Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 اعوذ باللہ من الشیطان الرحمن الرحیم 2:46 موسیقی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 5:50 والصلاة والسلام علی رسول کریم وعلی آلہ وآصحابہ اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ولقد یسرنا القرآن للذکر فہل من مدکر بسم اللہ الرحمن الرحیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحلل اقدتم اللسانی یفقہ قولی میں سب سے پہلے اللہ سبحانہ وتعالی کا شکر بجالاتا ہوں 6:19 بے پایا درود و سلامتی ہو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور میں آپ کو مبارک بادی دیتے ہوئے دعا کرتے ہوئے اپنے اس بیان کا اس سیشن کا میں آغاز کرنا چاہتا ہوں کہ جو علم کی طرف لے کر آپ یہاں پر جمع ہوئے ہیں فرشتے اپنا پر بچھائے ہوئے ہیں انشاءاللہ اور چونٹیا اپنے بلوں میں دعائیں کر رہی ہیں اللہ تعالیٰ وہ ساری دعائیں وہ ساری رحمتیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائیں 6:48 دو پوائنٹ بتا کر انشاءاللہ میں اپنے بات کی طرف آتا ہوں اس نیت سے آپ بیٹھئے کہ انشاءاللہ آپ کو کبھی خبر کی تاریخ کا ڈر لگتا ہے ارے ایک دن مجھے بھی اس مٹی میں جا کر دفن ہونا تو کچھ نہ کچھ میں اس خبر کی تیاری کرلوں تو اس نیت کے ساتھ بیٹھئے کہ انشاءاللہ آج کا جو دن ہے آپ خبر کی تیاری کے لئے ڈیڈیکیٹ کرنے کے لئے بیٹھے ہو یہ تصور لے کر بیٹھئے تو علم برائے علم نہیں رہے گا بلکہ علم برائے خشیت 7:17 دل لرم ہوگا اللہ سے خوف پیدا ہوگا انشاءاللہ وہ علم جو ہمارے لئے دین اور دنیا اور دنیا اور آخرت میں کام آئے گا انشاءاللہ وہ علم نافق پیدا ہوگا انشاءاللہ آپ لوگ کے لئے میں اب سیشن شروع کرتا ہوں بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک اورال آپ کے دماغ میں کتاب کے بارے میں نقشہ آ گیا ہے کہ یہ کتاب میں ایک سو چودہ سوروں کے بارے میں تھوڑے تھوڑے میں میں نے انفارمیشن دی ہے تاکہ انشاءاللہ رمضان بھر میں آپ تھوڑا تھوڑا کر کے اس کو ختم کریں ا 7:46 ماں اپنے بچوں کو لے کر بڑے اپنے بچوں کو لے کر بھائی دوست اس طریقے سے آپ یہ کتاب آہستہ آہستہ اردو جاننے والے کو بولیے کہ آپ پڑھئے ہم لوگ اس کو سنتے اس طریقے سے آپ رمضان عبارت میں اس کو ریفریش کر سکتے ہیں یہ بک ہے یہ آپ کے رمضان عبارت آنے والے دنوں کے لیے اب میں جو پڑھا رہا ہوں انشاءاللہ آپ کو ہر سورے کے بارے میں جس دینے کی کوئش کروں میں نے حدف یہ سورہ اس سورے کے اندر مین سینٹر پوائنٹ ایک ہی سورے کے اندر 8:16 دو حدف ہو سکتے ہیں حدف یعنی target objective کئی ہو سکتے اور کئی اور بھی آ سکتے future میں جو ہم کو آج نہیں معلوم کیونکہ یہ کتاب کے اجائبات ختم ہونے والے نہیں ہیں علی رضی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا قیامت تک اس کے اجائبات ختم ہونے والے نہیں ہیں کوئی آدمی دعویٰ نہیں کر سکتا کہ میرے پاس پورا علم آ چکا ہے علم ایک سمندر ہے جتنا ملا ہے اس کے ذریعے سے اپنے آخرت کو بنانے کی فکر کرنی چاہیے یہ ہے 8:46 پورا قرآن مجید کو اگر آپ پڑھنا چاہ رہے ہیں تو آپ یہ ورڈ یاد رکھیں اگر کوئی یہ پورے ورڈ مجھے بول دیا تو اس کے لئے پھر ایک نام ہے ایک دو تین چار ورڈ چار ورڈ اگر آپ یاد رکھیں گے تو پورے قرآن مجید جیسے آپ کتاب پڑھنے سے پہلے آپ کتاب کو کیا کرتے بات لیتے یہاں سے