Lectures & RemindersVideoمعبود کون؟ - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اور اس کے بعد کس کو حاصل ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو حاصل ہے جس کی بات قرآن و سنت کے مطابق ہے اعلن و سالم اور جس کی بات قرآن و سنت کے مخالف مطابق نہیں ہے اس کی بات کو نہیں لیا جائے گا نمبر ایک نمبر دو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف جو یہ نسبت کی جاتی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب ترابی کی جو بات کی گئی ہے اولا میں نے اپنے اس موضوع میں اس موضوع کو نہیں چھیڑا ہے میرا اصل ٹاپک عقیدہ ہوتا ہے ایمان ہوتا ہے0:29نہیں اختلافی مسائل میں یہ جو غیر اہم میں ان کو سمجھتا ہوں بہرحال ہیں لیکن اتنا میں اہم نہیں سمجھتا ہوں بلکہ ایمان اور عقیدے کی اصلاح یہ پہلا قدم ہونا چاہیے میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے نہ کہ کتے کو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر کے زبا کرو گے تو کیا کتہ پاک ہوگا ہے نا ہرگز نہیں ہوگا اس لیے سب سے پہلے ناپاک جو ہے اس کو پاک بناو پھر اس کو نماز اور پھر اس کے روزے اور حج اور زباک کی د0:58پہلے ہی ترابی کا مسئلہ پیل دیتے ہیں جبکہ ایمان رکھی گئی تو اس نہیں ہے غریبوں میں میرے بھائی ترابی کا مسئلہ آپ ہزار رکعات پر ہیں دو ہزار پر ہیں جتنی توفیق خود نہیں پر ہیں رمضان میں غیر رمضان میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو شخص رمضان میں ایمان اور ثواب کی نیت سے جو شخص رمضان میں ایمان اور ثواب کی نیت سے قرآن کرے گا1:28اللہ تعالیٰ اس کے پچھلے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے سمجھ رہے ہیں اور یہ جتنا بھی آپ پر ہیں اس کی کوئی یہ نہیں البتہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے صحیح احادیث سے وہ وہی ہے جو احادیث میں آپ نے بھی لکھا ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم گیارہ رقاب پڑھتے تھے کم سے کم اس کی تعداد کتنی ہے کم سے کم گیارہ پڑھو اس کے علاوہ جتنی بھی چاہے آپ پر لیکن یہ کہنا کہ نہیں کم سے کم1:56بیس رکعات ہے یہ اللہ کے نبی سے ثابت نہیں اور نہ ہی حضرت عمر فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ نے اس سے ثابت ہے اس تعلق سے جتنی بھی احادیث ہیں اللہ آپ کو توفیق دے آپ اس کی تحقیق کریں ساری ضعیف یا موضوع روایات ہیں یہ امت کا فیصلہ اب کوئی نہ مانے مرگے کی ایک ہی ٹانگ لے کے چلے نہیں ہم نہیں مانتے جائے ہمیں اس سے لگنا بھولنا نہیں نہ ہمیں اس سے منادرہ کرنا ٹھیک ہے اور جہاں پر طلاق کا مسئلہ ہے میرے بھائی میرے عزیز2:25اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں سوی مسلم کی روایت اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں سوی مسلم کی روایت اسی طرح حضرت عمر فاروق آدم کے ابتدائی زمانے میں تین سالہ دور میں تین طلاق ایک مجلس کی ایک ہی معنی جاتی تھی یعنی اگر کسی نے اپنے بیوی کو کہا کہ میں نے تجھے طلاق دیا میں نے تجھے طلاق دیا میں نے تجھے طلاق دیا لہو اس نے کہا طلاق طلاق طلاق تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جب مسئلہ2:53حضرت دور عمر فاروق ابو بگر صدیق میں جواب تھا خلافت میں اور اسی طرح حضرت عمر بن خطاب کے تین سالہ دور میں جواب تھا تو وہ لوگ کیا فیصلہ کرتے تھے کہ تو اپنی بیوی سے عدد کے اندر رجوع کر سکتا ہے ایک ہی طلاق پر اس کے پر تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فیصلے کو اگر اب آپ مانتے ہیں تو میں آپ کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہوں آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کو کیوں ٹھکرا دیا بولو ہے کی نہیں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ3:26حضرت عمر بن خطر رضی اللہ عنہ نے تین طلاق کا جو سوصلہ دیا تھا وہ ایک تعذیری حکم تھا ان کے اندر اس طرح کا نظام اس طرح کا معاملہ پیدا ہو چکا تھا کہ لوگ اپنی بیویوں کو طلاق دے گے ستاک سے دوسری شادی کرتے دیں تیسری شادی اس طرح سے نظم خراب ہو رہا تھا انہوں نے کہا آئندہ اگر طلاق دے گے تو میں تین مانوں خلاص وہ بیوی نکل جائے گی تمہارے گھر کے دیتے نہیں تھے جس طرح سے کہ آپ کو ان لوگ کے اوپر گالی چلانا جائز ہے آپ کو3:54آپ کو پرندے کا شکار کرنا جائز ہے لیکن گورنمنٹ اجازت دیتی ہے خوبصورتی اور حسن اور اپنے مذہب اور ضبط کے لیے ان کا اپنے مذہب ضبط کا ایک قانون تھا انہوں نے نافذ کیا تھا لیکن ان کے مرنے تک حضرت عمر کے قانون کو لیتے تھے حضرت ابو بکر کو کیوں دھکرا رہے ہیں ہے کی نہیں سیدھی کے بات تو یہ جوڑ توڑ کی بات نہیں کرنی چاہیے بلکہ4:24اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ثابت ہے قرآن سے جو ثابت ہے اس کو ہم مانتے ہیں حفظ عمر بن خطاب نے کیا ان کا اپنا مسئلہ ہے ان کے اپنے انفرادی مسائل ہیں اور بے شمار انفرادی مسائل ہیں جس کے علمت نے صحابے کرام کے مسئلہ کو الگ کیا ہوا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انفرادی مسئلہ انفرادی انفرادی مسئلہ ان کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے اس انفرادیت میں شریعت کو داخل نہیں جائے گا حضرت عمر بن خطاب نے اپنے زمانے میں تمتر ہو ہمہ فرما4:54میں ان سے پوچھنا چاہوں گا اور جدھرہ بھی مولوی ہیں میں ان سے بھی پوچھنا چاہوں گا کہ آپ کیوں تمتو کرتے ہیں؟ کیا آپ عمر کی مخالفت نہیں کرتے ہیں؟ بولو ہے کی نہیں تمتو کرتے ہیں کیوں کہ حج تمتو حضرت عمر بھی خطاب درے مارتے تھے جو تمتو کرتا تھا کیا مارتے تھے؟ درے مارتے تھے ان سے کہو تم آپ کیوں عمر کی مخالفت کرتے ہیں؟ تو جو جواب آپ کا ہوگا وہی جواب ہمارا بھی ہے اس طرح سے میں نے بتلایا کسی قوم کی دشانی5:26اس بات پر نو بھارے تم ہے کہ تم انصاف نہ کرو انصاف کرو امت کا اجماع اس بات کے اوپر ہے کہ قرآن و سنت مقدم رہیں گے اس کے بعد جو ان میں مسائل سمجھنے نہیں آئیں گے وہ خلفاء راشدین کو دیکھنے گے خلفاء کو نہیں سمجھنے آئیں گے تب تابعین تبعین تابعین موجود ہیں ہم ان میں دیکھیں گے اور جو مسائل جن کے قرآن و سنت سے قریب ہوں گے ہم اپنے شرعان کو بھی ٹھالیں یہ ہمارا نظام یہ ہمارا عقیدہ یہ ہمارا ملحج سمجھا رہے کی نہیں آرہے5:56اللہ جزائے خیر دے اور جو کہہ رہے ہیں کہ ترابی قیام اللہ ہے میرے عزیز اگر آپ ترابی کی بات کر رہے ہیں تو جاؤ میں پوری دنیا کے مولویوں کو چیلنڈ کرتا ہوں پوری دنیا کے مولویوں کو چیلنڈ کرتا ہوں کوئی ایک روایت بتا دے جہاں اللہ کے نبی نے لفظ ترابی استعمال کیا ترابی کا کہیں لفظ ترابی کا کہیں نہ قرآن میں ثبوت ہے نہ حدیث میں ثبوت کہیں نہیں آیا ہوا ہے ترابی یہ ہم نے تم نے بنایا ہے ہر جگہ قیام اللہ ہے6:29صلاة اللیل ہے تحجد ہے کہیں