Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 حاضرین اگرامی مولانا محترم کا مختصر سے تعارف کرانا میں مناسب سمجھتا ہوں آپ کا نام نام اسم اگرامی محمد ارشد ہے تعلیمی قابلیت حافظ عالم فازل جامعہ دار السلام عمر آباد تقصص فی الحدیث مدینہ یونیورسٹی مدینہ منورہ ایم بی اے 0:23 نو چیلونے کے ذریعے دعوتی خدمات انجام دیئے ای ٹی وی بی بی سی شارجہ چینل قطر ریڈیو مختلف ممالک کا سفر اور پانچ سو سے زائد دائی ٹریننگ کر دے چکے ہیں میریشیا سنگاپور کوئس سعودی قطر دبائی وغیرہ کے سب اسفار آپ نے کیے ہیں اب لے فقر بات یہ ہے کہ ہندوستان کا سب سے لمبا لائف سوال و جواب والا چلانے کا ریکارڈ آپ نے قائم کیا 0:53 حاضرین اگرامی اب میں آپ کے سامنے فضلت الشیخ حافظ عرشد بشیر عمری مدنی حافظ اللہ یمبیہ کو خطاب کے لئے دعوت سکن دے رہا ہوں الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی رسول کریم وعلی آلہ وآصحاب اجمعین اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:26 وَيُرْبِ الصَّدَقَاتِ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ بسم اللہ الرحمن الرحیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وَهْلُ الْأَوْدَةَ مِّن لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي میں سب سے پہلے اللہ سبحانہ وتعالی کا شکر بجالاتا ہوں بے پایا لا تعداد درود و سلامتی ہو حضرت محمد مصطفیٰ 1:56 صلی اللہ علیہ وسلم پر اور میں مبارک بادی پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں اجلاس اور اس جلسے کو خائم کرنے والے ذمہ دار حضرات کے خدمت میں حدیث تبریک پیش کرتا ہوں مبارک بادی پیش کرتا ہوں جو معزز علماء کرام یہاں پر موجود ہیں بزرگان ملت نوجوانان اسلام 2:25 اور میری آرماؤں اور بہنوں میں آپ سب کے حق میں دعا کرتا ہوں کہ آپ نے جو کچھ بھی تکلیف اٹھا کر آپ یہاں پر پہنچے ہیں اور جو کچھ بھی باتیں سننے کے لئے آپ کو یہاں پر تکلیف ہو رہی ہے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے پل پل میں برکت دے دے اور آپ کو بہترین عجر سے نواز دے گلستہ سال نندیال اور کرنول میں بہت سارا سیلاب آیا جس کی وجہ سے مسلم اور غیر مسلم کافی تکلیف ان کو ہوئی ہے 2:55 اللہ سبحانہ وتعالی غیب سے ان کی تسلی فرمائے اور اسی طریقے سے کچھ ہمارے بھائی جو یہاں پر آئے تھے تو جیب میں ان کے پیسے تھے اور کچھ بہنیں جو یہاں پر آئے تھیں 3:09 تو سونے کی زیب و زینت لے کر آئی تھی لیکن جیسے ہی انہوں نے یہ اعلان سنا کہ بیت المال کا یہاں پر اعلان ہوا تو الحمدللہ بھائیوں نے اپنے جیبوں میں سے پیسے انہوں نے نکالے اور ایک بہن نے اپنے کان میں سے بالی کو نکالا یعنی کہ مطلب یہ ہے کہ ایک بہن نے اپنی زیب و زینت کو خربان کیا جب وہ آ رہی تھی تو سونے کی زیب و زینت لے کر آ رہی تھی لیکن اب وہ جگہر کو لوٹیں گی تو ایمان کی زیب و زینت لے کر لوٹیں گی انشاءاللہ 3:38 اور میرے سارے وہ بھائی جنہوں نے پیسہ لگایا ہے ان کے یقینا جیب خالی ہوئے ہیں لیکن ان کی جھولیا انشاءاللہ ایمان کی دولت سے مالا مال ہو جائیں گی انشاءاللہ جو ٹاپک جس پر میں آپ کے سامنے گفتگو کرنے جا رہا ہوں سود کی تباہ کاریاں یعنی سود کے نقصانات اور حلال کمائی کی اہمیت اور فضیلت اس ٹاپک کو سمجھنے کے لیے 4:08 دیکھتے ہیں کہ دنیا کے صحیح فلسفی اور غلط فلسفی کیا کہتے ہیں صحیح فلسفے کا مطلب آپ سمجھتے ہیں فلسفہ ایک ہوتا ہے غلط فلسفہ ایک ہوتا ہے صحیح فلسفہ پہلے فلسفہ کیا ہے میں آپ کو بتایتا ہوں بہت دیر سے ہمارے بھائی یہاں پر بیٹھے ہیں میں چاہتا ہوں کہ تھوڑا سا ان کے اندر چستی آ جائے فلسفے کا مطلب دو فلسفی بیٹھے ہوئے تھے درمیان میں انڈا رکھا ہوا تھا دو فلسفی بیٹھے ہوئ 4:37 ایک فلسفی نے دوسرے فلسفی سے پوچھا بتاؤ تو صحیح کہ یہاں پر کتنے انڈے ہیں تو دوسرے فلسفی نے کہا کہ یہاں پر تین انڈے ہیں اس سے پوچھا گیا کہ یہاں پر تین انڈے کیسے ہیں کہا کہ ایک انڈا آپ کے دماغ کے اندر ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں تو آپ کے دماغ میں ایک انڈا آیا اور سامنے جو انڈا رکھا ہوا وہ ایک انڈا اور میرے دماغ میں ایک انڈا آ رہا ہے لہذا کل ملا کر کتنے انڈے ہوئے تین انڈے ہوئے اس کو کہتے ہیں فلس 5:07 ایک میرا یا آپ کے جیسا ایک اقل مند آیا آ کر اس نے کہا ٹھیک ہے یہ انڈے کو میں کھا لیتا ہوں باقی کے دماؤں کے انڈوں کو آپ کھالو یہ صحیح فلسفی یعنی مطلب یہ ہے کہ غلط فلسفی وہ ہے جو حقیقت کے خلاف بات کرتا ہے اور صحیح فلسفی وہ ہے جو حقیقت کے برابر بات کرتا ہے اسلام کبھی بھی صحیح اقل کے خلاف نہیں جا سکتا اور صحیح اقل کبھی بھی اسلام کے خلاف نہیں جا سکتا 5:35 نہیں جا سکتی یہ پکی بات ہے عبید تیمہ رحمت اللہ علیہ نے صرف اس بات کو ثابت کرنے کے لئے نو جلدوں کے اندر انہوں نے کتاب لکھی اور اسلام کے جتنے تعلیمات ہیں اس کو انہوں نے ثابت کر کے بتلا دیا کہ صحیح اسلام کبھی بھی صحیح عقل سے کبھی بھی تکراؤں میں نہیں ہو سکتا جو غلط فلسفہ رکھنے والے ہیں وہ لوگ اکثر سود لیا کرتے ہیں سود دیا کرتے ہیں 6:02 اور وہ سمجھتے ہیں کہ سود کی وجہ سے ترقی ہوتی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ سود کی وجہ سے ڈیولپمنٹ ہوتا ہے لیکن جو صحیح فلسفی ہوتے ہیں ہمیشہ سے الحمدللہ وہ اسلام کی تعلیمات فالو کرتے ہیں ان کو معلوم ہے کہ سود کے بڑے نقصانات ہوتے ہیں آپ اخبارات پڑھنے کے لیے ہمارے بہت سارے بھائی اخبارات پڑھتے ہیں اخبارات پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ریڈیو کے ذریعے سے ٹیلی ویجن کے ذریعے سے اخبارات کے ذریعے سے آپ لوگ 6:33 خبریں پڑتے ہیں اور آپ کو آتھینٹک خبریں سننے کا بڑا شوق ہے تو فیل وقت دنیا کی سب سے آتھینٹک خبر میں آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں دنیا کی سب سے آتھینٹک اور صحیح نیوز آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں اور یہ صحیح اس وجہ سے ہے کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں اس کا ذکر کیا ہے قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے چودہ سو سال سے یہ خبر دی ہے یہ نیوز دی ہے 7:03 سورہ بقرہ سورہ نمبر دو کے آتھ نمبر 276 میں اللہ سبحانہ وتعالی سود کو مار کر رہیں گے سود کی وجہ سے تمہیں نقصان پہنچ کر رہے گا چاہے تم مانو یا نہ مانو اور اللہ سبحانہ وتعالی صدقات کو بڑھا کر رہیں گے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ایک نہیں 7:30 آٹھ مقامات پر اللہ سبحانہ وتعالی نے اعلان کیا کہ سود کی وجہ سے صرف تمہیں نقصانی ہوگا فائدہ ہونے والا نہیں ہے اگرچہ کہ تم کتنے ہی زیادہ اس کے پر مطمئن نہ ہو جائے سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو پچھے