♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSeerah & HistoryAudioصحابہ اور قرآنadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسماللہ الرحمن الرحیم والذی بعث فی الامیین رسولا منهم يتلو عليهم آیاته ویذکیهم ویعلمهم الكتاب والحکمہ وان كانوا من قبل ذا فی طلال مبید وہ ذات جس نے ان پڑوں میں0:30ایک رسول ان میں سے مبعوث فرمایا اور وہ رسول ان کے لئے قرآن کریم کی آیات کی تلاوت کرتا وَيُتَبْكِيهِمْ اور ان کا تذکیہ کرتا وَيُعِلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ اور انہیں کتاب الحکمت کی تعلیم دیتا وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ ذَفِيرِ ضَلَالٍ مُبِينٍ1:03اگرچہ وہ استعالیم و تذکیہ سے پہلے وعدِ گمراہی میں تھے اس بات کو سعادت سمجھتا ہوں کہ دین کی بات کہنے کے حوالے سے آپ ساتھیوں سے اللہ نے ملاقات کا موقع عطا فرمایا ہے اور ڈاکٹر منیر قیوم صاحب کا بھی شکر گزار ہوں اور ان کے لئے دعا گو ہوں1:43کہ ان کی توجہ اور کوشش سے اللہ کے فضل و کرم سے اس نشست میں حاضری کا موقع ملا مختصر سے وقت میں قرآن کریم کے متعلق جس پہلو سے گفتگو کرنی ہے وہ پہلو یہ ہے کہ حضراتِ صحابہ ان کا قرآن کریم کے ساتھ تعلق کیسے تھا قرآن کریم کے بہت سے پہلو ہیں2:24مختصر سے وقت میں حضراتِ صحابہ ان کا جو قرآنِ کریم سے تعلق تھا اسی کے حوالہ سے بات انشاءاللہ کرنی ہے اور حضراتِ صحابہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تربیت کی ان کا تذکیہ کیا اور ان کی تربیت و تذکیہ قرآنِ کریم ہی سے کیا حضراتِ صحابہ3:02قرآن کریم سے ان کا جو تعلق تھا اس کے کئی پہلو ہیں کئی حصے ہیں اور جن حصوں کو آپ کے سامنے مثالوں سے عرض کرنا ہے میں ان حصوں کو تین اقسام میں تقسیم کرتا ہوں پہلا حصہ یہ ہے کہ حضراتِ صحابہ قرآن کریم کے پڑھنے سے ان کا تعلق کتنا زیادہ تھا حضراتِ صحابہ3:39قرآن کریم آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھتے اس کی تلاوت ان کا محبوب ترین مشغلہ تھا رات کی تاریکی ہے اور قرآن کریم کی تلاوت چاری ہے امام زہبی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں ابو عثمان النہدی اس بات کو روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں4:10میں سات دن تک ابو حریرہ کے گھر میں محمان رہا ان کے گھر میں کیفیت کیا تھی4:42ان کے گھر کی قیفیت یہ تھی کہ انہوں نے رات کو تین حصوں میں تقسیم کر رکھا تھا رات کے ایک حصہ میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے حضور قیام کرتے قرآن کریم کی تلاوت کرتے رات کے دوسرے حصہ میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کی زوجہ محترمہ اٹھتی5:15اللہ کے حضور قیام کرتے اور قرآن کریم کی تلاوت کرتے اور رات کے تیسرے حصہ میں ان کے خادر اٹھتے اللہ کے حضور قیام کرتے اور قرآن کریم کی تلاوت کرتے ساری رات حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان کے گھر میں اللہ کے حضور قیام ہے اور قرآن کریم کی تلاوت ہے اور حضرت صحابہ5:48ان کا قرآن کریم سے تعلق عام دنوں میں بھی تھا اور ہنگامی دنوں میں بھی تھا ہمیشہ ان کا مستقل تعلق تھا امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کے ساتھ6:20غزبہ ذات الرقاء کے لئے نکلے ہوئے ہیں واپس پلٹ رہے ہیں ایک وادی میں پہنچتے ہیں رات کا وقت ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں سے فرماتے ہیں کون ہے جو آج رات چوکیداری کرے دو صحابہ ایک انصاری ہے اور ایک مہاجر ہے دونوں ارز کرتے ہیں6:56نحن یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آج اسلامی لشکر کو پہرہ دینا یہ ہماری ڈیوٹی ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ٹھیک ہے وادی کے کنارے پہ کھڑے ہو جاؤ اور لشکر اسلام سو جاتا ہے اب دو مسلمان ہیں ایک انساری اور ایک مہاجر7:27لشکر اسلام کی چوکیداری کر رہے ہیں انساری مسلمان مہاجر بھائی سے کہتا ہے بتلاو رات کا کون سا حصہ تم پسند کرتے ہو کہ میں چوکیداری کروں تم سو جاؤ اور رات کے دوسرے حصے میں تم چوکیداری کرنا میں سو جاؤں گا مہاجر مسلمان کہتے ہیں اکفنی اولہ ہو8:00رات کے ابتدائی حصہ میں تم چوکیداری کرو اور رات کے آخری حصہ میں میں چوکیداری کروں گا اب وہ مہاجر مسلمان بھی سو جاتے ہیں انساری مسلمان اب فارغ ہیں لشکر اسلام سویا ہوا ہے اب سوئیتے ہیں کیا کروں رات بسر کروں تو کس طرح کروں کھڑے ہوتے ہیں اللہ کے حضور قیام میں قرآن کریم کی تلاوت شروع کرتے ہیں8:37اور بعد روایات میں ہے سورہ القحف اس کی تغابت شروع کر دیتے ہیں ایک دشمن جو لشکر اسلام کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے دور سے دیکھتا ہے کہ ایک شخص کھڑا ہے سمجھ جاتا ہے کہ یہ انہی کا ساتھی چوکیداری دے رہا ہے دور سے ان کو اپنے تیر کا نشانہ بناتے ہیں دور سے وہ دشمن ان کو اپنے تیر کا نشانہ بناتا ہے9:14اللہ کی حکمت وہ تیر اس انساری مسلمان کے جسمیں پیوست ہو جاتا ہے اور وہ قرآن کریم پڑھے ہیں نماز کی حالت میں اب کیا کیفیت ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اپنے جسم سے تیر کو نکال دیتے ہیں زمین پر رکھ دیتے ہیں اور اپنی نماز کو جاری رکھتے ہیں9:48اور بات ساتھ ساتھ سوچنے اور سمجھنے کی ہے کہنے والے اور سننے والے ان کی کیفیت کیا ہے معمولی سے معمولی بات ہمیں قرآن کریم سے ہٹانے کے لئے کافی ہے اللہ ما شاء اللہ جسم تیر پہ وست ہوتا ہے اپنے جسم سے تیر کو نکالتے ہیں زمین پر رکھ دیتے ہیں اور نماز کو جاری رکھتے ہیں اللہ کی حکمت دوسرا تیر10:22ان کے جسم میں پیوست ہوتا ہے اس تیر کو بھی اپنے جسم سے نکالتے ہیں زمین پر رکھتے ہیں اور اپنی نماز کو قرآن کریم کی تلاوت کو جاری رکھتے ہیں اب تھوڑی ہی دیر بعد تیسرا تیر آتا ہے اور ان کے جسم میں پیوست ہو جاتا ہے تیر کو نکالتے ہیں رقو میں جاتے ہیں10:59اور نماز سے فارغ ہوتے ہیں اپنے ساتھی کو اٹھاتے ہیں اور اس سے فرماتے ہیں اجلس فقد اوتیت اٹھو مجھ پہ حملہ ہو چکا ہے ساتھی اٹھتا ہے تو کیا دیکھتا ہے کہ انساری مسلمان خون میں لطپت ہے خون میں لطپت ہے دیکھتے ہی چلا اٹھتا ہے سبحان اللہ اللہ پاک ہے11:36تو نے کتنی زیادتی کی ہے تو نے مجھے پہلے ہی سے کیوں نہیں اٹھا دیا تھا اب ان کا جواب کیا ہے جواب میں فرماتے ہیں ساتھی میں قرآن کریم کی صورت کی تلاوت کر رہا تھا میں نے یہ بات پسند نہ کی کہ اس صورت کے مکمل کرنے سے پہلے12:11قرآن کریم کی تلاوت بند کرو لیکن جب کیفیت وہ ہوئی جو تم دیکھ رہے ہو میں نے رکو کیا نماز سے سلام پھیرا اور تمہیں بتلایا اور پھر اس کے بعد فرماتے ہیں وَأَيْمُ اللَّهُ لَوْ لَمْ اُزَيَّ صَغْرًا أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ بِحِفْزِ لَقُطِعَ نَفْسِ قَبْتَهَا12:44اللہ کی قسم اگر میرے دل میں یہ خیال نہ ہوتا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میری ذمہ داری لگائی تھی کہ میں نے اسلامی لشکر کی چوکی داری کرنی ہے اگر میرے دل میں یہ خیال نہ ہوتا تو اللہ کی قسم میری جان تٹ جاتی لیکن میں سورہ کو مکمل کیے بغیر13:19اپنی نماز سے فارغ نہ ہوتا میں نے اگر اب بھی تمہیں بیدار کیا ہے اسیے