Lectures & RemindersVideoگناھوں کے اثرات - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00جو گناہوں کے لدے ہوئے ہیں جو گناہوں کے اندر ڈوبے ہوئے ہیں اگر ہم شرک کر بیٹھیں مولوی کہتا ہے جب کلمہ پڑھ لیا گیا امت میں شرک نہیں ہو سکتا ہے یہ شیطان کہلوا رہا ہے اسے شرک کروا رہا ہے سجدے کروا رہا ہے تواف کروا رہا ہے نظر و نیاز غیروں کی کروا رہا ہے مشکل کشائی کروا رہا ہے حید روائی کا عقیدہ رکھوا رہا ہے علم غیب کا عقیدہ رکھوا رہا ہے رب کی ذات میں رب کے صفات میں رب کی بندگی میں رب کی ولوہیت0:29اپنی ربوبیت کے اندر مخلوقات کو شریک بھی کروا رہا ہے اور ان سے کہلوا بھی رہا ہے نہیں نہیں اب یہ اس امت کے اندر شرک داخل نہیں ہو سکتا ہے اس سے بڑی بدنصیبی اور کیا ہوگی امت کے لوگوں یہ وہ گناہ ہے شرک ایسا گناہ ہے جو تمام عمال کو ضائع برباد کر دیتا ہے اے جماعتے0:47اے جماعتوں کے بانٹنے والوں اور امت کو فرقوں فرقوں میں ٹولیوں میں بانٹنے والوں جاؤ تم لے جاؤ تم فرقیں بنا لو تم جماعتیں بنا لو تم ٹولیاں بنا لو لیکن تم سے ایک درخواست ہے کہ ان لوگوں کو شرک کے اندر نہ ڈھکے لو ان کو شرک کے دلدلوں میں نہ لے جاؤ ان کو اپنی کتابوں کے یہ جو شرک اور بداد پر مبنی کتابیں ہیں ان کتابوں کی تعلیم نہ دو اپنے ان مولویوں کی تعلیم نہ دو جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے شرک اور خرافات لکھ لکھ کر کے امت کے ب1:17ان سے دور رکھو انہیں تعلیم دو جماعتیں بناو ٹولیاں بنا لو تنظیمیں بنا لو لیکن انہیں تعلیم وہ دو جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی دی جو صحابے کرام نے دی دی ابو بکر عمر نے دی دی وہ تعلیم دو انشاءاللہ تبارک و تعالی انشاءاللہ اللہ ان کے اندر اتحاد پیدا کرے گا اور یہ پلی فارم پہ ضرور آئیں گے انشاءاللہ تعالی لیکن اگر توحید نہیں رہے گا تو صفوں کے اندر بھی اتحاد پیدا1:41تصور ہی نہیں ہو سکتا بغیر توحید کے اتحاد ہی نہیں ہو سکتا ہے1:47یاد رکھو آگے بڑھتے ہیں اس عقیدے کی خرابی کے علاوہ میرے عزیزو جہاں اس کا اثر انسان کے عامال پر اتنا غلط پڑتا ہے اس کے علاوہ بھی کچھ ایسے گناہ ہیں کہ انسان کے عامال اس گناہ کی وجہ سے بھی زائے اور برباد ہو جاتے ہیں مثال کے طور پر اگر آپ نے غبن کا حرام کا ادھر ادھر کے لوٹ کا خسوٹ کا چوری کا اور دوسروں کو دھوکہ دے کر کے کوئی مال غصب کیا ہے حاصل کیا ہے پیسہ کمایا ہے آپ نے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں2:16جب تک2:17اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ جسم جنت کے اندر داخل ہی نہیں ہو سکتا جس جسم کی پرورش حرام مال سے ہوئی ہو جس کے اندر حرام خون کی ملاوٹ ہو جس کا گوشت بھی حرام کا جس کا کپڑا بھی حرام کا جس کا خون بھی حرام کا تو پھر اس کی دعا بھی اللہ تعالیٰ کہاں سے قبول کرے گا نہ اس کی نماز قبول ہے نہ اس کے روزے قبول ہیں نہ اس کے حج قبول ہیں نہ اس کے زکاة قبول ہیں اس لیے میرے عزیزو حرام خوری سے بچو اور یہ امت کے اندر بھی یہ فتن2:47کہ حرام خوریام ہو رہی ہیں نہ حلال کی تمیز ہے نہ حرام کی تمیز ہے سود دھنلے کے ساتھ کھائے جا رہے ہیں رشوتیں دھنلے کے ساتھ لی جا رہی ہیں اور ایک دوسرے کا غبن دھنلے کے ساتھ کیا جا رہا ہے یہ بھی بہت برا عمل ہے جس کے اثرات یہی دنیا ہی میں نہیں بلکہ آخرت میں بھی آخرت تک بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں اللہ سے دعا کرو کہ اللہ اس محلق اور خطرناک بیماری سے ہم سب کو محفوظ رکھے اسی طرح سے ایک محلق اور خطرناک بیماری اور ایک3:16ہے نمازوں کا ترک کرنا اس کے اثرات اللہ اکبر اتنے خطرناک ہیں کہ اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ بین الرجلی و بین شرک کی ترک الصلاة شرک اور آدمی کے درمیان شرک اور ایک مومن کے درمیان اور ایک مشرک کے درمیان جو چیز فرق کرنے والی ہے وہ نماز ہے جو نماز چھوڑتا ہے وہ مشرک ہو جاتا ہے اللہ اکبر اس لیے یہ گناہ نہ کرنا3:40یہ گناہ نہ کرنا پانی نہ ملے تیمون کر لینا کہیں بھی رہو نماز کو کبھی نہ چھوڑو اللہ سے ملانے والی یہ چیز ہے نماز کی حفاظت کرو اور اسی طرح سے روزیوں کی برکتیں ہی گناہوں کی وجہ سے روزیوں کی برکتیں ہی ختم ہو جاتی ہیں اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ دو خرید و فروت کرنے والے جب تک جمع رہتے ہیں اللہ جب تک جدا نہیں ہوتے اللہ ان کے اندر برکت عطا فرما دیتا ہے لیکن جب اس کے اندر خیانت کرتے ہیں تو اللہ ان کی برکتوں کو ختم کر دیت4:09جو انسان کے اوپر ہوتے ہیں اجتماعی معاشرے کے اوپر گناہوں کے بے شمار اثرات ہیں میں اس کی تفصیلات کہاں کہاں تک بتاؤں پچھلی قوموں کی مثالیں میں نے آپ کو بتلائی ہی ہیں کہ گناہ چند لوگ کر دیتے لیکن اس کی پاداش میں پوری قوم کی قوم4:29ہلاک اور برباد کر دی جاتی تھی اصحاب سبت نے مچھلیاں مچھلیاں ماری تھی بڑے ہوشیال یہ یہودی آج بھی بنتے ہیں سنیچر کو مچھلی مارنا جرم تھا انہوں نے کہا جمعے کے دن مچھلیاں آتی ہیں رات کو سنیچر کو منع ہے4:42سنیچر کو منا ہے مچھلی مارنا اب کیا کریں انہوں نے کیا کیا کہ جمعے کو مچھلیاں آتی تھی سنیچر کو مارنا چونکہ منا تھا اس لیے مچھلیاں اترتی تھی جب مچھلیاں ان کے گڑھوں میں آ جاتی تھی یہ لوگ رات کو میٹ باندیا کرتے تھے کہ اب سنیچر کو مچھلیاں چڑھگے تو جائیں گی نہیں ہم سنڈے کو مار لیں گے بڑی ہشیار لوگ تھے آج بھی ہشیاریاں کرتے ہیں تو میرے عزیزوں اس طرح سے انہوں نے کیا کیا اس طرح سے ایک دفعہ اور انہوں نے5:12لیکن ان کا عالم یہ تھا کہ کچھ لوگ تو خاموش ہو گئے انہوں نے بھلائی کا حکم نہیں دیا اس برائی سے نہیں روکا لیکن کچھ لوگوں نے برائیوں سے روکا میہ یہ کیا کر رہے ہو میہ یہ حرام ہے یہ کن لوگوں نے مچھلیاں ماری ہیں لیکن ان کا نتیجہ کیا ہوا جنہوں نے برائیوں سے روکا تھا پھر بیٹھ کر کے انہی کے ساتھ انہوں نے بھی توڑی تھی مچھلیاں ان کی آوازوں میں آوازیں ملائی تھی انہوں نے ان کے ساتھ جدائی نہیں کی تھی مفارقہ نہیں کی تھی اللہ کا عذاب آیا سار5:41لیکن اس کے اثرات ان گناہوں کے اثرات پورے معاشرے اور سماج کو لے ڈوبتے ہیں اس لیے میرے عزیزو معاشرے کے اندر ہمارا یہ فرض ہے جو شخص بھی برائی دے کے اس برائی کو اپنے ہاتھ سے اپنی طاقت سے روکے اگر وہ اس طاقت نہیں رکھتا تو اپنی زبان سے روکے اگر اس کی بھی طاقت نہیں ہے تو دل سے اس برائی سے نفرت کرے ورنہ اور معاشرے اور سماج کی جتنی بھی برائیاں ہیں ان کے خلاف وہ کھڑا ہو جائے اس لیے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں اس کی ت6:10یہ جو مجھے برائی ہوتی ہے اللہ کی ناراضگی عام طور پر مختلف شکلوں کے اندر معاشرے کے اوپر ظاہر ہوتی ہے مثال کے طور پر جو6:22معاشرے سے اللہ کی نعمتیں معاشرے کے لوگ اللہ کی نعمتوں سے محروم کر دیے جاتے ہیں ان معاشرے میں مال و دولت کی کمی ہو جاتی ہے روزیاں اس سماج اور سوسائیٹی سے اٹھا لی جاتی ہیں بستیوں سے روزیاں ختم ہو جاتی ہیں اللہ نے فرمایا ایک بستی کی مثال پیش کی اللہ تعالیٰ نے کہ وہ بستی کے لوگ مومن تھے صالح تھے بڑے اتمنان کے ساتھ زندگی گزار رہے تھے بڑے ہی ہسی خوشی سے روزی اللہ کی آتی تھی6:51ہر طرف سے اللہ کی روزیاں آتی تھی نعمتوں کے اندر پل رہے تھے بلکل عیش تھے عیش و عشرت کر رہے تھے اللہ فرماتا ہے لیکن انہوں نے ہمارے نعمت کی ناشکری کی ہمارے نعمتوں کا انکار کیا اللہ نے ان کے اوپر بھکمری مسلط کر دی خوف و دہشت مسلط کر دی کیوں اس لیے کہ وہ ان کے آمان ہی ایسے تھے کہ وہ اپنے اللہ کی نعمتوں کا انہوں نے انکار کیا اللہ کی سرکار7:21اللہ نے اپنی نعمتیں پورے سماج سے اٹھا لی اس لیے مسلمانوں اللہ کی نعمتیں چاہتے ہو برکتیں چاہتے ہو تو سماج کو صالح بناؤ نیک بناؤ اس کے اندر پنپنپنے والی برائیوں کے خلاف7:35کھڑے ہو چاہے وہ شرک ہو آمال ہو اخلاق ہو جس قسم کی برائیاں ہوں اس کو مٹانے کی ضرورت ہے اسی طرح سے جو بندے جو لوگ جو لوگ اس برائی کا جو اثر ہوتا ہے گناہوں کا جو اثر ہوتا ہے یہ سماعت کے صحت اور تندرستی اور عام طور کے عام طور لوگوں کے صحت اور تندرستی پر اس کا اثر پڑتا ہے چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مستدرک حاکم کی روایت ہے8:04تو اللہ رب العزت اس قوم کے اندر قتل و غارت غری کو عام کر دیتا ہے وہ ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں اے لوگو اپنے بھائیوں کو مارنے والے اپنے ملکوں کے اندر فتن و فساد پھیلانے والوں کہیں ایسا تو نہیں کہ تمہارے اندر اللہ کے نبی کے فرمان کے مطابق یہی عمل جاری ہے کہ تم وعدے کرتے ہو لیکن وعدہ خلافیاں کرتے ہو اس لیے اللہ تعالی نے تمہیں اس عذاب کے اندر8:33ملبس کیا ہوا ہے کہ مسجدوں کے اندر بھی فائرنگ کرتے ہو ایک دوسرے کے اوپر بھی گولیاں چلاتے ہو اپنے مسلمان بھائی کو قتل کرتے ہو یہ کہیں وہی تو نہیں ہے اور یقیناً وہ صادق المصدوق نے یہ پیشنگوئی کی ہے ہمارا ایمان ہے کہ یہ ہی ہو سکتا ہے تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ جب وعدہ شکنی ہونے لگتی ہے اللہ اس قوم میں قتل کو قتل کو قتل کو رائچ کرتا ہے اور وہ ایک دوسرے کو قتل کرنا شروع کرتے ہیں وَمَا ذَهْرَتْ فَاحِشَةٌ فِي ق9:02اندر زناکاری عام ہونے لگتی ہے اللہ اس قوم میں موت کو مسلط کر دیتا ہے ان میں مردے لوگ زیادہ لوگوں کے اندر موت کا سلسلہ جاری ہوتا ہے اور لوگ مرنا کسرت کے ساتھ مرنے لگتے ہیں اور یہ برائی بھی ہمارے ماحول میں ہے اور سنو جب بھی کسی قوم میں زکاة دینا کم ہو جاتا ہے لوگ زکاة نہیں دیتے ہیں تو اللہ اس قوم کوTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriگناھوں کے اثرات9 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Berikutnya: Episode 10→