Lectures & RemindersVideoمعبود کون؟ - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00یہ جھوٹ ہے میرے دربار میں کسی کی سفارش نہیں چل سکتی ہے اللہ بے ذنی سوائے بیرے حکم کی تمہیں کیسے پتا چلا کہ یہ سفارش کام کریں گی تمہیں کس نے بتلایا اللہ کو وہ باتیں بتلاتے ہو جو اللہ زمین و آسمان میں جانتا ہی نہیں کون سفارش کرے گا کس کی سفارش کرے گا یہ اللہ جانتا ہے اللہ کے سوا کوئی جانتا ہے0:30اللہ کی مرضی ہوگی جس کو چاہے گا اللہ سفارش کا حکم دے گا تم نے اپنی مرضی سے جس کو سفارش کی بنا لیا ہے تمہارے بنانے سے کیا ہوتا ہے اللہ فرماتا ہے یہ جھوٹ ہے یہ جھوٹ ہے یہ جو اختلاف کر رہے ہیں توحید میں انہا انشاءاللہ اللہ قیامت کے دن ان میں حکم سادر فرمائے گا فیصلہ فرمائے گا0:53ان اللہ بے شک اللہ تعالی ہدایت نہیں دیتا ہے جھوٹوں کو اور ناشکروں کو جو ناشکری کرتے ہیں اللہ کا کھاتے ہیں اللہ کا پہنتے ہیں اللہ کی زمین پہ چلتے ہیں اللہ کے آسمان کے نیچے رہتے ہیں اللہ کے سورج کی روشنی اٹھاتے ہیں اللہ کی ہوایں ہواوں سے سانس لیتے ہیں اللہ کا دانا اللہ کا پانی سب کچھ کھا پی کر اللہ سے نہیں مانگتے بلکہ اللہ کے سوا دوسروں کے در پر جاتے ہیں تو یہ ناشکری نہیں ہے1:18اللہ فرماتا ہے اللہ ان کو ہدایت نہیں دے گا میرے عزیزو یہ ہے اصل حقیقت اب آئیے یہ دیکھیں عبادت عبادت عبادت وہ جو عبادت کرتے تھے وہ کیا عبادت تھی ان کی کیا عبادت کرتے تھے جس کو ہر جگہ اللہ رب العزت نے کہا انہوں نے معبود بنا دیکھیں عبادت ایک ایسے ظاہری اور باطنی عمل کو کہا جاتا ہے ظاہری اور باطنی عمل کا نام ہے جسے1:48اللہ عز و جل کے لئے وہ ظاہری اور باطنی عمل کا نام ہے جسے نہائیت ہی عزت احترام خشو اور خضو سے کیا جائے اب یہ عمل جس کے لئے بھی کیا جائے وہ اس کا معبود ہو جاتا ہے سمجھ لیں مثال کے طور پر آپ سجدہ کرتے ہیں اللہ کی بارگاہ میں یہ سجدہ کس لئے کرتے ہیں اللہ کو راضی کرنے کے لئے اور سجدہ ایک ایسی عبادت ہے2:13ظاہر ہے کہ جس میں آدمی اپنی گردن کو جھکا دیتا ہے اور وہ یہ گوئے اعلان کر رہا ہے کہ اب نہ میں اوپر دیکھ رہا ہوں نہ نیچے دیکھ رہا ہوں اب کوئی بھی آئے میری گردن اڑا دے اللہ اب تیرے دربار میں میں نے سر جھکا لیا ہے ہے کی نہیں یہ ایک اہم عبادت ہے اب اس سجدے کو اگر آپ نے کسی اور کے لیے کر لیا تو اس گلاس کے لیے کر لیا تو یہ گلاس بھی آپ کا کیا ہو جاتا ہے معبود بن جاتا ہے اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر اللہ کے س2:44تو میں عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کو سجدہ کریں لیکن یہ سجدہ اللہ سالہ کے علاوہ اور کسی کے لئے جائز ہے نہیں تو میرے عزیز اسی طرح سے مجرم جو ہوتا ہے مجرم وہ جلدی جرم کا ارتکاب نہیں کرتا ہے بہت مشکلوں کے بعد وہ جرم کا ارتکاب کرتا ہے مجرم جلدی جرم کا ارتکاب نہیں کرتا ہے اور نہ ہی وہ اپنے جرم کو وہ تسلیم کرتا ہے اور بھلا اُششس کا حال کیا ہوگا3:20جو جرم کا ارتکاب کرے اور نیکی سمجھ کے کرے وہ تو اس سے بھی بڑے پیمانے کا ہوگا کی نہیں ہوگا ایک تو یہ ہے کہ بھائی عام طور پر جو مجرمین ہیں وہ اپنے جرم کا ارتکاب ہی نہیں کرتے کبھی جرم کا ارتکاب کر کے اس کا اقرار ہی نہیں کرتے نہیں اقرار کرتے کہ میں نے جرم کیا چے جائے کہ وہ مجرم جو نیکی سمجھ کے کر رہا ہو بھلائی سمجھ کے کر رہا ہو خیر سمجھ کے کر رہا ہو وہ تو اور نہیں اپنے جرم کا ارتکاب کرے گا وہ تو سمجھتا ہی ہے کہ یہ نیکی3:52وہ غلط کام کر رہا ہے کیا سمجھ کر نیکی سمجھ کر ہمارے ملکوں میں جو ایک دوسرے کو کاٹ رہے ہیں ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو کاٹ رہا ہے کیا سمجھ کے کاٹ رہا ہے مولانا لوگوں نے فتوے دیے ہوئے ہیں کیا اس کو مار ڈالو شہید کا درجہ مل جائے گا ہاں ہاں اس کو گولیوں سے بھون دو شہادت پا جاؤ یہ فتوہ دیا ہوا ہے تو جو گولی مارتا ہے وہ نیکی سمجھ کے مار رہا ہے اسے غازی سمجھ کے مار رہا ہے4:23اسی دمام کا واقعہ جو بیل کا کاری محمد نعیم صاحب پاکستان کے درس دیا کرتے تھے دعویٰ سینٹر میں آپ لوگوں کو نہیں معلوم ہے دو سال پہلے کا واقعہ پاکستان کے تھے بیچارے وہ درس دیا کرتے تھے دعویٰ سینٹر اور جاگر کے فوجیوں میں درس دیا کرتے تھے جو لوگ ہندوستانی پاکستانی ہوتے تھے ایک دن گھر میں آئے دوپہر کے وقت اور گھر میں چادر ادھر پہنی اپنے کپڑے اپنے بدلے انہوں نے بیوی سے4:56بیٹھے پانی شانی پیئے اتنے میں گھر کی بیل بجی گھنڈی بجی گھنڈی دربادہ کھولا دیکھا کہ ایک آدمی داڑھی اڑی رکھے ماشاءاللہ تبارکاللہ اس نے کہا کہ خاری صاحب مجھے کچھ سوال کرنے ہیں تو مجھے دس منٹ چاہیے خاری صاحب نے کہا تشریف لائیے اس کو لے جا کر گھر میں بٹھایا اس نے کہا مجھے پانی پلا دیجئے گھر میں آئے بچارے پانی لینے کے لئے5:20اور جب پانی لے کے دروازے پہ پہنچے تو وہ بندہ دروازے کے پیچھے چھپکے سے کڑا تھا جیسے ہی خاری صاحب اندر داخل ہوئے ویسے ہی پیر پھنسایا اور چڑھ گیا ان کے سینے پر اور چھوڑی سے ان کی گردن کاٹ دی دو سال پہلے کا واقعہ دمام کا واقعہ جبیل کا جبیل کا واقعہ گردن کاٹ دی پیٹ پھاڑے اور اس کے بعد میں جب چیخ اٹھی اور دھماہ کے آواز ان کی بیوی ان کے بچے نکلے بیچارے دیکھی تو بیوی بیہوش ہو کر5:51چنانچہ باہر جا کر کہ پولیس کہیں گے اب پولیس تو یہاں چلتی رہتی ہے اب ہاتھوں میں چھری خون اس کو بھی بدہواتی ہو گئی پولیس نے اس کو گرفتار کیا پولیس نے جب گرفتار کیا اور اس کو پکڑا اور اس کے بعد جب پوچھا تو کہا کہ ہمیں ہمارے حضرت نے پاکستان سے ہم پاکستان کے ہیں ہمیں خواب میں کس میں خواب میں حضرت جی نے آگے بتلایا6:16کہ فلانا وہابی ہو گیا ہے وہابی ہے وہابیت کی تعلیم دیتا ہے غیر مقلد ہے بد مذہب ہے اس کو قتل کر دو جنت میں تم سیدھے چلے جاؤ گے اور میں نے قتل