Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 ایسی طرح 2:59 ہر مسلمان لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کا اقرار کرنے والا اس کی خواہش ہے امیر ہے یا غریب فقیر ہے یا مالدار اس کے دل کے اندر ایک درد ایک خواہش ایک خیال وہ ضرور سر ابھارتا ہے کہ زندگی دنیا کی تو گزر رہی ہے گزر ہی جائے گی 3:47 کاش اس زندگی کے بعد اللہ مجھے جنت کے اندر مقام عطا فرما دے ہمارے جسم کے اندر ایک چیز ایک عضو ایسا لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے انسان جنت میں بھی جا سکتا ہے جہنم میں بھی جا سکتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں جو مجھے دو چیزوں کی گارنٹی دے دے 4:30 میں اس کو اللہ کی جنت کی گارنٹی دیتا ہوں دو چیزیں اس کی زمانت مجھے دے دو جنت کی زمانت مجھ سے لے لو دو چیزیں کیا ہیں فرمایا ایک جو دو جبدوں کے درمیان زبان ہے اس کی گارنٹی دے دو اس کی زمانت دے دو اور ایک دو ٹانگوں کے درمیان شرمگاہ ہے اس کی زمانت دے دو اللہ کے نبی محمد الرسول اللہ 5:03 صلی اللہ علیہ وسلم ایسے شخص کو جنت کی گارنٹی دیتے ہیں امام اعدم قائد اعدم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا جاتا ہے اے اللہ کے نبی جہنم میں اکثریت کس وجہ سے جائے گی جہنم میں جانے والوں کے گناہوں کی لسٹوں میں سے اسباب میں سے ایک بڑا سبب کیا ہوگا 5:38 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زبان اور شرم گاہ یہ دو چیزیں جہنم میں جانے والوں کے اسباب میں سے بڑا سبر ہیں حضرت معاذ رضی اللہ عنہ وردہ اللہ کے پیارے حبیب آپ کو دین اسلام کی تعلیم دیتے ہیں ارکان اسلام اس کا فضل پھر جہاد جہاد کا اسلام کے اندر مقام و مرتبہ 6:15 یہ ساری باتیں سمجھانے کے بعد پھر ایک جملہ کہتے ہیں اے معاذ کیا میں تجھے ایک ایسی چیز کی خبر نہ دے دوں جو تیری ان ساری عبادتوں کی رکھوالی کرنے والی بن جائے ان عبادات کی محافظ بن جائے نماز روزہ حج زکاة صدقہ جہاد رات کی عبادت ان ساروں کی رکھوالی بن جائے کہ ایسی چیز نہ بتاؤں 6:51 حضرت معاذ کہتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ضرور بتائیے وہ کونسی چیز ہے جو میری نمازوں کی حفاظت کرے میری عبادات کی حفاظت کرے میرے جہاد کی حفاظت کرے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے معاذ اپنی اس زبان کو قابو رکھ اس زبان کو کنٹرول میں رکھ 7:21 جس نے زبان پہ کنٹرول کر لیا اس کا دین محفوظ ہو گیا حدیث میں آتا ہے ہر صبح جسم کے اعضاء زبان سے سوال کرتے ہیں کہ ہمارے بالے میں اللہ سے لڑتی رہنا سیدھی رہنا ہم تو تیرے ساتھ ہیں اگر تو ٹھیک رہی ہم ٹھیک رہیں گے اور اگر تو ٹیڑی ہو گئی ہم ٹیڑے ہو جائیں گے اس لیے اللہ عز و جل کا ارشاد 8:03 اپنے ذہنوں میں اتار لیجئے ما یلفظ من قول انسان اپنی زبان سے جو کہتا ہے جو مرضی کہ لے اچھا کہے بورا کسی کو گالی دے کسی کی غیبت کرے کسی کی چغلی کرے کسی پہ الزام لگائے 8:29 کسی کے عیب تلاش کر کے پھر لوگوں میں بیان کرے
Tampilkan transkrip lengkap