بیدار نہیں کیا کہ مجھے اپنی جان پیاری ہے میری توجہ تو صورت کے مکمل کرنے کی طرف تھی لیکن خیال آیا اگر میں صورت کو مکمل کرنے ہی کے شوق میں رہا ایسا نہ ہو کہ دشمن اسلامی لشکر پر حملہ کر دے اور میں نے چوکیداری کی جو ذمہ داری بھی13:51اس میں کوئی کمی واقع ہو کتنا تعلق ہے قرآن کریم کی تلاوت سے اور جس طرح کے میں نے ارز کیا حضرات صحابہ ان کا تعلق قرآن کریم کی تلاوت سے ہمیشہ کا تھا خوشی ہو غمی حالت جنگ ہو یا حالت امن قرآن کریم سے ان کا تعلق انتہائی قوی تھا حافظ ابن کثیر14:24اپنی کتاب البدایہ والنہایہ میں بیان کرتے ہیں جنگ قادسیہ ہوتی ہے اور جس طرح کے لوگ جانتے ہیں ایرانی سیکٹر میں جو بہت بڑی جنگیں ہوئیں ان میں سے ایک جنگ جنگ قادسیہ تھی حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کو14:55اس جنگ میں مسلمانوں کی کامیابی کی ریپورٹ تحریر کرتے ہیں اور ہماری خوش قسمتی سے حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ ان کی ارسال کردہ جو چھٹی ہے آج تک تاریخ کی کتابوں میں محفوظ ہے اور ہماری خوش قسمتی اس لیے ہے کہ ہم دیکھیں کہ ہمارے اسواف ان میں کیا خوبیاں تھے15:28اللہ نے ان کو کامیابیاں عطا فرمائیں تو ان میں کیا خوبیاں تھی ان میں کیا اعصاف تھے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی اس چٹھی میں جو کچھ تحریر کرتے ہیں اس میں سے ایک بات یہ ہے انہو قتل سعد ابن عبید القاری وفلان وفلان لا يعلمهم الا اللہ اے امیر المومنین16:07اس جنگ میں حضرت عبید القاری وہ قتل ہو چکے ہیں حضرت سعد بن عبید القاری وہ قتل ہو چکے ہیں اور فلاں شخص اللہ ہی ان کو جانتا ہے کہ وہ کون کون تھے اور وہ کیسے لوگ تھے16:38جب رات کی تاریکی چھا جاتی تو ان کی جگہوں سے قرآن کریم کی تلاوت کی وجہ سے اس طرح آواز آتی جس طرح شہد کی مکھیوں کے چلنے کی وجہ سے آواز آتی اسلامی رشکر ہے آواز آئے تو کس چیز کی آئے قرآن کریم کی تلاوت کی آئے آج کی کتنے مسلمان ہیں ان کے بسیروں سے ان کے ٹھکانوں سے17:15ان کے شکوں سے ان کی کوٹیوں سے ان کے کیمپوں سے آواز آتی ہے تو کس چیز کی آتی ہے اور پھر شکوا کرتے ہیں کہ مسلمان ضلیل ہیں حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ ریپورٹ پیش کر رہے ہیں کانو اذا جنہ علیہم اللیل یدبون بالقرآن قدعی النحل جب رات کا اندھیرہ چھا جاتا17:54ان کی جبہوں سے قرآن کریم کی تلاوت کی وجہ سے اس طرح آواز آتی جس طرح کہ شہد کی مکھیوں کے چلنے کی وجہ سے آواز آتی ہے اور فرماتے ہیں وہ وہ تھے کہ وہ دن کو شیر ہوتے رات کو قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے اور دن کو شیر تھے18:24اور فرماتے ہیں شیروں کو بھی ان سے کیا نسبت ہے تو بات یہ ارز کر رہا ہوں حضراتِ صحابہ قرآنِ کریم کی تناوت سے ان کا تعلق انتہائی گہرا تھا اور ان کی یہ خوبی تو یہ تھی ان کی یہ خوبی تو اس طرح تھی کہ ان کے جو دشمن تھے وہ بھی اس بات کی گواہی دیتے امامِ تبری اپنی کتاب تاریخِ تبری میں بیان کرتے ہیں19:02شامی سیکٹر پر رومیوں سے جنگ تھی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کے دور خلافت میں ایرانی محاذ پر بھی ایرانیوں سے جنگ تھی اور شامی محاذ پر رومیوں سے جنگ جاری تھی مسلمانوں کو اللہ کے فضل کرم سے مسلسل فتوحات حاصل ہو رہی تھی ایک ایرانی کمانڈر قب قضار19:39وہ مسلمانوں کی کامیابیوں سے پریشان ہے ایک عربی کو جو مسلمان نہ تھا عیسائی تھا نصرانی تھا اس کو کہتا ہے جاؤ ایک دن اور ایک رات کے لیے مسلمانوں کے رشکر کے ساتھ رہو اور پھر ریپورٹ کرو کہ وہ لوگ کیسے ہیں