Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے فوراً بعد سارے صحابہ کافر ہو گئے تھے سوائے چار کے سلمان بچے مقداد بچے امار بچے 0:20 ابو ذر بچے ان چار کے علاوہ کوئی مسلمان نہ بچا جو محمد کے صحابہ کو کافر کہتا ہے رب محمد کی قسم اس پر اللہ کی لعنت ہے فرشتوں کی لعنت ہے قینات کی لعنت ہے یہ زبان کی ہلاکتیں ہیں میرے نبی کے اصحاب کرام کی عزت میں ہاتھ ڈالنا میرے نبی کے اصحاب کرام کی تکفیر کرنا یہ اس زبان کی تیسری بڑی ہلاکت ہے 0:49 تکفیر تو بڑی دور کی بات ہے آئیے قرآن حکیم کی صحیحت میں غور تو کریں اللہ کے نبی تبوک سے واپس آ رہے ہیں تبوک سے آتے ہوئے مجمع لگا ہوا کچھ لوگوں نے بات کرتے ہوئے نبی کے بڑے بڑے صحابہ کے بارے میں کہا ہم نے ان سے بڑا پیٹو نہیں دیکھا ان سے بڑا بزدل نہیں دیکھا ان سے بڑا باتونی نہیں دیکھا ان سے بڑا لڑائی کے میدان میں بھاگنے والا نہیں دیکھا اور یہ بیٹھے ہوئے کون ہیں کافر نہیں مسلمان 1:21 اور بات کر رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے اصحاب کرام کے بارے میں ایک انساری کہتا ہے اللہ کی قسم تُو نے جھوٹ کہا میں ابھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی اطلاع دیتا ہوں یہ انساری اللہ کے نبی کی دربار میں نوجوان بعد میں پہنچتا ہے کہ آسمان والا جبرائیل کو پہلے اتار دیتا ہے آئیے درہا قرآن کی آیات کو سنیے 1:47 اے نبی ان کو بلا کر پوچھو تم میرا صحابہ کے بارے میں یہ زبان درازی کیوں کر رہے تھے جواب میں کہیں گے ہم تو وقت گزاری کے لیے ٹائم پاس کرنے کے لیے گپ شپ کرتے ہوئے ہم نے یہ جملے کہے ہسی اور مزاق کے موڑ میں کہے ہم نے دل سے نہیں کہے ہم دل و جان سے یہ قیدہ نہیں رکھتے قل اللہ کا اللہ کا آوازہ سنیے اللہ کہتا ہے نبی کہو ان کو قل اب اللہ ہی و آیاتی 2:17 انہوں نے صحابہ کے بارے میں غلط بات کہی تھی نا اور رب کیا کہتا ہے صحابہ کی بات کو اپنے اوپر لیتے ہوئے قل نبی کہا ان کو کہ اللہ کے ساتھ اس کی آیات کے ساتھ اس کے رسول کے ساتھ تم مزاک کرتے ہو انہوں نے مزاک صحابہ پر کیا 2:48 لیکن رب نے کیا کہا تم اللہ کے ساتھ آیات کے ساتھ رسول کے ساتھ مزاک کرتے ہو سنو لا جائے تہذیرو قد کفر تم بعد ایمانکم اب معذرت نہ کرو معذرت نہ کرو ایمان لانے کے بعد صحابہ کو گالیے دے کے تم پھر کافر ہو چکے ہو یہ زبان انسان کی بربادی کا بہت بڑا سبب ہے ایسے ہی لعنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 3:18 مومن پر لانت کرنا ایسے جیسے اس نے قتل کر دینا اور یہ بیماری بھی ہمارے ہاں عام ہے خاص طور پر ہماری عورتوں کو اللہ ہدایت دے ان میں تو بہت ہی عام ہے چھوٹی سی بات لانت تیرے پر پھٹے موں تیرا پھٹکار ہے تیرے پر دوم مر جا جانگرو پہ لانت بچوں پہ لانت نوکرانیوں پہ لانت پھٹے موں کچھ نہیں ہوگا تو یوں کر دیں پنجابی میں کھل لائی دیتے ہیں کیا ہے یہ سنیے کتنی خطرناک بات ہے 3:50 ہم تو مزاک کرتے ہیں نا ٹائم پاس کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں یہ لعنت آسمان کی طرح بلند ہوتی ہے لعنت کا مطلب کیا ہے ترد من رحمت اللہ اللہ کی رحمت سے پھٹکار اور دوری یہ آسمان کی طرح بلند ہوتی ہے پھر اس آدمی کی طرح ماری جاتی ہے جس پر لعنت کی گئی ہے اگر وہ اس کا مستحق ہے تو بات ختم ہو گئی اگر اس کا مستحق ہے تو بات 4:18 ختم ہوگی اس پہ پڑ گئی اور اگر اس کا مستحق نہیں ہے تو جس نے اس پر لانت کی وہ لانت واپس اسے بھی آ کر پلٹی ہے جس پر لانت کی جائے کرنے والا یا جس پہ کی جا رہی ہے دونوں میں سے ایک لانتی ضرور بن جاتا ہے حدیث میں آتا ہے بنی اسرائیل کے ایک شخص بڑا نیکوں کا زبان کی ہلاکت اس زبان کو کلٹرول کیجئے اس زبان کو لگام دیجئے 