Lectures & RemindersVideoگناھوں کے اثرات - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کرتے رہے اور0:01دل بھی نہ لرزا دل کے اندر کوئی خوف بھی پیدا نہ ہوا اور مسلسل یہی چھوٹے چھوٹے گناہ کرتے رہے تو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کی یہ روایت سنو فرماتے ہیں کہ لا کبیرتہ مع الاستغفاری ولا صغیرتہ مع الاسراری کہ استغفار کرنے سے بڑے بڑے گناہ باقی نہیں رہتے ہیں یعنی برابر اللہ سے جو لوگ توبہ کرتے رہتے ہیں اللہ سے معافی ماغتے رہتے ہیں اللہ سے بخشش طلب کرتے ہیں0:31تو اگر چے ان سے بڑے بڑے گناہ سرزد ہوتے رہیں پھر بھی وہ باقی نہیں رہتے ہیں بلکہ اس مغفرت اس توبہ اور اللہ سے معافی کی پاداش میں وہ بڑے بڑے گناہ ختم ہو جاتے ہیں لیکن اگر مسلسل کوئی شخص صغیرہ گناہ کرتا رہتا ہے0:52تو حضرت عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ مسلسل وہی گناہ کرتے رہنے سے چھوٹے چھوٹے گناہ بھی کبیرہ گناہ کی فیرست میں شامل ہو جاتے ہیں بڑے بڑے گناہوں میں ان کا شمار ہونے لگتا ہے پتہ کیا چلا کہ بڑے بڑے گناہ اگر ہم توبہ کرتے رہیں تو ان کی وقات ختم ہو جاتی ہے اللہ انہیں معاف کرتا رہتا ہے لیکن چھوٹے چھوٹے گناہ جو ہوتے ہیں اگر ہم اس سے توبہ نہ کریں اور ہم اس کے اوپر اسرار کرتے رہیں مسلسل کرتے رہ1:21حضرت عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں وہ بڑے بڑے گناہوں جیسے ہو جاتے ہیں اس لیے مسلمانوں اللہ سے ڈرو اور سوچو کہ چھوٹے چھوٹے گناہ کے اوپر بھی ہمیشگی نہیں کرنی چاہیے مداومت نہیں کرنی چاہیے بشر بتقاضہ بشریت اگر وہ خطہ سرزد ہو گئی وہ غلطی سرزد ہو گئی تو فوری طور پر اللہ رب العزت سے توبہ کرنا چاہیے بہرحال گناہ چھوٹے ہوں یا بڑے ہوں میں ان کی فیرست میں داخل نہیں ہونا چاہتا کہ کبیرہ گ1:51یہ کبھی کسی موقع پر انشاءاللہ تعالی موقع ملے گا تو میں اس کے اوپر روشنی ڈالوں گا1:57گناہ چاہے بڑے ہوں چاہے چھوٹے ہوں وہ ہوتے خطرناک ضرور ہیں وہ چھوٹے مولک ضرور ہیں وہ بھیانک اور تباہیاں پھیلانے والے ضرور ہوتے ہیں اور معاشرے اور سماج کے لیے وہ کینسر کی حیثیت رکھتے ہیں اس کی وجہ سے دنیا اور آخرت کے اندر تباہیاں ہی تباہیاں پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہے بہرحال وہ نہائیت ہی نقصان دے اور نہائیت ہی زرر رسان اور نہائیت ہی مزررت پہنچانے والے ہوتے ہیں بلکہ دنیا اور آخرت2:27میں میں یہ کہوں کہ یہ دنیا اور آخرت میں جو پھیلی ہوئی بگاڑ نظر آ رہی ہے جو فساد مچا ہوا ہے اور جو بگاڑ پیدا ہوا ہے اس فساد اور اس بگاڑ کی تہمیں اگر کوئی چیز موجود ہے تو وہ گناہ ہے اور لوگوں کے اپنے بدعامالیاں ہیں لوگوں کی اس کے برے اثرات ہیں جس کی وجہ سے دنیا کے اندر فتن و فساد برپا ہے چنانچہ آئیے تاریخ کے حوالے سے ہم دیکھتے ہیں ابتدائے آفری نش