اتر سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو چھے اتر سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو ستت 7:51 سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو اٹھتر سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو اناسی سورہ علی مران سورہ نمبر تین آیت نمبر ایک سو تیس سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر ایک سو ایس سٹھ سورہ روم سورہ نمبر تھٹی آیت نمبر تھٹی نائن ان سارے مقامات پر اللہ سبحانہ وتعالی نے سود کے حرام ہونے کا اللہ نے اعلان کر دیا 8:13 سورہ بخرا سورہ نمبر دو کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے کلیر ٹیکس میں کہا اَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا اللہ تعالی نے سود کو حرام کیا ہے کلیر ورڈ مسلمان کے لئے اتنا کلیر ورڈ آنے کے بعد پھر دوبارہ سود میں جانے کا سوال ہی نہیں اٹھتا حَرَّمَ الرِّبَا اس کے بعد کی آیت میں اللہ سبحانہ وتعالی نے اسی کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا وَمَنْ آدَفَ اُولَائِكَ اَصْحَابُ 8:43 اگر کوئی آدمی سود کھائے گا سود میں کسی طریقے سے اگر وہ انوال ہو جائے گا تو جہنم میں لمبی مدت تک پڑا رہے گا کوئی اس کا پوچھنے والا نہیں رہے کوئی پرسانحال نہیں رہے گا آج دنیا میں تھوڑی سی چمک ہے لیکن ہم فیہا خالدون وہ لمبی مدت تک جہنم میں پڑے رہیں گے اس کی بات کیا اکبر اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا 9:08 کہ اللہ سبحانہ وتعالی سود کھانے والے کے جو بھی سود میں انوال ہوتا ہے اللہ سبحانہ وتعالی اس میں نقصان ڈال کر رہیں گے نقصان یا تو اس کے بچے نافرمان نکل سکتے ہیں یا تو ان کے گھروں کے اندر جھگڑے ہو سکتے ہیں شوہر بیوی میں جھگڑے ہو سکتے ہیں جہاں پر سود کھایا جاتا ہے وہاں پر اللہ کی رحمت نہیں ہو سکتی نقصان ہو کر رہے گا یا تو وہ گھر کے اندر پیسہ رہے گا سہت گر جا سکتی ہے یا تو جس 9:36 سود کی بنیاد پر وہ ترقی کیا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آخری میں تو نقصان پہنچ نہیں والا ہے کسی نہ کسی شکل میں اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا شکل میں نقصان پہنچ نہیں والا اس کے بعد اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا اور اللہ سبحانہ وتعالی ہر ناشکرے اور بنہگار کو پسند نہیں کرتا اس کے بعد کی اور دو آیتوں میں کہا گیا 10:05 کہ جو لوگ سود کھاتے ہیں دراصل وہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ کرنے کا گناہ اٹھا رہے ہیں اللہ اکبر دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ کرنے والا کبھی جیت سکتا ہے کبھی بھی نہیں جیت سکتا اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ کرنے والا دنیا میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ابو جہل جنگِ بدر میں مارا گیا اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت 10:30 اس نے کی تھی دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کے مخالفت کرنے والا کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا جرچہ کہ اخبار کے اندر سکسسفل رچ مین کا لخب اسے کیوں نہ مل جائے جرچہ کہ سود کی بنیاب پر اس ایرے کا ملٹی ملین کیوں نہ ہو جائے لیکن اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ کرنے والا کبھی کامیاب ہو نہیں سکتا اور اب آئیے درہاں احادیث کی طرف اور درہاں آتے ہیں جب تک سود خور سود کھانے والا 10:57 جب تک دنیا میں رہتا ہے اللہ کی لعنت اس کے اوپر پڑتے رہتی ہے اس کے گھر کے اندر اس کے خاندان کے اوپر اللہ سبحانہ وتعالی کی لعنت پڑتے رہتی ہے صحیح مسلم حدیث نمبر ایک ہزار پاس سو نوت لعن اللہ آکل الربا وموکلہ وشاہی دائیہ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا لعن اللہ آکل الربا سوت کھانے والے پر اللہ کی لعنت 11:24 سود اپنے بچے معصوم بچے اور اپنے بیوی اور اپنے عورتوں کو سود کھلانے والے پر اللہ کی لعنت وَقَاتِبَهُ اور لکھائی پڑھائی کرنے والے پر اللہ کی لعنت یعنی ہر کوئی جو ساتھ دینے والا اس پر بھی اللہ کی لعنت وَشَاہِدَيْهِ اس پر جو گواہ بننے والے ہیں ان پر بھی اللہ کی لعنت شیخ فوزان حفیظہ اللہ نے نکتہ کہا وَشَاہِدِیْهِ 11:48 ایک آدمی سود کو دیکھتا ہے اور دل میں برا نہیں جانتا اس پر بھی اللہ کلانا ایک آدمی مثال کے طور پر ٹیبل پر آپ بیٹھ ہوئے ہیں اور آپ کے سامنے کوئی آدمی بیٹھ کر سودی کاروبار کر رہا ہے آپ نہیں کر رہے آپ چائے پی رہے ہو سکتا لیکن خالی آپ دیکھ رہے ہیں شاہد شاہد معنی مشاہدے سے بھی کہتے ہیں کہ ایک آدمی دیکھ رہا ہے اور دل میں اس کو برا نہیں دیکھا جاتا اس کو ٹوکنا چاہیے 12:15 اگر ٹوکتا نہیں ہے دل میں برا بھی نہیں جانتا تب تو اس پر بھی اللہ کی لعنت اس حد تک برا کام ہے اس حد تک برا کام ہے جب تک سود کھانے والا دنیا میں رہتا ہے اللہ کی لعنت لعنت کا مطلب خیر و برکت نہیں گھر کے اندر جھگڑے گھر کے اندر سکون نہیں مال و دولت کے اندر کوئی سکون نہیں صحت ہو سکتا کبھی بھی گر جائے اللہ کا عذاب کبھی بھی آ سکتا ہے کیونکہ اللہ کی مدد ہی نہیں اس گھر کے اوپر 12:44 اور جب یہ سود کھانے والا جب تک یہ دنیا میں رہتا ہے تو یہ آدمی کو اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد ہوئی نہیں سکتی بلکہ اللہ سبحانہ وتعالی کہہ رہے ہیں کہ یم حق اللہ ربا بلکہ اس کے اندر نقصانات خسم خسم کے آ سکتے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی نے سود کھانے والوں کو بیک آٹ کر دیا تھا 13:12 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دمانے میں بعض عیسائیوں سے معاہدہ ہوا کہ یقیناً تم ہمارے ایریوں میں رہ سکتے ہو کیا کہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے الاموال لی ابی عبید اس کتاب کے اندر یہ واقعہ ہے آفینٹک واقعہ کہ جب تک تم یہ ہمارے ایریوں میں تم رہ سکتے ہو معاہدہ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لیکن اگر تم سوت کھاؤ گے تو تم کو اس ایریے سے نکال دیا جائے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دمانے میں 13:40 وہ نصرانیوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس معاہدے کی مخالفت کی انہوں نے اس ایگریمنٹ کو توڑ دیا تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا تم کو رکھنا ہمارے ایریے میں صرف اس بنیاد پر تھا کہ تم سود نہیں کھاؤ گے لیکن اب تم نے سود کھانا شروع کر دیا ہے لہذا انہوں نے عرب کے ایریوں سے نصرانیوں کو نکال دیا 14:03 اگر آج عمر رضی اللہ تعالیٰ نہ جائے نہ جانے کتنے مسلمانوں کا بیک آٹ کر دیں گے کیونکہ کئی مسلمان سود کھاتے ہیں اللہ حفاظت فرمائے گدشتہ سال یہاں پر فلڈ آیا سیلاب آیا نندیال میں کربنول میں چلیے تھوڑے دیر کے لیے اگر ہم یہ خوش فہمی میں اگر ہیں ہو سکتا ہے 14:25 کہ بھئی نیک لوگوں پر اللہ کی آزمائش آتی ہے اگر تھوڑی دیر کے لئے ہم یہ مانیں ہو سکتا ہے کہ یہاں کے سارے لوگ نیک ہوں جس کی وجہ سے اللہ کی آزمائش ہے تب تو مومن کے لئے اتبانان کی بات ہے لیکن تھوڑی دیر کے لئے سوچئے کہ اگر یہ اللہ کی آزمائش نہیں تھی یہ عذاب تھا کہ کچھ لوگ جو سوت کھا رہے تھے وہ سوت کھانے والوں کے خلاف اچھے لوگوں نے نصیحت نہیں کی ہو سکتا ہے کہ اس بنیاد پر عذاب آیا ہوگا یہ بھی ہو سکتا ہے اس پر ہم کو سو 14:53 کوئی بھی ایک فیصلے پر پہنچ کر مطمئن نہیں ہونا چاہیے کہ ایسا تو نہیں ہے کہ ہم نے خامرشی اختیار کی ہے کیونکہ بہت سارے مسلمان جو سود کے خلاف ان کو کام کرنا چاہیے تھا الٹا سود کے اندر ہی پڑے ہوئے ہیں سود کھانے کا نقصان کیا ہوتا ہے جب آدمی کی موت جب تک دنیا میں لانت جب آدمی کی موت ہوتی ہے تو اس کی جب روح نکالی جاتی ہے بڑے سختی سے نکالی جاتی ہے دلیل سور نازیات 15:21 کہ آیت نمبر ایک فرشتے جب اللہ کے نافرمانوں کی روح نکالتے ہیں تو بڑے سختی سے نکالتے ہیں یعنی جو سود کھاتا ہے وہ سود کھانے والے کو اللہ تعالیٰ گنہگار کہہ رہے ہیں دلیل کیا ہے کہ سود کھانے والا گنہگار ہے جو میں نے آپ کو دلیلیں دی ہیں اس کے ساتھ ساتھ مصدر احمد بن حنبل حدیث نمبر اکیس ہزار چار سو پچاس 15:48 کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسی طریقے تھے ابن ماجہ کی حدیث نمبر دو ہزار دو سو چرکتر کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بعض لوگ یہ حدیثیں سنانے میں درہ شرماتے ہیں لیکن میں شرمانے والا نہیں ہوں کیونکہ جب کئی لوگ ہیں یہ حدیثوں کو شرماتے کہتے ہیں بھئی کیوں آپ شرمانے تو کہتے ہیں ہمیں شرم آتی ہے ہمارے شرمانے کی وجہ سے آج کئی مسلمان سودی کاروبار میں پڑھ چکے 16:14 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے بھی زیادہ شرم والے تھے لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ الفاظ کہنے میں آپ نے شرم محسوس کی نہیں کیونکہ حق بات کھلی کھلی بتا دینی چاہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی ایک درہم سود کا کھا لیتا ہے تیتیس مرتبہ زنا کرنے کا گناہ لکھا جائے گا تیتیس مرتبہ زنا 16:40 ایک مرتبہ زنا کا مطلب کیا ہے جانتے ہیں اگر جس نے شادی نہیں کی ہے اگر وہ زنا کرتا ہے تو اس کو سو کوڑے مارے جاتے ہیں اور اگر جس نے شادی کرنے کے بعد زنا کیا اس آدمی کو پتھر مار مار کر یہاں تک کہ وہ مر جائے جب تک پتھر مارا جاتا ہے ایک مرتبہ زنا کرنے کا یہ گناہ ہے جو سود کا ایک روپیہ بھی کھاتا ہے 17:06 وہ تیتیس مرتبہ زنا کرنے کا گناہ اٹھاتا ہے ایک عالم صاحب نے کہا اور ایک حدیث شریف میں ہے کہ ایک آدمی اگر سود کھاتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ارشاد فرمایا اگر کوئی آدمی سود کھاتا ہے تو اس کو تیرہتر خسم کے گناہ ملتے ہیں اس میں سے سب سے کم گناہ یہ ہے کہ اپنے سگی ماں کے ساتھ زنا کرنے کا گناہ نکھا جائے 17:29 ایک عالم صاحب نے اپنے بیان میں کہا اپنے سگی ماں کے ساتھ وہ کرنے کا گناہ لکھا جائے گا میں نے کہا وہ کیوں کہہ رہے ہیں میں نے کہا کہ شرم آتی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے زیادہ شرمی لے تھے ہم سے زیادہ شرم والے تھے لیکن 17:41 صحیح بات کیا ہے خون کو بتا دینا چاہیے ہو سکتا ہے کہ اس محفل میں اٹھنے سے پہلے ہمارے دل میں در پیدا ہو جائے جو لائف انشورنس ہم نے کروایا ہے مجھے امید ہے کہ گدستہ سال ہمارے کئی بھائیوں نے توبہ کی تھی مجھے امید ہے کہ یہ مجمع اٹھنے سے پہلے انشاءاللہ توبہ کرے گا انشاءاللہ توبہ کریں گے اور لوگوں کو بھی کروائیں گے انشاءاللہ کئی بھائیوں نے اگر انہوں نے انشورنس کی پالیسی کروائی ہے لائف انشورنس 18:07 تو ان کو چاہیے کہ یہ سودھی ہے فکس ڈیپازٹ پیسے انہوں نے رکھوائے ہیں فکس اور اس کے اوپر سودھ حاصل کرتے ہیں اور اپنے معصوم بچیوں کو جہز کے اندر خوشی کے موقع پر حرام کھلاتے ہیں نعوذ باللہ جہز دے کر اور اس کے اندر فکس ڈیپازٹ اس کا جو سودھ آتا ہے وہ اپنے دامات کو کھلاتے ہیں کیسی محبت ہے اپنے دامات کے ساتھ کہ دامات کو سودھ کھلا رہے ہیں نعوذ باللہ جہز اور 18:34 اسی طریقے سے جو بینک میں آپ پیسہ رکھتے ہیں اس کے بنیاد پر جو پیسہ حاصل ہوتا ہے وہ بھی سود ہے لیس جو ناجائز طریقے سے لیس یا رہن آپ سامان رکھتے ہیں اور اس کے بعد جو پیسہ آپ دیتے ہیں کسی کو اور کسی کا سامان لیتے ہیں اور اس کا سامان یا گھر فری میں استعمال کرتے ہیں پھر بعد میں وہ پیسہ بھی لیتے ہیں سود 18:57 یعنی سود کی کئی شکلیں ہیں جو میں نے آپ کے سامنے بتلائی ہیں اور یہ سارے کا سارا کام سود قبالہ کرنا گناہ ہے اور جو گنے گار ہوتا ہے جب اس کی روح نکلتی ہے تو فرشتے سختی کے ساتھ اس کی روح نکالتے ہیں اتنا بڑا گناہ معاملہ ختم نہیں ہوا جب تک دنیا میں رہا اللہ کی لعنت 19:16 جب اس کی روح نکل رہی ہے سختی کے ساتھ روح نکالی جا رہی ہے جب یہ بندہ مر جائے گا اب کیا ہوتا ہے دیکھیں سود اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے کتنی تباہی ہے دنیا میں اگر تباہی ہے تو سمجھ میں آرہی بات آپ نے ایک ایسی برائی کو دعوت دے دی ہے جس کی وجہ سے سود آپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے سورہ مومنون سورہ نمبر تیس کے ایت نمبر سو آدمی مرنے کے بعد برزخی زندگی میں رہتا ہے برزخی 19:45 اس کے اندر کیا ہوتا ہے صحیح بخاری حدیث نمبر دو ہزار پچاس صحیح بخاری حدیث نمبر دو ہزار کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حدیث نمبر پچاس ہی کہ اس کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو میراج ہوئی ایک تو میراج جسم کے طور پر ہوئی دوسری میراج خواب میں ہوئی اس کے اندر یہ بتایا گیا کہ ایک شخص ہے جس کو مرنے کے بعد اس کی روح کو ایک خون کے نہر میں پھیکا گیا 20:18 اور وہاں سے اتنی بدبو آ رہی تھی مرنے کے بعد آدمی کارتہ خبر میں رہتا ہم سمجھتے ہیں لیکن جو روح ہوتی ہے وہ برزخ میں چلے جاتی ہے اور جو سود کھانے والا ہے اس کی روح کہاں چلے جاتی ہے 20:30 نہر او دم ایک خون کے سمندر میں ہے خون کے نہر میں اس کی روح چلے جاتی ہے آدمی وہاں پر وہ خون کے نہر میں رہتا ہے بدبو آتی ہے وہ بھاگ کر کورنش پر آنا چاہتا ہے ساحل پر آنا چاہتا ہے فرشتہ پتھر اٹھا کر مارتا ہے دوبارہ وہ آدمی جا کر پھر واپس اسی نہر میں گر جاتا ہے یعنی سوت کھانے والا دنیا میں بھی چین میں نہیں مرتے وقت پر بھی چین نہیں مرنے کے بعد بھی برزخی حالت میں بھی چین نہیں 20:57 خیامت جب خائم ہو دی تب بھی اسے سکون نہیں سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سا پچھتر جو لوگ سود کھاتے دنیا میں سود کے گھر بناتے ہیں سودی خردے لیتے ہیں کار لون ہاؤز لون جو سودی خردے لیتے ہیں ان کو چاہیے توبہ کریں اٹھنے سے پہلے توبہ کریں اور اگر اپنے خاندان والوں کو 21:24 سمجھتے ہیں کہ کوئی خاندان میں ہے یا کوئی محلے میں ہے ان کو فوراً آج ہی بتائے کہ بھائی توبہ کر لو بہت بری چیز ہے آج ہی ہم نے قرآن اور حدیث سے سن لیا ہے یہ سود پیچھا چھوڑنے والا نہیں ہے خیامت کے دن جب پورے کے پورے لوگ رہیں گے آدمی کیا چاہتا ہے سب کے سامنے اس کی عزت نہ جائے یہ آدمی چاہتا ہے 21:42 آدم علیہ السلام سے لے کر خیامت تک کے سارے کے سارے لوگ رہیں گے اور وہ آدمی اس طریقے سے آئے گا جیسا کہ ایک شیطان اگر کسی انسان میں داخل ہو جائے تو جیسے دیوانی حرکتیں کرتے ہوئے آتا ہے خیامت کے دن سود کھانے والا دیوانی حرکتیں کرتے ہوئے آئے گا نعوذ باللہ کتنی بڑی ذلت یہ ہے سود کے وہ نقصانات جو قرآن اور احادیث میں بتایا گئے اور ایک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرما سحی و ترغیب و ت 22:13 کہ جہاں کہیں پر بھی سود کھانے والے اور زنا کرنے والے بڑھ جاتے ہیں وہاں پر اللہ سبحانہ وتعالی کا عذاب آنا ہی آنا ہے انہوں نے گویا کہ حلال کر لیا ہے کہ اللہ کا عذاب ادھر رہ جائے اللہ کا عذاب کئی شکلوں میں آ سکتا ہے لوت علیہ السلام کی خون پر پتھر برسائے گئے 22:38 نوح علیہ السلام کے خوم کو توفان نے ختم کر دیا آدھ و سمود کو چیخ اور زلزلوں نے ختم کر دیا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا عذاب کسی بھی شکل میں آسکتا ہے کم سے کم یہ ہوسکتا ہے کہ سود خور کے زندگی سے سکون نکل جا سکتا اللہ حفاظت فرمائے 22:56 اب آئیے یہ تو قرآن اور احادیث کی روشنی میں ایک مسلمان کے لیے اس کا ایمان کا کمدور ہو جانا اور آخرت کی ناکامی ہو جانا ایک مسلمان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے پھر بھی کہتے ہیں نا کہ نہیں ارشد بھائی ہم لوگ دنیاوی اعتبار سے بھی نقصان دیکھنا چاہتے ہیں آپ دنیاوی اعتبار سے بھی تھوڑے نقصانات بتائیے آئیے ہم کسانوں سے بات شروع کرتے ہیں پھر اس کے بعد چلتے ہیں ہم لوگ امریکہ کے چکا چون بینکوں کی طرف 23:25 پہلے ہم شروع کرتے ہیں کسانوں کے نقصانات کے لیے یہ آپ دیکھ رہے ہیں 2007, 2008, 2009 اور یہ 2010 لگاتار اگر آپ دیکھتے چلے جائیں گے تو اس کے اندر یہ بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے اندر ہر آدھے گھنٹے میں ایک کسان خودکشی کر رہا ہے ہر آدھے گھنٹے میں 23:56 ایک کسان خودکشی کر رہا ہے صرف اس بنیاد پر کہ اس نے سودی خردہ لیا ہے پیک اور فصل برابر نہ ہونے کی بنیاد پر اب وہ چونکہ سودی خردہ ادا نہیں کرتا وہ اور اپنے فیملی کو لے کر خودکشی کر رہا ہے نقصانات اگر آپ دیکھتے جائیں چار منار اگر اقبالات آپ پڑھتے ہیں تو اس کے اندر یہ ہمیں خبریں ملتی ہیں کہ چار منار سے ایک خاتون نے اپنے آپ کو گرا لیا 24:29 اور ایک آدمی نے اپنے گھر سمیت سوت کو زہر دے کر اور اپنے آپ کو اس نے ہلاک کر دیا نتیجہ نیچے ہیڈنگ ہوتی ہے نیچے لکھا جاتا ہے چونکہ شخص سودی خردہ ادا نہیں کر پا رہا تھا اور سود کو ادا نہیں کر پا رہا تھا اور بعض اوقات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا 24:49 کہ سود کھانے والا گویا کہ تیتیس مرتبہ زنا کرنے کا گناہ لکھا جائے اس کا مطلب یہ نکلا کہ سود کا گناہ زنا سے بھی بتر ہے کئی لوگ کہتے ہیں کہ یہ زنا کا گناہ سمجھ میں نہیں آرہا انشاءاللہ میں آپ کو سمجھاؤں گا اس محفل میں تھوڑے سے ٹائم میں انشاءاللہ سمجھانے کوشش کروں گا کہ سود زنا سے بتر کیوں ہے اس کی ایک چھوٹی سی اہم مثال دے سکتے ہیں کہ ایسے کئی عورتیں جن کے شوہر سود ہی خردہ انہوں نے لیا 25:17 جب وہ سودی خردہ وہ شوہر ادا نہیں کر سکتا تھا نتیجے میں وہ گھر چھوڑ کر بھاگ گیا اور جو سودی خردہ دینے والا شخص ہے وہ پابندی سے آ کر اس عورت کو ستایا کرتا تھا یہاں تک کہ وہ عورت فہش خانے میں چلے گئی یعنی ایک وقت ایسا بھی آیا 25:34 کہ یہاں تک کہ وہ عورت فہش خانہ چلانے والی بھی بن گئی ان سے پوچھا گیا بہت سارے لوگوں سے انٹروی لیا گیا تو انہوں نے کہا کہ جس وقت پر ہم سودی خردہ ادا نہیں کر سکتے تھے ہم کو تنگ کیا جاتا تھا ہم مجبور ہو کر اپنا جسم بیشنے کے لیے تیار ہو گئے تھے تا شاید کہ ہم سودی خردہ ادا کر پائیں لیکن سودی خردہ تو ادا ہوتا رہا یا نہیں لیکن دوسری طرف فہش کی عادت لگ گئی نعود میں ایسے بھی واقعات ہیں آپ منصف اور سیاست اگر آپ 26:04 تو اس کے اندر یہاں تک بتایا گیا ایک تو عزت پر حملہ ہو رہا تھا اس سے خطرناک تو یہ کہ آج کل تو ایمان پر بھی حملہ ہو رہا ہے بعض دشمن اسلام دشمن تحریکوں نے یہ فنڈ خائم کیا مسلمان تو بیت المال کا فنڈ خائم نہیں کرتے الحمدللہ شروعات ہوئی اللہ تعالی ہم سب کے دریائے سے اس کو تخویت بنا دے دریائے بنا دے 26:25 لیکن بعض دشمن اسلام دشمن تحریکیں فن جمع کر رہی ہیں کہ وہ مسلمان خواتین یا وہ مسلمان کمزور جو سودی خردہ ادا نہیں کر سکتے ہم ان کی طرف سے گل برگا کا واقعہ میں آپ کو جو سنا رہا ہوں میں نے تراشہ سمال کر رکھا تھا شاید میں بتاتا اگر میرے پاس محفوظ رہتا تو اس کے اندر یہ بتا گیا کہ گل برگا کے اندر 26:48 کہا کہ ہم تمہارا سود سمیت خردہ ادا کرنے کے لئے تیار ہیں شرط یہ ہے کہ تم اپنے گلے میں کراس پہن لو شرط یہ ہے کہ تم تھوڑا سا اپنا مذہب چینج کر لو تو تمہارے سودی خردہ ادا کرنے کے لئے بہتر یعنی کہ اسلام دشمن تحریکیں آج فن جمع کر رہی ہیں سود میں مبتلا مسلمانوں کو اسلام سے نکالنے کے لئے کل تک عزت پر حملہ ہو رہا تھا ابھی ایمان پر حملہ ہو اے مسلمانوں کتنے نقصانہ تبھی دیکھنا پسند کرو 27:18 ہمارے اندر غیرت کیوں چلے گئی اور عام طور پر سود کا جو نقصانیں سمجھ میں نہیں آتا گھر میں شراب پینے والے کو آنے نہیں دیتے ہم زنا کرنے والے کو گھر میں آنے نہیں دیتے اس سے زیادہ سود کھانے والے کو گھر میں آنے نہیں دینا چاہیے بیک آٹ کرنا چاہیے اس کا کیونکہ یہ شراب سے اور زنا سے بھی بڑا گناہ ہے کئی لوگ کہتے ہیں بھئی شراب سے بڑا گناہ کیوں ہے سمجھ میں نہیں آتا کئی لوگ کو کئی لوگ کو یہ گناہ سمجھ میں نہیں آتا 27:44 کہتے ہیں کہ بھئی چوری ایک آدمی سے اگر پوچھا اگر آپ کے گھر میں کوئی چور آ جائے اور آ کر چوری کر لے اور اس کے بعد جب آپ اس سے پوچھتے ہیں کہ بھئی یہ تم نے پاسو کی نوٹ کیوں چوری کی تو وہ کہتا ہے یہ پاسو کی نوٹ بھی وہی ہے جو آپ نے حلال طریقے سے پاسو کی نوٹ کمائی ہے یہ دونوں بھی برابر ہیں آپ مجھے کیوں پکڑ رہے تو آپ کہیں گے طریقہ تمہارا الگ ہے میرا طریقہ الگ 28:06 بلکل اسی طریقے سے سود کا نوٹ دیکھنے میں آپ کو سمجھ میں نہیں آئے گا کہ حرام کیوں ہیں