یہ ٹاپک چل رہا ہے یہاں سے یہ ٹاپک چل رہا ہے آپ کوئی بھی کتاب پڑھتے ہیں نا 9:14 کوئی بھی کتاب اگر آپ پڑھتے ہیں تو اس کتاب کو آپ تقسیم کر لیتے ہیں تاکہ آپ کو سمجھ میں آئے کہ ہوئے ورنہ آپ دور سے دیکھیں گے تو ڈر ہوتا اس کتاب سے جب تقسیم کر لیتے ہیں تو آپ کے لئے آتانی ہوتی ہے تو پورے قرآن مجید کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حصوں میں باتا ہے چار پہلے حصے کا نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث شریف میں دیا ہے السبع اتوال سبع مانے سات 9:44 سبا تیوال سات ایسے بڑے بڑے سورے سورے فاتحہ کے بعد سورے بخرا بڑا سورہ ہے سورے علی مراد سورے نسا سورے مایدہ سورے انام سورے آراف سورے انفال یا توبہ اس بارے میں اختلاف ہے بعد نے کہا بھئی سورے انفال اور توبہ کا مضمون چونکہ سیم ہی ہیں لہذا اس کو گن دو تو بڑے بڑے سورے کتنے ہوئے 10:15 سات سورے سورے بقرہ قرآن مجید پورے ایک سو تیرہ سورے ایک اور سورے فاتحہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں رشاد فرمایا ہے کہ پورے ایک سو تیرہ کا خلاصہ کس میں ہے سورے فاتحہ میں حسن بصری رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ آسمان سے جتنی بھی کتابیں نازل ہوئی اس کا پورا خلاصہ کس میں ہے ایک سو تیرہ سوروں میں اور ایک سو تیرہ سوروں کا خلاصہ کس میں ہے سورے فاتحہ 10:47 فاتحہ کو آپ الگ سے کونٹ کریے سورہ فاتحہ اگر آپ چھوڑتے ہیں اس کے بعد سے لے کر آٹھ سورے اس کو کہیں گے آٹھ یعنی کہ انفال اور توبہ دونوں کو مرش کر دیا علماء اکرام نے تو یہ ملا کے پورے ہوئے سات اس کو کہتے ہیں سبا توال بڑے بڑے یا تیوال یا توال طویل سونا ہوگا طویل یعنی بڑے کو بولتے ہیں اسی سے نکلا ورڈ تیوال سبا تیوال سات بڑے بڑے سورے پھر اس کے بعد دوسرا ورڈ آپ کو ملتا ہے 11:16 المعون المعون اس کے بعد مصانی اس کے بعد ہے مفصل معون میا سے نکلا میا مطلب میا تن میا مانے سو سو درم میں ایک واقعہ مشہور ہے وہاں پر جو ہے ایک آدمی کو جو ہے نادا دھکتا ہونے اللہ میا بولا اللہ میا اللہ سو ہے اور بچارہ غصے بگا اللہ میا بولتے نا میا بھائی بول دیتے بچارہ اللہ سبحانہو میا مانے 12:07 میعون مانے سو کے لگ بھگ یعنی ایسے سورے ایسے سورے جن کے اندر کم سے کم دو سو آیتیں ہو خریب خریب ایسے سارے سورتوں کو کیا کہتے ہیں میعون میع سے نکلا ہے میعون یعنی سو سو والی سورتیں اس کے بعد آپ کو اور ایک لفظ ملے گا مسانی مسانی 12:33 مصانی مطلب second جو آتا ہے یعنی کہ میون کے بعد جو سورے آتے ہیں یعنی لگ بھگ سو سو کی تعداد میں جو آیتیں ہیں ایسی سورتیں جس کے در لگ بھگ سو سو آیتیں ہیں وہ سب کس category میں آجاتے ہیں مصانی میں آجاتے ہیں چوتھا word کیا ہے مفصل سور قاف سے لے کر سور قاف سے لے کر سور ناس تک سور قاف کا سورہ نمبر کیا ہے ہاتھ اٹھا ہے اگر ہاتھ نے اٹھا ہے تو دیئے سو کتاب واپس لے لینا 13:03 جانے سے پہلے پورے سو کتاب واپس آئے ایسا دیکھ رہا مرکو ایسا فائدہ ہے ہم نے تو ایسے رول بنا لینا جس میں پورا واپس آیا تھا بزنس پڑھے نا اتنا تو فائدہ ہے میئے پڑھنے کا ریٹرن آن انویسمنٹ تو چار ورڈ ہے دیکھیں پھر دورا رہا ہوں میں پہلا ورڈ آپ کو ملتا ہے سبیتوال یا طبیتوال دوسرا ورڈ ہے میون تیسرا ورڈ ہے مطانی چوتھا ورڈ ہے مفصل سرقاف 13:36 سے لے کر سورہ ناس تک جتنے بھی ان کو مپسل کہتے ہیں