سے دے کر2:57جب سے یہ دنیا قائم کی گئی جب سے سب سے پہلا انسان حضرت آدم علیہ السلام کی شکل میں اس کائنات کے اندر اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمایا جب سے لے کر اور آج تک آج تک3:09اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو مجھے ذرا بتلایا جائے اور آپ بھی ذرا چلو تاریخ کی میں آپ کو سیر کراتا ہوں قرآن کریم کی سیر کراتا ہوں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات کی سیر کراتا ہوں وہ قرآن کریم جو کبھی جھوٹی باتیں اس کے اندر موجود نہیں ہیں جو ہمیشہ سچی خبریں اور سچی باتیں بتلانے کے لیے اس کائنات میں آیا ہے جس کے اندر پچھلی قوموں کی تاریخ موجود ہے جب آپ اس قرآن کا مطالعہ کریں گے تو ذرا آپ بھی مطالع3:38موسیقی4:07مسیبت و پریشانی کے اس دلدل میں مسیبت و پریشانی کے اس دنیا میں لا کر کے ان کو ڈالا ذرا سوچو وہ کونسی چیز تھی وہ کونسی بلا تھی آخر وہ کونسی چیز تھی جس نے ابلیس کو آسمان کی بادشاہت سے نکال کر آسمان کی بادشاہت سے نکال کر اسے دنیا کے اندر پھینکا اور رب زلجلال کے دربار سے اسے دھتکار اور پھٹکار ملی اور اسے لانتوں کا تنغا عطا کیا گیا4:33اس کے ظاہر و باطن کو مسک کر دیا گیا وہ ابلیس جو حسن و جمال کے اندر بے مثال تھا وہ ابلیس جو ایمان و یقین کے زیور سے آ راستہ تھا وہ ابلیس جو تسبیح و تقبیص میں سب سے آگے تھا تمام فرشتوں سے آگے تھا آخر کس چیز نے اس ابلیس کو زلیل و رسوا کیا اللہ کے غیظ و غزب کا شکار بنایا تمام مجرموں تمام فاسقوں اور تمام بدکاروں کا سردار اس ابلیس کو قرار دیا گیا آخر وہ کونسی چیز تھی5:02جس نے اسے اس طرح زلیل و رسوا کیا ہے اور سوچو ذرا وہ کیا چیز تھی وہ کونسی بلا تھی جس نے دھرتی کے تمام باشندوں کو توفار میں ایسا غرق کیا5:14کہ حضرت نو علیہ السلام کی قوم کو اس دنیا کے کسی بھی اوچھی سی اوچھی پہاڑی پر بھی پناہ اس قوم کو نہ مل سکی بلکہ اس دنیا سے اس دنیا سے اس کا نام و نشان مٹا دیا گیا اور وہ کون سی چیز تھی جس نے قوم عاد جو خجور کے پیڑوں کی طرح لمبے اور مضبوط اور نہائی تھی5:36تندرست تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے ایک تیز آدھی بھیج کر کے اس سب کو مردہ اور بے حصہ حرکت بنا دیا اور سب کے نشان کو اس دنیا سے ختم کر دیا ان کی آبادیاں مٹا دی گئیں ان کی کھیتیاں برباد کر دی گئیں ان کے مویشی مار ڈالے گئے اور جتنے بھی متنفسس اور جتنے بھی سانس لینے والے جانور چرند اور پرند اور جتنی بھی چیزیں تھی اللہ تعالیٰ نے سب کو مٹا دیا اور قیامت کی صبح تک کے لیے انہیں عبرت کا نشان بنایا ہے6:05اور ذرا سوچو تاریخ قرآن اٹھا کر دیکھو وہ کونسی چیز تھی جس نے قوم سموت پر ایسی چیخ اور ایسی چنگھان مسلط کی تھی ایسی آواز مسلط کر دی تھی کہ اس کی تیز آوازوں نے قوم سموت کے سینے اور ان کے دل اور یہاں تک کی ان کے پیٹ تک کو چیڑ کر کے الگ کر دیا تھا ان کے پیٹ اور ان کے سینے اور ان کے دل کو اس آواز نے پھانڈ دیا تھا اور سب کے سب ہلا کو برباد ہو گئے تھے اور ذرا بتلاؤ وہ کیا چیز تھی جس نے قوم6:34میں لوت کی بستیوں کو اتنا اونچا اٹھایا ان کی زمینوں کو اتنا بلند کیا گیا کہ روایتوں کے اندر آتا ہے کہ اس بستی کے کتے کی آواز کچھ سے اس صفات جو فرشتے ہیں آسمانوں نے انہیں انہوں نے ان آوازوں کو سنا وہاں سے اس بستی کو اتنی بلندی پر اس بستی کو لے جا کر کے اتنی بستی کے اندر ڈھکیلا گیا کہ اس بستی کو الٹے مو لٹکا کر اس بستی کو آنڈھا کر کے اس دنیا کے اندر اس کو ڈال دیا گیا اور یہی نہیں بلکہ اللہ وحضہ اللہ شریف7:03نے اس قوم پر اتنا غزب نازل فرمایا اتنا غزب نازل فرمایا اس قوم لوت پر جو لیواتت کے کام کر دی دی کہ اللہ اکبر صرف بستی کو پلٹے ہی کے اوپر بس نہیں کیا گیا بلکہ اللہ تبارک و تعالی نے آسمانوں سے ان کے اوپر نشان زدہ پتھر نازل فرمائے اور ان کے اوپر پتھروں کی بارش کی گئی اللہ اکبر ذرا بتاؤ وہ کونسی چیز تھی جس میں حضرت شعب علیہ السلام کی قوم کو قوم کے اوپر بادلوں کا عذاب لا کر کے مسلط کیا تھا اور وہ بدل7:33اس قوم کے اوپر چھا جاتی تھی اور اس کے بعد ان بدلیوں سے انگار نکلتے تھے شولے نکلتے تھے جو اس قوم کے جسم و جان کو جلا دیا کرتے تھے اللہ رب العزت ان کے اوپر آگ کے گولے نازل فرماتا تھا وہ کیا چیز تھی جس نے فیرون کو اور اس کی قوم کو دریا کے اندر زندہ گرد کر دیا تھا ان کے جسموں کو پانی کی تہوں میں ڈال دیا گیا تھا اور ان کی روحوں کو جہنم کی وادیوں میں پھیک دیا گیا تھا وہ کون سی چیز تھی جس نے قارون کو اس کے اہل و عیال8:02اور اس کی جائدات کے ساتھ ساتھ زمین کے اندر آج تک دھسنے پر مجبور کیا گیا اور اسے پیوند خاک کر دیا گیا ذرا بتاؤ وہ کونسی چیز تھی جس نے پچھلی قوموں پر میڈھگوں کا عذاب نازل کروایا خون کا عذاب نازل کروایا اور کھڑملوں کا عذاب نازل فرمایا جو کا عذاب نازل کروایا اور8:20اللہ وحدہ لا شریک نے ان کے اوپر اپنا غیظ و غزب نازل فرمایا وہ کونسی چیز تھی جس نے بنی اسرائیل کو انہی یہودیوں کو انہی نصرانیوں کو انہی بنی اسرائیل کو اللہ تبارک و تعالی نے اسی کائنات کے اندر خنزیر بنا دیا انہیں سور بنا دیا اور ان کے اوپر اللہ تبارک و تعالی نے ایسی زلت و رسوائی مصد کر دی کہ قیامت تک8:41کی صبح تک کے لیے ان کے اوپر ذلت و رسائی مسکر دی گئی ہے وہ بنی اسرائیل جسے اللہ وحدہ اولا شریک نے کائنات میں تمام کائنات میں افضلیت کا گولڈ میڈل اتا کیا تھا لیکن کس چیز نے اس قوم کے اس گولڈ میڈل کو اس مدہو تعریف اور اس مقامTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriگناھوں کے اثرات3 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Berikutnya: Episode 4→