Lectures & RemindersVideoرزق کی کنجیاں - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اللہ دیکھتا ہے کون جائندہنے کے لائق ہے کون عالم بننے کے لائق ہے کون ڈاکٹر بنے گا کون مریض بنے گا کون انجینئر بنے گا کون مدیر بنے گا کون لیبر یہ اللہ سب کا خالق ہے اور وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کون کس لائق ہے اللہ نے فرمایا کہ قُلْ إِنَّ رَبِّ يَبْسَتُ رِزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ0:20وَيَقْدِرُ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ وَمَا أَنْفَقْتُم مِنْ شَئِن فَهُوَ يُخْلِفُ وَوَخَيْرُ الرَّازِقِينَ پھر اللہ نے فرمایا کہ انما تعبدون من دون اللہ اوثاناً تم اللہ کو چھوڑ کے جب بتوں سے روزی مانگتے ہو بزرگوں سے روزی مانگتے ہو قبروں سے روزی مانگتے ہو پتھروں سے روزی مانگتے ہو یہ کیا ہے اللہ نے کہا کہ فَبْتَغُوا عِ0:49مال روزی ہے دولت روزی ہے جائدات روزی ہے لیکن لوگوں نے کیا کیا کہ اولاد مانگنا ہے اللہ سے جائیں گے مزاروں پہ درگاہوں پہ مانگنا ہے اولاد تو اللہ کے بجائے بتوں سے مانگیں گے اللہ نے کہا کہ فَبْتَغُوا عِندَ اللَّهِ رِزْقِ روزی مانگنا ہے اللہ سے مانگو وَعْبُدُوهُ اور عبادت کرنا ہے تو اللہ کی عبادت کرو وَشْكُرُوا لَهُ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ شکر بھی اللہ کا کرو1:16یہ نہ سوچو کہ تم دنیا میں آگئے تو چھوٹ ہے نہیں تم لوٹ کر کے اللہ کی بارگاہ میں واپس بھیجے جاؤ گے تم کو مرنے کے بعد اللہ کے حضور لوٹایا جائے گا یعنی اب سوچئے کہ اللہ کے اس واضح فرمان کے باوجود اگر کوئی غیراللہ سے روزی مانگے یا غیراللہ کے نام پہ جا کے ان سے اولاد طلب کرے ان کو خوش کرنے کے لئے جانور زبر کرے تو یہ کیا ہے1:42آپ دیکھئے کہ دکانوں پہ مکانوں پہ فرضی جو ہے نقشے چھپے ہیں کہ دکان مکان میں روزی چاہیے تو یہ دعا پڑھو اور برکت چاہیے زیادہ روزی چاہیے تو وہ لکیریں کھیچی ہوئی ہیں خانے بنے ہیں یہ سب کیا ہے یہ لوگوں کے اندر دھکوسلے ہیں جو لوگوں نے دین کے نام پہ یہ چیزیں رائش کر دی ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بندوں کو وہ اصول بتائے کہ روزی تم کیسے حاصل کرو آسمان و زمین کا مالک اللہ ہے2:09روزی اس کے ہاتھ میں ہے تو کیسے تم اس رزق کو حاصل کرو گے جو اللہ نے تمہارے لئے مقدر کر رکھا ہے ہمیں حاصل وہی روزی کرنا ہے جو اللہ نے لکھ دیا ہے لیکن اس کی جو شرطیں یا اس کا طریقہ پہلی جو شرط چونکہ عام طور سے لوگوں میں ایک بڑا خطرناک ذہن یہ پایا جاتا ہے کہ آج دنیا میں مسلمان جو پیچھے ہیں اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہ دین سے قائم ہیں2:36مسلمانوں میں بھی جو سیکولر طبقہ آئے یا جو دہریہ طبقہ آئے دو چار بار یورپ کو گھرہ کا دورہ کر لیا وہ سمجھتا ہے کہ دنیا تو وہی ہے جو یورپی ممالک کی ہے اور ہم تو پیچھے ہیں2:48یہ ذہن پایا جاتا ہے یا کچھ لوگ کہیں گے کہ اسلام اکیسویں صدی میں ناکام ہو گیا یا اسی طرح کچھ لوگ کہیں گے کہ اسلام پچھلے زمانے کے لیے ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دین پر چلو گے