وطر اکیار الفاظ آئے ہیں تحجد وطر قیام اللیل صلاة اللیل تمہیں کس نے حق دیا کہ اپنی مرضی سے لفظیں ترابی کرو اور کہو بھی یہ ترابی ہے وہ قیام اللیل ہے میں وہی قیام اللیل صلاة اللیل تحجد ایک ہی چیز ہے سمجھا رہی کی نہیں آرہی وہ مولیوں کے دھوکیاں اللہ ہدایت دارتا ہے اور جو لوگ کتابیں لکھتے ہیں یہ ایسے ہی6:54کار چھاڑ کے جیسے کہ ابھی ہمارے پاس ایک صاحب نے یہ دیکھیں ہمارے بھائی نے اس کو لکھا ہے ایک کتاب مجھے لاکر دی اب میں ان سے کیا کہوں میں ان سے کہوں کہ حضرت آپ نے یہ کیوں کیا ہے تو ذرا پورا لاکر تو میری سہنے بھی بات آتی کل ایک صاحب نے یہ کتاب مجھے دی یہ کتاب میں میں نے پڑھی ہے لیکن اس میں جیسا کہ انہوں نے لکھا ہے کہ غصر کے فرض کتنے ہیں اس کتاب میں دو فرض لکھے ہیں تو دو فرض ہیں ایک نیت کرنا فرض ہے کہ آدمی ہیں اور دوسرے پورے جسم کے اوپر پانی7:22باقی سنتیں ہیں خود نہیں کرو وضو بناو تمام سب چیزیں ہیں دہنے سے پانی ڈالو تمام سب چیزیں ہیں اسی طرح سے ایک چیز ہاں آپ ہی ہیں یہ دیکھیں آپ نے یہ صفحے لکھے حضرت یہ صفحے فوٹو کر لیے پورے یہ بھی فوٹو پورے کر لیے تو یہ چوہ سٹھ نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے آدھی عبارت لی آدھی عبارت کٹ کر دی وہیں سے نہیں نہیں جلدی نہیں اس کو پھاڑا گیا معاف کیجئے گا اور میں جانتا ہوں یہ کیوں ہوا7:49اس کی وجہ یہ ہے کہ آگے اس کے کیا ہے یہ آگے والا جملہ بتاتا ہے آگے اس کے کیا ہے کہ کسی نے نماز پڑھی غیر سوری طور پر7:58پڑھ لی اس نے اور اس کو یہ نہیں معلوم تھا کہ اس کے کپڑے میں یا بدن میں نجاتت لگی مسئلہ یہ ہے یہاں تو جو مسئلہ ہے میں پڑھا میں لرز گیا میں نے کہا یہ کونسی بات جب میں نے آگے پڑھا تب نہیں سمجھ میں آیا یہ پھاڑا اسی لیے شاید گیا ہے یہ تحملہ نہیں کرو لیکن سارا جو بے ضرورت کا ہے آپ نے فوٹو کر لیا اسی کو کیوں آپ نے پھاڑ کے بھینک دیا8:21کیا ہمیں دھوکا دینا مقصد تھا ایسا نہیں کرتے اللہ کے لئے انصاف کرو رشت نہ کہہ جائے آپ تشریف ہوتا آپ تشریف ہوتا آپ پلیس بیٹھیں آپ بیٹھیں بیٹھیں آپ بیٹھیں بیٹھیں آپ سوال آیا ہے تو میں جواب دیتا ہوں نا سوال آیا ہے تو میں جواب دیتا ہوں لیکن میرے اوپر برس پل رہی ہے نا یہ لیکن ایسا نہیں کرنا چاہیے آپ نے جس طرح پورا کیا تھا تو اس کو پھارتے نہیں بلکہ اس کو پورا سفہ ملاتے تیرسٹھ اور چانسٹھ دونوں ہ8:48اسی جیسے کہ آپ نے اٹھائی فرونٹی سے ایسے ہی تیرسٹ اور چوہزٹ لانا چاہئے تب پوری عبارت سمجھ کر میں سمجھتا کہ اس میں مسئلہ کیا آپ نے تیرسٹ صفحہ غائب کر کے چوہزٹ میرے پاس لائے ہیں اور سنیے اور اس کے اوپر بھی آپ نے اس کو نوٹ کیا ہے ہر ایک علم تشکیل کی کفلے یا بدن پر نجاست لگی تھی تو امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کا نظر ہے کہ نماز دوبارہ پڑے گا کیا سمجھ میں آیا یہ غلط ہے9:21یہ حلق ہے امام احمد امام احمد یا امام شافعی اس میں یہ نہیں ہے اس میں یہ ہے کہ کسی نے کپڑے یا بدن پر حجافت لگی تھی اس کو معلوم نہیں تھا اس کو معلوم نہیں تھا اور اس نے نماز پڑھ دی کہ امام شافعی اور امام احمد بن حمل کا نظر آئے کہ نماز دوبارہ پڑھے گا اور امام مالک کہتے ہیں کہ نماز ہو جاتی معاف کیجئےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمعبود کون؟12 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51Berikutnya: Episode 13→