نصرانی جو کہ عربی تھا اسلامی رشکر کی طرف جاتا ہے اور چوبیس گھنٹے20:16مسلمانوں کے لشکر کے ساتھ رہتا ہے پھر آکے ریپورٹ پیش کرتا ہے اور اپنی اس ریپورٹ میں کہتا ہے وہ وہ ہیں رات کی تاریکی میں وہ اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں اللہ کے حضور قیام کر کے اللہ کی کتاب کی تلاوت کرنے والے ہیں اور دن کو وہ شہ سواد ہیں20:50اگر ان کے بادشاہ کا بیٹا بھی چوری کرے اس کے ہاتھوں کو کار دیتے ہیں اور اگر بدکاری کرے اس کو سنسار کر دیتے ہیں قب قدار جب مسلمانوں کے ان اعصاب کو سنتا ہے تو کیا کہتا ہے قسم کھا کے کہتا ہے میری تو یہ خواہش ہے میری ان سے ملاقات نہ ہو اور یہ کہتا ہے اگر ان سے ملاقات ہونی ہے21:22تو میرے نزدیک زمین کے نیچے جانا زمین کے اوپر رہنے سے بہتر مسلمانوں کے اعصاب سن کر ہی اس کے دل پر اللہ کی طرف سے اتنی حیبت تاری ہوتی ہے اتنی دہشت تاری ہوتی ہے خود کہہ رہا ہے ایسے لوگوں سے لڑنے کی بجائے میرا مرنا میرے لئے بہتر ہے اور پھر کہتا ہے ان لوگوں کے متعلق21:53میری اللہ سے یہ دعا نہیں کہ مجھے ان پہ کامیابی عطا کرے میری یہ دعا ہے میرا ان سے مقابلہ ہی نہ ہو حضراتِ صحابہ قرآنِ کریم کے ساتھ جو ان کا تعلق ہے اس کے پہلے حصے کے متعلق یہ مثالیں ارز کر رہا ہوں قرآنِ کریم کی تلاوت کا انتہائی شوق اور جب فرمائش کرتے آپس میں ایک دوسرے سے22:26تو قرآن کریم کے سننے سنانے کی فرمائش کرتے ہیں آج کے مسلمان شاید دو اور تین تین انبیاء کے ناموں کو جوڑ رکھا ہے اور اگر سنا جائے فرمائش کیا ہے ان باتوں کی فرمائش ہے جن کے سننے سنانے پر اللہ کی طرف سے لعنت ہو اور مسلمان ہیں پکے امام ابن سعد اتباقات القبرہ میں بیان کرتے ہیں22:57عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو موسیٰ العشاری رضی اللہ تعالی عنہ ان سے فرمائش کر رہے ہیں کیا فرمائش ہے ذکرنا یا ابا موسیٰ ربنا اے ابو موسیٰ ہمیں ہمارا رب یاد کرواؤ اور بعض روایات میں ہیں امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان سے کہہ رہے ہیں23:32اے ابو موسیٰ ہمیں وہ سناؤ جس سے ہمارے دلوں میں ہمارے رب کا جو شوق ہے وہ زیادہ کیا سناتے ہیں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ کی کلام سناتے ہیں قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں اور امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ24:04بڑے شوق سے بڑے توجہ سے اس تلاوت کو سنتے ہیں قرآن کریم کی تلاوت قرآن کریم کے سننے کی فرماش کرنا حضراتِ صحابہ میں اس قسم کی کتنی مثالیں ہیں صحابہ کے تعلق جو قرآن کریم سے ہے اس کو وعدہ کرنے کے لئے بات کا دوسرا حصہ ارد کرتا حضراتِ صحابہ24:36صرف قرآن کریم کی تلاوت ہی نہ کرنے والے تھے بلکہ قرآن کریم کی تلاوت کا ان کے دلوں پر اثر ہوتا اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے صحیح بخاری میں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں لمبا واقعہ ہے مختصر ارز کرتا ہوں حضرت عائشہ فرماتی ہیں25:10میرے والد محترم حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اپنے گھر کے سہن میں ایک مسجد بنا رکھی تھی اور اس میں نماز میں کھڑے ہوتے قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں اور ان کی تلاوت کی کیفیت کیا تھی وَكَانَ اَبُو بَكْرٍ رَجُلًا بَكَّاءً لَا يَمْرِكُ عَيْنَيْهِ اِذَا قَرَأَ الْقُرْآنِ ابو بکر25:45اللہ کے حضور بہت زیادہ رونے والے تھے جب قرآن کریم کی تلاوت کرتے تو انہیں اپنی آنکھوں پہ قابو نہ رہتا کتنے ہیں ہم میں سے مسلمانی کا دعویٰ تو سب کرتے ہیں کتنے ہیں ہم میں سے جو قرآن کریم پڑھتے ہوئے اللہ کے ڈر سے روتے ہیں اور ان کے اس رونے کا کتنا اثر تھا قریش مکہ کو حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ26:19ان سے سب سے بڑی شکاعت یہ تھی کہ جب یہ قرآن کرین کی تلاوت کرتے ہیں ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں تو ہمارے بچے اور ہماری عورتیں ان سے متعاصر ہوتے ہیں اور ہمیں ڈر ہے کہ کہیں وہ گمراہ نہ ہو جائیں معاذ اللہ آج کتنے ہم میں سے ہماری تلاوت کا کوئی اثر کیا لے گا ہم میں سے کتنے تلاوت کرنے والے ہیں ان پر خود کچھ اثر نہیں26:52عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن شداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ بیان کرتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز پڑھا رہے ہیں قرآن کریم کی اس آیت کی تلاوت فرما رہے ہیں انما اشکو و بثی و حضنی الاللہ میں اپنے غم اور اپنے دکھ کی شکایت اپنے اللہ کی طرف کرتا ہوں27:27عبداللہ ابن شداد فرماتے ہیں میں پچھری صفوں میں کھڑا تھا لیکن عمر کی جو رونے کی آلات تھی میں پچھری صفوں ہی میں سن رہا تھا حضراتِ صحابہ قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے اور قرآنِ کریم کے معانی کو اپنے دلوں میں پیوست کرتے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرتِ نافع رحمہ اللہ28:02اس روایت کو بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قرآن کریم کی آیت کی تلاوت کر رہے ہیں اَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَن تَخْشَى قُذُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَضَلَ مِنَ الْحَقِّ کیا ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے ابھی تک اس بات کا وقت نہیں آیا کہ ان کے دل28:36اللہ کے ذکر کے لئے خوشو خدو استعمال کرے جو ایمان لائے کیا ابھی تک ان کے لئے یہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل اللہ کے لئے در جائیں پڑھنے والے پڑھ بھی رہے ہیں سننے والے سن بھی رہے ہیں کتنے ہیں جو متاثر ہوتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس آیت کریمہ کو پڑھتے ہیں نافع فرماتے ہیں اتنا روتے ہیں29:09کہ بے بس ہو جاتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما ان کے ایک شاگر عبداللہ ابن عبی مزیقہ وہ بیان کرتے ہیں میں ان کے ساتھ سفر میں تھا سفر میں رات کا آدھا حصہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں وقت تو سبھی صرف کر رہے ہیں ہم رات کا کتنا حصہ بیدار رہتے ہیں29:45کوئی گیارہ بجے سوتا ہے کوئی بارہ بجے کوئی ایک بجے اور کتنے ہیں ہم میں سے جو اتنی دیر تک قرآن کریم کی تلاوت میں یا نیکی کے کاموں میں مشہور رہتے ہیں بہت سے ایسے ہیں ایسے کاموں میں بیدار رہتے ہیں جن پر اللہ ناراض ہو عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما ان کی کیفیت کیا ہے سفر میں ہیں30:22رات کا آدھا حصہ اللہ کی عبادت میں بسر کرتے ہیں ان کے شاگرد عبداللہ جب یہ بات بیان کر رہے ہیں ایک شخص سوال کرتا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کا عبداللہ ابن عباس کا جو طریقہ تھا وہ کیسے تھا32:14نہ صرف آنکھوں سے آنکھوں بہاتے بلکہ وہ کام کرتے کاموں سے کرنے کا حکم قرآنِ کریم میں دیا جاتا ان باتوں سے رک جاتے ان باتوں سے قرآنِ کریم میں رکا جاتا اور حضراتِ صحابہ ان کی اس بارے میں کتنی زیادہ مثالیں قرآنِ کریم کا حکم قرآنِ کریم کی بات کو سننے کی بیعت ہے32:53امام المسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مارکہ بدر کے شروع ہونے سے کہیں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے33:33اللہ قرآنِ جہاد کے یہ ترغیر دے رہے آجِ کریمہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں اُکھو اُس جنت کی طرف جس کی جو چوڑائی ہے سارے آسمان اور زمین مل جائے اُس جنت کی چوڑائی پر34:12امیر بن حمام الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنت ارض ہم سماوات والارض اے انگام کے رسول صلو اللہ علیہ وسلم وہ جنت ایسی ہے کہ اس کی جو چوڑائی ہے سارے آسمان اور زمین مل جائے اس کی چوڑائی پندی رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم جواب اللہ تعالیٰ34:48برے لہجے کو سنتے ہیں تو رسالہ فرماتے ہیں35:29کہ مجھے بھی اللہ جنت والوں میں سے بنائے اللہ مجھے بھی جنتی بنائے اس کے علاوہ اور تو کوئی بات نہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حرمت انہیں لکم انتہائے ہیں ایسا بھی جنتی ہیں کیا کیا دیئے ہیں حضرتیں ہیں جو اس حدیث کے راہی میں وہ دعا نہ کرتے ہیں یہی ساتھی حضرت انہیں ہیں ان کے پاس ایک خیلی میں یا بدل میں36:07خجورے جن خجوروں کو ڈالتے ہیں اور پھر کہتے ہیں واللہ اگر میں نے جنت میں جانے میں اتنی تاخیر کی کہ پہلے خجورے جاؤں پھر جنت میں جاؤں یہ زندگی تو بڑی ربی ہے یہ زندگی بڑی ربی ہے36:44موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی37:21اپنی جان کو قربان کر کے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ وہ قرآن کریم کی بات پر کس طرح یقین کرتے ہیں38:02قرآن کریم کی آیتِ کریمہ ہے مَنْزَ الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا خَتَرًا38:42اے اللہ کے رسول صلو اللہ علیہ وسلم اپنا ذرہ دفع مبارک تو تک لائیے39:24اپنے رب کو بطورِ قرآن دیتا ہے اور وہ بات اتنا بڑا بات ہے40:08اور اس کے معاملے میں جو مال و دولت کی بنوانی تھی چھے سو کھجوروں کھجور کے درخت و آدھا باغ اتنا بڑا باغ تھے اللہ کو بلوڑے پھر گئے تھے اب اس کے بعد کیا ہے ان کا جو چیزانہ ہے ان کا جو بصیرہ ہے ان کی جو رہائش ہے اسی باغ میں یہ بار کا آرام ہے کہ کچھ باغ میں قدم رکھیں40:50یہ بات اللہ کو بطورِ قرض دے چکے ہیں بعض ریایات میں باہر ہی سے آواز دے چکے ہیں یا امت دہدہ اخوضی فقط اقرص رب کی حائقی حقیقاں مہر آ جائے بات یہ اندر نہیں آ سکتا انہیں نے یہ بات اپنے رب کے بطورِ قرض دے لیا اور وہ مرینہ عورت ان کا جواب کی کیا ہے آئے تو دیکھیں ہم خود ہی بڑے دقیق ہیں41:28اور اگر ہم میں سے کوئی اللہ کی رامیں دے دے تو رائے جاتے ہی جانے اسٹیفان بپا ہمارا کو خیال نہیں اور وہاں جندہ دے رہا وہ مومنہ عورت میں بہت ہی احسن ہیں اب یہ میرے عورتیں باقی ہیں کسی عام کی حقیقت وہی ہے جو میں ارکا ہوں وہ مومنہ عورت ہیں ان کا جواب کیا ہے باغ روایات میں ان مزدہ جواب میں جاتی ہیں42:04رَقَدْ رَوْبِهَا الْبَيْرِ اے شہرِ محترم آپ نے وہ سعودہ کیا وہ بڑا نفید آگا اپنی بچوں کو دکھاتے ہوئے باقی بکتا ہے قرآنِ کریم کے بسمت آئی اللہ نے ترد کا مطالبہ کیا اللہ کے مطالبے پر لگتے کہنے میں42:45آج یہ کچھ شاد و نادی واقعات ہیں خضراتِ صحابہ کے بہت سے واقعات ہیں حضرتِ انس رضی اللہ عنہ تعالیٰ عنہ یہ بیان آتی ہے یہ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم ادھروں کے باغات کے اعتباق سے سب سے زیادہ مالگار تھا وہ حضرتِ عبید صلی اللہ علیہ وسلم43:27مدینہ میں جتنے انسانی خدوروں کے مالک سے تم سمام میں سے سب سے زیادہ مالکار حضرت ابو طلقہ صلی