Lectures & RemindersVideoقبر کے حالات - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00انبیاء اولیاء اللہ صحابہ سب دفن ہیں مکہ میں مدینہ میں اور دنیا کے بڑے بڑے قبرستانوں میں کوئی ہے جو زندہ مستقر رہنے والا ہے قبرستان جائیے تو اپنی موت کو یاد کیجئے آخرت کو یاد کیجئے اور جو لوگ دنیا سے چلے گئے ان کی موت کے بارے میں سوچئے کہ ان کا کیا حشر ہوا انہیں بھی یہی جانا تھا ہمیں بھی یہی آنا ہے منزل کیا ہے0:24ہماری منزل ہمارا جو زیر تعمیر مکان ہے وہ کون سا ہے ہماری قبر ہے ہمارا وہ دو گز زمین کا جو ٹکڑا ہے وہ ہماری قبر ہے اور وہیں ہماری آخرت کی پہلی منزل ہے اور وہیں سے سارے مراحل تیہ ہوتے ہیں اسی لیے قبر کا انسان قبر کو یاد کرے اس کے اندر کی تاریخی کے بارے میں سوچے0:49اس کی نعمتوں کے بارے میں دیکھیں سوچیں کہ اللہ سے دعا کرے کہ یہ نعمتیں مجھے مل جائیں یہ نعمتیں عمالِ صالحہ پہ ملیں گی شرک اور کفر سے قبر کی نعمتیں نہیں ملیں گی بلکہ قبر پہ عذاب ملے گا قبر کے اندر عذاب ہوگا قبروں پہ چادر چڑھانے سے قبروں کے اندر آگ کا انگارہ بچے گا یا قبر کے اندر جنت کی کھڑکی کھلے گی بتائیے1:12قبروں پہ چادر چڑھانا قبروں پہ سجدہ کرنا اس پہ کھانا رکھنا مدد طلب کرنا اس ڈر سے کہ یہاں اولیاء کی قبر ہیں اندھے ہو جاؤ گے الٹے پیر واپس آؤ یہ وہ عمال ہیں1:28جو قبر کے اندر عذاب کا باعث بنیں گے قبر کے عذاب سے بچنے کا کام کیا ہے کہ موت کو یاد کیجئے شرکی سے توبہ کیجئے کفرے سے توبہ کیجئے بیدست سے توبہ کیجئے ایک حدیث اور سنی ہے کہ یہ تو آخرت میں قبر کے تعلق سے باتیں ہوئیں آپ کہیں گے سوچنے والے لوگ سوچیں گے سیکولر یا دہریہ قسم کے لوگ کہیں گے یہ سب کہنے کی باتیں ہیں قبر کا عذاب ہم نہیں مانتے چلو1:53کون دیکھا ہے کہ قبر میں عذاب ہوتا ہے نا مسلمانوں کا ایک گمراہ طبقہ جو نہیں مانتا اس کو اب کیا کریں گے اچھا ایک حدیث اور سنیے شاید کی آنکھیں کھل جائے اس سے انشاءاللہ یہ حدیث صحیح بخاری میمام بخاری نے باب کتاب المناقب باب علامات النبوہ میں اس کو ذکر کیا ہے باب علامات النبوہ فی الاسلام انس رضی اللہ عنہ اس حدیث کے راوی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں2:22ایک نصرانی شخص تھا مسلمان ہو گیا پڑھا لکھا تھا باسلائیت تھا تب جب مسلمان ہوا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو وحی کی کتابت کے لئے مقرر کر دیا وحی لکھتا تھا اب جب کوئی وحی کے کاتب ہوگا کوئی کسی کا پرسنل سیکریٹری ہو کسی کے دربار میں مستشار ہو مشورہ دینے والا لکھنے والا ظاہر سے بات ہے کہ ساری چیزیں اس کو معلوم ہوگی2:49جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہے لے کر کے آتے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بتاتے اور پھر آپ صحابہ اکرام سے لکھواتے تھے محبی ابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دوسرے بڑے بڑے صحابہ اکرام تھے ان میں وہ بھی تھا کچھ دن کے بعد وہ مرتد ہو گیا جب مرتد ہو گیا3:05تو جا کر کے اپنے نصرانی اور عیسائی اور یہودیوں میں کہتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے پیغمبر یہ کچھ نہیں جانتے ان کے پاس علم نہیں ہے جو کچھ ہم بتا