Lectures & RemindersVideoمعبود کون؟ - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اللہ تم سے خوش ہوتا ہے جب تم اپنے رب کے بارگاہ میں ہاتھ اٹھا کر کہتے ہو اے پاک پر وردگار میں نے زنا کی کہ میں توبہ کرتا ہوں کتنا خوش ہوتا ہے0:09اے میرے نبی میرے بندوں سے کہہ دو کہ جنہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کر لیا ہے شرک کیے ہو بنات کیے ہو زنا کیے ہو فہاشی کیے ہو شراب کیے ہو دہلائی کیے ہو غیبتیں کیے ہو تمہارا معبود کہتا ہے اپنے معبود حقیقی کی رحمتوں سے نہ امید نہ ہو تمہارا معبود وہ ہے کہ تمہارے گناہوں پر نئے بدل ہوتا ہے0:37اللہ ہوا پر اپنے معبود کا مقام سمجھو اپنے معبود حقیقی کا مرتبہ سمجھو کون ہے ہمارا معبود ہمارا معبود وہ ہے جس نے ہمیں ماں کے پیٹ میں رہو نو مہینے رکھا کس نے کھانا کھلایا کس نے پلایا کس نے سانس دی کس نے نو مہینے پیدا ہوتے ہی ہزار دو ہزار کے اخراجات بن لیتے ہی لیکن وہی بچہ جب پیٹ کے اندر ہوتا ہے سری ہو کر کے سوتے ہو پیدا ہوتے ہی اب اس کے دودھ کا انتظام کرو اس کے کپڑے کا انتظام کرو سابون کا انتظام1:06لگواؤ ہزاروں روپے خرچ ہوتے ہیں لیکن وہ مالک جب کسی اندر رکھتا ہے تو کتنی حفاظت سے رکھتا ہے تصویریں بناتا ہے اللہ فرماتا ہے تمہاری شکل و صورتیں کون بناتا ہے یہ خود بخود نہیں بنتے ان پاگلوں سے کہو جو کہتے ہیں دنیا خود بخود بن گئی ہے ارے ظالموں ہم دیکھتے ہیں ہم1:27ہم دیکھتے ہیں کاغذ اور قلم سے لکھتے ہیں کاغذ اور قلم خود نہیں بنتے گھڑی خود نہیں بنتی جسموں کے لباس خود نہیں بنتے بلکہ اس کو دیکھ کر ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ یہ بلڈنگ دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں ضروری اس کو کسی نے بنایا ہوگا کپڑے کو کسی نے سلا ہے1:43جسم کو یہ کپڑا کسی نے بنایا ہے یہ میز کسی نے بنایا ہے یہ مائیکرو فون کسی نے بنائے ہیں دنیا کو چیزیں دیکھا ہمیں بنانے والوں کا پردہ چلتا ہے یہ بدعقل یہ ناعقل یہ کہتا ہے یہ آسمان یہ زمین یہ چھاڑ یہ سورج ان کو پہچان میں نہیں آتا کس نے بنایا ہے یہ خود پسند بن گئے ہیں نہیں نہیں بلکہ ان کا بنانے والا موجود ہے اور وہ ہمارا معبودِ حقیقی ہے جسے ہم لا الہ الا اللہ کہتے ہیں اللہ کے سوا کوئی معبودِ حقیقی2:12اپنے معبود کو پہچانو ہمارا معبود وہ ہے میرے عزیزوں میرے بھائیوں اس معبود اس معبود کو خوش کرو اس معبود سے خوش نہ ہو اللہ کے نبی فرماتی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے میرے بارے میں جیسا گمان رکھیں گے میں ان کے ساتھ ویسے ہی کروں گا تو پھر برا گمان اللہ سے کیوں رکھتے ہیں اچھا گمان رکھو کہ میرا اللہ کوئی حادثہ ہوا کچھ بھی نہیں میرا اللہ میرے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے2:38خلاص اپنے مانک کو اپنے معبود کی عزت کرو احترام کرو اور اس کی عزت و احترام یہی ہے کیا ہے کہ اس کو پکارو اس کو پکارو اس سے بجھاؤ اس سے دعا کرو اس سے توبہ کرو اس سے اس سے مانگو یہاں تک کہ نبی علیہ السلام فرماتے ہیں جوتے کی نال نال سمجھتے ہیں نال جوتے کی نال بھی اگر تمہیں مانگنی ہے تو اللہ سے مانگو کسی سے نہ مانگو3:02اللہ ہم سب کو اپنے معبود اپنی ذات اپنے صفات اپنے علویت اپنی ربوبیت اپنی رزاقیت خلاقیت میں ہم سب کو شرک کرنے سے بچائے اور پاک پروردگار ہمیں توحید کی دولت سے مالا مال فرمائے اور