تو پھر بھوکے رہو گے اس قسم کے دھریے کٹھجتی اور دین سے منحرپ ہو کر کے یعنی کفریہ جملے لوگ کہتے ہیں اور کچھ لوگ تو یہاں تک کہتے ہیں بچوں کو جب تعلیم دینا ہوگا سوچیں گے کہ3:14کسی ایسے انگلیش میڈیم میں ڈالو کہ بچہ پہلے ہی دن سے انگلیش بولنا شروع کر دے کیونکہ انگلیش بولے گا تو جس دن ای بی سی ڈی پڑے گا اسی دن سے اس کو ڈالر ملنا شروع ہو جائے گا اور جس دن علم باجیمتہ پڑے گا اس دن سے وہ بچارہ بھوکا رہے گا یہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ پہلے ہی دن سے وہ بچے کی تعلیم کا اس کی درشگاہ کا جو انتخاب کرتے ہیں یہ سوچتے ہیں کہ اس کے بعد کیا ہوگا علم بنے گا تو کتنا پ3:43اور انگلیش میڈیم میں جا کے ڈاکٹر انجینئر مہندس بنے گا تو کتنا پائے گا اور کون کتنا پاتا ہے دنیا میں کس کا رزق کتنا ہے آپ اچھی طرح سے دیکھتے ہیں اپنی آنکھوں سے دیکھئے کہ ایک ڈاکٹر یا انجینئر یا ایک منیجر یا ایک عالم یا ایک جج یا ایک خطیب یا امام کون اللہ تعالیٰ کس کو عزت دے رہا ہے کس کو روزی زیادہ دے رہا ہے آپ اپنی آنکھوں سے دیکھئے اللہ رب العالمین نے ایسے لوگوں کی4:10ان لوگ کی رہنمائی کی ہے کہ دیکھو یہ جو تمہارا عقیدہ ہے کہ قرآن و سنت پر چلنا یہ پیشے رہ جانے کا سبب ہے یہ بہت غلط ہے کیوں قرآن و سنت ہی پر چل کر تم کیا کرو گے مقالد السماوات والعرض کس کے ہاتھ میں ہے اللہ کے ہاتھ میں ہے اور رزق کی کنجیاں کس کے ہاتھ میں ہیں اللہ کے ہاتھ میں ہے رزق کس سے مانگو گے اللہ سے تو اللہ کی نافرمانی کر کے اللہ سے رزق مانگو گے4:38اللہ کی اطاعت کر کے رزق مانگ ہو گئے اس لئے اللہ نے فرمایا رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے اللہ تو ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما آخرت میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب قابت اللہ کا تواب کرتے تو حجر حسود اور رکن امانی کے بیچ میں اس دعا کو کسرس سے پڑھا کر5:04اور آخرت میں بھی روزی وہ بہتر ہے جو دنیا میں بھی کام آئے اور آخرت میں بھی کام آئے5:10وہ روزی جو صرف دنیا کے لیے ہو یہ تو بڑا بدنصیب انسان ہے اگر کوئی یہ کہے کہ اللہ جو دینا ہے دنیا میں دے دے اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے اصل رزق تو مرنے کے بعد کا ہے جب آنکھیں بند ہو جائیں گی قبر میں لوگ آنکھ کو سلا دیں گے کئی من مٹی اوپر سے ڈال دیں گے اس تنہائی میں اس تاریکی میں5:39آپ کو کون سا رزق کام آئے گا وہ رزق جو اللہ کی مرضی سے آپ نے دنیا اور آخرت دونوں کے لئے جمع کیا ہے5:48وہ آپ کا بینک بیلنس یا وہ آپ کی بڑی بڑی ڈگریہ وہ آپ کی قبروں میں کام نہیں آئیں گی اللہ نے فرمایا کہ مہی روزی دینے والا ہوں مہی بڑی قوت والا ہوں تو رزق حاصل کرنے کا پہلا جو ذریعہ ہے یعنی آسمان و زمین کی کنجیاں اللہ کے ہاتھ میں ہیں اور رزق کا مالک اللہ ہے تو اللہ نے ان کنجیوں کو حاصل کرنے کا پہلا جو ذریعہ6:17بتایا توبہ اور استغفار6:19اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ کو آپ کے رزق کی کنجی دے دے اور آپ اپنی روزی حاصل کریں تو پہلا کام توبہ اور استغفار اللہ کا تقوی اللہ پر توقع اللہ کے لئے اپنے آپ کو فارق کر دینا اللہ کی راہ میں خرش کرنا اللہ کی راہ میں ہجرت کرنا اللہ کی راہ میں جہاک کرنا اور اپنی غلطیوں پر گناہوں پر نادیم ہونا اپنی توبہ کرنا استغفار کرنا یہ رزق حاصل کرنے کے یہ سب جرائے ہیں6:49اللہ رب العالمین نے قرآن میں فرمایا فَقُلْ تُسْتَغْفَرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا يُرْسَلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَأَنْهَارًا کہ نوح علیہ السلام نے جب اپنی قوم سے کہا کہ دیکھو تمہیں اللہ کی روزی چاہیے تو اپنے گناہوں سے مغفرت طلب کرو7:11یعنی رزقہ حاصل کرنا ہے تو گناہوں سے مقفلت طلب کرو اور اس کے بعد جب گناہوں سے تم مقفلت طلب کرو گے تو اللہ کیا کرے گا آسمان سے7:24موسلہ دھار بارش برسائے گا وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ تمہیں مال بھی دے گا اولاد بھی دے گا وَيَجَعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَأَنْحَارًا تمہیں باغات اور نہریں بھی دے گا یعنی توبہ اور استغفار کرنے سے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے خزانے کھول دے گا دنیا اور آخرت دونوں کی روزی عطا فرمائے گا ایک مرتبہ عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں قہد پڑا قہد سمجھتے ہیں7:54نہیں ہوتی ہے ابھی پچھلے دو ہفتہ پہلے سعودیہ کے اندر استثقاء کی نماز پڑھی گئی اعلان ہوتا ہے اور اس کے بعد پورے ملک میں نماز استثقاء ادا کی جاتی ہے لوگ بارش کی نماز پڑھتے ہیں ادگاہ میں جا کر یا شہروں میں قریبی جامعہ محجد میں جا کر کے یہ نماز پڑھی گئی تو عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں قہد سالی آ گئی پانی نہیں برس رہا تھا لوگوں نے کہا خلیفت المسلمین ہمارے جانور پیاسے ترپ رہے ہیں8:23ہمارے بچے بلک رہے ہیں بارش کی دعا کیجئے اللہ سے لوگ میدان میں جمع ہوئے اور عمر رضی اللہ عنہ نے کیا کیا کہ صرف توبہ اور استغفار کیا اور لوگوں سے کہا جاؤ اپنے گھر چھٹی ہو گئی واپس کر دیا صحابہ اکرام نے کہا کہ اے خلیفت المسلمین امیر المومنین ہم نے تو بارش کی دعا کیلئے آپ سے کہا تھا کہ بارش کی دعا کر دیجئے اور آپ نے توبہ اور استغفار کر دیا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے تو وہی کام کیا ہے میں نے وہی کام کیا ہے8:54جسے کرنے کا اللہ نے حکم دیا تھا اللہ نے کہا استغفرو ربکم انہو کان غفارا یرسل السماء علیکم مدرارا تم اپنے رب سے مغفرت طلب کرو اللہ مغفرت گناہوں کو معاف کرنے والا ہے اور جب تم اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو گے تو اللہ رب العالمین آسمان سے بارش برچائے گا یعنی بارش چاہیے تو اپنے گناہوں سے توبہ اور استغفار کرو ایک مرتبہ9:24حسن بسری رحمہ اللہ مشہور تابعی ہے ان کے پاس ایک آدمی آیا اس نے کہا کہ اے حسن بسری رحمہ اللہ میں بڑا پریشان ہوں غربت کی وجہ سے دوسرا آدمی کچھ دیر کے بعد تو اس سے انہوں نے کہا کہ جاؤ توبہTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriرزق کی کنجیاں2 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43Berikutnya: Episode 3→