لیکن اگر آپ اس کے نقصانات دیکھیں گے تو آپ کو سمجھ میں آئے گا اب آئیے ذرا میں مخامی نقصانات سے ذرا عالمی اور انٹرنیشنل نقصانات کی طرف چلتا ہوں سود کی وجہ سے کیا ہوتا ہے بیانڈ ڈیپینڈنسی کلچر جیمز روبرٹسن اپنی کتاب کے اندر لکھتا ہے کہ سود کی وجہ سے امیر امیر ہوتا چلا جاتا ہے اور غریب غریب ہوتا چلا جاتا ہے مثال کے 28:36 2007 میں انڈیا نے جو خردہ لیا تھا باہر کے ملکوں کا ہم مسلمان جب سوت کی بات کر رہے ہیں تو دراصل ہمارے اپنے ملک کی ہمدردی کی بات کر رہے ہیں ہندوستان ریزر بینک آف انڈیا 17 مارچ 2007 2008 2009 کے جو سٹیٹسٹک بتلاتی ہے 201.4 بلین ڈالر کا ہندوستان نے خردہ لیا 2008 کے اندر 29:04 251 بلین ڈالر ہو گیا پھر اس کے بعد 2009 جب آیا تو یہ 290 تک چلا گیا 290 بلین ڈالر خردہ 17 مارس 2007 کے اندر جو ریپورٹ بتائی گئی تھی وہ یہ ہے کہ 201.4 بلین ڈالر کا ہندوستان نے خردہ لیا جس کے اوپر ہندوستان کو 16 بلین ڈالر سود ادا کرنا ہے 29:31 کب ٹو ناٹ ون پوائنٹ فور بلین ٹو ناٹ ون پوائنٹ فور بلین ڈالر خردہ کا بدا ہوگا سود کا بدا ہوگا اس سے خطرناک تو افریقہ کی حالات ہیں افریقہ میں جو ایک روپیہ انہوں نے سودی خردہ کبھی لیا تھا آج ان کو ایک ڈالر کے بدلے میں سات ڈالر سود بھرنا یعنی کہ سود تو ڈالر سے بھی زیادہ جو خردہ لیا گیا تھا اس سے بھی زیادہ سود کا 29:57 سود بڑھ گیا ہے ایک ڈالر جو انہوں نے خردہ لیا تھا آج ان کو پلٹا کر سود کتنا دینا ہے ساٹھ ڈالر پی کرنا ہے کتنا بڑا نقصان ہے یہ وہ پہلا نقصان ہے جو انٹرنیشنل لیول پر میں نے آپ کو بتلایا یعنی ان بیلنس ایکانومی جس کا نقصان یہ ہوا کہ آج دنیا کے ایک سو پشپن ملک ہے جن کو تھرڈ ورنٹ کنٹری کہتے ہیں غریب ملک پچھڑے ہوا ملک جن کے اندر کوئی ڈیولپمنٹ نہیں ہے غریب ملک فقیر ملک نتیجے میں 30:22 کہ کئی حضرات اس میں سے بلو پاورٹی لین میں لائن میں مطلب بلو پاورٹی لین کا مطلب یہ ہے کہ جن کے پاس رات میں سونے سے پہلے کھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ان کو کہتے ہیں کہ وہ ممالک ایک سو پشپن ملک ہے جہاں پر ایسے لوگ کی تعداد قصر سے پائے جاتی ہے وجہ کیا ہے کیونکہ یہ ملک سودی خردے میں پڑے ہوئے امیر امیر ہوتا چلا جاتا ہے غریب غریب ہوتا چلا جاتا ہے سیکنڈ انٹرنیشنل نقصان انفلیشن 30:53 انفلیشن کا مطلب یہ ہے کہ مال پڑا ہوا رہتا ہے لیکن بہت ہی مہنگا رہتا ہے مثال کے طور پر اگر میں نے کوئی کمپنی کھولی اگر میں چاہتا ہوں کہ کوئی مائک یا کوئی گلاس پروڈیوز کروں کوئی نکالوں تو میں کیا کرتا ہوں اتنے پیسے لگاتا ہوں تاکہ مجھے پروفٹ مل جائے نقصان میں تو نہیں بیچوں گا نتیجے میں ایک آدمی کیا کرتا ہے ٹھیک ہے جو جو بھی میٹیریل ہے 31:15 وہ سارا میٹریل کتنے لیبر لگے کتنے کام کرنے والے لگے میں سب کی خیمت داوتے چلا جاتا ہوں اچانک مجھے آدھاتا ہے مجھے ایک سودی خرضہ بھی بھرنا ہے تو مان لیجئے کہ اگر میک کی خیمت دو ہزار روپے ہے اچانک اس کو یاد آتا ہے سودی خرضہ بھی بھرنا ہے دو ہزار کی چیز اچانک کیا ہوتی دو ہزار پاس سو ہو جاتی ہے وہ پاس سو کیا ہے جو اس نے سودی خرضہ لے کر یہ سامان منایا ہے اس کو وہ سودی خرضہ آدھا کر رہا ہے نتیجے میں د 31:45 دوسرا نقصان قیمتیں بڑھ جائیں گی اگر سود بڑھتا جائے گا تو پھر دن بہ دن گرانی بڑھتے چلے جائے گی نقصان تیسرا نقصان ریسیشن ریسیشن کا مطلب فیل وقت پوری دنیا کے اندر جو ریسیشن آیا ہے آن کی آن میں چمکتے بلڈنگ خندر میں تبدیل ہو گئے کئی وہ بلڈنگیں جو بن رہی تھی آپ دیکھ لیجئے بڑے بڑے شہروں میں جا کر آپ جا کر دیکھ لیجئے کئی بلڈنگیں جو ٹھیری ہوئے خ 32:14 وجہ کیا ہے کیونکہ جو پیسہ ان کو آنا تھا بینک ہی پیسوں سے خالی ہو چکی ہے ریسیشن کی بنیاد پر سود کی بنیاد پر جس پہ آپ ڈیٹیل میں میرے ایک سی ڈی ہے لا اسلامی سولوشن پر ریسیشن انفلیکشن اس میں ڈیٹیل مل سکتے ہیں کہ آخر یہ نقصانات کیسے ہیں اور سود کا نقصان یہ ہوا کہ ریسیشن آیا ریسیشن کا نقصان یہ ہوا کہ کئی ایسی ملازمتیں نوکری کرنے والے جو بڑی بڑی نوکریوں پر تھے سلیکون ڈاٹ کوم کے 32:46 ہر دس سیکینڈ کے اندر ایک ایک آدمی کا جاب چلا گیا ہر دس سیکینڈ کے اندر ایک ایک آدمی کا جاب چلے گیا اتنے بڑے پیمانے پر کئی لوگوں کے جاب چلے گئے اور وہ خرزدار ہو گئے کل تک جو کھستے کھلتے فیملیز تھے آج وہ لوگوں کے سامنے خرزے مانگ رہے باہر سے آ کر یہ حالات ہو چکے بلکہ میں نے شارجہ کے ائرپوٹ کے بغل میں میں نے دیکھا کہ وہاں پر بہت بڑا ایک میدان ہے 33:12 کہ جب وہاں کے لوگوں کی نوکریاں چلے گئی تو اس سے پہلے کہ کار اور جو انہوں نے کار لون لیا جو ہاؤس لون لیا اس سے پہلے کہ سود لینے والا ان کو لینے آئے وہ ائرپورٹ کے پاس کار چھوڑ کر بھاگ گئے آج ائرپورٹ کے بغل میں ہزاروں کاریں ٹھہری ہوئی ہیں جن کے اصل مالک ان دوسرے ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں اور اپنے جاب کے انتظار کر رہے ہیں گاریاں کھڑی ہو گئی 33:36 ہستے کھیلتے فیملیوں کے چہروں سے خوشی چلے گئی اور بڑے بڑے بلڈنگ کندر میں تبدیل ہو گئے اس سے بڑھ کر نقصان یہ ہے لیمن برادرز اور اے آئی جی دو بڑی دنیا کی بینکیں ہیں سکسٹی ون پوائنٹ نائن بلین ڈالر کا نقصان ہوا اور اورک کا فائی تھٹی سکس بلین ڈالر کا نقصان ہوا 34:02 دونوں کے گرنے کے جی امریکہ کی بہت بڑی بینکیں ہیں یہ دونوں جب گری تو ان کی بات ان کے پاداش میں ان کے ریزلٹ میں سیون ففٹی سیون بینک پورے کے پورے بینک رپٹ ہو گئے پاپر ہو گئے نتیجے میں کئی کریڈٹ کرنچ ہے کریڈٹ کرنچ کا مطلب کیا ہوتا ہے پروجیکٹس موجود ہیں آپ جا کر دیکھ لیجئے جتنے بڑے بڑے بنگمانس نیار ہیں پورے پریشان ہیں 34:24 credit crunch مطلب یہ ہے کہ projects موجود ہیں building بنانا سب تیار ہے لیکن پیسہ ہی نہیں ہے بینکوں کے اندر کہ آپ کو پیسہ دے سکے اور آپ کا کاروبار آگے بڑھ سکے اور ایک نقصان accumulation of money accumulation of money کا مطلب کیا ہے مال کے اندر بزنس کے اندر کامیابی کی نشانی یہ ہے کہ بزنس کے اندر مال پھیلتا رہے مال آپس میں ملتا رہے اور مال 34:51 کہیں پر ایک جگہ پر جامد نہ ہو جائے سکڑے نہ جائے اکیومیلیٹ نہ ہو جائے اگر آپ تاجب کریں گے فیل وقت پوری دنیا میں اگر میرے اور آپ سب کے جیبوں میں سے اگر ہم پیسے نکالیں گے تو ہمارے جیبوں میں سے پوری دنیا میں فیل وقت کتنا پیسہ پائے جاتا ہے آپ جانتے ہیں سی آئی ایٹھ ایکٹ بک پوری دنیا میں 65.61 ٹریلینڈ ڈالر پائے جاتے ہیں پوری دنیا میں اتنا پیسہ پائے جاتا ہے فیل وقت 35:18 سکٹی پائی پوائنٹ سکٹی ون ٹریلین ڈالر آپ جانتے ہیں اس میں کا ٹو تھرڈ پیسہ ٹو تھرڈ یعنی کہ سلو فائن یعنی کہ ایک بٹا دو اس میں کا یعنی کہ سلو فائن کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی کا جو معاملہ ہے کہ یہ پورے مال میں سکٹی پائی پوائنٹ سکٹی ون ٹریلین ڈالر میں کا ٹو تھرڈ پیسہ کتنے لوگوں کے ہاتھ میں آپ جانتے ہیں 35:47 پورے دنیا کے اگر ففٹی پرسن لوگ کے ہاتھ میں اگر یہ مال ہے تو بات سمجھ میں آ رہی ہے پورے دنیا کے ففٹی پرسن لوگ کے ہاتھ میں یہ مال نہیں ہے اچھا جان دو ٹھیک ہے پورے دنیا کے دس پرسن لوگ کے ہاتھ میں یہ مال ہے نہیں پورے دنیا کے ایک پرسن لوگ کے ہاتھ میں اتنا بڑا مال ہے نہیں کہہ رہے ہیں زیرو پوائنٹ ون فائل لوگوں کے ہاتھ میں تو تھرڈ پیسہ رکھا ہوا 36:13 باقی کا جو ون تھارڈ پیسہ ہے وہ نائنٹی نائن پوائنٹ ایٹی فائی لوگوں کے ہاتھ میں میرے اور آپ کے یعنی کہ خالی ون تھارڈ پیسے پہ ہم لوگ لائب گزار رہے ہیں اس کو کہتے ہیں اکیومیلیشن یعنی کہ پیسہ ایک طرف جمع ہو جائے سورہ حشر سورہ مبر ففٹی نین کے آیت نمبر ساتھ میں اللہ سبحانہ وتعالی نے اعلان کیا ایسی اکانومی نہیں بنانا چاہیے کہ مال جا کر صرف 36:41 مالداروں کے پاس رہ جار غریب بیچارے پر ترستے رہے لیکن اس کے مخابلے میں اسلام کیا کرتا ہے زکاة کا سسٹم دیتا ہے مثال کے طور پر سشٹی پائی پوائنٹ سشٹی ون ٹلین ڈالر میں سے جو صرف مالدار ہیں زیرو پوائنٹ ون فائی جو مالدار ہیں اگر یہ لوگ اپنے مال میں کا پانچ پرسنٹ خیرات کر دیتے اللہ کی راہ میں تو ایک سو تیس ملکوں کا سود اور خردہ سوبدا ہو جائے گا اور اگر 37:10 یہ لوگ اپنے مال میں کا دس پرسنٹ خیرات کر دیتے ہیں تو دنیا کے سارے جتنے بھی غریب جن کے پاس روٹی نہیں ہیں اور جن کے پاس کھانے کو کھانا نہیں ہے سونے سے پہلے ان سب کو روٹی مل جائے گی ان سب کا پیڑ بھر جائے گی اور اگر یہ لوگ اپنے مال میں کا صرف دھائی فیصد نکالے اسلام زکاة کتنا مانگتا ہے دھائی فیصد 37:33 کہا کہ اگر کوئی اگر یہ اتنے مالدار 0.15 کی بات کر رہا ہوں میں اگر یہ مالدار اپنے مال میں کا صرف 2.5 فیصد نکال دے دنیا میں جتنے بھی بلو پورٹی لین ہیں وہ ابو پورٹی لین ہو جائیں ایک طرف زکاة کے یہ فائدہ وجور بھی صدقات اللہ سبحانہ وتعالی زکاة اور صدقات کو بڑا دے کے رہے گا ربا کی وجہ سے نقصان ہوتا رہے گا دنیا 155 ملک آج غریب ہو گئے 38:00 آج ان کو تھرڈ ورڈ کنٹری کہا جا رہا ہے نانے شبینا کے لئے ترس رہے ہیں جوپ کے لئے ترس رہے ہیں اتنے بڑے نقصانات ہو رہے ہیں اور یہ سوت کے جو میں نے آپ کے سامنے نقصانات بتلائے ہیں اس کے باوجود بھی کچھ غلط فہمیاں ہیں پہلی غلط فہمی لوگ کہتے ہیں سوت کے بغر کاروبار نہیں چلتا سوت کے بغر دنیا نہیں چلتی دنیا چلی نہیں سکتی 38:23 عمر بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ نے تین برے آدموں پر حکومت کی اور یہ تین برے آدموں پر جب انہوں نے حکومت کی تو یہ پوری کی پوری حکومت سوت کے بغیر چلائی انہوں نے الحمدللہ اور عمر بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ کے زمانے کا واقعہ یہ ہے علموال میں لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حال یہ تھا کہ بعض اوقات کھانے کو مشکل ہوتی تھی لیکن عمر بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ کے زمانے میں مدینہ کا حال یہ تھا کہ مدینہ میں ڈھوننے کے ب 38:53 نہیں ملتا تھا یہ سب تک فائدہ ہے زکاة کی وجہ سے لوگ کہتے ہیں کہ سود کے باہر دنیا نہیں چلتی عمر بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ جو ایمان کے پختہ تھے مسلمانوں ہمارے اندر ایمان کے پختہ گی بڑھانی کی ضرورت ہے ہمارا گھر نہیں چل سکتا وہاں تو تین بڑے آدم آدم چلایا کرتے تھے وہ لوگ تین بڑی بڑی حکومتیں تین بڑے آدموں کی حکومت وہ لوگ سمالا کرتے تھے دوسری غلط فہمی مال لوگ کہتے ہیں نہیں ہے تو دارالحرب ہے کہتے ہیں دارالحرب 39:23 کہاں ہے پلیس آف وار؟ اچھا اگر پلیس آف وار ہے یعنی جنگ کی جگہ ہے تو پھر جنگ چھوڑ کے سوتھ کھا رہے ہیں یہ تو عجیب لوجک ہے، الٹی لوجک ہے الٹی نہیں آ بہرے ادھر کہہ رہے کہ یہ دارالحرب ہے لیکن سوتھ کھا سکتے دارالحرب ہے تو آپ کو جنگ کرنا چاہیے پھر اگر معلوم ہو گیا حکومت کو کہ لوگ دارالحرب کا اخدار کرے اسی لئے جمعیت علماء ان نے اعلان کر دیا کہ ہندوستان دارالحرب نہیں ہے دارالامن ہے یہ پلیس آف ایگریمن 39:52 یہاں پر امن کے ساتھ ہے دارالحرب نہیں ہے اور اگر دارالحرب ہو بھی جائے تب بھی ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں ہے جو بتلاتی ہے کہ دارالحرب میں سود حلال ہو جائے گا کل کے دن لوگ کہیں گے دارالحرب ہے یہ پلیس آف آر ہے کہتے ہیں پھر زنا تو بھی حلال کر دیں گے نعوذ باللہ پھر تو شریعت کوئی چیز باقی نہیں رہے گی تیسری چیز بار لوگ کہتے ہیں کہ نہیں پھر سود کے بغیر چارہ نہیں ہے پھر ہمیں کوئی آپ حل دیجئے آسان حل ہے اگر آپ چاہے تو 40:20 دس مسلمان مل کر آپس میں ہم فکر ہم خیال مسلمان مل کر مسئلے کا حل کر لے سکتے آپس میں بیت المال بڑے لیول پر خائم ہوتا ہے تو بہت بڑی بات ہے اگر ملکی سطح پر خائم نہیں ہوتا زلیل سطح پر خائم نہیں ہوتا شہر کی بنیاد پر خائم نہیں ہوتا کم سے کم دس افراد خاندان کے لوگ آپس میں مل کر جائنٹ منچر کھول سکتے جائنٹ منچر کا مطلب کیا ہے 40:43 بعض لوگ کہتے ہیں نہیں نہیں مسلمانوں میں اتنا اتحاد نہیں ہو سکتا پیسے ہم جمع کر کے متحد نہیں ہو سکتے یوکے اور یو ایس اے میں غیر مسلم یو ایس اے متحدہ الامم المتحدہ وہ لوگ مل کر حکومت چلا سکتے ہیں تو کیا ہم دس بارہ لوگ مل کر حرام کمائی سے نہیں بچ سکتے ضرور بچ سکتے اللہ کا تخواہ پیدا کیجئے در پیدا کیجئے ہم خیال اور ہم فکر یا محلے کے کچھ لوگوں کو لے کر ہاندان کے کچھ لوگوں کو لے کر کیا کیجئے 41:09 مان لیجئے کہ آپ کے پاس پچیس آر ہے آپ کے پاس پچاس آر ہے آپ کے پاس پچاس آر ہے دس لوگ کو جمع کیجئے تین لاکھ میں اچھی خاصی زمین آ جاتی تین لاکھ میں 41:20 اچھی خاصی زمین آ جاتی ہے مسجد کے کتنی متولی کو یا خاندان کے کسی اچھے آدمی کو یا کوئی انفلینسل آدمی کو یا کوئی وکیل کو لے کر ایک پیپر بنائیے اس میں میرا اتنا پیسہ ہے اس میں میرا اتنا پیسہ ہے ہم سب نے مل کر دس لوگوں نے مل کر فلاں جگہ پر زمین لی ہے چھے مہنے کے بعد ہو سکتا ہے زمین کی ویلیو بڑھ جائے اگر جیسے چھے مہنے کے بعد 41:44 زمین کی ویلیو بڑھ جائے جس کا جتنا پیسہ ہوگا ات کے ریشو کے حساب سے پرافٹ آ جائے گا بچوں کی فیز بیادہ ہو جائے گی گھر کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا حرام کمائی سے ہی بچ جائیں ہم اگر الگ الگ ہے کر جینا چاہتے ہیں یار شیخ اپنا اپنا دیکھ والی پالیسی پر اگر چلتے ہیں تو یہ خوم کو کبھی بھی سمیانہ و آتانہ والی کمیٹے کے برکتیں نہیں مل سکتی آج ہم کہتے ہیں سمیانہ وہ صحابہ کہتے ہیں سمیانہ و آتانہ 42:11 دوسری بات ہی نہیں ہے سمیانہ و آتانہ آج ہم کیا ہیں سمیانہ و سمجھنا