مپسل کہتے ہیں اور شروع میں جو بڑے بڑے سات سورے ہیں آٹھ ملا کر علماء اکرام کے مطابق تو وہ ہے سبع اتوال اس کے بعد جو سورے جتنے بھی بچے ہوئے ہیں جو دو سو کی کٹیگری دو سو آیتیں لگ بھگ آگے پیچھے کبھی دو سو خریب ہو سکتے ہیں دو سو سے زیادہ ہو سکتے ہیں ایسے سارے میعون میں آ جاتے ہیں جو سو سو آیتے والے ہیں وہ سارے کس میں آ جاتے ہیں 14:05 مسانی میں آ جاتے ہیں آخری کا پارے کے سوروں کو الحمدللہ کافی پڑے ہیں سنے ہیں تو چھوٹے بچے کو دودھ پلاتے ہیں بریانی ہم گراج بلی جائیں قرآن مجید میں بھی شروع میں جو چھوٹے چھوٹے یہ جو چھوٹے چھوٹے سورتیں جس کو آپ سمجھ رہے ہیں یہی وہ سورتیں جو مکہ کے اندر جنہوں نے ہنگامہ برپا کر دی یہ کوئی معمولی سورتیں نہیں ہیں اشر مبشرا جنہوں نے اسلام قبول کہنا یہ وہ سورتیں ابو بکر صدیق اللہ تعالیٰ کہ ایمان کا مخاب 14:36 ان کا ایمان جو ڈیولف ہونا یہ وہ چھوٹے صورتیں نہیں ہیں یہ بہت عظیم صورت یہ کوئی معمولی صورتیں نہیں ہیں یہ چھوٹی صورتیں ہیں یہ تو کس کو بھی یاد رہتی یہ یاد بہت رہتی ہے تدبر کتنا کرے کیا وہ اشر مبشرا وہ خلفاء راشدین جنہوں نے اسلام قبول کیا وہ سمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کے شرمگاہ میں برچہ مارا گیا اور انہوں نے وہ غم سہا لیکن اسلام کو انہوں نے نہیں چھوڑا اس وقت تک کیا سور بخرا اتر چکی تھی کیا 15:05 نہیں اتری تھی مدینہ میں اتری سورہ آل امران کہاں اتری مدینہ میں سورہ نساء مدینہ میں اتری سورہ مایدہ مدینہ میں اتری لیکن وہ صحابہ اکرام کو جو ایمان کو ان کا جو تازہ کردی جو ایمان کا بڑا ہوا تھا اور بلال رضی اللہ تعالیٰ جو مکہ کی تپتی ہوئی ریت میں جو احد احد کا نعرہ لگاتے تھے وہ یہ چھوٹے سوروں سے ایسپائر ہوئی زفاو اللہ تعالیٰ ہم کو بھی اس پر اس سے اثر لینے کی توفیہ تعالیٰ فرمائے 15:34 چھوٹے چھوٹے سور ہوکے اس کے بعد بڑا سورہ جب مدینہ طیبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو اس وقت پر سب سے بڑی سورت جو نادلی اکوسی تھی سورہ بخرا مدینہ طیبہ آئے تو مدینہ کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیا ملا جوڑیشل پور ملا اب جوڑیشل پور ملا تو حکومت کیسے چلانا ڈیٹیل چاہیے سورہ بخرا میں ڈیٹیل ایک حکومت کیسا چلانا چاہیے ایک ایڈمیشنیشن کیس 16:04 لیکن اس چلانے سے پہلے سب کی اصلاح بہت ضروری ہے قوم کی پروگرامنگ ضروری ہے قوم کی اصلاح بہت ضروری ہے قوم کو ایک مقصد کے تحت پہلے دہن بنانا بہت ضروری ہے ایک بڑی چیز لینے کے لئے تو یہ چھوٹے صورتوں میں وہ طاقت ہے کہ توحید رسالت اور آخرت اس کا پورے صورتوں کا ٹاپک کیا ہے توحید رسالت آخرت مکہ کی صورتوں کا 16:31 اکثر فوکل پوائنٹ یا سنٹرل پوائنٹ جس کے اطراف پورے مکہ کی صورتیں گھومتی ہیں وہ کیا ٹاپک ہے توحید رسالت آخرت تو مکہ کی صورتیں کتنی ہیں ایٹی ایٹی سکس ہے مصحف مدینہ کے مطابق علماء میں بس مسئلوں میں ہو سکتا ہے کہ کوئی بولے یہ مدنی صورت ہے کوئی کہتا ہے یہ مکہی صورت ہے وہ کلٹ ٹاپک ہے لیکن اوورال کسی ایک کو تو ہم مان کے اگر چلیں گے 17:00 تو مجمع ملک فہر سے جو دنیا میں ستر زبانوں میں قرآن میں چھپ کر بٹ رہا تو اس میں جس کو جس فہرس کو اعتماد کیا گیا جس کے اوپر انہوں نے بھروسہ کیا کہ یہ ہو سکتا ہے کنکلوجن کئی علماء کا تو مکی صورتیں کتنی ہیں اور مدنی صورتیں کتنی ہیں اٹھائیس آسان