دیتے ہیں بس اسی کو کافی سمجھتے ہیں یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین اور اپنے علم کی برطری بیان کرنے لگا جب اس کی موت ہو گئی مرنا تو سب کو ہے صحابہ کرام خاموش تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاموش تھے لیکن کچھ دنوں کے بعد جب وہ مر گیا اس کی موت ہوئی تو اس کے عیسائی3:36دفن کیا قبر کے اندر قبر میں جب دفن کیا دفن کر کے گھر آئے صبح دیکھیں تو اس کی قبر سے اس کی لاش باہر ہے تو انہیں شبہ ہوا کہ یہ کام مسلمانوں نے کیا ہے3:50کہ مسلمانوں کے دین سے وہ پھر گیا تھا جس طرح آج کے یہودیوں نصرانیوں کو چھیک آتی ہے تو فوراً مسلمانوں پہ الزام لگاتے ہیں نا اسی طرح اس وقت بھی یہودیوں اور عیسائیوں کا یہ معاملہ وہ تو مسلمانوں پہ الزام لگا لیکن فیصلہ تو اللہ کی طرف سے جب ہوتا ہے تو الزام کی صفائی دینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے وقت آتا ہے تو اس کا جواب مل جاتا ہے4:14آج اسلام کو دہشتگرد کہا جاتا ہے مسلمانوں کو بدنام کر کے ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے وقت اس کا جواب دے گا کہ مسلمان دنیا کی سب سے پر امن اور مسلمان دنیا کی سب سے زیادہ محذب قوم ہے اور سب سے زیادہ دین پسند قوم ہے اس کی قبر جب باہر اس کی قبر اس کی لاش قبر سے باہر شباہ ہوا لیکن انہوں نے کچھ کہا نہیں شباہ کیا آپس میں چیمے گوئی کیا اس کو پھر دفنہ دیا4:44دوسرے دن اس کی قبر نے پھر اس کی لاش کو پھیک دیا یعنی اس کی لاش کو پھر قبر سے باہر پائے پھر صبح ہوا کہ ان مسلمانوں نے ہی لاش کو نکال کے باہر کیا اس لیے کہ یہ ان کے دین سے پھر گیا تھا تیسرے دن کیا کیا کہ اس کی قبر خوب گہری کھو دی اتنی گہری کہ اس میں سے کوئی شخص جانے کے بعد نکل ہی نہ پائے خوب گہری قبر کھو دی بہت گہری اور اس کے بعد اس کو دفن کیا مٹی ڈالا5:12تیسرے دن اس کی قبر نے پھر اسے باہر پھیک دیا5:16اس کے بعد تیسرے دن جب ایسا معاملہ ہوا تو پھر انہیں یقین ہو گیا کہ یہ کام مسلمانوں کا نہیں ہے ان کے پیغمبر کا نہیں ہے یہ کوئی غیبی قوت ہے جو بطور عذاب یہ کام کر رہی ہے اور اس کے بعد انہوں نے پھر اس کی قبر کو مٹی میں ڈالا اس کی لاش کو مٹی وغیرہ ڈال کے اپنے گھر چلے آئے اور پھر اس پر توجہ نہیں دی کیونکہ جب اللہ کا عذاب ہے قبر قبول نہیں کر رہی ہے تو پھر کیا ہوگا5:44سمندر نے جب فیرون کی لاش کو نہیں قبول کیا تو باہر اس کی لاش آئی اور اللہ نے کہا کہ تمہاری لاش عبرت کے طور پر باقی رہے گی اور دنیا والے اس سے عبرت حاصل کریں گے تو یہ بڑی مشہور حدیث ہے سحی بخاری کی کتاب المناقب میں انس رضی اللہ عنہ سے مروی یہ واقعہ بتا رہا ہے کہ قبر کے عذاب کی ایک جھلک اللہ تعالیٰ دنیا میں بھی دکھا دیتا ہے6:10اس کو تو انسان مانے گا نا بڑے سے بڑا سیکلور ہو دھریہ ہو اس سے تو انکار نہیں کرے گا کہ لوگوں نے دیکھا کہ اس کی لاش کو قبر نے باہر پھیک دیا آج ایسے بہت سارے واقعات آتے ہیں کہ قبرستان میں6:26سانپ نکلنے کے بچھو نکلنے کے اور اسی میں کچھ جاہل قسم کے لوگ اور بغر پڑھے لکھے لوگ جو جاہل کتنے جو تبلیغ کرنے نکل جاتے ہیں کچھ جانتے وغیرہ نہیں اور اس کے بعد دین کا ٹھیکہ لے لیتے ہیں دین کی تبلیغ کے لیے