کر دیا ہے مجھے اس کا کوئی افسوس اس کا کوئی غم نہیں واللہ یہ زندہ واقعہ ہے یہی کا جویل کا زندہ واقعہ اس ہنفی مقلد کو یہ جاہلوں کو استعمال کرتے ہیں یہ ہمارے بڑے بڑے جگادری شیخ الحدیث علامہ پیر بیتیں رسیاں پھیکنے رسیاں کیوں پھیکنے6:49بیدیں کیوں کرتے ہیں تاکہ ان کے پکے چھٹے ہوئے غلام بن جاؤ ضمیر فروش ہو جاؤ بالکل جو کہیں وہی کرو بس قرآن اور سنت سائیڈ میں وہ کہاں تم سمجھ سکتے ہو اس لیے تمہارے دماغوں کے اوپر قدقنیں لگائی جاتی ہیں کٹ دیا جیل میں پڑا سڑ رہا ہے وہ بیٹا چھوٹا سا بچہ بھی جب سترہ اٹھرہ بارس بارس کا ہوگا تو دیکھا جائے گا اب اس کی آنکھیں کھلی اب توبہ کر رہا ہے یہ کر رہا ہے وہ کر رہا ہے مجھے نہیں معلوم تھا7:19اس طرح سے میں عرض یہ کر رہا تھا کہ جرم کا ارتکاب آدمی جب نیکی سمجھ کے کرے تو اس کو ذرا سنبھالنا بڑا مشکل ہوتا آج یہ مسلمان جو شرک کے اندر بیدات کے اندر خرافات کے اندر ڈوبا ہوا ہے نا یہ اسے نیکی سمجھ کے کر رہا ہے کیا سمجھ کے کہو ان سے کہ بھائیہ یہ جو باتیں بھی کر رہے ہو تمہاری تسبیحہ بھی ڈھکل رہے ہو یہ کیوں ہے کہتے ہیں جی دل پڑھ رہا ہے دل شب بھرات میں سو سو رکاتیں پڑھ رہے ہیں کیوں پڑھ رہے ہو ن7:51ہے کی نہیں اتنا یہ دوڑ دھوپ کر کر کے راستوں پہ کھڑے کیوں کر رہے ہو کیوں ادھر ادھر چلت پھرت ہو رہی ہے نیکی سمجھ کی دین سمجھ کے کیا جا رہا ہے یہ قبروں کے اوپر مجاوری یہ پلیتے یہ جھنڈے یہ آلم یہ چدے یہ ڈھول یہ تاشے یہ نیاز یہ بارہمی یہ گیارہمی یہ تیرہمی یہ شب برات کے حلوے اور مادے یہ رجب کے اور کونڈے اور شب جید ملاد النبی اور شب یہ سب کیوں کر رہے ہو نیکی سمجھ کے کر رہے ہیں ہے کی نہیں جو جرم8:19نیکی سمجھ کے کیا جاتا ہو آدمی اس کا کبھی اقرار نہیں کرتا ہے بلکہ اس کے اوپر ڈٹا رہتا ہے حالانکہ وہ جرم ہے تو میرے عزیزوں میرے دوستوں اللہ عزیز نے یہی ان کو فرمایا مشرکوں کو کہ تم جو یہ سمجھ رہے ہو کہ ہم ان بڑے بڑے لوگوں کو جو تصویریں لکھے پوج رہے ہیں یہ بہت بڑی نیکی کر رہے ہیں اور تم یہ کہہ رہے ہو کہ ہم ان کو اللہ کا8:44اللہ سے قریب کرنے کے لئے ہم ان کو سجائے ہوئے ہیں اور ان کے سامنے اپنی درخواستیں رکھتے ہیں اور ان کو پکارتے ہیں اور ان کے سامنے نظر و نیاز کرتے ہیں اللہ فرماتا ہے یہ جو ہے یہ سب جھوٹ ہے یہ سب جھوٹ ہے اللہ تعالیٰ کے ہاں ایسی نیکیاں قابل قبول نہیں نیکیاں وہی قابل قبول ہیں جس کے اوپر اللہ اور اس کے رسول کی مہر لگی اس کے علاوہ کوئی نیکی قابل قبول اللہ نے فرمایا اور وہ مشرقین جو تھے9:17سنو یہ بھی حقیقت سنو وہ مشرقین جب ان کو پوچھتے تھے یا جن کو پکارتے تھے ابھی میں نے بدلایا وہ یقیدہ تھوڑی رکھتے تھے کہ یہ طاقتیں ان کے اندرTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمعبود کون؟5 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51Berikutnya: Episode 6→