ہے یاد رکھنا خوصت تاش کے اگزام میں آ جائے فیبروری کا مہینے میں کتنے دن ہوتے جنرلی لیپیئر کی بات نہیں کر رہا میں آپ لیپیئر اٹھا کے بول دیں 17:31 اٹھائیس تو یاد رکھ لیجئے مدنی صورتیں کتنے ہیں باقی کے جو بج گئے کیا ہے مکی ہے ایٹی سکس تو یہ جو چھوٹے چھوٹے صورتیں جو وہ دیکھنے میں تعداد کم ہیں ان کے اٹھائیس لیکن وہ بڑے بڑے صورے بڑے بڑے صورے الحمدللہ تو اب آپ کو پورے قرآن مجید کی ترتیب سامنے آگئی تو میں صورہ نبا سے شروع کروں گا انشاءاللہ میں آپ کو ایک ٹاپک دیتا ہوں صورہ نبا صورہ نبا سے اگر آپ غور کر کے جائے 18:03 مسلسل سورہ تاریخ تک میں آپ کو ہیوں سمجھئے میں آپ کو ہار دے رہا ہوں جیسے عرب کے لوگ کیا کرتے تھے تاروں کو جڑاتے تھے تاروں کو یہ چھوٹا تارہ یہ بڑا تارہ اس انداز میں جڑاتے تھے کہ وہ لوگ مالا بنایتے تھے عرب کے لوگوں میں بہت ہی مشہور طریقہ تھا آسمان کے تاروں کو اس طریقے بولتے تھے کہ وہ ہے نا وہ ایسا ایسا کر لیتا ہے دیکھو فلا بنا ایسا ایسا بشپن میں بھی ہمارے بڑے لوگوں میں عادت تھی ہوگی غور کر کیا ہوگا آپ نے 18:33 اب آج کل تو لاٹاپ سے فرصت نہیں ہے تو نانی کے پاس اتنا بیٹھنے کا ٹائمش نہیں ہے تو بہرحال لیکن عرب کے لوگوں میں عادت تھی تاروں کو دیکھ کر تو چھوٹے بڑے ایسے تار تو ہار اگر آپ کو ایک ٹاپک دکھے گا سورہ نبا سے جو ٹاپک شروع ہو رہا ہے جنرلی وہ ٹاپک آ کر ختم ہو رہا ہے سورہ تاریخ میں کتنے سورے ہو گئے سورہ نبا سے لے کر سورہ تاریخ تک کتنے سورے سورہ نبا سورہ نمبر سیونٹی ایٹ 19:02 سورہ نازیہ سورہ نمبر 79 سورہ عباسہ سورہ نمبر 80 سورہ تقویر سورہ نمبر 81 سورہ انفطار سورہ نمبر 82 سورہ متففین سورہ نمبر 83 سورہ انشقہ سورہ نمبر 84 سورہ بروش سورہ نمبر 85 سورہ تاریخ سورہ نمبر 86 پوروں کو ایسا لگے گا جیسے کہ ایک مالہ ہے غور کریا میں آپ کو 19:28 پانچ منٹ باقی ہے بریک میں جانے سے پہلے ایک مالہ آپ کو گفت دینا چاہ رہا ہوں انشاءاللہ قرآن مجید کا اس پر آپ غور کر کے آئیے پھر انشاءاللہ سور نبا میں قیامت کا ذکر ہے طریقہ کیا ہے سور نازیات اس کے بعد اس میں بھی قیامت کا ذکر ہے سنٹرل پوائنٹ سور ابسہ اس کے اندر بھی قیامت کا ذکر ہے لیکن تیدوں میں فرق ہے ذکر کرنے کرنے میں فرق سور نبا میں سورہ نمبر سیونٹی ایٹ 19:59 اور سورہ نمبر سیونٹی نائن سورہ نمبر ایٹی ایک ہے سورہ نبا اس کے بعد سورہ ہے نازیات اس کے بعد سورہ ہے آباسا تینوں کے اندر قیامت کا ذکر ہے سورہ نبا میں اگر آپ غور کریں گے تو وہاں پر کیا ٹاپک کا ذکر ہے کیا ہم نے کیا تم نے دیکھا نہیں یہ پہاڑ کیسے بنائے یہ آسمان کیسے بنائے یہ زمین یہ تارے یہ سارے چیزیں یہ بارش کیسے جب تم کو ہم نے پیدا کیا 20:29 اور تم کو نہ صرف لایا کائنات میں بلکہ یہاں پر پالنے کے لیے بھی یعنی اگر یہ سب چیزیں اگر میں نہیں دیتا تو تم کو یہاں پر جینا مشکل ہو جاتا تھا وہ جو لا سکتا ہے اور وہ جو تمہیں پال سکتا ہے دوبارہ لانا کیا مشکل آسان ہے لوجک ہے بہت آسان لوجک ہے پہلی مرتبہ آنا مشکل ہے کمپیٹر پہلی مرتبہ بننا مشکل ہے 20:54 ایک بک آپ لکھتے ہیں بہت غور کر کے لکھتے ہیں لکھتے ہیں کئی سالوں کے بعد ایک بک بنتی ہے ایک مرتبہ بک بن گئی بعد اس کے زیروس کاپی نکال لینا بہت آسان ہے اصل چیز کیا تھا پہلے لانا کمپیٹر جس نے انوینٹ کیا اس کی دعا تعریف ہوتی نا بعد میں جو بیش لے رہا ہے بزنس