علم حاصل کرنا ضروری ہے تو وہ ایک پیپر آپ پرچہ دیکھا تھا آپ نے کہ ایک کاغذ تھا جس میں لاش تھی اور سانپ لپٹا ہوا تھا بہت پہلے اور اس کے بعد نیچے لکھا تھا کہ مدینہ منورہ میں بقی میں اس کو دفنائے گیا تھ6:55اس کی لاش میں سامپ لپٹ گیا واقعہ آپ کے ذہن میں ہے نا تین چار سال پہلے کیا واقعہ ہے پورے ہندوستان پاکستان میں سعودیہ میں عربی میں اردو میں انگلیش میں تقسیم ہوا تھا اور7:06لوگوں نے کہا ہو سکتا ہے ایسا ہو سکتا ہے اسی دوران جب یہ واقعہ پیش آیا تھا کہ مدینہ میں اس کو دفن کیا گیا اس کی قبر میں جب داخل کیا گیا تو جسم میں سامپ لپٹ گیا اس کے گھر والوں سے پوچھا گیا کہ کیا جرم تھا تو انہوں نے کہا کہ یہ شخص نماز نہیں پڑھتا تھا یعنی بے نمازی کی سزا تو دنیا والوں کو نماز کی ترغیب دینے کے لیے یہ واقعہ پیش کیا گیا7:29اس کی بڑی تحقیق ہوئی اور اس کے بعد اسی دوران اس کے چند دنوں کے بعد میں جب مکہ گیا ابلے کے لیے مدینہ واپس آئے تو خود میں نے اس کی تحقیق کیا بقی کے پاس جو وہاں لوگ تھے انہوں نے پوری تردید کیا اس کے بعد میں نے اس کو اردو نیوز میں بھی دیا اس نے بھی شاپا اور ہندوستان کے اردو اور مراتی کئی اخباروں نے اس سے لے کر کے7:49اسی مذہبوں کے میرے رحمت اللہ چھاپا اور دنیا میں اس کی تردید ہوئی اس کے بعد یہاں کی جو لجنہ دائمہ ہے سعودی عربیہ کے بڑے علماء کی کمیٹی اس نے فتوہ صادر کیا کہ یہ ایک جھوٹی چیز ہے اور امت کو جھوٹ کے ذریعہ دین کی ترغیب دینا یہ یہود و نصارہ کا کام ہے مسلمانوں کے پاس کتاب و سنت کی اتنی نعمتیں موجود ہیں کہ اسی کے ذریعہ تحدید تخویب وعد وعید سب کچھ قرآن کے اندر موجود ہے جھوٹ کا سہارا لینے کی ہمیں کوئی ض8:19جھوٹے واقعے کی کوئی ضرورت نہیں ہے تو یہ ایک بخاری کی حدیث ہے کہ دنیا والوں نے قبر کے سلوک کو اس عیسائی آدمی کو دیکھا کہ قبر نے اسے کیسے باہر پھیک دیا ایک اور واقعہ بڑا مشہور شاید آپ نے سنا ہو علی احتسام پاکستان سے ایک پرچہ نکلتا ہے ابھی پہلے بھی نکلتا تھا اور ابھی بھی نکلتا تھا8:44بانی اور مولانا صلی اللہ علیہ وسلم جو قرآن کی تفسیر ہے وہ اس کے مدیر پہلے تھے ابھی نہیں ہے بہرحال اس میں یہ واقعہ تھا کہ ایک شخص ایک بڑے زمیدار گھرانے کی عورت تھی اس کو اتنی دولت اتنی دولت تھی کہ اس کی دولت کا کوئی اندازہ نہیں تھا لیکن کبھی زکاة نہیں نکالتی تھی زکاة نہیں نکالتی تھی یہ دنیا کا واقعہ ہے قبر کے اندر جو ہوگا وہ تو ہے ہی زکاة نہیں نکالتی تھی جب9:11اس کو بیماری سخت ہوئی تو ہاسپیٹل میں آئی سی جو وارڈ ہوتا ہے اس میں داخل کیا گیا طبیب کی نگرانی میں اب روح قبض کرنے کا وقت ہے تو ڈاکٹر تھے جن کی نگرانی تھی انہوں نے کہا اب تو جان نکلنے ہی والی ہے سارے معاملات تہہ ہو گئے تو موت کا سرٹیفیکٹ تیار کر کے انہوں نے سوچا میں چلا جاتا ہوں ڈیوٹی سے کیونکہ ابھی تھوڑی دیر کے بعد آپ لے جائیں گے ڈاکٹر ابھی اپنی کاروائی پوری کر رہا ہے آخری مرحلہ ہے وہ ع9:38بڑی تیز سے چلارے سام سام سام بڑی حیرت ہوئی لوگوں کو کہ یہ ہسپیٹل کے خصوصTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriقبر کے حالات5 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49Berikutnya: Episode 6→