و آتانہ کیا کہتے ہیں سمیانہ پہلے ہم نے سن لیا ٹھیک ہے مولانا آپ کا بیان سن لیا آپ جا کے گھر میں تکے پہ سر رکھے سمجھیں گے سمجھ میں آیا تو ٹھیک ہے تب بھی سمجھ میں آ بھی گیا تو دیکھیں گے آپ کی بات حمل کرنا نہیں کرنا بات کی بات سمیانہ سمجھنا میں یہ بھی حکم ہے آتانہ تک تو اس کے بعد بھی نہیں آرہے لیکن وہ صحابہ اکرام تھے سمیانہ و آتانہ 42:38 یہ مجموعہ بھی اگر سمینا و آتانا پر اس ٹاپک پر عمل کر لے تو انشاءاللہ یہ سارا کا سارا میرا بولنا انشاءاللہ کامیاب ہو جائے گا اللہ سبحانہ وتعالی ہمارے دلوں کے اندر حرام کی کہ جو نحوستیں اور نقصان ہیں اللہ سبحانہ وتعالی اس کا احساس پیدا کر دے بعض لوگ یہ کہتے ہیں ہندوستان جو ملک ہے یہ ملک کے اندر یہ سارے چیزیں منوانا مشکل ہے ایسی بات نہیں بلکل غلط بات ہے ہندوستان آپ کو یہ رائٹ دیتا ہے 25A 43:05 ہندوستان کا جو دفعہ ہے اس کے اندر یہ بتایا گیا کہ آپ شان سے اپنے ریلیجن پر چل سکتے ہیں کوئی زبردستی آپ کو اپنے ریلیجن کے باہر نہیں کر سکتا آپ آزادی کے ساتھ اپنے ریلیجن کو فالو کر سکتے بلکہ اس کی طرف بلا بھی سکتے اللہ اکبر ہندوستان کے اندر کیا خانون پائے جاتا ہے جمہوری خانون دیموقریسی دیموقریسی کا مطلب یہ ہے 43:30 کہ اگر آپ تبلیغ کریں گے بیانات کریں گے زیادہ سادہ بولیں گے مسلمان ہوتے ہوتے ہوتے غیر مسلمان سب کنونس ہو جائیں گے مان لیجئے کہ کل کے دن میجارٹی آپ کی ہو گئی آپ زیادہ میجارٹی والے یہ بول دئیے کہ نئے بے واقعہ ہندوستان میں سود بین ہو جانا چاہیے تو ہندوستان کے خانون کے مطابق سود بین ہو سکتا حق تنصیق کہتے ہیں اس کو ایمینڈمنٹ یعنی ہندوستان کے آر بی آئی کے خانون میں بھی تبدیلی لان سکتے ہیں 43:55 آپ کہیں گے یہ بڑا مشکل کام دیتا ہے کچھ بھی مشکل نہیں ہے سری لنکا کے اندر مسلمان آٹھ پرسنٹ ہیں کتنے پرسنٹ ہیں؟ آٹھ پرسنٹ ہیں سری لنکا کے اندر مسلمان کتنے ہیں؟ صرف آٹھ پرسنٹ مسلمان ہیں لیکن انہوں نے وہاں پر پائے جانے والے بددس، ہندو، کرسچن سب کو انہوں نے اس کے نقصانات سے باخور کر کے آج وہاں کے ریزر بینک کے اندر تبدیل آ چکے ہیں یہاں تو مسلمان ماشاءاللہ بیس کروڑ کی آبادی میں ہیں اور یہاں پر آپ جانتے ہیں 44:23 یہاں پر جو ہندو پائے جاتے ہیں رگویدہ بک نمبر تین اس کا ہم نمبر تھرٹی فائی اور اس کی واس نمبر چودہ کے مطابق رگویدہ کے مطابق وہ سود نہیں کھانے کا ہے مطلب کائی کلاس ہندو بھی ساتھ میں ہو گئے اب کرسچنوں کو لینا ہے ایکزوڈس چاپٹر نمبر ٹونٹی ٹو واس نمبر ٹونٹی فور کرسچن بھی ساتھ میں ہو گئے کیونکہ بیبل کے حساب سے ان کو بھی سود نہیں کھانے کا ہے اب بدد بج گئے بددہ نے کہا بریڈنگ آف منی ایس پروہیبیٹیٹ 44:50 بودھا نے کہا کہ سود نہیں کھانا چاہیے بودھس بھی ساتھ میں ہو گئے اب بج گئے کون ایتھیس ایلسٹیٹل اور پلوٹو نے کہا کہ سود نہیں کھانا چاہیے ایتھیس بھی ساتھ میں ہو گئے سارے صحیح فلسفی ساتھ ہو گئے سب کہہ رہے ہیں کہ سود نہیں کھانا چاہیے بودھس بریشا بنک مرک جنہوں نے پی ہیڈی کی صحیح کس طریقے سے اقمامی سسٹم دیکھ سو پشپن مل غریبی کا شکار ہو چکے ہیں کس طریقے سے ان کو نجات دلائی جائے 45:17 تو یہ بودیس تھے لیکن جب انہوں نے پی ہیڈی کی پی ہیڈی ختم کرنے سے پہلے انہوں نے کہا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پہلے ان کے رہنے والے انہوں نے کہا صرف اسلامی معاشی نظام ہی دنیا کو بچا سکتا ہے یہاں تک کہ آپ تاجب کریں گے ایک طرف بودیس کا یہ بہت بڑا پریس آپ کو کہہ رہا ہے کہ اسلامی نظام ہی بچا سکتا ہے دوسری طرف عیسائی اور کیتھولک کا پوپ آپ جانتے ہیں 2009 15 اپریل رومانو 45:45 bloomberg.com سے جو رومانو اخبار چھپتا ہے اس کے اندر یہ کیتھولک جو ویٹیکا کے اندر جو کیتھولک کا پری سردار پائے جاتا ہے اس شخص نے کہا کہ دنیا اگر چاہتی ہے کہ معاشی بہران سے نکلے تو ان کو چاہیے کہ وہ اسلامی معاشی نظام خائم کرے ختم عیسائی بھی ساتھ میں ہو گیا ہندو کا کے بڑے پی آ سیتا رمنہ دوہا خطر 46:11 15 اپریل 2008 کی ریپورٹ، 15 اپریل 2008 کی ریپورٹ، کیتھولک کی جو تھی 15 اپریل 2009 کی ریپورٹ تھی دوہا خطر میں جو گروپ آف مینکنگ کا ایک ہندو جو اکمامی میں ماہر ہندو وہ کہہ رہے ہیں 46:29 اگر معاشی بہران سے نکلنا چاہتے ہو تو صرف اور صرف اسلامی معاشی نظام سے ہی نکل سکتے اور کیا چاہیے فلسفر آپ کے ساتھ ہے ہندو مذہبی کتابیں آپ کے ساتھ ہیں کرسچن مذہبی کتابیں ساتھ ہیں پھر کس بات کی دیر ہے کہ ہندوستان کے اندر آر بی آئی ریزر بیک آف انڈیا کے آپ سامنے جا کر کہیں گے یہ لو میجارٹی یہ ہے لہذا خانون میں 46:50 تنصیب بھی کر سکتے ہیں حق تنصیب استعمال کر سکتے ہیں ہم جا کر کہہ سکتے ہیں کہ دیکھو اتنے سارے لوگ اتنے ساری مذہبی کتابیں اتنا سارا فلسفہ اور سب سے آگے بڑھ بڑھ کر سب سے زیادہ قرآن مجید سود کے کنڈم کا اعلان کرتا ہے اور اب دوسرا جو میرا پہلو ہے اس پر پانچ منٹ میں کہہ کر میں اپنی بات ختم کر دیتا ہوں اور میرے فارٹی فائی منٹ بھی ختم ہو جائیں گے انشاءاللہ 47:13 پہلا پہلو تھا سود کے نقصانات میں نے آپ کو انٹرنیشنل نیشنل گھرے لو جسم کے اندر کے باہر کے سارے نقصانات میں نے آپ کو بتا دی اس کے باوجود بھی سمجھ میں نہیں آرہا تو پھر اللہ ہی رحم کرے گا اللہ ہی پاک پڑے چلیے معاہدہ کرتے ہیں کہ ہم اس سال لگاتار انتھت محنت کریں گے کہ اپنے محلے اور اپنے فیملی اور اپنے گھروں کے اندر سے سود کو نکال کریں گے انشاءاللہ الحمدللہ چلیے بھی کافی ہے 47:42 انشاءاللہ بھی ہوتا ہے تو انشاءاللہ ایک دن یہ سڑی ہے یہ بریج ہے ایک تکمیل کے لئے انشاءاللہ شروعات ہو گئی اب آئیے یہ تو نقصان سوت کے میں آپ کو بتلا رہا تھا عقل حلال یعنی حلال کمائی کی اہمیت اس پر میں آپ کو تین حدیثیں سنا کر میں اپنی بات ختم کر دیتا ہوں پہلی حدیث حلال کمائی کی اہمیت کیا ہے مشہور حدیث شریف ہے لا تزالو خدماء ابن آدم ابن آدم کا 48:10 پیر خیامت میں ہل ہی نہیں سکتا جب تک کہ یعنی حساب و کتاب اتنا خواہ لیا جائے گا اس کا پیر ہل نہیں سکتا وہ آگے جنت کے لئے جانے کے لئے آگے بڑھنا پڑے گا وہ آگے جا ہی نہیں سکتا جب تک کہ اس سے چار سوال نہ کر لے جائے اس میں سے ایک سوال جو اہم ہے وہ کیا ہے وَأَن مَالٍ اس کے مال کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ اس کا جو مال آیا اور اس کا مال جو جہاں پر بھی گیا دونوں بھی حلال ہونا تھی 48:38 بار لوگ کیا کرتے ہیں حرام مال کماتے ہیں اور حلال مرغی ڈھونتے ہیں بھائی حلال مرغی ہے آپ کے پاس حلال مرغی ہے میں تو صرف حلال مرغی کھاتا ہوں اچھا پیسہ کہاں سے آرہا حرام پیسہ لے کر حلال مرغی ڈھون رہے ہیں کیا تخواہ ہے بھائی ماشاءاللہ اللہ خبول کرے تخواہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اشارت فرمایا