اپنی حقیقت کو سمجھنے کی توصیل کرنا فرمائے ہم کو اپنی ماں صراط مستقیم پر چلنے کی توصیل کرنا فرمائے پاک پروردگار ہم نے3:23ہمیں سب کی جائز ضرورتوں کو اللہ پوری فرمائے اور ہمیں جو خطائیں ہیں اللہ ان سب کو معاف فرمائے آمین یا رب العالمین وصلہ اللہ علیہ وسلم اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ ہم تمام بھائیوں کو اپنے معبودِ حقیقی کو پہچانے کی توفیق تا فرمائے اللہ ہمیں شرک و غلاظت اور بدعات و خرافات سے4:04اللہ ہمیں نجات دے اور شیخ محترم کی بتلائے ہوئے تمام باتوں پر اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق نائب فرمائے حضرات آپ حضرات کو چند اعلانات جو میں نے اس سے قبل بتلائے ہیں دوبارہ میں پھر بتلا دینا چاہتا ہوں کہ انشاءاللہ ہمارا آئندہ کا مہانہ پروگرام چوبیس رجد گیارہ اکتوبر بروز جمعیرات4:37آئندہ مہینے میں انشاءاللہ چوبیس بجد گیارہ اکتوبر بروز جمعیرات بعد نمازِ عشاء انشاءاللہ ہوگا آپ حضرات سے میں امید کرتا ہوں کہ دوبارہ آپ حضرات یہاں پر تشریف لاکر آپ حضرات انشاءاللہ فائدہ اٹھائیں گے اسی طرح ایک اعلان یہ بھی ہے کہ ونتیس جماعت الثانی بروز پیر5:08سترہ ستمبر آنے والے پیر کو ہمارے شیخ مہدرم انشاءاللہ مرکز طورت الجالیات حویل بشر منتظہ کے علاقے میں وہاں پر انشاءاللہ سوموار کو عشاء کی نماز کے بعد سیرت عثمان بن افان رضی اللہ عنہ کے موجود پر آپ کا خطاب ہے آپ حضرات وہاں بھی پہنچ کر فائدہ اٹھائیں اسی کے ساتھ5:40میں آپ حضرات میں سے ایک سو ستر لوگوں کو میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ آپ حضرات یہاں سے جائیں مرکز میں بپیا لوگ یہاں پر بیٹھیں انشاءاللہ سوال و جواب کا پروگرام ہے وہ سنیں اور ایک سو ستر لوگ جو ہیں دور دراز سے آئے ہوں وہ لوگ جا کر کے مرکز میں کھانا کھائیں تو مہربانی ہوگی ایک سو ستر لوگ یہاں سے جا سکتے ہیں سمیت علیہ السلام موجود ہمارے ایک بھائی نے سوال کیا ہے8:30اور اس سوال کا جواب دینا بہت محسوس میں سمجھتا ہوں اللہ ہمیں رضا خیال دے اس سوال اللہ ہدایت کا فرمائے اگر دعوت ہے تو اس کو سمجھیں گے اگر اہل حدیث کو صلی اللہ علیہ وسلم سے انکار نہیں تو حضرت عمر کے بتائے ہوئے طریقے پر کئی ایسے موضوع سے اختلاف کیوں ہیں جزا کی جزا کی ترابی اور طلاق وغیرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ترابی ساری زندگی میں صرف چھے دن پہننے کا ثابت ہے9:00اور گیارہ وقعات کے رمضان کے علاوہ بھی آپ نے پڑھا اس کو تراوی نہیں خیام لیل کہا جاتا ہے حقیقت کیا ہے قرآن حدیث کی روشنی دکھائیں یہ سوال کتاب سنت اور مسلک اہل حدیث سے لیا گیا ہے قرآن حدیث اور مسلک اہل حدیث سے لیا گیا ہے ایسے ہی اور کئی صحابہ کے حکم کو معنی سے انکار ہے اس طرح اس کتاب میں لکھا گیا ہے اللہ آپ کو اجزاء خیر دے دیکھیں ہمیں اہل حدیث یا اس سے ہمیں کوئی نہیں ہیں9:27لیکن جہاں تک خلصہ راشدین سے انکار نہیں تو حضرت عمر دیکھیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہے یا کون بھی صحابی ہیں امت کا ایک فیصلہ ہے اس کو سمجھیں ذرا کہ جو بھی بات قرآن سے اور حدیث کے خلاف ہوگی چاہے کسی جی بھی ہو اس کو تسلیم نہیں کیا جائے گا سب سے پہلا درجہ قرآن کوTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمعبود کون؟11 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51Berikutnya: Episode 12→