Family & SocietyLectures & RemindersVideoتین طلاق اور حلالہ - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کہا تھا حلالہ ہوگا اور میں کروں گا اب تیری کو ہوئی ہے تو میں کروں گا مجھ سے کیوں نہیں کروا تھا چھوری لایا اور اپنے اس پیر کی منڈی کاٹ کے ٹکڑے کھڑا لے اور جج کے سامنے کہا میں نے مارا ہے میرے لیے اور شریعت ہے اس کے لیے اور شریعت ہے یہ دھندا ہے یہ حلالہ دھندا ہے کاروبار ہے اللہ کی قسم رسول کے ممبر پہ کھڑے ہو کر کہہ رہا ہوں یہ کاروبار ہے یہ دھندا ہے یہ نفسانی خواہش کو پورا کرنے کا دریاء ہے0:29سنیے جو ہی جسٹر شفی محمدی نے یہ فتوہ دیا یہ فیصلہ دیا کراچی میں ختم نبوت کے دار الافتح کا اجلاس ہوا امیر مفتی منیر الدین کی صدارت میں انہوں نے کہا سورت بقرہ کی آیت دو سو تیس میں اللہ نے خود حلالے کی اجاست دی ہے تعال اللہ عما یقولون اس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ بانتا ہے سورت بقرہ کے اس آیت میں اللہ نے کیا کہا یہ تو رب1:00تجھے اپنے سامنے کھڑا کر کے پوچھے گا رب پہ جھوٹ باننے والے لیکن آپ بھی سن لیجئے وہاں پر کیا ہے اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے علیدگی ہو جائے یہ پہلے خامن پر حرام ہو جاتی ہے یہاں تک جب تک کسی اور مرد سے نکاح نہ کرے اور وہ نکاح حلالہ نہیں نکاح شرعی بقائدہ نکاح ساری عمر اکٹھے رہنے کا ساری عمر کا بندھن باندھے1:27اور پھر ایک سال بعد دو سال بعد یا ایک سیکنٹ بعد دو سیکنٹ بعد اگر کبھی ان کا آپ اس میں اختلاف ہو جائے وہ پھر طلاق دے دے اب یہ عدد گزارنے کے بعد پہلے خامن سے نکاح کر سکتی ہے یہ قرآن کا مسئلہ ہے لیکن یہ نکاح مشروط نہیں ہوگا یہ نکاح حلالہ نہیں ہوگا1:49یہ نکاح مولوی مدرسے کے ملہ سے نہیں ہوگا یہ نکاح باقاعدہ شریع نکاح ہوگا اس میں لوگوں کو دعوت دی جائے گی اس میں ولیمہ ہوگا اس میں خوشی ہوگی اس میں دعائیں ہوں گی اس میں مٹھائی بٹے گی اس میں تمام چیزیں ہوں گی وہ باقاعدہ نکاح ہوگا کمپرومائز نہیں ہوگا کہ آج رکھ لے اور صبح چھوڑ دینا اللہ کی اس بات کو یہودیوں کی طرح توڑ مروڑ کر اپنے خود بدلتے نہیں خوراہ کو بدل دیتے ہیں2:15کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر یہ ضمیر فوش ملنا ایمان کو بھی بیچتے ہیں رب پر تحمد بھی لگاتے ہیں اور یہ ادا مسلمانوں کی ادا نہیں ہے یہ یہودیوں کی ادا ہے رب پر چھوٹ باننا کہا اس میں اللہ نے اجازت دی ہے اگلا جملہ ذرا کان کھول کر سننا یہ جملہ کسی انڈین فلم کے ہیرو کا نہیں ہے2:45یہ مفتی صاحب کا ہے یہ ملہ صاحب کا ہے لیکن بات کتنی عجیب کر رہا ہے غور کیجئے کہاں اللہ نے اجازت دی ہے حلالہ سینٹروں سے خائف رہنے کی بجائے بہتر ہوتا جسٹس شفی محمدی پہلے سے موجود بزار حسن کو بند کرواتے ہیں منسازی کرتے یعنی وہ جو وہاں پر ہو رہا ہے وہ تو کھلا آم ہو رہا ہے اگر ہم نے کچھ کرنا شروع کر دیا تو چیخ مارنے شروع کر دی حلالہ سینٹروں سے پہلے3:17بازاری اڈے جو ہیں بدکاری کے توافوں کے اڈے ان کو بند کروانا چاہیے مطلب ہے ان دونوں میں کوئی نہ کوئی کوئی نہ کوئی لنک ہے نا کوئی نہ کوئی رشتہ داری ہے وہ متے کے نام پر بیٹھتے ہیں آپ حلالے کے نام پر بیٹھے ہو بات تو ایک ہی ہے وہ متے کے نام پر بیٹھے ہیں لسنس لے کر اور تم حلالے کے نام پر بیٹھتے ہو کہا وہ بند کرنا چاہیے جو پہلے سے ہیں ہم نے تو بعد میں کھاتا شروع کیا ان کو دیکھ دیکھ کر اور قرآن پر الزام وہ تو آپ کے سامنے آئ3:48اب آئیے آگے چلیے ایک اور حلالی مولوی صاحب کا بیان سنیے نام ہے مفتی غلام سرور قادری یہ ہمارے ہاتھ میں ان کا بیان ہے فرماتے ہیں کہ حلالہ قرآن سے ثابت ہے اسے برا کہنے والا مجرم ہے اور اجڑے ہوئے گھر کو بسانے کے لیے حلالہ کرنا ثواب ہے حلالہ کرنا کون کہہ رہا ہے