4:48 جو اس سے بولتے رہیں گے وہ کھیتی قیامت کے دن ہمیں کاٹنی پڑے گی بڑا نیک بڑا تحجد گزار اور ایک آدمی بڑا گناہگار یہ نیک اس کو سمجھاتا رہا سمجھاتا رہا آخر تنگ آخر کہنے لگا اللہ تجھے کبھی بھی معاف نہیں کرے گا زبان کا جملہ ہے اللہ تجھے کبھی بھی معاف نہیں کرے گا حدیث میں آتا ہے اللہ نے اس عابد کو پکڑ کر اس گناہگار کو معاف کر دیا تو کون ہوتا ہے میری رحمت کو اپنی مٹھی میں بند کرنے والا 5:18 تو جو بولنا ہو سوچئے اس کی دلیم تلاش کیجئے اور پھر بولیے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں اس آدمی کی زبان کا ایک جملہ اس کی آخرت کو برباد کر گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو عورتوں کا ذکر ہوتا ہے اللہ کے نبی ایک عورت ہے بڑی نیک ہے بڑی صدقہ خیرات کرتی ہے بہت ہاجن نمازن پرہیزن ہے لیکن زبان سے اپنی پلوسر کو بہت تنگ رکھتی ہے فرمایا جاؤ اور اس کو جہنم کی خوشخبری دے دو 5:49 کہا اللہ کے نبی دوسری عورت ہے فرض نمازیں فرض روزیں فرضی فرضی کام کرتی ہے نفل صدقہ خلاف بلکل نہیں کرتی لیکن زبان کی اتنی اچھی ہے زبان کی اتنی اچھی ہے کہ اس کے پڑوسی اس سے بہت خوش رہتے ہیں فرمایا جاؤ اور اس کو جنت کی خوش خبری دے دا کیوں؟ 6:15 یہ ازاد نہیں ہے جو مرضی کرتے رہو خیامت کے دن ان کے بارے میں اللہ کے دربار میں آپ سے اور مجھ سے سوال ہوگا ان سارے دلائل کو سامنے رکھیے اللہ کے لئے آئیے درہاں میں اور آپ اپنی مجلسوں پہ ایک نظر ڈال کر تو دیکھیں کیونکہ اہل ایمان کی نشانی قرآن کیا بیان کرتا ہے اہل ایمان فضول نیفلوں سے فضول پروگراموں سے فضول لغف گفتگو سے دور رہتے ہیں 6:44 کیوں جی جو انڈین فلم آتی ہے یا پاکستانی فلم آتی ہے وہ تو ماشاءاللہ میرے خیال اس میں تو بہت ذکر و اذکار اور نصیحت اور خیر کی باتیں ہوتی ہوں گی جن بھائیوں نے کمرے میں ڈش انٹینے لگائے ہیں ماشاءاللہ ان کا لمحہ تو ایک سیکنڈ بھی ضائع نہیں ہوتا وہ چوبیس گھنٹے تحجد کی حالت میں رہتے ہیں سوچ لیجئے اور اللہ کے لیے سوچ لیجئے کیونکہ قرآن حکیم بڑی عجیب بات کہتا ہے 7:06 زیادہ باتیں کرنے میں خیر نہیں ہے بھلائی نہیں ہے زیادہ سرگوشیوں میں بھلائی نہیں ہے بھلائی کس بات میں ہے ہاں سوائے اس کے جو نیکی کا حکم دے جو صدقے کی بات کرے اور جو لوگوں میں اصلاح کی بات کرے دو دوست ناراض بھی ہونا تو اس کے پاس جا کر گئے یار وہ تو تیرے بارے میں بڑی اچھی باتیں کرتا ہے اس سے جا کر گو یار تجھے تو وہ بڑے اچھے طریقے سے یاد کرتا ہے یہ تو اصلاح کر رہا ہے اور جو کہ 7:36 مجھے سارا پتہ تیرے خلاف تو اس کا دل میں بڑی نفرت ہے ایک اللہ کے ولی کے پاس ایک شخص آیا دروازہ بجایا کہا فلا مجلس کے اندر آج تمہیں گالییں دی گئی ہیں اس نے کہا شیطان کو تیرے علاوہ کوئی آدمی نہیں ملا مجھے یہ پیغام دینے کے لیے اور ہمارے درمیان لڑائی کروانے کے لیے پھر کھجوریں لی انہیں پیک کیا اس کے پاس جا کر کہتے ہیں بھائی یہ آپ کے لیے توفہ لائے ہوں 8:03 وہ بڑا حیران کہ میں تو اس کو اس فلاں مجلس میں گالییں دے کر آیا تھا یہ کھجوریں لے کر آیا ہے اس نے کہا کیوں یہ کھجوریں کیوں لائے ہیں کہا تو نے جو مجھے گالییں دی ہیں فلاں مجلس میں تو تو نے اپنی قیمتی نیکییں مجھے دینا تو میں چاہتا تھا کہ تجھے اس احسان کا بدلہ دوں تو میں نے سوچا کہ کچھ کھجوریں تجھے دے دوں اس کے بدلے میں تو نے اپنی نمازوں کی نیکی مجھے عطا کر دی 8:25 یہ ہے کرنے کا کام یہ ہے سوچنے کی باتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو قبروں کے درمیان سے گزرے فرمایا ان دونوں کو عذاب ہو رہا ہے اور عذاب کسی بڑی بات میں نہیں اس کو یہ بڑے نہیں جانتے تھے
Tampilkan transkrip lengkap