اللہ علیہ وسلم44:04میرے مالوں میں مجھے سب سے پیارا مال کون تھا ان کا ایک باپ اس کا نام بیروہا تھا اور مسجد نبی کے سامنے تھا اس میں اندہ اور میٹھا پانی تھا اور رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم بطاؤ کا اس کے باغ میں تشریف آتے اور وہاں سے پانی دیا تھا حضرت صلو اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں44:39اب یہی ابو طلح رضی اللہ تعالیٰ عنہ حاضر ہو رہے ہیں ارشد کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی طرف سے یہ آیتِ کریمہ نادیر ہوئی ہے نیکی تب ہے جب اپنا پیارا مال اللہ کی راہ میں خشک کرے45:12وَإِنَّهَا صَدَقَةٌ لِلَّهِ اَرْجُوا بِرَّهَا وَذُخْرَهَا عِنْدَغَّا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرا تخصیر کی آرامال وہ میرا باغ بیروہا ہے اور میں اس باغ کو اللہ کی رامے دینے کا اعلان کرتا ہوں اور چاہتا کیا ہوں کہ اس باغ کی نیکی میری اللہ کے ہاں بن جائے45:45اور میری یہ نیتی اللہ کے ہاں زخیرہ ہو جائے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھی کی اس بات کو سنتے ہیں قورن فرماتے ہیں بخین ذالک مال رابحن ذالک مال رابحن شابا آفرین یہی ہے مال جو اصل میں نفع والا ہے یہی ہے مال جو اصل میں فائدہ والا ہے فرماتے ہیں46:20میری یہ رائے ہے اس بات کو اپنے رشتہ داروں میں تقسیم کر دو فوراً ارش کرتے ہیں اے اللہ کے رسول جب میں بات کو اللہ کی راہ میں دے چکا اب آپ جیسے فرمائیں گے جیسے ہی اس کو فوراً تقسیم کر دو اور پھر اس کے بعد حضرت ابو طلقہ46:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس مات کو اپنے عزاقارب میں تقسید کرتے تھے تو بات یہ ارش کر رہا ہوں حضراتِ صحابہ قرآنِ کریم سے ان کا تعلق اس کا جو تیزہ تحلو ہے وہ یہ ہے قرآنِ کریم میں جو سکمہ ہے قرآنِ کریم میں جو وعدہ ہو اس کی یقین ہے جو ختمہ ہے اس کی تعمیر ہے اور کلی نہ سمجھے47:25کہ شاید یہ صرف مردوں ہی سے تاک خاص تھا وہ تاک باز وہ ہے مرد بھی اور عورت بھی اللہ کے احکامات کے سامنے سرِ تصیب ہم کرنے والے ہیں اللہ کے خفی کے آنے کی دیر ہے اس کی تعلیمِ تردد ہے آج تو جتنا زیادہ شخص پڑا لکھا ہو عام طور پر وہ سمجھتا ہے میری اقل مند ہے ہمیں کس نے بنایا اللہ نے بنایا48:09ہمارے چلانے کا جو بہترین انداب ہے وہ صرف وہی ہے جو اللہ نے بتلا رہا ہے یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلا رہا ہے اللہ اور اس کے رسول کے بتلائے ہوئے طریقہ کے علاوہ کوئی طریقہ اس میں ہمارے لئے خیر نہیں ہے یہ تیر کی کارڈر ہے انشاء اللہ کی طرف اس کی جو پاور ہے ون ٹین کی ہے اگر کوئی شخص کسی افراد منٹی میں استعمال کرے48:45یہ چلے گا یا برباد ہو جائے برباد ہو جائے کیوں اس کے بنانے والے نے اس کو استعمال کا جو طریقہ بتوایا یہ بھی اس کو چھوڑے گا اس کو برباد کریں گے جاڑی ہے بنانے والے نے بتوایا کہ اس میں پیٹرول باگے اب اگر کوئی اس پر ایک جھوٹ آگے جہاڑ آگے جاڑی چلے گی لوگ میں بات سمجھتے ہیں اور عجب بات ہے یہ کیوں نہیں سمجھتے ہیں49:17کہ یہ مشین جو اللہ نے بنائی ہے جس کی چلانے کا طریقہ وہ ہے جو انہوں نے بتوایا اس کا وہ ہے جو ان کے نبی نے بتوایا اللہ کے نازل کردہ طریقہ کے حداوہ اور اللہ کے نبی کے بیان کردہ طریقہ کے حداوہ اور طریقہ میں اس مشین کی خیر بربادی ہے تباہی ہے حلافت49:51سبحان کریم کے احکامات پر عمل کرنا یہ صرف حضراتِ شہابہ تمہیں میں نہ تھا بلکہ جو صحابیات کے مسلمان عورتیں تھی تم میں بھی یہ قوبی بہت زیادہ موجود سنجھتا رہتی ہے