میں اس کی دعا تعریف ہوتی نہیں کیونکہ پہلی مرتبہ کوئی چیز کو لانا مشکل ہے اگر آپ نے وہ ایکسپ کر لیا تو پھر دوبارہ لانا اس کے لئے کیا مشکل دنیا آسان ہی ہے 21:22 تو اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں کہ دیکھو ہم نے یہ دیا تمہارے لئے یہ دیا دوبارہ تمہارے لئے لانا کیا تم کو واپس لانا کیا مشکل ہے عَمَّا يَتَسَأَلُونَ عَنِ النَّبَعِ الْعَوذِينَ الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ کیا کہہ رہے ہیں کہ وہ لوگ آپس میں سوالات کر ایسا کیسا ہوسکتا دوبارہ جا جا کے کہتے تھے ایک ہڈی لیا کے اے محمد صاحب تم کہہ رہے ہو یہ جو ہڈی ہے نا ایسا یہ دوبارہ آتی کیا محمد 21:52 اب آپ کہیں گے آخرت کے بارے میں قرآنِ مجید میں اگر آپ غور کریں گے تو سب سے زیادہ ٹاپک یہی نظر آئے گا آپ کو کیوں؟ اس لئے کہ جو قفارِ قریش ہے نا وہ اللہ کو مانتے تھے سمندروں میں کشتی اگر مشکل ہے تو اللہ کہتے تھے جیسے خشکی میں آتے تھے پھر شرک کرتے توحید و ربیت مانتے تھے علویت نہیں کہتے تھے اللہ ہے ساتھ میں کہتے تھے ایک بتھ ہے جس کے ذریعے اللہ تک پہنچتے تو یہ اس کا چھوٹا یہ چھوٹا خدا ہے وہ بڑا خدا ہے کہت 22:22 اس کا مطلب خدا کو تھوڑا تو مانتے تھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے تھے وہ لوگ کہتے تھے صادق ہے اور امین ہے کہتے تھے لیکن رسول نہیں مانتے تھے یعنی تھوڑا تو مانتے تھے آخرت کے معنی میں تو مانتے ہی نہیں تھے تصور ہی نہیں تھا تو اس لئے آخرت کے بارے میں بہت زیادہ قرآن مجید میں یہ صرف خوارے خوریش کا معاملہ نہیں ہے دنیا میں ہر زمانے میں شیطان آسانی سے آخرت کے بارے میں اچھے اچھے لوگوں کو پھرا دیتا کئی لوگ بولتے بھائی 22:51 ہمیشہ رہیں گے ہمیشہ ایسا کہتا ہوتا ہے چونکہ تم آج کے تمہارے دماغ میں تصور بیٹھا ہوا ہے مرنا مر رہے ہیں سب لوگ مر رہے ہیں سب لوگ مر رہے ہیں اس کا مطلب میں ہی مرتا ہوں انبیاء اکرام مرے تو پھر میں کس کے کھیت کی مولیہ میں بھی مرنے والا ہوں تصور آ رہا ہے خیامت کے دن اللہ تعالی موت کو زبا کر دیں گے تو تصور بھی زبا ہو جائیں گا تو وہاں ایکسپ کرنا آسان ہو جائے یہاں پر ایکسپ کرنا مشکل کیوں رہا ہے کیونکہ تصور 23:22 طریقہ اس کے اندر سور نبا کے اندر عرض ہے خالی پریزنٹیشن ہے دیکھو ہو سکتا ہو سکتا امکان ہے امکان ہے امکان ہے سور نازیات میں اگر آپ غور کریں گے تو سور نازیات میں بھی قیامت کا وکر ہے لیکن یہاں پر جدالی انداز ہے دعوت کے کتنے طریقے ہیں قرآن مجید میں ادو ایک ہے جادل ایک ہے ادو مانے پریزنٹ کرتے بھئی اسلام یہ ہے جادل کا مطلب کیا تھا سامنے آلہ جو سوال کرتا اس کے جوابات دیتے ہیں دو طریقے ہیں نا 23:48 اسلام پیش کرنے کے دو طریقے ایک سیدھا سادھا انوسینٹ ایک عام بھولا بھالا آدمی اس کو جا کے آپ اسلام بتایا تھے دوسرا ہوتا تھا تیڑا ہوتا سوالات بھوت کرتا تو اس کے لئے آپ کو اپنے پاس جدالی قیفت ہوتی ہے آپ بھی اس کے جوابات دیتے تو سور نبا کے اندر عرض ہے عرض معنی پیش کرنا خالی پیش کر دیا گیا امکان ہے امکان ہے اخلی دلائل سور نازیات میں ان کے جتنے سوالات تھے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے دارہے سور نازیات میں 24:17 تاریخ کے واقعات ذکر کرتے ہوئے سمجھا رہے ہیں فیرون کا خصائص ہے اس کے اندر فیرون اس نے کہا آنا ربکم اللہ میں یہاں کا رب ہوں اس نے