لیے بھی روزی لے کے آتے ہیں یہ اللہ کا نظام ہے اللہ نے انسان کو پیدا کیا اس کی روزی کہیں نہیں جانے والی ہے لیکن معاملہ تو یہ ہے کہ آج بندہ7:46ان پرندوں سے بھی گیا گزرا ہو گیا پرندہ کسی درگاہ پہ اولاد طلب کرنے نہیں جاتا پرندہ کسی بھت کے پاس روزی نہیں مانگتا پرندہ کسی مزار پہ روزی نہیں حاصل کرتا پرندہ کسی بابا کے اسطان پہ جا کے نظروں نیاز نہیں کرتا اور کوئی پرندہ بھوکا رہتا8:05نہیں رہتا ہے خالی پیٹ نکلا آسودہ ہو کے بھر پیٹ آیا انسان پرندوں سے عبرت حاصل کرے اور اس کے باوجود لوگوں نے توقع کا غرب مفہوم پیدا کر لیا وہ یہ گھر میں بیٹھے رہیں گے اور کہیں گے چلو قسمت میں ہوگا تو روزی مل جائے گی نہیں محنت و مشقت کرو8:27پھر قسمت کی جو روزی ہے وہ اللہ تعالیٰ تمہیں دے گا اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میں اپنے اوٹھ کو اللہ پر بھروسہ کر کے کھلا چھوڑ دیتا ہوں آپ نے کہا نہیں اس کو باندھ دو پہلے اور پھر اللہ پر بھروسہ کرو اگر کوئی آدمی گاڑی لے کے آیا گیٹ کے پاس گاڑی چالو ہے اس کی چابی لگی ہے دروازہ کھلا ہے چلائے یہاں نماز پڑھنے کی8:53اللہ پہ بھروسہ کر کے چھوڑ دیا آپ اسے کیا کہیں گے کہ مہا بیکوب آدمی ہے اس دور میں گاڑی چلتی ہو چھوڑ دیا لیکن اگر گاڑی کو بند کیا ہے دروازے لاکھ ہے ساری چیزیں چکٹھاک ہے کھڑی کیا اس کے بعد آیا پھر اس کی گاڑی اگر چوری ہو تو آدمی کہے گا کہ یہ مظلوم ہے یا اس کی مدد کی جائے یعنی اس کی بیکوبی نہیں ہے اس نے توقع کیا اللہ پر9:14آج جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عرابی نے کہا کہ اونٹ کو کھلا چھوڑ کے توقع کرو تو آپ نے کیا کہا باندھ دو پھر اللہ پر بھروسہ کرو اس کو پہلے باندھ دو پھر اللہ پر بھروسہ کرو اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حیث عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا احفظ اللہ احفظ اللہ کو تم یاد کرو اللہ تمہیں یاد کرے گا جب تم اللہ کو بھول جاؤ گے اللہ تمہیں بھول جائے گا تم اللہ کو یاد کرو گے اللہ تمہیں یاد کرے گاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriرزق کی کنجیاں4 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43Berikutnya: Episode 5→