Family & SocietyLectures & RemindersVideoتین طلاق اور حلالہ - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کیا ہے کہا ایک رات کے لیے اس غیرت مند بیوی کو ایک رات کے لیے کسی اور کے راستے میں کسی اور کے گمسر پہ پہنچا دے وہ رات اس کے ساتھ گزارے اور صبح یہ واپس تیرے پاس آجے کہا جی کس سے کرواؤں کہا کسی شریف سے مولوی صاحب سے صوفی صاحب سے ہم اس کی انسان آدمی ہو آج لے لے0:23کل دیدے پکا نہ ہو جائے وعدے کا پابند رہے اس کو دے کہ جی پھر اتنی صفتیں تو آپ ہی کے اندر ہیں آپ ہی یہ کشتی پار لگا دیں دی کے راستے کھلتے ہیں پیائی کے دروازے کھلتے ہیں پھر حرام کاری اور سنہ کاری کے دروازے کھلتے ہیں پھر ایک باعزت عورت باخیرت عورت کے موہ کو جب حرام کا خون لگ جاتا ہے وہ اچھی بھلی گھر میں بسنے والی باعزت عورت باخیرت عورت پھر ہمیشہ کے لیے بدکاری کو عادت بنا لیتی ہے0:54اور سارا ثواب کا کھاتا اس مولوی کے کھاتے میں پہنچتا ہے آئیے درہ سوچئے یہ حلالہ کیا ہے اور جرم کس کا ہے طلاق کس نے دی جی شوہر نے غصہ کس سے آیا تھا شوہر کو طلاق شوہر نے دی غصہ شوہر کو آیا غلطی کس کی شوہر کی سزا کس کو مل رہی ہے بھئی غلطی تیری ہے غصہ تجھے آیا طلاق تُو نے دی تُو اپنا حلالہ کروا اس کیا کیوں کرواتا ہے1:24اس غریب کو تو گھر میں بیٹی تیرے بچوں کو پال رہی ہے یہ حلالہ کیا ہے بے غیرتی کا کڑوا گھونٹ ہے یہ حلالہ کیا ہے بدماشی کا خفیہ راستہ ہے یہ حلالہ کیا ہے جبے اور دستار اور داڑی کے نیچے بدکاری کا اڈہ ہے جہاں سے اچھی بھلی بعزت عورت1:44کسی اور مرد کے ساتھ ایک رات یا دو راتیں یا چند راتوں کے لیے اس کے ساتھ نکاح مشروط کیا جاتا ہے کہ آج لے لے اور کل چھوڑ دے ایک رات کی ہم بسری کرے یا دو چار راتیں اپنے پاس رکھنے کے بعد پھر اس کو آزاد کر دے پھر اس کو واپس دے دے اور یہ اپنے خامد کے پاس لوٹ آئے تمام آئیمہ اسلام کے نزدیک یہ حلالہ یہ حلالہ نہیں ہے یہ حرامہ ہے2:13یہ حلالہ نہیں ہے یہ بے غیرتی کا راستہ ہے تمام آئمہ اس کو حرام جانتے ہیں حنفی فقہاں کے نزدیک بھی گو حلالہ جائز نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اگر کوئی یہ حلالہ کر لے تو بیگم پاک صاف ہو کے پہلے کے پاس آ جاتی ہے لیکن اللہ کی قسم یہ گندگی ہے یہ غلاست ہے یہ خباست ہے اس سے اس سے2:38پاکی نہیں ہوتی بلکہ یہ مولویوں کے موں کو لگی ہوئی وہ بدکاری ہے جو نعوذ باللہ سمع نعوذ باللہ اسلام کے نام پہ کر رہے ہیں اگر کوئی غریب طلاق دے دیتا ہے مولوی سب سے پہلا فتوہ یہی جاری کرتا ہے کہ جناب اب حلالے کے بغیر گزارا یہ ہمارے ہاتھ میں جامع نظامیہ رزویہ لاہور کا جاری کرتا ہے ایک فتوہ ہے جامع نظامیہ رزویہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کے ماننے والے3:08ان حضرات کا یہ فتوہ ایک عورت سوال کرتی ہے مفتی صاحب سے کہ جناب میرے خامن نے ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دے دی ہیں تو اب میرے لئے کیا ہے تو کہتے ہیں عورت کے حلال ہونے کے لئے حلالہ ضروری ہے اس حلالے کے بغیر یاد رکھئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک آپ نے فرمایا مجھے معلوم ہے تو نے ایک مجلس میں تین طلاقیں3:33دی ہے ابودعود کی روایت ہے مسند احمد کی روایت ہے امام احمد صحیح فرماتے ہیں اور آپ نے فرمایا مجھے معلوم ہے تُو نے ایک مجلس میں تین طلاقیں دی ہیں لیکن محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حکم جاری فرما رہے ہیں کہ اپنے خامن سے رجوع کر لے اپنی عورت سے رجوع کر لے ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ہی گردانی جاتی یہ دار الافتہ ادارہ منحاج القرآن تحر القادری صاحب کا ادارہ4:03وہ اپنے فتوے کے اندر ارشاد فرماتے ہیں ایک عورت سوال لکھتی ہے کہ اس طرح میرے خامند نے مجھے طلاق دے دی تو کہتے ہیں اب آپ اپنے خامند پر حرام ہو چکی ہیں حلال ہونے کے لیے حلالہ کروانا ضروری ہے حلالے کے بغیر مولویوں کو لگی بھی ہے نا یہ خون لگاوا ہے یہ چاٹ لگی بھی ہے یہ مزہ لگاوا ہے آئے گا بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آپ کو سناؤں گا کہ اللہ کے نبی اس مسئلے پر کیا فرماتے ہیں4:31یہ تیسرا فتوہ ہمارے ہاتھ میں اشرف علی تھانوی صاحب کے نام پر لاہور میں جامعہ اشرفیہ جو بنایا گیا ہے یہ جامعہ اشرفیہ کے مفتی صاحب کا فتوہ ہے وہ فرماتے ہیں کہ اب آپ اس کے نکاح سے نکل چکی ہوتی ہیں انطلاق ایک مجلس کی تین ہوتی ہیں آپ اس اپنے خاند کے پاس جانا چاہتی ہو تو حلالہ ضروری ہے اس کے بغیر کوئی راستہ نہیں اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں4:56اخبار جہاں کے اندر ایک شخص اخبار جہاں کے اخباری مفتی سے سوال کرتا ہے ان کا فتوہ بھی ہمارے ہاتھ میں ہے تو جواب میں کہتے ہیں کہ تم حرام ہو چکی ہو واپس جانا چاہتی ہو تو واپسی کے لیے تمہیں اپنے کسی اور مرد سے ایک رات کے لیے مشروط نکاح کرنا ضروری ہے وہ ایک رات رکھے استعمال کرے فاری کر دے یہ عورت ہے بھیڑ بکری نہیں ہے5:20یہ عورت ہے گائیں بھیس نہیں ہے آج اس کے قلعے سے اس کی رسی بندی بھی ہے کل کو کسی اور کے قلعے سے اس کی رسی بن جائے یہ غیرت مند ہے یہ اللہ کی مخلوق ہے یہ محمد الرسول اللہ کی امتی ہے اس کو اس طرح زلیل نہ کرو یہ طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں مفتیوں کے حوالے آپ نے سن لیے ان کے فتوے دیکھ لیے آؤ اب امام اعظم5:46قائد عاظم امام الانبیاء خطیب الانبیاء محمد الرسول اللہ کا فرمان بھی سنو ان مفتیوں کے فتوے کو اگر کوئی ٹھوکر مار دے جامعہ اشرفیہ کا فتوہ ادارہ منحاج القرآن کا فتوہ جامعہ رزویہ نظامیہ کا فتوہ6:04اگر کوئی ان کو ٹھوکر مار کے کہے نہیں مانتا اللہ کی قسم ان کے ایمان میں خلل نہیں آئے گا وہ بدقیدہ نہیں ہوں گے وہ کافر نہیں قرار دیں گے میں آپ کو اس کا فتوہ سنانے لگا ہوں میں آپ کو اس کی بات بتانے لگا ہوں اگر محمد الرسول اللہ کی بات آ جائے اور دنیا کا کوئی بندہ یہ کہے میں آقا کی بات نہیں مانتا میں محمد الرسول اللہ کی بات نہیں مانتا میں نبی کائنات کی بات نہیں مانتا یہ جملہ اس کی زبان سے عداد ہوگا اور وہ اسلام سے باہر ہو جائے گا6:34امام کائنات امام اعظم قائد اعظم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابو حریرہ روایت فرماتے ہیں قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لعن اللہ المحلل والمحلل لہو سنن نسائی میں یہ روایت ہے دارمی میں یہ روایت ہے ترمدی میں یہ روایت ہے لعن اللہ اللہ کی لعنت ہے اس پر7:03جو حلالہ کروائے اور اس پر جو حلالہ جس کے لیے حلالہ نکالا جائے حلالہ کرنے والا حلالہ کروانے والا مولوی بھی پیر بھی اس کا مرید اور شاگرد بھی اللہ کے رسول فرماتے ہیں یہ دونوں لعنتی ہیں اور اللہ کی لعنت کا مطلب کیا ہوتا ہے ترد من رحمت اللہ7:27اللہ کی رحمت سے دوری پھٹکار ہے اس پر جو حلالہ کرتا ہے پھٹکار ہے اس پر جو اپنی لاکر مولوی کے موں پہ دیتا ہے آج راکھلاتے سویرے دے دیں اس میں بھی لعنت ہے کرنے والا بھی ملعون ہے جس کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بھی ملعون ہے دوسری روایت سنیے اقبی بن عامر سے روایت ہے قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اَلَا اُخْبِرُكُمْ بِتَّيْسِ الْمُسْتَعَارِ7:55قَالُوا بَلَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَهُوَ الْمُحَلِّلُ لَعِنَ اللَّهُ الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ امام حاکم اس کو صحیح فرماتے ہیں اللہ کے نبی نے فرمایا سنیے اور صرف سنیے نہیں ان مولویوں کو سنائیے ان ممبروں محراب کے وارث جس ممبروں محراب سے8:22اللہ علیہ اللہ کی صدایں نکلا کرتی تھی آج ان مسجدوں کے مناروں کے سائے کے اندر حلالہ سینٹر کھلے ہوئے بدکاری کے اڈے کھلے ہوئے مدرسے کے اندر چار کمرے حلالے کے لیے مخصوص کیے ہوئے وہ حقیقتیں آگے آئیں گی اللہ کے نبی کا فرمان اس کو سنائیے آپ فرماتے ہیں ابن ماجہ میں یہ روایت ہے بہکی میں یہ روایت ہے آپ فرماتے ہیں کیا تمہیں کرائے کے سانڈ کے بارے میں نہ بتاؤں8:51کرائے کا سانڈTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتین طلاق اور حلالہ6 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47Berikutnya: Episode 7→