من این اکتصد من این اکتصد کہاں سے کمائے اور کہاں پر خرشہ کیا دونوں کے بارے میں سوال ہو 49:03 کہاں پر خرچہ کیا بہت سارے مسلمانوں کا تخواہ سے بھی سائٹ پر ہے حلال مرغی ہونی چاہیے دیکھو بھائی بسم اللہ کر کے ہونا چاہیے ادھر کوئی پرابلم نہیں ادھر سے کیسے بھی آئے چلے گا نعود باللہ یہ حدیث شریف دوسری حدیث شریف کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ربا رجل اش اصا و اغبر یعنی بعد ایسے بھی حاجی حج کو جائیں گے اگر اس نے حج کیا اس کے بال بکھرے ہوئے ہیں مٹی سے دھول سے اٹھے ہو 49:34 اور اغبرا مٹی کی وجہ سے اس کے کپڑے اور اس کے بال اور اس کے بال بکھرے ہوئے ہیں بلکل پریشانی کی قیشت میں بیچارہ تھکا ہوا ہے بہت دور سے آیا ہے چل کر جا رہا ہو تکلیف اٹھا کر حج کر رہا ہو پاک کیا سمجھتے ہیں واقع اس کا حج قبول ہو جانا چاہیے لیکن اللہ کس پر ترس نہیں آئے گا جب وہ اللہ سے پکارے گا تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کی دعا کو مو پر مہا ہاجی کی دعا مو پر مہا دے رہے ہیں کیوں؟ متعامہو حرام 50:01 کیونکہ اس کا کھانا پینا پورے کا پورا حرام ہے وہ ملبسو وہ حرام اس نے جو پہنا ہے وہ حرام ہے اگر حرام چیزوں کے ذریعے سے کھاؤگے پیاؤگے اور ایک حدیث میں غزیہ بالحرام اگر حرام کے ذریعے سے جسم کو اگر کسی نے ایک اچھ بھی پالا تو پھر وہ جہنم کے لیے ہی زیادہ سزاد وار ہے استغفراللہ یہ حدیث شریف تیسری حدیث شریف صحیح الجامعہ صغیر کی کہ میں جو حدیثیں سنا رہا ہوں آتھنٹک حدیث ہے شیخ قلبان رحمت اللہ 50:33 کہ ایک شخص اپنے پوٹلی میں اپنے کپڑے کے اندر حرام اور حلال دونوں درہم یعنی حلال طریقے سے اور حرام طریقے سے دونوں مسک کر کے لے کر جا رہا تھا اچانک ایک بندر آتا اس زمانے میں جو کشتی تھی اس کا ڈسکرپشن یا رہا ہے کہ وہ کشتی ایسی لمبی تھی کہ باہر کشتی کے کنار کونے میں جو لمبی ایک لکڑی کیسی ہوتی جا کر درخ کو لگ رہی تھی ایک بندر آیا 50:58 آ کر اس آدمی کو جو کہ کشتی میں اس تھیلی کو لے کر جا رہا تھا اس تھیلی کے اندر حرام اور حلال دونوں بھی دینار اور درہم تھے بندر آیا اور آ کر اس نے اس تھیلی کو لیا اور وہ کشتی کے کنارے بیٹھ گیا درخ کے پاس بیٹھ گیا اور اس کے بعد کشتی موجود تھی درخ کے خریب میں اس پوٹلی میں سے جو حرام دینار یا درہم تھا وہ پانی میں پھیکتا تھا اور جو حلال دینار اور درہم تھا وہ کشتی میں پھیکتا تھا 51:26 عام طور پر نیا واقعہ اتنے لوگ سمجھتے ہیں منگڑت ہے منگڑت میں صحیح ہے آتھنٹک ہے شیخ حلوان رحمت اللہ نے اس کو آتھنٹک کہا کہ یہاں تک کہ اس نے وہ سارے درہم اور دینار جو حلال تھے وہ کشتی میں پھیک دئیے اور وہ سارے دینار اور درہم جو حرام تھے اس نے پانی میں پھیک دئیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس مثال سے ہم یہ سمجھا رہے ہیں کہ حرام اور حلال کا احساس پیسوں کے معاملے میں ایک بندر کو بھی ہے لیکن آج کے انسان کو نہیں 51:56 مثال ہے سمجھنے کے لیے ایک جانور کو بھی احساس ہے کہ حرام کمائی نہیں ہونی چاہیے حرام کمائی پانی میں پھیک دینی چاہیے صرف حلال کمائی کو استعمال کرنا چاہیے لیکن آج کا انسان اور مسلمان حرام اور حلال میں فرق نہیں کرتا نعوذ باللہ مندہ نہیں ایک آخری بات بتا کر میں اپنی بات ختم کر دیتا ہوں لوگ کیا کہتے ہیں جب بھی ہم عالموں کے بیان سنتے یہ حرام وہ حرام ہر چیز حرامی دیکھتی مولی صاحب حلال دیکھتا ہے اس نے کچھ بھی 52:25 اب شیر بازار کے بارے میں اگر میں بولا تو شیر بازار کے کئی کمپنیاں ایسے ہیں جو بڑے بڑے کمپنیاں ہیں ہم ابھی ڈھول رہے ہیں انشاءاللہ جیسے ہی ہم کو حلال کمپنیاں ملیں گے ہم اعلان کریں گے لیکن ابھی تک بھی شیر بازار کا چونکہ سوال آیا ہے تو شیر بازار میں جو کمپنیاں گیارہ ہزار کمپنیاں NSC BSC کی پائے جاتی ہیں اس میں کی اکثر کمپنیاں سودھی کاروبار میں ہیں اور اگر حلال ہیں 52:51 تو سعودی خردہ لے کر انہوں نے شروعات کی ہے یا پھر سعودی کاروبار کی بنیاد پر انہوں نے توسط سے ایکسپینڈ کیا اس کو بڑھایا اور کچھ کمپنیاں بھی ہمیں مل رہی ہیں جیسے ملے گی انشاءاللہ ہم عرش المدنی ڈاٹ کام پر انشاءاللہ اس کو ہم اعلان کریں گے کوئی کام اٹھائیس کمپنیاں ملے گی کوئی کام کی نہیں جس کو ہم بتائیں وہ کمپنیاں خود نہیں چل رہے تو آپ کو کیا دیں گی لیکن کچھ اور کمپنیاں انشاءاللہ ہمیں امید 53:19 وہاں پر الحمدللہ حلال2.com پر وہ فیرس آپ کو مل جائے گی لیکن فیل وقت جب ہم انشاءاللہ فیوچر میں یہاں پر حلال کمپنیاں خائم ہوں گی تو ہم انشاءاللہ فیرس دیں گے لیکن فیل وقت شیر بازار کے اندر ہم کو کوئی ہنڈر پرسنٹ حلال کمپنیاں ابھی تک نظر نہیں آئے اب اس بنیاد پر جب ہم یہ ساری باتیں کرتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں تب تو حلال کی کچھ چیز بچی نہیں 53:47 خالی ہمیشہ حرام ہر چیز حرام ہر چیز حرام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حرام زیادہ اسلام میں حلال بہت کم ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا سور بقرہ سومبر دعا ایٹ نمبر 275 کے اندر احلاللہ البیعہ بزنس کی ساری خسمیں حلال ہیں کتنا بڑا دکرہ دیکھئے حلال حرم الربا سودھ حرام ہے چھوٹا کتنا چھوٹا ہے احلاللہ البیعہ بزنس کی جتنی بھی خسمیں ہیں سوب حلال حرم الربا 54:17 چھوٹی ایک مثال دے مطلب کیا نکلا حلال زیادہ ہے حرام بہت کم ہے مال لو کہتے نہیں ہم آپ کی بات نہیں مانیں گے مثال دے کر میں اپنی بات ختم کرتا ہوں مال لو کہتے نہیں مولی صاحب ہم آپ کی بات نہیں مانیں گے مان لیجئے کہ چوپا ہے قرآن میں ان میں کتنے چوپا کا ساتھ سامانیت آزواج اور بھی مروری ہوگا رہا ہے کہا کہ تم بکری اور بکرا کھا سکتے ہو اوٹ اور اونٹ میں کھا سکتے ہو یعنی کہ گناہ گیا محدود گناہ گیا لیکن جنگل کے اندر شیر ببر چ 54:47 ہزاروں خسم کے جنگلی جانور ہیں اب تو مولی صاحب آپ کو ماننا پڑے گا کہ جنگل کے اندر زیادہ حرام کیڑے مکوڑے زہریلے جانور زیادہ ہیں اور جو آپ حلال کہہ رہے ہیں جانور کتنے ہیں تھوڑے ہیں مولی صاحب اب تو مان لو آپ کیا ہے حلال کم ہے حرام زیادہ ہے لیکن میں آپ کو اور ایک مثال لیتا ہوں سمندر بڑا ہے کہ زمین بڑی ہے سمندر بڑا ہے سمندر زمین کا تین حصے پر سمندر ہے ایک حصے پر 55:17 زمین ہے سمندر کی مشلیاں حلالے کے حرام ہیں حلالے حلال زیادہ ہوا کے حرام زیادہ ہوا حلال زیادہ ہے ایمانی سوچ اور ایمان نظر کی ضرورت ہے تو آئیے ہم سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی مجھے اور آپ سب کو حرام کمائی سے بچائے حرام تاریخوں سے بچائے اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو حلال کمائی کمانے والا بنائے لوگوں کو ترغیب دلانے والا بنائے آمین وآخر دعوانا الحمدللہ
Tampilkan transkrip lengkap