کہا سور نادیات پڑھ کے دیکھیں آپ میں رب ہوں یہاں کا یعنی کہ اس کے تصور میں تھا میں رب ہوں میں کب مرنے والا ہوں وہ ایسا آدمی بھی چلا گیا اللہ تعالیٰ اس کو بھی برد بنا دیا اب تم کون یہ تصور ہے ایک تصور لے کے جیتے ہیں ایسے بڑے بڑے سورما آئے ہیں اور اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتے تھے وہ لوگ چل 24:47 وہ آدھو سمود جن کے ڈھانچے لوگ تصور جو کرتے ہیں کتابوں کے اندر وہ ڈھانچوں کے مخابلے میں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں وہ ایسے بڑے بڑے ڈھانچے ایسے بڑی بڑے شخصیتیں ان کے ساٹھ گناہ چھوٹے ہم لوگ اگر غور کر کے دیکھیں کبھی اتنے تک بھی کم سے کم تھٹی گناہ جو ہے نام چھوٹے اوے لمبے لمبے لوگ وہ لوگ بھی تباہ ہو گئے کوئی اللہ تعالیٰ کا جب عذاب آتا ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ 25:16 کوئی ٹکر دینے سکتا تو کبھی تاریخی واقعات سورہ نادیات میں تاریخی واقعات ہے سورہ عباسہ کے اندر قیامت کا اللہ سبحانہ وتعالیٰ ذکر کر رہے ہیں لیکن وہاں پر آفاق اور انفس کیا مطلب ہے آفاق اور انفس مطلب کوئی بتائیں گے ہاتھ اٹھانا بھینے تو کتاب واپس بنائی چیزیں بول تو میں بھی ہوں بھین آفاق مانے یونیورس کائنات انفس مانے اپنی ذات کتاب دے دو بھین 25:47 سورہ ابصہ کے اندر آفاق اور انفس دیکھو تاریخ کے جو واقعہ فیرون تو نظر نہیں آرہا لیکن فیرون کے بارے میں ان کے پاس انفورمیشن تھی نا تو ان کی جو پریار انفورمیشن تھی اس کی بیس پر سمجھا گیا سورہ نازیات میں جو ان کو ہسٹوریکل جو انفورمیشن تھی سورہ نازیات میں اس کے بیس پر سمجھا گیا سورہ ابصہ کے اندر جو چیز نظر آتی ہے اس کی بیس پر ویزیبل ہے وہ کائنات دیکھ لو ایسی بڑی بڑی چیز بنانے والا تم کو بنانے وال 26:16 کہ دوبارہ تم کو لانا کیا مشکل ہے تم تھے ہی نہیں نا کچھ تو لالیا اب تم نہیں تھے تو آگئے تو دوبارہ لانا تمہارے لئے کیا مشکل یہ تین سوروں پہ اگر آپ غور کریں گے تو اس میں قیامت قیامت قیامت کا بہت زیادہ ذکر آرہا ہے سور نازیات میں اگر آپ غور کریں گے سور نازیات میں تکبر نے ایک فرعون کو تباہ کر دیا سور عباسہ میں عبداللہ بن عمی مکتوم نہ بھی نہ صحابی ہے 26:45 لیکن ان کے پاس کیا تھی دولت خشیت تقوی تقوی نے ایک آدمی کو عزت دلا دی تقبر نے ایک فرعون کو تباہ کر دیا اللہ نے مثال دی سورہ نازیات کے اندر تقبر والے کی مثال دی سورہ عباسہ کے اندر ایک کمزور صحابی لیکن ان کے پاس تقوی کی دولت تھی تو اصل چیز کیا ہے پورے خیامت کے واقعے میں تمہارے پاس کیا توشہ چاہیے تمہارے لئے تقوی والا توشہ اور تباہ ہونے والے کہتے ہیں 27:16 اللہ تعالیٰ سور نبا میں ارشاد فرما رہے ہیں کہ جو سرکشی میں آتے ہیں اکثر آخرت میں وہ ناکام ہو جاتے ہیں سور نازیات میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرما رہے ہیں جو جس نے سرکشی کی سرکشی کرنے والا کیا کرتا ہے دنیا کو سب کچھ سمجھتا ہے آخرت کے بارے میں تیاری نہیں کرتا 27:47 تو اللہ تعالیٰ فرمائے اس کا ٹکھانا کہاں ہے جہنم میں تو یہ تین صورتوں میں خیامت خیامت خیامت اب آپ نے آج کے ٹیکنالوجی میں آپ نے ایک ورڈ سنا ہوگا زوم اوٹ زوم زوم ان میں کیا آتا ہے ذرا اور کیا ہے بھئی ذرا خیامت ہے کیا بھئی تو سورہ تکبیر پڑھ لی دیں سورہ نمبر ایٹی ون اے دشم سکو خیامت کیسا قائم ہوتی تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کہہ رہے یہ جو تم تارے دیکھ رہے ہو یہ جو تم 28:15 سورج دیکھ رہے ہو یہ جو روشنی ہے نا اس دن ختم ہونے والی ہے یہ جو تم جابن اوٹنیاں دیکھنے والے ہیں نا اس وقت تم چھوڑنے والے ہو ایک وقت ایسا آنے والا ہے کہ سامنے اوٹنیاں جائیں گی لیکن اس کو پوروا نہیں گی کیونکہ خیامت کا مندر ہوسا عجیب ہوگا گڑے ہوئے مردے بول پڑیں گے اس وقت پر وحشی جانوروں کو جمع کر دیا جائے گا لوگوں کو جمع کر دیا جائے گا سمندروں کو جلا دیا جائے گا ایک منظر بتایا گیا خیامت خیامت 28:42 ذرا زوم ان کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اکرم کیا کہتے ہیں اگر کسی کو خیامت کیسے خائم ہوتے اس کا منظر لائیو ڈیمو دیکھنا ہے تو کوئی سے سورہ پڑھ لیں سورہ تقویر پڑھ لیں تو سورہ تقویر سورہ نمبر سورہ نمبر ایٹی ون سورہ تقویر سورہ نمبر ایٹی ون پھر اس کے بعد سورہ انفطار سورہ تقویر کے اندر خیامت خائم ہوگی اس کے بعد سورہ انفطار 29:15 سورہ نمبر ایٹی ٹو اس کے بعد سورہ متفف سورہ نمبر ایٹی ٹری سورہ انشقہ سورہ نمبر ایٹی فور یہ چاروں پہ آپ غور کرئے سورہ تکبیر میں خیامت کا ذکر ہے خیامت میں ہوتا کیا بھئی بولے تو لوگ کہیں گے بھئی خیامت میں عبرار کو اچھا بدلہ ملے گا فجار کو پورا بدلہ سورہ انفطار میں آگیا 29:44 تو کرنا کیا ہے ابرار کی کیٹیگری میں جانا ہے یا فجر کی کیٹیگری میں ابرار کی کیٹیگری میں جانا ہے ابرار یہ ابرار ہوتے کون ہیں سورہ متففین میں بتا رہے ہیں وہ ابرار ان کو کہتے ہیں نیک ان کو کہتے ہیں جن کا نام عامال اچھا ہوتا ہے نام عامال اچھا نیک عمل کہاں چلا جاتا ہے انہا کتاب الابرار لفی علیین علیین کے بارے میں پڑھنا چاہ رہے ہیں متففین پڑھ لیتے ہیں 30:12 ہم سنے نا ایلیین، سجین، یہ ورڈ سنے ہوں گے آپ، نیک، ہمارے جو عامال ہیں وہ کہاں چلے جاتے ہیں؟ ایلیین میں چلے جاتے ہیں، جو برے عامال ہیں وہ آسمان میں ایکسپٹ نہیں ہوتے، وہ کہاں چلے جاتے ہیں؟ سجین میں چلے جاتے ہیں، اکثر ہمارے پاس 99% انفارمیشن کیا ہے؟ برے روح ایلیین میں چلے جاتی ہے اور بد روح کہاں چلے جاتی ہے؟ سجین میں، 99% یہ مشہور ہے کہ اس کے لئے ایک بھی پروف نہیں ہے، تاجبہ، 30:39 ہاں عقیدہ تہاویہ کے اندر سات قول میں سے ایک قول ہے وہ بھی آخری میں تہا گیا ایسا بول کر ہے لیکن کوئی پروف نہیں اصل پروف کس کے بارے میں سجین علیین کے ٹاپک آتی ہے تو روح کے بارے میں نہیں ہے نام امار انہ کتاب الابراری یا روح الابراری کتاب الابراری لفی علیین کتاب الفجاری لفی سجین اب روح کہاں چلے جاتی ہے پھر 31:05 روح کہاں چلے جاتی ہے قرآن و صحیح دیس میں سورہ مومنون سورہ نمبر 23 آیت نمبر 100 وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخُنْ إِلَىٰ يَوْمِي يُبَعْسُونَ اور مرنے کے بعد روحیں کہاں چلے جاتی ہیں برزخ میں چلے جاتی ہیں خیامت خیامت وہی رہتی ہے مردوں کی عید پر بھی واپس نہیں آتی وہاں پر ہی چلے جاتی ہے وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخُنْ إِلَىٰ يَوْمِي 31:31 یو باسون خیامت قائم ہونے تک وہی رہیں گی اب یہ برزخ میں سجین میں جاتی ہے یا علین میں جاتی ہے ڈیٹل نہیں ہے علماء کے اخوال ہیں نہ ہم اس کو ریجٹ کریں گے نہ ہم اس کو ایکسپ کریں گے جب تک کہ پروف نہ جائے کیونکہ خیدے کے اندر پروف ہونا بہت ضروری ہے تو ہم بولیں گے برزخ کے بارے میں چونکہ ذکر آیا لہذا ہم مان لیں گے برزخ اتنا علم کافی ہے باقی کے ڈیٹل میں جانے کیا ضرورت ہے آپ کو لڑی سمجھنا رہے ہیں خیامت کا ذکر آ 32:00 وہ قیامت کیسا قائم ہوتی اس کا ہولناک مندر سورہ تقویر میں سورہ تقویر کے بعد ایک تصور آتا ہے کہ بھئی آدمی کیا بیس پر کامیاب ہوگا تو ابرار بنے گا تو کامیاب ہوگا فجار بنے گا تو ناکام ہوگا سورہ انفطار میں مل گیا کریٹیریا وہ ابرار اور فجار کیا ہوتے ہیں جن کے نامی عامل اچھے ہوتے ہیں وہ ابرار ہوتے ہیں جن کے نامی عامل برے ہوتے ہیں ان کا وہ کیا کہتے ہیں فجار کہتے ہیں متففین 32:27 یعنی آخرت کا تصور کمزور ہوا تو عمل کمزور ہو جاتا آدمی ڈنڈی مارنا شروع کرتا آدمی حق مارنا شروع کرتا لوگوں کی ناپتول میں کمی کرتا ہے ایک سمبلیک انداز میں ایک ایجیمپل کے طور پر بتایا گیا کہ آخرت کا تصور کم ہو جاتا ہے تو آدمی کا حق مارنا شروع کرتا ہے لوگوں کو ڈنڈی مارنا شروع کرتا ہے اب ایک تصور آیا کہ نیک عمال برے عمال بھی رہتے یہ نیک عمال برے عمال ملتے کیسا بھئی 32:52 تو سورہ انشقاق میں اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے اس کے بعد کے صورت میں کہ دائیں ہاتھ سے دے جائیں گے نیک لوگوں کو نیک عمال اچھے عمال اور جو برے ہوں گے ان کو پیٹ کے پیچھے سے دے جائیں گے آگئے ڈیٹل کہاں تک پہنڈ گئے ہم لوگ سورہ انشقاق سورہ انشقاق کے بعد دو صورتیں بج گئی سورہ انشقاق کے بعد سورہ بروج اس کے بعد سورہ تاریخ ہے 33:17 یہ پورا ڈیٹیل بتا دینے کے بعد بھی اتنا سمجھانے کے بعد بھی آفاہ انفوس تاریخ ہسٹری اور لوجیک ایک انسان کو سمجھنے کے لئے اتنے سورے کافی نہیں ہے کیا کافی ہے اس کے بعد اسٹائل بدل گیا وارننگ کا اسٹائل ہے سورہ بروج میں وارننگ ہے سورہ تاریخ کے اندر بھی وارننگ کا اسٹائل ہے 33:47 ذرا ان کو ڈھیل دے دو بہت جلد ان کو دیکھ لیں گے یعنی دو صورتوں کے اندر وارننگ ہے سمجھا دینے کے بعد یعنی قرآن کا طریقہ کیا بشیروں و نذیرہ خوشخبری کے انداز میں بھی سمجھاتے ہیں سمجھ جاؤ سمجھ جاؤ اس انداز میں بھی سمجھاتے ہیں بعد وقت وارننگ کے سٹیل میں بھی سمجھاتے ہیں کہیں نذیر ہوتا ہے کہیں 34:16 بشیر ہوتا ہے تو الحمدللہ میں نے آپ کو ایک ہار دیا ہے سورہ نبا سے لے کر سورہ تاریخ تک تو چائے پینے کے لئے ریڈی ہے آپ لوگ انشاءاللہ ایک بریک لیں گے نہیں ارادہ نہیں ہے آج کے دن بریک ماف نہیں ہونا چاہے تھوڑی ہوئے تو اور اچھا سنتے شیخ نہیں بہت شوق آگیا شیخ چائے کی ضرورت نہیں ہے کسی اور کو دان کر دیجئے آج ہم لوگ کھانا بھی نہیں کھانے والے چلے بھی کوئی دو کتابیں تحفہ لے لیجئے 34:44 مکی صورتوں کا جو جو سینٹرل پوائنٹ ہے ٹاپک ہے کونسا کونسا ہے آپ ہاتھ اٹھائیں ہاتھ اٹھائیں نہیں اٹھائیں نہیں اٹھائیں کس کو دیں گے کتاب ہاں بھائی بتائیں توہید آخر رسالت ماشاءاللہ جداک اللہ خیرت دوسرا سوال سورہ نبا سے لے کر سورہ تاریخ تک ذرا ایسا ورمیٹم کوٹ کر دیجئے سورہ نمبر کوئی یاد ہے تو یا کم سم ترتیب بھی کر دی نمبر بھی یاد نہیں ہے تو کون کریں گے ہاں بھائی 35:17 اوٹھ کے کریں تو اور اچھا نہیں ویسا ہے اتنا اثار نہیں ہے گنانا ناما ویسا ہوتا ہے ایک بک پھاڑ کے پیپر بیکار رہتا وہ دیالتا ہاں نام گنائی ماشاءاللہ بھائی بک دی دی ایک بک بڑھا دو اسمہ اسنا بھی دے دی ماشاءاللہ وآخر دعوانا نے الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap