Lectures & RemindersVideoگناھوں کے اثرات - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اس قوم کے اوپر قہد سالی مسلط کر دیتا ہے بارشوں کو روک دیتا ہے اور اس قوم کے اوپر بارش نہیں ہوتی ہے تو میرے عزیزوں یہ نعمتوں سے محرومی کا سبب انسان کے گناہ ہوتے ہیں جن کے اثرات اتنے خطرناک ہوتے ہیں اور اسی طرح0:15گناہوں کے اثرات سے زمین کے اوپر زلزلے آفتیں اور مصیبتیں بھی آتی ہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اس زمین کے امبر خصف ہوگا خصف ہوگا زمینیں دھسائی جائیں گی آسمان سے پتھروں کی بارش ہوگی ایک مسلمان آدمی نے کہا یا رسول اللہ متى ذالک یہ چیز کب پیدا ہوگی اللہ کے نبی نے فرمایا جب رنگ رلیاں والے پیدا ہو جائیں گے ساز اور گانے بجانے والے ظاہر ہو جائیں گے اور سرعام میوزک اور میوسیقیاں بجائی جائ0:45اور شراب پینے والوں کی کسرت ہوگی تو یاد رکھو اس دن زلزلے آئیں گے زمین دھسائے جائیں گے آسمان سے اللہ کے عذاب اترنا شروع ہو جائیں گے اور یہ چیز ہو رہی ہے آج کے دنیا کے اندر تو میرے عزیزو یہ روایت ترمیزی کے اندر ہے تو یہ تو انسان کے معاشرے کے اوپر گناہوں کے اثرات ہیں یہ تو ہم معاشرہ ہوں یا سماج ہوں یا اقتصادیات ہوں سیاسیات ہوں یہ ہمارے اوپر میع یہ تو یہ ہے ہمارے گناہوں کی وجہ سے بیچارے مخلوقات بھی پریشان ہوتے ہیں چ1:14تمہیں حضرت سلیمان کا وہ واقعہ یاد رہیں کہ جب ان کے یہاں خوشکسالی ہوئی پوری قوم کو لے کر کے میدان میں نکلے اور تاکہ لوگ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ بارش نازل فرمائیں پوری فوج لے کر کے جنگل میں پہنچے دعا کرنے کے لیے ابھی دعا کے لیے ہاتھ ہی نہیں اٹھے تھے ابھی حضرت سلیمان نے رب کی بارگاہ میں کوئی دعا ہی نہیں مانگی تھی کہ اچانک ان کی نظر ایک نننی منی چونٹی پہ پڑی ایک نننی منی چونٹی دونوں پیر اٹھا کر الل1:43انسانوں نے جرم کیے ہیں میں تیری ادنیسی مخلوق ہوں پیاس سے مر رہی ہوں اے پاک پروردگار بارش نازل فرما دے اللہ اکبر چھوٹی سی چونٹی مخلوقہ ہم انسانوں کے جرم اور اس گناہ کے اثرات سے متاثر ہو کر کے رب زلجلال سے دونوں پیر اٹھا کر کے دعا کر رہی ہے حضرت سلیمان چونکہ اللہ نے ان کو یہ طاقت ادا فرمائی دی وہ ہر جانور کی بولیاں سمجھتے دے یہ ان کا بوجہ دا تھا انہوں نے کہا اے میرے امبت کے لوگوں اے میری فوجیوں پل2:13ابھی پیچھے پلٹے بھی نہ تھے2:42چاہتا اللہ سے آؤ مل جلگر کے دعا کریں اے پاک پروردگار ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے مولا ہم تمام گناہوں سے توبہ کرتے ہیں پاک پروردگار چاہے وہ چھوٹے گناہوں چاہے وہ بڑے گناہوں شرک ہوں یا بیدات ہوں بد اخلاقیاں ہوں یا بد کرداریاں ہوں بڑے گناہوں یا چھوٹے اے اللہ ہم تمام گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اے پاک پروردگار ہم میں جو گناہگار ہیں انہیں توبہ کی توفیق عطا فرما ہم سب کو توبہ کی توفیق ع3:11موسیقی3:40موسیقی4:09پریشانیوں کی دوفان اور جو بادل امڑ رہے ہیں اے اللہ ان سب سے مسلمانوں کو محفوظ فرما مولا ہم سب کے ہماری عورتوں کی اصلاح فرما مولا ہماری بہو بیٹیوں کی اصلاح فرما مولا ہم میں تمام مسلمانوں کو پردہ کرنے اور کروانے کی توفیق ادا فرما مولا ہم سب کو دیوسیت سے بچنے کی توفیق ادا فرما مولا ہم سب کو علم کی دولت سے مالا مال فرما مولا ہم سب کو جھوٹ سے زنا سے بدکاری سے شرک سے غیبت سے چغلی سے ان سب سے محفوظ فر4:39وَعَلَىٰ عَالِهِ وَصَحْبِهِ اَجْمَعِينَ وَسَلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرْكَاتُوا صحیح ہیں آپ نے دیکھ لیے سب چھانٹے ہیں کچھ اللہ حافظ4:58ایک صاحب نے اطلاع دی ہے کہ ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ لوگ یہ افواہ اڑا رہے ہیں کہ آپ کو انڈین ایمبیسی سے لیٹر ملا ہے کہ آپ ہندو دھرم کے بارے میں تغریب مت کریں آپ سے گزارش ہے کہ ایسے جھوٹوں کے بارے میں کلمات ضرور کہیں تاکہ ان کی آنکھیں کھلیں یہ تو اللہ ان پروپ گنڈا کرنے والے یہ شیطان ہیں اصل میں شیطان اس امت کے یہ ان کی عادت پڑی بھی ہے5:19جھوٹی بات پھیلانے کی ان کے بزرگوں نے جو جھوٹی جھوٹی کتابیں دی ہیں نا ان کو تو وہ موں کو لگی ہوئی ہے تو جس طرح وہ کتابوں کے ذریعے جھوٹ پھیلا رہے ہیں بدقیدیاں شرک اور بدد نا اسی طرح جو کتابوں میں نہیں ہیں اس طرح گڑ گڑ گڑ کے بیان کر رہے ہیں ان کے ہاں خوب گڑ گڑ گڑنے کی مشین بڑی اسپٹ ہے امام مالک رحمت اللہ علیہ کے ہاں کوفہ سے ایک شخص آیا کوفہ جانتے ہیں کوفہ کہاں ہے ہاں کوفہ کوفی لا یوفی مشہور ہے5:50ان سے وفا کی امید نہیں رکھی جا سکتی یہ جب سے پیدا ہوئے ہیں جب سے یہاں فتنے پیدا ہوئے ہیں ہے نا تو کوفہ میں جو بھی پیدا ہوا وہ فتین ہی تھا تو وہاں سے آئے کوفہ سے تو چار مہینہ وہ تھا تو حضرت امام مالک یہاں کوئی دس بیس حدیثیں اس نے پڑھی تو وہ چار مہینے کے بعد امام مالک رحمت اللہ علیہ جو مدینہ کے اندر تھے ان سے کہتا ہے کہتا ہے چار مہینے میں آپ نے بیس یا تیس حدیثیں مجھے پڑھائیں6:17اما اس سے زیادہ حدیثیں چالیس چالیس پچاس پچاس تو کوفے میں ایک ایک دن ہم سیکھ لیا کرتے تھے اور آپ نے چار پانچ مہینے میں ہمیں یہ حدیثیں بتلائیں امام مالک نے اس کوفی سے کیا کہا کہا کہ ہمارے پاس تمہارے کوفہ والوں کی طرح کوئی ٹیکسال مشین نہیں ہے کہ ہم حدیثیں گڑ گڑ گڑ کے بیان کریں ہم وہی بیان کرتے ہیں جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے نہ اس سے کم کرتے ہیں نہ اس سے زیادہ کرتے ہیں تو یہ لوگ جو ہے نا اصل میں6:45مقلد ہیں نا پیچارے ان کوفیوں کے تو اس لیے یہی کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایت ادا فرمائے یہ جھوٹ ابھی میرا خطبہ ہوا ہے جھوٹ پر وہاں سپوریکس میں اور میں نے بتایا ہے اللہ کی قسم اس کیسٹ کو ضرور سننا بڑی اہم کیسٹ ہے وہ اس میں جھوٹ7:05کیا کیا افواہ ہیں مجھے قتل کر دیا گیا مجھے سوٹ کر دیا گیا مجھے حکومت نے پکڑ لیا مجھے جیل میں ڈال دیا گیا پتہ نہیں کیوں یہ بیچارے تھا ہاتھ دھو کے میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں یہ سعودیہ میں یہ پوری پارٹی پڑی ہوئی ہے اور وہاں ندوے کے گروپ کے لوگ پڑے ہوئے ہیں میرے پیچھے وہاں جا جا کر کہتے ہیں وہ علماء کو گالیاں دے رہا ہے وہ بزرگانی دین کو گالیاں دے رہا ہے وہ جو ہے7:26یہاں تک لوگوں نے اڑایا ہے کہ وہ صحابے کرام کو گالیاں دیتا ہے اور وہ بہت بڑے مفقر کے ابھی جو مر گئے ہیں ان کے بھانجے بھی ہم نے کہا ان سے کہہ دو کہ اگر میں نے کسی صحابی کو گالی دی ہے تو میں اپنا خون دنیا کی ہر عدالت میں ماف کرتا ہوں وہ ثابت کر دیں اور نہیں تو اپنے بارے میں ان کا کیا خیال ہے وہ بھی بتائیں کہ کیا وہ جو یہ کہہ رہے ہیں الزام لگا رہے ہیں کیا وہ ثابت کر سکتے ہیں میں کسی بزرگ کو برا نہیں کہتا7:55لیکن وہ کسی شاعر نے کہا تھا کہ ہم کو جینے سے زد نہیں لیکن زندگی ہو تو زندگی جیسی ہمہ بزرگ ہو تو بزرگوں جیسے تم بزرگ ہلا رہے ہو دوریاں کھولنے والے بزرگ ہلا رہے ہو ایسے لوگ بزرگ ہلا رہے ہو مریدوں کے گھروں میں ننگ دھنگے مرید اور مریدیوں کی دیکھنے والے تم بزرگ ہلا رہے ہو چھوکریوں کے اوپر نظر رکھنے والے بھی بزرگ ہیں یہ8:24بزرگ ہلا رہے ہو اپنا کلمہ پڑھانے والے کوئی کہہ رہا محمد رسول اللہ کوئی کہہ رہا شبری رسول اللہ کوئی کہہ رہا عشرف علی رسول اللہ عوض باللہ یہ بزرگ ہے استغفراللہ کوئی خواب میں کچھ کر رہا ہے کوئی خوابوں اب جب دیکھا کی اس طرح بات نہیں بن رہی ہے تو خوابوں کے سہارے لیے کیونکہ بیٹا اب اس کو جھٹلانا تو بہت مشکل ہے اس لیے خواب کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کیا جائے عوض باللہ اس لیے اللہ سے ڈرو8:49یہ شائعات ہیں یہ افواہ ہیں اللہ رب العزت ہمیں ہر قسم کے مکر اور فریب اور چال سے اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے اور امت کے جو بھی نیک اور صالحین اور امت کے خادم اور امت کے جو بھی نیک اور صالح افراد ہیں اللہ ان سب کی ان لوگوں کے مکر اور قید اور فریب سے اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین تو مجھے کوئی لیٹر روٹر انڈین ایمبیسی سے ملنا نہیں ملا ہے میں نے انڈین ایمبیسی کو کون سی بات کہی ہے میں نے ہندووں کے لیے ایک تقریر کی9:18میں نے ہندووں کی ایک تاریخ بیان کیے ان کی اپنی کتابوں سے وہ پیچارے تو نہیں بلبلہ رہے ہیں یہ چمچے پتہ نہیں کیوں پتیلی سے گرم ہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriگناھوں کے اثرات10 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Berikutnya: Episode 11→