غلام سرور قادری4:20یہ سلسلہ قادریہ کے بزرگ کہتے ہیں سواب ہے اور محمد الرسول اللہ فرماتے ہیں کرنے والا لانتی ہے کروانے والا بھی لانتی ہے کس کی معنی قادری صاحب کی معنی یا امام الانبیاء کی معنی قادری کی معنی یا محمد الرسول اللہ کی معنی قادری کی بات کو لے کر اس کی بات کو کیسے چھوڑ دیں جس نے اپنے بارے میں کہا تھا مجھے تولا گیا تھا مجھے میزان میں بٹھایا گیا تھا4:50دو سے تولا میرا پڑھنا بھاری رہا دس سے تولا پڑھنا بھاری رہا سو سے تولا پڑھنا بھاری رہا ساتھی فرشتے نے کہا کس کو تولتا ہے امام کائنات کو امام اعظم کو محمد الرسول اللہ کو صلی اللہ علیہ وسلم ایک پلڑے میں امام کائنات کو بٹھا دے ایک پلڑے میں پوری کائنات کو ڈال دے محمد کا پڑھنا سب پہ بھاری رہے گا5:15ہم کیسے مان لے کہ قادری کہتا ہے ثواب ملے گا اور جبکہ میرے آقا میرے قائد میرے امام میرے نبی قائد آسم وہ فرماتے ہیں کرنے والا لانتی بے شک مفتی قادری ہی کیوں نہ ہو کروانے والا لانتی مولوی اجمل قادری نے کہا حلالے کو برا کہنے والا اللہ کا مجرم ہے نعوذ باللہ نعوذ باللہ ذرا سوچو5:43زہر کا یہ تیر کتنی دور تک جا رہا ہے حلالے کو برا کہنے والا کون ہے مجرم ہے تو مجھے بتاؤ یہ تو رسول اللہ نے کہا ہے لانتی کام ہے یہ تو عمر نے کہا میں سنگسار کر ڈالوں یہ تو عبداللہ ابن عمر نے کہا زنا ہے یہ تو صحابہ کہتے ہیں صحابہ کا اجماع ہے اس مسئلے پر کہ حلالہ کا نکاح بربادی اور فساد ہے6:11یہ نکاح نکاح نہیں ہے نعوذ باللہ یہ فتوہ کس کس پہ لگے گا تمہارے زہر و بھرا تیر نہ نبی کو چھوڑا نہ صحابہ کو چھوڑا نہ مجتہ دین کو چھوڑا نہ محدثین کو چھوڑا نہ عیمہ دین کو چھوڑا اور عبدالقادر آزاد ان کا یہ فتوہ ہمارے ہاتھ میں فرماتے ہیں عبدالقادر آزاد صاحب کہتے ہیں کہ حلالے کو برا کہنا6:41بے شرمی کہنا بدکائی کہنا توہین ہے اسلام کی اسلام کی توہین ہے اگر تم کہو یہ حلالہ برائی کا مرکز ہے یہ حلالہ خباست ہے یہ حلالہ بے غیرتی ہے یہ توہین ہے اسلام کی ہم بھی عبدالقادر اعزاز صاحب کا ساتھ دیتے ہیں ہم کہتے ہیں آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا7:02واقعی حلالے کو برا کہنا اسلام کی توہین ہے لیکن وہ اسلام جو آپ نے بیٹھ کر بنایا ہے وہ اسلام نہیں جو رب نے اتارا بنایا ہوا اسلام آپ کا گھڑا ہوا اسلام آپ کا خود ساختہ7:20اسلام اس کی توہین تو ضرور ہے کیونکہ پیٹ پہ نفس پہ مال پہ جے پر لات لگی ہے اور وہ اسلام جو عرش والے نے محمد الرسول اللہ پہ اتارا تھا اس اسلام کی صحیح تصویر نبی نے بیان کر کے کہا لعنتی ہے کرنے والا کروانے والا جمعیت علماء پاکستان اس کے سربراب دستار خان نیازی انہوں نے بھرپور احتجاج کیا7:46انہوں نے بھرپور احتجاج کیا اس حلالے کے خلاف فتوہ آنے پر اچھا یہ تو مولویوں کا حال تھا آؤ آپ کو ایک بی بی جی کی خبر سناتا ہوں بیچاری عورت وہ کہتی ہے ٹوبا ٹیک سنگ کی یہ عورت ہے اور یہ سوال کرتی ہے اخبار جہاں کے اندر اس کا یہ اعلان چھپا ہے جج کے پاس جا کر کہتی ہے کہ جج صاحب مولوی حلالے سے ڈر لگتا ہے8:14مر جاؤں گی مولوی سے حلالہ نہیں کرواؤں گی پوری خبر کیا ہے کہتی ہے میرے خامند ایک مقامی عورت خاتون بشیرہ بیبی نے اپنے سابقا خامند شفی کے خلاف دائر دعوے میں کہا کہ میرا خامند مجھے باجی باجی کہہ کر پکارتا تھا میں نے اس سے طلاق لے لی اب جب طلاق ہو گئی اب وہ مجھے بار بار آ کر دھمکیے دیتا ہے کہ تجھے مولوی کے قابو کراؤں گا اور مولوی حلالے کے سپرد کرواؤں گا جج ساب مر جاؤں گی مولوی حلالہ8:45نہیں کرواؤں گے آئیے یہ چونکہ بڑا مشہور ہے نا پاکستان انڈیا میںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتین طلاق اور حلالہ8 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47Berikutnya: Episode 9→