Family & SocietyLectures & RemindersVideoتین طلاق اور حلالہ - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:01جس طرح سات کنکرییں الگ الگ مارنی پڑتی ہیں اس طرح طلاق کا بھی الگ الگ وقت ہے ایک لمحے میں اگر کوئی سات کنکرییں اکٹھی مار دے گا وہ سات نہیں کہلائیں گی ایک کہلائیں گی اگر کوئی تین طلاق اکٹھی دے دے گا وہ تین نہیں کہلائیں گی ایک کہلائیں گی ایک اور مثال نماز کے بعد حکم ہے نا حدیث میں آتا ہے تیتیس دفعہ سبحان اللہ کہو تیتیس دفعہ الحمدللہ کہو تیتیس دفعہ اللہ اکبر کہو اگر کوئی یہ کہے میں تیتیس دفعہ سبح0:31تو کیا خیال ہے وہ ایک دفعہ ہوگی یا تیتیس دفعہ ہوگی میں تیتیس دفعہ سبحان اللہ کہتا ہوں ایک دفعہ ہے یا تیتیس دفعہ ایک دفعہ ٹھیک ہے اسی طرح کوئی کہے میں تین طلاق دیتا ہوں تو وہ تین طلاق بھی ایک بنے گی ایک اور مثال کوئی اپنی بی بی پر الزام لگاتا ہے تو اس کے لیے جب گواہ بھی نہ ہو میاں بی بی کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ قسمیں اٹھائیں کتنی قسمیں جی چار قسمیں1:02مرد یہ کہے میں چار دفعہ اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں اس نے یہ کام کیا تو قاضی صاحب جج صاحب اس کی اس بات کو مان لیں گے کیوں جی اس کا یہ کہنا کہ میں چار دفعہ قسم کھاتا ہوں کتنی قسمیں کہلائیں گی ایک قسم اسے بار بار قسم اٹھانی پڑے گی اللہ کی قسم اللہ کی قسم اللہ کی قسم اللہ کی قسم یہ چار قسمیں ہیں1:28اور یہ کہے میں چار دفعہ قسم اٹھاتا ہوں تو وہ چار دفعہ اس کی قسم قبول نہ ہوگی اسی طرح امام راضی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یعنی دفعہ چین اپنی بیویوں کو دو دفعہ طلاق دو یعنی طلاقیں جو ہیں طلاق مرتان کی تشریح میں لکھتے ہیں کہ یہ طلاقیں دو مرتبہ ہیں دو مرتبہ سے مراد دفعہ چین الگ الگ موقعوں پر الگ الگ اس کی پوزیشن ہے1:57علامہ سندھی حنفی فرماتے ہیں التلاق و مراتان کی وضاحت کرتے ہوئے کہ شری طلاق متفرق طور پر ایک طلاق کے بعد دوسری طلاق دی جائے گی جیسے مراتین سے مراد تثنیہ نہیں قرآن حکیم کی آیت اپنی دلیل میں آخر بیان کرتے ہیں اپنی نظر کو آسمان پہ دوبارہ ڈالو پھر دوبارہ ڈالو تو ایک ہی دفعہ نظر ڈال کے نہیں کہہ سکتے کہ میں نے دو دفعہ دیکھ لیا ایک نظر ڈالو پھر نظر ڈالو2:25تو مراتین سے مراد ایک طلاق پھر دوسری مجلس میں دوسری طلاق یہاں پر الفاظ کا تقرار مقصود نہیں ہے دو الگ الگ موقع ہیں اور یہی تفسیر شیخ محمد تھانوی اشرف علی تھانوی صاحب کے استاد ہیں وہ بھی کہتے ہیں اس سے مراد ہے ایک مرہ کے بعد ایک دفعہ کے بعد پھر دوسری دفعہ آئیے اب ایک مجلس میں تین طلاقیں2:54ایک ہونے کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لیتے ہیں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ ورضا فرماتے ہیں کہ ایک صحابی نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے دی انہیں بیوی کی جدائی کا بڑا غم ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے آپ نے پوچھا کہ تم نے طلاق کیسے دی انہوں نے کہا میں نے اس کو تین طلاقیں دی آپ نے پوچھا ایک ہی مجلس میں3:26صحابی کہنے لگے ہاں جی ایک ہی مجلس میں تو آپ نے فرمایا تو پھر ایک ہی ہوئی ایک ہی مجلس میں ایک ہی ہوئی اگر تم چاہو تو اسے لٹا لو ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس صحابی نے اس کو لٹا لیا مسند احمد میں یہ روایت ہے اور امام احمد اس روایت کو صحیح فرماتے ہیں اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے مبارک یہ رسول علیہ الصلاة والسلام وہ ذات مبارکہ ہے3:52جس کے بارے میں قرآن کا اعلان ہے میرے رسول علیہ السلام اپنی مرضی سے کلام نہیں کرتے یہ تب کلام کرتے ہیں جب عرش والا ان کو کلام کروانا چاہتا ہے مالک چاہتا ہے یہ بولتے ہیں اور جب تک مالک نہیں چاہتا یہ بول ان کے اوپر پہرہ اللہ کا ہے ان کے اوپر4:18وہی اللہ کرتا ہے اس رسول علیہ السلام کا فیصلہ ہے صحابی تین طلاق دے چکے ہیں آپ پوچھتے ہیں ایک ہی مجلس میں کہا اس نے کہا جی میں نے ایک ہی مجلس میں تین مرتبہ کہا طلاق طلاق طلاق آپ نے کہا رجوع کر لے وہ تیری تین طلاقیں ایک ہوئی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری روایت پر غور کیجئے ابن عباس فرماتے ہیں ابو رکانہ نے ام رکانہ کو طلاق دے دی اور طلاق دینے کے بعد4:46کسی دوسری عورت سے شادی کی اس عورت نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عدالت میں کہا ہے اللہ کے نبی اس ایک بال سے بڑھ کر بھی مجھے اس مرد کا فائدہ نہیں ہے میری اس سے علیت کی کروا دیجئے ہماری تفریق کروا دیجئے میں اس کے نکاہ میں نہیں رہنا چاہتی مجھے اس سے کوئی فائدہ نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کی تفریق کروا دی5:13اور اس کے بعد کہا اپنے صحابی سے کہ اگر تم چاہو تو ام رکانہ سے رجوع کر سکتے ہو صحابہ بی بی کی طرف لوٹ سکتے ہو جواب سنیے صحابی رسول کہتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تو اسے تین طلاقیں دے چکا ہوں آپ کہتے ہیں رجوع کر لیں5:35کہتے ہیں لوٹ جا آپ کہتے ہیں اس سے دوبارہ اس کو اپنی بیوی بنا لے حالانکہ میں اس کو تین طلاقیں دے چکا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے معلوم ہے تو نے اسے تین طلاقیں دی ہیں لیکن اس کے باوجود میں تجھے کہتا ہوں مجھے علم ہے اس سے رجوع کر ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاقیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو اے کاؤنٹ کر رہے ہیں اور یہ روایت ابودعود میں موجود ہے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے6:05انہوں نے فرمایا سنیے غور کیجئے فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دور ابو بکر کا دور عمر رضی اللہ عنہما ان کا ابتدائی خلافت کے دو تین سال اللہ کے نبی کا دور ابو بکر کا پورا دور حضرت عمر کے ابتدائی تین سال یا دو سال اس کے اندر اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاقیں دے دیتا اس کو ایک ہی گردانہ جاتا6:34تین طلاق تین نہ ہوتی صحیح مسلم میں یہ روایت ہے حضرت عمر نے کہا لوگوں کو ایک مسئلے میں چھوٹ دی گئی اجازت دی گئی تو یہ اس سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں کیوں نہ ہم تین طلاقوں کو بطور سزا یاد رکھئے بطور تعذیر ہم تین کو تین ہی لاغو کر دیں6:56حاشیہ در مختیار کے اندر بھی یہ بات ہے کہ حضرت عمر نے کہ ابتدائی زمانے تک تین طلاق ایک گردانی جاتی تھی جب لوگوں نے کسرت سے یہ کرنا شروع کر دیا تو تعذیراً حضرت عمر رضی اللہ عنہ وردہ جو خلیفت المسلمین ہے وقت کے امام اور خلیفہ ہے انہوں نے بطور سزا ان تین طلاقوں کو تین لاغو کر دیا ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے بطور سزا تین طلاقوں کو تین نافذ کیا مسئلہ وہی7:25دین وحیت خلیفہ نے ایک بیماری کو ختم کرنے کے لیے اس کو لاغو کیا لیکن اصل مسئلہ یہی ہے کہ اگر کوئی تین طلاقے ایک مجلس میں دے دیتا ہے وہ تین تین نہیں گردانی جائیں گی وہ ایک گردانی جائیں گی آئیے درہا غور کرتے ہیں کہ ایک مجلس میں تین طلاقے دینے کے بعد وہ کون سے نتائج ہیں جو معاشرے میں پیدا ہو رہے ہیں وہ کون سی برائییں ہیں جو ہمیں نظر آ رہی ہیں انسان کسی بات پر بیگم سے نلاز ہوتا ہے7:56پھر باہر سے آتا ہے غصے کے اندر یہ بیچاری بیٹی بھی روٹی پکا رہی ہے ہنڈیا پکا رہی ہے اس کے بچوں کے کپڑے دھو رہی ہے اور وہ غصے سے بھرا ہوا آتا ہے طلاق طلاق طلاق اب جب اکل ٹھکانے آتی ہے غصہ تھوڑا سا تھنڈا ہوتا ہے تو یاد پڑتا ہے میرے تو چار بچے ہیں یاد پڑتا ہے میں نے تو حق مہر کے اندر اس کو بارہ طولے سونا لکر دیاوا ہے پھر وہ جب ساری باتیں آئندہ کے مسائل سامنے آتے ہیں اب پھر یہ یا تو8:27یا پھر مجنون اور پاگل بننے کا بہانہ کرتا ہے یا ہوش و حواس کھو بیٹھنے کا بہانہ کرتا ہے اور جب کچھ بھی بہانہ نہیں چلتا مولوی صاحب کے پاس جاتا ہے مولوی صاحب میں نے غصے میں اپنی بیگم کو تین طلاق دے دی بھئی کوئی پیار میں بھی طلاق دیتا ہے طلاق تو ہوتی ہی غصے میں بڑے غصے میں میں نے تین طلاق دے دی مولوی صاحب کہتے ہیں بس ہو گئی پھر تین کہا جی پھر اب کیا کروں کہا کیا کرنا حلالہ کروانا پڑے گا یہ حلTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتین طلاق اور حلالہ5 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47Berikutnya: Episode 6→