عاشقِ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرنا کیا یرحماللہ نساء المہاجراتِ غور50:26حضرت عائشہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پہلی ان عورتوں پر رحم کریں یہ مخطاق حجت کرتے آنے والی جب قرآن کریم میں یہ آیت نازی ہو کہ مسلمان عورتیں اپنی51:01اپنے گروہ بانوں پر اپنی اوڑیوں کو ڈال لیں تو فرماتی ہیں ان عورتوں نے کیا کیا اپنی چادروں کو چھیرا اس کی اوڑا میں بنائی اور اپنے چہروں کو ڈھانک لی اپنی چادروں کو اوڑیوں میں اوڑیوں میں بدل لیا اور اپنے سر سے یہ کر اپنے کنوں تک اپنی ساری قسم کو دھانک لی51:37حضرت عائشہ صلی اللہ علیہ وسلم52:13ما رائے کہ افضل من نسائی انصاف لیکن مدینہ ماری اور تو سے زیادہ افضل تو کوئی نہیں وہ قرآن کریم کی بہت زیادہ تصدیق کرنے والی اور قرآن کریم میں جو خطہ تھا اس پر بڑی شدت اور مضبوطی سے امان لانے والی اور پھر حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ چھوڑا جنور نہ رہی اس کے تو52:50اپنے گردانوں پر دار میں حضرت عائشہ فرماتی ہیں ان کے خاندوں نے ان کے مردوں نے اللہ کی طرف نازل کردہ اس آجے کریمہ کو اپنے گھروں میں گئے اپنی عورتوں کو یہ آجے کریمہ کرنا اب کیا ہوتا ہے حضرت عائشہ فرماتی ہیں حضرت کی نماز کا وقت انسار کی عورتیں مقصود ہیں53:22کوئی عورت ایسی نہیں جو مسجد میں آکتی ہو آکت میں اس آیت کے مطابق عمل ہی ہوتی ہے ساری کی ساری عورتیں رات کو بھائیتِ تریمہ کے نجوم کے نشانی اپنی مردوں کو سجر کی نماز کے وقت مسجد میں آتی ہیں اس طرح کیا عوریوں میں لکھتی ہوئی ہیں جوہرہ کے انتہاں پر تجھے53:58قرآن کریم54:36عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمبر مبارک پر تشریف لاتے ہیں جو موجود ہیں فرما رہے ہیں انہیں کیا ہو گیا ان نے عورتوں کی ختمار میں بہت زیادہ اضابہ کر دیا ہے55:15اور زیادہ حق مہر دینا تو یہ کوئی بڑی عظمت کی بات نہیں ہے اگر عظمت کی بات ہوتی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھی بہت زیادہ حق مہر دیتے ہیں لیکن آج کے بعد کوئی تک آج کے زیادہ حق مہر نہ دینا55:53امیر المہین56:33موسیقی موسیقی موسیقی57:13اگر تم نے عورت سے خزانہ دیا ہو57:57اے خزانہ ثواب کے وقت عورت بھی واپس نہ دو اے خزانہ دینے سے نہیں دو واپس دینے سے رہتا ہم نے تاریخ ربی اللہ تعالیٰ رسول اللہ تعالیٰ رسول اللہ تعالیٰ58:37مجھے کو سبھی لوگ زیادہ دین کی سمجھ لکھتے ہیں حکم لیتے ہیں لوگ دوبارہ جمع ہو جائیں لوگ جمع ہوتے ہیں فرماتے ہیں لوگوں جو جتنا چاہے اپنی عورت کو حکمہ دے کمر کو پھر کون یہ دیرات ہے اللہ جی آیات میں59:10رجل اکتا و امرأت اقامت آج مرد نے رضا کی تھی اور عورت نے بھرکتا تھا قرآن کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جہدہ تھا قرآن کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جہدہ تھا قرآن کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جہدہ تھا59:44اور یہ زندہ بھی بات یہ غلط طور پر بات کرتے ہیں بات اتنے ہیں جنہیں بھی زندہ بھی بات کرتے ہیں بات اتنے بھی بات کرتے ہیں بات اتنے بھی بات کرتے ہیں کیا قرآن کریم اور اللہ ہمیں وہ نظام زندہ بھی دیتے ہیں جس کے ساتھ ہم زندہ بھی بہتر نہیں کرتے ہیں جن لوگوں نے قرآن کریم کے اپنے تعلق سے دوڑا اللہ ہمیں جنہیں بھی زندہ بھی بات کرتے ہیں60:26موسیقی60:59موسیقی61:38اللہ قرآن کریم کے ساتھ کتنی قوموں کو قدرت نوازتے ہیں اور کتنی قوموں کو قرآن کریم کو چھوڑنے کی وجہ سے ظلم و رسوہ کرتے ہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.